داستان میر تقی میر

کہتے ہیں نام کا اثر انسان کی شخصیت اور اس کے اعمال پر ضرور پڑتا ہے۔کم از کم اگر میر تقی میر کو پڑھیں ،ان کی زندگی کو دیکھیں ،یہ خیال پختہ ہوجاتا ہے۔آج ہم بات کرتے ہیں اٹھارویں صدی عیسوی کے عظیم شاعر میر تقی میر کی۔ میر تقی میر 1723 کو آگرہ میں پیدا ہوئے۔ آگرہ ایک زمانے میں بادشاہ اکبر کا دارالخلافہ تھا۔ اس شہر کو اکر آباد بھی کہا جاتا تھا۔ اگرہ یعنی اکبر آباد نے

Read more

پاکستان میں خرد افروزی کے معمار: سید علی عباس جلالپوری

سید علی عباس جلالپوری پاکستان کے بلند پایہ مفکر، فلسفی اور تحریک خرد افروزی کے بانی تھے۔ فلسفیانہ تاریخ میں انہیں پاکستان کا ول ڈیورانٹ کہا جاتا تھا۔ ۔ گورنمنٹ کالج لاہور کے پروفیسر بھی رہے۔ فلسفہ، تاریخ فلسفہ، تاریخ اور مذہبیات کے موضوع پر اردو زبان میں چودہ سے زائد کتابیں تصنیف کیں۔ ان کی یہ کتابیں پاکستان میں عہد خرد افروزی کی نقیب سمجھی جاتی ہیں۔برصغیر پاک وہند میں انہیں فلسفے کا عظیم محقق سمجھا اور مانا جاتا

Read more

عمران خان کی معاشی پالیسی۔۔۔تنقیدی جائزہ

پاکستان تحریک انصاف کی حکومت جب سے سے وجود میں آئی ہے اس وقت سے ایک ہی سوال اٹھایا جارہا ہے کہ عمران خان صاحب کی معاشی پالیسی اصلاحات کب منظر عام پر آئیں گی؟ اب اس معاشی پالیسی کے کچھ خدوخال سامنے آنا شروع ہو گئے ہیں۔ اب منگل کے روز نئے پاکستان کی نئی حکومت کی طرف سے فنانس بل پیش کیا جارہا ہے۔ کہا جارہا ہے کہ سابقہ حکومت کی طرف سے ٹیکس میں اصلاحات کی گئی

Read more

کوئلے کی کانیں یا موت کی وادیاں

پاکستانی نیوز چینلز پر تقریبا ہر روز ٹکڑ چلتے ہیں، کہ بلوچستان کے فلاں علاقے میں کوئلے کی کان منہدم ہو گئی اور اتنے کان کن جاں بحق ہو گئے۔ گزشتہ روز بھی کچھ ایسے ہی ٹکڑ چلے تھے، کہ کوہاٹ میں کوئلے کی کان منہدم، 9 کان کُن جاں بحق, دوسرا ٹکڑ تھا، کہ کوہاٹ پولیس نے ایک مزدور کو بچا لیا، جب کہ تیسرا ٹکر تھا کہ تمام کان کنوں کا تعلق ضلع شانگلہ سے ہے۔ نیوز چینلز

Read more

خشونت سنگھ

ایک تھا خشونت سنگھ جو دو فروری انیس سو پندرہ کو پاکستان کے علاقے ہڈالی میں پیدا ہوا تھا۔ امیر خاندان کا چشم و چراغ ،ایسے خاندان کا فرد جس کی دولت اور امارت کے چرچے پورے ہندوستان میں تھے۔ ۔ خشونت سنگھ نے شان و شوکت سے بھرپور ماحول میں پرورش پائی تھی۔ ۔ یہ کہانی شروع ہوتی ہے سو سال پہلے کے ہندوستان سے ،جی ہاں پنجاب کے دل لاہور اور راجھستان کے درمیان ایک گاوں تھا جس

Read more

بیگم کلثوم نواز: مثالی ہاؤس وائف اور بہادر سیاسی کارکن

مثالی ہاؤس وائف اور بہادر سیاسی کارکن بیگم کلثوم نواز کینسر سے جنگ ہار گئی اور گزشتہ روز لندن میں انتقال کر گئیں۔ محترمہ کلثوم نوازصاحبہ کا کردار نواز شریف کی سیاست کے لئے بہت اہم تھا۔ 1999 کے بعد جب سابق فوجی آمر جنرل پرویز مشرف نے مارشل لا لگایا، نواز شریف کو اٹک جیل میں قید کردیا گیا۔ اوپر سے طیارہ سازش کیس کا ڈرامہ رچا کر سابق وزیر اعظم نواز شریف کو موت کی سزا سنا دی

Read more

میں، زاراخان، آرٹ گیلری اور اردو زبان

ہر طرف خاموشی تھی۔ چاروں طرف کینڈل لائیٹس کا سماں تھا۔ ٹیبلز انواع و اقسام کے کھانوں سے سجے تھے۔ کنیریڈ کالج کے بلکل سامنے،نئیرنگ آرٹ گیلری کے کیفےمیں خوبصورت شہزادوں اور پریوں نے دلکش محفل سجائی ہوئی تھی۔ آرٹ گیلری دلکش پینٹگز سے اٹکی پڑی تھی۔ گیلری کے چاروں اطراف دلکش رنگ برنگی برقی قمقمے مسکرا رہے تھے۔ یہ برقی قمقمے آرٹسٹوں کے آرٹ کو مزید دلکش اور خوبصورت دیکھاتے نظر رہے تھے۔ حسن اور خوبصورتی ہر انداز سے

