گیارہ ستمبر حملوں کے مبینہ منصوبہ ساز خالد شیخ محمد کے خلاف مقدمے کی نئی تاریخ کا اعلان

نائن الیون حملوں کے مبینہ منصوبہ ساز خالد شیخ محمد کو سنہ 2003 میں پاکستان سے گرفتار کر کے کیوبا منتقل کیا گیا تھا امریکہ میں 11 ستمبر 2001 کو ورلڈ ٹریڈ سینٹر پر ہونے والے حملوں کے مبینہ منصوبہ ساز خالد شیخ محمد کے خلاف مقدمے کی نئی تاریخ کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ خالد شیخ سمیت چار دیگر ملزمان کے مقدمے کی سماعت کا آغاز 11 جنوری 2021 سے گوانتاناموبے کی ایک فوجی عدالت میں ہوگا۔ ان

Read more

انڈیا کے جج کو ملزم کے ٹالسٹائے کے ناول پڑھنے پر اعتراض کیوں ہے؟

انصاف کی مورت کہے جانے والے ججوں سے نہ صرف انصاف بلکہ سمجھداری کی بھی امید کی جاتی ہے کیونکہ سمجھداری کے بغیر انصاف کیسے ممکن ہوسکتا ہے؟ پچھلے کچھ عرصے میں اعلیٰ عدالتوں کے ججوں نے جس طرح کے فیصلے سنائے ہیں اور جس طرح کے تبصرے کیے ہیں وہ حیران کر دینے والے ہیں۔ جواہر لال نہرو یونیورسٹی کے کنہیا کمار کے خلاف بغاوت کے مقدمے کی سماعت کرنے والی جج نے اپنے فیصلے کی شروعات ہندی فلمی

Read more

جنگ عظیم دوم: فوجیوں کو کیسے ’بے حس‘ ہونے کی ٹریننگ دی گئی

سات کروڑ ہلاکتوں والے تاریخ کے خون ریز ترین واقعے، دوسری جنگِ عظیم، کے بعد امریکی فوج ایک عجیب نتیجے پر پہنچی۔۔۔ ہلاکتیں کافی نہیں ہوئیں! یا شاید یوں کہیں کہ ان کے خیال میں شاید ناکافی امریکی فوجیوں نے جنگ میں حصہ لیا تھا۔ ہر دس فوجیوں میں سے اوسطاً تین یا اس سے کم نے لڑائی کے دوران اپنے ہتھیاروں سے گولی چلائی تھی چاہے ان کا جتنا بھی تجربہ تھا یا ان کی زندگی کو جتنا بھی

Read more

کشمیر: ’کرفیو کا خاتمہ، انسانی حقوق کی بحالی، کشمیری رہنماؤں کی رہائی‘ مذاکرات کی پیشگی شرائط

’پاکستان کو دو طرفہ مذاکرات پر کوئی اعتراض نہیں جبکہ کسی تیسرے فریق کی معاونت یا ثالثی کو بھی خوش آمدید کہا جائے گا‘ پاکستان کے وزیرِ خارجہ شاہ محمود قریشی نے انڈیا کو مذاکرات کی مشروط پیشکش کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کو دو طرفہ مذاکرات پر کوئی اعتراض نہیں جبکہ کسی تیسرے فریق کی معاونت یا ثالثی کو بھی خوش آمدید کہا جائے گا۔ بی بی سی اردو کو دیے گئے ایک خصوصی انٹرویو میں وزیرِ خارجہ

Read more

آسام میں لاکھوں باشندوں کی شہریت اور قومیت کا فیصلہ آج

انڈیا کی حکومت آسام میں آج انڈین شہریوں اور غیر قانونی بنگلہ دیشی تارکین وطن کی شناخت کے لیے ریاست کے تمام شہریوں کی حتمی فہرست نیشنل رجسٹر آف سٹیزنز(این آر سی) جاری کرنے والی ہے۔ گذشتہ برس ریاست کے شہریوں کی ایک عبوری فہرست جاری کی گئی تھی جس میں 40 لاکھ سے زیادہ باشندوں کو شہریت سے باہر رکھا گیا تھا۔ ان باشندوں نے اپنی شہریت کے ثبوت میں اضافی دستاویزات جمع کیے ہیں۔ یہ اندازہ لگانا مشکل

Read more

وزیر اعظم عمران خان: ’دنیا کشمیر کو نظرانداز نہیں کر سکتی، ہم سب خطرے میں ہیں‘

پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ دنیا کشمیر کو نظر انداز نہیں کر سکتی اور ایسا ہوا تو ہم سب ایٹمی جنگ کے خطرے کی لپیٹ میں ہوں گے۔ امریکی اخبار نیو یارک ٹائمز میں وزیر اعظم کی جانب سے لکھے گئے ایک مضمون میں انھوں نے مسئلہ کشمیر پر عالمی برادری کی توجہ مرکوز کرواتے ہوئے کہا ’اگر دنیا کشمیر اور اس کے عوام پر انڈین حملہ روکنے کے لیے کچھ نہیں کرتی تو پھر

Read more

ٹوئٹر کے شریک بانی جیک ڈورسی کا اکاؤنٹ ہیک

ہیکروں نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر کے شریک بانی اور چیف ایگزیکٹو جیک ڈورسی کا اکاؤنٹ ہیک کر لیا ہے۔ ایک گروپ نے خود کو چکلنگ سکواڈ کا ذکر کرتے ہوئے کہا ہے کہ جیک ڈورسی کے اکاؤنٹ ہیک کرنے کے پیچھے ان کا ہاتھ ہے۔ واضح رہے کہ اس اکاؤنٹ جس کے 40 لاکھ سے زیادہ فالوورز ہیں نے ٹویٹ کیا جس میں تقریباً 15 منٹ تک انتہائی اشتعال انگیز اور نسل پرستانہ تبصرے ہوئے۔ ٹوئٹر نے

Read more

شو بز ڈائری: سلمان خان کے اعلان نے مداحوں کو حیران کر دیا

سلمان خان نے اپنے ایک اعلان سے نہ صرف اپنے مداحوں بلکہ عالیہ بھٹ کو بھی حیران کر دیا ہے۔ انھوں نے ٹوئٹر پر اعلان کیا کہ ان کی سنجے لیلی بھنسالی کے ساتھ فلم ’انشا اللہ‘ روک دی گئی ہے۔ سلمان خان نے ایک اور ٹویٹ میں کچھ ایسے اشارے دیے ہیں کہ اگلی عید پر وہ ‘ کک ٹو’ لے کر آنے والے ہیں۔ واضح رہے کہ سلمان خان کی عالیہ بھٹ کے ساتھ فلم ’انشا للہ ‘کی

Read more

ننکانہ صاحب: سکھ لڑکی کی شادی جبراً یا پسند کی؟

پاکستان کے صوبہ سندھ اور صوبہ پنجاب میں ہندو لڑکیوں کو اغوا کرنے کے بعد جبری طور پر مذہب تبدیل کروانے کے الزامات سامنے آ چکے ہیں (فائل فوٹو) پاکستان کے صوبہ پنجاب کے شہر ننکانہ صاحب میں اقلیتی سکھ برادری سے تعلق رکھنے والے ایک خاندان نے چھ افراد پر ان کی جواں سال لڑکی کو مبینہ طور پر اغوا کرنے اور جبری طور پر مذہب تبدیل کروانے کے بعد ایک مسلمان لڑکے سے شادی کروانے کا الزام عائد

Read more

صدر ٹرمپ کے بیان پر طالبان کا ردعمل: ’جب تک افغانستان سے قبضہ ختم نہیں ہوتا، امن نہیں آسکتا‘

دوحہ میں طالبان کے سیاسی دفتر کے ترجمان سہیل شاہین نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ جب تک افغانستان سے ’قبضہ‘ ختم نہیں ہوتا، وہاں امن نہیں آسکتا۔ سہیل شاہین کے مطابق امریکی وفد کے ارکان بھی اسی لیے اُن کے ساتھ مذاکرات کے لیے بیٹھے ہیں تاکہ افغانستان سے بین الاقوامی افواج کا ’قبضہ‘ ختم ہو۔ ’اٹھارہ سال ہم نے اسی لیے قربانی دی ہے کہ افغانستان سے امریکی اور بین

Read more

وائرل ویڈیو: ’سو دو سو زیادہ لے لو بھائی لینڈ کروا دو‘

‘اگر آپ آرام سے بیٹھے تو آپ کو ایسا محسوس ہوگا کہ آپ نیچے گر جاؤ گے، ٹھیک ہے؟ شروع دوڑ کر کرنا ہے چلو ایک، دو، تین بھاگو، بھاگو، بھاگو۔۔۔’ ‘آہ، جی، شاندار، جی میں آسمان کی بلندی پر ہوں، ہر طرف دھند ہی دھند ہے، بہت اونچائی ہے۔۔۔‘ یہ چند سطریں پڑھ کر آپ کے ذہن میں حال ہی میں انڈیا سے تعلق رکھنے والے ایک شخص کی وائرل ویڈیو آئی ہوگی جس میں وہ پیراگلائیڈنگ کرتے ہوئے

Read more

کشمیر آور: کشمیریوں سے اظہارِ یکجہتی کے لیے پاکستان میں مظاہرے

پاکستان کے مختلف شہروں میں کشمیری عوام سے اظہارِ یکجہتی کے لیے جمعے کو ’کشمیر آور‘ منایا گیا ہے جبکہ انڈیا کے زیرِانتظام کشمیر کو مرکز کے زیرِ انتظام علاقہ بنانے کے فیصلے کے 26 روز بعد بھی وادی میں کاروبار زندگی اب بھی بحال نہیں ہو سکا ہے۔ کشمیر آور کے سلسلے میں پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف شہروں میں دن بارہ بجے کشمیری عوام سے اظہارِ یکجہتی کے لیے سرکاری و نجی ملازمین، سکول

Read more

جیک ما اور ایلون مسک کی بحث: مصنوعی ذہانت کے حوالے سے علی بابا اور ٹیسلا کے بانیوں کی رائے یکسر مختلف

