انٹرنیشنل پیس ریسرچ انسٹی ٹیوٹ (سیپری): انڈیا اور پاکستان میں دس برس میں جوہری بموں کی تعداد دگنی ہو گئی

انڈیا اور پاکستان میں گزشتہ دس برس میں جوہری بموں کی تعداد دُگنی ہو گئی ہے اور گزشتہ چند برسوں میں پاکستان نے انڈیا سے زیادہ جوہری بم بنائے ہیں۔ یہ بات دنیا میں ہتھیاروں کی صورتحال اور عالمی سلامتی کا تجزیہ کرنے والے سویڈین کے موقر ادارے سٹاک ہوم انٹرنیشنل پیس ریسرچ انسٹی ٹیوٹ (سیپری) نے اپنی تازہ سالانہ رپورٹ میں کہی ہے۔ سیپری کے جوہری عدم توسیع، آرمز کنٹرول اور ڈس آرمامنٹ پروگرام کے سربراہ شینن کائل نے

Read more

انٹرنیشنل پیس ریسرچ انسٹی ٹیوٹ (سیپری): انڈیا اور پاکستان میں دس برس میں جوہری بموں کی تعداد دگنی ہو گئی

AFP </figure>&#1575;&#1606;&#1672;&#1740;&#1575; &#1575;&#1608;&#1585; &#1662;&#1575;&#1705;&#1587;&#1578;&#1575;&#1606; &#1605;&#1740;&#1722; &#1711;&#1586;&#1588;&#1578;&#1729; &#1583;&#1587; &#1576;&#1585;&#1587; &#1605;&#1740;&#1722; &#1580;&#1608;&#1729;&#1585;&#1740; &#1576;&#1605;&#1608;&#1722; &#1705;&#1740; &#1578;&#1593;&#1583;&#1575;&#1583; &#1583;&#1615;&#1711;&#1606;&#1740; &#1729;&#1608; &#1711;&#1574;&#1740; &#1729;&#1746; &#1575;&#1608;&#1585; &#1711;&#1586;&#1588;&#1578;&#1729; &#1670;&#1606;&#1583; &#1576;&#1585;&#1587;&#1608;&#1722; &#1605;&#1740;&#1722; &#1662;&#1575;&#1705;&#1587;&#1578;&#1575;&#1606; &#1606;&#1746; &#1575;&#1606;&#1672;&#1740;&#1575; &#1587;&#1746; &#1586;&#1740;&#1575;&#1583;&#1729; &#1580;&#1608;&#1729;&#1585;&#1740; &#1576;&#1605; &#1576;&#1606;&#1575;&#1574;&#1746; &#1729;&#1740;&#1722;&#1748; یہ بات دنیا میں ہتھیاروں کی صورتحال اور عالمی سلامتی کا تجزیہ کرنے والے سویڈین کے ادارے سٹاک ہوم انٹرنیشنل پیس ریسرچ انسٹی ٹیوٹ (سیپری) نے اپنی تازہ سالانہ رپورٹ میں کہی ہے۔ سیپری کے جوہری عدم توسیع، آرمز کنٹرول اور ڈس آرمامنٹ پروگرام کے سربراہ شینن کائل نے

Read more

ورلڈ کپ 2019: سری لنکا کا ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ

سری لنکا کے کپتان کرونارتنے نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے آئی سی سی ورلڈ کپ کے میچ میں آج انگلینڈ اور سری لنکا کی ٹیمیں ہیڈنگلے کرکٹ گراؤنڈ میں مدمقابل ہیں۔ سری لنکا کے کپتان کرونارتنے نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ انگلینڈ پچھلے میچ میں کامیابی حاصل کرنے والی ٹیم میں کوئی تبدیلی نہیں کی ہے۔ اگر انگلینڈ نے اس میچ میں کامیابی حاصل کر لی تو وہ پوائنٹس ٹیبل

Read more

رضا اسلان: ’ایران سے جنگ ہو گی یا نہیں سب ٹرمپ کے دماغ میں ہے‘

رضا اسلان حال ہی میں کراچی کی حبیب یونیورسٹی میں بطورِ مہمان لیکچر دینے کے لیے آئے تھے آپ ایرانی نژاد امریکی مصنف اور مبصر رضا اسلان سے ملیں تو وہ مذہب کے بارے میں بات کرنے کو ہر وقت تیار رہتے ہیں اور اس بارے میں ان کا ایک منفرد نظریہ بھی ہے۔ رضا صرف سات سال کے تھے جب ان کے والدین نے ایران سے امریکہ نقل مکانی کی۔ یہ دور ایران میں انقلاب کا تھا۔ حالانکہ ان

Read more

پیرو کا قدیم گھاس سے بنا ہوا پل

Jordi Busque ہر سال پیرو کے علاقے کوئسکا میں اپوریمیک دریا پر رسی سے بنے پل کو گِرا دیا جاتا ہے اور اس کی جگہ نیا پل تعمیر کر دیا جاتا ہے۔ یہ پل پیرو کے شاہی خاندان کی آخری باقیات میں سے ایک ہے اور آج بھی قابلِ استعمال ہے۔ کوئسکا نامی یہ پل کم از کم 600 برس قبل ہاتھ سے تیار کیا گیا تھا اور گئے زمانوں میں یہ شاہی سلطنت میں شہروں اور قصبوں کو ملانے

Read more

موسمیاتی تبدیلی: ہمالیہ کے گلیشیئرز پر برف انتہائی تیزی سے پگھل رہی ہے

سرد جنگ کے زمانے میں جاسوسی کرنے والی سیٹلائٹ سے لی گئی تصاویر کے مطابق ہمالیہ گلیشیئرز کی برف خطرناک حد ک پگھل گئی ہے جس سے گلوبل وارمنگ کے اثرات اب اور نمایاں ہو گئے ہیں۔

ایک نئی تحقیق میں سائنسدانوں نے امریکہ کی جانب سے فوجی حکمتِ عملی کے مشاہدے کے لیے تیار کردہ پُرانی تصاویر کا موازنہ حال ہی میں خلائی جہازوں سے لی گئی تصاویر سے کیا تو معلوم ہوا کہ گذشتہ 40 برسوں میں ہمالیہ کے پہاڑی سلسلے پر واقع گلیشیئرز میں برف کے پگھلنے کی رفتار دگنی ہو گئی ہے۔

Read more

مغربی افریقہ میں قزاقی: دنیا کے خطرناک ترین سمندر

تیل اور گیس بردار جہاز قزاقوں کے آسان شکار ہوتے ہیں ایک تازہ رپورٹ کے مطابق مغربی افریقہ کے تیل سے مالا مال ساحل جہاز رانی کی دنیا میں خطرناک ترین حصہ ہے۔ بحری قزاقی پر سالانہ رپورٹ مرتب کرنے والے بین الاقوامی ادارے ’ون ارتھ فیوچر‘ کے مطابق دنیا کے باقی تمام سمندری خطوں میں قزاقی کے واقعات میں کمی ہو رہی ہے لیکن مغربی افریقہ میں یہ واقعات بڑھ رہے ہیں اور باقی دنیا کے مقابلے میں زیادہ

Read more

سعودی عرب کو اسلحہ بیچنے کی امریکی سینیٹ کی جانب سے مخالفت

امریکی سینیٹ نے سعودی عرب کو اربوں ڈالر مالیت کا اسلحہ فروخت کرنے کی قراردار کے خلاف قرارداد منظور کر لی ہے جو کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی پالیسیوں کے لیے ایک بڑا دھچکا ہے۔ جمعرات کو ایک غیر معمولی دو فریقی ایکٹ کے تحت ریپبلیکن پارٹی کی زیرِ قیادت سینیٹ نے اسلحے کی فروخت کو روکنے کے لیے تین قراردادوں کو منظور کیا، تاہم امریکی صدر نے ان قراردادوں کو ویٹو کرنے کا عہد کیا ہے۔ تجزیہ کاروں کا

Read more

ہمارے اور اُن کے ریلو کٹے

کراچی کے نوجوان نے پوچھا کہ سر یہ عمران خان صاحب اپنی ٹیم کے کھلاڑیوں کو ریلو کٹے کہہ رہے ہیں پہلے جو پی ایس ایل کے لیے باہر سے کھلاڑی آئے تھے اُن کو بھی ریلو کٹا کہا تھا۔ اس کا مطلب کیا ہوتا ہے؟ پنجابی کا لفظ لگتا ہے۔ میں نے کہا بیٹے جیسے ہم جیسے پینڈو انگریزی کے دو چار جملے سیکھ لیتے ہیں اور موقع محل دیکھ کر انھیں استعمال کرتے رہتے ہیں اِسی طرح خان

Read more

شوبز ڈائری: پاکستان کے سابق کرکٹر شعیب اختر کی سونالی بیندرے کے ساتھ افیئر کی تردید

گذشتہ ہفتے پاکستان اور انڈیا کے درمیان کرکٹ کے عالمی کپ کے میچ میں پاکستان کی ہار کے بعد سوشل میڈیا پر بہت لوگوں نے اپنا غصہ نکالا اور دونو ں ممالک کی عوام نے ایک دوسرے کی ٹانگ کھینچی۔ اسی دوران انڈین ٹینس سٹار ثانیہ مرزا اور پاکستانی اداکارہ وینا ملک کی تو تو میں میں بھی سامنے آئی۔ لیکن ان سب سے زیادہ دلچسپ ویڈیو پاکستانی کرکٹ سٹار شعیب اختر کی تھی جس میں انھوں نے پہلے تو

Read more

کرکٹ ورلڈ کپ 2019: ’کرکٹرز کے خاندانوں پر تنقید کا کوئی جواز نہیں‘

پاکستان کی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر محمد حفیظ کو اس بات کا افسوس ہے کہ ورلڈ کپ میں انڈیا کے خلاف شکست کے بعد ہونے والی تنقید میں کرکٹرز کے ساتھ ساتھ ان کی خاندانوں کو کو بھی نشانہ بنایا گیا۔ محمد حفیظ کا کہنا ہے کہ انڈیا کے خلاف شکست کے بعد بہت سی باتوں کا میڈیا میں ذکر ہوا اور کھلاڑیوں کو بہت سی باتیں سننے کو ملیں جو بہت زیادہ تکلیف دہ تھیں اور وہ ان

Read more

انڈیا کے وزیر اعظم نریندر مودی پر الزام لگانے والے سابق پولیس اہلکار سنجیو بھٹ کو عمر قید کی سزا

