#MSvQG: کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے خلاف ملتان سلطانز کی پہلے بیٹنگ
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 5 کے 12ویں میچ میں ملتان سلطانز نے اپنے ہوم گراؤنڈ میں ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
سنیچر کو ملتان کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلے جانے والا یہ میچ اہم ہے کیونکہ دونوں ٹیموں کے پوائنٹس برابر ہیں۔ سلطانز نے بلاول ب
یہ بھی پڑھیے
پاکستانی ٹیم میں جگہ کے لیے پی ایس ایل کتنا ضروری؟
پشاور نے لاہور، ملتان نے کراچی کو شکست دے دی
ملتان سلطانز کی پشاور زلمی کو چھ وکٹوں سے شکست
راولپنڈی اور ملتان کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلے جانے والے پاکستان سپر لیگ کے میچوں میں پشاور زلمی نے لاہور قلندرز کو جبکہ ملتان سلطانز نے کراچی کنگز کو یکطرفہ مقابلوں میں شکست دے دی۔
ملتان کی ٹیم اس وقت پی ایس ایل 5 کے پوائنٹس ٹیبل پر 3 میچوں میں جیت کے ساتھ پہلے نمبر پر ہے جبکہ کوئٹہ نے بھی اب تک 3 میچ جیتے ہیں لیکن ان کی دوسری پوزیشن ہے۔
ملتان سلطانز کی ٹیم: شان مسعود (کپتان)، جیمز ونس، بلاول بھٹی، رائلی روسو، معین علی، عمران طاہر، خوشدل شاہ، محمد الیاس، محمد عرفان، شہیل تنویر، ذیشان اشرف
- امت شاہ: خاموش، با رعب اور دانشمند سیاستدان جنھیں مودی کے عروج کا اصل منصوبہ ساز کہا جاتا ہے - 05/05/2024
- آسٹریلیا کی رکن پارلیمان کو ’نشہ آور چیز دے کر جنسی تشدد کا نشانہ بنایا گیا‘ - 05/05/2024
- ممبئی میں افغان قونصل جنرل 25 کلو سونا سمگل کرنے کے الزام کے بعد مستعفیٰ: ’میرے کردار پر حملے کیے جا رہے ہیں‘ - 05/05/2024
Facebook Comments - Accept Cookies to Enable FB Comments (See Footer).