پولیس گردی قانونِ دان کے ساتھ

پاکستان میں پولیس کی بربریت درحقیقت ایک وسیع مسئلہ ہے، جہاں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں، بدعنوانی اور اختیارات کے ناجائز استعمال کی وسیع پیمانے پر رپورٹس سامنے آتی ہیں۔ پولیس پر اکثر لوگوں کو جھوٹے مقدمات میں پھنسانے کا الزام لگایا جاتا ہے، اور بے گناہ افراد کو اکثر ہراساں، تشدد، اور یہاں تک کہ ماورائے عدالت قتل کا نشانہ بنایا جاتا ہے۔ ”انکاؤنٹر قتل“ کا رجحان خاص طور پر پریشان کن ہے، جہاں پولیس پہلے سے زیر حراست

Read more

چھبیسویں آئینی ترمیم پر ایک نظر

قانون سازی ایک قانون ساز ادارے کے ذریعہ قوانین بنانے اور نافذ کرنے کا عمل ہے۔ یہ قانون کا بنیادی ماخذ ہے اور دو الفاظ سے بنا ہے : legis جس کا مطلب ہے قانون، اور latum جس کا مطلب ہے بنانا۔ 2022 کے بعد سے قوانین میں تبدیلی کی باتیں عملاً تب دکھائی دیں جب 2023 میں پریکٹس اور پروسیجر میں ترمیم کی گئی، اس ترمیم کے مطابق سب سے پہلے چیف جسٹس کے اکیلے سوموٹو اختیار کو ختم

Read more

گود لیے گئے بچے کی اسلامی حیثیت

کیمبرج ڈکشنری کے مطابق ”ایک گود لینے والے بچے کو قانونی طور پر دوسرے خاندان نے اپنے بچے کے طور پر سنبھالنے کے لیے لے لیا ہے۔“ گود لینے والا بچہ دو زمروں میں آتا ہے ؛ 1) خون کا رشتہ (محرم) 2) دوسرا: نامحرم اگر کوئی باپ/ماں اپنی بھانجی/بھتیجے کو گود لے۔ اس صورت میں باپ/بچہ یا ماں /بچہ ایک دوسرے کے محرم ہیں۔ دوسری صورت میں محرم کا جزو غائب ہے۔ حقوق و حدود 1) تمام گود لیے

Read more

بشریٰ بی بی کی عدت، عمران کی سیاست

کوئی بھی مسلمان خاتون، دوران عدت دوسری شادی نہیں کر سکتی، چاہے وہ عدت بیوہ کی حیثیت میں کر رہی ہو یا طلاق کی صورت میں، اور اگر اتفاق سے کوئی ایسا نکاح کر بھی دیتا ہے تو وہ Irregular marriage کہلاتا ہے جو کہ بعد میں عدت ٹائم پورا ہونے کے بعد Valid تصور کیا جائے گا۔ یہ کیس محمدن لا کا اور سزا فوجداری قانونی کے تحت دی گئی۔ اور محمدن لا میں اس کی کوئی واضح سزا

Read more

پاکستان کا آئین یا دستاویز وقف برائے اشرافیہ

اگر آپ عوام کی خدمت چاہتے ہیں اور آپ کے پاس کوئی ملکیت ہے تو آپ اس ملکیت کو وقف کر سکتے ہیں مقصد صرف انسانیت کی خدمت ہونی چاہیے آپ کی نیت دینا ہو، جو آپ دے رہے ہیں وہ آپ کے ملکیت ہونی چاہیے! ۔ یہ عنوان جب میں اپنوں قانون کے شاگردوں کو پڑھا رہی تھی تب مجھے اپنے سیاستدان بھی ذہن میں آرہے تھے، حالیہ قوانین میں ہونے والی ترامیم بھی ذہن میں آ رہی تھی۔