سنجیو بھٹ اپنی سزا کے خلاف اپیل دائر کر سکتے ہیں انڈیا میں پولیس کے ایک سابق اہلکار سنجیو بھٹ کو 30 برس قبل ہونے والے ایک قتل میں مجرم قرار دیتے ہوئے عمر قید کی سزا سنائی گئی ہے۔ سابق اہلکار سنجیو بھٹ وہی ہیں جو سنہ 2002 میں گجرات میں مسلمانوں کے قتل عام کے دوران وزیر اعظم نریندر مودی کے مبینہ کردار پر تنقید کرتے رہے ہیں۔ یہ بھی پڑھیے اب مسلمان ہندو نہیں ہیں! ‘مسلمان اپنی

Read more

یمن میں جنگ: ’سعودی عرب کو اسلحے کی فروخت غیرقانونی ہے‘

کیمپین اگینسٹ آرمز ٹریڈ نامی غیر سرکاری گروپ نے مقدمہ لڑ کر سعودی عرب کو برطانوی اسلحے کی فروخت کو غیر قانونی قرار دلوایا ہے برطانیہ کی ایک عدالت نے برطانوی حکومت کے سعودی عرب کو اسلحہ فروخت کرنے کے فیصلے کو غیر قانونی قرار دیا ہے۔ اسلحے کی تجارت کے خلاف مہم چلانے والے ایک گروپ ’کیمپین اگینسٹ آرمز ٹریڈ‘ نے اپنی درخواست میں کہا تھا کہ خلیجی ریاست کو برطانوی اسلحے کی سپلائی کا لائسنس غیر قانونی ہے۔

Read more

پاکستان کے سابق وزیر اعظم اور ن لیگ کے قائد نواز شریف کی طبی بنیادوں پر ضمانت کی درخواست مسترد

بینچ کے سربراہ نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ قید کے دوران قیدیوں کو ڈپریشن ہونے کی خبریں موصول ہو رہی ہیں اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف کی طبی بنیادوں پر ضمانت کی درخواست کو مسترد کر دیا ہے اور کہا ہے کہ طبی بنیادوں پر ضمانت نہیں دی جاسکتی۔ سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف کو اسلام آباد کی احتساب عدالت نے گزشتہ برس دسمبر میں العزیزیہ سٹیل ملز کے مقدمے میں سات

Read more

کرکٹ ورلڈ کپ 2019: شعیب ملک شیشہ پئیں یا پیمانہ، ہمارا کیا؟

نوّے کی دہائی کی پاکستانی کرکٹ دنیا بھر میں مشہور تھی۔ وجہِ شہرت ایک دو کرکٹنگ پہلو بھی تھے مگر اکثریت ایسی خبروں کی ہوتی تھی جن سے یہ معلوم پڑتا کہ ڈریسنگ روم میں کسی نے کسی کے بلّا مار دیا، کپتان نے کسی کو تھپڑ جڑ دیا، جونئیرز نے بغاوت کر دی، وغیرہ۔ اور زہے نصیب اگر ٹیم کسی بیرونی دورے پہ نکلتی تو پھر تو کافی کچھ دیکھنے کو ملتا۔ نائٹ کلبز کی فوٹیجز بھی سامنے آتیں،

Read more

علی حیدر بلوچ: والد کی بازیابی کے لیے سرگرم بیٹا خود بھی ’لاپتہ‘

گوادر سے ملنے والی اطلاعات کے مطابق دس برس کی عمر سے اپنے لاپتہ والد کی بازیابی کے لیے جدوجہد کرنے والے علی حیدر بلوچ کا نام اب خود بھی لاپتہ افراد کی فہرست میں شامل ہو گیا ہے۔ علی حیدر کے والد محمد رمضان سنہ 2010 سے لاپتہ ہیں اور علی حیدر نے ان کی بازیابی کے لیے 2013 میں کوئٹہ سے کراچی اور پھر اسلام آباد تک لانگ مارچ میں بھی حصہ لیا تھا۔ یہ بھی پڑھیے وہ

Read more

حسین اصغر: بیرونی قرضوں کی تحقیقات کے لیے قائم انکوائری کمیشن کے سربراہ کون ہیں؟

وفاقی حکومت نے گذشتہ دس سال کے دوران بیرونی قرضوں کی تحقیقات کے لیے قومی احتساب بیورو یعنی نیب کے ڈپٹی چیئرمین حسین اصغر کی سربراہی میں ایک انکوائری کمیشن تشکیل دیا ہے۔ یہ کمیشن سابق حکمران جماعتوں پاکستان پیپلز پارٹی اور پاکستان مسلم لیگ نواز کے دور میں ترقیاتی منصوبوں کے لیے، لیے گئے بیرونی قرضوں کے استعمال سے متعلق تحقیقات چھ ماہ میں مکمل کرکے رپورٹ حکومت کو بھجوائے گا۔ اس کمیشن کی سربراہی کے لیے ڈاکٹر شعیب

Read more

ایران: پاسدارانِ انقلاب کا امریکی ڈرون مار گرانے کا دعویٰ

IRNAسرکاری خبر رساں ادارے ارنا نے یہ تصویر شائع کی ہے جس میں ایک طیارہ نما چیز میں آج لگی دیکھی جا سکتی ہے ایران کے پاسدارانِ انقلاب نے دعویٰ کیا ہے کہ انھوں نے ایرانی فضائی حدود کی خلاف ورزی کرنے والے ایک امریکی جاسوسی ڈرون کو مار گرایا ہے۔ ایران کے سرکاری میڈیا کے مطابق ملک کی افواج نے ایران کے جنوبی صوبہ ہرمزگان میں کوہِ مبارک کے نزدیک آر کیو 4 گلوبل ہاک ڈرون کو نشانہ بنایا۔

Read more

علی وزیر، محسن داوڑ کے پروڈکشن آرڈرز میں رکاوٹ کیا ہے؟

جمعرات کو قومی اسمبلی کا اجلاس جب شروع ہوا تو اس میں پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین اور ملک کے سابق صدر آصف زرداری تو اپنے پروڈکشن آرڈر جاری کیے جانے کے بعد ایوان میں موجود تھے لیکن ان سے پہلے گرفتار کیے جانے والے پشتون تحفظ موومنٹ کے ارکانِ اسمبلی محسن داوڑ اور علی وزیر کی قسمت شاید سابق صدر جیسی اچھی نہیں۔ سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے حزب اختلاف کے مطالبے پر کرپشن کے مقدمات میں

Read more

پاکستان میں پولیو کے خلاف جنگ میں فتح کتنی دور ہے؟

گھٹنوں میں چہرہ چھپا کر مسلسل رونے والی اس بچی کی عمر پانچ سال سے زیادہ نہیں تھی۔ وہ ہچکیاں لیتے ہوئے کہہ رہی تھی ’میں مرنا نہیں چاہتی۔‘ اس کے والدین بالآخر پولیو ویکسین کے محفوظ ہونے پر قائل ہوئے اور اس بچی کو باہر لایا گیا تاکہ وہ پولیو کے قطرے پینے کے لیے تیار اپنے بہن بھائیوں کو دیکھ سکے مگر اس کا رونا مسلسل جاری رہا۔ اس کے گھر میں موجود خوف کی فضا صاف محسوس

Read more

پیرس کے ایفل ٹاور پارک میں حیاتیاتی طور پر فنا ہو جانے والے فن پارے کی نمائش

پیرس میں معروف ایفل ٹاور کے دامن میں واقع پارک میں فن کے ایک نمونے کی سنیچر کو باضابطہ رونمائی ہوئی ہے جس میں ایک انسانی ہاتھ دوسرے ہاتھ کو تھامے ہوئے دیکھایا گیا ہے۔ سپرے سے پینٹ کیا جانے والا یہ فریسکو یعنی استر کاری والا فن فرانس کے دارالحکومت پیرس کے چیمپ دی مارس پارک میں 600 میٹر سے زیادہ طویل رقبے پر پھیلا ہوا ہے جسے معروف ایفل ٹاور کی بلندی سے واضح طور پر دیکھا جا

Read more

غیر معمولی وزن اور موٹاپے کے شکار نور الحسن علاج کے لیے لاہور منتقل

نورالحسن کو حال ہی میں آرمی کی ہوائی ایمبولینس سے لاہور علاج کے لیے پہنچایا گیا نور الحسن لیٹ کر کھانا کھاتے تھے۔ بیٹھ کر کھانے کی کوشش میں اِن کے ہاتھ میز تک نہیں پہنچ سکتے تھے۔ کھانے اور ان کے درمیان ان کا پیٹ حائل ہو جاتا تھا۔ وہ سوتے بھی پیٹ کے بل تھے کیونکہ اگر سیدھا سوتے تو ان کی سانس گھٹنے لگتی تھی۔ پاکستان کے صوبہ پنجاب کے شہر صادق آباد کے 60 سالہ رہائشی

Read more

ویکسینز یا حفاظتی ٹیکے ہیں کیا اور ان کے بارے میں لوگوں کے تحفظات کیا ہیں؟

20ویں صدی کے دوران ویکسینز یا حفاظتی ٹیکوں کی وجہ سے لاکھوں زندگیاں بچائی گئیں۔ اس کے باوجود کئی ملکوں میں ماہرین نے ’ویکسین ہیزیٹینسی‘ یعنی حفاظتی ٹیکوں سے اجتناب کے بڑھتے ہوئے رجحان کی نشاندہی کی ہے۔ اس رجحان کو عالمی ادارۂ صحت یعنی ڈبلیو ایچ او نے 2019 کے لیے دس بڑے عالمی خطرات میں شامل کیا ہے۔ یہ بھی پڑھیے ویکسینیشن: سات غلط فہمیاں جنھیں دور کرنا ضروری ہے پولیو سے متعلق جھوٹی خبریں پھیلانے پر دس

Read more

کرکٹ ورلڈ کپ 2019: بنگلہ دیش اور آسٹریلیا کی ٹیمیں ناٹنگھم میں آمنے سامنے

کرکٹ کے 12ویں عالمی کپ کے 26ویں میچ میں دفاعی چیمپیئن آسٹریلیا اور بنگلہ دیش کی ٹیمیں ٹرینٹ برج کے میدان پر مدِ مقابل ہوں گی کرکٹ کے 12ویں عالمی کپ کے 26ویں میچ میں دفاعی چیمپیئن آسٹریلیا اور بنگلہ دیش کی ٹیمیں ٹرینٹ برج کے میدان پر مدِ مقابل ہوں گی۔ میچ کا تفصیلی سکورکارڈ اس ٹورنامنٹ میں بنگلہ دیش نے عمدہ کھیل کا مظاہرہ کیا ہے۔ بنگلہ دیش کے مایہ ناز آلراؤنڈر شکیب الحسن نے اب تک ٹورنامنٹ

