نیوکلیڈونیا آزادی کی طرف پہلا قدم

کہا جاتا ہے دنیا کہ ہر جزیرے کی اپنی ایک داستان ہوتی ہے۔ نیو کیلیڈونیا کی داستان لہو اور آنسوؤں سے لکھی گئی ہے۔ فرانسیسی استعمار نے جب اپنی فوجی قوت کے بل بوتے پر دنیا کے کمزور ممالک کو نشانہ بنانا شروع کیا تو چشم فلک نے بربریت کا وہ نظارہ دیکھا کہ شمالی افریقہ کے مسلمانوں پر وہ آفت ٹوٹ پڑی کہ جس کی مثال تاریخ میں موجود نہ تھی۔ عمر مختار اور ان کے نقش قدم پر

Read more

آپریشن سیندور سے تندور تک

مقبوضہ کشمیر کے علاقے پہلگام میں ہونے والے دہشت گردانہ حملے کے بعد ہندوستان نے حسب عادت اس کا الزام پاکستان کے سر تھوپتے ہوئے پاکستان کی سرزمین پر حملے کیے جسے آپریشن سیندور کا نام دیا حال ہی میں آپریشن سیندورکے سو سے زائد ہلاک شدگان کو اعزازات دینے کا سرکاری اعلان ایک ایسا دلچسپ موڑ ہے جو اپنے اندر بے شمار تضادات سموئے ہوئے ہے۔ یہ وہی حکومت ہے جس نے بلا جواز پاکستان کو دہشت گردوں کا

Read more

تاجدار غزل گوئی

خالد بزمی اردو ادب کے جدید اور حساس مزآج شاعر ہیں جنہوں نے اپنی غزل گوئی سے نئی فکری جہات کو متعارف کرایا ہے۔ ان کے دوسرے مجموعۂ غزلیات ”آغوشِ صدف“ میں ایک سو اٹھارہ غزلیں شامل ہیں جو ان کی تخلیقی وسعت، فکری تنوع اور فنی پختگی کی بھرپور نمائندگی کرتی ہیں۔ یہ مجموعہ نہ صرف ان کی شعری ریاضت اور جمالیاتی شعور کا مظہر ہے بلکہ جدید اردو غزل کی تاریخ میں ایک اہم اضافہ بھی ہے۔ اشکوں

Read more

نیپال میں اردو

اردو شاید دنیا کی وہ واحد زبان ہے جس نے زبانوں کے اعتبار سے نسبتاً کم عمری میں ہی بہت زیادہ ترقی کی ہے بدقسمتی سے ہندوستان کہ جہاں سے اغلباً اردو کا آغاز ہوا قیام پاکستان کے بعد بلکہ اس سے قبل ہی اسے وہاں جائز مقام نہیں دیا گیا غیر ضروری طور پر زبردستی بے شمار سنسکرت الفاظ شامل کر کے اردو کو ہندی کا نام دے دیا گیا۔ اس کے خلاف روا رکھنے جانے والے رویے کے

Read more

آبی جنگ

  پاک سرزمین کی طرف رخ کیے ہزاروں سالوں سے بہنے والے دریائے چناب کی لہروں کے پیچھے چھپا المیہ آج ایک خاموش جنگ کی صورت اختیار کر چکا ہے۔ ہندوستان نے اپنی سرحدوں سے باہر ایک نئی قسم کی جنگ کا آغاز کر دیا ہے جہاں گولیوں اور توپوں کے علاوہ پانی کے بہاؤ کو تبدیل کرنے والے بندوں کو اسلحہ بنا کر استعمال کیا جا رہا ہے۔ مقبوضہ کشمیر میں تعمیر ہونے والا بگلیہار ڈیم جو 900 میگاواٹ

Read more

بنگلہ دیش ہندوستانی آبی جارحیت کی زد میں

ہندوستان اور بنگلہ دیش کے درمیان پانی کی تقسیم کا قدیم تنازع دونوں پڑوسی ممالک کی آبی سرحدوں پر محیط ایک پیچیدہ جغرافیائی مسئلہ بن کر سامنے آیا ہے۔ ایک مدت سے دونوں ممالک کے درمیان بہنے والے دریاؤں، دریائے گنگا، برہم پترا اور تیستا جیسے عظیم الشان دریاؤں نے نہ صرف وسیع زمین کو سیراب کیا ہے بلکہ تہذیبی زندگی کو بھی پروان چڑھایا ہے۔ مگر آج یہی دریا ہندوستانی سیاست کے بھنور میں پھنس کر رہ گئے ہیں۔

