انڈیا میں افغانستان کی ٹیم کو کسی بھی دوسری ٹیم سے زیادہ حمایت کیوں حاصل ہے؟
افغانستان کی ٹیم انڈیا میں جاری رواں ورلڈ کپ میں پے در پے کامیابیاں حاصل کر رہی ہے اور اس ٹیم کو ملکی ٹیم کے بعد بظاہر سب سے زیادہ حمایت حاصل ہے۔
Read moreافغانستان کی ٹیم انڈیا میں جاری رواں ورلڈ کپ میں پے در پے کامیابیاں حاصل کر رہی ہے اور اس ٹیم کو ملکی ٹیم کے بعد بظاہر سب سے زیادہ حمایت حاصل ہے۔
Read moreیمن جیسے غریب اسلامی ملک کے باغی گروہ کو قابو میں لانے والی عظیم اسلامی فوج اسرائیل کے سامنے ناصرف خاموش ہے بلکہ آہ بھی سوچ سمجھ کر نکال رہی ہے۔ پڑھیے عاصمہ شیرازی کا کالم۔
Read moreیہ منظر پولینڈ میں ایک عورت کی 400 سال پرانی قبر کا تھا جسے ویمپائر ہونے کے شبہ میں کچھ اس طرح دفن کیا گیا تھا کہ اگر وہ موت کے بعد پھر بھی جی اٹھے تو سر قلم ہو جائے۔
Read moreپاکستان میں افغان پناہ گزینوں سمیت غیر قانونی طور پر مقیم غیر ملکیوں کے لیے رضاکارانہ طور پر ملک چھوڑنے کی مہلت ختم ہو گئی ہے۔ حکومتِ پاکستان نے اس حوالے سے 31 اکتوبر کی ڈیڈلائن دی تھی اور واضح طور پر بتایا تھا کہ اس میں کوئی توسیع نہیں ہوگی۔
Read moreپاکستانی کرکٹ ٹیم کے چیف سلیکٹر انضمام الحق نے ورلڈ کپ کے دوران اپنا استعفیٰ پیش کیا ہے اور اپنے اوپر مفادات کے ٹکراؤ سے متعلق الزامات پر دُکھ ظاہر کیا ہے۔
Read moreانڈین عوام کے سامنے یہ حکومت کے سفارتی اثر و رسوخ اور صلاحیت کا بھی امتحان ہے۔ اس معاملے میں پیجیدگی اس لیے بھی زیادہ ہے کہ ایک نہیں بلکہ آٹھ سابق اعلی اہکاروں کو جاسوسی کے الزام مں سزا سنائی گئی ہے۔
Read moreحماس کے جنگجوؤں نے 7 اکتوبر کو جنوبی اسرائیل پر حملہ کیا تھا۔ اس حیران کر دینے والے حملے کے بعد حماس کی میڈیا حکمت عملی میں بھی تبدیلی سامنے آئی۔ انھوں نے اپنا پیغام پھیلانے کے لیے اکثر روایتی میڈیا کا استعمال کیا لیکن اس بار وہ میسجنگ ایپ ٹیلی گرام کا بھی بھرپور استعمال کر رہے ہیں۔
Read moreورلڈ کپ کے آغاز سے پہلے ہی یہ مہم جوئی زور شور سے شروع ہو چکی تھی اور یہ میڈیا پہلے دن سے ہی پاکستان کی ہر حریف ٹیم کے بارہویں کھلاڑی کا کردار ادا کر رہا ہے اور کل بھی بابر اعظم کا مقابلہ بنگلہ دیش کے گیارہ کھلاڑیوں سے کہیں زیادہ ان کے بارہویں کھلاڑی سے ہی ہو گا جس کا تعلق بنگلہ دیش سے نہیں بلکہ بدقسمتی سے، پاکستان ہی کی ٹی وی سکرینوں سے ہے۔
Read moreتجزیہ کاروں کا کہنا ہے اسرائیلی کی جانب سے فوجی طاقت کے بے دریغ استعمال اور تنازعے کے اتنے دن گزر جانے کے باوجود اب تک یہ واضح نہیں ہے کہ اسرائیل کی غزہ سے متعلق مستقبل کی حکمت عملی کیا ہے اور وہ اپنے مقاصد کے حصول میں کیسے کامیاب ہو پائے گا؟
Read moreاگرچہ کسی کی عام فہم یہ کہتی ہے ایسا کرنا مناسب نہیں ہے لیکن زندگی کے تمام پہلوؤں میں پیشین گوئی کسی نہ کسی حد تک ضروری ہے۔ یہ آپ کے کسی بھی فیصلے میں مستقبل کے کسی دھندلے سے تصور کی صورت میں ہی سہی کسی نہ کسی حد تک شامل ہوتی ہے۔
مگر یہاں ہم بیان کر رہے ہیں ٹیکنالوجی سے متعلق کچھ پیش گوئیاں جو غلط ثابت ہوئیں۔
پاکستان میں مقیم افغان باشندے ان دنوں ایک بے یقینی کی صورتحال میں جی رہے ہیں اور انھیں نہیں معلوم کہ حکومت یکم نومبر کے بعد ان کے ساتھ کیا سلوک کرے گی۔ حکومت پاکستان نے غیر قانونی طور پر مقیم غیر ملکیوں کو 31 اکتوبر تک ملک چھوڑنے کی مہلت دے رکھی ہے۔