ایشیا کی مشہور ای کامرس کمپنی علی بابا کے شریک چیئرمین جیک ما اور امریکہ کی نجی ٹیکنالوجی کمپنی سپیس ایکس کے مالک ایلون مسک کا تعلق نہ صرف دنیا کی دو بڑی مخالف قوّتوں – چین اور امریکہ – سے ہے بلکہ ٹیکنالوجی کے یہ دو بڑے نام مصنوعی ذہانت پر بھی مختلف رائے رکھتے ہیں۔ گذشتہ روز جب یہ دونوں چین کے شہر شنگھائی میں مصنوعی ذہانت پر منعقد کی جانے والی ’ورلڈ اے آئی کانفرنس‘ میں آمنے

Read more

الہان عمر: امریکی ڈیموکریٹک پارٹی کی مسلمان کانگریس رکن کا قتل کی دھمکی ملنے کا انکشاف

منیسوٹا سے منتخب ہونے والی مسلمان رہنما الہان عمر نے کہا کہ اس طرح کے گمنام پیغامات کی بنا پر اب سکیورٹی گارڈز ان کے ساتھ ہوتے ہیں امریکہ کی ڈیموکریٹک پارٹی کی رہنما الہان عمر اپنے خلاف ایک نسل پرست دھمکی کو منظرِ عام پر لائی ہیں جس کے مطابق انھیں ریاستی سطح پر منعقد ہونے والے ایک میلے کے دوران ’ایک انتہائی ماہر شخص کے ہاتھوں ایک بڑے ہتھیار کے ذریعے‘ قتل کرنے کی دھمکی دی گئی ہے۔

Read more

لائن آف کنٹرول پر تجارتی پاپندیاں: کشمیر کے ٹرک ڈرائیوروں کا روزگار خطرے میں

دانش ایل او سی کے اُس پار ڈرائی فروٹ اور تازہ پھل لے کر جایا کرتے تھے دانش عزیز کا تعلق مظفر آباد کے علاقے چکوٹھی سیکٹر سے ہے۔ وہ پیشے کے لحاظ سے تو ایک ٹرک ڈرائیور ہیں لیکن اس کے ساتھ ساتھ وہ اپنے گھر کے واحد کفیل بھی ہیں۔ 30 برس کے دانش عزیز تقریباً دس سال سے لائن آف کنٹرول کے دونوں طرف ٹرک کے ذریعے سے سامان کی ترسیل کا کام کر رہے ہیں۔ چند

Read more

پاکستان کے زیرِ انتظام کشمیر کا ترانہ، پاکستان کے ترانے سے بھی پرانا

پاکستان کے زیرِ انتظام کشمیر کا قومی پرچم آج ملک بھر میں لہرایا جائے گا پاکستان بھر میں آج سرکاری سطح پر انڈیا کے زیرِ انتظام کشمیر میں بسنے والوں سے اظہار یکجہتی کا دن منایا جا رہا ہے۔ حکومت کی جانب سے اس دن کو منانے کے لیے ترتیب دیے گئے پروگرام میں کہا گیا ہے کہ ملک کے تمام ٹی وی، ریڈیو اور ایف ایم سٹیشنز سے آج کے دن نہ صرف پاکستان کا قومی ترانہ بلکہ پاکستان

Read more

کشمیریوں کا پرتشدد فوجی کریک ڈاؤن کا الزام: ’ہم پر تشدد نہ کریں، بس گولی مار دیں‘

ایک نوجوان کے مطابق سپاہیوں نے ان پر تشدد کے بعد گاؤں میں سب کو خبردار کرنے کے لیے کہا کہ اگر کسی نے بھی فورسز کے خلاف مظاہروں میں شرکت کی تو انھیں ایسے ہی نتائج کا سامنا کرنا پڑے گا انڈیا کے زیر انتظام کشمیر میں ریاست کی خود مختاری ختم کرنے کے حکومتی فیصلے کے بعد کشمیریوں نے سکیورٹی فورسز پر مارپیٹ اور تشدد کے الزامات عائد کیے ہیں۔ کئی دیہاتیوں نے بی بی سی کو بتایا

Read more

ڈونلڈ ٹرمپ: ’طالبان کے ساتھ معاہدے کے باوجود امریکی افواج افغانستان میں رہیں گی‘

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ اگر واشنگٹن طالبان کے ساتھ 18 سالہ جنگ کے خاتمے کے لیے معاہدہ کر لیتا ہے تو بھی امریکی افواج وہاں موجود رہیں گی۔ جمعرات کو فاکس نیوز ریڈیو کو انٹرویو دیتے ہوئے ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ افغانستان میں امریکی افواج کی سطح کو کم کر کے 8,600 کیا جا رہا ہے۔ امریکی صدر نے مزید کہا ’ ہم وہاں اپنی موجودگی برقرار رکھنے جا رہے ہیں۔ ہم اس موجودگی کو

Read more

افغانستان میں امریکہ کہ 500 ارب لگے یا ایک کھرب؟

امریکی فوج نے سنہ 2011 سے اب تک افغانستان میں طالبان کی مزاحمت کے خلاف لڑتے ہوئے اربوں ڈالر خرچ کیے ہیں۔ لیکن اگر دوحہ میں امریکہ اور طالبان کے درمیان جاری حالیہ بات چیت کامیاب ہوجاتی ہے تو پھر یہ امریکی فوج کی اس ملک میں موجودگی کے اختتام کی طرف قدم ہو گا۔ افغانستان کے صدر اشرف غنی نے کہا ہے کہ اس جنگ کی قیمت امریکی حکومت اور سماج نے پانچ سو ارب ڈالر کی صورت میں

Read more

فربہ خواتین کے بارے میں ریمارکس پر ٹی وی اینکر معطل

مصر کی ایک ٹی وی میزبان ریہام سعید کو موٹے افراد سے متعلق ریمارکس دینے کے بعد معطل کردیا گیا ہے۔
مصر کے سرکاری میڈیا ریگولیٹر کا کہنا ہے کہ ٹی وی میزبان نے ایسے جملوں اور محاوروں کا استعمال کیا جو ملک میں خواتین کے لیے ہتک آمیز سمجھے جاتے ہیں۔

Read more

کیسے نشاندہی کریں کہ ایک مرد اپنی ساتھی کو قتل کر سکتا ہے؟ آٹھ مراحل کا ماڈل

سنہ 2017 میں دنیا بھر میں تقریباً 30 ہزار سے زیادہ خواتین کو ان کے موجودہ یا سابقہ ساتھیوں یا پارٹنرز نے قتل کر دیا۔

فوجداری نظام کے ایک برطانوی ماہر کا کہنا ہے کہ اپنی شریک حیات کو جان سے مار دینے والے مرد ’ہوموسائیڈ ٹائم لائن‘ کو فالو کرتے ہیں اور پولیس اس کا سراغ لگا کر اس طرح سے ہونے والی اموات کی روک تھام ممکن بنا سکتی ہے۔

Read more

پاکستان کے زیرِ انتظام کشمیر میں چکوٹھی کے رہنے والوں کی دہائی: ’ہم آنے والی نسلوں کو جنگ ورثے میں نہیں دینا چاہتے‘

چکوٹھی سیکٹر میں داخل ہونے پر یہ سائن پوسٹ یہاں آنے والوں کا استقبال کرتی ہے بی بی سی کی رپورٹر سحر بلوچ صحافیوں کے اُس گروپ میں شامل تھیں جنھیں جمعرات کو پاکستانی فوج نے پاکستان اور انڈیا کے درمیان کشمیر پر لائن آف کنٹرول کا دورہ کروایا۔ انھوں نے پاکستان کے زیرانتظام کشمیر کے علاقے چکوٹھی میں لائن آف کنٹرول کے قریب رہنے والے لوگوں سے بات کر کے یہ رپورٹ بھیجی ہے۔ انڈیا کے زیرِ انتظام کشمیر

Read more

کوہلی کو ون ڈے سنچریوں کا عالمی ریکارڈ بنانے کے لیے کتنا انتظار کرنا پڑے گا؟

ون ڈے انٹرنیشنل کے ابتدائی دور میں سب سے زیادہ سنچریوں کا عالمی ریکارڈ انگلینڈ کے ڈینس ایمس کے نام تھا جن کی سنچریوں کی تعداد صرف چار تھی۔ پھر یہ عالمی ریکارڈ پاکستان کے ظہیر عباس کے نام ہوا جنھوں نے سات سنچریوں پر اپنے ون ڈے کریئر کا اختتام کیا اور پھر سر ویوین رچرڈز سے ہوتا ہوا یہ عالمی ریکارڈ ویسٹ انڈین اوپنر ڈیسمنڈ ہینز کی 17 سنچریوں پر آ کر ٹھہرا۔ چار سے 17 سنچریوں تک

Read more

انڈیا کے زیر انتظام کشمیر: کشمیری نوجوان کو گھر جانے کے لیے سپریم کورٹ سے رجوع کیوں کرنا پڑا؟

FACEBOOK/ALEEM SYEEDچار اگست سے لے کر آئے دن تک علیم سید کی اپنے گھر والوں سے کوئی بات نہیں ہوئی چار اگست کی شب محمد علیم سید اپنے بھائی سے فون پر بات کر رہے تھے اور گفتگو کا موضوع ان کے بھائی کی شادی تھا جس کی تاریخ 17 اگست تھی۔ علیم سید نے جون میں ہی 14 اگست کی ایئر ٹکٹ بُک کروا لی تھی۔ وہ اپنے بھائی سے شادی کی باتیں کر ہی رہے تھے کہ اچانک

Read more

کشمیر: ’میں نے ڈل جھیل کو کبھی اس قدر اُداس اور خوفزدہ نہیں دیکھا‘

عالمی شہرت یافتہ ڈل جھیل موسمِ گرما میں سیاحوں اور مقامی لوگوں کی چہل پہل سے کِھل اُٹھتی تھی مگر اب یہ قبرستان کی مانند لگتی ہے انڈیا کے زیرِ انتظام کشمیر کے دارالحکومت سرینگر میں واقع ڈل جھیل کو دنیا بھر میں اس خطے کی پہچان سمجھا جاتا ہے اور یہ عالمی شہرت یافتہ جھیل موسمِ گرما میں سیاحوں اور مقامی لوگوں کی چہل پہل سے کِھل اُٹھتی تھی۔ شہر کے بیچ 25 مربع کلومیٹر رقبے پر پھیلی اس

