پہلا کشکول، جو خالی لوٹا دیا گیا
گزشتہ کالم میں، میں نے پاک امریکہ تعلقات کے باب میں ٹرومین ڈاکٹرائن کا ذکر کیا تھا۔ اس ڈاکٹرائن کی روشنی میں امریکہ جنوبی ایشیا میں مضبوط اتحادیوں کی تلاش میں تھا۔ اس ضرورت کے پیش نظر امریکہ اور پاکستان کے درمیان ایک طرح کی سٹریٹجک پارٹنر شپ کا آغاز ہوا، جس کے تحت پاکستان نے سویت یونین اور کمیونسٹ نظریات کے خلاف ہر اول دستے کا کردار ادا کرنے کا فصلہ کیا۔ اس صورت حال کو سمجھنے کے لیے
Read more