Read moreاگر آپ اس وقت یہ تحریر پڑھ رہے ہیں تو یقیناً آپ بھی ان چند پاکستانی مداحوں میں سے ایک ہوں گے جنھیں اب بھی ٹیم کے ورلڈ کپ سیمی فائنل تک کوالیفائی کرنے کی امید ہو گی مگر ہمارے پاس آپ کے لیے کچھ زیادہ خوش آئند خبر نہیں ہے۔
Read moreآج ترکی کے قیام کے 100 سال اور سلطنت عثمانیہ کے حتمی زوال کو بھی تقریباً ایک صدی مکمل ہو گئی ہے۔ تاہم ماہرین کے مطابق اس تاریخی اعلان کے 100 سال بعد جس نے مشرق وسطیٰ کو بدل کر رکھ دیا تھا اب اتاترک کی میراث خطرے میں پڑ چکی ہے۔
Read moreمزے کی بات ہے کہ بائیڈن سے محمد بن سلمان تک، اردوغان سے انوار الحق کاکڑ تک اور پوتن سے جنرل سیسی تک سب کے سب اس عالمی برادری کو تلاش کر رہے ہیں جو اپنا دباؤ ڈال کر جنگ بندی کروائے ۔
حالانکہ سب اچھے سے جانتے ہیں کہ عالمِ اسلام ، اقوامِ متحدہ ، اسلامی کانفرنس یا بھوت ووت کچھ نہیں ہوتے ۔ یہ سب ہمارا وہم ہیں۔ مگر یہ وہ وہم ہے کہ جس کے پیچھے ہم سب اپنا ناکارہ وجود آسانی سے چھپا سکتے ہیں۔
کافی ود کرن کا آٹھواں سیزن جمعرات کو دیپیکا پڈوکون اور رنویر سنگھ کی جوڑی کے ساتھ شروع ہوا جس میں دونوں اداکاروں نے اپنی 11 سالہ محبت اور شادی سے جڑی بہت سی ان سنی کہانیاں سنائیں۔
Read moreاگر آپ چھوٹے بچوں کے والدین سے پوچھیں کہ کیا انھوں نے کبھی ایسا محسوس کیا ہے کہ وہ اپنے بچوں سے تنگ آچکے ہیں؟ شاید سب کا جواب ہاں میں ہوگا۔
Read moreقدرتی گیس کے ذخائر سے مالا مال ایک چھوٹی سی خلیجی ریاست قطر کا نام اُس وقت ایک مرتبہ پھر شہ سُرخیوں میں نظر آنے لگا جب سات اکتوبر کو حماس کے جنوبی اسرائیل پر حملے کے نتیجے میں 200 سے زیادہ افراد کو یرغمال بنایا گیا۔ اہم بات یہ ہے کہ ان یرغمالیوں کی قسمت کسی حد تک قطر کے ہاتھ میں ہے۔
Read moreسائفر مقدمے میں دوسرے نامزد ملزم سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی بھی اڈیالہ جیل میں ہی قید ہیں تاہم عمران خان اور شاہ محمود کو الگ الگ بیرکوں میں رکھا گیا ہے اور ان دونوں ملزمان کی ملاقات صرف اسی روز ہی ہوتی ہے جب خصوصی عدالت کے جج اڈیالہ جیل میں اس مقدمے کی سماعت کے لیے جاتے ہیں۔
Read more1980 کی دہائی سے 2000 کی دہائی کے اوائل تک جنوبی پڑوسی ریاست تمل ناڈو، کرناٹک، آندھرا پردیش اور مغربی ریاست مہاراشٹر سے مزدور کیرالہ آئے۔ پچھلی دو دہائیوں سے یہاں شمالی اور مشرقی ریاست بنگال، آسام، بہار اور شمال مشرقی ریاستوں سے لوگ آنے لگے ہیں۔
Read moreسنہ 1766 کا ایک تھیٹر ٹوکن جو اس کے مالک کو لامحدود شوز تک رسائی دیتا ہے نیلام ہونے جا رہا ہے اور دلچسپ بات یہ ہے کہ جس کے پاس بھی یہ ٹوکن جائے گا وہ شخص آج بھی اس تھیٹر میں جا کر مفت کے شوز دیکھ سکتا ہے۔
Read moreابوظہبی کے حکمران شیخ خلیفہ بن زید اور قطر کے امیر شیخ تمیم بن حماد التھانی سمیت 16 کے قریب خلیجی ممالک کے سربراہان اور ان کے خاندان پاکستان کے نادہندہ ہیں اور ان پر23 لاکھ امریکی ڈالرز واجب الادا ہیں۔
Read moreپاکستان کے صوبہ خیبرپختونخوا کے ضلع کرم کے ہیڈ کوارٹر پارہ چنار اور اردگرد کے چند علاقوں میں زمین کے تنازعے پر شروع ہونے والے تصادم میں شدت آ گئی ہے اور دو گروپوں کے درمیان کشیدگی کے باعث ’ہلاکتوں کی اطلاعات ہیں۔‘
Read moreأفيرا منجيستو نامی ایتھوپین اسرائیلی کو 2014 جبکہ بدو عرب اسرائیلی شہری ھشام السید کو 2015 میں حماس نے یرغمال بنایا تھا تاہم ان کے بارے میں بہت ہی کم لوگ جانتے ہیں۔
اسی طرح 2014 میں جب دو اسرائیلی فوجی ہدار جولدين اور أورون شاؤول حماس کی قید میں مارے گئے تو تب سے ہی ان فوجیوں کے لواحقین اس اذیت میں مبتلا ہیں کہ حماس 2014 سے ان کی باقیات غزہ میں اپنے قبضے میں رکھے ہوئے ہے۔