Read more

میرٹ اور عقیدہ ۔۔۔۔ تاریخی تناظر میں

ساٹھ گھنٹے گزر گئے۔ سوشل میڈیا پر اب بھی عاطف میاں پر بحث و مباحثے کا سلسلہ جاری ہے۔ عاطف میاں کو وزیر اعظم پاکستان عمران خان نے اکنامک ایڈوائزری کونسل میں شامل کیا کیا کہ ہر طرف اب بھی شور برپا ہے۔ دو روز پہلے عاطف میاں صاحب سینیٹ میں زیر بحث رہے۔ گزشتہ روز توجہ دلاؤ نوٹس پر قومی اسمبلی میں زیر بحث رہے۔ جمعیت علمائے اسلام ف کی طرف سے فضل الرحمان صاحب کے بھائی عطا الرحمان

Read more

ہمیشہ جوان رہنے کا سنہری فارمولہ

جیک ریچر دنیا کے طاقتورترین ملک امریکہ کا امیر ترین وکیل تھا۔ زندگی میں اس نے کبھی کوئی مقدمہ نہیں ہارا تھا۔ امریکہ کی معروف لاءفرم میں اس کی شخصیت کا جادو سر چڑھ کر بولتا تھا۔ جیک ریچر کے بنک اکاونٹس میں کروڑوں ڈالرز تھے۔ دنیا کی قیمتی ترین گاڑیاں اس کے زیراستعمال تھی۔ ۔ شرب پینا، تحاشا دولت سمیٹنا، پارٹی گرلز کے ساتھ جنسی تعلقات رکھنا اس کا روز مرہ کا معمول تھا۔ جیک ریچر کی عمر ساٹھ

Read more

ماہر معیشت عاطف میاں کا تقرر عمران کی قائدانہ صلاحیت کی دلیل ہے

عاطف میاں پاکستانی نژاد معروف امریکی ماہرِ معاشیات ہیں۔ آئی ایم ایف نے 2014 میں دنیا کے ٹاپ 25 قابل نوجوان ماہرِ معاشیات کی ایک لسٹ مرتب کی تھی ،جس میں عاطف میاں کا 16واں نمبر تھا۔ پاکستان کے لئے یہ عزت افزائی کا مقام تھا ۔۔۔جب یہ خبر عمران خان تک پہنچی تو انہوں نے اعلان کیا کہ جب تحریک انصاف کی حکومت آئے گی تو وہ عاطف میاں جیسے ٹیلنٹڈ انسان کو پاکستان لائیں گے اور ان کو

Read more

لیجنڈ گیت کار شیلندر

آج ہندوستان کے ایسے گیت کار کی زندگی پر بات کرتے ہیں جن کے گیت آج بھی اس زمین پر لاکھوں انسانوں کے کانوں میں رس گھولتے نظر آتے ہیں۔ کہا جاتا ہے کہ گانے، نغمے یا گیت امرت کی بوند کی طرح شاعر کی قلم کی نوک سے ٹپکتے ہیں، لیکن شیلندر ایسے گیت کار تھے جن کے نغمے بوند بوند نہیں بلکہ برسات کی طرح برستے رہے اور کئی برسوں تک گیتوں کے برستے کا یہ سلسلہ جاری

Read more

بے قرار و پریشان کو کیا کرنا چاہیے؟ ایک نفسیاتی تجزیہ

انسان اگر بیمار، بے قرار و پریشان ہے، تو اس کا علاج ڈاکٹر کے ساتھ ساتھ فطرت کے پاس بھی موجود ہے۔ درخت، پرندے، آسمان، بادل، سورج، چاند ستارے، سیارے انسان کی روحانی خوشی کا حقیقی ذریعہ ہیں۔ اگر کسی انسان کے پاس دیکھنے والی آنکھ ہے، تو اسے حقیقی خوشی کا احساس اس وقت میسر آتا ہے، جب وہ درختوں پرندوں آسمان اور سورج کی دنیا کا حصہ بن جاتا ہے۔ اس لیے جب بھی پریشانی اور بے قراری

Read more

فریب اور مکاری کا نام پاکستان میں صحافت ہے، ایسا کیوں؟

جدید دنیا کے میڈیا کا سب سے بڑا المیہ یہ ہے کہ یہاں یہاں جھوٹ کو شاندار سنسنی خیز انداز میں سچ بناکر پیش کیا جاتا ہے۔ اس لئے موجودہ زمانہ صحافت کا زرد دور کہلاتا ہے۔ صحافت میں پہلے سے زیادہ ریڈ لائنز آگئی ہیں۔ ان ریڈ لائنز کی وجہ سے بھی صحافت خوف کا شکار ہے۔ صحافت کوپاکستان اوردنیا بھر میں سب سے بڑا چیلنج جعلی یا فیک خبروں سے ہے۔ پاکستان میں تو مسخ شدہ خبروں کو

Read more

صحافت،صحافی اور سید طلعت حسین

سید طلعت حسین سے میں نے سوال پوچھا کہ پاکستانی صحافت اور صحافیوں کو کیسا ہونا چاہیئے؟ سید طلعت حسین کا اس پر کہنا تھا کہ نیوز یا خبر جیسی بھی ہو، اہمیت کی حامل ہوتی ہے۔اس کے باوجود صحافت میں نیوز کی اہمیت ثانوی ہونی چاہیئے۔نیوز چینلز اور اخبارات میں سب سے زیادہ زور آزمائی صرف نیوز پر نہیں ہونی چاہیئے۔ نیوز چینلز اور اخبارات میں سب سے زیادہ اہمیت عوام کی خوشیوں،ان کے دکھوں،غموں اور مسائل پر دی

