شاہ محمود قریشی اور خالی کرسیوں سے خطاب کا تجربہ

جہاں ایک طرف ملک میں سنسرشپ سے متعلق ہنگامہ برپا ہے وہیں جمعرات کے روز پاکستان کے وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کا لندن میں منعقدہ ایک تقریب سے خطاب میں یہ دعویٰ بھی سامنے آیا ہے کہ پاکستان میں اظہارِ رائے کی مکمل آزادی ہے۔ ان کا یہ بیان ایک ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب پاکستان میں اپوزیشن رہنماؤں کے انٹرویوز کو سنسر کیا جا رہا ہے، ’پراسرار طور پر‘ کچھ چینلز کی نشریات کو کئی گھنٹوں کے

Read more

ومبلڈن 2019: راجر فیڈرر نے 11 سال بعد ومبلڈن میں رافیل نڈال کو شکست دے دی، فائنل میں جوکووچ سے سامنا

سوئٹزرلینڈ سے تعلق رکھنے والے مایہ ناز ٹینس کھلاڑی راجر فیڈرر نے ایک سنسنی خیز مقابلے کے بعد اپنے سب سے بڑے حریف، سپین کے رافیل نڈال کو شکست دے کر ومبلڈن کے فائنل میں جگہ بنا لی ہے۔ اتوار 14 جولائی کو کھیلے جانے والے فائنل میں ان کا مقابلہ عالمی نمبر ایک، سربیا کے نوواک جوکووچ سے ہو گا۔ دونوں کھلاڑیوں کے مابین اب تک 47 میچ کھیلے جا چکے ہیں جن میں سے 22 میں فیڈرر اور

Read more

متحدہ عرب امارات کا گولڈن ویزا کیا ہے اور اسے کون حاصل کر سکتا ہے؟

خلیجی ریاست متحدہ عرب امارات نے طویل مدتی ویزا سکیم کے تحت گولڈن ویزا کارڈ کا جب سے اعلان کیا ہے اس کے بعد سے اسے حاصل کرنا کسی اعزاز سے کم نہیں سمجھا جا رہا ہے۔ شارجہ میں انڈین بزنس مین لالو سیموئل ہوں یا دبئی میں مقیم پی اے ابراہیم یا پھر بنگلہ دیش کے محمد مہتاب الرحمان، ان سب کو گولڈن ویزے ملنا اخباروں کی سرخیاں بنیں۔ لالو سیموئل کنگسٹن ہولڈنگز نامی کمپنی کے مالک ہیں۔ اس

Read more

’نکاح نامہ چیک کر لو، کہیں لڑکی نے طلاق کا حق تو اپنے پاس نہیں رکھ لیا’

‘جب شادی کے نو سال بعد مجھے بات بات پر یہ دھمکی ملنے لگی کہ میں تمھیں طلاق دے دوں گا تو بالاخر میں نے اپنے شوہر کو بتایا کہ میں بھی آپ کو طلاق دے سکتی ہوں۔ یہ سن کر وہ حیران رہ گئے۔ میں نے کہا کہ آپ نے شاید نکاح نامہ غور سے نہیں پڑھا، میں نے حقِ طلاق اپنے پاس رکھا تھا۔’ پاکستان کے شہر کراچی سے تعلق رکھنے والی 31 سالہ بشریٰ پاشا کی پہلی

Read more

کرکٹ ورلڈ کپ 2019: کیا روی شاستری انڈیا کی شکست کے ذمہ دار ہیں؟

روی شاستری کے 2019 کے ورلڈ کپ کے دوران کچھ فیصلے ایسے تھے جو انھیں مستقبل میں بھی پریشان کرتے رہیں گے۔ انڈیا کے بہترین بلے باز اور سابق کپتان سچن تندولکر کا سنہ 2011 کا ورلڈ کپ جیتنے کے بعد کہنا تھا کہ ’گیری اور دیگر کوچنگ ٹیم کو اس بات کا کریڈٹ دینا چاہیے کے انھوں نے ہمیں ایک سال پہلے ہی تیار کرنا شروع کر دیا تھا جس کی وجہ سے ٹیم میں ایک واضح فرق پیدا

Read more

ٹوئٹر اور انسٹاگرام نے نفرت انگیز مواد کے خلاف نئے قوانین متعارف کروا دیے

دنیا کے دو بڑے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز نے نفرت، گالم گلوچ اور ٹرولنگ کے حوالے سے اپنے موجودہ قوانین میں تبدیلیاں کرنے اور نئے قوانین متعارف کروانے کا اعلان کیا ہے۔ فیس بُک کی ملکیت انسٹاگرام اور ٹوئٹر نے ایسے اقدامات کا اعلان کیا ہے جس کے نتیجے میں ان ویب سائٹس کے مطابق نفرت، ہراس اور گالم گلوچ پر قابو پانے میں مدد ملے گی۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارمز اب مصنوعی ذہانت کا استعمال کر کے ان برائیوں

Read more

‘یورپ جیسے ٹیکس لینے ہیں تو وہاں جیسی سہولتیں بھی دیں’

بدھ کے روز وزیرِ اعظم عمران خان نے کراچی کے ایک روزہ دورے میں کاروباری شخصیات سے ملاقات کی جس کا مقصد صنعت و تجارت کے شعبے کو تازہ ترین بجٹ میں اٹھائے جانے والے اقدامات کے بارے میں قائل کرنا تھا۔ ان اقدامات میں سرِ فہرست پانچ صنعتی شعبوں یعنی ٹیکسٹائل، چمڑے، کارپٹ، سپورٹس اور سرجیکل آلات کے لیے زیرو ریٹنگ سہولت ختم کر کے واپس 17 فیصد سیلز ٹیکس عائد کرنا اور 50 ہزار سے زائد کسی بھی

Read more

’انڈیا کا غرور چکنا چور‘، بنگلہ دیش میں خوشی کی لہر

انڈیا کو عالمی کرکٹ کپ کے سیمی فائنل میں نیوزی لینڈ کے ہاتھوں شکست کا سامنا کرنا پڑا اور یہ ہم سب جانتے ہیں۔ نیوزی لینڈ میں شائقین کرکٹ کے لیے یہ ایک خوشی کی خبر تھی لیکن بنگلہ دیش میں انڈیا کی اس ہار پر سماجی رابطوں کی ویب سائٹس پر پرمسرت پیغامات کی بھر مار ہو گئی۔ سوشل میڈیا پر انڈیا کی کرکٹ کے خلاف طنزیہ فقروں اور میم کا ایک ختم نہ ہونے والا سلسلہ شروع ہو

Read more

ویڈیو سکینڈل: احتساب عدالت کے جج ارشد ملک نے اپنے حلفیہ بیان میں کیا کہا؟

میں، محمد ارشد ملک، بالغ مسلمان، حلفیہ اقرار کرتا ہوں کہ: نمبر1: فروری سنہ 2018 میں میری احتساب عدالت نمبر 2 کے جج کی حیثیت سے تعیناتی کے کچھ ہی عرصہ بعد میرے دو جاننے والوں ، مہر جیلانی اور ناصر جنجوعہ، نے مجھ سے رابطہ کیا جس کے بعد ہماری ملاقات ہوئی۔ اس ملاقات کے دوران ناصر جنجوعہ نے دعویٰ کیا کہ میری احتساب عدالت نمبر 2 میں بطور جج تعیناتی ناصر جنجوعہ کی اس وقت کی حکومتی جماعت،

Read more

’عوامی عدالت جج کے فیصلے کو کلعدم قرار نہیں دے سکتی‘

احتساب عدالت کے جج ارشد ملک کو ان کے عہدے سے ہٹانے اور ان کی طرف سے کیے جانے والے فیصلوں سے متعلق قانونی ماہرین کا کہنا ہے کہ ایسا نہیں ہوتا کہ اگر کوئی جج متنازع ہو جائے تو اس کے فیصلے فوری طور پر کالعدم قرار دے دیے جائیں۔ سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے سابق صدر رشید اے رضوی نے بی بی سی سے بات کرتے ہوئے کہا کہ وہ سمجھتے ہیں کہ جو چیزیں ابھی تک

Read more

روسی میزائل نظام کی خریداری، ترکی امریکہ تعلقات کا امتحان

روسی میزائل نظام ترکی کے علاوہ ایران اور انڈیا بھی خرید رہا ہے ترکی نے امریکہ کی طرف سے شدید مخالفت کے باوجود روسی ساخت کے ایس چار سو فضائی دفاع کے میزائل نظام کے کچھ حصہ وصول کر لیے ہیں۔ ترکی کی وزارتِ دفاع کے مطابق روسی میزائلوں کے نظام کے چند حصوں پر مشتمل کھیپ جمعہ کو ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں ایک ہوائی اڈے پر وصول کی گئی۔ مزید پڑھیے: ترکی کی روس کے ساتھ ایس 400

Read more

سندھ میں انسانی حقوق کی وزارت کے نئے فوکل پرسن کی تعیناتی پر تنازع: ’انسانی حقوق کی خلاف ورزی کے ملزم کو کس ضابطے کے تحت تعنیات کیا گیا یے‘

سندھ میں انسانی حقوق کی وزارت کے نئے فوکل پرسن افتخار لوند کی تعیناتی پر پاکستان کے ایوان بالا میں چیئرمن قائمہ کمیٹی سینیٹ برائے انسانی حقوق مصطفیٰ نواز کھوکھر نے نوٹس لے لیا ہے۔ پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما مصطفیٰ نواز کھوکھر نے ڈی پی او گھوٹکی کو ڈرائیور پر تشدد کے مقدمے کے ریکارڈ سمیت طلب کر لیا ہے۔ اس تعیناتی پر سوال اٹھاتے ہوئے انھوں نے پوچھا کہ بقول ان کے انسانی حقوق کی خلاف ورزی کے

