شمالی کوریا نے مذاکرات کے تیسرے دور کو امریکی سنجیدگی سے مشروط کر دیا
شمالی کوریا کے رہنما کِم جونگ ان کا کہنا ہے کہ وہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ساتھ مذاکرات کے تیسرے دور کے لیے تیار ہیں مگر یہ تب ہی ممکن ہو گا جب امریکہ اپنا ’رویہ درست‘ کرے۔ شمالی کوریا کے سرکاری میڈیا نے کم جونگ ان کے اس بیان کو ہفتے کے روز نشر کیا ہے۔ اپنے خطاب میں انھوں نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر زور دیا ہے کہ وہ ایک ایسے معاہدے کی کوشش کریں جو
Read more
































































