Read more

پہلگام حملہ اور ہندوستان کے استعماری ہتھکنڈے

پہلگام، جو مقبوضہ کشمیر کا ایک دلکش اور سرسبز علاقہ ہے، اپنی فطری خوبصورتی کے باوجود سیاسی اور نسلی تنازعات کی لپیٹ میں ہے۔ یہ خطہ، جو کبھی سیاحوں کی توجہ کا مرکز تھا، آج ہندوستان کے غیرقانونی قبضے اور آبادیاتی تبدیلی کے منصوبوں کی وجہ سے ایک اضطرابی کیفیت سے دوچار ہے۔ کشمیر کی خصوصی حیثیت کے خاتمے کے بعد سے ہی یہاں مسلم اکثریت کو کم کرنے کی کوششیں تیز ہو گئی ہیں، جس کے تحت ہزاروں غیرمسلموں

Read more

بوسنیا کے مسلمانوں کی داستانِ

یورپ کے قلب میں واقع بوسنیا ہرزیگوینا ایک ایسی سرزمین ہے جہاں اسلام کی شمع صدیوں سے روشن ہے۔ آج بھی یہاں کی نصف سے زائد آبادی مسلمانوں پر مشتمل ہے، جو ملک کی کل آبادی کے تقریباً 55 فیصد کے قریب ہے۔ یہ وہی بوسنیا ہے جس نے عثمانی دور میں اسلام کی روشنی کو سینے سے لگایا اور آج بھی اپنی اسلامی شناخت کو برقرار رکھے ہوئے ہے۔ سرائیوو کی گلیاں، غازی خسرو بیگ کی مسجد کی میناروں

Read more

ہندوستان میں رفتار کی نئی داستان اور پاکستان

دنیا بھر میں تیز رفتار ریل گاڑیوں کا جال بچھانے کی دوڑ جاری ہے۔ جبکہ ہم ہنوز ان ممالک میں شامل ہیں جو دنیا بھر میں اس معاملے میں کافی پسماندہ ہیں۔ جاپان نے 1964 میں پہلی بلٹ ٹرین چلا کر انقلاب برپا کیا تھا، اور آج چین اپنے 40,000 کلومیٹر سے زائد ہائی اسپیڈ نیٹ ورک کے ساتھ سب سے آگے ہے۔ فرانس کا TGV، جرمنی کا ICE، اور سپین کا AVE نظام بھی اپنی مثال آپ ہیں۔ لیکن

Read more

یارلنگ تسانگپو ڈیم اور برہم پترا کا مستقبل

چین نے تبت کے پہاڑی سلسلوں میں یارلنگ تسانگپو دریا پر دنیا کا سب سے بڑا ہائیڈرو پاور ڈیم بنانے کا فیصلہ کیا ہے، جو مستقبل میں دنیا کا سب سے بڑا بجلی پیدا کرنے والا ڈیم ہو گا۔ یہ منصوبہ جہاں چین کو توانائی کے شعبے میں خود کفالت کی طرف لے جائے گا، وہیں اس کے ماحولیاتی اور جغرافیائی اثرات پورے خطے پر پڑیں گے۔ دریا کے زیریں سمت واقع ممالک بھارت اور بنگلہ دیش، جہاں یہی دریا

Read more

چاند دلچسپی کا محور

چاند کی تشکیل کے بارے میں مختلف نظریات موجود ہیں، جن میں سب سے زیادہ مقبول ”جائنٹ امپیکٹ تھیوری“ یعنی عظیم ٹکر کا مفروضہ ”ہے۔ اس نظریے کے مطابق تقریباً 4.5 ارب سال قبل ایک مریخ جتنا بڑا سیارہ“ تھیا ”زمین سے ٹکرایا تھا، جس کے نتیجے میں خلاء میں بڑے پیمانے پر ملبہ ٹکڑوں کی صورت میں بکھر گیا۔ وقت گزرنے کے ساتھ یہ ملبہ جمع ہو کر چاند کی تشکیل کا باعث بنا۔ یہ نظریہ اس بات کی

