صدر ٹرمپ کو کس نے اور کیسے ’بیوقوف‘ بنایا؟
‘کبھی کبھار اس قسم کی غلطیاں ہو جاتی ہیں‘ ایک امریکی کامیڈین نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو اس وقت بیوقوف بنایا جب انھوں نے صدارتی جہاز ایئر فورس ون پر کال کر کے صدر سے بات کی۔ کامیڈین جان میلنڈیز نے اپنے آپ کو سینیٹر بوب میننڈیز ظاہر کیا۔ جان کا کہنا ہے کہ انھوں نے ڈونلڈ ٹرمپ کے داماد کشنر سے بات کی اور پھر صدر ٹرمپ نے ان کو فون کیا۔ جان کا کہنا ہے کہ انھوں
Read more






























































































