پاکستان کے اصل حکمران
کل بروز جمعرات کو جب پاکستان تحریک اتحاد کے لانگ مارچ پے فائرنگ ہوئی اس کے بعد ہی پاکستان میں مختلف جگہوں پے مظاہرین باہر نکل آئے اور ملک کے مختلف جگہوں پے انھوں نے احتجاج کیا اور ملک کا نظام وقتی طور پے درہم برہم کر دیا۔ فائرنگ کرنے والے شخص نے پولیس کے سامنے یہ موقف رکھا کہ عمران خان ملک میں چونکہ انتشار پھیلا رہا تھا جس پے بقول فائرنگ کرنے والے شخص کو برا لگتا تھا اور
Read more