Read more

قوم ڈاکٹر ادیب الحسن رضوی کی شکرگزار ہے

بات گردے سے شروع ہوئی تھی ۔جگر سے ہوتی ہوئی اب کینسر کے علاج تک پہنچ چکی ہے۔بات ایک وارڈ سے شروع ہوئی تھی۔اب ایک جہازی سائز کمپلیکس بھی کم پڑ گیا ہے ۔بات کئی برس پہلے چند مریضوں سے شروع ہوئی تھی،اب ضرورت مندوں کی قطاریں ہیں کہ ختم ہونے میں نہیں آتیں۔آج ہم ایک ایسے مسیحا کی بات کرتے ہیں جو اس زمین کا سب سے خوبصورت اور پیارا انسان ہے ۔انسانی خدمت گزار ڈاکٹر ادیب الحسن رضوی

Read more

گلزار صاحب 84 برس کے ہو گئے

گلزار صاحب اس دنیا کے واحد انسان ہیں جن کی آواز، شخصیت اور خیالات مجھے ہمیشہ منفرد، انوکھے اور دلچسپ محسوس ہوتے ہیں۔ میں ان کی باتیں یا شاعری ایسے پڑھتا یا سنتاہوں جیسے مذہبی لوگ الہامی باتیں پڑھتے یا سنتے ہیں۔ دنیا انہیں شاعر، فلم ساز، فلم ڈائریکٹر، ڈائیلاگ رائیٹر یا گیت گار کے طور پر جانتی اور مانتی ہے۔ سمپورن سنگھ کالرا ان کا اصل نام ہے، لیکن اب یہ ہمارے گلزار صاحب ہیں۔ گلزار صاحب 18 اگست

Read more

کیا واقعی پاکستان کی تباہی کا ذمہ دار جنرل ضیا ہے؟

30 سال پہلے سترہ اگست کے دن بہاول پور کے نزدیک بستی لال کمال کے اوپر ایک سی ون تھرٹی طیارہ تباہ ہوا تھا، اس میں جنرل ضیا الحق اور ان کے ساتھی سوار تھے۔ یہ تمام افراد اس حادثے میں ہلاک ہو گئے تھے۔ لیکن آج اس واقعے کو گزرے 30 سال ہو گئے، اب بھی ایک ہی تذکرہ ہورہا ہوتا ہے، پاکستان کی تباہی کا ذمہ دار جنرل ضیا ہے۔ اب بھی ہم سب کہتے ہیں کہ پاکستان

Read more

موسیقی کی شہزادی نازیہ حسن کی 18ویں برسی

ڈسکو دیوانے آہاآہا ،تیری میری دوستی ،دم دم ،اوماہیا وے ماہیا کریئے پیار دی گلاں ،میں جواں میں حسیں۔یہ وہ نغمے ہیں جو ہم سے ہر ایک نے سن رکھے ہیں ۔جب بھی یہ گانے بجتے ہیں یا ویڈیو کی شکل میں دیکھائی دیتے ہیں تو خوبصورت اور معصوم نازیہ حسن کا چہرہ سامنے آجاتا ہے ۔میری نگاہ میں وہ حسین اور دلکش آواز اور شکل وصورت کے ساتھ ایک انقلابی لڑکی تھی ۔انقلابی کردار سمجھنے کے لئے ہم سب

Read more

جناح صاحب کیوں پاکستان کو سیکولر ریاست نہیں بنا سکے ؟

آج ہم سب ملکر پاکستان کی کہانی کو سمجھنے کی کوشش کرتے ہیں۔ کہیں کہیں اس کہانی کے چھوٹے بڑے مسائل پر بھی غور کرتے ہیں۔ اب یہ ہم سب پر منحصر ہے کہ خرابیوں کو کیسے سمجھتے ہیں اور ان کا حل کیا دیکھتے ہیں۔ پاکستان کی کہانی کو مسلم لیگ سے شروع کرتے ہیں۔ مسلم لیگ 1906 میں ڈھاکہ میں بنائی گئی تھی۔ مسلم لیگ سیاسی جماعت بن تو گئی لیکن اس پر زیادہ توجہ نہیں دی گئی،

Read more

پاکستان کیلئے لبرل شعور ہی کیوں بہترین بیانیہ ہے ؟

گزشتہ صدی کے آغاز میں ہی دنیا میں سوشلسٹ، ترقی پسند خیالات اور نظریات کے ساتھ ساتھ ترقی پسند انقلابات نے جنم لینا شروع کردیا تھا۔ سب سے بڑا انقلاب سوویت یونین میں 1917 میں آیا۔ اس کے بعد چین میں۔ اسی دوران برصغیر میں بھی ترقی پسند تحریک کا آغاز ہوا۔ پاکستان بننے کے بعد بھی پاکستان میں بائیں بازو یا ترقی پسند تحریک چلتی رہی۔ اس کے کئی دور آئے۔ لیکن جب سوویت یونین ٹوٹا تو پاکستان سمیت