Read more

قصوروار کون

جب سے پی ٹی آئی کے سربراہ عمران خان کو، سپریم کورٹ نے ضمانت پر آزاد کیا ہے تب سے، عدالت کے خلاف ایک عجیب قسم کی پروپیگنڈا مہم چل رہی ہے کہ چیف جسٹس نے انصاف نہیں کیا اور سپریم کورٹ کا لاڈلا عمران خان ہے۔ پہلی بات، قانون کے رو سے ایک جواب دار ویسے ہی کورٹ کا ”فیورٹ چائلڈ“ ہوتا ہے، دوسرا یہ کہ کسی بھی کورٹ کے آگے کوئی ملزم جب ضمانت کے لیے پیش ہوتا

Read more

بینظیر بھٹو کی وطن واپسی

وہ 2006 کا سال تھا جب امریکی صدر نے جارج بش انڈیا کے دورے پر آئے، تو واپسی میں ایک رات پاکستان کا بھی دورہ کیا اس وقت صدر مشرف دو عہدے اپنے پاس رکھے ہوئے تھے، وہ آرمی چیف اور بہت زیادہ طاقت کے ساتھ صدر پاکستان بھی تھے۔ امریکی خارجہ پالیسی اس وقت نام نہاد دہشتگردی کے خلاف گھوم رہی تھی، ایران و افغانستان دونوں جگہ امریکی افواج کام کر رہی تھی۔ ایران میں اینٹی صدام گروپس کی

Read more

ایک شادی شدہ ہندو عورت کا اغوا اور منصف کا انصاف

وہ ایک ہندو عورت تھی، شادی شدہ اور 5 بچوں کی ماں، سندھ میں ہندو مرد و خواتین دونوں ہی محنت مزدوری کرتے ہیں تو ہی ان کا گھر چلتا ہے، سو وہ بھی مل میں مزدوری کرتی تھی۔ 4 خواتین ایک ہیں رکشہ میں جاتیں، وہ خواتین بھی اس کی رشتے دار اور پڑوسی تھی، خیر وہ 2019 کے مارچ کا مہینا تھا جب وہ رکشہ میں سوار ہو کر مل گئی، اتفاقا باقی خواتین اس دن مل نہیں

Read more

قانونی پہلو: کیا عمران خان پر دہشت گردی کا مقدمہ بن سکتا تھا؟

عمران خان ایک فرد ہیں، جو کہ پاکستان کے معزز شہری بھی ہیں۔ مملکت پاکستان کے لیے ان کے کچھ فرائض بھی بنتے ہیں، ایک جماعت کے سربراہ اور سابقہ وزیراعظم ہونے کے ناتے سے، ان کے فرائض عام شہری سے زیادہ ہیں، لہذا ان کو اپنی ذات سے بڑھ کر ملک کا سوچنا چاہیے، ان کو چاہیے کہ پارٹی ورکروں کی سیاسی تربیت بڑھ چڑھ کر کریں اور ایسی کریں تاکہ وہ پاکستان اداروں کو نقصان کے بجائے فائدہ

Read more

برطانیہ سے تحویل مجرمان کا معاہدہ: کیا نواز شریف کو بھی واپس لایا جائے گا؟

گزشتہ روز ایک خبر نشر ہوئی، وہ تھی برطانیہ و پاکستان کی اس معاہدے پر دستخط کی جو مجرموں کے بارے میں تھا۔ برطانیہ اور پاکستان حکومت نے اس معاہدے میں دستخط کیے جو کہ ان مجرموں کے پاکستان واپس کے لیے تھے جن کا برطانیہ میں رہنے کا کوئی جواز نہیں۔ وہ مجرم یا تو پاکستان کی عدالتوں سے سزا یافتہ ہیں یا جن کی برطانیہ میں پناہ لینے کی درخواست رد ہو چکیں ہیں۔ سترہ اگست کو برطانوی وزیر

Read more

سندھ کی بیٹی ام رباب اور انصاف

قانون کے شاگرد یہ فقرہ بخوبی جانتے ہیں کہ ”دیر سے انصاف کا ملنا، انصاف دینے سے انکار کے مترادف ہے“ ہم کورٹس میں دیکھتے ہیں کہ وہ فیملی کیسز، جن کو 6 ماہ میں نمٹانا ہوتا ہے، ان کو 1، 2 سال لگ جاتے ہیں۔ یہ اس لیے ہوتا ہے کہ کبھی وکلا اور کبھی ججز، دونوں ہی تاریخ پے تاریخ لیتے اور دیتے رہتے ہیں۔ خیر ادھر ہم بات کر رہے ہیں ام رباب کے کیس کی، یہ