Read more

کشمیر کی تازہ ترین صورتحال: سرینگر میں پبلک ٹرانسپورٹ ناپید، پیلٹ گن کا شکار 72 سالہ محمد صدیق کی کہانی

سری نگر کی مرکزی شاہراہوں پر پبلک ٹرانسپورٹ نہ ہونے کے برابر ہے انڈیا کے زیر انتظام کشمیر کی خصوصی حیثیت کے خاتمے کے بعد وادی میں کرفیو کا آج 25واں دن ہے۔ کشمیر کی صورتحال پر بی بی سی کے خصوصی پروگرام نیم روز میں گفتگو کرتے ہوئے نامہ نگار عامر پیرزادہ نے بتایا کہ بہت سے علاقوں میں تعینات سکیورٹی اہلکاروں کو ہٹا دیا گیا ہے تاہم پرانے سری نگر میں سکیورٹی فورسز ابھی بھی تعینات ہیں۔ سڑکوں

Read more

سٹیو جابز پاکستان میں: سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی تصویر دراصل کہاں کی ہے؟

کچھ روز سے ایک ایسے شخص کی تصویر سوشل میڈیا پر گھوم رہی ہے جنھیں گزرے ہوئے کئر برس بیت گئے ہیں۔ لیکن اس کے باوجود کئی صارفین بضد ہیں کہ شلوار قمیض پہنے، سڑک کے کنارے پلاسٹک کی کرسی پر بیٹھا یہ شخص اصل میں آئی فون بنانے والی کمپنی ایپل کے بانی سٹیو جابز ہیں! یہ تصویر تب وائرل ہوئی جب لوگوں نے اسے ’سٹیو جابز کراچی کے بوٹ بیسن پر نظر آئے‘ یا ’دیکھو سٹیو جابز ایف-10

Read more

آئل ٹینکرز پر حملے: ‘امریکہ کے سائبر حملے سے ایران کی صلاحیت کو نقصان پہنچا’

اطلاعات کے مطابق امریکی حکومت کے لیے کام کرنے والے ہیکرز نے ایران کی جانب سے خلیج فارس میں سفر کرنے والے تیل بردار بحری جہازوں کو نشانہ بنانے کی منصوبہ بندی میں استعمال ہونے والے کمپیوٹر سسٹمز کو نقصان پہنچایا ہے۔ امریکی اخبار نیویارک ٹائمز کی خبر میں سینیئر امریکی حکام کے حوالے سے کہا گیا ہے کہ یہ کارروائی رواں برس جون میں اس دن کی گئی تھی صدر ٹرمپ نے ایران کی جانب سے امریکی ڈرون گرائے

Read more

حکومتی قرضے اور واجبات: ’پاکستانی معیشت کی نوے کی دہائی میں واپسی‘

ملک کی موجودہ معاشی حالت اور معیشت پر قرضوں کے بوجھ کا موازنہ اگر نوے کی دہائی کے آواخر میں پاکستان کو درپیش معاشی حالات سے کیا جائے تو کچھ غلط نہ ہو گا۔ نوے کی دہائی کے آخری برسوں میں ملک کے سیاسی اور معاشی حالات کافی مخدوش تھے جبکہ پاکستان پر جوہری ہتھیاروں کے تجربات کے باعث عالمی سطح پر شدید معاشی پابندیاں بھی عائد کی گئی تھیں۔ اگرچہ اب پابندیاں تو نہیں ہیں مگر سٹیٹ بینک آف پاکستان

Read more

تھیوڈور ہال: وہ امریکی سائنسدان جس نے سوویت یونین کو جوہری راز دیے

29 اگست 1949 کو سوویت یونین ایٹمی ہتھیار حاصل کرنے والا دوسرا ملک بنا۔ سوویت یونین نے اپنا پہلا آر ڈی ایس ون نامی پلوٹونیم ایٹم بم تیار کیا۔ روس نے کامیاب ایٹمی دھماکہ کر کے مغربی طاقتوں کو حیران کر دیا۔ سی آئی اے کے اندازوں کے مطابق سوویت یونین کےلیے سنہ 1953 سے پہلے جوہری ہتھیاروں کا حصول ممکن نہیں تھا۔ سب سے حیرانی کی بات یہ تھی کہ روس کو جوہری طاقت بنانے میں ایک امریکی سائنسدان

Read more

انڈیا پاکستان ٹرین سروس معطلل: آخری ٹرین کے مسافر واپسی کے لیے پریشان

اگر ہمیں معلوم ہوتا کہ ایسی صورتحال ہو گی تو ہم یہاں آتے ہی نہیں: محمد اکرم ’مجھے انڈیا واپس جانا ہے وہاں میرے بوڑھے والدین ہیں جنھیں میں سنبھالتا ہوں یہاں سے نکلنے کے لیے کوئی بھی میری مدد نہیں کر رہا ہے۔‘ یہ الفاظ ہیں محمد اکرم کے جو تھر ایکسپریس کے ذریعے کھوکھرا پار مونا باؤ سرحد سے پاکستان آئے تھے۔ انڈین حکومت کی جانب سے پانچ اگست کو انڈیا کے زیر انتظام کشمیر کو خصوصی حیثیت

Read more

برطانوی وزیر اعظم پارلیمنٹ کو کیسے معطل کر سکتا ہے اور اس کا برطانوی جمہوریت پر کیا اثر ہو گا؟

برطانیہ کی حکومت نے کہا ہے کہ وہ پارلیمان کو برطانیہ کے یورپی یونین سے علیحدگی کے وقت معطل کر دے گی۔ حزب اختلاف نے حکومتی فیصلے کو ’بغاوت‘ قرار دیا ہے۔ وزیر اعظم بورس جانسن کا اصرار ہے کہ وہ نئی قانون سازی متعارف کروانا چاہتے ہیں۔ توقع کی جا رہی ہے کہ دس ستمبر کو پارلیمان کا اجلاس غیر معینہ مدت کے لیے ملتوی کر دیا جائے گا اور اسے 14 اکتوبر تک دوبارہ نہیں بلایا جا سکے گا

Read more

کانسپریسی تھیوری یا سازشی مفروضے کی پہچان کیسے ہو؟

آپ نے جتنے بھی سازشی نظریے یا ’کانسپریسی تھیوریز‘ سن رکھی ہیں اگر آپ ان پر یقین بھی کر لیتے تو دنیا نہایت عجیب ہوتی۔ مثلاً برطانوی شاہی خاندان عجیب الخلقت چھپکلیوں کی شکل و صورت اختیار کر لیتا، اطالوی نژاد امریکی اداکار رابرٹ ڈی نیِرو نوبیل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی کے اقدامِ قتل میں ملوث ہوتے، گرِفن گدھ اسرائیل کے لیے جاسوسی کرتے، پھٹی ہوئی جینز کا فیشن کوئی خفیہ اشارہ ہوتا، نائجیریا کا صدر سوڈانی بہروپیا ہوتا، ایڈز

Read more

کیا صرف شریف خاندان اور رانا ثنا اللہ کے مقدمات سننے والے جج ہی تبدیل ہونا تھے؟’

پاکستان میں حزبِ اختلاف کی جماعت پاکستان مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنماؤں رانا ثنا اللہ، مریم نواز، شہباز شریف اور حمزہ شہباز کے خلاف مختلف مقدمات کی سماعت کرنے والے ججوں کو اچانک تبدیل کر دیا گیا ہے۔ پاکستان کی وزارتِ قانون نے اس حوالے سے ایک نوٹیفیکیشن بھی جاری کر دیا ہے۔ تبدیل کیے جانے والے ججز میں احتساب عدالت ایک اور پانچ کے ججوں کے علاوہ انسدادِ منشیات کی خصوصی عدالت کے جج مسعود ارشد شامل تھے۔

Read more

دھویں سے بھرے کاروان، موت کے بعد کا سامان اور انقلابی پیالی، چائے کے دس دلفریب اور پرلطف حقائق

آرام سے بیٹھ جائیں۔ یہ وقت ہے ایک گرم گرم چائے کی پیالی کا اور دنیا کے اس مقبول مشروب کے متعلق چند دلچسپ حقائق جاننے کا۔ پتوں سے بنے اس مہک دار مشروب کے متعلق پوری دنیا میں گذشتہ تقریباً تین دہائیوں سے زیادہ عرصے ترجیحات شاید بدلتی رہی ہوں لیکن اس کی دلکشی ہمیشہ ہی قائم رہی ہے۔ اونٹوں کے کاروانوں سے لے کر سیاسی انقلابوں تک چائے ہمیشہ انسانوں کا ایک باقاعدہ ساتھی رہی ہے۔ ہاں، ان

Read more

کشمیر کے معاملے پر تجارتی تعلقات معطل: بھارتی خام مال کے بغیر پاکستان میں ادویات سازی پر کیا اثر پڑے گا؟

انڈیا کی جانب سے کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرنے کے بعد پاکستان نے انڈیا سے تمام تجارتی تعلقات منقطع کر دیے جس کے بعد انڈیا سے آنے والے اور مختلف ادویات میں استعمال کیے جانے والے خام مال اور کیمیکلز کو بھی پاکستان میں داخل ہونے سے روک دیا گیا ہے۔ اس پابندی کے باعث پاکستان میں فارماسوٹیکل انڈسٹری کے مطابق زندگی بچانے والی بیشتر ادویات کی قیمتوں میں اضافے اور مارکیٹ میں ان کی کمی کا خدشہ بڑھنے

Read more

الیکشن کمیشن کے ارکان کی تعیناتی پر تنازع کیوں؟

چیف الیکشن کمشنر ریٹائرڈ جسٹس سردار محمد رضا نے پاکستان کے صدر عارف علوی کی جانب سے تعینات کیے گئے الیکشن کمیشن کے دو ارکان کو ان کی تقرری غیر آئینی قرار دیتے ہوئے عہدہ سنبھالنے کی اجازت نہیں دی ہے اسلام آباد ہائی کورٹ کے سربراہ جسٹس اطہر من اللہ وزیراعظم اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف کی مشاورت کے بغیر الیکشن کمیشن کے دو ارکان کی تعیناتی کے خلاف درخواست پر حکومت اور الیکشن کمیشن کو نوٹس