Read more

عرب دنیا کا افغانستان یمن

دنیامیں ایک جنگ ہورہی ہے جس میں معصوم انسانوں کا قتل عام ہورہا ہے۔ لیکن بدقسمتی دیکھیں کہ مسلم دنیا، مغربی دنیا اور امریکی میڈیا میں اس جنگ کی خبریں بہت رپورٹ کی جاتی ہیں یا کوشش کی جاتی ہے کہ خبروں کے ریڈار سے یمن کو غائب کردیا جائے۔ تین سال سے یمن کی جنگ خبروں کے ریڈار سے غائب ہے۔ اقوام متحدہ کی رپورٹ کے مطابق یمن میں 2015 سے اب تک 10 ہزار افراد ہلاک ہوچکے ہیں،

Read more

شہباز کا جہاز پھر لیٹ ہو گیا

گزشتہ روز اسلام آباد ہائی کمیشن آفس کے سامنے دھاندلی کے خلاف کچھ سیاسی جماعتوں کے سیاستدان اور ورکرز اکھٹی ہوئے مگر تماشا نہ کرسکے۔ مسلم لیگ ن، اے این پی، ایم ایم ائے، قومی وطن پارٹی اور نیشنل پارٹی کے سیاسی لوگوں نے اس احتجاج کا حصہ بنناتھا۔ پہلے کہا گیا کہ اسلام آباد ہائی کمیشن آفس کے سامنے عوام کا ٹھاٹھیں مارتا سمندر ہوگا۔ دھاندلی کے نعرے پورے اسلام آباد میں گونجتے نظر آئیں گے۔ لیکن ایسا تماشا

Read more

عظیم فلسفی اور مفکر برٹرینڈ رسل کے خیالات

اس عظیم انسان کا پورانام برٹرینڈ آرتھر ولیمز رسل تھا۔ وہ انسانی تاریخ کا ایک عظیم انسان، محقق، مورخ، ماہر طبعیات، ماہر ریاضیات، فلسفی اور افسانہ نگار تھا۔ رسل 18 مئی 1876کو برطانیہ کے علاقے ویلز میں پیدا ہوئے۔ رسل کے والد سر جان رسل برطانیہ کے وزیر اعظم رہے۔ رسل کا تعلق طبقہ اشرافیہ اور کٹر مذہبی گھرانے سے تھا۔ لیکن رسل مرتے دم تک غیر مذہبی اور ملحد رہے۔ انہوں نے فلسفے، سائنس، تاریخ، مذہب، خدا، سیاست، معاشرت،

Read more

نظام تعلیم اور عمران خان

نہ میں کوئی ماہر تعلیم ہوں، اور نہ ہی سوشیالوجسٹ؛ اس کے باوجود تعلیمی نظام اور معاشرے کے بنیادی پہلوؤں پر بات کرنا بطور تعلیم یافتہ انسان میری اولین ذمہ داری ہے۔ آج پاکستانی نظام تعلیم کے حوالےسے کچھ تلخ حقائق بتانے کی کوشش کروں گا۔ پاکستان کا موجودہ تعلیمی نظام سچائی، انسانیت، محبت، انفرادیت اور بغاوت کا سب سے بڑا دشمن ہے۔ یہ تعلیمی نظام نہیں ہے۔ اس نام نہاد تعلیمی نظام کا ڈھانچا، اصول اور نظریات انسانیت اور

Read more

کون بنے گا وزیراعظم شہباز یا عمران ؟

الیکشن کمپین کا وقت ختم ہوچکا ہے، کچھ گھنٹوں کے بعد الیکشن ڈے شروع ہوجائے گا۔ اب ہر طرف سے ایک ہی سوال کیا جارہا ہے کہ وفاق میں صوبوں میں کس کی حکومت بن رہی ہے؟ کیا عمران خان وزیر اعظم بننے جارہے ہیں؟ کیا شہباز شریف پاکستان کے نئے وزیراعظم ہوں گے؟ کہیں ایسا تو نہیں کہ عمران خان وزیراعظم بننے کی بجائے اپوزیشن لیڈر بن جائیں اور شہباز شریف ایک مرتبہ پھر چیف منستڑ آف پنجاب لگا

Read more

فیصل آباد ڈویژن میں کون جیتے گا؟

پاکستان کے سب سے بڑے صوبے پنجاب کی کل آبادی دس سے گیارہ کڑورہے۔ پنجاب کے کل 9 ڈویژنز اور 36 اضلاع ہیں۔ اس صوبے میں قومی اسمبلی کی نشستوں کی تعداد 148 ہے۔ اس مرتبہ پنجاب میں سیاسی صورتحال اور سیاسی فضا دلچسپ اور عجیب و غریب دکھائی دے رہی ہے، توقع ظاہر کی جارہی ہے کہ پنجاب میں سیاسی دنگل میں بڑے بڑے پہلوان گر سکتے ہیں یا انہیں گرایا بھی جاسکتا ہے۔ آج ہم فیصل آباد ڈویژن

Read more

مسلم لیگ ن اور پی پی پی کے لئے مشکل صورت حال

مسلم لیگ ن کے بارے میں ویسے تو اب یہ تاثر پھیل چکا ہے کہ یہ اینٹی اسٹیبشلمنٹ پارٹی ہے۔ لیکن حقیقی صورتحال کا جائزہ لیا جائے تو اس وقت کی مسلم لیگ ن بطور ایک سیاسی جماعت الگ اور مختلف جگہوں پر کھڑی دکھائی دے رہی ہے۔ یہ تو واضح نظر آرہا ہے کہ مسلم لیگ ن دو گروپوں میں تقسیم ہے۔ ایک گروپ کو چھوٹے میاں صاحب یعنی شہباز شریف لیڈ کرتے نظر آرہے ہیں اور دوسرے گروپ