Read more

دعا زہرہ اور ہمارا معاشرہ

تقریباً 51 دن قبل، سوشل میڈیا پر گردش کرتی ایک پاکستانی بیٹی دعا زہرہ کی گمشدگی کی رپورٹس میڈیا میں آئیں، میڈیا پر آتے ہی پاکستانی عوام سکتے میں آ گئے اور دن رات بچی کی بازیابی کے لیے دعائیں کر رہے تھے، وہ دعائیں سوشل میڈیا پر ٹاپ ٹرینڈ بن گئی، اور بالآخر دعا کا نکاح نامہ اور اس کا شوہر بنام ظہیر منظر عام پر آ گئے۔ یہ رپورٹ ایک خوشی اور اطمینان دے گئی کہ چلو بچی

Read more

بجلی کے بل میں غیر قانونی ڈیڈکشن

پاکستان میں جہاں عوام کو اور بہت مسائل کا سامنا ہے وہاں بجلی کی لوڈ شیڈنگ کا ، بجلی کے بھاری بلوں کے آنے کا اور ٹرانسفارمرز کے روزانہ کی بنیاد پر فنی خرابی جیسے مسائل کا سامنا ہے۔ اور ان کی مرمت کے پیسے بھی ادارہ عوام سے لیے جاتے ہیں جو کہ ادارے کی ذمے داری ہے۔ یہ ایک الگ بحث ہے کہ جو بجلی کا صارف، بجلی استعمال کر رہا ہے اور جو بل دیے جاتے اس

Read more

ماں کو خوش رکھنا بہو کی ذمے داری؟

ماں کے پاؤں تلے جنت ہے اور ماں کے بغیر گھر ایسا ہے، جیسا قبرستان، لیکن ایسا کیوں، ایسا اس لیے کیونکہ، ایک ماں ہی درد برداشت کر کے بچہ پیدا کرتی ہے، اور خدا کے بعد ماں ہی بچے کا واحد سہارا ہوتا ہے۔ اور وہ ماں جس کے قدموں تلے جنت ہے لیکن یاد رہے وہ جنت بھی صرف اولاد کے لیے، ایسا نہیں کہ وہ جنت بھو یا داماد کے لیے ہو۔ ہمارے مذہب میں بھی ماں

Read more

قصہ ایک ہندو لڑکی کی اغوا کا اور ہماری کورٹ

ایک غریب اور غیر تعلیم یافتہ شخص جو کہ ایک فیکٹری میں مزدور ہے اور اس کی بیوی بھی مزدور تھی کسی فیکٹری میں، دونوں کی 12000 تنخواہ تھی اور 5 بچے تھے جن کا گزارہ بمشکل ہوتا تھا اور بینظیر انکم سپورٹ کے پیسے گھر کا چولھا جلانے میں کچھ مدد کرتے تھے، وہ لڑکی کافی خوبصورت بھی تھی تاہم ایک مسلمان اور سید گھرانے کا لڑکا 5 بچوں کی ماں کی خوبصورتی پر مر مٹا اور اس ماں

Read more

کرونا کوروکنا ھے تو قانون سازی کرنی ہو گی

کرونا وائرس، جو کہ چائنہ کے شہر ووہان میں 2019 میں نمودار ہوا۔ اور کہا جا رہا تھا کہ یہ جانوروں سے چائنہ میں پھیلا ہے، دسمبر اور جنوری میں، چین کے اسپتالوں میں ایمرجنسی لگ گئی، ڈاکٹروں کو دوسرے شہروں سے ووہان آنا پڑا، ایک ایک ڈاکٹر کی 8 گھنٹے ڈیوٹی لگائی گئی۔ ہم چائنہ اور دوسرے ممالک کے بارے میں میڈیا سے سنتے رہے کہ کرونا خطرناک صورتحال اختیار کر گیا ہے، رفتہ رفتہ یہ وائرس پاکستان آ

Read more