Read more

پناہ گزین کا عالمی دن: اقوام متحدہ کے مطابق دنیا بھر میں سات کروڑ سے زیادہ افراد بے گھر ہیں

حکام کا کہنا ہے کہ حقیقی تعداد کہیں زیادہ ہو سکتی ہے کیونکہ رپورٹ میں وینزویلا میں جاری بحران کی مکمل عکاسی نہیں کی گئی اقوام متحدہ کے ادارہ برائے پناہ گزین کے قیام کے ستّر برسوں کے دوران پہلی بار جنگوں، تنازعات اور جبر کے باعث بے گھر ہونے اور عارضی کیمپوں میں پناہ لینے والے افراد کی تعداد سات کروڑ سے تجاوز کر گئی ہے۔ ادارے کی سالانہ رپورٹ، گلوبل ٹرینڈز، کے مطابق گذشتہ برس 23 لاکھ افراد

Read more

کرکٹ ورلڈ کپ 2019: بڑی ٹیموں کے خلاف پاکستانی ٹیم کا مایوس کن ریکارڈ

کرکٹ کے ہر عالمی کپ کے بعد چار سال کا وقفہ ہوتا ہے جو کسی بھی ٹیم کو تیار کرنے کے لیے کافی ہوتا ہے۔ اس کی سب سے بڑی مثال انگلینڈ کی ہے جس نے سنہ 2015 کے عالمی کرکٹ کپ کی ہزیمت سے سبق سیکھتے ہوئے اپنی ٹیم اور انتظامی ڈھانچے میں اتنی مؤثر تبدیلیاں کیں کہ آج چار سال میں انگلینڈ کی ون ڈے کی عالمی نمبر ایک ٹیم بن چکی ہے۔ ایک اور مثال بنگلہ دیش

Read more

’سیب ٹیسٹ‘ جیسی رسومات اور شادی کا خوف

المیرا (جن کا اصل نام ظاہر نہیں کیا جا رہا) یاد کرتی ہیں ’جب شادی کے بعد انھوں نے میرے سامنے کپڑے اتارنا شروع کر دیے تو میں خوفزدہ تھی۔‘
’لیکن اپنے آپ کو یہ سمجھانے کی کوشش کے باوجود کہ میں شادی شدہ ہوں مجھے سکون نہیں مل رہا تھا۔ ‘

المیرا 27 برس کی تھیں۔ انھوں نے یونیورسٹی سے تعلیم مکمل کی تھی اور وہ بطور مترجم کام کر رہی تھیں۔ ان کے شوہر کا انتخاب ان کے والدین نے کیا تھا۔ وہ ’اپنی والدہ کو خوش‘ کرنے کے لیے شادی کے لیے رضامند ہو گئیں۔

Read more

پاکستان کے چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ کا دعویٰ : ’صرف عدلیہ کی جانب سے اچھی خبریں آ رہی ہیں‘

پاکستان کے چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ نے کہا ہے کہ بدقسمتی سے ان دنوں ملک کے مختلف محکموں کی جانب سے مایوس کن خبریں آ رہی ہیں۔ بدھ کو فیڈرل جوڈیشل اکیڈمی میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئےانھوں نے کہا کہ ٹی وی لگائیں تو پتہ ہوتا ہے کہ ملک کی اقتصادی صورت حال آئی سی یو میں ہے تو کبھی بتایا جاتا ہے کہ ملکی معیشت آئی سی یو سے باہر آ گئی ہے اور اب اسے

Read more

ہر 40 سیکنڈ میں ایک مرد خود کشی کرتا ہے مگر کیوں؟

ہر 40 سیکنڈ میں دنیا میں کہیں نہ کہیں ایک مرد خودکشی کرتا ہے۔ اس کی ایک وجہ یہ بھی ہے کہ مرد اپنے مسائل کے بارے میں کم بات کرتے ہیں یا کم ہی مدد کی تلاش میں ہوتے ہیں۔ وہ کون سے موضوعات ہیں جن کے بارے میں مردوں کو زیادہ بات کرنے کی عادت ڈالنی چاہیے؟ سوشل میڈیا بمقابلہ حقیقت سوشل میڈیا کے زیادہ استعمال کا اثر انسان کی ذہنی صحت پر ہو سکتا ہے۔ یونیورسٹی آف

Read more

اقوام متحدہ: اس صدی میں آبادی میں سب سے زیادہ اضافہ انڈیا، نائیجیریا اور پاکستان میں ہوگا

اقوام متحدہ کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ اس صدی کے دوران آبادی میں سب سے زیادہ اضافہ انڈیا، نائیجیریا اور پاکستان میں ہوگا انڈیا کی آبادی جس تیزی سے بڑھ رہی ہے اس لحاظ سے وہ آئندہ آٹھ برسوں میں چین کو پیچھے چھوڑ کر دنیا میں سب سے زیادہ آبادی والا ملک بن جائے گا۔ دنیا کی آبادی سے متعلق اقوامِ متحدہ کی تازہ ترین رپورٹ میں اندازہ لگایا گیا ہے کہ آئندہ آٹھ برسوں میں چین

Read more

اقوام متحدہ: اس صدی میں آبادی میں سب سے زیادہ اضافہ انڈیا، نائیجیریا اور پاکستان میں ہوگا

اقوام متحدہ کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ اس صدی کے دوران آبادی میں سب سے زیادہ اضافہ انڈیا، نائیجیریا اور پاکستان میں ہوگا انڈیا کی آبادی جس تیزی سے بڑھ رہی ہے اس لحاظ سے وہ آئندہ آٹھ برسوں میں چین کو پیچھے چھوڑ کر دنیا میں سب سے زیادہ آبادی والا ملک بن جائے گا۔ دنیا کی آبادی سے متعلق اقوامِ متحدہ کی تازہ ترین رپورٹ میں اندازہ لگایا گیا ہے کہ آئندہ آٹھ برسوں میں چین

Read more

کرکٹ ورلڈ کپ 2019: پاکستان کی سیمی فائنل تک رسائی ممکن بھی ہے یا نہیں

انڈیا سے شکست کے بعد پاکستان کی سیمی فائنل تک رسائی انتہائی مشکل ہو گئی ہے اتوار کو اولڈ ٹریفرڈ کے میدان میں پاکستان کی انڈیا کے ہاتھوں ڈک ورتھ لوئس کے نظام کے تحت 89 رنز سے شکست کے بعد پاکستان کی سیمی فائنل تک رسائی انتہائی مشکل ہو گئی ہے۔ اس ٹورنامنٹ میں پاکستان کا سری لنکا کے خلاف میچ بارش کی وجہ سے منسوخ ہو گیا تھا جبکہ دیگر چار میچوں میں سے ایک میں اسے فتح

Read more

کرکٹ ورلڈ کپ 2019: نیوزی لینڈ کو جیت کے لیے242 رنز درکار، پہلی وکٹ گر گی

عمران طاہر جنوبی افریقہ کی جیت میں اہم کردار کر سکتے ہیں: ماہرین کرکٹ ورلڈ کپ کے پچیسویں میچ میں جنوبی افریقہ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 49 اووروں کے میچ میں نیوزی لینڈ کو جیت کے لیے 242 رنز کا ہدف دیا ہے۔ برمنگھم میں گذشتہ رات بارش کی وجہ میچ مقررہ وقت سے ڈیڑہ گھنٹے دیر سے شروع ہوا۔ تاخیر سے شروع ہونے کی وجہ میچ کو 50 اووروں سے کم کر کے 49 اووروں کا کر دیا

Read more

کرکٹ ورلڈ کپ 2019:نیوزی لینڈ کو جیت کے لیے 242 رنز کی ضرورت

عمران طاہر جنوبی افریقہ کی جیت میں اہم کردار کر سکتے ہیں: ماہرین کرکٹ ورلڈ کپ کے پچیسویں میچ میں جنوبی افریقہ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 49 اووروں کے میچ میں نیوزی لینڈ کو جیت کے لیے 242 ہدف دیا ہے برمنگھم میں گذشتہ رات بارش کی وجہ میچ مقررہ وقت سے ڈیڑہ گھنٹے دیر سے شروع ہوا۔ تاخیر سے شروع ہونے کی وجہ میچ کو 50 اووروں سے کم کر کے 49 اووروں کا کر دیا گیا۔ نیوزی

Read more

بنگلہ دیشی اور چینی مزدوروں میں خوفناک تصادم

اس تصادم کو روکنے کے لیے ایک ہزار پولیس اہلکاروں کی مدد لینے پڑی بنگلہ دیش میں چینی کی مالی معاونت سے ایک زیرِ تعمیر بجلی گھر میں کام کرنے والے مقامی اور چینی مزدوروں کے درمیان تصادم میں ایک چینی مزدور ہلاک ہو گیا ہے۔ بنگلہ دیشی اور چینی مزدوروں کے درمیان ہونے والی اس لڑائی کو روکنے کے لیے پولیس کو مداخلت کرنی پڑی۔ مزید پڑھیے: افریقہ میں سرمایہ کاری کی سیاسی شرائط نہیں: چین سری لنکا میں

Read more

جمال خاشقجی قتل: سعودی ولی عہد کو شاملِ تفتیش کرنا چاہیے

اقوامِ متحدہ کی ایک تحقیقی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ایسے قابلِ بھروسہ شواہد سامنے آئے ہیں جو ظاہر کرتے ہیں کہ سعودی ولی عہد محمد بن سلمان اور چند اعلیٰ اہلکار اپنی انفرادی حیثیت میں صحافی جمال خاشقجی کے قتل کے ذمہ دار ہیں۔ سپیشل رپورٹوئر یا خصوصی تحقیقاتی افسر اگنیس کیلامارڈ کہتی ہیں کہ ایسے شواہد سامنے آئے ہیں جن پر ایک غیر جانبدار بین الاقوامی آزادانہ تحقیقات کی ضرورت ہے۔ سعودی صحافی جمال خاشقجی کو گزشتہ

Read more

ویکسینز پر عدم اعتماد: صرف پاکستان کا نہیں، ایک عالمی مسئلہ

ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ ویکسینز پر عوام کے عدم اعتماد کا مطلب ہے کہ دنیا خطرناک اور جان لیوا امراض سے لڑائی میں پیچھے کی جانب جا رہی ہے۔ ویکسین کے ذریعے مدافعت کے تیئں لوگوں کے رویے کے بارے میں اب تک کے سب سے بڑے عالمی مطالعے سے پتہ چلا ہے کہ دنیا کے بعض خطوں میں اس پر اعتماد میں کمی آئی ہے۔ دی ویلکم ٹرسٹ نامی اس تجزیے میں 140 ممالک کے ایک لاکھ

