سندھ کی رائے سلطنت کا آرائیں برادری سے تعلق

پنجاب اور گندھارا میں چوتھی صدی عیسوی میں کشانوں کے کمزور ہونے کے بعد خانہ بدوش ہنوں کے نہ رکنے والے حملے شروع ہوئے۔ چوتھی صدی کے وسط میں باختریہ کے کدارا ہنوں نے حملہ کیا اور بچی کھچی کشان سلطنت کا خاتمہ کر کے ٹکشلا میں اپنا راج قائم کر لیا۔ یہ وقت انڈس ویلی میں بہت سی سماجی، مذہبی اور سیاسی تبدیلیوں کا دور تھا۔ کدارا شمال کے خانہ بدوش اور لٹیرے ہنوں کی پہلی شاخ تھی جو

Read more

افغانستان، طالبان اور امن کا خواب

جو لوگ سمجھتے ہیں کہ طالبان کے آنے کے بعد افغانستان میں امن قائم ہو جائے گا وہ احمقوں کی جنت میں رہتے ہیں۔ ابھی تک طالبان کا مقابلہ اشرف غنی کی کرپٹ حکومت اور نالائق فوج سے تھا۔ بتائی گئی تین لاکھ افغان فوج میں سے زیادہ تر محض کاغذوں کی حد تک اور گھوسٹ سپاہی تھے۔ امریکی خزانے سے ملتی جن کی تنخواہیں ان کے کمانڈر اور وار لارڈز کھاتے رہے ہیں۔ ٹھیک ہے طالبان نے کابل پر

Read more

وادی سندھ کی قدیم ہڑپائی تہذیب کے لوگ اور آریائی ڈی این اے کی جدید تحقیق

راکھی گڑھی کے کھنڈرات بھارتی ریاست ہریانہ میں واقع ہیں۔ یہ پانچ ہزار سال پہلے آباد ہنستے بستے شہر کے کھنڈرات ہیں۔ یہ وادیٔ سندھ کی قدیم تہذیب، جسے سندھو۔ سرسوتی اور ہڑپائی تہذیب (Harappan Civilization) بھی کہا جاتا ہے کے عروج کے زمانے (Mature Harappan Phase) 2600۔ 1900 قبل مسیح میں ہڑپہ اور موہنجودرو کا ہم عصر شہر تھا۔ راکھی گڑھی کے کھنڈرات کی کھدائی 2005ء میں مکمل ہوئی تھی۔

یاد رہے دریائے سندھ اور دریائے سرسوتی/ہاکڑا کے میدانوں میں آباد وادی سندھ کی تہذیب برصغیر کی کانسی کے زمانے کی دنیا کی چند قدیم ترین اور اپنے وقت کی ترقی یافتہ تہذیبوں میں سے ایک تھی۔

Read more

کیا قدیم مقدس ویدیں پنجاب اور ہریانہ میں لکھی گئیں تھی؟

رگ وید میں صرف گنگا سے مغربی سمت بہنے والے شمال مغربی دریاؤں کا ذکر ہے۔ گنگا جمنا کا سرسری سا ذکر ملتاہے۔ ویدوں کے مصنف رشیوں کے لیے تب گنگا شاید اتنا اہم نہیں تھا۔ زیادہ تعریفیں سندھو اور سرسوتی (ہاکڑا) کی ملتی ہیں۔ ویدوں کے مطابق یہی دو سب سے مقدس دریا ہیں۔ اس کا مطلب یہی ہے کہ جب ویدیں لکھی گئیں، چلیں تحریری صورت لکھی نہ بھی گئیں ہوں مگر صدیوں تک نسل در نسل زبانی

Read more

ہندوستانی معاشرے میں فرقہ واریت اور بنیاد پرستی کی تاریخ

انگریزوں کے 1757 میں ہندوستان کے مشرقی علاقوں پر قبضہ کر لینے اور برصغیر بھر میں اثر و رسوخ کے آغاز سے ہندوستان کے سماجی، ثقافتی، مذہبی اور سیاسی ڈھانچے میں اور لوگوں کے طرز فکر میں کافی تبدیلیاں رونما ہوئیں۔ انگریز کے دور میں ہماری ثقافتی اقدار تیزی سے تبدیل ہوئیں، ہزاروں سال پرانا (کامیاب) دیہاتی سماج بھی تبدیل ہوا اور شہریت کو تہذیب سے جوڑ دیا گیا۔ یہ دو الگ الگ سماجوں کا ملاپ تھا۔ دونوں نے ایک

