بہاولنگر تھانے پر فوجیوں کے دھاوے کا پولیس کے مورال پر اثر: ’کس کی جرات کہ فوج کو قصوروار کہے چاہے وہ ہمارے آئی جی ہی کیوں نہ ہوں‘

صلح صفائی، وضاحتی بیانات، جے آئی ٹی کی تشکیل کے باوجود بھی ابھی تک بہاولنگ میں تھانے پر پاکستانی فوج کے اہلکاروں کے دھاوا بولنے کے معاملے پر بہت سے لوگ تشویش کا اظہار کر رہے ہیں جن میں عام لوگوں کے ساتھ ساتھ پولیس کے افسران اور جوانوں کی بڑی تعداد بھی شامل ہے۔

Read more

کیا انڈیا دنیا کی اگلی سپر پاور بن سکتا ہے؟

دنیا کی پانچویں بڑی معیشت انڈیا اُن چند ممالک میں سے ایک ہے جس کے پاس جوہری ہتھیار ہیں جبکہ گذشتہ سال یہ چاند کے قطب جنوبی پر اُترنے والا پہلا ملک بنا ہے۔ کئی عالمی مبصرین اس بات کی پیش گوئی کر رہے ہیں کہ انڈیا دنیا کی اگلی عالمی سپر پاور ہو سکتا تاہم اس ملک کو ملنے والا عروج اُمید اور خطرے دونوں ہی کا امتراج ہے۔

Read more

پاکستان میں خواتین کو گھورنے کا مسئلہ: ’گھورنے پر وہی اکتفا کرتے ہیں جنھیں اس سے بڑھ کر کچھ کرنے کا موقع نہیں ملتا‘

مردوں کا گھورنے کا یہ رویہ پرانا ہے، اور یہ بحث بھی کافی پرانی ہے۔ لیکن نیا مسئلہ یہ ہے کہ گھورنے کی یہ بیماری اب مزید موذی ہو گئی ہے۔ایسا لگتا ہے وقت آگے بڑھا ہے اور سوچ پیچھے کی جانب۔

Read more

مسلم ملک اُردن نے اسرائیل پر داغے گئے ڈرون کیوں مار گرائے اور یہ ملک تاریخی اعتبار سے کہاں کھڑا ہے؟

اسرائیل کو ایران کے حملے سے محفوظ رکھنے کے لیے جہاں مغربی ممالک بشمول امریکہ، برطانیہ اور فرانس سامنے آئے وہیں ایک عرب مسلم ملک اُردن بھی ایرانی ڈرونز اور میزائلوں کو پسپا کرنے کی خبروں کے باعث پاکستان سمیت دنیا کے متعدد مسلم ممالک میں تنقید کی زد میں ہے۔ اُردن کہاں واقع ہے اور یہ ملک تاریخی اعتبار سے کہاں کھڑا ہے؟

Read more

’میری آنکھ باہر نکل کر میرے چہرے پر لٹکی ہوئی تھی، میں سوچ رہا تھا کہ میں مر رہا ہوں‘: سلمان رشدی

برطانوی مصنف سلمان رشدی نے اپنے اُوپر ہوئے قاتلانہ حملے کے دو سال بعد بی بی سی کے ساتھ گفتگو میں اس حملے سے متعلق ڈرا دینے والی تفصیلات شیئر کی ہیں۔

Read more

کھلاڑی کو کوڑے مارنے کے ’ذلت آمیز مناظر‘: سعودی فٹبال فیڈریشن کا شائقین کے لیے قوانین سخت کرنے کا فیصلہ

سعودی فٹبال لیگ میں دوران میچ ایک کھلاڑی کو کوڑے مارنے کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد ملک کی فٹبال فیڈریشن نے شائقین پر لاگو ہونے والے قوائد و ضوابط پر نظر ثانی کا فیصلہ کیا ہے۔

Read more

لاہور میں قاتلانہ حملے میں زخمی ہونے والے عامر سرفراز تانبا جن پر انڈین ’جاسوس‘ کے قتل کا الزام لگا

عامر سرفراز عرف تانبا کا نام اس وقت مقامی میڈیا میں گردش کرنے لگا تھا جب یہ اطلاعات سامنے آئیں کہ لاہور کی جیل میں قید انڈین شہری  سربجیت سنگھ کو قتل کر دیا گیا۔ سربجیت سنگھ کو قتل کرنے کے بارے میں اس وقت کے حکام نے بتایا تھا کہ دو قیدیوں نے کھانا کھاتے ہوئے سربجیت سنگھ کو بلیڈ اور اینٹوں کے وار کر کے زخمی کر دیا گیا تھا جس کے بعد انھیں ہسپتال پہنچایا گیا جہاں پر وہ دم توڑ گئے۔

Read more

ایران نے اپنے سابقہ اتحادی اسرائیل پر حملہ کیوں کیا؟

یہ پڑھ کر آپ کو حیرانی ہو گی کہ اسرائیل اور ایران سنہ 1979 سے پہلے تک اتحادی تھے تاہم ایران میں اسلامی انقلاب آنے کے بعد سے دونوں ممالک کے درمیان فاصلے بڑھنے لگے کیونکہ اسرائیل کی مخالفت ایرانی حکومت کے بیانیے کا ایک اہم حصہ رہا ہے۔

Read more

سوشل میڈیا پر دھونی کے 20 رنز کا شور جس نے روہت شرما کی سنچری کو پھیکا کر دیا

گذشتہ رات ممبئی کے وانکھیڑے سٹیڈیم میں آئی پی ایل کے 29ویں میچ میں چنئی سپر کنگز (سی ایس کے) اور ممبئی انڈینز (ایم آئی) آمنے سامنے تھیں جس میں سی ایس کے نے 20 رنز سے کامیابی حاصل کی۔

Read more

کولمبیا کی پرواز 601 جسے 60 گھنٹوں تک ہائی جیک کرنے والے ہائی جیکر کا آج تک کوئی سراغ نہیں ملا

یہ 30 دسمبر سنہ 1973 کی بات ہے۔ طیارے لاک ہیڈ ایل-188 الیکٹرا نے کولمبیا کے شہر پریرا سے ابھی پرواز بھری ہی تھی کہ مسافروں کے لیے ایک نہ ختم ہونے والا ڈراؤنا خواب اس وقت شروع ہوا جب طیارے کی آخری قطاروں پر بیٹھے دو افراد نے ہتھیار نکال لیے اور طیارے کو ہائی جیک کر لیا۔

Read more

سڈنی حملے میں ہلاک ہونے والے پاکستانی شہری فراز طاہر: ’بھائی میں بہت اچھی جگہ پہنچ گیا ہوں، اب مستقبل محفوظ اور آزاد دکھائی دیتا ہے‘