Read more

انڈیا میں گواہ بننا کس قدر خطرناک ہے

گذشتہ دنوں انڈیا کی سب سے بڑی ریاست اترپردیش میں انّاؤ ریپ کیس کا شکار اور ان کے وکیل رائے بریلی کے قریب سڑک حادثے میں زخمی ہوگئے تھے اور اب تک ان کی حالت تشویشناک ہے۔

اس حادثے میں متاثرہ لڑکی کی دو خواتین رشتہ دار ہلاک ہوگئیں ان میں سے ایک سنہ 2017 میں ہونے والے ریپ کے واقعات کی چشم دید گواہ تھیں۔

Read more

فلسطینی پولیس چوکیوں پر خودکش حملوں میں تین افسر ہلاک

پہلا حملہ ایک چیک پوسٹ کے قریب موٹر سائیکل کے ذریعے کیا گیا غزہ میں پولیس کی دو چوکیوں پر ہونے والے خودکش حملوں میں کم از کم تین فلسطینی پولیس اہلکار ہلاک ہو گئے ہیں۔ سکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ خدشہ ہے کہ یہ حملے شدت پسند تنظیم دولتِ اسلامیہ سے منسلک خودکش حملہ آوروں نے کیے ہیں۔ یہ بھی پڑھیے یروشلم میں ٹرک حملہ دولتِ اسلامیہ نے کروایا: نتن یاہو امریکہ نے فلسطین کی امداد روک دی

Read more

کشمیر کی خصوصی حیثیت کا معاملہ سپریم کورٹ میں، وادی میں اضطراب برقرار

انڈیا کی سپریم کورٹ بدھ کو کشمیر کی خصوصی آئینی حیثیت کے خاتمے اور وہاں جاری سکیورٹی لاک ڈاؤن کے خلاف درخواستوں کی سماعت کر رہی ہے۔ ان دس کے قریب درخواستوں میں جہاں انڈین آئین کی شق 370 کے خاتمے کے فیصلے کو چیلنج کیا گیا ہے وہیں خطے میں اس فیصلے کی وجہ سے جاری کرفیو اور ذرائع مواصلات کی بندش کی وجہ سے بنیادی انسانی حقوق متاثر ہونے کی بات بھی کی گئی ہے۔ سپریم کورٹ جن

Read more

انڈیا کے لیے فضائی حدود کی بندش پھر زیرِغور

پاکستان کی مشرقی فضائی حدود کی بندش سے انڈین فضائی کمپنیاں بہت متاثر ہوتی ہیں اور انھیں سب سے زیادہ نقصان اٹھانا پڑتا ہے پاکستان کے وفاقی وزیر برائے سائنس اور ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے ایک مرتبہ پھر انڈیا کے لیے پاکستان کی فضائی حدود کی بندش کا اشارہ دیا ہے۔ منگل کی شام ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں ان کا کہنا تھا کہ پاکستانی فضائی حدود تک انڈین رسائی بند کرنے کے علاوہ انڈیا کی افغانستان سے تجارت کے

Read more

’تیرتی ہوئی دلدلی زمین پاکستان میں پانی کی قلت کا حل بن سکتی ہے‘

ماہرین کے مطابق گھریلو فضلے والے آلودہ پانی کو باآسانی اس قدرتی طریقے سے صاف کیا جا سکتا ہے پاکستان کے دیہی علاقوں میں گندے پانی کے جوہڑ نظر آنا عام سی بات ہے لیکن یہ تالاب اپنے اندرایک خاص راز لیے بیٹھے ہیں جو تاحال نظروں سے اوجھل ہے۔ گندے پانی کے یہ جوہڑ اور ان میں اُگنے والے پودے پاکستان کو درپیش پانی کی قلت جیسے مسئلے کا ایک حل بن سکتے ہیں۔ اس کے لیے دیر محض

Read more

اوشن اُشبو: نائجیریا میں یوروبا برادری کی اولاد کی دیوی کا میلہ

Adedayo Okedare/BBC نائجیریا کی جنوب مغربی ریاست اوشن میں 600 سال پرانا مذہبی تہوار منایا جا رہا ہے۔ دو ہفتوں تک جاری رہنے والا یہ میلہ یوروبا برادری کا سب سے بڑا مذہبی تہوار ہوتا ہے۔ اس میلے میں نائجیریا ہی نہیں بلکہ دنیا بھر سے عقیدت مند اور سیاح شرکت کرتے ہیں۔ Adedayo Okedare/BBC نائجیریا میں روحیت کے روایتی عقائد اب بھی مانے جاتے ہیں۔ اوشن اُشبو کے میلے میں عقیدت مندوں کا عقیدہ ہے کہ مقدس جنگل جو

Read more

طالبان کی واپسی کے امکان سے پریشان افغان خواتین: ’ہم واپس پیچھے نہیں جانا چاہتے‘

افغانستان میں سنہ 1996 سے سنہ 2001 تک طالبان کی حکومت رہی جس میں خواتین کو تعلیم اور روزگار سمیت بنیادی انسانی حقوق سے محروم رکھا گیا۔ اس حکومت کے خاتمے کے 18 برس بعد اب پہلی مرتبہ امریکہ اور طالبان کے درمیان دوحہ میں مذاکرات جاری ہیں تاہم افغان خواتین میں یہ تشویش پائی جاتی ہے کہ امن معاہدے کے نتیجے میں طالبان کی واپسی سے ان کی آزادی سلب نہ ہو جائے۔ افغانستان کو خواتین کے لیے دنیا

Read more

تھائی لینڈ: ملکہ کی نادر تصاویر نے تہلکہ مچا دیا

تھائی لینڈ کے شاہی محل نے اپنی نو منتخب ملکہ کی نادر تصاویر شائع کیں۔ اطلاعات کے مطابق صارفین کی بڑی تعداد نے ان تصاویر کو دیکھنے میں دلچسپی لی جس کے باعث ویب سائٹ کریش کر گئی۔ 34 سالہ سنینت وانگ واجیرپاکدی کو ان تصاویر میں فائٹر جیٹ، جنگی لباس اور بندوق چلاتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ کنسورٹ کا لقب بادشاہ کی جانب سے اپنی شریک حیات یا ساتھی کو دیا جاتا ہے۔ تھائی لینڈ کے 67 سالہ

Read more

کراسنگ پوائنٹ تیتری نوٹ: ‘منقسم کشمیریوں کے لیے اچھی خبر’

انڈیا کے زیرِ انتظام کشمیر کی خصوصی آئینی حیثیت کی تبدیلی کے بعد لائن آف کنٹرول پر شاید پہلی مرتبہ منقسم خاندانوں کو ایک ہلکی سی امید کی کرن نظر آئی جب پیر کو پہلی مرتبہ تیتری نوٹ کراسنگ پوائنٹ کو کھول دیا گیا۔ کشمیر میں کشیدگی کے بعد یہ کراسنگ پوائنٹ تجارت اور لوگوں کی آمد و رفت کے لیے مکمل طورپر بند کر دیا گیا تھا۔ اس سے پہلے دونوں ممالک کے درمیان چاہے کسی قسم کے حالات

Read more

ایف آئی اے کو خواتین کو نوکری کا جھانسہ دے کر ہراساں کرنے والے گینگ کی تلاش

Huw Evans picture agencyایف آئی اے نے حکمران جماعت تحریک انصاف کی ایم این کی شکایت پر تحقیقات شروع کی ہیں پاکستان کے وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے نے اس گروہ کی تلاش کے لیے تحقیقات شروع کردی ہیں جو خواتین کو سرکاری نوکریوں کا جھانسہ دیکر اُنھیں جنسی طور پر ہراساں کر رہے ہیں۔ اس گروہ میں خواتین بھی شامل ہیں۔ ایف آئی اے کے حکام کے مطابق یہ تحقیقات ایف ائی اے کو براہ راست ملنے والی

Read more

میئر کراچی وسیم اختر: ’مصطفیٰ کمال کو 90 روز میں کچرا صاف کرنے کا فارمولہ بتانا چاہیے‘

ویسے تو کراچی کی سیاست میں ڈرامائی مناظر کوئی نئی بات نہیں مگر پیر کے دن سکرین پر کافی فلمی مناظر بھی دیکھنے میں آئے۔ بات شروع ہوئی پیر کی صبح سابق میئر کراچی مصطفیٰ کمال کی پریس کانفرنس سے جنھوں نے اپنے خطاب میں کہا تھا کہ وہ تین ماہ کے اندر اندر کراچی کا کچرا صاف کرنے میں اپنا کردار ادا کرنا چاہتے ہیں۔ لگتا تو یوں ہے کہ کراچی کے موجودہ میئر وسیم اختر بس اس انتظار

Read more

مودی حکومت آر بی آئی سے اربوں ڈالر لینے پر مجبور کیوں؟

آر بی آئی گورنر شکتی کانت داس اور وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن انڈیا کے ریزرو بینک نے مودی حکومت کو 24.8 ارب ڈالر یعنی تقریباً 1.76 لاکھ کروڑ روپے دیے ہیں۔ ریزرو بینک نے یہ رقم اپنے ’سرپلس اور ریزرو سرمائے‘ سے دی ہے۔ یہ فیصلہ سابق گورنر ومل جلان کی قیادت میں کام کرنے والے ماہرین کی ایک کمیٹی کی سفارش پر کیا گیا ہے۔ کہا جا رہا ہے کہ اس رقم سے حکومت کو نئی توانائی ملے

Read more

بنگلہ دیش: نکاح نامے سے ’کنواری‘ کا لفظ خارج کرنے کا حکم

بنگلہ دیش کی سپریم کورٹ نے حکم دیا ہے کہ آئندہ خواتین کو شادی کے فارم پر یہ بتانے کی ضرورت نہیں کہ آیا وہ ’ورجِن‘ یا ’کنواری‘ ہیں یا نہیں۔ عدالت کا کہنا ہے کہ شادی کی دستاویز میں ’کنواری‘ کی جگہ ’غیر شادی شدہ‘ کے الفاظ لکھے جائیں، تاہم عدالت نے ’بیوہ‘ اور ’مطلقہ‘ کے الفاظ برقرار رکھے ہیں یعنی خواتین اب غیرشادی شدہ، بیوہ یا مطلقہ میں سے کسی ایک لفظ کا انتخاب کر سکتی ہیں۔ یہ