Read more

انڈیا کی مسلم رکن پارلیمان کی حلف بردای پر ’جے شری رام‘ کے نعرے

اسد الدین اویسی نے اردو میں اپنے عہدے کا حلف لیا انڈیا کی 17ویں لوک سبھا کے پہلے اجلاس کے دوسرے دن مسلم اراکین پارلیمان کی حلف برداری کے دوران ’جے شری رام‘ اور ’مندر وہیں بنے گا‘ کے نعرے بلند کیے گئے۔ اور پارلیمان میں جے شری رام کے ساتھ ساتھ اللہ اکبر کے نعرے بھی لگائے گئے۔ جس کے بعد سوشل میڈیا پر اس حوالے سے بحث چھڑ گئی ہے۔ منگل کے روز جب حیدارآباد سے رکن پالیمان

Read more

سعودی عرب: مذہبی پولیس کے اختیارات میں کمی، ’عوامی تہذیب‘ کا قانون منظور

سعودی عرب میں کئی سماجی تبدیلیاں سامنے آئی ہیں جن کے بعد ملک میں موسیقی کے کنسرٹ بھی منعقد ہوئے ہیں سعودی عرب نے ملک کو روشن خیالی کی راہ پر لانے کی مہم میں سخت گیر مذہبی پولیس کے اختیارات میں بڑے پیمانے پر کمی کی تھی لیکن اب ایک متوقع ‘عوامی تہذیب’ کے قانون لائے جانے سے ایک بار پھر ملک کے معتدل حلقوں میں خدشات بڑھ گئے ہیں۔ ولی عہد محمد بن سلمان نے سعودی عرب کے

Read more

مومن ثاقب: پاکستانی مداحوں کے جذبات کی عکاسی کرنے والے مداح جو انڈیا میں ’وائرل‘ ہو گئے

Azhar Javedمیچ کے بعد سٹیڈیم سے باہر آتے ہوئے جب ایک صحافی نے ان سے کہا کہ وہ کیمرے کے سامنے اپنے خیالات کا اظہار کریں تو مومن نے ‘رہنے دیں، میرا موڈ نہیں ہے’ کہہ کر معذرت کرنے کی کوشش کی گذشتہ اتوار کو کرکٹ ورلڈ کپ 2019 کے سب سے کانٹے دار میچ میں انڈیا کے ہاتھوں شکست کے بعد پاکستانی مداح بےحد مایوس نظر آئے۔ لیکن اس مایوسی میں بھی انھوں نے طنز و مزاح کا دامن

Read more

چھلاوہ کی اداکارہ زہرہ نور عباس: بشریٰ انصاری کی بھانجی ہونے کے فائدے بھی ہیں اور نقصان بھی۔۔۔

زہرہ نور عباس ٹیلی وژن پر مقبولیت کمانے کے بعد اب پاکستان کی فلموں میں کام کر کے پذیرائی سمیٹنے والی اداکارہ زارا نور کا کہنا ہے کہ اگرچہ والدہ اور خالہ کے اداکارہ ہونے کے باعث لوگ ان سے سوچ سمجھ کر بات کرتے ہیں تاہم انھیں کام ان کی صلاحیتوں کی وجہ سے ملا ہے۔ زہرہ نور کی دو فلمیں شائقین کو دیکھنے کو ملیں گی ایک ’چھلاوا‘ جبکہ دوسری ’پرے ہٹ لو‘ ہے۔ بی بی سی کی

Read more

فریال تالپور کی نظر بندی: سب جیل اور عام جیل میں کیا فرق ہے؟

پاکستان میں کسی بھی مقبول جماعت کا رہنما ہو اس نے قید میں دن ضرور گزارے ہیں۔ پھر چاہے یہ ایام جیل میں ہوں یا گھر کو جیل قرار دیا گیا ہو۔ ماضی میں پابند سلاسل رہنے والوں میں تحریک پاکستان کے رہنما جی ایم سید، موجودہ خیبر پختونخوا کے رہنما خان عبدالغفار خان، میر غوث بخش بزنجو ، نوابزادہ نصراللہ خان اور سابق وزیر اعظم ذوالفقار علی بھٹو شامل ہیں۔ یہ بھی پڑھیے! ‘خادم’ بھی جیل میں! جوانی سے

Read more

قومی ترقیاتی کونسل میں فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ کو شامل کرنے کی کیا ضرورت تھی؟

وفاقی کابینہ کے گذشتہ روز ہونے والے اجلاس میں ملک کی معاشی صورتحال کے تناظر میں قومی ترقیاتی کونسل تشکیل دینے کا فیصلہ کیا گیا اور حیران کن طور پر اس میں فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ کو بھی شامل کیا گیا ہے۔ اس حوالے سے کابینہ ڈویژن کی جانب سے اعلامیہ بھی جاری کیا جا چکا ہے۔ قومی سلامتی کونسل کے بعد یہ دوسرا ادارہ ہے جس میں فوج کے سربراہ کو شامل کیا گیا ہے۔ پچھلے

Read more

انڈیا کی مسلم رکن پارلیمان کی حلف بردای پر ’جے شری رام‘ کے نعرے

اسد الدین اویسی نے اردو میں اپنے عہدے کا حلف لیا انڈیا کی 17ویں لوک سبھا کے پہلے اجلاس کے دوسرے دن مسلم اراکین پارلیمان کی حلف برداری کے دوران ’جے شری رام‘ اور ’مندر وہیں بنے گا‘ کے نعرے بلند کیے گئے۔ اور پارلیمان میں جے شری رام کے ساتھ ساتھ اللہ اکبر کے نعرے بھی لگائے گئے۔ جس کے بعد سوشل میڈیا پر اس حوالے سے بحث چھڑ گئی ہے۔ منگل کے روز جب حیدارآباد سے رکن پالیمان

Read more

بنگلہ دیشی اور چینی مزدوروں میں خوفناک تصادم

اس تصادم کو روکنے کے لیے ایک ہزار پولیس اہلکاروں کی مدد لینے پڑی بنگلہ دیش میں چینی کی مالی معاونت سے ایک زیرِ تعمیر بجلی گھر میں کام کرنے والے مقامی اور چینی مزدوروں کے درمیان تصادم میں ایک چینی مزدور ہلاک ہو گیا ہے۔ بنگلہ دیشی اور چینی مزدوروں کے درمیان ہونے والی اس لڑائی کو روکنے کے لیے پولیس کو مداخلت کرنی پڑی۔ مزید پڑھیے: افریقہ میں سرمایہ کاری کی سیاسی شرائط نہیں: چین سری لنکا میں

Read more

ابتدائی نقصان کے بعد جنوبی افریقہ کی محتاط بیٹنگ

کوئٹن ڈی کاک صرف پانچ رنز بنا ٹرینٹ بولٹ کی گیند پر بولڈ ہو گئے کرکٹ ورلڈ کپ میں نیوزی لینڈ اور جنوبی افریقہ کے مابین مقابلہ جاری ہے۔ نیوزی لینڈ نے ٹاس جیت کر جنوبی افریقہ کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی ہے۔ جنوبی افریقہ نے تیرہ اووروں کے اختتام پر ایک وکٹ کے نقصان پر 51رنز بنائے ہیں۔ آؤٹ ہونے والے کھلاڑی کوئنٹن ڈی کاک تھے جو صرف پانچ رنز بنا کر میچ کے دوسرے اوور میں ٹرینٹ

Read more

جمال خاشقجی قتل: سعودی ولی عہد کو شاملِ تفتیش کرنا چاہیے

اقوامِ متحدہ کی ایک تحقیقی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ایسے قابلِ بھروسہ شواہد سامنے آئے ہیں جو ظاہر کرتے ہیں کہ سعودی ولی عہد محمد بن سلمان اور چند اعلیٰ اہلکار اپنی انفرادی حیثیت میں صحافی جمال خاشقجی کے قتل کے ذمہ دار ہیں۔ خصوصی تحقیقاتی افسر اگنیس کیلامارڈ نے کہا ہے کہ ایسے شواہد سامنے آئے ہیں جن پر ایک غیر جانبدار بین الاقوامی آزادانہ تحقیقات کی ضرورت ہے۔ سعودی صحافی جمال خاشقجی کو گزشتہ برس اکتوبر

Read more

ویکسینز پر عدم اعتماد: صرف پاکستان کا نہیں، ایک عالمی مسئلہ

ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ ویکسینز پر عوام کے عدم اعتماد کا مطلب ہے کہ دنیا خطرناک اور جان لیوا امراض سے لڑائی میں پیچھے کی جانب جا رہی ہے۔ ویکسین کے ذریعے مدافعت کے تیئں لوگوں کے رویے کے بارے میں اب تک کے سب سے بڑے عالمی مطالعے سے پتہ چلا ہے کہ دنیا کے بعض خطوں میں اس پر اعتماد میں کمی آئی ہے۔ دی ویلکم ٹرسٹ نامی اس تجزیے میں 140 ممالک کے ایک لاکھ

Read more

سعودی عرب: مذہبی پولیس کے اختیارات میں کمی، ’عوامی تہذیب‘ کا قانون منظور

سعودی عرب میں کئی سماجی تبدیلیاں سامنے آئی ہیں جن کے بعد ملک میں موسیقی کے کنسرٹ بھی منعقد ہوئے ہیں سعودی عرب نے ملک کو روشن خیالی کی راہ پر لانے کی مہم میں سخت گیر مذہبی پولیس کے اختیارات میں بڑے پیمانے پر کمی کی تھی لیکن اب ایک متوقع ‘عوامی تہذیب’ کے قانون لائے جانے سے ایک بار پھر ملک کے معتدل حلقوں میں خدشات بڑھ گئے ہیں۔ ولی عہد محمد بن سلمان نے سعودی عرب کے

Read more

مومن ثاقب: پاکستانی مداحوں کے جذبات کی عکاسی کرنے والے مداح جو انڈیا میں ’وائرل‘ ہو گئے

Azhar Javedمیچ کے بعد سٹیڈیم سے باہر آتے ہوئے جب ایک صحافی نے ان سے کہا کہ وہ کیمرے کے سامنے اپنے خیالات کا اظہار کریں تو مومن نے ‘رہنے دیں، میرا موڈ نہیں ہے’ کہہ کر معذرت کرنے کی کوشش کی گذشتہ اتوار کو کرکٹ ورلڈ کپ 2019 کے سب سے کانٹے دار میچ میں انڈیا کے ہاتھوں شکست کے بعد پاکستانی مداح بےحد مایوس نظر آئے۔ لیکن اس مایوسی میں بھی انھوں نے طنز و مزاح کا دامن

