شہزادہ ولیم اور کیٹ مڈلٹن کا دورۂ پاکستان: 13 سال بعد ہونے والے برطانوی شاہی دورے پر ایک نظر
شہزادہ ولیم اور کیٹ مڈلٹن آرمی کینائن سینٹر راولپنڈی میں برطانیہ کے شہزادہ ولیم نے کہا ہے کہ برطانیہ اور پاکستان کے درمیان سکیورٹی تعلقات برطانوی عوام کو محفوظ رکھنے میں کردار ادا کر رہے ہیں۔ پاکستان میں اپنے دورے کے آخری روز شہزادہ ولیم اور ان کی اہلیہ ڈچز آف کیمبرج کیٹ مڈلٹن نے راولپنڈی میں آرمی کینائن سینٹر کا دورہ کیا۔ اس سینٹر میں کتوں کو دھماکہ خیز مواد تلاش کے لیے تربیت دی جاتی ہے جو کہ
Read more



































































































