کشمیر کی چاندنی، بلبلِ کشمیر، حبہ خاتون
کشمیر صرف خوبصورت قدرتی مناظر، برف پوش سر بہ فلک پہاڑوں، سبزہ زاروں، مرغزاروں، دریاؤں، آبشاروں، اور کشادہ دامن وادیوں ہی کی سرزمین نہیں بلکہ یہ خطہ ادب، اور فنونِ لطیفہ کے حوالے سے بھی نہایت زرخیز رہا ہے۔ کشمیر کئی عظیم شعرا کی جنم بھومی ہے۔ حبہ خاتون، لل دید، محمد غنی، مہجور، رسول میر، اور ارنی مل، جیسے عظیم شاعروں کی، روحانی و رومانوی شاعری، کشمیری ادب کا ایک قابلِ فخر اثاثہ ہے۔ لل دید جنہیں لالیشوری بھی
Read more