Read more

چھلاوہ کی اداکارہ زہرہ نور عباس: بشریٰ انصاری کی بھانجی ہونے کے فائدے بھی ہیں اور نقصان بھی۔۔۔

زہرہ نور عباس ٹیلی وژن پر مقبولیت کمانے کے بعد اب پاکستان کی فلموں میں کام کر کے پذیرائی سمیٹنے والی اداکارہ زارا نور کا کہنا ہے کہ اگرچہ والدہ اور خالہ کے اداکارہ ہونے کے باعث لوگ ان سے سوچ سمجھ کر بات کرتے ہیں تاہم انھیں کام ان کی صلاحیتوں کی وجہ سے ملا ہے۔ زہرہ نور کی دو فلمیں شائقین کو دیکھنے کو ملیں گی ایک ’چھلاوا‘ جبکہ دوسری ’پرے ہٹ لو‘ ہے۔ بی بی سی کی

Read more

فریال تالپور کی نظر بندی: سب جیل اور عام جیل میں کیا فرق ہے؟

پاکستان میں کسی بھی مقبول جماعت کا رہنما ہو اس نے قید میں دن ضرور گزارے ہیں۔ پھر چاہے یہ ایام جیل میں ہوں یا گھر کو جیل قرار دیا گیا ہو۔ ماضی میں پابند سلاسل رہنے والوں میں تحریک پاکستان کے رہنما جی ایم سید، موجودہ خیبر پختونخوا کے رہنما خان عبدالغفار خان، میر غوث بخش بزنجو ، نوابزادہ نصراللہ خان اور سابق وزیر اعظم ذوالفقار علی بھٹو شامل ہیں۔ یہ بھی پڑھیے! ‘خادم’ بھی جیل میں! جوانی سے

Read more

قومی ترقیاتی کونسل میں فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ کو شامل کرنے کی کیا ضرورت تھی؟

وفاقی کابینہ کے گذشتہ روز ہونے والے اجلاس میں ملک کی معاشی صورتحال کے تناظر میں قومی ترقیاتی کونسل تشکیل دینے کا فیصلہ کیا گیا اور حیران کن طور پر اس میں فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ کو بھی شامل کیا گیا ہے۔ اس حوالے سے کابینہ ڈویژن کی جانب سے اعلامیہ بھی جاری کیا جا چکا ہے۔ قومی سلامتی کونسل کے بعد یہ دوسرا ادارہ ہے جس میں فوج کے سربراہ کو شامل کیا گیا ہے۔ پچھلے

Read more

فیس بک کا نئی ڈیجیٹل کرنسی ’لبرا‘ متعارف کرنے کا اعلان

Facebook فیس بک نے نئی ڈیجیٹل کرنسی متعارف کرانے کے منصوبے کا اعلان کیا ہے جس کا نام ’لبرا‘ ہو گا۔ اس منصوبے میں بتایا گیا ہے کہ فیس بک کے صارفین فیس بک کی ایپ یا پیغام دینے والے پلیٹ فارم ’وٹس ایپ‘ کے ذریعے اپنی ادائیگیاں کر سکیں گے۔ فیس بک کا کہنا ہے ’اُوبر‘ اور کریڈٹ کارڈ کمپنی ’ویزا‘ اس نظام کو قبول کرنے کے لیے تیار نظر آتے ہیں۔ تاہم اس بات پر تشویش کا اظہار

Read more

فیس بک کا نئی ڈیجیٹل کرنسی ’لبرا‘ متعارف کرنے کا اعلان

Facebook فیس بک نے نئی ڈیجیٹل کرنسی متعارف کرانے کے منصوبے کا اعلان کیا ہے جس کا نام ’لبرا‘ ہو گا۔ اس منصوبے میں بتایا گیا ہے کہ فیس بک کے صارفین فیس بک کی ایپ یا پیغام دینے والے پلیٹ فارم ’وٹس ایپ‘ کے ذریعے اپنی ادائیگیاں کر سکیں گے۔ فیس بک کا کہنا ہے ’اُوبر‘ اور کریڈٹ کارڈ کمپنی ’ویزا‘ اس نظام کو قبول کرنے کے لیے تیار نظر آتے ہیں۔ تاہم اس بات پر تشویش کا اظہار

Read more

انڈیا کی ریاست بہار میں دماغی بخار سے سو سے زیادہ بچے ہلاک

یہ بچہ دماغی بخار میں مبتلا ہے انڈیا کی ریاست بہار میں حکام کا کہنا ہے کہ اکیوٹ انسیفلائٹس سنڈروم (اے ای ایس) یعنی شدید دماغی بخار سے سو سے زیادہ بچوں کی اموات ہو چکی ہیں۔ ریاست کے دو بڑے ہسپتالوں میں ابھی بھی دو سو سے زیادہ مریض زیر علاج ہیں ان میں بہت سے بچے ایسے ہیں جن کی عمر دس برس سے کم ہے۔ ریاستی حکام کا کہنا ہے کہ بیشتر اموات ‘ہائپوگلیسیمیا’ یعنی خون میں

Read more

انڈیا کی ریاست بہار میں دماغی بخار سے سو سے زیادہ بچے ہلاک

یہ بچہ دماغی بخار میں مبتلا ہے انڈیا کی ریاست بہار میں حکام کا کہنا ہے کہ اکیوٹ انسیفلائٹس سنڈروم (اے ای ایس) یعنی شدید دماغی بخار سے سو سے زیادہ بچوں کی اموات ہو چکی ہیں۔ ریاست کے دو بڑے ہسپتالوں میں ابھی بھی دو سو سے زیادہ مریض زیر علاج ہیں ان میں بہت سے بچے ایسے ہیں جن کی عمر دس برس سے کم ہے۔ ریاستی حکام کا کہنا ہے کہ بیشتر اموات ‘ہائپوگلیسیمیا’ یعنی خون میں

Read more

انڈیا کی ریاست بہار میں دماغی بخار سے سو سے زیادہ بچے ہلاک

یہ بچہ دماغی بخار میں مبتلا ہے انڈیا کی ریاست بہار میں حکام کا کہنا ہے کہ اکیوٹ انسیفلائٹس سنڈروم (اے ای ایس) یعنی شدید دماغی بخار سے سو سے زیادہ بچوں کی اموات ہو چکی ہیں۔ ریاست کے دو بڑے ہسپتالوں میں ابھی بھی دو سو سے زیادہ مریض زیر علاج ہیں ان میں بہت سے بچے ایسے ہیں جن کی عمر دس برس سے کم ہے۔ ریاستی حکام کا کہنا ہے کہ بیشتر اموات ‘ہائپوگلیسیمیا’ یعنی خون میں

Read more

کتے کی آنکھوں میں جذبات کا اظہار ارتقائی عمل کا نتیجہ

جب ایک کتا آپ کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر کچھ بتانے کی کوشش کر رہا ہوتا ہے تو اس کا سبب وہ ارتقائی عمل ہے جس سے گزر کر اس نے انسانوں کا دل موہ لینے کا طریقہ سیکھ لیا ہے۔ تحقیق کاروں نے پتہ چلایا ہے کہ کتوں کی آنکھوں کے اندرونی پٹھوں نے ارتقائی عمل سے گذرتے ہوئے ایسی صلاحیت حاصل کر لی ہے کہ وہ اپنی آنکھوں میں ایسے تاثرات پیدا کرسکتے ہیں جو انسانوں کو

Read more

بشکیک اجلاس: کیا پاکستان کے وزیرِ اعظم عمران خان انڈیا کے مودی پر بازی لے گئے؟

کرغزستان کے دارالحکومت بشکیک میں منعقدہ شنگھا‏ئی تعاون تنظیم (ایس سی او) کا سربراہی اجلاس کئی لحاظ سے سرخیوں میں رہا۔ انعقاد سے پہلے تو اس پر انڈیا کی سوشل میڈیا میں وزیر اعظم مودی کے لیے پاکستانی فضائی حدود کے استعمال کی اجازت پر گرما گرم بحث رہی۔ اس کے بعد انڈین وزیر اعظم نے پاکستانی فضائی حدود کا استعمال کیے بغیر ایران اور عمان کے راستے بشکیک جانے کا فیصلہ کیا۔ ایک ٹوئٹر صارف نے لکھا کہ انڈیا

Read more

کرکٹ ورلڈ کپ 2019: آج ٹورنامنٹ فیورٹ انگلینڈ کا مقابلہ ٹیبل کی آخری ٹیم افغانستان ہوگا

انگلینڈ اور ویلز میں کھیلے جانے والے کرکٹ ورلڈ کپ میں آج مانچسٹر میں ٹورنامنٹ کی فیورٹ ٹیم انگلینڈ کا مقابلہ پوائنٹس ٹیبل میں فلحال آخری نمبر پر موجود افغانستان سے ہونے جا رہا ہے۔ اب سے کچھ دیر قبل انگلینڈ نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ یہ بھی پڑھیے اولڈ ٹریفرڈ سے ہم نے کیا سیکھا پاکستانی اشتہار میں ابھینندن کے مذاق پر انڈین شائقین ناراض ورلڈ کپ 2019 میں آخر بیلز کیوں نہیں گر رہیں؟

Read more

محمد مرسی: اخوان المسلمین نے سابق مصری صدر کی موت کو قتل قرار دے دیا

مصر میں حکام کے مطابق ملک کے سابق صدر محمد مرسی جنھیں فوج نے ایک سال بعد اقتدار سے معزول کر دیا تھا پیر کو عدالت میں پیشی کے دوران گر کر انتقل کر گئے۔ حکام کے مطابق محمد مرسی نے پیر کو ایک پنجرے میں قید عدالت سے خطاب کیا جس کے بعد وہ بے ہوش ہو گئے۔ مصر کے سرکاری ٹی وی کے مطابق ان کی موت دل کا دورہ پڑنے سے ہوئی۔

واضح رہے کہ محمد مرسی کے خلاف دارالحکومت قاہرہ میں فلسطینی جماعت حماس کے ساتھ رابطوں کے حوالے سے ایک جاسوسی کے مقدمے کی کارروائی جاری تھی۔ 67 سالہ محمد مرسی اپنی معزولی کے بعد سے قید میں تھے۔

