اُس براعظم کی دریافت جو 15 کروڑ سال پہلے روئے زمین سے غائب ہو گیا تھا
آرگولینڈ نامی براعظم ایک معمہ تھا۔ خیال کیا جاتا ہے کہ یہ تقریبا 15 کروڑ سال قبل غائب ہو گیا تھا۔ لیکن ایسا کیوں ہوا؟ یہ سوال ماہرین ارضیات کے لیے ایک پہلی جیسا تھا جو حال ہی میں حل ہوئی۔
Read more
































































