مولانا فضل الرحمان کا آزادی مارچ: حکومت اور اپوزیشن میں معاہدہ طے پا گیا
پاکستان کے وفاقی وزیر دفاع پرویز خٹک نے کہا ہے کہ حکومت کی مذاکراتی ٹیم اور رہبر کمیٹی کے درمیان آزادی مارچ کے حوالے سے معاہدہ طے پا گیا ہے۔ وفاقی وزیر دفاع پرویز خٹک نے سنیچر کی رات اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ معاہدے کے تحت اپوزیشن اسلام آباد کے ایچ نائن گراؤنڈ میں جلسہ کرے گی اور ڈی چوک یا بلیو ایئریا کی طرف نہیں آئے گی۔ پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اسد عمر
Read more



































































































