بائیکاٹ مہم کے اثرات کے بعد میکڈونلڈز کا اسرائیل میں اپنے تمام ریستوران خریدنے کا فیصلہ
مشہور فاسٹ فوڈ چین میکڈونلڈز نے اسرائیل اور حماس کے درمیان جاری جنگ کے ردعمل میں ہونے والے بائیکاٹ کے بعد اپنے تمام اسرائیلی ریسٹورنٹ اس کمپنی سے واپس خریدنے کا فیصلہ کیا ہے جس نے اسرائیلی فوجیوں کو مفت کھانا دینا شروع کر دیا تھا۔
Read more









































































