کرائسٹ چرچ حملہ آور برینٹن ٹارنٹ کے خلاف مقدمہ جاری: ’حملہ آور زیادہ سے زیادہ لوگوں کو مارنا چاہتا تھا‘
گذشتہ سال نیوزی لینڈ کی دو مساجد میں 51 فراد کو قتل کرنے والے شخص کا ایک تیسری مسجد کو نشانہ بنانے کا منصوبہ بھی تھا۔ اس مقدمے میں 29 سالہ حملہ آور کو عمر قید کی سزا بھی ہوسکتی ہے جو نیوزی لینڈ میں اب تک دی جانے والی سب سے سخت سزا ہوگی۔
Read more
































































