Read more

ایران امریکہ کشیدگی: مشرق وسطیٰ میں مزید ایک ہزار امریکی فوجی تعینات

US Department of Defenseامریکی نے کچھ تصاویر جاری کی ہیں جن میں اُن کے مطابق یہ دیکھا جا سکتا ہے کہ ایران خلیجِ عمان میں تیل کے ٹینکروں پر حملوں میں ملوث ہے۔ خلیج عمان میں جمعرات کو دو تیل بردار ٹینکروں پر حملے کے بعد امریکہ اور ایران کے درمیان کشیدگی مزید بڑھ گئی ہے اور امریکہ نے اعلان کیا ہے کہ وہ مشرق وسطیٰ میں مزید ایک ہزار اضافی فوجی بھیج رہا ہے۔۔ امریکی وزیرِ خارجہ مائیک پومپیو

Read more

وینا ملک اور ثانیہ مرزا پاکستان، انڈیا میچ کے بعد ٹوئٹر پر کیوں الجھیں؟

ورلڈ کپ کے دوران انڈیا پاکستان کے میچ کا شاخسانہ سوشل میڈیا پر وینا ملک اور ثانیہ مرزا کے درمیان تلخ کلامی کی صورت نکلا اور اس نے نئی بحث کو جنم دے دیا۔ اس بحث کے کئی پہلو ہیں اور ہر پہلو پر سوشل میڈیا کے لوگ اپنی اپنی سمجھ کے اعتبار سے رائے دینے سے گریز نہیں کر رہے ہیں۔

میچ میں پاکستان کی شکست کے بعد اپنی خراب کارکردگی کے لیے سینيئر کرکٹر شعیب ملک تو پہلے سے ہی لوگوں کے نشانے پر تھے لیکن جب سے ایک ریستوران میں ثانیہ مرزا کے ساتھ ان کی تصویر وائرل ہوئی ہے، ثانیہ بھی اس کی زد میں آ گئیں۔

Read more

پاکستان، انڈیا اور ورلڈ کپ 2019: اولڈ ٹریفرڈ سے ہم نے کیا سیکھا؟

پاکستانی کپتان سرفراز احمد کا انڈیا کے خلاف بولڈ ہونے کا منظر اس بات میں قطعی طور پر کوئی شک نہیں ہے کہ انڈین کرکٹ ٹیم دنیا کی بہترین ٹیموں میں سے ایک ہے اور پاکستان اس کے مقابلے میں کہیں زیادہ کمزور۔ اگر یقین نہ آئے تو عالمی کرکٹ کی درجہ بندی اٹھا کر دیکھ لیں۔ لیکن کیا وجہ ہے کہ جب بھی کسی عالمی ٹورنامنٹ میں پاکستان کا انڈیا سے مقابلہ ہوتا ہے تو امید کی ایک رمق

Read more

مودی حکومت: انڈیا کی معاشی ترقی کے دعووں میں کتنی حقیقت ہے؟

مودی حکومت کو معاشی ترقی کی بحالی کے لیے دباؤ کا سامنا ہے انڈیا کے سابق چیف معاشی مشیر نے یہ خدشہ ظاہر کیا ہے کہ انڈیا اپنی معاشی ترقی کو بڑھا چڑھا کر پیش کر رہا ہے۔ ایک ہندوستانی اخبار میں شائع ہونے والے اپنے کالم میں اروند سبرامنیئن نے کہا ہے کہ ان کی تحقیق کے مطابق ہندوستان نے معاشی ترقی ماپنے کا طریقہ کار تبدیل کر دیا ہے جس کی وجہ سے اب اس کی سالانہ مجموعی

Read more

مصر کے صدر محمد مرسی کی زندگی پر ایک نظر

محمد مرسی جمہوری طور پر منتخب ہونے والے مصر کے پہلے صدر تھے لیکن صرف ایک ہی برس کے بعد تین جولائی 2013 کو فوج نے ان کی حکومت کا تختہ الٹ دیا۔

فوج کے اس اقدم سے پہلے محمد مرسی کی حکومت کے خلاف بڑے پیمانے پر مظاہرے شروع ہو چکے تھے تاہم انھوں نے فوج کے اس الٹی میٹم کو ماننے سے انکار کر دیا تھا کہ سنہ 2011 میں حسنی مبارک کو اقتدار سے الگ کیے جانے کے بعد ملک میں پیدا ہونے والے سب سے بڑے سیاسی بحران کو جدل از جلد حل کیا جائے۔

Read more

’ذہنی مریض‘ غلام عباس کی سزا پر عمل درآمد روک دیا گیا

غلام عباس کی والدہ جسٹس پراجیکٹ پاکستان کی سپریم کورٹ میں دائر کردہ پیٹیشن پر چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس سعید کھوسہ نے مجرم غلام عباس کی سزائے موت کے خلاف حکم امتناعی جاری کر دیا ہے۔ اڈیالہ جیل راولپڈی کے احکام نے تصدیق کی ہے کہ ان کو سپریم کورٹ آف پاکستان کی جانب سے غلام عباس کی پھانسی کی سزا پر عمل درآمد تاحکم ثانی موخر کرنے کا حکم نامہ موصول ہوچکا ہے اور ان کی پھانسی سزا

Read more

بلال خان: اسلام آباد میں سوشل میڈیا پر سرگرم کارکن کے قتل کا مقدمہ درج

اسلام آباد میں پولیس نے اتوار کی شب ہلاک کیے جانے والے دائیں بازو کے خیالات کے حامی سوشل میڈیا کارکن بلال خان کے قتل کا مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی ہے۔

بلال کے والد عبداللہ کی مدعیت میں مقدمہ درج ایف آئی آر کے مطابق بلال کو اتوار کی رات کو تقریباً 9 بجے تھانہ کراچی کمپنی کی حدود میں سیکٹر جی نائن فور میں نامعلوم افراد نے خنجروں کے وار کر کے قتل کیا گیا۔

Read more

جیکلین سبوریڈو جو شراب پی کر گاڑی چلانے کے خطرے کی علامت بن گئی

TABCجیکلین سبوریدو حادثے سے پہلے اور حادثے کے بعد 1999 میں وینزویلہ کی ایک لڑکی پڑھائی کے لیے امریکی ریاست ٹیکسس کے شہر آسٹن گئی لیکن ایک ماہ سے بھی کم عرصے میں کار کے ایک حادثے کے بعد خوفناک زخموں نے ان کی زندگی ہی بدل دی۔ جیکلین سبوریدو جو شراب پی کر گاڑی چلانے کے خطرے کی علامت بن گئی تھیں چالیس سال کی عمر میں انتقال کر گئی تھیں۔ کار حادثے میں آنے والے زخموں نے ان

Read more

گذشتہ چند دہائیوں میں از سرِ نو بننے والے دارالحکومت

جکارتہ کی بڑھتی ہوئی آبادی نے اس شہر کے لیے کئی انواع و اقسام ڈھیر سارے مسائل پیدا کردیے ہیں۔ ان میں ایک یہ بھی مسئلہ ہے کہ شہر ڈوب رہا ہے۔ اس شہر کے کچھ حصے سنہ 2025 تک پانی کے اندر ہوں گے۔ انڈونیشا نے کچھ عرصہ قبل اعلان کیا تھا کہ وہ اپنا دارالحکومت جکارتہ سے کہیں اور منتقل کر رہا ہے۔ اور اس منتقلی کی وجوہات میں ایک تو ٹریفک اور دوسری اہم بات یہ کہ

Read more

ایران 10 دن میں یوریینیم کو افزودہ کرنے کی حد کی خلاف ورزی کرے گا

معاہدے کے مطابق ایران تین اعشاریہ چھ فیصد سے زیادہ یورینیم افزودہ نہیں کر سکتا ایران نے اعلان کیا ہے کہ اگر یورپی ممالک نے اسے امریکی اقتصادی پابندیوں سے بچانے کے لیے کوئی عملی اقدام نہ کیا تو وہ 27 جون کو افزودہ یورینیم کے اپنے ذخیرے سے متعلق معاہدے کی خلاف ورزی کرے گا۔ ایران کی ایٹمی ایجنسی نے کہا ہے کہ اس مواد کی پیدوار چار گنا بڑھا دی گئی ہے جسے ری ایکٹر فیول اور ایٹمی

Read more

انڈین جادوگر کرتب دہراتے ہوئے دریا میں ڈوب گیا

امریکی جادوگر ہیری ہوڈینی اس لیے مشہور تھے کہ وہ دریا میں پیر اور ہاتھ باندھ کر اترتے تھے اور پھر بھی زندہ بچنے میں کامیاب ہو جاتے تھے لیکن انڈیا کے ایک جادوگر کو ہیری کا یہ مشہور کرتب دہرانا مہنگا پڑ گیا۔

انڈیا کی ریاست مغربی بنگال میں موجود دریائے ہوغلی میں جادوگر چنچل لہری کو ہاتھ پیر باندھ کر جادوئی کرتب دکھاتے ہوئے بحفاظت تیر کر کنارے تک پہنچنا تھا لیکن اس کرتب میں ممکنہ ناکامی کے بعد سے وہ لاپتہ ہیں۔

Read more

غزہ: گولان کی پہاڑیوں پر نئی ’ٹرمپ بستی‘ کا افتتاح

اسرائیلی وزیر اعظم بنیامین نیتن یاھو نے گولان کی پہاڑیوں کے مقبوضہ علاقے میں نئ آباد کاری منصوبے کا افتتاح کیا ہے جس کا نام امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے نام پر ’ٹرمپ ہائٹس‘ رکھا گیا ہے۔ اتوار کو افتتاحی تقریب میں اسرائیلی وزیر اعظم کا کہنا تھا کہ اس نئی آبادی کا نام ’ٹرمپ ہائٹس‘ امریکی صدر کی جانب سے گولان پہاڑیوں پر اسرائیلی خود مختاری کو تسلیم کرنے پر خراج تحسین پیش کرتے ہوئے رکھا گیا ہے۔ یہ

Read more

کرکٹ ورلڈ کپ 2019: ویسٹ انڈیز اور بنگلہ دیش ٹاؤنٹن میں مدِمقابلہ، بنگلہ دیش کا ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

انگلینڈ اور ویلز میں کھیلے جانے والے کرکٹ ورلڈ کپ میں آج ٹاؤنٹن کے میدان میں بنگلہ دیش اور ویسٹ انڈیز کی ٹیمیں مدِمقابل ہیں جہاں بنگلہ دیش نے ٹاس جیت کر ویسٹ انڈیز کو بیٹنگ کی دعوت دی ہے۔ اب تک اس ٹورنامنٹ میں بنگلہ دیش اور ویسٹ انڈیز دونوں نے چار چار میچ کھیلے ہیں اور دونوں کے تین تین پوائنٹ ہیں۔ تاہم ویسٹ انڈیز کا رن ریٹ بہتر ہے۔ یہ بھی پڑھیے ویسٹ انڈیز اور جنوبی افریقہ