Read more

ویڈیو سکینڈل: اسلام آباد ہائی کورٹ نے ارشد ملک کو عہدے سے ہٹانے کی سفارش کر دی

اسلام آباد ہائی کورٹ نے احتساب عدالت کے جج ارشد ملک کی مبینہ ویڈیو سامنے آنے کے بعد اُنھیں ان کے عہدے سے ہٹانے کے لیے وزارتِ قانون کو خط لکھ دیا ہے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے ترجمان کے مطابق جمعے کے روز وزارتِ قانون کو لکھے گئے خط میں کہا گیا ہے کہ اسلام آباد کی احتساب عدالت نمبر دو کے جج ارشد ملک کی خدمات فوری طور پر واپس لی جائیں۔ احتساب عدالت کے جج ارشد ملک

Read more

کیا میٹھے مشروبات کینسر کا باعث بنتے ہیں؟

تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ میٹھے مشروبات استعمال کرنے والے ہر ایک ہزار افراد میں سے 22 افراد کینسر کے مرض میں مبتلا تھے فرانس سے تعلق رکھنے والے سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ میٹھے مشروبات جن میں سوڈا ڈرنکس اور پھلوں کے جوس شامل ہیں کینسر کے مرض کا باعث بن سکتے ہیں۔ برٹش میڈیکل جرنل میں شائع ہونے والی اس تحقیق میں ایک لاکھ افراد کا پانچ برسوں تک جائزہ لیا گیا ہے۔ سوربون پیرس

Read more

شوبز ڈائری: کنگنا رناوت کی صحافی کے ساتھ تلخ کلامی

اس بار کنگنا کا جھگڑا رتک روشن یا کرن جوہر سے نہیں بلکہ ایک صحافی جسٹن راؤ سے ہوا ہے اداکارہ کنگنا رناوت کے تازہ ترین جھگڑے نے ایکتا کپور کی بالاجی موشنز پکچرز کو پریشانی میں ڈال دیا ہے۔ اس بار کنگنا کا جھگڑا رتک روشن یا کرن جوہر سے نہیں بلکہ ایک صحافی جسٹن راؤ سے ہوا ہے۔ کنگنا کی فلم ‘ججمینٹل ہے کیا’ کے گانے کے لانچ کے لیے وہ خود پریس کانفرنس میں تھیں کہ اچانک

Read more

غلام علی: سائیکل ساز سے کراٹے چیمپیئن بننے تک کا سفر

انگریزی کا ایک محاورہ ہے جس کے معنی کچھ یوں ہیں کہ ‘بادشاہ نہ بنو، بلکہ بادشاہ گر بنو’ انگریزی کا ایک محاورہ ہے جس کے معنی کچھ یوں ہیں کہ ’بادشاہ نہ بنو، بلکہ بادشاہ گر بنو۔’ کوئٹہ کے علاقے ہزارہ ٹاؤن کے رہائشی غلام علی کو علاقے میں اس کھیل کا ’بادشاہ گر‘ مانا جاتا ہے۔ بادشاہ گر یعنی ‘کنگ میکر’ کو حقیقی بادشاہ سے زیادہ طاقتور تصور کیا جاتا ہے اور یہ رتبہ حاصل کرنے کا سفر

Read more

صادق آباد میں اکبر ایکسپریس کو حادثہ: پاکستان میں ریل گاڑی کا سفر کیوں محفوظ نہیں رہا؟

صادق آباد کے قریب کوئٹہ جانے والی اکبر ایکسپریس کو پیش آئے حادثے میں اب تک 20 سے زائد افراد ہلاک جبکہ 60 سے زائد زخمی ہوئے ہیں راولپنڈی سے کراچی کے لیے چلائی جانے والی ’بہترین سہولیات` سے آراستہ سرسید ایکسپریس ہو یا لاہور سے چلنے والی جناح ایکسپریس یا پھر وزیراعظم کے آبائی علاقے میانوالی کے لیے چلائی گئی نیازی ایکسپریس تحریکِ انصاف کے دورِ حکومت میں آئے زور نئی ٹرینوں کا افتتاح تو ہو رہا ہے لیکن

Read more

انڈیا: میرٹھ کے وہ ’بارڈر ایریاز‘ جہاں ایک طرف مسلمان اور دوسری طرف ہندو رہتے تھے

میرٹھ کا پرہلاد نگر آج کل سرخیوں میں ہے۔ ایک ٹی وی چینل کا دعویٰ ہے کہ وہاں سے ہندو اپنے گھر چھوڑ کر جا رہے ہیں کیونکہ وہ آپنے ارد گرد رہنے والے مسلمانوں سے پریشان ہیں تاہم مقامی لوگ اور ضلعی انتظامیہ اس بات سے انکار کرتے ہیں۔ بی بی سی ہندی نے ان دعوؤں کی سچائی معلوم کرنے کے لیے میرٹھ سے ایک گراؤنڈ رپورٹ بھی آپ تک پہنچائی ہے۔ ہماری ورک لائف انڈیا ٹیم کے ساتھی

Read more

‘جب فنچ نے پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا’

فنچ نے پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کر کے خود ہی اپنے پاؤں پہ کلہاڑی مار لی اور جب بیٹنگ کے لیے بھی آئے تو اپنے قدم کریز میں جمانے کی بجائے اٹکھیلیاں کرنے کی کوشش کی جب یہ ورلڈ کپ شروع ہوا تھا تو انگلینڈ اس کا مضبوط ترین امیدوار تھا۔ آئی سی سی کی ایک روزہ درجہ بندی میں پہلے نمبر کی ٹیم کو سب سے بڑا فائدہ ہوم کنڈیشنز کا تھا۔ اوئن مورگن کی اس ٹیم نے دہائیوں

Read more

عالمی کپ میں شکست: انڈیا ہارا یا نیوزی لینڈ جیتا

میچ کے اختتام پر دونوں ٹیموں کے کپتان نیوزی لینڈ کی آبادی پانچ لاکھ کے قریب ہے جو جنوبی انڈیا میں میرے آبائی شہر بنگالورو کی کل آبادی کے نصف سے بھی کم ہے۔ اگر آپ نیوزی لینڈ کی بھیڑوں کی کل تعداد کو بھی جو انسانوں کی آبادی کا سات گنا ہے، اس میں شمار کر لیں تب بھی یہ انڈیا کی بہت سی ریاستوں کے مقابلے میں کم ہو گی۔ نیوزی لینڈ میں ‘رگبی’ ملک کا مقبول ترین

Read more

ایران برطانیہ کشیدگی: پاسدران انقلاب کی کشتیوں نے برطانوی ٹینکر کا ’راستہ روکنے کی کوشش کی‘

برطانوی وزارتِ دفاع نے کہا ہے کہ خلیج فارس کے قریب کچھ ایرانی کشتیوں نے ان کے ایک تیل کے ٹینکر کو روکنے کی کوشش کی تاہم برطانوی بحریہ کے جہاز نے انھیں بھگا دیا۔ HMS Montrose moved between the three boats and the tanker British Heritage before issuing verbal warnings to the Iranian vessels, a spokesman said. ایک ترجمان کے مطابق برطانیہ کا ایچ ایم ایس مونٹروس نامی جہاز ان تین ایرانی کشتیوں اور بریٹش ہیرٹیج نامی برطانوی آئل

Read more

کیا شدت پسندی صوفی محمد سے شروع ہوئی تھی؟

کالعدم تنظیم تحریک نفاذ شریعتِ محمدی (ٹی این ایس ایم) کے سربراہ اور تحریک طالبان پاکستان کے سابق امیر مولانا فضل اللہ کے سسر مولانا صوفی محمد طویل علالت کے بعد پشاور میں وفات پا گئے ہیں۔ ان کی عمر 95 برس کے لگ بھگ تھی۔ صوفی محمد کے صاحبزادے فضل اللہ نے بی بی سی سے بات کرتے ہوئے جمعرات کی صبح اپنے والد کی وفات کی تصدیق کی۔ انھوں نے بتایا کہ کہ ان کے والد گذشتہ کئی

Read more

حاصل بزنجو چیئرمین سینیٹ کے لیے اپوزیشن کے متفقہ امیدوار

جمعرات کو اسلام آباد میں اپوزیشن کی جماعتوں کی رہبر کمیٹی کے ہونے والے اجلاس میں سینیٹ چیئرمین صادق سنجرانی کو ہٹانے کے لیے حزب اختلاف نے مشترکہ امیدوار سینیٹر حاصل بزنجو کے نام پر اتفاق کرلیا ہے۔ حزبِ اختلاف کی نو جماعتوں پر مبنی اس رہبر کمیٹی کے 11 اراکین ہیں جو آج کے اجلاس میں موجود تھے۔ جس میں سینیٹ چییرمین صادق سنجرانی کا متبادل ڈھونڈنے کے بارے میں صبح 11:30 بجے سے اجلاس جاری تھا۔ پچھلے اجلاس

Read more

’انڈین فوجی افسران کو غیر فوجی سوشل میڈیا گروپ چھوڑنے کا حکم‘

نئی پالیسی میں انڈین افسران سے یہ بھی کہا گیا ہے کہ وہ اپنے اہلخانہ کو بھی ان کے بارے میں معلومات شیئر کرنے سے باز رکھیں انڈیا کے ذرائع ابلاغ کے مطابق انڈین فوج نے اپنے افسران کو کسی بھی ایسے سوشل میڈیا گروپ کا حصہ بننے سے روک دیا ہے جس میں حاضر سروس اہلکاروں کے علاوہ کوئی بھی موجود ہو۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق فوج کی جانب سے یہ حکم گذشتہ ماہ جاری کیا گیا جس میں

Read more

’افغان سیکس سکینڈل‘: ’ہر کوئی آپ سے جنسی تعلق قائم کرنا چاہتا ہے‘

افغانستان میں اعلیٰ حکومتی سطح پر جنسی ہراس کے الزامات نے تہلکہ مچا دیا ہے۔ حکومتی اہلکاروں نے تو ان الزامات کی تردید کی ہے لیکن بی بی سی نے معاملے کی تحقیقات کے دوران ایسی خواتین سے بات کی جنھوں نے ہراس کے اس ماحول کی بھیانک منظر کشی کی ہے۔