Read more

الیکشن کے متعلق سہیل وڑائچ کے چند تجزیے

مختلف نیوز چینلز پر سیاسی مبصرین اور انتخابی سیاست کے ماہرین پچیس جولائی دو ہزار اٹھارہ کے الیکشن کے حوالے سے پیشن گوئیاں کرتے نظر آرہے ہیں۔ پاکستان کے معروف صحافی اور انتخابی سیاست کے ماہر سہیل وڑائچ کا ایک نجی ٹی وی پروگرام میں کہنا تھا کہ پاکستان میں الیکشن میں صرف چند روز رہ گئے ہیں، لیکن بدقسمتی یہ ہے کہ الیکشن سے پہلے دہشت گردی کا خطرہ بہت بڑھ گیا ہے، ان کا کہنا تھا مستونگ واقعے

Read more

کیا سب گدھے ہیں؟

ادب و شاعری سے مزین محفل اپنے عروج پر تھی ۔اسی دوران کسی منچلے نے سیدہ عارفہ فاطمہ سے سوال کیا،میڈم عمران خان نے ایک انتخابی جلسے کے دوران کہا کہ جو بھی سابق وزیر اعظم نوازشریف اور ان کی صاحبزادی مریم نواز کو خوش آمدید کہنے ائیرپورٹ پر جائیں گے وہ گدھے ہوں گے ۔آپ اس حوالے سے کیا کہیں گی؟سیدہ عارفہ فاطمہ منچلے نوجوان کے سوال پر مسکرانے لگیں۔ ایک دم سناٹا چھاگیا ،محفل میں بیٹھے انسان یہ

Read more

بلوچستان میں دہشت گردی اور ہمارا میڈیا

بلوچستان کے ضلع مستونگ میں انتخابی جلسے پر ہونے والے خودکش حملے میں ہلاکتوں کی تعداد 130ہوچکی ہے۔حملے میں صوبائی اسمبلی کے امیدوار سراج رئیسانی بھی مارے گئے ۔ خود کش حملے میں 200 سے زائد افراد زخمی ہیں ،جن میں سے کچھ کی حالت انتہائی تشویشاک ہے ۔اس لئے خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے کہ ہلاکتوں کی تعداد میں اضافہ ہوسکتا ہے۔ضلع مستونگ میں جمعہ کے روز ہونے والا خود کش حملہ ہلاکتوں کے حوالے سے بلوچستان میں سب

Read more

نواز شریف کی آخری پریس کانفرنس

کل جمعہ کا دن ہے۔ سابق وزیر اعظم نواز شریف وطن وآپس آرہے ہیں۔ نواز شریف کل لاہور ائیرپورٹ پر اتریں گے، اسی حوالے سے لاہور ائیر پورٹ پر نیب کی ٹیم انہیں گرفتار کرنے کے لئے تیار بیٹھی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق لاہور ائیرپورٹ پر ایک ہیلی کاپٹر بھی کھڑا ہے جو نواز شریف صاحب کو لاہور ائیر پورٹ سے سیدھا اڈیالہ جیل لے جائے گا۔ نواز شریف نے وطن آمد سے پہلے ہی کہہ دیا ہے کہ

Read more

الیکشن 2018 اور دہشت گردی

افسوسناک خبر ہے کہ پشاور میں عوامی نیشنل پارٹی کے انتخابی جلسے میں خودکش دھماکے کے نتیجے میں پارٹی کے رہنما ہارون بلور سمیت 13 افراد شہید اور 53 افراد زخمی ہو گئے۔ خودکش دھماکہ منگل کی رات گئے یکہ توت کے علاقے میں ہوا جہاں پر عوامی نیشنل پارٹی کی انتخابی مہم کے حوالے سے جلسے کا انعقاد کیا گیا تھا۔ عینی شاہدین کے مطابق جلسے کے دوران جیسے ہی ہارون بلور کو تقریر کے لیے سٹیج پر بلایا

Read more

اس زمین کو جنگ نہیں، امن اور محبت کی ضرورت ہے

انسانی تاریخ جنگ اور جنگی ہیروز سے بھرپور ہے۔ اس دنیا میں جنگ کو ہمیشہ شاندار بنا کر پش کیا گیا ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ ہزاروں سالوں سے ہمیشہ اپنے اپنے جنگجو ہیروز کو بڑھا چڑھا کر پیش کیا جاتا ہے۔ معلوم نہیں کیوں ان لوگوں کا ہمیشہ حوصلہ بڑھا گیا ہے جو قتل و غارت کر کے انسانی کھوپڑیوں کے مینار تعمیر کرتے تھے۔ آج بھی قومیں۔ ملک اور قبائل قتل وغارت کرنے والوں کا حوصلہ بڑھاتے ہیں۔

Read more

تاریکی اور ضیا۔۔۔تاریخی تناظر میں

بہت سے لوگ اب بھی یہ سوال اٹھاتے ہیں کہ اکتالیس سال گزر گئے، ابھی تک جنرل ضیا کی بات ہورہی ہوتی ہے، کہا جارہا ہوتا ہے کہ ضیا زندہ ہے، وہ کیسے زندہ ہے؟ 1988 میں جنرل ضیا جہازحادثے میں مارے گئے تھے، اب دو ہزار اٹھارہ آگیا ہے، مطلب جنرل ضیا کو دنیا چھوڑے ہوئے بھی اکتیس سال ہو گئے ہیں۔ درجنوں حکومتیں آئیں اور چلی گئی، لیکن آج بھی کہا جاتا ہے کہ ہر مسئلہ جنرل ضیا