اتاترک کو ’جدید ترکی کا بانی‘ سمجھا جاتا ہے جبکہ بہت سے لوگ انھیں سلطنت عثمانیہ میں اقلیتوں کے خلاف بدسلوکی کرنے والوں میں سے ایک کے طور پر بھی یاد کرتے ہیں۔ تاہم متضاد آرا کے باوجود اس بات پر اتفاق رائے ضرور ہے کہ اتاترک 20ویں صدی کی اہم ترین سیاسی شخصیات میں سے ایک تھے۔
Read moreاگر آپ کا وزن بہت زیادہ ہے تو آپ وزن کم کر کے ذیابیطس کا خطرہ ٹال سکتے ہیں یا اس عمل کی رفتار روک سکتے ہیں۔
Read more’میرے بے گناہ بھائی اور رشتہ داروں کو مار دیا گیا۔ اب مہربانی کر کے ہمیں ان کی لاشیں دے دی جائیں تاکہ ہم ان کی تدفیق کرسکیں۔‘ یہ کہنا ہے محسن عباس کا جو پاکستان کے زیرِ انتظام کشمیر کی وادی نیلم کے رہائشی ہیں۔ ان کے بھائی اُن پانچ لوگوں میں سے ایک ہیں جنھیں لائن آف کنٹرول پار کرنے پر انڈیا کے زیرِ انتظام کشمیر میں ایک مبینہ ’پولیس مقابلے‘ میں ہلاک کیا گیا۔
Read moreپاکستان سے نوجوانوں کو باہر بھیجنے کے لیے غیر قانونی طریقوں اور راستوں کا بندوبست کرنے والے انسانی سمگلر نے خفیہ طور پر ان معاملات کی تحقیقات کرنے والے بی بی سی کے صحافی کو اپنے اس کاروبار کے بارے میں بتایا۔ اس نے بتایا کہ ’پریشانی کی کوئی بات نہیں۔ ہم 12، 18 سال کے بچوں کو بھی لے جاتے ہیں۔‘
Read moreجب اینٹوں کا بھٹہ چلانے والے پریم گپتا کی اکلوتی بیٹی ساکشی نے طلاق کا فیصلے کیا تو انھوں نے نہ صرف بخوشی اپنی بیٹی کے اس فیصلے کو قبول کیا بلکہ انھیں سسرال سے واپس اپنے گھر لانے کے لیے بینڈ باجے کا انتظام بھی کیا۔
Read moreقطر میں انڈین بحریہ کے آٹھ سابق افسروں کی سزائے موت نے انڈیا کی کے لیے ایک بڑا چیلنج پیدا کر دیا ہے۔ انڈیا کی وزارت خارجہ نے ان لوگوں کو دی گئی سزا پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔
Read moreامریکہ کی پوپ سنگر برٹنی سپیئرز سے زیادہ کون جان سکتا ہے کہ ’پہلے غربت، پھر شہرت، پھر اپنے ہی خاندان کے ہاتھوں‘ بُری طرح پھنس جانے والے شخص پر کیا گزرتی ہے۔ یہی سب کچھ شامل ہے برٹنی سپیئرز کی کتاب ’دی وویمن اِن می‘ میں جو منگل کے روز مارکیٹ میں آئی ہے۔
Read moreاس بات سے قطع نظر کے ان قوانین پر عمل کس حد تک ہو رہا ہے، یہ جاننا ضروری ہے کہ جنگی جرائم کیا ہوتے ہیں، اس حوالے سے عالمی قوانین کیا ہیں، یہ کس صورت میں لاگو ہوتے ہیں اور مجرم کو سزا دلوانے کا عمل کیا ہے؟
Read moreانڈیا میں جاری کرکٹ ورلڈ کپ کا 26 واں میچ بالآخر سنسنی خیز ثابت ہوا اور ہار جیت کے فیصلے سے قبل لوگوں کی دھڑکنیں دوبتی ابھرتی رہیں۔
Read moreحماس کے اسرائیل پر حملے کے بعد سے غزہ اسرائیل جنگ کو تین ہفتے مکمل ہو گئے ہیں اور اب اطلاعات ہیں کہ غزہ میں انٹرنیٹ کی سروسز معطل ہو گئی ہیں۔ بی بی سی کے بہت سے نمائندگان نے بتایا ہے کہ ان کی جانب سے غزہ میں بھیجے گئے واٹس ایپ میسجز کا کوئی جواب موصول نہیں ہو رہا ہے۔
Read moreزیادہ تر گرفتار خواتین وہ ہیں جو پی ٹی آئی اور اس کے چیئرمین عمران خان کی حمایت میں بات کرتی تھیں۔ ان میں کچھ سوشل میڈیا انفلوئنسرز بھی شامل ہیں۔
Read moreیہاں سب سے بڑا دوش تھا پی سی بی کی سیاست آلود راہداریوں کا کہ جہاں متمکن لوگ فقط اپنی من پسند تعیناتیوں اور مراعات کے حصول کی تگ و دو میں ہی رہتے ہیں اور فیصلے ہمیشہ میڈیا پر چلتی ہواؤں کے رخ دیکھ کر کرتے ہیں۔