Read more

جج ارشد ملک کی مبینہ ویڈیوز: کیا فورنزک تجزیہ ہر قسم کی ممکنہ جعل سازی پکڑ سکتا ہے؟

تجزیہ کار زیادہ تر تصدیق کرتے وقت وہ سافٹ ویئر استعمال کرتے ہیں جو انھوں نے اپنی سائنسی تحقیق کی روشنی میں خود تیار کیا ہو پاکستان کے سیاسی منظر نامے پر گذشتہ سنیچر سے اسلام آباد کی احتساب عدالت کے جج ارشد ملک کی مبینہ آڈیو اور ویڈیوز کی بازگشت سنائی دے رہی ہے۔ سابق وزیر اعظم نواز شریف کی صاحبزادی اور مسلم لیگ نون کی نائب صدر مریم نواز ان مبینہ آڈیوز اور ویڈیوز کو منظر عام پر

Read more

پاکستانی وزیراعظم عمران خان کا دورۂ امریکہ کس نوعیت کا ہو گا؟

عمران خان کا دورہ امریکہ سفارتی آداب کے تحت ’ورکنگ وزٹ‘ کی کیٹگری میں آئے گا۔ اس کیٹگری کے تحت عموماً مہمان سربراہ مملکت کو امریکی صدر کے ساتھ دوپہر کے کھانے کی دعوت نہیں دی جاتی پاکستان کے وزیرِاعظم عمران خان کا پہلا دورۂ امریکہ آج کل ملک میں اور ملک سے باہر خبروں کا موضوع بنا ہوا ہے۔ اور اس کی بنیادی وجہ وہ ابہام تھا جو منگل کو امریکی محکمہ خارجہ کی جانب سے عمران خان کے

Read more

مخصوص شخصیات کے انٹرویوز یا موقف پر پابندی: کیا پیمرا ایسا کر سکتا ہے؟

پاکستان میں میڈیا کے نگران ادارے پیمرا نے 2015 میں میڈیا کے لیے ایک کوڈ آف کنڈکٹ یعنی ضابطہِ کار جاری کیا تھا جس میں یہ واضح کیا گیا کہ خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پروگراموں میں کیا دکھایا جا سکتا ہے اور کیا نہیں۔ لیکن گذشتہ چند دنوں میں حکمراں جماعت کی جانب سے کچھ ایسے اشارے ملے ہیں کہ وہ اب ان شخصیات کے انٹرویوز یا موقف پر پابندی کا سوچ رہی ہے جو یا تو سزا

Read more

مرید عباس: میانوالی کے کسان خاندان سے اینکرپرسن تک

کراچی میں رواں ہفتے مبینہ طور پر اپنے کاروباری شراکت دار کے ہاتھوں قتل ہونے والے نجی ٹی وی چینل بول نیوز کے اینکر مرید عباس کی زندگی نشیب و فراز سے بھرپور تھی۔ مرید عباس کو منگل کی شب ڈیفینس کے علاقے خیابانِ بخاری میں فائرنگ کر کے قتل کر دیا گیا تھا اور اس واقعے میں ملوث قرار دیے گئے ملزم عاطف زمان نے بھی خودکشی کی کوشش کی تھی۔ قتل کی تفتیش کہاں تک پہنچی؟ نامہ نگار

Read more

امریکن ایئرلائنز کا ’نامناسب‘ لباس ڈھانپنے پر مجبور کرنے پر خاتون مسافر سے معافی

امریکن ایئر لائنز نے ایک خاتون مسافر کو مبینہ طور پر اپنے ’نامناسب لباس‘ و کمبل سے ڈھاپنے پر مجبور کرنے پر عورت سے معافی مانگی ہے۔ ڈاکٹر تشا راؤ کا کہنا ہے کہ یہ واقعہ 30 جون کو اس وقت پیش آیا جب وہ جمیکا میں اپنے خاندان کے ساتھ چھٹیاں گزار کر واپس میامی جا رہی تھیں۔ جب ڈاکٹر تشا راؤ کے ساتھ یہ واقعہ پیش آیا ان کا ایک آٹھ سالہ بیٹا بھی ان کے ہمراہ تھا۔

Read more

لیبیا کی خانہ جنگی: یہ میزائل جنرل ہفتر تک کیسے پہنچے؟

اس برس جون میں جب اقوام متحدہ کی فوج نے جنرل ہفتر کے ایک کیمپ پر حملہ کیا تو وہاں سے فرانسیسی میزائل برآمد ہوئے تھے۔ فرانس نے تصدیق کی ہے کہ لیبیا کے باغی لیڈر، جنرل خلیفہ ہفتر کے ہاتھوں استعمال ہونے والے ‘جیویلین میزائل’ فرانسیسی فوج کے ہیں اور مبینہ طور پر ناقص ہونے کی وجہ سے انھیں تباہ کیا جانا تھا۔ امریکی اخبار نیو یارک ٹائمز نے یہ خبر دی تھی کہ جنرل ہفتر جو اس وقت

Read more

کوہلی کو دوبارہ ناچنے کا موقع نہ مل سکا

یہ ورلڈ کپ تھا ہی انڈیا کا۔ جس ٹیم میں ون ڈے کا نمبر ون بولر ہو، بہترین لیگ سپنر ہو، بہترین لیفٹ آرم سپنر ہو، دھونی جیسا مڈل آرڈر بلے باز ہو اور پھر وراٹ کوہلی کپتان ہو، روہت شرما اوپنر ہو کہ سنچریاں کرنا جس کی فطرتِ ثانیہ ہو۔ جب یہ ٹورنامنٹ شروع ہوا تھا، تبھی سے پیشگوئیاں ہو رہی تھیں کہ انڈیا اور انگلینڈ فائنل کھیلیں گے۔ گو آسٹریلیا بھی نہایت مضبوط ٹیم ہے، جنوبی افریقہ سے

Read more

مریم نواز نے احتساب عدالت کے جج ارشد ملک کی دوسری مبینہ ویڈیو جاری کر دی

پاکستان مسلم لیگ نواز کی نائب صدر مریم نواز نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر بدھ کو ایک اور ویڈیو جاری کی ہے جس کے بارے میں انھوں نے یہ دعویٰ کیا ہے کہ مبینہ طور پر اس ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ احتساب عدالت کے جج ارشد ملک کی سرکاری نمبر والی گاڑی ن لیگ کے کارکن ناصر بٹ کو لینے آئی تھی جس کے بعد ناصر بٹ اپنی گاڑی میں ان کے گھر گئے تھے۔ اس کے

Read more

انڈیا بمقابلہ نیوزی لینڈ: ‘کوہلی پولین میں بیٹسمین ڈھونڈ رہے ہیں’

نیوزی لینڈ کے خلاف سیمی فائنل میں ویراٹ کوہلی صرف ایک رن بنا سکے انڈیا اور نیوزی لینڈ کے درمیان ورلڈکپ کا سیمی فائنل میچ جاری ہے جس میں وراٹ کوہلی کی ٹیم کو جیت کے لیے 240 رنز درکار ہیں مگر ان کی آدھی ٹیم پولین واپس جاچکی ہے۔ اس سلسلے میں جہاں ایک طرف ٹوئٹر پر انڈین صارفین اپنی ٹیم کی فتح کی دعائیں کر رہے ہیں تو وہیں پاکستانی خاصے خوش یا کپپ سکتے ہیں تنز کے

Read more

بنگلہ دیش میں روہنگیا پناہ گزینوں کی زندگی بارش اور لینڈ سلائیڈنگ سے مشکل تر

UNICEFنو سالہ محمد ابراہیم کاکس بازار کے بڑے کیمپ می رہائش پذیر ہے بنگلہ دیش میں روہنگیا پناہ گزینوں کے کیمپوں میں مون سون کی شدید بارشوں کا پانی گھر آنے سے ہزاروں لوگ دربدر ہو گئے ہیں جب کہ کم از کم ایک شخص کی ہلاکت کی اطلاعات ہیں۔ دوسری جانب محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق بارشیں جاری رہنے کی توقع ہے۔ اقوامِ متحدہ کے ادارے یونیسیف کا کہنا ہے کہ 3000 سے زائد خاندان متاثر ہوئے ہیں

Read more

جمال خاشقجی قتل: ’امریکہ اقوام متحدہ کی رپورٹ پر عمل کرے‘

’اس بات کے معتبر شواہد موجود ہیں کہ سعودی کراؤن پرنس محمد بن سلمان اور دیگر اعلی عہدیدار اپنی انفرادی حیثیت میں جمال خاشقجی کی ہلاکت کے ذمہ دار ہیں‘ اقوام متحدہ کی جانب سے سعودی صحافی جمال خاشقجی کی ہلاکت پر متعین نمائندہ تفتیش کار ایگنیس کیلمارڈ نے امریکہ سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ خاشقجی کی موت پر مرتب کی گئی رپورٹ کی سفارشات پر عمل کرے۔ انسانی حقوق کی ماہر ایگنیس کیلمارڈ کا کہنا ہے کہ ’خاموش

Read more

واشنگ مشین میں کپڑے دھوئے بغیر بھی زندگی ممکن ہے، مگر کیسے؟

’بنیادی طور پر ہمیں زندگی میں ایک اصول بنا لینا چاہیے۔ اگر کسی چیز کو صفائی کی ضرورت نہیں تو اسے صاف نہ کیا جائے۔‘

یہ بات معروف فیشن ڈیزائنر سٹیلا مکارٹنی نے برطانوی اخبار آبزرور کو ایک انٹرویو میں بتائی۔

Read more

نکی مناج کا سعودی عرب میں کنسرٹ منسوخ کرنے کا اعلان

گلوکارہ نکی مناج نے اعلان کیا ہے کہ انھوں نے سعودی عرب کے شہر جدہ میں 18 جولائی کے لیے طے شدہ اپنا کنسرٹ منسوخ کر دیا ہے۔

یہ اعلان انھوں نے خواتین اور ہم جنس پرست افراد کے لیے اپنی حمایت کا حوالہ دیتے ہوئے کیا۔

