روس کے مسافر طیارے میں آگ لگنے سے 13 مسافر ہلاک
اطلاعات کے مطابق روس کے ایک مسافر طیارے میں آگ لگنے سے کم سے کم 13 مسافر ہلاک ہو گئے ہیں۔ روس کے میڈیا کے مطابق مسافر جہاز میں آگ لگنے کے بعد اسے ماسکو کے ہوائی اڈے پر ہنگامی لینڈنگ کرنی پڑی۔ سوشل میڈیا پر دکھائی جانے والی ویڈیوز میں دیکھا جا سکتا ہے کہ مسافروں نے آئرفلوٹ نامی جلتے جہاز سے نکلنے اور بھاگنے کے لیے ہنگامی راستے سے نکلنے والی سلائیڈز کا استعمال کیا۔ روس کی تاس
Read more




























































