Read moreگذشتہ چند گھنٹوں کے دوران غزہ میں اسرائیل کی جانب سے شدید بمباری کیے جانے کے بعد اب اسرائیلی فوج نے اپنے زمینی آپریشنز کو وسعت دینے کا اعلان کیا ہے۔ مگر کیا اسرائیل کے ممکنہ زمینی آپریشن کے مقاصد حقیقت پسندانہ ہیں اور کیا اسرائیل کے فوج یہ مقاصد حاصل کر پائے گی؟
Read moreسپریم جوڈیشل کونسل نے تین دو کی اکثریت سے سپریم کورٹ کے جج جسٹس مظاہر نقوی کو ناجائز اثاثہ جات کیس میں شوکاز نوٹس جاری کرتے ہوئے ان سے 10 نومبر تک جواب طلب کر لیا ہے۔
Read moreچنئی میں جاری ورلڈ کپ مقابلے میں پاکستان کی جانب سے 271 رنز کے ہدف کے جواب میں جنوبی افریقہ کی بیٹنگ جاری ہے۔ سعود شکیل کی نصف سنچری کی مدد سے پاکستان کی بیٹنگ کو سہارا دیا۔
Read moreعمر بلال اور عمر سمن ایک دوسرے سے تقریباً 23 کلومیٹر دور غزہ اور اسرائیل کے درمیاں لگی باڑ کے دونوں جانب رہتے تھے۔ دونوں ایک دوسرے سے کبھی نہیں ملے تھے لیکن دونوں کو باہر کھیلنا بہت پسند تھا۔ یہ دونوں پرتشدد واقعات میں مارے گئے اور اُن کی موت کو آن لائن پراپیگنڈے کی جنگ کے لیے استعمال کیا گیا۔
Read moreگذشتہ روز پاکستان کرکٹ ٹیم کوئی میچ تو نہیں کھیل رہی تھی تاہم اس دن کیے گئے فیصلے پاکستان میں کرکٹ کو درپیش مسائل کے عکاس ضرور تھے۔ اس پریس ریلیز سے بورڈ کیا ثابت کرنا چاہتا ہے اور اس نے بیچ ٹورنامنٹ اپنے میڈیا مینیجر کو انڈیا سے واپس کیوں بلوایا ہے؟
Read moreانڈین کونسل آف میڈیکل ریسرچ (آئی سی ایم آر) کے کامیاب تجربے کا ان دنوں طبی دنیا میں بہت چرچا ہے۔ سات سال کی تحقیق کے بعد تیار کیے جانے والے ریورسیبل (یا جسے واپس ٹھیک کیا جا سکے) مردانہ مانع حمل انجیکشن کا کلینکل ٹرائل مکمل ہو گیا ہے اور اب اس انجیکشن کے استعمال کی منظوری دے دی گئی ہے۔
Read moreانڈیا میں اسرائیل کے سفیر ناؤر گیلون نے بدھ کے روز مودی حکومت سے حماس کو دہشت گرد تنظیم قرار دینے کی اپیل کی جس کے بعد یہ بحث چھڑ گئی ہے کہ کیا انڈیا حماس کو ‘دہشت گرد تنظیم’ قرار دے سکتا ہے؟
Read moreڈگلس رابرٹسن بہت زیادہ خوفزدہ تھے۔ ایک طرف ان کے کولہوں تک تیزی سے پانی بڑھ رہا تھا جبکہ دوسری طرف انھیں یہ خیال ستا رہا تھا کہ جو کشتی دو ماہ سے زیادہ عرصے تک ان کے خاندان کے لیے گھر کا کام دیتی رہی ہے وہ ڈوب رہی ہے۔ اس کے علاوہ سمندر میں تیرتی قاتل وہیلز کے خیال بھی آ رہے تھے۔
Read moreامریکی انتظامیہ یقیناً حماس سے اسرائیلی یرغمالیوں کو چھڑانے کا کوئی موقع ضائع نہیں کرنا چاہتی اور کسی بھی ممکنہ موقع کا بھرپور فائدہ اٹھانا چاہتی ہے لیکن اگر اسرائیل نے غزہ پر زمینی کارروائی کا آغاز کر دیا تو اس کا امکان ختم ہو جائے گا۔
Read moreشمالی سندھ کے ضلع سکھر کی تحصیل روہڑی کے گاؤں ابیجانو میں پولیس نے فردوس شیخ کے قتل پر سرکار کی مدعیت میں مقدمہ درج کرنے کے بعد ان کے شوہر منور بھابھو کو گرفتار کر لیا ہے۔
Read moreپاکستان میں محض 20 ہزار یا اس سے کم میں ایک طالبعلم گھر پر ایک دو جوڑے پرندوں کے رکھ سکتا ہے یا اگر کوئی سرمایہ دار لاکھوں خرچ کرنا چاہے تو وہ بھی کر سکتا ہے اور وہ دونوں ہزاروں اور لاکھوں کما سکتے ہیں۔
Read moreتو پھر گذشتہ پانچ ماہ میں ایسا کیا ہوا کہ بظاہر ہر شعبے میں بہترین کارکردگی دکھانے والی ٹیم انڈیا جا کر بولنگ اور فیلڈنگ میں خاص طور پر بری طرح ناکام دکھائی دی؟
Read moreپولیس کے اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 10 سالوں میں کوٹا میں 100 سے زیادہ طلبا اپنی جانیں لے چکے ہیں جن میں اس سال کم از کم 25 طلبا شامل ہیں، یہ ایک سال میں اب تک کی سب سے زیادہ تعداد ہے۔