Read more

ہمیں عمران خان کے دورہ امریکہ کے بارے میں علم نہیں ہے: امریکی محکمۂ خارجہ

امریکی محکمۂ خارجہ کی ترجمان نے پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان کے دورۂ امریکہ کے حوالے سے اپنی لاعلمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کی معلومات کے مطابق وائٹ ہاؤس نے تاحال اس (دورے) کی تصدیق نہیں کی ہے۔

منگل کو محکمۂ خارجہ کی ہفتہ وار پریس بریفنگ کے دوران ترجمان مورگن اورتاگس نے کہا کہ ’اس دورے کی تصدیق یا تردید کے لیے میں وائٹ ہاؤس سے رابطہ کروں گی، فی الحال محکمۂ خارجہ کے پاس اس حوالے سے بتانے کے لیے کچھ نہیں ہے۔‘

Read more

امریکہ کا خلیج عمان اور یمنی پانیوں میں مفادات کے تحفظ کے لیے فوجی اتحاد بنانے کا اعلان

میرین جنرل جوزف ڈنفورڈ امریکی صدر کے ساتھ اپریک میں ایک پریس کانفرنس کرتے ہوئے امریکہ کے ایک سینیئر فوجی جنرل کا کہنا ہے کہ ایران اور یمن کے اطراف سمندر کی حفاظت کے لیے امریکہ ایک بین الاقوامی فوجی اتحاد قائم کرنا چاہتا ہے۔ امریکی میرینز کے جنرل جوزف ڈنفرڈ کا کہنا ہے کہ وہ خلیجی خطے میں ‘جہاز رانی کی آزادی کو یقینی’ بنانا چاہتے ہیں کیونکہ اس علاقے میں اہم تجارتی گزر گاہیں ہیں۔ گذشتہ ماہ امریکہ

Read more

انڈیا: ’ڈوسا کنگ‘ کی عمر قید کی سزا برقرار، ملازم کی بیوی سے شادی کے لیے ملازم کا قتل کروایا

سرونا بھون کے دنیا بھر میں 80 ریسٹورانٹ ہیں اور ان کے ہزاروں ملازم ہیں۔ ان کے نیویارک، لندن اور سڈنی میں ریسٹورانٹ ہیں۔ سرونا بھون نامی بین الاقوامی ریسٹورانٹس کے مالک کی قتل کے جرم میں عمر قید سے بچنے کی آخری اپیل بھی ناکام ہوگئی ہے۔ 71 سالہ راجاگوپال نے اپنے ایک ملازم کو قتل کرنے کا حکم اس لیے دیا تھا کیونکہ وہ اپنے ملازم کی بیوی سے شادی کرنا چاہتے تھے۔ 2009 میں مجرم قرار پائے

Read more

منشیات کی غیر قانونی تجارت: فلپائن کے پانیوں میں بہتی کوکین کے پیچھے کیا کہانی ہے؟

پچھلے کچھ ماہ میں فلپائن کے مشرقی ساحلی صوبوں میں لاکھوں ڈالر مالیت کے کوکین کے پیکٹ سمندر سے بہہ کر آئے ہیں۔ تازہ ترین واقعے میں کوکین کے سات پیکٹ کوئزون صوبے کے ساحل کے قریب سے ملے اور اس سال مئی میں کم و بیش چالیس لاکھ ڈالر کی مالیت کے 39 پیکٹ مچھیروں کو ملے۔ پولیس کے مطابق ایسا ممکن ہے کہ یہ منشیات آسٹریلیا بھیجی جا رہی ہوں جہاں کوکین کی بہت مانگ ہے۔ لیکن ابھی

Read more

میزان بینک نے نیٹ فلکس کو ’غیر شرعی‘ کہہ کر صارفین کی ادائیگیاں روک دیں

چھبیس سالہ محمد احمد طارق نے اپنے موبائل میں مختلف گانیں سننے کے لیے مختلف ایپس ڈاؤن لوڈ کی ہوئی ہیں جن کی وہ آن لائن رقم بھی ادا کرتے ہیں۔ کئی ایسی ایپ استعمال کرنے کے لیے ان کو اپنے بینک کے کارڈ کا بھی استعمال کرنا پڑتا ہے۔ لیکن ایک دن رقم ادا کرتے ہوئے انھیں بتایا گیا کہ یہ پورا عمل ’حرام‘ ہے۔ اسی طرح جب احمد نے میوزک ڈاؤن لوڈ کرنے والی ایک موبائل ایپ ’ڈِیزر‘

Read more

اسلام آباد کے علاقے بارہ کہو میں ایک اور بچی کا ریپ

پولیس حکام کا کہنا تھا کہ علاقے میں گشت میں اضافے کی ہدایت کی گئی ہے چار سالہ گڑیا (فرضی نام) اسلام آباد کے سرکاری ہسپتال پمز کے آئی سی یو میں سانس کی مشین یا وینٹیلیٹر پر پڑی ہے۔ اسے پیر کی رات گھر کے دروازے سے اغوا کیا گیا اور پھر آدھے گھنٹے بعد وہ قریب ہی ایک کھیت میں جھاڑیوں کے پیچھے شدید زخمی حالت میں ملی۔ تب سے وہ ہسپتال میں ہی ہے۔ گڑیا کے بستر

Read more

ایون فیلڈ ریفرنس میں جعلی دستاویزات: احتساب عدالت نے مریم نواز کو 19 جولائی کو طلب کر لیا

نیب کی درخواست پر سابق حکمران جماعت پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کو 19 جولائی کو عدالت میں پیش ہونے کا حکم دیا ہے اسلام آباد کی احتساب عدالت نے نیب کی درخواست پر سابق حکمران جماعت پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کو 19 جولائی کو عدالت میں پیش ہونے کا حکم دیا ہے۔ قومی احتساب بیورو کی طرف سے منگل کو اسلام آباد کی احتساب عدالت کے جج محمد بشیر کی

Read more

سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی ہمشیرہ کے خلاف مقدمے کا آغاز

سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی ہمشیرہ کے خلاف فرانس میں ایک مقدمے کی کارروائی کا باقاعدہ آغاز منگل کو ہو گیا ہے۔ شہزادی حسہ بنت سلمان پر الزام ہے کہ انھوں نے مبینہ طور پر ایک کاریگر کی پٹائی کروائی تھی جو ان کی پیرس میں واقع پرتعیش رہائشگاہ کی تزین و آرائش کر رہا تھا۔ استغاثہ کے مطابق ستمبر 2016 میں جب محمد بن سلمان کی ہمشیرہ نے مذکورہ کاریگر کو اوینیو فوش پر واقع اپنی

Read more

کھلاڑی کمایا ہوا پیسہ اتنی تیزی سے کیسے لٹا دیتے ہیں؟

Gettyبورس بیکر نے اپنے کیریر میں 25 ملئین ڈالر سے زیادہ صرف انعامات میں وصول کیے اس سال کے شروع میں سابق ورلڈ نمبر ون ٹینس سٹار بورس بیکر اپنی ٹرافیوں کی نیلامی کے خلاف ایک کیس ہار گئے۔ یہ کیس ان کے کیرئیر میں جیتی ہوئی ٹرافیوں کی نیلامی کے متعلق تھا۔ کیس ہارنے کے بعد اب گیارہ جولائی کو ان کے اعزازات، جن کی مالیت ڈھائی لاکھ ڈالر ہے، لندن میں نیلام کر دیے جائیں گے۔ یہ سب

Read more

چیئرمین سینیٹ کے خلاف اپوزیشن کی تحریکِ عدم اعتماد کی قرارداد

موجودہ سینیٹ چیئرمین کو ہٹانے کے لیے کوشاں پیپلز پارٹی ان کے انتخاب کے معاملے میں پیش پیش تھی پاکستان کی پارلیمان میں حزبِ اختلاف کی جماعتوں نے ایوانِ بالا کے چیئرمین صادق سنجرانی کے خلاف عدم اعتماد کی قرارداد جمع کروا دی ہے۔ یہ قرارداد راجہ ظفر الحق، مشاہد اللہ، شیری رحمان اور دیگر ارکانِ سینیٹ نے منگل کو سینیٹ کے سیکریٹری کے پاس جمع کروائی۔ تحریکِ عدم اعتماد کی قرارداد جمع کروانے کے لیے اس پر 26 ارکان

Read more

تین ٹی وی چینلز کی نشریات معطل، براڈکاسٹرز اور صحافیوں کا احتجاج

پاکستان میں پیر کی شام ملک بھر میں لاکھوں ٹی وی سیٹس پر اچانک تین نیوز چینلز کیپیٹل ٹی وی، اب تک ٹی وی اور چینل 24 کی نشریات آنا بند ہو گئیں۔ نشریات کی اس بندش کی وجہ تاحال نہ تو ان چینلوں کے مالکان یا منتظمین جان پائے ہیں اور نہ ہی پاکستان میں میڈیا ریگیولیٹ کرنے والی اتھارٹی پیمرا کی جانب سے اس بارے میں کوئی بیان جاری کیا گیا ہے۔ کوئی واضح صورتحال سامنے نہ آنے

Read more

کیا مہندر سنگھ دھونی کے جانے کا وقت آ گیا ہے؟

مہندر سنگھ دھونی کے بغیر انڈیا کی ون ڈے ٹیم کے بارے سوچنا ناقابل یقین لگتا ہے کیونکہ ایک زمانے سے وہ وکٹوں کے پیچھے چیزوں کو درست کرتے یا پھر رنز کا پیچھا کرنا ہو تو اس میں اپنے انداز میں منہمک نظر آتے رہے ہیں۔ یہ اس شخص کے بارے میں ہے جس نے سنہ 2004 میں آئی فون آنے سے تین سال قبل بین الاقوامی کرکٹ میں قدم رکھا۔ لیکن کیا اب بالاخر انڈیا کے جدید دور