Read more

افغان جہاد کی حقیقت

ایک ڈکٹیٹر نے اقتدار پر اپنے ناجائز قبضے کو حلال کرنے کے لیے عالمی سامراجی طاقتوں کے حکم پر ریاستی پراپیگنڈے کا خوب استعمال کیا اور عوام الناس کو باور کروانے کی پوری کوشش کی کہ سوویت یونین نے دراصل افغانستان میں اپنی افواج اس لیے بھیجی ہیں کیونکہ وہ بحر ہند کے گرم پانیوں تک رسائی چاہتا ہے۔ حالانکہ تاریخی حقائق ہمیں بتاتے ہیں کہ افغانستان بہت پہلے سے ہی سوویت یونین کی حامی بلکہ زیر اثر سوشلسٹ/ کمیونسٹ

Read more

سینیٹ کے متعلق کچھ بنیادی معلومات

سینیٹ کی کل 104 نشستیں ہیں۔ جس کے رکن 6 سال کے لیے منتخب ہوتے ہیں۔ البتہ الیکشن ہر تین سال بعد ہوتے ہیں اور یوں آدھے ارکان ریٹائر ہو جاتے ہیں اور ان کی جگہ نئے ارکان کا انتخاب ہوتا ہے۔ سینیٹ پاکستان کی پارلیمان کا ایوان بالا ہے۔ اسے مالی و بجٹری معاملات میں قومی اسمبلی پر کچھ برتری حاصل ہوتی ہے۔ یہ بھی یاد رہے اس ایوان کو ایوان وفاق بھی کہا جاتا ہے۔ نیز اس ایوان کا وزیراعظم کے انتخاب اور اسے کرسی سے اتارنے میں کوئی کردار نہیں ہوتا۔

Read more

فتویٰ کون دے؟

مذہب کے نام پر اشتعال انگیزی اور معاشرے میں بڑتی ہوئی عدم رواداری کا اہم سبب بھانت بھانت کے فتوے بھی ہیں۔ کسی بھی مدرسے کا استاد اور کم علم مولوی اٹھ کر دوسرے افراد یا کمیونیٹی کے خلاف فتوی جاری کر دیتا ہے۔ عموماً فتویٰ یا تو مخالف فرقے یا کسی فرد کے خلاف دیا جاتا ہے جس میں ذاتی عناد کارفرما ہوتا ہے۔ بعض اوقات ہمارے دینی علماء ایسے معاشرتی موضوعات پر بھی فتاویٰ جاری کرتے رہتے ہیں

Read more

بلاول کی نواز شریف بیانیے سے علیحدگی، اپوزیشن اتحاد پر کیا اثرات ہوسکتے ہیں

بلاول بھٹو زرداری کی طرف سے نواز شریف کے مزاحمتی بیانیے کو اپنانے سے انکار والے حالیہ بیانات سے کم از کم ایک بات تو طے ہے کہ پیپلز پارٹی ابھی بھی اپنی پرانی روش چھوڑنے کو تیار نہیں۔ شہید محترمہ بینظیر بھٹو کی سیاست بھی ہمیں لچک اور مفاہمت کے فلسفے کے گرد گھومتی نظر آتی ہے۔ 90 اور 2000 کی دہائی میں بظاہر پی پی پی کا بیانیہ اسٹیبلشمنٹ مخالف تھا مگر پس پردہ وہ اہم سٹیک ہولڈرز کے ساتھ خفیہ بات چیت اور ڈیل کرنے میں مصروف ہوتی تھیں۔

Read more

قدیم میسو پوٹیمیا کی مختلف سلطنتیں

قدیم میسوپوٹیمیا (دجلہ و فرات کی وادی) کے عوام دراصل دو بڑے نسلی گروہوں پر مشتمل تھے، شمالی عراق اور کردستان میں سامی النسل اکادی قوم (جو بعد میں آشوری اور بابلی کہلائے ) اور جنوبی ڈیلٹا میں آباد سمیری جو ایک الگ تھلگ لسانی قوم تھی۔ تہذیب کی ابتدا ولادت مسیح کے پانچ ہزار سال پہلے جنوبی عراق کے سمیریوں نے کی۔ ابتدا میں یہ لوگ متحدہ قوم نہیں تھے، بلکہ مختلف چھوٹی شہری ریاستوں میں منقسم تھے۔ چار ہزار سال قبل از مسیح ہمیں انسانیت کے پہلے باقاعدہ مذہب کا ثبوت اسی علاقے سے ملتا ہے جو کہ 3500 قبل مسیح میں میخی لکھائی کی ایجاد کے بعد، لکھی گئی مذہبی کتھاؤں اور دعائیہ کلام کے ملنے سے ثابت ہوا ہے۔