Read more

کشمیر: مکینوں کو باہر نکلنے کی اجازت لیکن کاروبار زندگی معطل

‘گلیوں میں ہنگامہ تھا۔ رکشہ ڈرائیور اسے گھر لے کر آیا۔ میں نے باہر نکل کر پوچھا کیا ہوا ہے؟ میں نے پوچھا کیا تم گر گئے تھے۔ اس نے کہا میرے اندر آنسو گیس کا دھواں چلا گیا ہے۔ وہ تھوکتا رہا اور پھر اسے ہارٹ اٹیک ہو گیا۔ پھر ہم اسے ہسپتال لے گئے لیکن وہ راستے میں ہی مر چکا تھا۔’ یہ ہیں 17 اگست کو سرینگر کے علاقے صفا کدل میں جان کی بازی ہارنے والے

Read more

اسرائیل کو مان لیجیے مگر۔۔۔

یہ مارچ 2019 کی ایک خوشگوار سہ پہر تھی۔ اسلام آباد کی ایک اہم شخصیت نے چند صحافیوں کو بلا رکھا تھا۔ 26 فروری کو انڈین طیاروں نے پاکستانی حدود کی خلاف ورزی کی تھی جواباً پاکستانی فضائیہ نے نہ صرف انڈیا کے طیارے گرائے بلکہ ایک عدد پائلٹ کو بھی دبوچ لیا تھا جسے چند گھنٹوں میں ہی ہندوستان کے حوالے بھی کر دیا گیا۔ اس بڑے سے ہال میں بیٹھا ہر شخص بےچینی سے انڈیا اور پاکستان تناؤ

Read more

چھ عوامل جو آپ کی تنخواہ میں اضافے کی وجہ بن سکتے ہیں

بیس سے تیس برس کی عمر کے درمیان تنخواہ میں اضافہ زیادہ تیزی سے ہونے کا امکان ہوتا ہے۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ آپ کم تنخواہ پر کام شروع کرتے ہیں اور جلد ہی مہارت اور تجربہ حاصل کر لیتے ہیں تنخواہ میں اضافہ کتنا آسان ہے؟ آپ محنت یا دانشمندانہ مذاکرات کے ذریعہ اپنے آجر (باس) سے زیادہ سے زیادہ تنخواہ حاصل کرنے کی کوشش کر سکتے ہیں۔ لیکن عملی طور پر دوسرے عوامل زیادہ اہم ہونے

Read more

‘سمندری طوفان کا زور توڑنے کے لیے جوہری ہتھیاروں کے استعمال کا خیال اچھا نہیں’

امریکہ کی ایک سائنسی ایجنسی نے کہا ہے کہ ہریکینز یعنی سمندری طوفانوں یا طوفان بادوباراں کو ختم کرنے کے لیے جوہری ہتھیاروں کے استعمال کا خیال درست نہیں ہے۔ ادارے نے یہ بات ان اطلاعات کے بعد کہی جن کے مطابق صدر ٹرمپ نے کہا تھا کہ اس آپشن کا جائزہ لینا چاہیے۔ ایکسیوس نیوز ویب سائٹ کے مطابق صدر ٹرمپ نے قومی سلامتی کے بہت سے مشیروں سے اس کے امکانات کے بارے میں دریافت کیا ہے تاہم

Read more

پرے ہٹ لو: ظاہری خوبصورتی سے کچھ آگے

سب سے پہلی چیز جو آپ کے لیے ‘پرے ہٹ لو ‘ کے بارے جاننا ضروری ہے۔ اگر آپ کو پہلے سے معلوم نہیں تو یہ 1994 کی مشہور انگریزی فلم ‘فور ویڈِنگز اینڈ اے فیونرل ‘ سے ماخوذ ہے۔ اسے بہترین فلم اور بہترین اوریجنل اسکرین پلے کے لیے آسکر نامزدگیاں ملی تھیں۔ اور جو فلم 30 لاکھ پاؤنڈ سے کم بجٹ میں بنائی گئی تھی، اس نے دنیا بھر میں تقریباً 250 ملین ڈالر کما لیے تھے۔ یہ

Read more

صورہ: کشمیری مزاحمت کا نیا مرکز

سرینگر کے نواح میں واقع آنچار جھیل کے کنارے واقع صورہ کے علاقے میں کشمیر کی پہلی اور سب سے پرانی سیاسی جماعت نیشنل کانفرنس کے بانی اور خود مختار کشمیر کے پہلے وزیراعظم شیخ محمد عبداللہ کا آبائی مکان آج کل کھنڈرات کا ایک ڈھیر ہے۔ یہی وہ علاقہ ہے جہاں 30 سال قبل بھارتی کنٹرول کے خلاف مسلح شورش میں شامل ہونے کے لئے بڑی تعداد میں مقامی نوجوان شامل ہوئے تھے۔ کشمیر کی خصوصی حیثیت کے خاتمے

Read more

امریکہ بمقابلہ چین: کیا امریکہ اب بھی ایشیا کی واحد فوجی سپرپاور ہے؟

بحرالکاہِل میں امریکہ کی برتری اب ختم ہو چکی ہے۔ ماہرین کافی عرصے سے چین کی تیزی سے پھیلتی فوجی جدت کے بارے میں بات کر رہے ہیں اور اسے ایک ’ابھرتی ہوئی قوت ‘ قرار دیتے ہیں۔ لیکن شاید اب یہ تجزیہ بھی پرانا ہو گیا ہے۔ چین اب ‘ابھرتی ہوئی طاقت ‘ نہیں رہا، بلکہ یہ ایک قوت بن چکا ہے جو کئی طریقوں سے امریکہ کو تمام عسکری حلقوں میں ٹکر دے رہی ہے۔ یہ نتیجہ آسٹریلیا

Read more

جی سیون سربراہی اجلاس: ’مجھے سچ میں یقین ہے کہ ایران ایک عظیم قوم ہو سکتی ہے لیکن ان کے پاس جوہری ہتھیار نہیں ہو سکتے‘

امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ وہ واشنگٹن اور تحران کے درمیان کشدیگی کو کم کرنے کے لیے اگلے چند ہفتوں میں ایران کے صدر حسن روحانی سے ملاقات کر سکتے ہیں۔ ڈونلڈ ٹرمپ کا یہ بیان ایسے وقت سامنے آیا ہے جب ایران کے وزیرِ خارجہ جواد ظریف نے اتوار کو فرانس میں جی سیون سرہراہی اجلاس کے موقع پر فرانس کا ایک مختصر اور غیر اعلانیہ دورہ کیا۔ واضح رہے کہ ایران اور امریکہ کے

Read more

ملائشیا: سکول کی لڑکیاں بد روحوں کے چنگل میں یا ذہنی دباؤ کا شکار

اس دن جمعہ تھا اور سہ پہر کا وقت، جب شمال مشرقی ملائشیا کے ایک سکول میں اچانک شور شرابا شروع ہو گیا اور افراتفری پھیل گئی۔ اس بگھدڑ کا مرکزی کردار ایک سترہ سالہ لڑکی سیتی نورالنساء تھی۔

سیتی بتاتی ہیں کہ اصل میں ہوا کیا تھا:
’ اسمبلی کی گھنٹیاں بج رہی تھیں۔ اس وقت میں اپنے ڈیسک پر بیٹھی تھی اور مجھے نیند آ رہی تھی۔ اچانک مجھے لگا کہ کسی نے بہت زور سے میرے کاندھے پر ہاتھ مارا۔

Read more

جسٹس فائز عیسیٰ ریفرنس: فل کورٹ تشکیل دینے کی درخواست

سپریم کورٹ کے جج جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے اپنے خلاف صدارتی ریفرنس کی سماعت کے لیے ایک نئی درخواست سپریم کورٹ میں جمع کروائی ہے جس میں استدعا کی گئی ہے کہ ان کے خلاف صدارتی ریفرنس کی سماعت کے لیے سپریم جوڈیشل کونسل کی بجائے فل کورٹ تشکیل دیا جائے۔
درخواست میں اعلیٰ عدلیہ کے جج اور ان کے خاندان کے دیگر افراد کی نگرانی کے علاوہ سپریم کورٹ کے جج کے خلاف ثبوت اکھٹے کرنے کے طریقہ کار کے بارے میں بھی سوالات اُٹھائے گئے ہیں۔

Read more

حمزہ علی عباسی اور نیمل خاور کی شادی، سوشل میڈیا پر کہرام

’کچھ لوگ تنہائی دور کرنے کے لیے، کچھ محبت کے واسطے اور کئی لوگ بچوں کی نیت سے شادی کرتے ہیں ۔ ۔ ۔ لیکن جب آپ کا مقصد صرف اللہ کی رضا ہو تو میرے جیسا آدمی بھی اپنی پلیٹونِک دوست سے یہ کہہ ڈالتا ہے کہ مجھے نہ تو تم سے محبت ہے اور نہ ہی میں تمہارے ساتھ گرل فرینڈ، بوائے فرینڈ والا تعلق چاہتا ہوں۔‘

ان الفاظ کے ساتھ جب مشہور پاکستانی اداکار حمزہ علی عباسی نے اپنے نکاح کا اعلان کیا تو سوشل میڈیا پر کہرام برپا ہو گیا۔

Read more

عمران خان کا قوم سے خطاب: ’نریندرا مودی نے کشمیر میں تاریخی غلطی کی ہے‘

پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ انڈیا کے وزیرِ اعظم نریندرا مودی نے انڈیا کے زیرِ انتظام کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کر کے تاریخی غلطی کی ہے۔ پیر کے روز انڈیا کے زیرانتظام کشمیر کی صورتحال پر قوم سے خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ اب کشمیریوں کے لیے آزاد ہونے کا موقع آ چکا ہے۔ انھوں نے کہا کہ پاکستان بروقت اس مسئلے کو بین الاقوامی سطح پر اجاگر کرنے میں کامیاب