بی بی سی نے اس حملے میں ہلاک ہونے والے پاکستانی شہری فراز طاہر کے پاکستان میں موجود ان کے بھائیوں اور آسٹریلیا میں ان کے دوست شجر احمد سے بات کر کے اس واقعے کی تفصیلات اور فراز کے حالات زندگی جاننے کی کوشش کی۔

Read more

شازیل شوکت کا انٹرویو: ’پہلا ڈرامہ سائن کر کے گھر آئی تو ابو نے کہا کہ اپنی حدوں کا خیال رکھنا‘

شازیل کی ’بولڈ شخصیت‘ کی وجہ سے اُنھیں سوشل میڈیا پر کافی تنقید کا سامنا رہتا ہے۔ جس پر شازیل کا کہنا ہے کہ وہ ’جیسی حقیقی زندگی میں ہیں ویسی ہی سوشل میڈیا پر نظر آتی ہیں۔‘ بی بی سی نے ان سے ایک خصوصی نشست میں ان کے ڈرامہ انڈسٹری میں آنے اور اب تک کے سفر سے متعلق جاننے کی کوشش کی ہے۔

Read more

اب سب کی نظریں نتن یاہو پر، اسرائیل ایران کے حملوں کا کیا جواب دے گا؟

ایران کے اسرائیل پر حملے کے بعد اب اسرائیل کے پاس اسے جواب دینے کے علاوہ کیا آپشنز ہیں؟ کیا اسرائیل حزب اللہ اور حوثی جنگجوؤں پراپنے حملے جاری رکھے گا یا وہ ایران کو اُس کے حملے کا جواب دے گا؟

Read more

ایران اسرائیل کشیدگی سے متعلق پانچ سوال: ایرانی حملے کیسے کیے گئے اور اسرائیل نے اپنا دفاع کیسے کیا؟

سنیچر کی شب ایران، عراق، شام اور یمن سے داغے گئے میزائلوں اور ڈرونز کو اسرائیل، امریکہ، برطانیہ اور فرانس کے ساتھ ساتھ اردن نے بھی مار گرانے کا دعویٰ کیا۔ یہاں ہم آپ کو یہ بتائیں گے کہ اب تک اس حملے کے بارے میں ہم کیا جانتے ہیں۔

Read more

انڈیا میں انتخابات سے قبل ’ہندوتوا فلموں‘ کی دھوم: کیا فلمیں ووٹرز کو متاثر کرتی ہیں؟

انڈیا میں پچھلے کچھ سالوں میں ہندوتوا پارٹیوں کے نظریے پر مرکوز فلموں کی تعداد میں نمایاں اضافہ ہوا ہے۔ ایسے میں سوال یہ پیدا ہوتا ہے کیا یہ فلمیں ملک میں ہونے والے پارلیمانی انتخابات پر اثر انداز ہو سکتی ہیں؟

Read more

نیتن یاہو کی شطرنج اور ایران: کیا ایرانی حملہ اسرائیلی وزیرِ اعظم کو نئی سیاسی زندگی دینے کا باعث بنے گا؟

صدر بائیڈن کو غیر یقینی صدارتی الیکشن درپیش ہے۔ خلیجی ریاستوں کو اپنے اقتصادی، علاقائی اور سٹریٹیجک مستقبل کی فکر لاحق ہے۔ ایسے میں کیا مغرب دونوں آنکھیں بند کر کے نیتن یاہو کی ہر خواہش پوری کرنے کا متحمل ہو سکتا ہے؟

Read more

یورپ کے وہ ممالک جہاں نوجوان زیادہ خوش رہتے ہیں، ان کی خوشی کی وجوہات کیا ہیں؟

رواں سال کی عالمی خوشی کی رپورٹ میں چیک ریپبلک، لتھوانیا اور رومانیہ وغیرہ ایسے ممالک ہیں جو اس فہرست میں نئے نئے اوپر کی جانب آئے ہیں۔ انھوں نے خاص طور پر 30 سال سے کم عمر کے لوگوں میں خوشی کے معاملے میں زیادہ نمبر حاصل کیا ہے۔

Read more

پنجاب اور بلوچستان میں آسمانی بجلی گرنے سے کم از کم 22 ہلاکتیں، ’300 ملین واٹ‘ کے کرنٹ سے کیسے بچا جائے؟

سنیچر کے روز بلوچستان اور پنجاب کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کے دوران آسمانی بجلی گرنے کے غیرمعمولی واقعات میں کم از کم 22 افراد ہلاک ہوئے ہیں۔

Read more

ایرانی حملے کو روکنے والا اسرائیل کا جدید ترین ’ایرو ایریئل ڈیفنس سسٹم‘ کیا ہے اور یہ کیسے کام کرتا ہے؟

اسرائیلی فوج کا دعویٰ ہے اس نے ایران کی طرف سے داغے گئے میزائلوں اور ڈرونز کی بڑی اکثریت کو اسرائیل کی حدود میں پہنچنے سے قبل ہی ’ایرو ایریئل‘ نامی فضائی دفاعی نظام اور خطے میں موجود اتحادیوں کی مدد سے ناکام بنا دیا گیا ہے۔ اس مضمون میں ہم نے یہ سمجھنے کی کوشش کی ہے کہ اسرائیل کا ’ایرو ایریئل ڈیفنس سسٹم‘ کیا ہے، یہ کیسے کام کرتا ہے اور یہ آئرن ڈوم سے کیسے مختلف ہے۔

Read more

ثانیہ مرزا: ’دولت اور شہرت نہیں بلکہ یہ اہم ہوتا ہے کہ کون مشکل میں ساتھ دیتا ہے‘

عالمی ٹینس سٹار، ثانیہ مرزا نے بی بی سی کے ساتھ ایک خصوصی انٹرویو میں کہا ہے کہ ماں بننے کے بعد ان کو صبر کرنا آ گیا ہے۔ ان کے بقول زندگی میں پیسہ اور نام سب سے اہم نہیں بلکہ یہ اہم ہے کہ کون مشکل میں ساتھ کھڑا ہے۔

Read more

ایران کی جانب سے اسرائیل کے خلاف ڈرون حملہ: دفاع کے لیے تیار ہیں، اسرائیلی وزیراعظم کا بیان

اسرائیلی ڈیفینس فورسز نے ہفتے کی رات کو ایک بیان میں کہا ہے کہ ایران نے اسرائیل کی جانب ڈرون داغے ہیں۔ ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پر جاری ہونے والے ایک بیان میں کہا گیا کہ ’اسرائیلی دفاعی فورسز الرٹ ہیں اور صورت حال کا جائزہ لے رہی ہیں۔‘

Read more

نوشکی میں بس پر حملے میں نو افراد ہلاک: ’سب اپنے شناختی کارڈ نکالو اور جو پنجابی ہیں وہ باہر آ جائیں‘