Read more

پاکستان اور انڈیا کے درمیان ’یکطرفہ مقابلے‘ کے بعد انڈیا میں عوامی ردِ عمل

وہ بلیک اینڈ وائٹ زمانہ تھا اور ہم لڑکے بالے ٹولیوں میں میچ دیکھتے تھے۔ یوں سمجھیے کے محلے کی پوری ٹیم ایک جگہ اکھٹا ہو کر میچ دیکھتی تھی۔ ٹی وی کم ہی گھروں میں ہوتا تھا لیکن اس دور میں انڈیا اور پاکستان کے درمیان میچ ذرا زیادہ ہی ہوتے تھے۔ ٹیم کے ہر زاویے سے تجزیے، بلند بانگ دعوے، کھلاڑیوں کی فارم اور تمام تر امیدوں کے ساتھ زیادہ تر افراد انڈیا کی ٹیم کی سپورٹ میں

Read more

پاکستان قومی نیوٹریشن سروے: سندھ میں سب سے زیادہ جبکہ پنجاب میں سب سے کم مائیں بچوں کو اپنا دودھ پلاتی ہیں

پاکستان میں صرف 48 فیصد مائیں بچوں کو اپنا دودھ پلاتی ہیں پاکستان میں صرف 48 فیصد مائیں بچوں کو اپنا دودھ پلاتی ہیں، شہر ہوں یا دیہات یہ شرح تقریباً یکساں ہیں۔ صوبہ سندھ میں سب سے زیادہ جبکہ پنجاب میں سب سے کم شرح میں مائیں بچوں کو اپنا دودھ پلاتی ہیں۔ یہ بات پاکستان کے قومی نیوٹریشن سروے میں سامنے آئی ہے۔ حکومتِ پاکستان کی جانب سے صحت کے عالمی ادارے کی معاونت سے آغا خان یونیورسٹی

Read more

گھانا کے 100 سالہ گرینڈ مفتی مذہبی ہم آہنگی کے علمبردار

گرینڈ مفتی گھانا کی اقلیتی مسلمان آبادی کے سربراہ ہیں اور ان کا پیغام امن اور مذاہب کے مابین ہم آہنگی ہے گھانا کے چیف امام زیادہ باتیں نہیں کرتے تاہم حال ہی میں اپنی 100 ویں سالگرہ کا دن ایک کیتھولک چرچ میں گزار کر انھوں نے لوگوں کو متاثر ضرور کیا ہے۔ ایسٹر کی تقریبات کے لیے آکرا کے کرائسٹ دی کنگ کیتھولک چرچ میں بیٹھے اور مبلغ کی باتیں غور سے سنتے شیخ عثمان شروبوتو کی تصاویر

Read more

دستکاری کی رنگ برنگی اور انوکھی دنیا

دنیا کے مختلف ممالک میں انسان اپنے ہاتھوں سے کیسی کیسی انوکھی چیزیں تخلیق کر لیتے ہیں۔ تصویر کے کاپی رائٹGETTY IMAGES پاکستان کے شمالی علاقہ جات میں واقع سکردو شہر کے بلتت قلعے کے قریب اپنی چھوٹی سی رنگین دکان میں سکرت بی بی روایتی سوتی کڑہائی اور سوئی کا استعمال کرتے ہوئے مختلف رنگارنگ اشیا بنا رہی ہیں۔ تصویر کے کاپی رائٹGETTY IMAGES متحدہ عرب امارات کے ساحلی شہر قلبہ میں ایک افغان مزدور مچھلیاں پکڑنے کے لیے

Read more

’تڑاواہ‘: کراچی میں خواجہ سراؤں کا ایک منفرد سیلون جہاں خواتین بھی جا سکتی ہیں

لوگوں کا عام خیال یہ ہے کہ خواجہ سرا یا تو بھیک مانگ سکتے ہیں، سیکس ورکرز کے طور پر کام کر سکتے ہیں یا پھر ناچ سکتے ہیں۔ لیکن اب لوگوں کے سوچنے کا انداز بدل رہا ہے اور وہ کہتے ہیں کہ یہ کام بھی کر سکتے ہیں، ان کو موقع دینا چاہیے۔ خواجہ سرا بیبو حیدر ایک ہیئر ڈریسر ہیں اور ان کا خواب تھا کہ وہ اپنا سیلون کھولیں۔ اس مقصد کے حصول کے لیے نہ

Read more

عدالتی تعطیلات: کیا ججوں کا گرمیوں کی چھٹیوں پر جانا زیرِ التوا مقدمات میں مزید اضافے کا باعث ہے؟

سپریم کورٹ آف پاکستان گرمیوں کی چھٹیوں کا سن کر ذہن میں فوراً تعلیمی اداروں میں موسمِ گرما میں ہونے والی تعطیلات یاد آتی ہیں اور ان چھٹیوں کے قریب آتے ہی بچے خوشی سے پھولے نہیں سماتے۔ طالب علموں کے علاوہ پاکستان میں ایک اور طبقہ، عدالتیں، ان سے منسلک جج صاحبان اور عملہ، بھی ان چھٹیوں سے ملنے والی خوشی کو بخوبی سمجھ سکتا ہے کیونکہ گرمیوں کی چھٹیوں کے دوران لاکھوں مقدمات کے بوجھ تلے دبی پاکستانی

Read more

سمیع چوہدری کا کالم: ’ایک ارب لوگ کیا دیکھتے ہیں اس میچ میں؟‘

یہ وہ میچ ہے جس کا شیڈول آتے ہی پیش گوئیاں شروع ہو جاتی ہیں۔ یہ وہ میچ ہے جس کے گرد سیاسی مسائل کی گرد جمتی ہے۔ یہ وہ میچ ہے جو اکثر عسکری میدان سے بھی بڑی جنگ بن جاتا ہے۔ اس میچ سے پہلے کے دو چار دن ایک بے نام سے تجسس سے بھرے ہوتے ہیں۔ کون کھیلے گا، کون باہر بیٹھے گا۔ نیوز چینلز پر دونوں جانب کے پنڈت بحث مباحثے کا بازار گرم کرتے

Read more

چین کو ملزمان کی حوالگی کا متنازع قانون، ہانگ کانگ میں 20 لاکھ افراد کا تاریخی احتجاج

منتظمین کا دعویٰ ہے کہ تقریبا 20 لاکھ افراد نے اس احتجاج میں حصہ لیا ہانگ کانگ میں لاکھوں افراد نے چین کو ملزمان کی حوالگی کے متنازع قانون کے خلاف احتجاج کیا ہے۔ منتظمین کا دعویٰ ہے کہ تقریبا 20 لاکھ افراد نے اس احتجاج میں حصہ لیا۔ اگر اس بات کی تصدیق ہو جاتی ہے تو سنہ 1989 کے بعد یہ سب سے بڑا احتجاج ہو سکتا ہے۔ احتجاج کے راستے میں تین لاکھ 38 ہزار پولیس اہلکاروں

Read more

اپنے جیسی خواتین کے ایڈز سے تحفظ اور ان کے بچوں کا مستقبل بچانے والی ماضی کی سیکس ورکرز

پاکستان میں سیکس ورکرز کی زندگی اور اس سے جڑے مسائل موجود بھی ہیں اور اہم بھی تاہم یہ سب اُن ممنوعہ موضوعات میں شامل ہیں جن پر کھل کر بات کرنا معیوب سمجھا جاتا ہے۔ لیکن ماضی میں اسی پیشے سے منسلک کچھ خواتین پر مبنی تنظیم نہ صرف سیکس ورکرز کی صحت اور محفوظ کام جیسے معاملات میں مدد کر رہی ہے بلکہ ان کے بچوں کے تعلیم اور مستقبل کے حوالے سے بھی سرگرم ہے۔ صحافی عفیفہ

Read more

شمالی وزیرستان کے ’کرفیو زدہ علاقوں میں ساتویں روز نرمی‘

خیبرپختونخوا کے ضلع شمالی وزیرستان کے علاقے شنہ خوڑہ سے دتہ خیل تک نافذ کرفیو میں اتوار کو ساتویں روز نرمی کی گئی جبکہ مقامی ذرائع کے مطابق ان ہی علاقوں میں رات کے وقت کرفیو برقرار رہے گا۔ حکام کے مطابق رواں مہینے کی سات تاریخ کو شمالی وزیرستان کے علاقے خڑکمر میں سڑک کنارے نصب بم حملے میں پاکستانی فوج کے چار نوجوان ہلاک ہوئے تھے جس کے بعد علاقے میں امن و امان برقرار رکھنے کے لیے

Read more

پاکستان کی فوج میں تبدیلیاں: لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید آئی ایس آئی کے نئے سربراہ مقرر

ISPRلیفٹیننٹ جزل فیض حمید ماضی میں آئی ایس آئی میں ہی سی سیکشن کے ڈائریکٹر جنرل بھی رہ چکے ہیں فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ کے مطابق لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کو ملک کے اہم ترین خفیہ ادارے انٹرسروسز انٹیلیجنس ایجنسی یعنی آئی ایس آئی کا نیا سربراہ مقرر کر دیا گیا ہے۔ وہ لیفٹیننٹ جنرل عاصم منیر کی جگہ لیں گے جو آٹھ ماہ تک اس عہدے پر فائز رہے۔ لیفٹیننٹ جنرل عاصم منیر کو اکتوبر 2018 میں یہ

Read more

مریم نواز اور بلاول بھٹو کی ملاقات: تحریک انصاف کی حکومت کے خلاف ’گرینڈ اپوزیشن اتحاد‘ کے ذریعے تحریک پر اتفاق

مسلم لیگ نواز اور پاکستان پیپلز پارٹی کی قیادت عمران خان کی حکومت کے خلاف تحریک پر متفق ہو گئی ہے اور اس مقصد کے لیے تمام اپوزیشن جماعتوں سے رابطہ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ یہ فیصلہ اتوار کو رائے ونڈ میں بلاول بھٹو کے اعزاز میں مریم نواز کی طرف سے دیے گئے ظہرانے کے موقع پر کیا گیا۔ نامہ نگار عمردراز ننگیانہ کے مطابق اس ملاقات میں موجودہ حکومت کے خلاف ’فیصلہ کُن‘ تحریک سے متعلق