Read more

نفرت کی دیوی کو سب سے بڑا ایوارڈ

ہندوستان وہ ملک ہے جہاں سیاست کی بنیاد مسلم دشمنی پر رکھی جاتی ہے۔ یہ اور بات ہے کہ ہمارے ہاں کا ایک طبقہ اسے انسان دوست ریاست تصور کرتا ہے مگر کاش یہ تخیل حقیقت ہوتا یہ تو وہ ملک ہے جہاں مشہور ہونے اور مقام حاصل کرنے کے لیے اسلام، مسلمانوں اور پاکستان کو نشانہ بنانا لازمی قرار پاتا ہے۔ جس کا اظہار تسلسل سے جاری ہے۔ سال کی ابتداء میں وہاں کی ایک متنازعہ شخصیت کو سب

Read more

پاکستان میں کٹھل کی کاشت

کٹھل دنیا کا سب سے وزنی اور بڑا درختوں پر لگنے والا پھل ہے۔ ایک پھل آٹھ فٹ تک لمبا اور سو پونڈ تک وزنی ہو سکتا ہے۔ حال ہی میں صوبہ سندھ میں اسے کامیابی سے کاشت کیا گیا ہے اس کی کاشت کے لیے پچیس سے پینتیس ڈگری درجہ حرارت مثالی ہے البتہ یہ درخت 15 سے چالیس ڈگری تک درجہ حرارت بھی برداشت کر سکتا ہے۔ اس اعتبار سے دیکھا جائے تو اسے سندھ کے علاوہ بلوچستان،

Read more

ازلی مسافر کا سفرنامہ یورپ

کہتے ہیں کہ مسافر کے تجربات مشاہدات واقعات خیالات جذبات احساسات اور اس پر گزری کیفیات اگر ایک مربوط تحریر کا روپ دھار لیں جن میں توازن اور حسن بیان بھی ہو تو ایک شاہکار سفرنامہ وجود میں آ جاتا ہے۔ پہلی جھلک یورپ کی ایسا ہی ایک شاہکار سفرنامہ ہے جو حسنین نازش کی تخلیقی استعداد اور مہارت کا اعلی نمونہ ہے۔ حسنین نازش محض ایک سیلانی ہی نہیں بلکہ ایک منفرد قلم کار بھی ہیں ان کے سفرنامے

Read more

ایم ایل ون، پاکستان ریلویز کی انگڑائی

تین جون 2020 کو سنٹرل ڈیولپمنٹ ورکنگ پارٹی (سی ڈی ڈبلیو پی) نے ایم ایل ون منصوبے کے لیے 7.2 ارب ڈالرز کی سفارش کر دی۔ امید ہے کہ منصوبے پر جنوری 2021 سے کام کا آغاز ہو جائے گا اس منصوبے کے پانچ اہم مقاصد میں کراچی تا پشاور براستہ حیدر آباد، نوابشاہ روہڑی، رحیم یار خان، بہاولپور، خانیوال، ساہیوال، لاہور، گوجرانوالہ، راولپنڈی، جہلم، اٹک 1872 کلومیٹر ریلوے کے فرسودہ ٹریک کو دورویہ کرنا شامل ہے۔ جس کے باعث

Read more

المناک حادثہ دلخراش وجوہات

23 مئی دو ہزار بیس کو دوپہر ڈھائی بجے جب لوگ نماز جمعہ ادا کر رہے تھے، کچھ نماز ادا کر کے گھر کی طرف گامزن تھے کہ ایک زور دار دھماکے نے کراچی کی ماڈل کالونی کو لرزا دیا۔ لاہور سے کراچی پہنچنے والی ایر بس رن وے سے محض دو سو میٹر کے فاصلے پر واقع رہائشی عمارتوں سے ٹکرا گئی۔

Read more

بلوچستان اور ہندوستان

بلوچستان میں ہندوستان کی دلچسپی نئی نہیں جب مسقط نے گوادر کو فروخت کرنا چاہا تب بھی ہندوستان نے اسے خریدنے کی بہت کوشش کی مگر بھلا ہو اس وقت کی متحرک قیادت کا کہ پاکستان نے 8 ستمبر 1958 کو گوادر خرید کر دوبارہ اسے بلوچستان میں شامل کر لیا۔ جب مقبوضہ کشمیر میں ایک جھڑپ کے دوران قابض افواج کے افسر سمیت چند اور فوجی نشانہ بنے تھے یہی خدشہ تھا کہ ہندوستان اس کا الزام پاکستان پر

