اقتدار کی گلی
انسان کے خمیر میں خطا کا عنصر موجود ہے۔ ساتھ ہی اس کے دائیں ہاتھ پہ اصلاح کا پہلو رکھا گیا ہے اور بائیں ہاتھ کے مقدر اس رویے کو دہرانے کی روش۔ ہوش والے دانائی کے موتی چن لیتے ہیں اور نادان اس ہنر نایاب سے کوسوں دور رہتے ہیں۔ شاعر نے کہا تھا ~ ہائے وہ تیر نیم کش، جس کا نہ ہو، کوئی ہدف انگلستان سے پاکستانیوں کا گہرا تعلق ہے۔ پاکستانیوں کی ایک بڑی تعداد بسلسلہ
Read more