منڈی بہاؤالدین کے علاقے چک فتح شاہ کے سات لڑکے 27 رمضان کو اپنے گھروں سے ایران جانے کے لیے نکلے تھے اور اب ان میں سے صرف ایک ہی زندہ بچا ہے۔ وہ بتاتے ہیں کہ ’میں بس میں سویا ہوا تھا کہ اچانک آواز آئی۔۔۔ سب اپنے شناختی کارڈ نکالو اور جو پنجابی ہیں وہ باہر آ جائیں۔‘

Read more

سائبر غلاموں کی فوج: تھائی لینڈ سے سرمایہ کاری کے پیغامات کیسے امیروں کو دیوالیہ بنانے کا باعث بنتے ہیں؟

انٹرپول کے مطابق ایشیا، مشرقی افریقہ، جنوبی امریکہ اور مغربی یورپ کے ہزاروں نوجوان مرد و خواتین کو کمپیوٹر سے متعلق نوکریوں کے جھوٹے وعدوں کے ذریعے سائبر جرائم کے ان کیمپوں میں کام کرنے کا لالچ دیا جاتا ہے۔

Read more

اسرائیلی فوج غزہ اور لبنان میں سفید فاسفورس کے حملے کیوں کرتی ہے اور یہ کتنے خطرناک ہیں؟

’اُس کی بُو لہسن جیسی تھی، لیکن اپنی شدت میں یہ ناقابلِ برداشت اور گٹر کی بدبو سے بھی زیادہ خطرناک تھی۔ اس حملے کی زد میں آنے کے بعد ہماری آنکھوں سے پانی نکلنا شروع ہو گیا تھا، اگر ہم نے اپنی ناک اور منہ گیلے کپڑے سے نہ ڈھکے ہوتے تو شاید ہم یہ کہانی سنانے کے لیے آج زندہ نہ ہوتے۔‘

Read more

’مجھے ایسا لگا جیسے میں مرنے والی ہوں‘: سڈنی کے شاپنگ مال میں چاقو حملے میں چھ افراد ہلاک

ویسٹ فیلڈ شاپنگ مال کا شمار آسٹریلیا کے مصروف ترین مقامات میں ہوتا ہے جو کہ سڈنی کے کاروباری علاقے اور مشہور ساحل بونڈائے کے قریب واقع ہے۔ آسٹریلیا کی پولیس کے مطابق حملہ آور کو ایک پولیس افسر نے گولی مار کر ہلاک کر دیا۔ حملے میں ہلاک ہونے والے افراد میں پانچ خواتین اور ایک مرد شامل ہے۔

Read more

نائجیریا میں دس سال قبل اغوا ہونے والی 276 طالبات: ’واپس آنے کا افسوس ہے، بوکو حرام کے کیمپ میں زیادہ آزادی تھی‘

نائیجیریا میں 10 سال قبل اغوا ہونے والی چیبوک لڑکیوں میں سے زیادہ تر اب آزاد ہیں لیکن کچھ بری طرح سے مایوس ہیں اور حکومت کی جانب سے کی گئی کوششوں کو ناکافی قرار دیتی ہیں۔

Read more

دی ریئل کیرالہ سٹوری: سعودی عرب میں قید عبدالرحیم کو پھانسی سے بچانے کے لیے 34 کروڑ روپے کہاں سے آئے؟

گذشتہ کئی دنوں سے ‘دی ریئل کیرالہ سٹوری’ کے عنوان سے میڈیا میں دو خبریں گشت کر رہی ہیں جس میں انڈیا کی جنوبی ریاست کیرالہ کے سیکولر کلچر کی جھلک ملتی ہے اور دوسرے میں انسان دوستی کی بڑی مثال سامنے آئی ہے۔

Read more

نوجوان امریکیوں میں خود سوزی کے واقعات میں اضافہ: ’وہ دو زندگیاں جی رہا تھا، خود کشی کی منصوبہ بندی کے علاوہ منگنی کی انگوٹھی بھی خرید رہا تھا‘

بین گذشتہ برس امریکہ میں50,000 خود سوزی کرنے والوں میں سے ایک تھے۔ یہ اب تک امریکہ میں کسی ایک سال میں خود سوزی کرنے والوں کی سب سے زیادہ تعداد بنتی ہے۔ لیکن ماہرین اس بارے میں کیا رائے رکھتے ہیں؟

Read more

انڈیا کے اُن پڑوسی ممالک سے تعلقات کیوں بگڑ رہے ہیں جنھیں ماضی میں اس کا حلیف سمجھا جاتا تھا؟

دہائیوں سے انڈیا کے اپنے دو پڑوسی ممالک چین اور پاکستان کے ساتھ تعلقات کشیدہ رہے ہیں لیکن ماضی قریب میں پیش آنے والے چند واقعات کے بعد اب تاریخی طور پر نئی دہلی کے قریب تصور کیے جانے والے پڑوسی ممالک جیسا کہ بنگلہ دیش، نیپال، بھوٹان، سری لنکا اور مالدیپ میں بھی انڈیا کے خلاف آوازیں اُٹھتی ہوئی نظر آ رہی ہیں۔

Read more

بہاولنگر میں پولیس سٹیشن پر فوجی اہلکاروں کا مبینہ دھاوا: ’جو ہوا پورے پاکستان نے دیکھا، اب نوکری کرنے کا دل نہیں چاہتا‘

پاکستان میں گذشتہ دو روز سے سوشل میڈیا پر درجنوں ایسی ویڈیوز زیرِ گردش ہیں جن میں مبینہ طور پر فوجی اہلکاروں کو پنجاب کے شہر بہاولنگر کے ایک تھانے میں پولیس اہلکاروں پر مبینہ تشدد کرتے ہوئے دکھائے جانے کا دعویٰ کیا جا رہا ہے۔ بی بی سی نے اس رپورٹ میں یہ جاننے کی کوشش کی ہے کہ وہ کیا حالات تھے جن کے باعث صورتحال اس نہج پر پہنچی۔

Read more

کاروبار شروع کرنے کے لیے دنیا کے 10 بہترین ممالک کون سے ہیں؟

سنگاپور کی جانب سے نہ صرف کاروبار کرنے والی ملکی کمپنیوں کے آسانیاں پیدا کی گئیں بلکہ آبی بندرگاہوں، ہوائی اڈوں، سڑکوں اور عوامی ٹرانسپورٹ کے نظام میں بھی سرمایہ کاری کی گئی تاکہ کاروباری سرگرمیوں کو فروغ دیا جا سکے۔

Read more

ایران کے ممکنہ جوابی حملے کا خطرہ: امریکہ، برطانیہ اور یورپی ممالک کی اپنے شہریوں اور سفارتی عملے پر سفری پابندیاں عائد کر دیں

