امریکہ: جو بائڈن 2020 کی صدارتی دوڑ میں شامل
کئی ماہ کی قیاس آرائیوں کے بعد سابق امریکی نائب صدر جو بائڈن نے اعلان کیا ہے کہ وہ آئندہ صدارتی انتخابات میں حصہ لیں گے۔ ایک ویڈئو پیغام میں یہ اعلان کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ ’ہمارے ملک کے اہم ترین عقائد، ہماری جمہوریت، ہر وہ چیز جو امریکہ کو امریکہ بناتی ہے، داؤ پر لگی ہوئی ہے۔‘ 76 سالہ جو بائڈن اس سے پہلے دو مرتبہ صدارتی انتخاب لڑ چکے ہیں اور اس بار بھی ڈیموکریٹک
Read more
































































































