انڈیا کے صدر کو پاکستان کی فضائی حدود استعمال کرنے کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ
پاکستان کے وفاقی وزیر برائے ہوابازی غلام سرور خان نے کہا ہے کہ حکومت نے فیصلہ کیا ہے کہ انڈیا کے صدر کے طیارے کو پاکستان کی فضائی حدود استعمال کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ انڈیا کی وزارتِ خارجہ نے پاکستان سے انڈیا کے صدر کے ہوائی سفر کے حوالے سے اجازت مانگی تھی جس پر سنیچر کو فیصلہ کیا گیا ہے۔ واضح رہے کہ انڈیا کے صدر رام ناتھ کووند 8 ستمبر کو دلی سے آئس لینڈ
Read more


































































































