جوامع الحکایات اور اختر شیرانی
جوامع الحکایات دراصل محمد عوفی کی فارسی تالیف ہے اس کا دل چسپ اردو ترجمہ اختر شیرانی نے کیا۔ اختر کی شاعری کا ایک زمانے میں شہرہ تھا۔ بدقسمتی سے آج اس کا کلام طاق نسیاں کی نذر ہے۔ مترنم اور غنائی شاعری کا مزا لینے والے اب خال خال نظر آتے ہیں۔ پردہ نشیں اور برقع پوش سلمیٰ اور ریحانہ کی محبت میں رومان کی سنسنی خیزی نہیں رہی۔ غزل میں محبوبہ تو کجا محبوب کا نام بھی نہیں
Read more