Read more

کورونا، مسلمان اور ہندوستان

یو ں تو ابتدا ہی سے ہندوستان کے مسلمان ظلم کا شکار رہے ہیں مگر اس میں شدت اس وقت پیدا ہوئی جب مودی نے حکومت سنبھالی۔ گجرات میں مسلمانوں کے بدترین قتل عام میں جو اس ظالم کا کردار رہا سب کو معلوم ہے۔ اس بار مودی نے نہایت عیاری سے مسلمان مخالف قانون سازی کرکے این آر سی اور سی اے اے کے ذریعے مستقل طور پر مسلمانوں کے لیے خطرات پیدا کر دیے ہیں اب ان کو

Read more

رمضان، رحمان اور مسلمان

ماہ رحمت، ماہ ایثار و ماہ انفاق ہے اس حقیقت سے کسی کو بھی انکار نہ ہوگا۔ مگر ہمارے مجموعی قومی رویوں سے ایسا ہرگز معلوم نہیں ہوتا۔ یہ درست ہے کہ اس ماہ مبارک میں اشیائے خورد و نوش کی طلب میں کئی گنا اضافہ ہو جاتا ہے۔ ہر گھرانے کی کوشش ہوتی ہے کہ سحور و افطار میں ان کے دسترخوان پر مختلف اقسام کے کھانے اور پھل وغیرہ ہوں۔ معاشیات کا طلب اور رسد کا قانون بلاشبہ

Read more

کرونا، رمضان اور ہم

چین کے مشرقی حصے میں واقع ایک کیکڑے فروخت کرنے والی خاتون کو نزلہ زکام اور کھانسی کی شکایت ہوئی اس سے پہلے بھی وہ اکثر ان علامات سے دوچار ہوتی رہتی تھے مگر اس بار وہ شدت کے باعث گر پڑی یہ دَس دسمبر کی بات ہے بعد ازاں معلوم ہوا کہ وہ کرونا وائرس کا شکار ہوئی تھی اس خاتون کا بروقت علاج کیا گیا اور وہ صحت یاب ہوگئی البتہ اس وقت تک وائرس سے متاثر ہونے

Read more

بے روزگاری اور سبز باغ

فواد چوہدری صاحب وزیر سائنس و ٹیکنالوجی نے یہ فرما کر عوام کو مزید نا امیدی کی راہ دکھائی ہے کہ عوام نوکریوں کے لیے حکومت کی جانب نہ دیکھیں، حکومت تو کئی ادارے بند کرنے جا رہی ہے، یعنی تحریک انصاف کی حکومت نے جو کروڑوں نوکریوں کی بات کر کے جو سبز باغ دکھایا تھا اس کی خزاں اب ساکنان وطن کو بھگتنا ہوگی۔ ایک بات تو طے ہے کہ ملک خداداد اس وقت معاشی نا ہمواری کا

Read more

فائز المرام یا فائز عیسی

جسٹس جناب قاضی فائز عیسی کا تعلق بلوچستان کے ایک معتبر گھرانے سے ہے۔ وہ عرصے سے قانون کی پاسداری میں مصروف رہے ہیں۔ جب سے محترم قاضی فائز عیسی کے بارے میں قانون کی شق 209 کے تحت دائر ریفرنس کی بات ہو رہی ہے عدلیہ اور انتظامیہ دو الگ الگ طبقوں میں تقسیم دکھائی دے رہے ہیں۔ معزز وکلاء اور منصف صاحبان کی ایک کثیر تعداد فاضل جج کے مواخذے کے خلاف صف آراء ہیں۔ اس ریفرنس کی

Read more

فائز المرام یا فائز عیسی

جسٹس جناب قاضی فائز عیسی کا تعلق بلوچستان کے ایک معتبر گھرانے سے ہے۔ وہ عرصے سے قانون کی پاسداری میں مصروف رہے ہیں۔ جب سے محترم قاضی فائز عیسی کے بارے میں قانون کی شق 209 کے تحت دائر ریفرنس کی بات ہو رہی ہے عدلیہ اور انتظامیہ دو الگ الگ طبقوں میں تقسیم دکھائی دے رہے ہیں۔

Read more