Read more

لاہور میں بارش اور برساتی سیاست

بہت عرصے بعد آبادی کے لحاظ سے پاکستان کے دوسرے بڑے شہر لاہور میں چند گھنٹوں کے دوران 282 ملی میٹر سے زیادہ بارش ریکارڈ کی گئی۔ یعنی شہر بے مثال میں 11 انچ پانی پڑا ہے۔ ۔۔ سب سے زیادہ لاہور میں جولائی ہی کے مہینے میں 1980 میں 207 سے 330 ملی میٹر تک بارش ریکارڈ کی جا چکی ہے۔محمکہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24 سے 48 گھنٹوں میں لاہور سمیت صوبہ پنجاب کے بیشتر علاقوں میں مزید

Read more

پاکستان میں علمی بددیانتی،فلسفیانہ تجزیہ 

پاکستان کا سب سے بڑا مسئلہ صرف یہ نہیں کہ یہاں کی پچاس فیصد آبادی تعلیم سے محروم ہے، یہ بھی بہت بڑا المیہ ہے کہ جو نام نہاد تعلیم یافتہ کہلاتے ہیں وہ بھی جہالت اور تاریکی کی طرف مائل ہیں۔ یہ ایک حقیقت ہے کہ پاکستان میں انتہا پسندی، دہشت گردی، فرقہ واریت پڑھے لکھے لوگوں کی وجہ سے پھیل رہی ہے۔ پاکستان میں تعلیم یافتہ ان پڑھ افراد سے زیادہ خطرناک ہو چکے ہیں، اسی وجہ سے

Read more

الیکشن 2018,کچھ باتیں اورکچھ حقائق

الیکشن ہونے میں اب صرف ایک ماہ رہ گیا ہے۔ سنا ہے ابھی تک کسی سیاسی جماعت نے اپنا منشور پیش نہیں کیا۔ اڑتی اڑتی خبر یہ ہے کہ اسی ہفتے کے اختتام پر، پیپلزپارٹی کے چیئرمین جناب بلاول بھٹو زرداری پاکستان پیپلزپارٹی کا منشور پیش کریں گے۔ منشور آئے یا نہ آئے پی ٹی آئی اور پی پی پی والے دعوے بڑے بڑے کررہے ہیں۔ جیسے کے پی ٹی آئی کی طرف سے کہا گیا ہے کہ پانچ سالوں

Read more

پچیس جولائی اور جوان ووٹ۔۔۔

الیکشن کمیشن آف پاکستان کے اعداد و شمار کے مطابق 25جولائی دو ہزار اٹھارہ میں جو عام انتخابات ہونے جارہے ہیں، اس میں چار کروڑ چوبیس لاکھ یعنی 44 فیصد ووٹرز ایسے ہوں گے جن کی عمریں 18 سے 35 سال کے درمیان ہوں گی۔ یہ اعداد و شمار نئی مردم شماری کی بنیاد پر سامنے آئے ہیں۔ ان میں 15فیصد ووٹرز کی عمریں 18سے 25 سال کے درمیان ہوں گی جبکہ 29 فیصد کی عمریں 26سے 35 سال کے

Read more

پنجاب میں الیکشن 2018  کا ممکنہ منظر نامہ 

الیکشن 2018 کا وقت تیزی سے قریب آتا چلا جارہا ہے، تقریبا پانچ ہفتے رہ گئے ہیں۔ ہم سب کو امید ہے کہ پچیس جولائی کو الیکشن بخیر و خوبی ہو جائیں گے۔ لیکن اب بھی کچھ سازشی قوتیں ایسی ہیں جو اس بات پر بضد ہیں کہ پچیس جولائی کو الیکشن نہیں ہوں گے۔ ابھی تک الیکشن کی وہ ہوا نہیں چلی جس کے بارے میں روائیتی طور پر یہ کہا جاتا ہے کہ انتخابات کس کے حق میں

Read more

کنگ آف رومانس: یش چوپڑا

بالی وڈ کی ایک فلم مجھے بیحد پسند ہے،اس فلم کا نام ہے، جب تک ہے جاں،۔۔یہ فلم میں نے کئی بار دیکھی ہے، فلم کے گانے، رومانس،اور اسکرپٹ سب کا سب کمال ہے۔ شاہ رخ خان، کترینہ کیف اور انوشکا نےکمال اداکاری کا مظاہرہ کیا ہے۔مزے کی بات ہے کہ مجھے کبھی یہ معلوم نہیں ہوا کہ اس فلم کے ہدایت کار کون ہیں۔ یش چوپڑا کا جب ڈینگی وائرس کی وجہ سے انتقال ہو گیا، تو اس وقت

Read more

ماہرہ خان بطور وزیراعظم پاکستان

ایف سی کالج لاہور کے طالبعلم لڑکوں اور لڑکیوں کے درمیان دلچسپ بحث و مباحثہ اپنے عروج پر تھا۔ مباحثے کا موضوع یہ تھا کہ عوام کو دو ہزار اٹھارہ الیکشن میں کس سیاستدان کو اپنا وزیر اعظم منتخب کرنا چاہیئے۔ نوجوانوں کی اکثریت کی رائے یہ تھی کہ عمران خان کو وزیر اعظم پاکستان ہونا چاہیئے کیونکہ وہ ایک عالمی شہرت یافتہ انسان ہیں، ایک ایماندار انسان ہیں، اس لئے اس مرتبہ تبدیلی والی جماعت پی ٹی آئی کے