Read moreاسرائیلی فوج نے تصدیق کی ہے کہ انھوں نے غزہ میں حماس کے اہداف کو نشانہ بنایا تھا جس میں وائل الدحدوح کے اہلخانہ ہلاک ہوئے تاہم الجزیرہ کے مطابق وائل کے اہلخانہ پناہ گزینوں کے ایک کیمپ میں مقیم تھے۔ الدحدوح کا کہنا ہے کہ ’جو ہوا وہ واضح ہے۔ یہ بچوں، خواتین اور عام شہریوں پر ٹارگٹڈ حملے ہیں۔‘
Read moreپاکستان کرکٹ کی بھی دیرینہ خوبی یہی رہی ہے کہ یہ کبھی بھی، کسی کو بھی حیران کر سکتی ہے۔ اور جس طرح کا بحران فی الوقت بابر کو درپیش ہے، اس سے زیادہ بہتر موقع بھی شاید میسر نہیں ہو سکتا تھا کہ پاکستان اٹھ کھڑا ہو اور اپنے بہترین کھیل کے اظہار سے سب خدشات کو رفع کر دے۔
Read moreقطر کی ایک عدالت نے گذشتہ سال اگست میں دوحہ سے گرفتار کیے جانے والے انڈین بحریہ کے آٹھ سابق اہلکاروں کو سزائے موت سنا دی ہے مگر ان کو کن الزامات کے تحت یہ سزا سنائی گئی ہے فی الحال اس کی تفصیل جاری نہیں کی گئی ہے۔
Read moreاسرائیلی فوج نے غزہ کی حدود میں داخل ہو کر ٹینکوں کی مدد سے ’ٹارگٹڈ ریڈ‘ کیا ہے تاہم اب تک باقاعدہ زمینی آپریشن کے آغاز کا اعلان نہیں کیا گیا ہے۔ اسرائیل کا کہنا ہے کہ یہ چھاپہ ’لڑائی کے اگلے مراحل کی تیاری ہے۔‘
Read moreجیسے ہی ٹرین چلنا شروع ہوئی، ڈیوڈ پلیٹ فارم پر گھسیٹتے ہوئے پٹریوں پر آ گرے اور شدید زخمی ہو گئے اور اس دوران ان کا ایک بازو بری طرح زخمی ہو گیا۔ پٹڑی پر لیٹے ہوئے ان کو ایک غیر معمولی اور انوکھا روحانی تجربہ ہوا۔ اس کے بعد انھیں زخمی حالت میں قریبی ہسپتال لے جایا گیا جہاں ان کی سرجری کی گئی۔
Read moreابھی زیادہ مہینے نہیں گزرے جب وراٹ کوہلی نے یہ اعتراف کرنے میں کوئی ہچکچاہٹ نہیں دکھائی کہ حالیہ دور میں پاکستانی کپتان بابر اعظم شاید کرکٹ کے تینوں فارمیٹس میں بہترین بلے باز ہیں۔
Read moreحماس کے طوفان الاقصی آپریشن کے ردعمل میں متواتر بمباری کے دوران اسرائیل اور اقوام متحدہ کے سربراہ کے بیچ ایک نیا تنازع جنم لے چکا ہے جس کا آغاز ایک بیان سے ہوا۔
Read moreپاکستان کی سیاست میں ’لاڈلے‘ کی اصطلاح اُس جماعت یا سیاسی لیڈر کے لیے استعمال کی جاتی ہے جسے، سیاسی جماعتوں کی رائے میں، اسٹیبلشمنٹ کا آشیر باد حاصل ہوتا۔ مگر سیاسی پنڈتوں کا کہنا ہے کہ سنہ 1950 سے ہی پاکستانی سیاست میں کوئی نہ کوئی ’لاڈلہ‘ رہا ہے۔
Read moreبھوت کی تلاش میں آنے والوں کو جیریمی مشورہ دیتے ہیں کہ وہ کسی ٹیلی سکوپ کی مدد لیں تو ان کو یقینا گاڑیوں کی ہیڈ لائٹ یا بریک لائٹ دکھائی دے گی۔ لیکن اس سائنسی وضاحت کے باوجود ایسے افراد ہیں جو سمجھتے ہیں کہ انھوں نے جو دیکھا وہ ناممکن ہے۔
Read moreآپ کی نظر سے بھی کئی ایسے افراد ضرور گزرے ہوں گے جو کام پر فوکس نہیں کر پاتے، بار بار چیزوں کو بھول جاتے ہیں، اپنی ترجیحات طے نہیں کر پاتے، جلدی بیزار ہو جاتے ہیں۔ یہ علامات ایک ایسی ذہنی کیفیت کی نشاندہی کرتی ہیں جنھیں طبی زبان میں ’اے ڈی ایچ ڈی‘ کے نام سے جانا جاتا ہے۔
Read more2023 آن لائن دھوکوں کی کہانیوں سے بھرا ہوا تھا۔ سٹیزن ایڈوائس نامی تنظیم کے مطابق رواں سال کے پہلے تین ماہ میں چار کروڑ بالغ افراد کو دھوکہ دیا گیا۔
Read moreرواں سال نہ صرف بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ سرداراخترمینگل اورمیرشفیق الرحمان مینگل کے حامیوں کے درمیان مسلح جھڑپوں سے وہاں کشیدگی میں اضافہ اور 15 اگست کے بعد حالات اس قدرخراب ہوئے کہ لوگ شہر سے نقل مکانی پر مجبور ہوگئے۔