Read more

صدر ٹرمپ دنیا کو کس نظر سے دیکھتے ہیں؟

لیک ہونے والے ای میلز مین برطانوی سفیر نے صدر ٹرمپ کی حکومت کو ‘نااہل’ اور ‘ناکارہ’ کہا ہے امریکہ میں برطانوی سفیر کے ٹرمپ انتظامیہ کے بارے میں تنقید بھرے خفیہ ای میلز کے لیک ہونے کے بعد صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سفیر کی کارکردگی کے بارے میں سوال اٹھایا اور کہا ہے کہ امریکہ ان کے ساتھ کام نہیں کرے گا۔ ایک برطانوی اخبار میں اتوار کے روز برطانوی سفیر سر کم ڈیروک کی خفیہ ای میلز شائع

Read more

’بین الافغان‘ مذاکرات میں امن کے لیے نقشۂ راہ پر اتفاق

دوحہ میں ہونے والے دو روزہ مذاکرات میں طالبان کا وفد شریک ہے۔ دوحہ میں ہونے والے دو روزہ بین الافغان مذاکرات میں افغانستان میں قیام امن کے لیے طالبان اور افغان وفد کے درمیان ایک نقشۂ راہ پر اتفاق ہو گیا ہے۔ اس اتفاقِ رائے کو ملک میں گذشتہ 18 برس سے جاری شورش کے خاتمے کے لیے ایک اہم پیش رفت قرار دیا جا رہا ہے۔ دوحہ اور جرمنی کی مشترکہ میزبانی میں ہونے والے ان دو روزہ

Read more

ایمازون کے 25 سال: کامیابی کی ایک داستان

گذشتہ سال ایپل کے بعد ایمازون دنیا کی دوسری بڑی ایسی پبلک کمپنی تھی جس کی مالیت ایک ٹریلین ڈالر تک تھی ایمازون کے معرض وجود میں آنے کے پانچ سال بعد 1999 میں اس کمپنی کے بانی جیف بیزوس نے کہا تھا کہ ’اس بات کی ضمانت نہیں ہے کہ ایمازون ڈاٹ کام ایک کامیاب کمپنی ہو سکتی ہے۔ ہم جو کرنا چاہتے ہیں اس میں بہت پیچیدگی ہے۔‘ یہ بہت حیران کن بات ہے کہ کمپنی کے بانی

Read more

آئی وی ایف ‘مکس اپ’: ایشیائی جوڑے کا غلط بچے کو جنم دینے پر مقدمہ

Science Photo Library امریکہ میں مقیم ایک ایشیائی جوڑے نے دعویٰ کیا ہے کہ ریاست کیلیفورنیا میں ایک فرٹیلیٹی کلینک میں عملے کی غلطی کی وجہ سے ان کے غلط بچے پیدا ہوئے ہیں۔ یہ جوڑا آئی وی ایف (ان ورٹو فرٹیلائیزیشن) کے ذریعے بچہ پیدا کرنے کی کوشش کر رہا تھا۔ امریکی میڈیا کے مطابق اس جوڑے نے ریاست نیویارک میں مقدمہ دائر کیا ہے کہ جب ان کے یہاں ولادت ہوئی تو وہ یہ جان کر صدمے میں

Read more

سندھ میں ٹڈیوں کا حملہ: ٹڈی دل افریقہ سے پاکستان کیسے پہنچا؟

مادہ ٹڈی ریت میں انڈے دیتی ہے اور اس ریت میں نمی ہونی چاہیے صحرائی ٹیلوں کے درمیان کپاس کی فصل ابھی ڈیڑھ فٹ تک مشکل سے پہنچی ہے۔ نصف درجن کے قریب کسان جن میں بچے اور بڑے سب شامل ہیں ہاتھوں میں تھال اور پلاسٹک کی بوتلیں لیے انھیں بجا رہے ہیں اور کوشش کر رہے ہیں کہ فصل پر بیٹھی ہزاروں ٹڈیاں کسی طریقے سے اڑ جائیں۔ سندھ کے ضلع خیرپور کے صحرائی علاقے نارا میں اس

Read more

چار سال کی منصوبہ بندی کے تحت فیصلے کریں گے: احسان مانی

پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین احسان مانی کا کہنا ہے کہ ورلڈ کپ میں پاکستانی ٹیم کی کارکردگی کا تفصیلی جائزہ لے کر اگلے چار سال کے لیے منصوبہ بندی کی جائے گی اور کوئی بھی فیصلہ جلدبازی میں نہیں کیا جائے گا۔ احسان مانی نے لندن میں بی بی سی اردو کو دیے گئے انٹرویو میں کہا ہے کہ ہیڈکوچ مکی آرتھر نے ان سے پیر کے روز ملاقات کی جس میں صرف ٹیم کی کارکردگی سے متعلق بات

Read more

’ابھی دو اور ویڈیوز بھی موجود ہیں‘:مریم نواز

پاکستان مسلم لیگ نون کی نائب صدر مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ ان کے پاس احتساب عدالت کے جج ارشد ملک کی مبینہ ویڈیو ٹیپ کی گذشتہ روز اجرا کی گئی ویڈیو جیسی مزید دو ویڈیوز اور آڈیو ریکارڈنگ موجود ہیں۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے پروگرام کیپیٹل ٹاک میں بات کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ رمضان کے مہینے میں جج ارشد ملک عمرے کے لیے گئے تھے اور سعودی عرب میں ان کی

Read more

کبیر سنگھ: بات شروع کاجل اور آئی لائینر سے ہوئی لیکن مقصد شاہد کپور کی فلم پر تنقید

سوشل میڈیا پر ٹرولنگ کوئی نئی بات نہیں ہے اور وقت گزرنے کے ساتھ ٹرولنگ کے واقعات میں بتدریج اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ لیکن آئے دن سوشل میڈیا صارفین بھی اپنی بات مخصوص لوگوں تک پہنچانے کے لیے نئے طریقے آزماتے رہتے ہیں۔ حال ہی میں انڈیا سے تعلق رکھنے والی ٹوئٹر صارف ستوتی نے متعلقہ خواتین کے ساتھ فلم کبیر سنگھ پر بات چیت کرنے اور ٹرولز سے بچنے کے لیے ایسے ہی ایک طریقے کا استعمال کیا۔

Read more

کیا ہسپتال میں ہنگامہ 330 کلوگرام وزنی نورالحسن کی موت کی وجہ بنا؟

نور الحسن شالا مار ہسپتال کے انتہائی نگہداشت کے شعبے میں زیرِ علاج تھے نورالحسن کو خوف تھا کہ ان کا تین سو کلو گرام سے زیادہ وزنی جسم کہیں ان کی جان ہی نہ لے لے۔ پاکستان میں لیپروسکوپک سرجری کے ماہر ڈاکٹر معاذ الحسن نے دس روز قبل غیر معمولی وزن رکھنے والے صوبہ پنجاب کے شہر صادق آباد کے رہائشی نورالحسن کا ‘کامیاب’ آپریشن کیا تھا۔ اس کے بعد سے وہ لاہور کے شالیمار ہسپتال میں انتہائی

Read more

جج ملک محمد ارشد کی مبینہ ویڈیو: ’آج اتنی سنجیدگی کیوں ہے بھائی‘

احتساب عدالت اسلام آباد کی احتساب عدالت کے جج ملک محمد ارشد کی مبینہ ویڈیو سامنے آنے کے بعد پیر کو احتساب عدالت میں مقدمات کی سماعت کرنے کا ان کا پہلا دن تھا۔ مقدمات کی سماعت میں سب سے اہم مقدمہ سابق صدر اور پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری اور ان کی بہن فریال تالپور کے خلاف منی لانڈرنگ کا تھا۔ پیر کو ہونے والی عدالتی کارروائی اور اس سے پہلے ہونے والی عدالتی کارروائیوں

Read more

’بوسکو اینٹاگینڈا کے حامی جنگجوؤں نے بچوں کے پیٹ چاک کر کے ان کی آنتیں نکالی تھیں‘

کانگو کے سابق باغی رہنما کو جنگی اور انسانیت کے خلاف جرائم کا مرتکب قرار دیا گیا ہے۔ ہیگ میں انصاف کی بین الاقوامی عدالت (آئی سی سی) میں ججوں نے بتایا کہ بوسکو اینٹاگینڈا کے حامی جنگجوؤں نے بچوں کے پیٹ چاک کر کے ان کی آنتیں نکالیں اور ان کے سروں کو پھوڑ ڈالا تھا۔ اینٹاگینڈا عرف ’ٹرمینیٹر‘ پر 18 جرم ثابت ہوئے جن میں قتل، ریپ، جنسی طور پر غلام بنانا اور چھوٹے بچوں (چائلڈ سولجر) کو

Read more

کامیڈین یاسر حسین کا اداکارہ اقرا عزیز کو بوسہ دینے کی ویڈیو انٹرنیٹ پر وائرل

کامیڈین یاسر حسین اور اداکارہ اقرا عزیز کی جانب سے ان کے شادی کے اعلان کا ان کے فینز کو تو کافی عرصے سے انتظار تھا لیکن شاید یہ کسی کو توقع نہیں تھی کہ وہ کسی ایونٹ کے دوران اقرا کو پروپوز کریں گے۔ لکس سٹائل ایوارڈ کی تقریب کے دوران یہ پروپوزل تو ہو گیا اور اقرا نے منگنی کی انگوٹھی بھی قبول کر لی۔ لیکن اسکے بعد جو ہوا وہ شاید اس جوڑے کے لیے خاصا مشکل

Read more

کیا مخصوص غذاؤں سے جنسی قوت بڑھتی ہے؟

اگر ایسے شواہد ہوتے کہ کسی ایک غذا کے کھانے سے قوتِ باہ، شہوت یا جنسی لذت بڑھتی ہے تو شاید یہ ہاتھوں ہاتھ فروخت ہو جاتی۔ ایک متوازن خوراک، فعال طرزِ زندگی اور صحت مند ذہن، یہ وہ تمام چیزیں ہیں جو زندگی میں جنسی لذت کو زیادہ دوام بخش سکتی ہیں۔ لیکن کیا کوئی غذا ایسی ہوتی ہے جو ایک قدرتی طور پر شہوت انگیز ہوتی ہے؟ ایسے اجزائے خوراک جو جسم کے اندر خوشی پیدا کرنے والی