Read more

جسٹس قاضی فائز عیسی کا جرم کیا ہے؟

وہ ایک بڑے باپ کا بیٹا ہے۔ اس کا باپ بانیان پاکستان میں سے ایک تھا۔ قائد اعظم کے اس ساتھی کا نام تھا قاضی محمد عیسی۔ جنھوں نے قائد اعظم کے حکم پر بلوچستان مسلم لیگ کی بنیاد رکھی۔ جناح صاحب سے سیاست کے اسرار و رموز سیکھے اور پھر مختلف بلوچ سرداروں سے ملاقاتیں کر کے انھیں بلوچستان کا الحاق پاکستان سے کرنے پر رضا مند کیا۔ کچھ سردار بلوچستان کو آزاد رکھنا چاہتے تھے یعنی نہ تو ڈومینین پاکستان کا حصہ نہ وفاق بھارت کا۔ یہ قاضی عیسی صاحب کی ذاتی کاوشیں تھیں جس کے سبب بلوچستان کا صوبہ آج پاکستان کا حصہ ہے۔

Read more

پاکستانی حکومت نے ہرڈ امیونٹی کی پالیسی کیوں اختیار کی؟

امریکی تقلید میں پاکستانی ریاست بھی ہرڈ امیونٹی کی پالیسی پر عمل پیرا ہے۔ کرونا کی عالمی وبا شروع ہونے کے بعد سب سے پہلے ہرڈ امیونٹی پالیسی پر عمل کا آغاز برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن نے اپنے ملک میں کیا تھا۔ تاہم جب وہ خود کورونا کا شکار ہو گئے اور برطانیہ میں اموات کی تعداد بہت زیادہ بڑھنے لگیں تو پالیسی بدل کر مجبوراً لاک ڈاؤن کرنا پڑا۔ یہی پالیسی امریکہ نے بھی اپنائی ہوئی ہے۔ سرمایہ دارانہ نظام رکھنے والے تمام ممالک اسی پالیسی پر گامزن نظر آتے ہیں۔ کیونکہ اس نظام میں سرمایہ دار کے کاروبار سے ہی ٹیکس، منافع، برآمدات، روزگار، کل معیشت حتی کہ پارٹی فنڈز تک ملتے ہیں۔ پرائیویٹ کاروباروں سے ہی حکومتیں چلتی ہیں۔ اس نظام میں لاک ڈاؤن جیسے اینٹی بزنس، پرو ہیلتھ، لوگوں کو گھر بیٹھے امداد دینے جیسے مہنگے اور خسارے والے اقدامات نہیں اٹھائے جا سکتے۔

Read more

فردوس عاشق کی چھٹی اور ایک جرنیل کی آمد: وجوہات کیا ہیں؟

جب سے وزیر اعظم عمران خان نے معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق عوان کو ہٹا کر ان کی جگہ ریٹائرڈ لیفٹیننٹ جنرل عاصم سلیم باجوہ صاحب کو معاون خصوصی اطلاعات اور شبلی فراز کو وزیر اطلاعات نامزد کیا ہے مختلف صحافتی اور میڈیا کے حلقوں کی جانب سے دلچسپ تبصرے اور تجزیے سامنے آرہے ہیں۔ لیکن پتا نہیں کیوں فردوس آپا جب سے (نکالی) گئی ہیں میرے ذہن میں شبلی فراز کے والد محترم جناب احمد فراز صاحب کا

Read more

آئین کی اہمیت اور جمہوریت کے معنی

جدید جمہوری نظام کا بنیادی تصور ہے کہ ملک کے وسائل پہ حق ملکیت اور نظم و نسق چلانے کے لیے حق حکمرانی صرف اور صرف عوام کو حاصل ہے۔ چونکہ ملک کے تمام لوگ بیک وقت حکومت نہیں کرسکتے لہذا وہ اپنا یہ حق حکمرانی، ووٹ کے ذریعے منتخب کردہ اپنے نمائندوں کے ذریعے استعمال کرتے ہیں۔ عوام کے یہ نمائندے پارلیمنٹ میں بیٹھ کر قانون سازی کرتے ہیں۔ ان میں سب سے اہم اور عرفہ قانون کسی بھی