امریکہ سمیت متعدد ممالک نے ایران کی جانب سے ممکنہ حملے کے خطرے کے پیش نظر اسرائیل میں موجود اپنے شہریوں اور سفارتکاروں پر سفری پابندیاں عائد کر دی ہیں۔ ایک امریکی عہدیدار نے دعویٰ کیا ہے کہ اس ممکنہ ایرانی حملے میں 100 سے زیادہ ڈرون، درجنوں کروز میزائل اور شاید بیلسٹک میزائل بھی استعمال ہو سکتے ہیں جن کے ذریعے اسرائیل میں فوجی اہداف کو نشانہ بنایا جا سکتا ہے۔

Read more

گلاکوما: وہ بیماری جو علامات ظاہر کیے بغیر بینائی چھین لیتی ہے

گلاکوما کی تشخیص اور علاج ابتدائی مراحل میں ہی ہونا نہایت اہم ہوتا ہے ورنہ اس بات کا خدشہ ہوتا ہے کہ بتدریج اس کی شدت میں اضافہ ہو گا اور بینائی مکمل طور پر جا سکتی ہے۔

Read more

بین الاقوامی منی لانڈرنگ اور کالے دھن کا سنسنی خیز مقدمہ جس نے ’امیروں کی جنت‘ سنگاپور میں ہلچل مچا رکھی ہے

سنگاپور میں اپنی نوعیت کے منفرد اور سب سے بڑے مقدمے نے کئی سوالات کو جنم دیا ہے۔ استغاثہ نے دعوی کیا ہے کہ ان ملزمان کی عیش و عشرت کی زندگی کو ممکن بنانے والا پیسہ درحقیقت ملک کے باہر غیر قانونی سرگرمیوں سے حاصل ہوا جن میں فراڈ اور آن لائن جوا شامل تھے۔

Read more

ایکواڈور: سیاحوں کی جنت سمجھا جانے والا ملک جرائم پیشہ گروہوں کا گڑھ کیسے بنا؟

ایکواڈور سے تعلق رکھنے والی بی بی سی کی صحافی واپس اپنے ملک ہیلمٹ اور بلٹ پروف جیکٹ پہن کر رپورٹنگ کرنے آئیں۔ اپنے ملک میں انھوں نے کیا کچھ دیکھا اور سنا؟

Read more

’وہ اپنے بچوں کو بد روح اور زومبی سمجھتے تھے‘: امریکی شخص پر سابقہ بیوی اور اپنے دو بچوں کے قتل کا الزام

امریکی ریاست ایڈاہو میں ایک شخص پر الزام ہے کہ اس نے سیکس، پیسے اور طاقت کے حصول کی خواہش میں اپنی پہلی بیوی اور اپنی دوسری بیوی کے دو بچوں کو قتل کر دیا۔

Read more

انڈیا الیکشن 2024: دنیا کے سب سے بڑے انتخابات اتنے اہم کیوں ہیں اور ہفتوں پر محیط کیوں ہوں گے؟

انڈیا میں 2024 کے عام انتخابات، جن کا انعقاد 19 اپریل سے یکم جون تک کی مدت میں ہو گا، دنیا کا سب سے بڑا الیکشن ہو گا اور موجودہ وزیر اعظم نریندر مودی مسلسل تیسری بار وزارت عظمی پانے کی امید رکھتے ہیں۔ اس الیکشن میں لاکھوں کی تعداد میں الیکٹرانک ووٹنگ مشینوں کا استعمال کیا جائے گا جن میں شہریوں کے پاس امیدواروں کو چننے کے ساتھ ساتھ ایک راستہ یہ بھی موجود ہوتا ہے کہ وہ کہہ سکیں کہ وہ کسی کو بھی منتخب نہیں کرنا چاہتے۔

Read more

’آ تینوں موج کراواں‘: عارف لوہار کا نیا گانا جس کی دھن انھوں نے اپنے بچوں کو چپس کھلاتے ہوئے بنائی

اس اشتراک اور گانے کی دلچسپ کہانی سناتے ہوئے عارف لوہار نے بتایا ’ میں ایک دن لندن میں تھا۔ میری ٹیم اور میں گانے بنا رہے تھے تو میں نے بچوں کو کہا کہ وہ جا کر دکان سے چپس لے آئیں۔ جب وہ لے کر آئے تو میں نے گُنگنا کر اُنھیں کہا کہ ’آ تینوں چیپس کِھلاواں۔‘

Read more

کونسلر کی نشست پر ایک ووٹ سے ملنے والی ’متنازع‘ فتح کی کہانی جہاں سے انڈیا کو اس کا پہلا نائب وزیراعظم ملا

انڈیا میں جنگلات میں واقع ایک مندر کی کہانی جہاں صرف ایک پجاری کے ووٹر کے لیے پولنگ سٹیشن قائم کیا گیا۔ انڈیا میں ایک ووٹ کی اہمیت اور طاقت کی چند مثالیں یہاں تحریر کی جا رہی ہیں۔

Read more

شاہ نورانی کی درگاہ جہاں پہنچنے کی خواہش 17 زائرین کی جان لے گئی: ’ایک ہی خاندان کے 12 افراد کو دفن کرنا بہت مشکل تھا‘

عید کی رات بلوچستان کے ضلع حب میں زائرین سے بھرا ایک ٹرک گہری کھائی میں گرنے کے نتیجے میں 17 افراد ہلاک ہوئے ہیں جن میں سے 12 افراد کا تعلق ایک ہی خاندان سے تھا۔ سندھ کے ضلع ٹھٹھہ سے تعلق رکھنے والے یہ افراد بلوچستان کے ضلع خضدار میں واقع معروف درگاہ شاہ نورانی جا رہے تھے۔ شاہ نورانی کون تھے اور اُن کی درگاہ تک پہنچنے کا راستہ اتنا دشوار گزار کیوں ہے؟

Read more

وہ ’شرمیلے‘ سائنسدان جنھوں نے کائنات کا وہ بڑا معمہ حل کیا جس کی تصدیق کے لیے مزید 50 برس انتظار کرنا پڑا

پروفیسر پیٹر ہگز کو دنیا اس پراسرار نام والے ’گاڈ پارٹیکل‘ کی ایجاد کے لیے جانتی ہے جسے عام سائنسی اصطلاح میں ہگز بوسون کہا جاتا ہے۔

Read more

سمندر کی گہرائیوں میں موجود معدنی خزانے کے حصول کی دوڑ جس کے باعث عالمی طاقتوں میں کشیدگی بڑھ رہی ہے

دنیا میں گہرے پانیوں میں موجود معدنیاتی ذخائر میں دلچسپی اس وقت بڑھی جب یہ بات سامنے آئے کہ ان کا استعمال دنیا کو ماحول دوست توانائی کی طرف منتقلی میں مدد دے سکتا ہے۔

Read more

ویتنام کے سب سے بڑے بینک فراڈ میں سزائے موت پانے والی ارب پتی پراپرٹی ٹائیکون کون ہیں؟

