تحریک انصاف کو درپیش چیلنجز
بانی چیئرمین تحریک انصاف عمران خان جو اس وقت جیل کی کال کوٹھڑی میں ہوتے ہوئے جس طرح ملکی سیاست پر چھائے ہوئے ہیں اس کا ملکی سیاست میں صرف خواب ہی دیکھا جاسکتا ہے مگر ساتھ ہی ساتھ ان کی پارٹی کو چیلنجز بھی درپیش ہیں جس میں سب سے بڑا چیلنج یہ ہے کہ پارٹی میں عمران خان کے بعد کوئی ایسی شخصیت موجود نہیں جس پر پارٹی کارکنان آنکھیں بند کر کے یقین کر سکیں جس کی
Read more
