جماعت اسلامی کا آخری الیکشن
مسلم لیگ نون کےاک ماسٹر پلانر نے بہت وثوق سے دعوی کیا ہے کہ آنے والا الیکشن جماعت اسلامی کا آخری الیکشن ہو گا۔ اس الیکشن میں عبرتناک شکست کے بعد جماعت اسلامی الیکشن سے مستقل بنیادوں پر توبہ کر لے گی۔
ان راہنما کا کہنا تھا کہ ایسا وہ کسی تجربے کی بنیادپر نہیں کہہ رہا یہ نتیجہ انہوں نے ان سروے رپورٹوں کو پڑھنے کے بعد نکالا ہے جو مسلم لیگ نون آئندہ الیکشن میں اہم امیدواروں کی حلقوں میں پوزیشن چیک کرنے کے لیے کرا رہی ہے
Latest posts by افواہ ساز کے قلم سے (see all)
- شیخ رشید عورتوں کے ہینڈ بیگ میں کیا رکھتے ہیں؟ - 13/09/2017
- کیا عمران خان دوبارہ جمائمہ سے شادی کر رہے ہیں؟ - 28/07/2017
- ایچیسن کالج کے پھٹیچر کھلاڑی - 23/07/2017
Facebook Comments - Accept Cookies to Enable FB Comments (See Footer).