اس مقدمہ کے اعداد و شمار چونکا دینے والے ہیں۔ ٹرونگ مائی لان پر سائیگون کمرشل بینک سے 44 ارب ڈالر کے قرضے لینے کا الزام ہے۔ استغاثہ کا دعوی ہے کہ ان میں سے 27 ارب ڈالر کی واپسی کا امکان بہت کم ہے۔

Read more

عید کے دن اسرائیلی حملے میں حماس کے سربراہ کے تین بیٹے، چار پوتے پوتیاں ہلاک: مطالبات میں کوئی تبدیلی نہیں آئے گی، اسماعیل ہنیہ

اس جنگ کے دوران اسماعیل ہنیہ کے خاندان کے کسی رکن کی ہلاکت کا یہ پہلا واقعہ نہیں۔ اس سے قبل فروری میں اسماعیل ہنیہ کے ایک اور بیٹے ہلاک ہو چکے ہیں جبکہ اکتوبر میں ان کے ایک بھائی اور بھتیجے کی ہلاکت ہوئی اور نومبر میں اسماعیل ہنیہ کے ایک پوتے ہلاک ہو چکے ہیں۔

Read more

’دغا باز دل‘: مہوش حیات کا انڈین گلوکار یو یو ہنی سنگھ کے ساتھ گانے کے بعد پاکستانی فلم میں ’بے باک‘ لڑکی کا روپ

پاکستانی اداکارہ مہوش حیات اس عیدالفطر پر ریلیز ہونے والی واحد پاکستانی فلم ’دغا باز دل‘ میں مرکزی کردار نبھاتی ہوئی نظر آئیں گی۔ ڈائریکٹر وجاہت رؤف کی پانچویں فلم ’دغا باز دل‘ میں ان کے ساتھ اداکار علی رحمان خان بطور ہیرو نظر آئیں گے۔

Read more

نوزائیدہ بچے کی بازیابی اور مسافر خواتین کا ’تفصیلی معائنہ‘: قطر ایئرلائن کے خلاف ہرجانے کا مقدمہ کرنے کی کوشش ناکام

آسٹریلیا کی پانچ خواتین، جنھیں تقریبا ساڑھے تین سال قبل قطر کے دوحہ ایئر پورٹ پر تفصیلی معائنے کا سامنا کرنا پڑا تھا، کو قطر ایئر لائن کیخلاف ہرجانے کا مقدمہ کرنے کی کوششوں میں ناکامی کا سامنا کرنا پڑا ہے۔

Read more

کیا نتن یاہو پر بڑھتی تنقید اور امریکی دباؤ، غزہ میں حماس اور اسرائیل کے درمیان جنگ روکنے میں مددگار ثابت ہو سکتے ہیں؟

غزہ میں اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ بندی کبھی بھی آسان نہیں رہی اور کئی ہفتوں تک جاری رہنے والی بات چیت کے بعد بھی کوئی معاہدہ نہیں ہو پایا لیکن بین الاقوامی دباؤ بڑھتا جا رہا ہے۔

Read more

’کینڈیڈائسس‘: وہ انفیکشن جو عضو تناسل میں خارش اور جلن کا باعث بنتا ہے، مگر اس سے بچاؤ کیسے ممکن ہے؟

کینڈیڈا البیکنز ایک قسم کی پھپھوندی ہے جو عام طور پر انسانی مائیکروبائیوٹا میں توازن میں رہتی ہے اور جسم میں صحت مند مائکروجینز کا حصہ ہے۔ لیکن اس جاندار کو ’موقع پرست‘ سمجھا جاتا ہے، جس کا مطلب ہے کہ جب حالات سازگار ہوں تو یہ انفیکشن کا سبب بن سکتا ہے۔

Read more

اُن انسانی دماغوں کا معمہ جو سینکڑوں برس گزرنے کے باوجود قدرتی طور پر محفوظ ہیں

دماغ شاید جسم کی نرم بافتوں میں سب سے نرم ہے اور اسی وجہ سے یہ ایک ایسا عضو ہے جو مرنے کے بعد جلد گلنے لگتا ہے، جو ایک مائع میں تبدیل ہو جاتا ہے جو کھوپڑی سے غائب ہو جاتا ہے۔

Read more

پاکستانی سکواڈ کا اعلان اور بابر، شاہین سے متعلق سوال: ’اگر ہم کاکول نہ جاتے تو یہ ایک دوسرے کو مار ہی نہ دیتے‘

ان چھ مہینوں کے دوران ’تقسیم کا شکار‘ پاکستان کرکٹ میں رونما ہونے والے واقعات پر نظر دوڑائیں تو یہ بھی کوئی انہونی بات نہیں لگتی۔ اس دوران بابر اعظم کو کپتانی سے ہٹانے اور پھر واپس کپتان بنانے کے ساتھ عماد اور عامر کی اپنی ریٹائرمنٹ واپس لینے کی کہانی بھی شامل ہے۔

Read more

’پیاز ڈپلومیسی‘: پابندی کے باوجود انڈیا نے متحدہ عرب امارات کو ہزاروں ٹن پیاز کیوں برآمد کیا؟

انڈیا کی حکومت نے ایک عرصے سے پیاز کی برآمد پر پابندی عائد کر رکھی ہے، اس کے باوجود متحدہ عرب امارات جیسے کچھ ممالک ہیں، جہاں حکومت کی اجازت سے پیاز بھیجی جا رہی ہے۔

Read more

’سو کر اُٹھی تو میرے خاندان کے ٹکڑے ہو چکے تھے، اس بار ہم سے ملنے کوئی نہیں آئے گا‘: غزہ کے یتیم بچوں کی بے مزہ عید

عام حالات میں عید کے موقع پر پُرتعیش دعوتوں کا اہتمام کیا جاتا ہے اور انواع اقسام کے کھانے بنائے جاتے ہیں لیکن جنگی حالات میں غزہ کے بچوں کے پاس صرف ماضی کی یادیں ہی بچی ہیں۔

Read more

کنگنا کو گائے کا گوشت کھانے سے متعلق وضاحت کیوں دینا پڑی؟

کنگنا کو اپنے بیانات کی وجہ سے سوشل میڈیا پر اکثر ٹرولنگ کا سامنا رہتا ہے اور حال ہی میں اب ان پر بیف (گائے کا گوشت) کھانے کا الزام لگا، جس کے بعد وہ وضاحت دینے پر مجبور ہو گئیں۔

Read more

بہن یا بیٹی؟ ایک سنسان گلی میں ہونے والا ایسا قتل جس نے رشتوں کو اُلجھا کر رکھ دیا

اگست 2015 کو ممبئی پولیس شام ور رائے نامی ایک شخص کو اسلحہ رکھنے کے کیس میں گرفتار کیا۔ تفتیش کے دوران انھوں نے پولیس کو بتایا کہ تین سال قبل ممبئی میں ایک لڑکی کو قتل کر کے اس کی لاش رائے گڑھ کے جنگل میں پھینک دی گئی تھی۔