Read more

منی کوپر: دنیا کی سب سے مقبول چھوٹی گاڑی کے 60 سال مکمل

گاڑیوں کے شوقین افراد منی کوپر کے نام سے تو یقیناً واقف ہوں گے۔ کاریں بنانے والی کمپنی بی ایم ڈبلیو کی اس گاڑی کو 60 سال مکمل ہو چکے ہیں۔ اس کار کو سر الیگزینڈر ایسی گونیس نے برٹش موٹر کارپوریشن کے لیے ڈیزائن کیا تھا، لیکن اس چھوٹی سی گاڑی کو دنیا بھر میں بہت شہرت ملی۔ اس کی مقبولیت کے پیچھے ’دی اٹالین جاب‘ جیسی ہالی وڈ فلموں میں اس کا نمایاں کردار تھا۔ ایک چیز جو

Read more

انڈیا کے زیر انتظام کشمیر میں صحافی : ہم زمینی صورتحال سے بالکل منقطع ہیں

انڈیا کی جانب سے اپنے زیر انتظام کشمیر کی خصوصی آئینی حیثیت ختم کیے جانے کے بعد سے گذشتہ تین ہفتوں سے وادی کشمیر میں کرفیو اور سخت پابندیاں جاری ہیں جبکہ انٹرنیٹ اور ٹیلی فون سروس بھی بدستور معطل ہے۔ کشمیر میں موجود نامہ نگاروں نے بتایا ہے کہ حکومتی اعلانات کے باوجود تعلیمی اداروں، بشمول سکولوں، میں حاضری نہ ہونے کے برابر ہے اور کاروباری سرگرمیاں مکمل طور پر بند ہیں جبکہ گذشتہ کچھ دنوں کے دوران سڑکوں

Read more

اسلام آباد اور دلی کے علاوہ گذشتہ چند دہائیوں میں ازسرِنو بننے والے دارالحکومت

جکارتہ کی بڑھتی ہوئی آبادی نے اس شہر کے لیے ڈھیر سارے مسائل پیدا کردیے ہیں انڈونیشیا کے صدر جوکو ودودو نے اعلان کیا ہے کہ ملک کا نیا دارالحکومت بورنیو کے جزیرے پر واقع مشرقی کلیمنتان کے صوبے میں تعمیر کیا جائے گا۔ انڈونیشیا نے کچھ عرصہ قبل اعلان کیا تھا کہ وہ اپنا دارالحکومت جکارتہ سے کہیں اور منتقل کر رہا ہے اور اس منتقلی کی وجوہات میں ایک تو ٹریفک اور دوسری اہم بات یہ کہ یہ

Read more

پاکستان انڈیا کشیدگی: ’ساری تیاری مکمل تھی پھر علم ہوا ٹرین جا ہی نہیں رہی`

ٹرین سروس پاکستان اور انڈیا کے درمیان شہریوں کے رابطے کا بڑا ذریعہ سمجھی جاتی ہے اور دونوں ممالک کے شہری اپنے عزیزوں اور رشتہ داروں کی غمی، خوشی کے موقعوں پر پہنچنے کے لیے اسی کا سہارا لیتے ہیں انڈیا کی جانب سے پانچ اگست کو کشمیر کی خصوصی حیثیت کے خاتمے کے بعد پاکستان اور انڈیا کے تعلقات میں آنے والی تلخی کا اثر دونوں ممالک کے درمیان سفر کرنے والوں پر بھی پڑا ہے۔ انڈیا کے اس

Read more

افغان امن عمل: اشرف غنی امن معاہدے سے قبل صدارتی انتخابات پر مُصر کیوں؟

افغانستان میں صدارتی انتخابات 28 ستمبر کو منعقد ہو رہے ہیں جس کے لیے انتخابی مہم پورے زور و شور سے جاری ہے امریکہ اور طالبان کے درمیان دوحہ میں مذاکرات کا نواں دور جاری ہے اور دونوں فریق پراُمید ہیں کہ جلد ہی امن معاہدے پر اتفاق ہو جائے گا جس کے بعد امریکہ اپنی تاریخ میں لڑی جانے والی سب سے طویل جنگ سے نکل جائے گا۔ اُدھر افغانستان میں صدارتی انتخابات 28 ستمبر کو منعقد ہو رہے

Read more

عرب ممالک کشمیر کے بجائے انڈیا کے ساتھ کیوں ہیں؟

@MOHAMEDBINZAYEDانڈین وزیر اعظم نریندر مودی کے دورہ متحدہ عرب امارات میں ایک بات کھل کر سامنے آئی ہے اور وہ یہ کہ عرب ممالک کے لیے کشمیر سے کہیں زیادہ اہمیت انڈیا کی ہے انڈیا نے جب سے اپنے زیر انتظام کشمیر کی خصوصی حیثیت والے آئین کے آرٹیکل 370 کو ختم کیا ہے تب سے کشمیر دنیا بھر کی توجہ کا مرکز بنا ہوا ہے جبکہ دوسری جانب پاکستان اپنی امیدیں مسلم دنیا سے وابستہ کیے بیٹھا ہے کہ

Read more

سرد جنگ میں جاسوسی کی وہ ٹیکنالوجی جو آج ہم سب استعمال کر رہے ہیں

امریکی سفیر ایویرل ہیریمین کریملن میں ونسٹن چرچل اور جوزف سٹالن کے درمیان بیٹھے ہیں ماسکو 4 اگست 1945۔ دوسری عالمی جنگ کا یورپی باب ختم ہوچکا تھا اور امریکہ اور سوویت یونین اپنے مستقبل کے تعلقات پر غور کر رہے تھے۔ امریکی سفارت خانے میں سوویت یونین کی ینگ پائینیئر آرگنائزیشن سے تعلق رکھنے والے نوجوان لڑکوں کے ایک گروہ نے دونوں عالمی طاقتوں کے درمیان دوستی کی علامت کے طور پر ایک تحفہ پیش کیا۔ انھوں نے اس

Read more

جی 7 سربراہی اجلاس میں ایرانی وزیرِ خارجہ کی غیر اعلانیہ شرکت پر امریکہ حیران

JAVAD ZARIF‘آگے کی راہ مشکل ہے لیکن کوشش کی جا سکتی ہے’ ایران کے وزیرِ خارجہ محمد جواد ظریف نے اتوار کے روز فرانس میں جی 7 سربراہی اجلاس کا ایک مختصر اور غیر اعلانیہ دورہ کیا ہے۔ دیگر عالمی رہنماؤں کے علاوہ امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ بھی جی 7 سربراہی اجلاس میں شریک ہیں اور ایسے میں ایرانی وزیرِ خارجہ نے اجلاس کی سائیڈ لائنز پر ہونے والی ضمنی بات چیت میں شرکت کی ہے۔ امریکہ اور ایران

Read more

سات انسانی جذبات جو وقت کے ساتھ بدل گئے

جذبات اور ان کے بارے میں تجربہ، اظہار اور بات کرنا وقت کے ساتھ بدل بھی سکتا ہے عام خیال یہ ہے کہ جذبات ساری دنیا میں ایک جیسے ہوتے ہیں۔ یہ خیال درست نہیں۔ جذبات بدلتے رہتے ہیں۔ یہ ہر علاقے میں مختلف ہوتے ہیں اور آپ اس کو جرمنی کی ایک کہاوت سے سمجھ سکتے ہیں کہ کسی کی خوشی کسی دوسرے کی بدقسمتی ہو سکتی ہے۔ اور ہر وقت نئے جذبات سامنے آتے رہتے ہیں۔ جیسا کہ

Read more

بین سٹوکس سے جینا سیکھیے

بین سٹوکس سینہ پھیلائے کریز پہ کھڑے دھاڑ رہے ہیں، دوسرے اینڈ سے جیک لیچ آ کر ان سے بغلگیر ہوتے ہیں، ذرا سی دیر میں پورا انگلش ڈریسنگ روم کریز پر امڈ آتا ہے اور جو روٹ بے یقینی اور بے اختیاری کی ملی جلی سی کیفیت میں سٹوکس کے گلے لگ جاتے ہیں۔ یہ بے یقینی اس بات کی ہے کہ پہلی اننگز میں 67 رنز پہ آل آؤٹ ہو جانے والی ٹیم چوتھی اننگز میں 361 رنز

Read more

اسرائیل کا ایران کے خلاف ’بڑی فوجی کارروائی‘ کا دعویٰ

اسرائیلی فوج شاذو نادر ہی شام میں اپنی فوجی کارروائیوں کی ذمہ داری لیتی ہے اسرائیل نے شام میں ایرانی فوجی تنصیبات پر حملہ کر کے انھیں تباہ کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ اسرائیلی حکام کا کہنا ہے کہ ایران، اسرائیل پر ڈرون حملے کی تیاری کررہا تھا اور اسرائیلی کارروائی اس حملے کو روکنے کے لیے کی گئی۔ اسرائیلی فوج شاذو نادر ہی شام میں اپنی فوجی کارروائیوں کی ذمہ داری لیتی ہے۔ لیکن سنیچر کو کیے گئے حملے

Read more

بچوں میں فکر مندی اور گھبراہٹ یا ’اینگزائیٹی‘: اس پر کس طرح قابو پایا جا سکتا ہے؟

ایک بالغ شخص کی طرح ہر بچہ بعض اوقات کسی نہ کسی وجہ سے فکر مند ہوتا اور گھبراہٹ محسوس کرتا ہے یعنی ’اینگزائیٹی‘ محسوس کرتا ہے۔ لیکن کچھ بچوں میں فکرمندی ایسے اثرات پیدا کرتی ہے کہ ان کا دل اُن باتوں میں نہیں لگتا ہے جن میں وہ عموماً خوشی محسوس کرتے ہیں۔ لیکن برطانیہ کی ریڈنگ یونیورسٹی کی پروفیسر کیتھی کریسویل کی تازہ ترین ریسرچ میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ کچھ ایسی ترکیبیں یا نسخے