Read more

ججز کی ویڈیوز، آڈیوز اور تاریخی اعترافات

سابق وزیر اعظم نواز شریف کو سات سال تک جیل بھیجنے والے جج کی ایک ویڈیو منظر عام پر آئی تو انھوں نے اتوار کو یعنی چھٹی والے دن صحافیوں کو بلایا اور ایک تردیدی پریس ریلیز تھما دی۔ اس وقت میڈیا میں احتساب عدالت کے جج ارشد ملک کی یہ ویڈیو موضوع بحث ہے۔ وزیراعظم عمران خان کی مشیر برائے اطلاعات و نشریات فردوس عاشق اعوان نے اعلان کیا کہ تحریک انصاف کی حکومت اس ویڈیو کا فورنزک آڈٹ

Read more

ایران جوہری معاہدہ: کیا کوئی راستہ بچا ہے؟

ایران کا کہنا ہے کہ جب تک اس کے خدشات دور نہیں کیے جاتے وہ معاہدے کی مذید شقیں توڑتا رہے گا کیا ایران کا جوہری معاہدہ بےشمار زخم لگنے سے مر رہا ہے یا حقیقت میں یہ مر چکا ہے لیکن کوئی بھی اس بات کو تسلیم نہیں کر رہا؟ امریکہ نے ایک سال قبل اس معاہدے سے لاتعلقی اختیار کر لی تھی۔ پہلے یورینیم کو ذخیرہ کرنے کی مخصوص حد سے تجاوز کر کے اور اب یورینیم کو

Read more

’چترال میں سیلابی ریلوں میں علیمہ خان سمیت درجنوں افراد پھنس گئے‘

صوبہ خیبر پختونخوا کے سیاحتی مقام چترال میں سیلابی ریلوں کی وجہ سے درجنوں افراد پھنس کر رہ گئے ہیں اور اطلاعات کے مطابق ان میں وزیراعظم عمران خان کی بہن علیمہ خان بھی شامل ہیں۔ حکام کے مطابق یہ ریلے ایک اپر چترال میں شاہدس نامی نالے میں طغیانی اور لوئر چترال میں گلیشیئل لیک آؤٹ برسٹ کی وجہ سے آئے ہیں۔ صحافی زبیر خان نے ریسکیو کے مقامی ذرائع کے حوالے سے بتایا ہے کہ سیلاب کی وجہ

Read more

انڈیا کےجین: یہ نوجوان دنیاوی سرگرمیاں کیوں چھوڑ کر رہے ہیں؟

جین مذہب کے ماننے والے سینکڑوں نوجوان ہر سال ترک دنیا کی جانب مائل نظر آتے ہیں اندراوادن سنگھی جب یہ کہتے ہیں کہ ‘اب میں کبھی اپنی بیٹی کو گلے نہیں لگا سکوں گا’ تو ان کا گلا رندھ جاتا ہے۔ وہ یہ کہتے ہوئے کہیں دور دیکھنے لگتے ہیں تاکہ اپنے جذبات کو چھپا سکیں کہ ‘اب میں اس سے کبھی نہیں مل سکوں گا۔’ بے دلی سے وہ اپنے دوستوں اور اہل خانے کو اپنے گھر میں

Read more

انڈیا کےجین: یہ نوجوان دنیاوی سرگرمیاں کیوں چھوڑ کر رہے ہیں؟

BBCجین مذہب کے ماننے والے سینکڑوں نوجوان ہر سال ترک دنیا کی جانب مائل نظر آتے ہیں اندراوادن سنگھی جب یہ کہتے ہیں کہ ‘اب میں کبھی اپنی بیٹی کو گلے نہیں لگا سکوں گا’ تو ان کا گلا رندھ جاتا ہے۔ وہ یہ کہتے ہوئے کہیں دور دیکھنے لگتے ہیں تاکہ اپنے جذبات کو چھپا سکیں کہ ‘اب میں اس سے کبھی نہیں مل سکوں گا۔’ بے دلی سے وہ اپنے دوستوں اور اہل خانے کو اپنے گھر میں

Read more

برہان وانی کی برسی پر کشمیر میں سخت سکیورٹی، انٹرنیٹ معطل

برہان وانی کو کشمیر کی نئی مسلح تحریک کا ‘پوسٹر بوائے’ کہا جاتا ہے انڈیا کے زیرِ انتظام کشمیر میں علیحدگی پسند تنظیم حزب المجاہدین سے تعلق رکھنے والے نوجوان کمانڈر برہان وانی کی تیسری برسی کے موقعے پر سکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں۔ بی بی سی کے نامہ نگار کے مطابق برہان وانی کی برسی کے موقع پر علیحدگی پسند تنظیموں نے ہڑتال اور مظاہروں کی کال دی ہوئی ہے اور ماضی میں اس موقع پر سکیورٹی

Read more

جج ارشد ملک کی مبینہ ویڈیو: حکومت کا ویڈیو کی فرانزک تحقیقات کرانے کا فیصلہ

شہزاد اکبر نے ویڈیو کے فرانزک آڈٹ کے بارے میں لاعلمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اس حوالے سے حکومتی فیصلہ مشاورت کے بعد آئے گا پاکستان کے وزیرِ اعظم عمران خان کے معاونِ خصوصی برائے احتساب شہزاد اکبر نے کہا ہے کہ پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز شریف کی جانب سے احتساب عدالت کے جج ارشد ملک کی مبینہ ویڈیو ٹیپ کے اجرا کے معاملے کی تحقیقات خود متعلقہ عدالت کو کرنی چاہییں۔ نجی

Read more

اعصاب کی ری وائرنگ سے مفلوج ہاتھ، بازو میں بہتری ممکن

آسٹریلیا میں ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ مفلوج افراد کے بازوؤں اور ہاتھوں کو حرکت دینے کے لیے ان کے جسم میں موجود اعصاب کو ’ری وائرڈ‘ کیا گیا ہے۔ ایسے مفلوج افراد اب خود سے کھانا کھا سکیں گے، میک اپ کر سکیں گے، چابی گھما سکیں گے اور اس کے علاوہ کرنسی پکڑ سکیں گے اور کمپیوٹر پر ٹائپ بھی کر سکیں گے۔ برسبین سے تعلق رکھنے والے 36 سالہ پال رابنسن کا کہنا ہے کہ اس سرجری

Read more

برازیل پیرو کو ہرا کر 12 سال بعد کوپا امریکہ کا چیمئین بن گیا

میزبان ملک برازیل نے پیرو کو ایک کے مقابلے میں تین گول سے شکست دے کر 12 سال بعد کوپا امریکا فٹ بال ٹائٹل اپنے نام کر لیا ہے۔ برازیل کے شہر ریو ڈی جنیرو کے تاریخی ماراکانا سٹیڈیم میں گیبرئیل جیزز نے برازیل کی جانب سے نہ صرف ایک گول کیا اور دوسرے گول میں معاونت کر کے برازیل کے لیے جیت کی راہ ہموار کی۔ مانچسٹر سٹی کے فارورڈ کھلاڑی جیزز نے اپنے فیصلہ کن دوسرے گول سے

Read more

737 میکس: سعودی عرب کی ائیرلائن نے بھی بوئنگ طیارے خریدنے سے انکار کر دیا

سعودی عرب کی کم لاگت والی ائیر لائن فلائی آے ڈیل نے بوئینگ کمپنی کے نئے طیارے 737 میکس کے 30 جہازوں کی خریداری کا آرڈر منسوح کر دیا ہے۔ یہ فیصلہ بوئنگ 737 میکس طیاروں کے گذشتہ برس انڈونیشیا میں اور رواں برس ایتھوپیا میں پیش آنے والے فضائی حادثوں کے پیش نظر کیا گیا ہے۔ طیارہ ساز کمپنی کے نئے جہاز 737 میکس کو پیش آنے والے حادثات میں مجموعی طور پر 346 افراد ہلاک ہوئے تھے۔ ایتھوپیا

Read more

’اپنے ایشائی والدین کے سخت رویے کی وجہ سے تنہا محسوس کرتی ہوں‘

Katie Horwich/BBC جب ایک نوجوان خاتون نے ایک آئن لائن فورم پر اپنے والدین کے سخت رویے اور اپنی تنہائی کا ذکر کیا تو دنیا بھر سے انھیں مدد اور دوستی کے پیغامات موصول ہونے لگے۔ اس نوجوان خاتون نے بی بی سی کی اِلین چونگ سے بات کی: جب میں نے سوشل میڈیا پر پوسٹ کیا تو میں ںے کبھی نہیں سوچا تھا کہ مجھے دنیا بھر سے ردعمل موصول ہو گا۔ اچانک ہی مجھے ایسے لوگ مل گئے

Read more

اویغور مسلمان: چینی سفیر نے بی بی سی کی اس رپورٹ کی تردید کی ہے کہ مسلمان بچوں کو والدین سے جدا کیا جا رہا ہے

سنکیانگ میں کی جانے والی تحقیق کے مطابق تمام بچے اب ایسے سکولوں میں تعلیم حاصل کریں گے جن کا ‘انتظام انتہائی الگ تھلگ انداز میں چلایا جاتا ہے۔’ برطانیہ میں تعینات چینی سفیر نے اس بات کی تردید کی ہے کہ مشرقی سنکیانگ میں ایک منظم طریقے سے مسلمان بچوں کو زبردستی ان کے والدین سے الگ کیا جارہا ہے۔ بی بی سی کی ایک رپورٹ سے معلوم ہوا تھا کہ مسلمان اویغر برادری سے تعلق رکھنے والے سینکڑوں

Read more

صاف ستھرا گھر: آٹھ جگہیں جو آپ کی توجہ چاہتی ہیں

جہاں کچی چیزییں رکھیں اس سطح کو اس کے بعد اچھی طرح سے صاف کریں برٹش رائل سوسائٹی کی صحت عامہ (آر ایس پی ایچ) کی ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ لوگوں کو گھروں میں گندی نظر آنے والی جگہ کی صفائی کے مقابلے میں جراثیم کو پھیلنے سے روکنے پر زیادہ توجہ صرف کرنی چاہیے۔ اچھی صفائی کے لیے وقت پر ہاتھ، کپڑوں اور استعمال کی جانے والی جگہ کو دھونا انتہائی اہمیت کا حامل ہے لیکن