Read more

بی وائے ڈی: کیا ’ٹیسلا کلر‘ پاکستان میں سستی الیکٹرک گاڑیاں متعارف کروا سکے گی؟

چین کی سب سے بڑی الیکٹرک کار کمپنی بی وائے ڈی (بلڈ یور ڈریمز) نے پاکستان میں سرمایہ کاری کا عندیہ دے کر ملک میں گاڑیوں، خاص طور پر الیکٹرک وہیکلز، کے شوقین افراد کو نئے خواب دکھائے ہیں۔

Read more

عید کب ہوگی؟: چاند چڑھے گا تو دنیا دیکھےگی یا پھر سائنسی بنیادوں پر فیصلہ ہوگا؟

روایتی طور پاکستان سمیت متعدد ایشیائی ممالک خصوصاً بر صغیر کے ممالک سعودی عرب سے اگلے دن عید مناتے ہیں۔ پیر کی شام سعودی عرب میں اعلان کیا گیا ہے کہ وہاں چاند نظر نہیں آیا لہٰذا اس بار وہاں روزہ پورے 30 ہوں گے اور عید 10 اپریل بدھ کے روز جبکہ پاکستان کی بات تو اب یہ تو منگل کی شام کو ہی پتا چلے گا۔

Read more

پریسیلا ہنری: جسم فروشی کی سلطنت چلانے والی خاتون جس نے ’غلامی کی زنجیر توڑ کر‘ اپنے مالک کی جائیداد خریدی

پریسیلا ہنری کی غلامی میں پیدائش ہوئی اور انھوں نے زندگی کا بیشتر حصہ غلامی میں گزارا۔ تاہم آزادی حاصل کرنے کے بعد انھوں نے اپنے زمانے میں سب سے زیادہ دولت جمع کی اور ان باغات کو خریدا جہاں انھوں نے اس دنیا میں آنکھیں کھولی تھیں۔

Read more

رمضان میں افطار دسترخوان کی شان سمجھے جانے والے پکوڑے کیا برصغیر سے مشہور ہوئے؟

انڈیا اور پاکستان میں شاید ہی کوئی مسلم خاندان ایسا ہو گا جن کے افطار دسترخوان پر پکوڑے نہ پیش کیے جاتے ہوں۔ افطار کا وقت اور شام کی چائے کا وقت ایک جیسا ہوتا ہے۔

Read more

اسرائیلی فوج کے انخلا کے بعد فلسطینیوں کی خان یونس واپسی: ’تباہ شدہ گھر کے پاس جھونپڑی میں رہنا ہسپتال کے احاطے میں رہنے سے بہتر ہے‘

خان یونس سے اسرائیلی فوج کا انخلا ایک ایسے وقت میں ہوا جب ملک پر جنگ بندی کے لیے عالمی دباؤ بڑھ رہا ہے۔ بے گھر ہونے والے فلسطینی شہری اسد نے بتایا کہ ’ہم اپنا گھر دیکھنے واپس آئے۔ ہمیں کچھ نہیں ملا۔‘

Read more

گرہن کے وہ چار منٹ جو ہمیں سورج اور کائنات کے مختلف رازوں سے پردہ اٹھانے میں مدد دیں گے

دنیا بھر کے لوگ 8 اپریل کو ہونے والے سورج گرہن کے حوالے سے پرجوش ہیں کیونکہ شمالی امریکہ کے کچھ حصوں میں مکمل سورج گرہن نظر آئے گا اور وہاں چار منٹ اور نو سیکنڈ تک مکمل اندھیرا چھائے گا۔

Read more

نیوزی لینڈ کی ورک ویزا پالیسی میں انگلش ٹیسٹ سمیت کون سی شرائط سخت کی گئی ہیں؟

نیوزی لینڈ کے حکام کا کہنا ہے کہ تارکین وطن کی بڑھتی ہوئی تعداد اور اس کے باعث پیدا ہونے والی نقل مکانی کی ’غیر مستحکم‘ صورتحال کے باعث ورک ویزا کی پالیسی میں سختی کر دی گئی ہے۔

Read more

انڈیا کے ’پاکستان میں گھس کر مارنے‘ کے بیانات انتخابی نعرے یا ’موساد کی طرز‘ پر نئی حکمت عملی کی طرف اشارہ ہیں؟

جوہری ہتھیاروں کے حامل دونوں پڑوسیوں کے درمیان گذشتہ سات دہائیوں سے یہ لفظی گولہ باری چل رہی ہے اور یہ کوئی نئی بات نہیں لیکن پاکستانی دفتر خارجہ سمیت کئی تجزیہ کاروں کا خیال ہے کہ ماضی کی طرح انڈیا میں عام انتخابات 2024 سے قبل اس طرح کے بیانات سے ’انتخابی فائدہ‘ حاصل کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔

Read more

یاجوج ماجوج اور انھیں ’روکنے والی‘ دیوار کا تصور کیا ہے؟

قرآن کے مطابق یاجوج اور ماجوج سے خوف زدہ کچھ لوگوں نے ذوالقرنین کو یاجوج اور ماجوج کو روکنے کے لیے دیوار تعمیر کرنے پر آمادہ کیا۔ اس دیوار سے نہ تو پار اترا جا سکتا ہے اور نہ ہی اس میں نقب لگائی جا سکتی ہے۔

Read more

اسرائیلی سفارت خانے ’محفوظ نہیں‘: سابق ایرانی کمانڈر کے دعوے پر اسرائیل کا انتباہ

ایران میں آئی آر جی سی کے سابق کمانڈر رحیم صفوی کی جانب سے اس دعوے کے بعد کہ اسرائیل کا کوئی بھی سفارت خانہ محفوظ نہیں ہے اسرائیلی وزیر دفاع نے اپنے ردعمل میں کہا ہے کہ ان کا ملک کسی بھی صورت حال سے نمٹنے کے لیے تیار ہے۔

Read more

غزہ جنگ: عالمی طاقتوں کی بھرپور حمایت اور چھ ماہ کی طویل جنگ کے بعد کیا اسرائیل حماس کا نام و نشان مٹا سکا؟

اسرائیل نے حماس کا ’نام و نشان ختم کرنے‘ کا عزم ظاہر کیا تھا تاہم چھ ماہ تک جاری رہنے والی غزہ جنگ کا جائزہ لینے پر معلوم ہوتا ہے کہ آئی ڈی ایف اب تک حماس کی اعلیٰ قیادت یا اس کے زیرِ زمین سرنگوں کے نیٹ ورک کو وسیع پیمانے پر نقصان نہیں پہنچا سکا۔

Read more

ایل سلواڈور انجینئرز، ڈاکٹروں اور فلسفیوں کو پانچ ہزار پاسپورٹ مفت کیوں دے رہا ہے؟