Read more

صرف 42 برس اور سات مہینے

انیس سو بارہ سے انیس سو پچپن کا زمانہ، مجھے بہت پسند ہے۔ اس زمانے میں ایک ایسا انسان ہندوستان کی سر زمین پر تھا، جس نے سوچ اور فکر کا نیا اور انوکھا انداز متعارف کرایا۔ اس انسان کے بارے میں سمجھ نہیں آتا کہ کیسے اور کس طرح بات کی جائے۔ کیسے اس انسان کی کہانی بیان کی جائے۔ کہاں سے اس کے بارے میں بات کی جائے۔ اس لیے کبھی موقع ملے تو انیس سو بارہ سے

Read more

ایک اور عظیم انسان چلا گیا

وہ عوامی دانشور تھا، وہ فلسفہ، تاریخ، عالمی ادب اور سیاسیات کا نایاب نگینہ تھا، سندھ دھرتی کے ادبی اور سماجی ادب کا ذہین طالبعلم تھا، اس نے کچھ روز پہلے کسی بڑے دانشور سے بات چیت کرتے ہوئے ایک خواہش کا اظہار کیا تھا، اس نے کہا کہ اب وہ تھک گیا، اب اس کی ایک ہی خواہش ہے کہ کسی رات وہ ایسا سوئے کہ پھر کبھی بھی بستر سے اٹھ نہ پائے اور ہمیشہ سوتا رہے، گزشتہ

Read more

ایک تھا کشور کمار

  وہ ایکٹر بھی تھا، وہ رائیٹر بھی تھا، وہ گلوکار بھی تھا، وہ میوزیشن بھی تھا، وہ ایک باکمال اور عجیب و غریب انسان تھا، بچپن سے لے کر آج تک ایک ہی بات سنتا آیا ہوں کہ کشور کمار کشورکمار تھا۔ او ساتھی رے تیرے بنا کیا جینا، میرے سپنوں کی رانی، یہ نغمے آج بھی چوکوں چوراہوں پر بج رہے ہوتے ہیں۔ کشور کمار کے گیت بوڑھا ہونے کی بجائے روز بروز جوان ہورہے ہیں، ہر جنریشن

Read more

سنگیت کے سمندر کی حقیقی شہزادی لتا منگیشکر کی داستان

لتا جی بلاشبہ گائیکی کی دنیا کی لیجنڈ شخصیت ہیں. جب بھی ان کا ذکر آتا ہے تو سمجھ نہیں آتی کہ کس طرح کے لفظوں سے ان کی مداح سرائی کی جائے. لتا جی کی عظمت کی داستان چند لفظوں میں بیان کرنا مشکل ہی نہیں بلکہ ناممکن ہے۔ جس طرح مصور رنگوں سے دنیا کی خوبصورتی بیان کرتا ہے،موسیقار سروں سے کھیلتا ہے اورعظیم نغمہ سامنے لے آتا ہے جیسے لکھاری خوبصورت لفظوں سے نغمہ ترتیب دیتا ہے

Read more

جمہوری تسلسل کے دس سال مکمل

پاکستان کی جمہوری تاریخ میں لگاتار دوسری مرتبہ بھی جمہوریت نے اپنی آئینی مدت پوری کرلی ہے۔ اب پاکستان جولائی کے مہینے میں جنرل الیکشن کی طرف جارہا ہے۔ اچھی بات ان دس سالوں کی یہ رہی ہے کہ کسی نہ کسی طرح جمہوریت آگے کا سفر طے کرتی رہی ہے۔ جمہوریت کا مسلسل دس سال اس ملک میں جاری رہنا‘ بذات خود ایک شاندار عمل ہے جس پر پوری قوم مبارک باد کی مستحق ہے۔ امید ہے کہ اب

Read more

خوبصورت انسان سردار چرنجیت سنگھ کا قتل 

  ایک ہفتہ پہلے سوشل, الیکٹرانک اور پرنٹ میڈیا پر کچھ خوبصورت تصاویر گردش کرتی نظر آئیں. ان تصاویر میں دکھایا گیا کہ سکھ کمیونٹی کے خوبصورت لوگ مسلمانوں کے لئے افطاری کا انتظام کررہے ہیں۔ پشاور کی سکھ برادری نے ہر سال کی طرح اس سال بھی مسلمان بھائیوں کے لئے افطار کا انتظام کیا۔ افطار کی تقریب کی تصاویر میں مسکراہٹیں تھی, انسانیت ان تصاویر میں رقص کرتی نظر آئی, سردار چرنجیت سنگھ بھی ان تقاریب میں مسلمان بھائیوں

Read more

یہ چہرے ہمارے چہرے کیوں نہیں ہیں؟

آفس سے چھٹی ہوئی تو میں پیدل سفر کرتے کرتے ریڈنگ بک شاپ پر جاپہنچا،اور ایک کتاب پڑھنے میں مصروف ہو گیا، اے سی کی ٹھنڈک تھی، اس لئے کتاب کا مطالعہ کرنے میں مزہ آنے لگا۔ ریڈنگ بک شاپ والوں کی خوبی یہ ہے کہ کوئی کتاب خریدے یا نہ خریدے ،چاہے کتنی دیر وہاں بیٹھ کر کتاب کا مطالعہ کرتا رہے ،اسے کوئی وہاں سے نہیں نکال سکتا ۔مطالعہ کرتے کرتے بہت وقت بیت گیا،شاید دو گھنٹوں سے

