Afghan peace deal: طالبان ترجمان سہیل شاہین کی امن معاہدہ توڑنے سے متعلق امریکی میڈیا کی خبروں کی تردید
معاہدے میں شامل ہے کہ اگر طالبان نے پاسداری کی تو امریکہ اور نیٹو افواج 14 ماہ میں افغانستان سے نکل جائیں گی افغان طالبان نے امریکی میڈیا پر شائع ہونے والی ان خبروں کی تردید کی ہے جن میں کہا گیا تھا کہ طالبان امریکہ کے ساتھ کیے گئے امن معاہدے کا پاس نہیں رکھنا چاہتے اور اسے توڑنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔ طالبان کے قطر دفتر کے ترجمان سہیل شاہین نے امریکی ٹی وی این بی سی پر
Read more



























































