Read more

ریاست مدینہ: معاہدے کے تحت قائم ہونے والی دنیا کی پہلی سیکولر ریاست؟

چھٹی اور ساتویں صدی عیسوی میں یثرب کے مقامی عرب قبائل ( اوس و خزرج) نسلوں سے جاری باہمی رقابت و جنگ و جدل کا شکار تھے۔ ان کی اس باہمی نا اتفاقی کا نتیجہ تھا کہ نخلستان یثرب کے یہود معاشی، معاشرتی اور سیاسی لحاظ سے ان کے اوپر حاوی ہوگئے تھے۔ اس زمانے میں یوں تو بلعموم پورے جزیرہ نما عربستان میں عرب قومی تشخص کا تصور پروان چڑھ رہا تھا مگر اس تحریک کا ادراکی محور خصوصا یثرب، مکہ اور نجد کے ان علاقوں میں تھا جہاں سن 70 عیسوی کے بعد سے یہود آباد تھے۔

Read more

ڈائینو سار کیسے ختم ہوئے؟

زمین پر زندگی ہمیشہ سے ایسی نہیں رہی جیسی ہمیں آج نظر آتی ہے۔ جانداروں کی بے شمار انواع اور پرجاتیاں نظام شمسی کے اس تیسرے سیارے پر ظہور پزیر ہوئیں، یہاں کے کٹھن موسمیاتی و ارضیاتی حالات کا مقابلہ کرکے کامیاب ہوئیں اور بالا آخر کچھ ہی عرصے میں صفہ ہستی سے مٹ گئیں۔ قدرت کا یہ کھیل پچھلے 60 کروڑ سال سے جاری ہے جب پہلے یک خلوی جاندار سمندر کے بیچ نمودار ہوئے تھے۔ ہماری جنم بھومی

Read more

رجب طیب اردگان، ترکی، ترقی اور مذہبی انتہا پسندی

رجب طیب اردوان نے ترکی کو بے مثال ترقی کروائی ہے۔ معیشت کو مضبوط کیا اور ترک قوم پرستی کو پھر سے اجاگر کیا جس کی ابتدا مصطفی کمال نے کی تھی۔ دنیا کے سامنے ترکی کا تشخص بہتر کیا۔ جدید ترکی کی تاریخ میں پہلی بار ترک فوج کا ریاستی اور جمہوری معاملات میں اثر و رسوخ کم ہوا ہے۔ جس کا عملی ثبوت بھی ہمیں دیکھنے کو ملا کہ کس طرح ترک عوام نے سڑکوں پہ نکل کر

Read more

بھیڑ جیسا سور: یہودی سازش بے نقاب؟

سوشل میڈیا پر بھیڑ نما خنزیر کی کچھ تصاویر اور وڈیوز  آجکل زیرگردش ہیں۔ ان تصاویر میں نظر آنے والے جانور ہنگری میں پائے جانے والے مینگا لیکا ( Mangalica or Mangalitsa or Mangalitza) نامی خنزیر کی ایک خاص قسم ہے۔ خنزیر کی اپنی نوعیت کی یہ کمیاب نسل بھیڑ اور خنزیر کے کروڑوں سال پہلے موجود مشترکہ جد کا ثبوت ہے۔ ارتقا کے لاکھوں کروڑوں سالوں پر محیط عمل نے اپنے اپنے ماحول کی مناسبت سے جنھیں دو الگ

Read more

نواز شریف، چوہدری نثار سے ناراض کیوں ہیں؟

نواز شریف اور چوہدری نثار کا ساتھ جنرل ضیا کے زمانے سے ہے۔ یہ وہ دور تھا جب یہ دونوں نوجوان 1985 کے غیر جماعتی انتخابات کے نتیجے میں بننے والی مجلس شورا کے رکن منتخب ہوئے۔ چوہدری نثار ان چند اراکین مجلس میں سے ایک تھے جنھوں نے اس زمانے میں نواز شریف کو بے نظیر مخالف رہنما کے طور پر مسلم لیگ کا قاید بننے میں مدد کی تھی۔  تب سے دونوں کا ساتھ وقت کے ساتھ آنے

Read more