Read more

عالمِ اسلام پر رونا نہیں ہنسنا سیکھیے

جو جو نریندر مودی کو متحدہ عرب امارات کا اعلی ترین سول ایوارڈ ’آرڈر آف زید‘ عطا ہونے پر بل کھا رہا ہے اسے معلوم ہونا چاہیے کہ یہی آرڈر آف زید پاکستانی صدر جنرل پرویز مشرف کو جنوری 2007 میں عطا کیا جا چکا ہے۔ جو جو اپریل 2016 میں مودی کو اعلی ترین سعودی ایوارڈ ’آرڈر آف کنگ عبدالعزیز‘ دیے جانے پر معترض تھا شاید اس کے علم میں ہو کہ اگرچہ کسی پاکستانی سویلین عہدیدار کو یہ

Read more

ڈونلڈ ٹرمپ کی کشمیر میں دلچسپی کی کیا وجوہات ہیں؟

انڈیا کے وزیر اعظم نریندر مودی اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اتوار کے روز جی سیون کے سربراہی اجلاس کے دوران ملاقات کرنے والے ہیں۔ خیال ظاہر کیا جا رہا ہے کہ اس ملاقات میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نریندر مودی سے انڈیا کے زیر انتظام کشمیر کے آرٹیکل 370 کی خصوصی حیثیت کو ختم کرنے اور جموں و کشمیر کو دو مرکزی علاقوں میں تقسیم کرنے کے بعد کشیدگی میں اضافے کو کم کرنے کے منصوبے کے بارے میں

Read more

ماحول دوستی: درخت لگانے کا شوق جب جنون بن جائے

لاہور کی رہائشی مریم نے اپنے گھر میں 500 سے زیادہ پودے لگا رکھے ہیں ‘مجھے لگتا ہے کہ ہم اپنے کاروبار میں سرمایہ کاری کرتے ہیں تو پودوں میں کیوں نہیں؟ ‘ مریم لاہور کی ایک کامیاب بزنس وومین ہیں۔ انھیں قدرت سے جنون کی حد تک لگاؤ ہے۔ یہی وجہ ہے کہ انھوں نے اپنے گھر میں سیکڑوں کی تعداد میں پودے اور درخت لگا رکھے ہیں۔ وہ بتاتی ہیں کہ انھیں بچپن سے ہی پودے لگانے کا

Read more

کوئٹہ: بین الاقوامی نمائش میں طلبہ کی بوریوں پر خوبصورت پینٹنگ

بوری ایک ایسی چیز ہے جسے پرانا یا ناقابلِ استعمال ہونے پر شاید ہی کوئی زیادہ دیر تک اپنے پاس رکھے۔ ایک بوری پرانی ہو جائے تو عام طور پر اس کا مقدر کوڑے کا ڈھیر ہوتا ہے لیکن بلوچستان یونیورسٹی میں پینٹنگ کی پہلی بین الاقوامی نمائش میں کچھ اور دیکھنے کو ملا۔ وہ یہ کہ اگر پرانی بوری پر پینٹنگ کی جائے تو وہ نئی سے زیادہ خوبصورت نظر آتی ہے۔ پینٹنگ کے بعد اسے کسی گھر، ریستوراںٹ

Read more

راہل گاندھی کشمیر سیاست کرنے آئے تھے: گورنر کشمیر

انڈیا کے زیرِ انتظام کشمیر کے دارالحکومت سرینگر میں کانگرس رہنما راہل گاندھی کو ایئرپورٹ ہی سے واپس بھیجے جانے پر وہاں کے گورنر ستیا پال ملک کا کہنا ہے کہ راہل گاندھی ایک پرانے دعوت نامے پر کشمیر محض سیاست کرنے آئے تھے اور انھیں اس کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ بی بی سی کے نامہ نگار ریاض مسرور کے مطابق انڈین کانگریس پارٹی کے رہنما راہل گاندھی نے سرینگر پہنچنے پر یہ موقف اپنایا تھا کہ وہ

Read more

کیا ناسا خلا میں ہونے والے پہلے مبینہ جرم کی تفتیش کر رہا؟

جون میں خلائی سٹیشن سے واپس آنے پر این میکلن کو ایک کیپسول سے اترنے میں مدد دی جا رہی ہے امریکی خلائی ایجنسی ناسا کے بارے میں کہا جا رہا ہے کہ وہ خلا سے کیے جانے والے ایک جرم کی تفتیش کر رہا ہے جس کے بارے میں دعوی کیا جا رہا ہے کہ وہ خلا میں کیا جانے والا پہلا جرم ہے۔ دعوے میں کہا گيا ہے کہ بین الاقوامی خلائی سٹیشن (آئی ایس ایس) سے ایک

Read more

انڈیا دہائیوں پرانے جوہری معاہدے پر نظر ثانی کیوں کر رہا ہے؟

انڈیا کے وزیر دفاع راجناتھ سنگھ نے حال ہی میں ایک بیان میں کہا کہ انڈیا ‘جوہری ہتھیاروں کے استعمال میں پہل کرنے کی اپنی نو فرسٹ یوز پالیسی پر نظر ثانی کر سکتا ہے۔ ‘ ان کا بیان ایک ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب خطے میں انڈیا اور پاکستان کے درمیان کشیدگی ویسے ہی بڑھی ہوئی ہے۔ 22 اگست کو پاکستانی وزیر اعظم عمران خان نے بھی نیو یارک ٹائمز کو انٹرویو دیتے ہوئے خدشہ ظاہر کیا

Read more

جنگل کی آگ

ایمیزون کے جنگلات میں آگ لگنے کا سلسلہ جاری ہے۔ دنیا احتجاج کر رہی ہے اور برازیل کی حکومت کے خلاف پابندیاں لگانے کا غوغا اٹھ رہا ہے۔ ادھر ہمارے ہاں سنا گیا تھا کہ پلاسٹک کے شاپر ختم کیے جائیں گے، بات چل پڑی ہے۔ اسلام آباد سے خبریں مل رہی ہیں کہ شاپر کی جگہ پھر سے سودا سلف لانے کا تھیلا متعارف کرایا جا رہا ہے۔ خیر بات ہے ماحول کی۔ ماحول کی بات پہلے کوئی نہیں

Read more

ویڈیو گیمز: فورٹ نائٹ کی دنیا کا وہ کوچ جس نے کئی نوجوانوں کو کروڑ پتی بنایا

دنیا بھر میں ویڈیو گیمز کے ماہر اگست کے اواخر میں شروع ہونے والے مقابلے ‘فورٹ نائٹ چیمپیئنز سیریز ‘ کی تیاری میں مصروف ہیں۔ یہ گذشتہ ماہ نیو یارک میں ہونے والے ویڈیو گیمز کے ورلڈ کپ مقابلوں کے بعد پہلا بڑا مقابلہ ہے۔ ورلڈ کپ میں انعام کی مجموعی مالیت ریکارڈ 30 ملین ڈالر تھی۔ ورلڈ کپ مقابلے جیتنے والے کئی کروڑ پتی نوجوان اس شوٹنگ گیم میں حصہ لیں گے۔ لیکن ایک ایسا شخص بھی ہے جو

Read more

نریندر مودی یو اے ای میں: ’ہارن مت بجائیں، اسلامی ممالک کا اتحاد سو رہا ہے‘

انڈیا کے وزیر اعظم نریندر مودی کے حالیہ دورہ متحدہ عرب امارات کے پسِ منظر میں پاکستان کے ایوانِ بالا کے چیئرمین محمد صادق سنجرانی نے سنیچر کی رات متحدہ عرب امارت کا اپنا پہلے سے طے شدہ دورہ منسوخ کرنے کا اعلان کیا ہے۔ سینیٹ کی جانب سے جاری کیے گئے ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ ‘پاکستان کشمیریوں کی جدوجہد کی بھرپورحمایت کرتا ہے۔ اورمودی حکومت کی جانب سے اس وقت کشمیری مسلمانوں پر ظلم و بربریت

Read more

امریکہ میں الیکٹرانک سگریٹ کے استعمال سے پہلی موت

حکام کے مطابق یہ امریکہ میں ویپنگ یا ای سگریٹ کے استعمال کے نتیجے میں واقع ہونے والی پہلی موت ہے امریکہ میں محکمہ صحت کے حکام کا کہنا ہے کہ ویپنگ (الیکٹرانگ سگریٹ یا اس سے ملتی جلتی مصنوعات) کے باعث سانس کی بیماری میں مبتلا ایک مریض دم توڑ گیا ہے۔ حکام کے مطابق یہ امریکہ میں ویپنگ کے نتیجے میں واقع ہونے والی پہلی موت ہے۔ ویپنگ الیکٹرانک سگریٹ یا اسی طرح کے کسی آلے کے ذریعے

Read more

کشمیر میں سیکیورٹی فورس کے کمانڈر کی خودکشی

انڈیا کے زیر انتظام کشمیر میں تعینات نیم فوجی دستے سینٹرل ریزرو پیرا ملٹری فورس کے ایک اسٹنٹ کمانڈر نے اپنے ہی پستول سے خود کشی کر لی۔ انڈیا کے سرکاری خبر رساں ادارے پی ٹی آیی نے حکام کے حوالے سے خبر دی ہے کہ 33 سالہ ایم اروند جن کا تعلق سی آر پی ایف کی 40ویں بٹالین سے تھا وہ جمعے کی صبح اننت ناگ کے علاقے صدر میں واقع اپنی رہائش گاہ پر مردہ حالت میں

Read more

افغانستان میں انڈیا اپنی فوج کیوں نہیں بھیجتا؟

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی اپنے متنازع ٹویٹس اور بیانات کے ذریعے تنازعات کو ہوا دینے کی عادت رہی ہے۔ اس کی حالیہ مثال 21 اگست کو ان کا وہ بیان ہے جس میں انھوں نے انڈیا اور پاکستان کا نام ایسے ممالک کے طور پر لیا ہے جو دہشت گردی کے خلاف مناسب اقدامات نہیں کر رہے ہیں۔ چونکہ امریکہ طالبان سے مذاکرات کر رہا ہے لہذا ٹرمپ نے یہ بیان دولت اسلامیہ (آئی ایس) اور خاص طور پر

