Getty Images </figure>اگلے ہفتے پیر کے روز امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ انڈیا کا اپنا پہلا سرکاری دورہ شروع کر رہے ہیں اور اس موقعے پر انڈیا انھیں متاثر کرنے کی بھرپور تیاریاں کر رہا ہے۔ اس ضمن میں انڈیا کے وزیراعظم نریندر مودی کی آبائی ریاست گجرات کے شہر احمد آباد میں ہزاروں کی تعداد میں لوگ امریکی صدر کو خوش آمدید کہنے سڑکوں پر آئیں گے۔ صدر ٹرمپ وہاں ایک لاکھ سے زائد افراد کی موجودگی میں دنیا کے
Read more