Read moreیہ فلموں جیسی کہانی ایک موبائل سِم کارڈ، ہائی کمیشن کے ایک نامعلوم ’کانٹیکٹ‘ اور ایک گرفتاری کے گِرد گھومتی ہے۔
Read moreالاہلی ہسپتال میں ہونے والے دھماکے کے نتیجے میں ہلاک ہونے والے دو بھائیوں کے والد عرفات کہتے ہیں کہ ’میں نے اپنے دونوں بیٹوں کو مارے جانے کے بعد نہیں دیکھا اور نہ ہی میری بیوی نے انھیں دیکھا۔ ہم نہیں چاہتے تھے کہ ہمارے ذہن میں اُن کی آخری تصویر دو کٹی پھٹی لاشوں کی صورت میں بنے۔‘
Read moreانڈیا، آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کے نتائج یہ واضح بتا رہے ہیں کہ کھیل کے میدان میں بھی سبقت انہی ٹیموں کی ہے جن کے بورڈز کی جیبیں بھری ہوئی ہیں۔
Read moreمتحدہ عرب امارات کے اعلیٰ پولیس افسران کناہن نامی جرائم پیشہ گروہ سے متعلق بین الاقوامی تحقیقات کے سلسلے میں اس وقت ڈبلن میں آئرلینڈ کے حکام سے اہم ملاقاتوں میں مصروف ہیں۔ دونوں ممالک کے درمیان دنیا کے خطرناک ترین جرائم پیشہ گروہوں میں سے ایک پر کیا بات چیت چل رہی ہے؟
Read moreسکاٹ لینڈ کے وزیر اعظم حمزہ یوسف نے غزہ میں پھنسے ہوئے اپنی اہلیہ کے والدین کی صورتحال کو بیان کرتے ہوئے کہا کہ ’ان کا پانی ختم ہو رہا ہے اور وہ اسرائیلی بمباری سے بچنے کی کوشش کر رہے ہیں۔‘
Read moreافغانستان ٹیم کے مینٹور کے طور پر اجے جدیجا نے اس ٹیم کی سوچ بدل دی ہے۔ ٹیم پر گہری نظر رکھنے والوں کا دعویٰ ہے کہ اجے جدیجا نے اس ٹیم کو جیت کا گر سکھایا ہے۔
Read moreامریکہ میں پیش آنے والے ایک عجیب و غریب واقعے میں ایک نجی ایئر لائن کے آف ڈیوٹی پائلٹ، جنھوں نے مبینہ طور پر مسافر طیارے کو گرانے کی کوشش کی، نے کہا ہے کہ وہ نروس بریک ڈاؤن کا شکار تھے۔
Read moreپاکستان کے صوبے پنجاب کی نگراں حکومت نے گذشتہ روز سابق وزیر اعظم نواز شریف کی نیب کے ایک مقدمے العزیزیہ ریفرنس میں عدالت کی طرف سے سنائی جانے والی سزا معطل کی ہے۔ آئیے جانتے ہیں کہ پنجاب حکومت کے ترجمان، قانونی ماہرین اور خود مسلم لیگ ن اس بارے میں کیا رائے رکھتی ہے۔
Read moreپاکستانی اداکار ثاقب سمیر نے بی بی سی اردو کےساتھ انٹرویو میں کہا کہ وہ کوئی بھی ڈرامہ سائن کرنے سے پہلے صرف دو چیزیں دیکھتے ہیں۔ ایک یہ کہ وہ کردار انھوں نے پہلے نہ کیا ہو اور اُسے وہ خود انجوائے کریں گے کہ نہیں۔
Read moreفلپائن نے اتوار کو بحیرہ جنوبی چین میں چینی میری ٹائم ملیشیا کے ایک جہاز پر ان کی سپلائی کرنے والی ایک کشتی کو ٹکر مارنے کا الزام لگایا ہے۔
Read moreمیز کے اردگرد کردار بدل گئے، معتوب، مشکور قرار پائے اور منظورِ نظر محفل سے در بدر۔ حضور! یہ سیاست نہیں سیاست سے کچھ آگے کی بات ہے۔ سیاست ناممکن کو ممکن بنانے کے فن کا نام ہے مگر اصل سیاست کا گُر سیاسی جماعتوں میں کہاں؟ پڑھیے عاصمہ شیرازی کا کالم۔
Read more85 سالہ يوشويد ان دو خواتین یرغمالیوں میں شامل ہیں جنھیں گذشتہ روز حماس کی جانب سے رہا کیا گیا ہے۔ حماس کی قید کے دوران اُن پر کیا بیتی، عمر رسیدہ يوشويد نے اِس کی تفصیل اپنی بیٹی کے ہمراہ تل ابیب میں کی جانے والی پریس کانفرنس میں بتائی ہے۔
Read moreجونک سے علاج اتنا ہی پرانا ہے جتنا کہ یہ متنازع ہے۔ آج کی جو نسل صحت کے حوالے سے زیادہ با شعور ہے اور قدرتی علاج میں دلچسپی بھی رکھتی ہے اب وہ لیچ تھراپی یعنی جونک سے علاج کی طرف متوجہ ہو رہی ہے۔
