عبادت گاہوں کی بے حرمتی جائز یا نا جائز
ابھی پشاور مسجد میں ہونے والی شہادتوں کا غم تازہ ہی تھا کہ ایک اور عبادت گاہ کے مینار توڑنے کی وڈیو سوشل میڈیا پر گردش کرتی دکھائی دی۔ آخر کیوں ہمارے ملک میں، اس ملک میں جو اسلام کے نام پر حاصل کیا گیا اور اخوت اور رواداری کے ساتھ رہنے کے لیے حاصل کیا گیا وہاں ہی سب سے زیادہ مذہبی گھٹن ہے۔ پہلے تو صرف علماء اور مفتی ہی ایک دوسرے کے خلاف فتوے دیا کرتے تھے
Read more