Read more

انڈیا کے سابق وزیر خزانہ ارون جیٹلی کا دہلی میں انتقال

ارون جیٹلی ایک عرصے سے علیل تھے انڈیا کے سابق وزیر خزانہ اور بی جے پی کے اہم رہنما ارون جیٹلی نے سنیچر کی دوپہر دہلی کے معروف ہسپتال آل انڈیا میڈیکل سائنس (ایمس) میں آخری سانسیں لیں۔ وہ ایک عرصے سے علیل تھے اور گذشتہ کئی دنوں سے لائف سپورٹ پر تھے۔ وہ 66 سال کے تھے۔ ارون جیٹلی نو اگست سے ایمس میں زیر علاج تھے۔ ایمز کی ترجمان آرتی وج نے میڈیا کو جاری ایک پریس ریلیز

Read more

راہل گاندھی اور غلام نبی سرینگر ایئرپورٹ پہنچ گئے

انڈین اپوزیشن جماعتوں کا بارہ رکنی وفد کانگرس رہنما راہل گاندھی کی سربراہی میں انڈیا کے زیر انتظام کشمیر میں زیر حراست سیاسی رہنماؤں سے ملنے اور جموں اور کشمیر کے عوام سے اظہار یکجہتی کے لیے سرینگر ایئرپورٹ پہنچ گیا ہے۔ دہلی سے بی بی سی کے نامہ نگار شکیل اختر نے بی بی سی کے خصوصی ریڈیو پروگرام نیم روز میں بات کرتے ہوئے بتایا کے ملنے والی اطلاعات کے مطابق حزب اختلاف کی جماعتوں کے بارہ رہنماؤں

Read more

’جگر جلال کروڑوں کی آسامی ہے دو تین لاکھ کا آدمی نہیں‘

پاکستان کے صوبے سندھ کے گلوکار جگر جلال کا کہنا ہے کہ ان کے اغوا کیے جانے کے واقعے کے دوران ڈاکو انھیں کہتے رہے ‘جگر جلال کروڑوں کی آسامی ہے، دو تین لاکھ کا آدمی نہیں۔ ‘

پانچ روز قبل کوکورینا فیم جگر جلال کو ان کے بیٹے اور بھانجے سمیت سندھ کے علاقے شکارپور سے اغوا کیا گیا تھا۔ ان کی رہائی 23 اگست کی شب عمل میں آئی ہے۔

Read more

پاکستانی حکام کو دریائے ستلج میں سیلاب کی خبر یو ٹیوب سے ملی

چوہدری فاروق کا ڈیرہ اب جزیرے میں تبدیل ہو چکا ہے۔ یہاں ان کے مال مویشی، زرعی مشینری اور کئی من اناج محصور ہوا پڑا ہے۔ سینکڑوں میٹر چوڑے ریت کے اس ٹیلے پر جھاڑی نما پودوں کی بہتات ہے۔ پاکستان اور انڈیا کی سرحد پر واقع گاؤں مستیکی سے لے کر کئی کلومیٹر دور واقع قصبے شیخ پورہ نو تک سیلاب کا پانی موجود ہے۔ چند روز قبل تک دریائے ستلج کی یہ گزرگاہ محض ریت کا میدان ہوتی

Read more

جی میل یا یاہو کی پانچ متبادل ای میل سروسز

سب سے مقبول ای میل سروسز کے متبادل بھی ہیں کیا آپ اپنے تمام جاننے والوں کی طرح ایک ہی ای میل سروس کا استعمال کرتے ہوئے اکتاہٹ کا شکار ہو چکے ہیں؟ کیا آپ کو گوگل یا بڑی ٹیکنالوجی کمپنیوں میں سے کسی ایک پر انحصار کرنا پسند نہیں؟ جی میل، یاہو، آؤٹ لک اور سب سے زیادہ مقبول میل سروسز سے باہر بھی زندگی ہے۔ ہم آپ کو دیگر متبادل ای میل سروسز کے بارے میں بتاتے ہیں

Read more

بلوچستان میں جبری گمشدگیاں: ’ابھی تک کسی کو جوابدہ نہیں ٹھہرایا گیا‘

ہیومن رائٹس کمیشن آف پاکستان نے 2018 میں حقوق انسانی کے حوالے سے متعلق اپنی رپورٹ میں بلوچستان میں جبری گمشدگیوں اور ہزارہ قبیلے سے تعلق رکھنے والے افراد کی ٹارگٹ کلنگ کے واقعات پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کا تدارک ضروری ہے۔ اس رپورٹ کو کوئٹہ میں بھی جاری کیا گیا جس میں بلوچستان کے حوالے سے جن دو دیگر ایشوز کو اجاگر کیا گیا ہے ان میں بچوں کی غذائی قلت اور کان

Read more

پاکستانی پاسپورٹ نہ کشمیر کارڈ: انڈیا کے زیر انتظام کشمیر جانے والی پاکستانی خواتین واپس آنے کی خواہش مند

نوے کی دہائی میں انڈیا کے زیرِ انتظام کشمیر سے نوجوان بڑی تعداد میں پاکستان کے زیرِ انتظام کشمیر اور پاکستان کے دوسرے علاقوں میں آ کر آباد ہو گئے۔ ان نوجوانوں نے نہ صرف یہاں رہائش اختیار کی بلکہ شادیاں بھی کیں۔ یہ شادیاں اس وقت تک کامیابی سے چلتی رہیں جب تک انڈیا کے زیر انتظام کشمیر کے سابق وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے کشمیری جنگجوؤں، جنھیں پاکستان میں پناہ گزینوں کا درجہ حاصل تھا، کے لیے عام

Read more

امریکہ اور چین کے درمیان تجارتی جنگ میں تیزی

چین اور امریکہ کے درمیان جاری تجارتی جنگ میں تیزی کے دوران چین امریکہ سے پچہتر ارب ڈالر کی درآمدی اشیا پر دس فیصد ڈیوٹی لاگو کرنے والا ہے۔ ان اشیا میں زرعی اجناس، خام تیل اور چھوٹے طیارے بھی شامل ہیں۔ یہ اقدام صدر ٹرمپ کی طرف سے چین سے درآمد کی گئی تین سو ارب مالیت کی اشیا پر دس فیصد ٹیکس عائد کرنے کے رد عمل میں لیا گیا ہے۔ چین کی طرف سے نئے محصولات پانچ

Read more

ایمیزون آتشزدگی: برازیل کی کئی ریاستیں، پڑوسی ممالک بھی متاثر

کچھ جگہوں پر لگنے والی آگ کئی ایکڑوں تک پھیلی ہوئی ہے برازیل کے ایمیزون جنگل میں تقریباً ایک دہائی کی شدید ترین آتشزدگی کے باعث فرانس اور آئر لینڈ نے جنوبی امریکہ کے ساتھ تجارتی معاہدہ کےخاتمے کی دھمکی دی ہے۔ فرانس اور آئرلینڈ کے صدور کا کہنا ہے کہ وہ جنوبی امریکی ممالک سے نئے تجارتی معاہدے پر اس وقت تک دستخط نہیں کریں گے جب تک برازیل ایمیزون کے جنگل میں لگی آگ پر قابو پانے کے

Read more

سری لنکا بمقابلہ پاکستان: ون ڈے سیریز کراچی میں، ٹی ٹوئنٹی لاہور میں

ٹی ٹوئنٹی سیریز کے تینوں میچز قذافی اسٹیڈیم لاہور میں ہوں گے۔ (فائل فوٹو) سری لنکا کی کرکٹ ٹیم نے آئندہ ماہ پاکستان میں ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچوں کی سیریز کھیلنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ سری لنکا اور پاکستان کے میچوں کا شیڈول بھی کر دیا گیا ہے۔ شیڈول کے مطابق تین ون ڈے میچ کراچی میں کھیلے جائیں گے جبکہ لاہور ٹی ٹوئنٹی میچز کی میزبانی کرے گا۔ سری لنکا کی ٹیم 25 ستمبر کو کراچی

Read more

جج ارشد ملک کیس: ‘فیصلے کے لیے ویب سائٹ پر جائیں’

پاکستان کی عدالت عظمیٰ کا کورٹ روم نمبر ون، جمعے کے روز، اور ایک بار پھر سابق وزیر اعظم نواز شریف کی قسمت کا فیصلہ۔ لیکن اس بار سماعت کی وجہ نواز شریف کے خلاف یا ان کی طرف سے دائر کردہ کوئی درخواست نہیں تھی بلکہ احتساب عدالت کے سابق جج ارشد ملک کی مبینہ ویڈیو سے متعلق دائر درخواستوں پر فیصلہ سنایا جانا تھا۔ ارشد ملک وہی جج ہیں جنھوں نے دسمبر 2018 میں سابق وزیر اعظم کو

Read more

روپ کنڈ جھیل: ہمالیہ کے پہاڑوں کی ڈھانچہ جھیل کی پرسراریت میں اضافہ

روپ کنڈ انڈین ریاست اتراکھنڈ میں سلسلہ کوہ ہمالیہ میں سطح سمندر سے 5029 میٹر اونچائی پر واقع چھوٹی جھیل ہے، جو سارا سال برف سے ڈھکی رہتی ہے۔ ہمالیہ کے پہاڑی سلسلے میں واقع ’ڈھانچہ جھیل‘ کے نام سے معروف روپ کنڈ جھیل سے ملنے والی انسانی باقیات کے ڈین این اے کے تجزیے سے معلوم ہوا ہے کہ اس کی تاریخ اندازوں سے کہیں پرانی ہے۔ 19ویں صدی کے آخر سے یہ افواہیں گردش کرتی رہی تھیں کہ

Read more

کشمیر: پاکستان عالمی عدالتِ انصاف کن بنیادوں پر جا سکتا ہے؟

ICJکسی ایک ملک کی جانب سے بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی ہونے پر متاثرہ فریق معاملہ آئی سی جے میں لے جا سکتا ہے (فائل فوٹو) پاکستان نے واضح کیا ہے کہ وہ انڈیا کے زیرِ انتظام کشمیر کے مسئلے کو عالمی عدالتِ انصاف (آئی سی جے) لے جانے کی تیاری کر رہا ہے۔ آئی سی جے میں کشمیر کے مسئلے کو لے جانے کی چند وجوہات ہیں۔ انڈیا نے رواں ماہ اپنے آئین کے آرٹیکل 370 کو غیر

Read more