Read moreترکی کے صدر اردوغان کے لہجے اور الفاظ میں ماضی کے مقابلے میں وہ شدت نہیں جو پہلے اسرائیل کے خلاف اور حماس کے حق میں ہوا کرتی تھی۔ ماضی میں اسرائیلی وزیراعظم کو ’دہشت گرد‘ قرار دینے والے اردوغان کے لہجے میں حالیہ تبدیلی کیا ظاہر کرتی ہے؟
Read moreپرہجوم گلیوں کے درمیان سائیکل پر سوار کوئی آدمی اگر گزر رہا ہو تو اس میں کوئی جائے حیرت نہیں۔ لیکن اگر وہی شخص آنکھوں پر اس طرح پٹی باندھ کر گزرے کہ سانس لینے کے لیے اس کے صرف نتھنے کھلے ہوں تو لوگ حیرت میں پڑ جاتے ہیں۔ اور پٹی بھی کچھ اس طرح کہ پہلے آنکھوں پر آٹے کے پیڑے ہوں، پھر اس پر روئی رکھی گئی ہو اور پھر اس پر کئی تہہ کی پٹی اس طرح بندھی ہو کہ بندے کو کچھ نہ سجھائی دے۔
Read moreسپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد اب سب سے اہم بحث تو یہی ہے کہ اس فیصلے کے اثرات کیا ہوں گے؟ کیا ماضی میں کیے جانے والے ٹرائل بھی اس سے متاثر ہوں گے یا پھر اس فیصلے کا اطلاق صرف موجودہ اور آئندہ مقدمات کی حد تک ہی ہو گا؟
Read moreیہ ستر کی دہائی ہے۔ انڈیا میں گھومتی چلم کے بیچ جھومتی زینت امان ’دم مارو دم‘ گاتی ہیں تو پاکستان میں ایک غار میں سگریٹ بردار شبنم کی پکار ’دم دما دم، پی کے ذرا دیکھو‘ ہے۔
Read moreامریکہ نے اسرائیل کی غیر مشروط حمایت کا اعادہ کیا ہے اور اسے عسکری مدد بھی فراہم کر رہا ہے لیکن خطے میں ماضی کے تنازعات کے زخم آج بھی ہرے ہیں۔ ایسے میں امریکہ کی اس معاملے میں مداخلت کی حد کیا ہے؟
Read moreبابر اعظم نے جہاں اپنی بیٹنگ سے پاکستانی اننگز کی نبض بحال کی، وہیں اپنی قائدانہ صلاحیتوں سے ایک اچھے قابلِ دفاع مجموعے کو افغان بلے بازوں کی جھولی میں ڈال دیا۔
Read moreپاکستان میں بائیولوجی کے ایک پروفیسر کو خواتین کے حقوق کے بارے میں تقریر اور سوشل میڈیا پر بیانات پر مقامی علما کی جانب سے سخت رد عمل کا سامنا کرنا پڑا، جس کے بعد پروفیسر نے ضلعی انتظامیہ کی موجودگی میں تحریری طور پر معافی مانگی ہے۔
Read moreدنیا کے مختلف ممالک کو غزہ کی پٹی میں اسرائیل اور فلسطینی تحریک حماس کے درمیان تنازع جاری رہنے کے اثرات، تیل اور گیس کی عالمی سپلائی اور اس کی قیمتوں پر پڑنے کے خدشات ہیں۔
Read moreسابق وزیر اعظم عمران خان اور سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کے خلاف سائفر گمشدگی کیس کی سماعت کرنے والی خصوصی عدالت نے پیر کی صبح دونوں ملزمان پر فردِ جرم عائد کرتے ہوئے استغاثہ (پراسیکیوٹرز) کو اپنے گواہوں کو عدالت میں پیش کرنے کا حکم دیا ہے۔
Read moreبلوچستان کی قوم پرست جماعت بی این پی نے وڈھ سے کوئٹہ تک کی جانے والی لانگ مارچ اور جلسے میں مبینہ رکاوٹیں ڈالنے پر حکومت اورانتظامیہ پر الزامات عائد کیے ہیں وہیں میڈیا کو بھی اس کی کوریج میں مشکلات درپیش آئیں۔
Read moreاسرائیل نے غزہ کی پٹی کی سرحد پر ہزاروں فوجی ممکنہ زمینی حملے کے لیے جمع کر رکھے ہیں تاہم جب یہ فوجی غزہ میں داخل ہوں گے تو انھیں ایک گنجان آباد شہری علاقے میں حماس کا سامنا کرنا ہو گا۔
Read moreانڈیا میں جاری کرکٹ ورلڈ کپ میں انڈیا کی ٹیم نے لگاتار پانچویں جیت حاصل کرکے سیمی فائنل میں جانے کے لیے اپنی پوزیشن مستحکم کر لی ہے جبکہ مایہ ناز کرکٹر وراٹ کوہلی سب سے زیادہ رنز بنانے والوں کی فہرست میں محمد رضوان اور روہت شرما کو پیچھے چھوڑ کر پہلے نمبر پر پہنچ گئے ہیں۔
Read moreدورانِ حمل عورتوں کی جسمانی ساخت میں تبدیلی لازمی ہے جس کی وجہ سے وہ خود مختلف کیفیات کا شکار ہوتی ہے لیکن دوسروں کے تبصرے اکثر اُنھیں الجھا دیتے ہیں۔