Read more

جج ارشد ملک کی مبینہ ویڈیو پر قانونی ماہرین کیا رائے رکھتے ہیں؟

سنیچر کو لاہور میں پاکستان مسلم لیگ نواز کی نائب صدر مریم نواز نے ایک پریس کانفرنس کی جس میں انھوں نے نواز شریف کو قید کی سزا سنانے والے احتساب عدالت کے جج ارشد ملک کے مبینہ انکشافات پر مبنی ویڈیو جاری کی جس کے بعد پاکستان کے سیاسی منظرنامے پر ہلچل مچ گئی۔

پریس کانفرنس میں مسلم لیگ ن کی جانب سے جج ارشد ملک کی ایک لیگی کارکن ناصر بٹ کے ساتھ ایک ویڈیو منظر عام پر لائی گئی جس میں مبینہ طور پر جج فیصلہ لکھنے سے متعلق کچھ ‘نامعلوم افراد’ کی طرف سے دباؤ کے بارے میں بتا رہے تھے۔

Read more

برطانوی سفیر کی لیک ہونے والی ای میل میں کہا گیا ہے کہ ٹرمپ انتظامیہ ‘ناکارہ’ ہے

واشنگٹن میں برطانوی سفیر کی لیک ہونے والی ای میلز میں ٹرمپ انتظامیہ کو ‘ناکارہ’، ’غیر محفوظ‘ اور ’نااہل‘ قرار دیا گيا ہے۔ سر کِم ڈیورچ نے کہا کہ صدر ٹرمپ کی قیادت میں وائٹ ہاؤس ’ناکارہ‘ اور ‘منقسم’ ہے۔ لیکن اس کے ساتھ انھوں نے خبردار بھی کیا ہے کہ امریکی صدر کو کسی طرح منہا نہیں کیا جا سکتا۔ وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ میل آن سنڈے کو لیک ہونے والی ای میلز ’شرارت‘ ہے لیکن انھوں

Read more

اگرستان کے معجزہ پرست باسی

اگر کامیاب ہو گئے تو بفضلِ تعالٰی زورِ بازو کا کمال۔ ناکام ہو گئے تو غیروں کی سازش یا بدقسمتی۔ یہ ہے ہمارا آئینِ زندگی جو ہر شعبہِ حیات پر نافذ ہے۔ اقبال بھلے قومی شاعر سہی لیکن وہ بھی ’تھے تو آبا وہ تمہارے ہی مگر تم کیا ہو، ہاتھ پر ہاتھ دھرے منتظرِ فردا ہو‘ لکھنے کے باوجود ہمیں ٹس سے مس نہ کر پایا۔ سارا قصور جناح صاحب کا ہے۔ کیا تیرا بگڑتا جو نہ مرتا کوئی

Read more

جج ارشد ملک: ’الزامات حقائق کے برعکس، ویڈیوز جعلی، جھوٹی اور مفروضی‘

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں احتساب عدالت کے جج ارشد ملک نے پاکستان مسلم لیگ نواز کی نائب صدر مریم نواز کی جانب سے عائد کیے گئے الزامات کو ’حقائق کے برعکس‘ اور ان کی اور ان کے خاندان کی ’ساکھ متاثر کرنے کی سازش‘ قرار دیا ہے۔

اتوار کی دوپہر رجسٹرار احتساب عدالت کی جانب سے ایک پریس ریلیز کا اجرا کیا گیا جس میں جج ارشد ملک نے ان کے حوالے سے دیکھائی جانے والی ویڈیوز کو جھوٹی، جعلی اور مفروضوں پر مبنی قرار دیا ہے۔

Read more

ایران جوہری معاہدہ: ’ایران پر تمام پابندیوں کا خاتمہ دوبارہ مذاکرات کی جانب پہلا قدم ہو سکتا ہے‘

’صدر ایمانوئل میکخواں کشیدگی کو کم کرنے کے لیے ایران اور عالمی شراکت داروں کے درمیان مشاورت کا کام جاری رکھیں گے‘ فرانس کے صدر ایمانوئل میکخواں کا کہنا ہے کہ ایران اور فرانس اس بات پر متفق ہوئے ہیں کہ تہران کے عالمی قوتوں کے ساتھ کیے گئے جوہری معاہدے پر دوبارہ مذاکرات شروع کرنے کی شرائط پر بات چیت کا آغاز کیا جائے گا۔ ایران کے صدر حسن روحانی سے ٹیلی فون پر ہونے والے رابطے کے دوران

Read more

سندھ میں راجہ داہر کا مجسمہ نصب کرنے پر آپ کو غصہ تو نہیں آئے گا؟

رنجیت سنگھ کے مجسمے کی تنصیب کے بعد سماجی رابطوں کی ویب سائٹس پر پنجاب کو مبارک باد پیش کی جا رہی ہے کہ اس نے اپنے حقیقی ہیرو کی تعظیم اور احترام کیا ہے پاکستان میں صوبہ پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں پنجاب کے پہلے حکمران مہاراجہ رنجیت سنگھ کے مجسمے کی تنصیب اور انھیں ’شیرِ پنجاب‘ قرار دینے کے بعد صوبہ سندھ میں راجہ داہر کو بھی سرکاری طور پر ہیرو قرار دینے کے مطالبے نے شدت اختیار

Read more

عالمی ثقافتی ورثہ کی فہرست میں شامل کیے گیے دنیا کے نئے مقامات

عراق میں میسوپوٹیمیا تہزیب کے قدیم شہر بائبلون کو یونیسکو کی جانب سے عالمی ورثہ کے مقامات کی فہرست میں شامل کیا گیا ہے ہر سال دنیا بھر سے قدرتی اور ثقافتی مقامات اپنی خوبصورتی اور انفرادیت کے ساتھ ساتھ ‘انسانی ارتقا میں اہمیت’ کے باعث نمایاں ہوتے ہیں۔ اقوام متحدہ کے ادارے یونیسکو کی عالمی ورثہ کی کمیٹی کا اجلاس آذربائیجان کے دارالحکومت باکو میں ہو رہا ہے جہاں دنیا بھر سے عالمی ورثہ قرار دیے جانے والے مقامات

Read more

انڈیا: دنیا کی سب سے بڑی رتھ یاترا کے پیچھے کہانی کیا ہے؟

یہ رتھ 42 دنوں میں لکڑی کے 4,000 ٹکڑوں سے تعمیر کی جاتی ہے انڈیا میں جگن ناتھ پوری رتھ یاترا کا مذہبی تہوار جمعرات سے منایا جارہا ہے۔ اس کا شمار ملک میں منائے جانے والے بڑے تہواروں میں ہوتا ہے، اور یہ اس لیے منفرد ہے کہ اس میں ہندو مذہب کے تین دیوتاؤں کو ان کے مندروں سے نکال کر ایک رنگا رنگ تقریب میں یاتریوں سے ملوایا جاتا ہے۔ بی بی سی کی پریانکا پاٹھک نے

Read more

سمیع چوہدری کا کالم: ’شعیب ملک پوسٹر بوائے کیوں نہ بن سکے!`

ہفتے کی شام جب جنوبی افریقہ کے جے پی ڈومنی آسٹریلیا کے خلاف آوٹ ہو کر ’ڈگ آؤٹ‘ کی جانب بڑھ رہے تھے تو کمنٹری باکس سے آواز آئی،’جے پی ڈومنی اپنے ون ڈے کرئیر میں آخری بار گراونڈ سے رخصت ہو رہے ہیں۔ انھوں نے تیرہ گیندوں پہ چودہ رنز کیے ہیں مگر بحیثیتِ مجموعی ان کا کرئیر شاندار رہا۔‘ ان جملوں کی حساسیت ہی کچھ ایسی ہوتی ہے کہ ایک لمحے کو بد ترین ناقد کا بھی دل

Read more

کرکٹ ورلڈ کپ 2019: جنوبی افریقہ کے خلاف 326 کے تعاقب میں ڈیوڈ وارنر سنچری بنا کر آؤٹ، پانچ وکٹیں باقی

مانچسٹر میں کھیلے جانے والے آئی سی سی ورلڈکپ کے گروپ میچ میں آسٹریلیا اور جنوبی افریقہ مد مقابل ہیں۔ جنوبی افریقہ کے جانب سے 326 رنز کے ہدف کے تعاقب میں آسٹریلیا کی بیٹنگ جاری ہے۔ آسٹریلوی بلے باز الیکس کیری اور پیٹ کمنز اس وقت کریز پر موجود ہیں۔ اب سے کچھ دیر پہلے تک آسٹریلیا نے 40 اوورز میں 227 رنز بنائے تھے اور ان کے پانچ کھلاڑی آوٹ ہوئے تھے۔ ڈیوڈ وارنر نے شاندار بیٹنگ کرتے

Read more

دو دن میں دوسرا زلزلہ، 7.1 شدت سے آنے والے زلزلے نے جنوبی کیلیفورنیا کو ہلاک کے رکھ دیا

امریکی ریاست کیلیفورنیا میں جمعرات کو آنے والے شدید زلزلے (ریکٹر سکیل پر شدت 6.4 ) جسے گذشتہ دو دہائیوں کا شدید ترین زلزلہ قرار دیا جا رہا تھا کہ بعد ایک اور زلزلہ آیا ہے جس کی شدت ریکٹر سکیل پر 7.1 ریکارڈ کی گئی ہے۔ عرفان خان ایک صحافی ہیں جو سنہ 1989 سے لاس انجیلس ٹائمز اخبار سے منسلک ہیں۔ بی بی سی بات کرتے ہوئے انھوں نے اس زلزے کی تفصیلات کچھ یوں بتائیں: ’میں زلزے

