مریم نواز: ’ببانگِ دہل کہتی ہوں کہ بیانیہ ایک ہی ہے کہ ووٹ کو عزت دو‘
پاکستان مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز نے کہا ہے کہ وہ ببانگ دہل کہتی ہیں کہ ’بیانیہ ایک ہی ہے اور وہ یہ کہ ووٹ کو عزت دو۔’ پیر کو مسلم لیگ ن کے اجلاس کے بعد صحافیوں سے بات کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ ’نواز شریف کا بیانیہ پاکستان کے اچھے مستقبل کی ضمانت ہے اور اِس میں کوئی ایسی بات نہیں ہے جو آئین کی روح سے متصادم ہو۔‘ انھوں نے یہ بات ایک سوال
Read more






























































