Read moreتو کیا وجہ تھی کہ پی سی بی کو ورلڈ کپ شیڈول کے اعلان سے قبل آئی سی سی کو چنئی میں افغانستان کے ساتھ میچ نہ رکھنے کی درخواست کرنی پڑی اور پاکستان سے رینکنگ کئی درجہ نیچے موجود افغانستان کی ٹیم کے ساتھ پاکستان کا میچ ’ٹاکرے‘ میں کیسے تبدیل ہوا؟
Read more40 سال قبل ایک ’ربر کے چہرے والا شخص‘ برطانیہ میں مغربی ویلز کے دیہی علاقے میں پکڑا گیا تھا جس کا خیال تھا کہ ایسی دور دراز جگہ پر اسے کوئی تلاش نہیں کر سکتا۔
Read moreغزہ میں حماس اور اسرائیل کے درمیان جنگ کے دوران مغربی کنارے (ویسٹ بینک) میں حالات کشیدہ کیوں ہو گئے ہیں اور بنیاد پرست اسرائیلی آباد کار اس علاقے سے فلسطینیوں کو بے دخل کیوں کرنا چاہتے ہیں؟
Read moreمیاں صاحب کو بتایا گیا ہوگا کہ فضا اگر آپ کے حق میں عارضی طور پر بدلی ہوئی لگ رہی ہے تو اس کا یہ مطلب نہیں کہ پچھلا زمانہ بھی جوں کا توں لوٹ آئے گا۔ وسعت اللہ خان کا کالم
Read moreچار سال کی خود ساختہ جلا وطنی کے بعد پاکستان واپسی پر سابق وزیر اعظم نواز شریف کی تقریر میں مفاہمت کا بیانیہ غالب رہا۔ بعض تجزیہ کاروں کا خیال ہے کہ نواز شریف ’اپنی سوچ میں تبدیلی لا رہے ہیں‘۔ تو کیا وہ اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ مل کر کام کرنے کا سوچ رہے ہیں؟
Read moreشہزادہ ترکی کو سعودی حلقوں میں ایک قابل احترام بزرگ سیاستدان مانا جاتا ہے۔ سات اکتوبر کو حماس کے اسرائیل پر حملے اور اس کے بعد غزہ پر اسرائیلی بمباری، اس پر انھوں نے اسرائیل اور حماس دونوں کو آڑے ہاتھوں لیا ہے۔ ہمیں ان کی اس تقریر میں سعودی عرب اور شاہی خاندان کا موقف دیکھنے کو ملتا ہے۔
Read moreجو لگی بندھی کپتانی تاحال بابر اعظم کرتے چلے آ رہے ہیں، اس سے نمایاں ہو رہا ہے کہ وہ سب کچھ ڈریسنگ روم سے ہی طے کر کے نکلتے ہیں اور زمینی حقائق لاکھ بدلتے رہیں، وہ اپنے پلان اے سے ذرا سا بھی انحراف نہیں کرتے۔ پڑھیے سمیع چوہدری کا کالم۔
Read moreایک سکھ علیحدگی پسند رہنما کے قتل کے بعد انڈیا اور کینڈا میں پیدا ہونے والا سفارتی تنازع بڑھتا ہی جا رہا ہے اور اب امریکہ اور برطانیہ نے بھی انڈیا کو اس ضمن میں خبردار کیا ہے۔
Read moreایک ایک کرکے خاندان کے افراد میں قے، جسم میں درد، پیٹ میں درد اور بالوں کا گرنا جیسی علامات ظاہر ہونے لگیں تھی۔ ایک ہی خاندان کے پانچ افراد یکے بعد دیگرے بیمار ہو کر دم توڑنے لگے تھے۔
Read moreدفاعی چیمپین انگلینڈ کی چار میچوں میں تیسری شکست نے اسے دم بخود کر دیا ہے۔ لیکن جنوبی افریقہ کے ہاتھوں اسے جس ہزیمت کا سامنا رہا وہ اپنے آپ میں ایک ریکارڈ ہے۔
Read moreسجاد کو ہر دن مزدوری کے دوران بھاری سیمنٹ اور بجری کا مکسچر بلاکس میں ڈالنا پڑتا ہے۔ مگر شام کو وہ اپنا شوق پورا کرنے دریا کے کنارے جمناسٹکس کی پریکٹس کرتے ہیں۔
Read moreیہ آٹھ اگست 1963 کی بات ہے جب ایک ٹرین گلاسگو سے اپنے سفر پر روانہ ہوئی۔ صبح تین بج کر تیس منٹ پر ڈاکوؤں کے ایک گینگ نے اسے روکا اور وہ 26 لاکھ پاؤنڈ کی دولت لے اڑے۔ آج 60 برس بعد بھی اس لوٹی ہوئی دولت کا کوئی سراغ نہیں مل سکا ہے۔
Read moreہر کرسی کے ساتھ تین یا چار جھنڈے رکھے گئے۔ نواز شریف کی تقریر سننے کے لیے کارکنان ٹولیوں کی صورت میں مینارِ پاکستان پہنچ رہے تھے۔
Read moreاسرائیل میں سب سے زیادہ عرصے تک وزیر اعظم رہنے والے بنیامن نتن یاہو کو حماس کے حملے کے بعد اپنے ملک اور غزہ میں کشیدگی کے ایک نئے دور کا سامنا ہے۔
Read more