Read more

تیونس کی حکومت نے سرکاری عمارتوں میں نقاب پہننے پر پابندی عائد کر دی

تیونس کے وزیر اعظم يوسف الشاهد نے حفاظتی انتظامات کے پیشِ نظر سرکاری دفاتر میں نقاب پہننے پر پابندی عائد کر دی ہے۔ یہ احکامات ملک کے دارالحکومت تیونس میں ایک ہفتے میں ہونے والے تین خودکش دھماکوں کے بعد جاری ہوئے ہیں۔ انسانی حقوق کی تنظیموں نے حکومت پر زور دیا ہے کہ وہ یہ بات یقینی بنائیں کہ یہ پابندی عارضی ہو گی۔ طویل عرصے تک تیونس پر حکمرانی کرنے والے زین العابدین بن علی نے بھی سرکاری عمارتوں میں

Read more

آمنہ جنجوعہ: ’ڈی جی آئی ایس پی آر نے بتایا کہ فوج کے جنرل ہیڈ کوارٹرز میں لاپتہ افراد کے لیے ایک سیل قائم ہے‘

’میں نے پاکستان کے چیف آف آرمی سٹاف کو بے شمار خط لکھے ہیں۔ چودہ برسوں میں یہ پہلا خط ہے جس کے نتیجے میں مجھے ایک روز پہلے فوج کے جنرل ہیڈ کوارٹرز میں بلایا گیا۔‘ یہ کہنا ہے سماجی کارکن آمنہ مسعود جنجوعہ کا جنہوں نے ایک روز پہلے پاکستانی فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل میجر جنرل آصف غفور سے ملاقات کی اور ساتھ میں جبری طور پر گمشدہ کیے گیے

Read more

پرائیڈ پریڈ: نیو یارک سے شروع ہونے والی تحریک پوری دنیا میں پھیل گئی

لندن میں آج ہم جنس پرستوں کی پریڈ ہو رہی ہے جسے ‘پرائیڈ پریڈ ‘ کہا جاتا ہے۔ ‘پرائیڈ’ ایک عالمی مہم کا نام ہے جو دنیا بھر میں ہم جنس پرستوں کے حقوق کے لیے جدو جہد کر رہی ہے اور گزشتہ کئی ہفتوں سے دنیا بھر میں پریڈ کی شکل میں جشن منایا جا رہا ہے۔برطانیہ میں تقریباً باون سال پہلے ہم جنس پرستوں کے رشتے کو جرم قرار دیے جانے پر روک لگا دی گئی تھی۔ حالانکہ

Read more

مریم نواز نے نواز شریف کو جیل بھیجنے والے احتساب عدالت کے جج ارشد ملک کی انکشافات پر مبنی ویڈیو جاری کر دی

ویڈیو دیکھیں اور آپ خود فیصلہ کریں سابق وزیراعظم کی صاحبزادی اور مسلم لیگ نواز کی نائب صدر مریم نواز نے پاناما مقدمے میں نواز شریف کو جیل بھیجنے والے جج ارشد ملک کی ایک لیگی کارکن ناصر کے ساتھ ایک ویڈیو جاری کی ہے جس میں جج فیصلہ لکھنے سے متعلق کچھ ’نامعلوم افراد‘ کی طرف سے دباؤ کے بارے میں بتا رہے ہیں۔ اس پریس کانفرنس میں مریم نواز کے ساتھ قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز

Read more

نسلی فسادات: سیاہ فام ایتھوپیائی نژاد اسرائیلی کے پولیس کے ہاتھوں کے خلاف اسرائیل میں مظاہرے

ایتھوپیائی نژاد اسرائیلی سیاسی اعتبار سے کافی متحرک برادری ہے اسرائیل میں ایک سفید فام پولیس افسر کے ایک ایتھوپین سیاہ فام یہودی کو گولی مار کر ہلاک کرنے کے واقع کے خلاف احتجاج پورے ملک میں پھیل گیا اور کئی مقامات پر مشتعل مظاہرین کے پولیس کے ساتھ فسادات بھی ہوئے۔ پولیس ڈیپارٹمنٹ کے مطابق چند روز قبل اسرائیل کے شہر یروشلم میں ایک پولیس افسر نے کھیل کے میدان میں دو افراد کو لڑتے دیکھا۔ وہ پولیس افسر

Read more

شعیب ملک: مداحوں اور ساتھی کھلاڑیوں کا سابق کپتان کو خراج تحسین

شعیب ملک: ’سب سے زیادہ میں اپنے مداحوں کا شکر گزار ہوں‘ گذشتہ رات جب پاکستانی آل راؤنڈر شعیب ملک نے ون ڈے کرکٹ میں اپنے بیس سالہ طویل کیریئر کو الوداع کہا تو انھیں خاص الوداعی میچ تو نہ ملا تاہم مداحوں اور ساتھی کھلاڑیوں نے انھیں خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے ان کی مہارت اور قابلیت کی تعریف کی۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ان کے نام سے مختلف ٹرینڈ چل رہے ہیں جن میں #ThankYouMalik

Read more

حب الوطنی کے نام پر دھمکیاں دی جا رہی ہیں مگر ہم ڈرنے والے نہیں: حامد میر

پاکستان میں گذشتہ چند روز سے سماجی رابطوں کی ویب سائٹس پر صحافیوں کے خلاف ایک باقاعدہ مہم جاری ہے جس میں نہ صرف انھیں تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے بلکہ سنگین نتائج کی دھمکیاں بھی دی جا رہی ہیں۔

اس مہم میں ملک کے سینیئر اور معتبر صحافیوں کی تصاویر لگا کر انھیں ملک دشمن قرار دیتے ہوئے ان کی گرفتاریوں کا مطالبہ کیا گیا۔

جیو نیوز سے وابستہ صحافی اور اینکر حامد میر کا نام بھی اس فہرست میں شامل تھا جس کے بعد سنیچر کو انھوں نے اپنے ٹویٹر اکاؤنٹ پر ایک ویڈیو پوسٹ کی ہے جس میں ان کا کہنا تھا کہ وہ اس قسم کے جھوٹے الزامات سے خوفزدہ نہیں۔

Read more

ملالہ یوسفزئی کے ساتھ کینیڈین سیاستدان کی تصویر زیر بحث کیوں؟

کینیڈا کے صوبے کیوبک کے وزیرِ تعلیم جان فرانسوا روبیرج کو امن کا نوبیل انعام حاصل کرنے والی دنیا کی کم عمر ترین شخصیت ملالہ یوسفزئی کے ساتھ تصویر بنوانے پر تنفید کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ ملالہ سر پر ڈوپٹہ پہنتی ہیں لہذا وہ کینیڈا کی اس صوبے (کیوبک) میں بطور معلم کام نہیں کر سکیں گی۔ اور اس کی وجہ یہ ہے کہ گذشتہ دنوں کیوبک میں ایک متنازعہ قانون منظور ہوا ہے جس کے تحت سرکاری

Read more

فوزیہ داستان گو: ’کافی کہانیاں ایسی ہیں جو اگر لڑکی کہے تو اچھا ہے‘

فوزیہ نہ صرف روایتی داستانیں سناتی ہیں بلکہ خواتین سے متعلق سماجی مسائل کو بھي اجاگر کرتی ہيں پرانی دلی میں نہ داستانوں کی کمی ہے اور نہ ان کہانیوں کے سننے والوں کی۔ کچھ عرصہ قبل تک کمی تھی تو انھیں کچھ یوں کہنے والوں کی کہ سننے والا خود کو ان کا حصہ سمجھنے لگے۔ تقریباً ڈیڑھ دہائی قبل اردو ادیب شمس الرحمن فاروقی اور ان کے ساتھی اور تھیٹر آرٹسٹ محمود فاروقی نے اس کام کا بیڑا

Read more

مکی آرتھر: بنگلہ دیش کے خلاف چار سو رنز بنانے کے بجائے صرف جیتنے کے لیے کھیلے

پاکستانی کرکٹ ٹیم کے سیمی فائنل میں نہ پہنچنے پر کپتان سرفراز احمد اور ہیڈ کوچ مکی آرتھر مایوس ضرور ہیں لیکن دونوں کا یہ بھی کہنا ہے کہ کھلاڑیوں نے آخری چار میچوں میں بہت ہی عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کیا ہے۔ مکی آرتھر، جن کا پاکستان کرکٹ بورڈ کے ساتھ معاہدہ اس ورلڈ کپ تک کا ہے، کہتے ہیں کہ جس طرح ٹیم ویسٹ انڈیز کے خلاف ہاری اس کے بعد ممکن ہی نہیں رہا کہ رن ریٹ

Read more

ایمنسٹی سکیم: ’یہ پاکستان کی تاریخ کی سب سے کامیاب سکیم تھی‘

ایمنسٹی سکیم ختم ہوتے ہی ایف بی آر نے بے نامی جائیداد رکھنے والوں کے خلاف کارروائی کا آغاز کر دیا ہے حکومت کی طرف سے دی گئی ایمنسٹی سکیم ختم ہوتے ہی فیڈرل بورڈ آف ریوینیو (ایف بی آر) نے بے نامی جائیداد رکھنے والوں کے خلاف کارروائی کا آغاز کر دیا ہے۔ ایف بی آر نے سابق صدر آصف زرداری اور راولپنڈی سے تعلق رکھنے والے مسلم لیگ نواز کے سینیٹر چوہدری تنویر سمیت متعدد عوامی عہدے داروں

Read more

شعیب ملک نے ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ کو الوداع کہہ دیا

شعیب ملک نے چار سال قبل ٹیسٹ کرکٹ کو اس لیے خیرباد کہا تھا کیونکہ وہ اپنی تمام تر توجہ محدود اوورز کی کرکٹ پر مرکوز رکھنا چاہتے تھے۔ آج جب انھوں نے اپنے ون ڈے انٹرنیشنل کریئر کو الوداع کہنے کا باضابطہ اعلان کیا ہے تو اس امید کے ساتھ کہ وہ آئندہ سال ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کھیل کر مکمل طور پر اپنے بین الاقوامی کریئر کا اختتام کردیں گے۔ شعیب ملک پہلے ہی یہ کہہ کر انگلینڈ

Read more