وسطی امریکی ملک ایل سلواڈور کے صدر نائیب بوکیلے نے بیورنِ ملک کے انجینئرز، ڈاکٹروں اور فلسفیوں کو ‘پانچ ارب ڈالر’ مالیت کے پانچ ہزار پاسپورٹ دینے کا اعلان کیا ہے۔

Read more

’رات کو جہاز اڑانے والی چڑیلیں‘: دوسری عالمی جنگ میں سوویت یونین کا سکواڈرن جن سے جرمن فوج بھی خوفزدہ تھی

جرمن سپاہی کہتے تھے کہ اُن کے طیاروں کے پروں سے ایسی آواز آتی تھی جیسے جھاڑو دی جا رہی ہو، اس ہی لیے انھوں نے ان کو ’دی نائٹ وچز‘ (رات کی چڑیلیں) کہنا شروع کر دیا۔

Read more

’ہر صفحے سے بھارت کے ٹکڑے کرنے کی بو آ رہی ہے‘: بی جے پی کو کانگریس کے منشور پر ’مسلم لیگ کی چھاپ‘ کیوں نظر آ رہی ہے؟

ابھی تک حکمراں جماعت بی جے پی نے کس کو نوازا اور کس امیدوار سے کنارہ کشی اختیار کی اس کے بارے چہ مگوئیاں نظر آ رہی تھیں لیکن گذشتہ دنوں کانگریس نے اپنا انتخابی منشور کیا جاری کیا وزیر اعظم نریندر مودی سے لے کر بی جے پی کے اہم رہنما اس پر بات کرتے نظر آ رہے ہیں۔

Read more

فلسطینی امدادی کارکنان ضرورت مندوں تک امداد پہنچانے کے لیے ہر روز اپنی جان پر کھیل رہے ہیں

امدادی سامان کی ترسیل پر اسرائیلی فضائی حملے سے خیراتی ادارے اور فلسطینی کارکن پریشان ہیں جس میں غیر ملکی شہریوں سمیت سات افراد ہلاک ہو گئے تھے۔

Read more

تحریک انصاف اور اسٹیبلشمنٹ میں مفاہمت سے متعلق چہ مگویوں کی وجہ کیا ہے؟

گذشتہ چند دنوں سے پاکستان تحریک انصاف اور اسٹیبلشمنٹ کے درمیان مفاہمت کی چہ مگویوں کو پے درپے ہونے والے واقعات نے مضبوط کیا ہے جن میں سے ایک واقعہ وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور اور صوبائی کابینہ کو پشاور کور کمانڈر ہاؤس میں مدعو کیا جانا تھا۔

Read more

آئی پی ایل میں سنچری اور سب سے زیادہ رنز بنا کر بھی آخر وراٹ کوہلی تنقید کی زد میں کیوں ہیں؟

لیکن جہاں کوہلی کی اس سنچری کے لیے ان کی پزیرائی ہو رہی تھی وہیں جب راجستھان رائلز کے بیٹسمین جوز بٹلر نے سنچری بنا کر وراٹ کی سنچری کی چمک چھین لی تو سنچری بنانے کے بعد بھی کوہلی سوشل میڈیا پر ٹرول ہوتے نظر آئے اور جہاں ’کوہلی‘ ٹرینڈ دوسرے نمبر پر چلتا رہا وہیں ‘سلویسٹ’ بھی ٹاپ ٹرینڈز میں شامل رہا۔

Read more

نامور امریکی بروکرز کو آٹھ ملین ڈالر کا جھانسہ دینے والے پاکستانی نژاد عمر خان کون ہیں؟

عمر خان پر الزام ہے کہ انھوں نے طعام کی تقریبات میں سرمایہ کاری کے نام پر لوگوں سے آٹھ ملین ڈالرز سے زائد کی رقم ہتھیائی تھی۔

Read more

جب منگلا ڈیم کی تعمیر نے 80 ہزار افراد کو بے گھر کر دیا: ’ہمیں صرف ایک ہزار روپے مالی معاوضہ دیا گیا‘

ہزار ایکڑ کا علاقہ زیر آب آنے کی وجہ سے تقریبا 80 ہزار لوگوں کو علاقہ خالی کرنا پڑا جن میں اکثریت کو مالی معاوضہ دیا گیا اور تقریبا سب ہی کو نئی جگہ دی گئی۔ لیکن میر پور کے لوگ برطانیہ کیسے پہنچے؟

Read more

دالیں اور کچی سبزیاں صحت کے لیے کتنی فائدہ مند ہیں؟

ان دنوں سوشل میڈیا پر ’نو بوائل نو آئل‘ یعنی ’نہ تلا ہوا نہ ابلا ہوا‘ کا شور سنائی دے رہا ہے اور لوگ طرح طرح کے فارمولے پیش کر رہے ہیں جن میں کیلے کے کٹلٹس، تیل کے بغیر تلے ہوئے چاول اور میدے کے بغیر نوڈلز کا ذکر عام ہے۔ لیکن اس بارے میں بہت سے سوالات بھی موجود ہیں جیسے یہ کھانے کیسے تیار ہوتے ہیں، کیا ہم بغیر پکائے سبزیاں کھا سکتے ہیں اور کیا یہ صحت کے لیے موزوں ہیں؟

Read more

فیس بک کی مارکیٹ پلیس پر دھوکے بازوں کے چکرا دینے والے حربوں سے کیسے بچا جائے؟

دھوکے باز افراد آن لائن شاپنگ کے لیے میّسر پلیٹ فارم فیس بک مارکیٹ پلیس پر بھی تیزی سے سرگرم ہیں۔ ان میں سے کچھ تو اپنے متاثرین کو دھوکہ دینے کے لیے شرمناک طریقوں کا استعمال کرتے ہیں۔

Read more

اسرائیل کو ہتھیاروں کی فروخت روکنے کا مطالبہ: امریکہ اور جرمنی سمیت وہ ممالک جو اسرائیلی فوج کو جدید اسلحہ فراہم کرتے ہیں

اسرائیل کی غزہ میں حماس کے خلاف جنگ کے طریقے پر اب سوال اٹھنے لگے ہیں اور مغربی ممالک پر اسرائیل کو ہتھیار فروخت کرنا روکنے کے لیے دباؤ بڑھ رہا ہے۔

Read more

گوگل کے خلاف انڈین ہائی کورٹ میں کیس: ’گوگل کو کیا مسئلہ ہے اگر بچپن میں میری دادی مجھے نہلاتی تھیں؟‘

نیل کا اکاؤنٹ اس وقت بلک کر دیا گیا جب انھوں نے اپنے بچپن کی ایک تصویر محفوظ رکھنے کی غرض سے ڈیجیٹل فارمیٹ میں اپلوڈ کی جس میں ان کی دادی انھیں غسل دے رہی ہیں۔