Read more

انسان کو آدھی نہیں ،مکمل آزادی کی ضرورت ہے

  ماڈل ٹاؤن پارک لاہور میں ایک درخت کے نیچے خاموشی سے بیٹھاتھا، درخت سے گفت و شنید جاری تھی کہ اسی دوران ایک دوست کی کال آگئی، کہاں ہو؟ میں نے کہا ماڈل ٹاؤن پارک میں فلاں درخت کے نیچے بیٹھا ہوں۔ اس نے کہا یہی سے اٹھنا مت، میں بھی پارک میں ہوں، کچھ دیر میں تمہارے پاس پہنچتا ہوں۔ موبائل پر دوست سے بات ختم ہوئی تو میں نے اپنے دوست درخت کی طرف دیکھا، وہ ناراض

Read more

یورپ کی ترقی کا راز کیا ہے؟

گزشتہ تین سو سال میں جتنی ترقی انسانی دنیا آج دیکھ رہی ہے، اتنی ترقی انسانی تاریخ میں پہلے کبھی دیکھنے میں نہیں آئی،جو ترقی ان تین سو سالوں میں ناچتی گاتی نظر آرہی ہے، وہ ترقی گزشتہ ہزاروں سالوں میں کیوں نظر نہیں آئی، یہ وہ سوال ہے جسے سمجھنے کی ضرورت ہے؟اس کی بنیادی وجہ کیا تھی، ویسے تو اس کے بڑے فیکٹرز ہیں۔ ان تین سو سالوں میں فیوڈلزم کا خاتمہ ہوا، سیکولر اور لبرل خیالات سامنے

Read more

نواز شریف مسلم لیگ ن کے بھٹو بن گئے ہیں

سابق وزیر اعظم اور آج کے لبرل لیڈر نوازشریف کا سیاسی کیرئیر بہت دلچسپ اور حیران کن ہے۔ جب سے نوازشریف سیاست کی دنیا میں داخل ہوئے ہیں۔ سرپرائز پہ سر پرائز دیتے چلے جارہے ہیں۔ ایک انسان جو لاہور کے تاریخی و روائیتی علاقے گوالمنڈی کا ایک کونسلر تھا۔ دیکھتے ہی دیکھتے پاکستان کی سیاست میں ایک مقبول لیڈر بن گیا۔ پھر ایک دن گوالمنڈی کا کونسلر پاکستان کا وزیر اعظم بن بیٹھا۔ جنہوں نے نوازشریف کو اپنے مفادات

Read more

غزہ میں قتل عام اور ہم مسلمان

یہ دو دن پہلے کی کہانی ہے، جب ایک طرف جشن کا سماں تھا اور دوسری طرف انسانوں کا قتل عام کیا جارہا تھا، القدس میں نئے امریکی سفارتخانے کی افتتاحی تقریب جاری تھی، اسرائیلی وزیر اعظم نےٹرمپ کی خوبصورت بیٹی کے ساتھ ملکر مزیدار کھانا کھایا، اس کے بعد ہال میں بیٹھے ہوئے تمام افراد نے تالیاں بجائیں، جشن کا ماحول پیدا کیا، پھر ٹرمپ کی بیٹی نے نئے امریکی سفارتخانے کا افتتاح کیا، سینکڑوں کی تعداد میں بیٹھے

Read more

الیکشن کے بارے میں عوام کیا سوچتے ہیں؟

اسی سال جولائی کے مہینے میں الیکشن ہونے جارہے ہیں۔ انتخابی دھڑے بندیاں زور شور سے جاری ہیں۔ سابق وزیر اعظم نواز شریف نا اہل ہو چکے ہیں۔ مسلم لیگ ن کی حکومت کی مدت رمضان کے مہینے میں مکمل ہو جائے گی اور اسی مہینے نگران سیٹ اپ بن جائے گا۔ نیوز چینلز پر الیکشن دو ہزار اٹھارہ کے بارے میں ہر روز ٹاک شوز ہورہے ہیں۔ اب سوال یہ ہے کہ الیکشن دو ہزار اٹھارہ کے بارے میں

Read more

ہینڈ سم اداکارونود کھنہ کی داستان

موسٹ ہینڈ سم سپر اسٹار ونود کھنہ 6 اکتوبر 1946 کو پاکستان کے شہر پشاور میں پیدا ہوئے، انیس سو سنتالیس میں ہندوستان دو حصوں میں تقسیم ہو گیا، ایک ملک کا نام اب بھارت اور دوسرے کا نام پاکستان تھا۔ سنتا لیس کی تقسیم کے بعد ونود کھنہ کے والدین کملا اور کرشن چندر کھنہ پشاور سے ہمیشہ ہمیشہ کے لئے ممبئی شفٹ ہو گئے۔ ونود کھنہ کو بالی وڈ فلم انڈسٹری میں موسٹ ہینڈ سم اداکار کا خطاب

Read more

جسٹس فار یوسف سلیم

کچھ روز پہلے پاکستان کے معروف انگریزی اخبار دی نیوز میں انسویسٹیگیٹو رپورٹر عمر چیمہ صاحب کی ایک تحقیقی اسٹوری شائع ہوئی۔ دی نیوز کی یہ تحقیقاتی خبر بہت دلچسپ اور مختلف تھی۔ یہ خبر ایک نابینا نوجوان کے متعلق تھی، جس کا نام یوسف سلیم صاحب ہے۔ یوسف سلیم صاحب کے والد چارٹرڈ اکاونٹنٹ ہیں، یوسف چار بہنوں کے اکلوتے نابینا بھائی ہیں، یوسف اور ان کی دو بہنیں نا بینا ہیں، یوسف کی ایک بہن جن کا نام

Read more