Read more

انڈیا، پاکستان ٹاکرا: کیریئر کے آغاز میں مشکلات کے بعد روہت شرما نے کبھی پیچھے مڑ کر نہیں دیکھا

روہت شرما کو یہ منفرد اعزاز حاصل ہے کہ وہ ون ڈے انٹرنیشنل میں تین ڈبل سنچریاں بنانے والے دنیا کے واحد بیٹسمین ہیں کرکٹ میں ہر دور میں سپر اسٹارز کے ہی چرچے رہتے ہیں اور ایسے میں دوسرے کھلاڑی بہت کچھ کر کے بھی سپر اسٹارز کی طرح شہ سرخیوں میں دکھائی نہیں دیتے۔ سنیل گواسکر جس دور میں کھیلے اس میں گنڈاپا وشواناتھ اور دلیپ وینگسارکر بھی بہت بڑے کھلاڑی تھے۔ سچن تندولکر نے جس دور میں

Read more

اسرائیلی وزیراعظم بنیامن نتن یاہو کی بیوی سارہ نتن یاہو کا سرکاری رقم میں خیانت کا اعتراف

اسرائیلی وزیراعظم بنیامن نتن یاہو کی بیوی نے اعتراف کیا ہے کہ انھوں نے سرکاری رقم کے استعمال میں خورد برد کی تھی۔ اب انھیں 15 ہزار ڈالر کی یہ رقم واپس کرنا ہوگی۔ سارہ نتن یاہو پر الزام تھا کہ انھوں نے غلط بیانی سے کام لیتے ہوئے 99 ہزار تین سو ڈالر باہر سے کھانا منگوانے پر یہ کہہ کر خرچ کیے تھے کہ گھر پر باورچی نہیں تھے۔ گزشتہ برس ان پر دھوکہ دہی اور اعتماد کو

Read more

ترکی کی روس کے ساتھ ایس 400 ائیر ڈیفینس سسٹم کی ڈیل پر امریکہ کی پریشانی

روس سے ایس 400 نظام خریدنے کے ارادے پر اس کے نیٹو کے ساتھ تعلقات کشیدہ ہوتے نظر آ رہے ہیں امریکہ اور ترکی جو کہ نیٹو میں اہم اتحادی ہیں موسم گرما میں تصادم کی راہ پر جاتے ہوئے دکھائی دے رہے ہیں۔ ترکی کا اصرار ہے کہ وہ روس سے ایس 400 ائیر ڈیفینس سسٹم خریدے گا۔ میزائلوں کی پہلی کھیپ اور اس سے منسلک ریڈار جولائی میں ترکی کے حوالے کیے جا سکتے ہیں۔ امریکہ انقرہ سے

Read more

لندن میئر صادق خان ’قوم کے لیے ذلت کا باعث ہیں: ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے لندن کے میئر صادق خان کو ایک مرتبہ پھر ہدف تنقید بناتے ہوئے انھیں ’قوم کے لیے باعثِ ذلت‘ قرار دیا ہے۔ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ صادق خان برطانیہ کے دارالحکومت لندن کو تباہ کر رہے ہیں۔ ان کا حالیہ بیان لندن میں گذشتہ 24 گھنٹوں سے بھی کم وقت میں پیش آئے پانچ پرتشدد واقعات کے پسِ منظر میں ہے جن میں تین افراد ہلاک جبکہ تین زخمی ہوئے ہیں۔ لیبر پارٹی کے

Read more

کرکٹ ورلڈ کپ 2019: کھیل کے وہ مداح جن کے کرکٹرز بھی فین ہیں

صوفی عبدالجلیل ( چاچا کرکٹ ) اسے اپنی ٹیم کا حوصلہ بڑھانے کا جذبہ کہیں یا خود کو دوسروں سے منفرد رکھنے کی ایک ادا، کرکٹ کے میدانوں میں چند چہرے ایسے بھی ہیں جو اتنے ہی مقبول ہیں جتنے کہ خود کرکٹ کے کھلاڑی۔ ان ’خاص‘ پرستاروں سے کھیل کے مداح اسیِ طرح ملتے ہیں جیسے مشہور و معروف کرکٹرز سے جبکہ ان کے ساتھ تصویریں اور سیلفیاں بنانے کی بے تابی بھی اتنی ہی ہوتی ہے جتنی کرکٹرز

Read more

نیویارک میں نیا قانون: مذہبی بنیادوں پر ویکسین سے استشنیٰ ختم

ایک ڈاکٹر کے کلینک کے باہر ایک نوٹس لگا ہوا کہ خسرے سے متاثر افراد باہر رہیں امریکی ریاست نیویارک کے قانون سازوں نے ریاست میں خسرے کی وبا پھیلنے کے بعد سکولوں میں بچوں کو ٹیکہ لگائے جانے کے معاملے میں مذہبی بنیادوں پر دیے جانے والے استثنیٰ کو ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ جمعرات کی شب اس قانون کے منظور کیے جانے کے بعد ریاستی اسمبلی میں ہنگامہ خیز مناظر دیکھنے میں آئے جس میں ٹیکے کی

Read more

خلیج عمان کشیدگی: سعودی عرب نے ٹینکر حملوں کا ذمہ دار ایران کو ٹھہرا دیا

امریکہ نے خلیجِ عُمان میں تیل کے دو ٹینکروں پر ہونے والے حملوں کا الزام ایران پر عائد کیا ہے سعودی عرب نے خلیج کے ایک اہم بحری راستے میں تیل کے ٹینکروں پر تازہ حملے کے لیے حریف ملک ایران کو مورد الزام ٹھہرایا ہے۔ علاقے میں کشیدگی میں اضافے کے دوران سعودی شہزادہ ولی عہد محمد بن سلمان نے کہا ہے کہ ان کا ملک کسی قسم کے خطرے سے نمٹنے میں کوئی ہچکچاہٹ کا مظاہرہ نہیں کرے

Read more

پاکستان میں سزائے موت کے منتظر ذہنی مریض

جسٹس پراجیکٹ پاکستان کے مطابق راولپنڈی اڈیالہ جیل میں سزائے موت کے قیدی غلام عباس کے ڈیٹھ وارنٹ جاری کر دیے گئے ہیں۔ غلام عباس میں ذہنی امراض میں مبتلاہونے کی علامات پائی گئی ہیں اور اگر ان کی موت کی سزا پر عمل درآمد نہ روکا گیا تو ان کو 18 جون بروز منگل پھانسی دے دی جائے گے۔

غلام عباس کی والدہ نور جہاں نے بی بی سی کو بتایا کہ ان کو جیل حکام کی طرف سے اطلاع دی گئی ہے کہ وہ غلام عباس سے 17 جون بروز سوموار آخری ملاقات کرسکتی ہیں۔

Read more

آمنہ مفتی کا کالم: تھپڑ سے نہیں، مردہ ضمیر سے ڈر لگتا ہے صاحب!

Getty Images </figure>&#1578;&#1576;&#1583;&#1740;&#1604;&#1740; &#1581;&#1705;&#1608;&#1605;&#1578; &#1705;&#1575; &#1662;&#1729;&#1604;&#1575; &#1576;&#1580;&#1657; &#1576;&#1726;&#1740; &#1662;&#1740;&#1588; &#1705;&#1585; &#1583;&#1740;&#1575; &#1711;&#1740;&#1575;&#1748; &#1576;&#1580;&#1657; &#1578;&#1602;&#1585;&#1740;&#1585; &#1662;&#1585; &#1576;&#1581;&#1579; &#1580;&#1575;&#1585;&#1740; &#1729;&#1746; &#1575;&#1608;&#1585; &#1570;&#1606;&#1746; &#1608;&#1575;&#1604;&#1575; &#1608;&#1602;&#1578; &#1576;&#1578;&#1575;&#1574;&#1746; &#1711;&#1575; &#1705;&#1729; &#1575;&#1587; &#1578;&#1602;&#1585;&#1740;&#1585; &#1662;&#1585; &#1606;&#1581;&#1608;&#1587;&#1578; &#1575;&#1608;&#1585; &#1576;&#1583; &#1588;&#1711;&#1608;&#1606;&#1740; &#1705;&#1746; &#1580;&#1608; &#1587;&#1575;&#1574;&#1746; &#1605;&#1606;&#1672;&#1604;&#1575; &#1585;&#1729;&#1746; &#1578;&#1726;&#1746; &#1608;&#1729; &#1729;&#1605;&#1740;&#1722; &#1705;&#1729;&#1575;&#1722; &#1604;&#1746; &#1705;&#1585; &#1580;&#1575;&#1574;&#1740;&#1722; &#1711;&#1746;&#1748; تقریر کی ریکارڈنگ بے حد ناقص تھی۔ پسِ منظر میں لگی قائداعظم کی تصویر بار بار فریم سے کٹ رہی تھی۔ وزیر اعظم کا انداز بے حد جارحانہ تھا، وہ اپوزیشن کی شکایتیں لگا رہے

Read more

کرکٹ ورلڈ کپ 2019: کیا سٹیڈیمز پر چھت تعمیر کرنے سے بارش کا مسئلہ حل ہو جائے گا

کرکٹ ورلڈ کپ میں یہ پورا ہفتہ ہی بارشوں سے متاثر رہا۔ جمعرات کو ٹرینٹ برج میں انڈیا اور نیوزی لینڈ کے درمیان میچ اس ٹورنامنٹ کا چوتھا ایسا میچ تھا جسے بارش کے باعث روک دیا گیا اور اس طرح یہ تیسرا ایسا میچ تھا جسے ایک بھی گیند کھیلے بغیر ہی ختم کر دیا گیا۔ اس سے پہلے 1992 اور 2003 کے ورلڈ کپ میں بہت سے میچز بارشوں کا شکار ہوئے تھے لیکن اس بار یہ تعداد

Read more

ویراٹ کوہلی: ’بولر کوئی بھی ہو مجھے صرف سرخ اور سفید گیند ہی نظر آتی ہے‘

’آپ مانیں یا نہ مانیں میرے سامنے کوئی بھی بولر ہو مجھے صرف سرخ اور سفید گیند ہی نظر آتی ہے‘ ذہین کرکٹرز کو یہ اچھی طرح معلوم ہوتا ہے کہ ان سے کیے گئے سوال کا پس منظر اور مقصد کیا ہے اور وہ اسی مناسبت سے جواب بھی دیتے ہیں۔ ویراٹ کوہلی سے زیادہ ذہین کرکٹر اور کون ہوسکتا ہے؟ جو ایک ایسے ملک کی ٹیم کے کپتان ہیں جہاں کرکٹ کا جنون کسی بھی دوسرے ملک سے

Read more