Read more

’پارٹی میں سیکس ممنوع‘: روسی پولیس نجی محفلوں پر چھاپے کیوں مار رہی ہے؟

گذشتہ برس نومبر میں روسی سپریم کورٹ کی جانب سے ایل جی بی ٹی کیو موومنٹ کو شدت پسندانہ نظریہ قرار دینے کے بعد سے روسی حکام نے سیکس پارٹیز کو نشانہ بنانا شروع کر دیا ہے۔

Read more

مسلم ممالک میں جاری بائیکاٹ مہم نے میکڈونلڈز کو کیسے متاثر کیا

مشہور فاسٹ فوڈ چین میکڈونلڈز کی جانب سے اسرائیل میں اپنے تمام ریستوران مقامی کمپنی الونیال سے واپس لینے کے فیصلے کے بعد سے الونیال اور اس کے چیف ایگزیکتیو عمری پڈان توجہ کا مرکز بنے ہوئے ہیں۔

Read more

ٹی ٹی پی نے حالیہ حملوں سے لاتعلقی کیوں ظاہر کی اور کیا ان کے پیچھے نئی پُراسرار تنظیمیں ہیں؟

افغانستان میں طالبان حکومت آنے کے بعد پاکستان میں پرتشدد کارروائیوں میں اضافہ ہوا تاہم ٹی ٹی پی نے کچھ حالیہ حملوں سے لاتعلقی ظاہر کی ہے۔ ماضی میں بعض حملوں کو غیر معروف اور چھوٹے شدت پسند گروہوں سے جوڑا گیا جس سے یہ سوال پیدا ہوتا ہے کہ آیا یہ ٹی ٹی پی کی نئی حکمت عملی کا حصہ ہے؟

Read more

’عثمان خان نے پاکستان کے لیے اپنا کیریئر اور معاہدے قربان کر دیے‘

پاکستانی نژاد کرکٹر عثمان خان پر امارات کرکٹ بورڈ نے پانچ سال کے لیے متحدہ عرب امارات میں کھیلنے پر پابندی عائد کر دی ہے۔ جہاں بعض صارفین ان کے پاکستان کے لیے کھیلنے کے فیصلے کو سراہ رہے ہیں تو کچھ اس سلسلے میں جاری بے یقینی سے ناخوش ہیں۔

Read more

وزیر اعظم شہباز شریف نے پہلے غیر ملکی دورے کے لیے سعودی عرب کا انتخاب کیوں کیا؟

پاکستانی وزیرِاعظم شہباز شریف اپنے وزرا کے ہمراہ سنیچر کو سعودی عرب روانہ ہوں گے جہاں ان کی سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے ملاقات متوقع ہے۔ ان کے پیشرو نواز شریف اور عمران خان بھی وزارت عظمیٰ سنبھالنے کے بعد پہلے غیر ملکی دورے پر سعودی عرب جا چکے ہیں۔

Read more

چھ ماہ سے جاری غزہ جنگ میں اب تک کتنا نقصان ہوا ہے؟

اس جنگ کی وجہ سے غزہ کی عمارتیں ملبے کا ڈھیر بن گئی ہیں جبکہ ہلاکتوں کی تعداد 32 ہزار سے زیادہ ہے۔ ہم نے اعداد و شمار کی روشنی میں غزہ جنگ کے نقصانات کا جائزہ لینے کی کوشش کی ہے۔

Read more

’انسولین رزیسٹینس‘ کیا ہے اور کیا روزہ رکھ کر اس طبی پیچیدگی پر قابو پایا جا سکتا ہے؟

اس رپورٹ میں ہم یہ جاننے کی کوشش کریں گے کہ ’انسولین رزیسٹینس‘ آخر ہے کیا، اس کی عمومی علامات کیا ہوتی ہیں اور کیا روزہ رکھ کر اس پر کسی حد تک قابو پایا جا سکتا ہے؟

Read more

عورت کو مکھی سے تشبیہ دینے پر تنقید: ’عدنان صدیقی کو تمغہ امتیاز کے سائیڈ ایفیکٹس شروع ہو گئے ہیں‘

خواتین کے بارے میں ایسی رائے کا اظہار کرنے پر سوشل میڈیا پر عدنان صدیقی پر شدید تنقید ہوئی، جس کے بعد عدنان صدیقی نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک پیغام لکھا۔

Read more

انڈیا کے اگنی پرائم کا ’نائٹ ٹرائل‘: 11 ہزار کلوگرام وزن والا یہ بیلسٹک میزائل کن صلاحیتوں کا حامل ہے؟

یہ درمیانی دوری کا میزائل ہے جو 1200 کلومیٹر سے 2000 کلومیٹر کی دوری تک وار کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ حکام کے مطابق اس کا وزن 11 ہزار کلوگرام اور لمبائی تقریباً ساڑھے دس میٹر ہے۔

Read more

’میرا ہارڈویئر ٹھیک ہے لیکن مانیٹر بند‘: وہ کیفیت جس میں چہرے پہچاننے میں بھی مشکل ہوتی ہے

ہم میں سے اکثر لوگ ذہن میں کسی بھی چیز کا تصور کر سکتے ہیں، سیب کی شکل ہو یا کمرے کا کوئی منظر یا کسی دوست کی مسکراہٹ لیکن ہر کسی کے لیے ایسا کرنا ممکن نہیں ہوتا۔

Read more

75 سالہ پاکستانی شخص ڈکیتی کی منصوبہ بندی اور برطانوی پولیس افسر کے قتل کا مجرم قرار

جمعرات کو لیڈز کراؤن کورٹ نے پیراں دتہ خان کو دوسروں کی جان خطرے میں ڈالنے کے ارادے سے اسلحہ رکھنے کے دو الزامات اور ممنوعہ ہتھیار رکھنے کے دو الزامات میں بھی قصوروار پایا۔

Read more

کسی کا افطار شراب سے تو کسی کا انواع و اقسام کے کھانوں سے، مغل بادشاہ ماہ رمضان کیسے گزارتے تھے؟

ایک جگہ بابر لکھتے ہیں کہ ’شام کو پیزادی مقام پر پہنچا، وہیں کے قاضی کے یہاں روزہ افطار کیا اور شراب کی محفل منعقد کرنے کی ٹھانی لیکن قاضی نے تنبیہ کی۔ قاضی کے احترام میں، میں نے شراب کی محفل ملتوی کر دی۔‘

Read more

ہاردک پانڈیا سٹیڈیم سے لے کر سوشل میڈیا تک مداحوں کے نشانے پر

انڈین پریمیئر لیگ میں ممبئی انڈینز ٹیم کے کپتان ہاردک پانڈیا کو احمد آباد، حیدرآباد اور یہاں تک کہ اپنے ہوم گراؤنڈ ممبئی میں مقابلوں کے دوران ٹرولنگ کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

Read more