گیدڑ کٹ
کسی مخالف کو گھیر کر اگر سب کے سب اسے ہر طرف سے مکے ٹھڈے ڈنڈے اور لات رسید کرنے لگیں تو ایسی اجتماعی مار کٹائی کو ’گیدڑ کٹ لگانا‘ کہتے ہیں۔ پٹنے والا بے چارا گیدڑ کی طرح مختلف سمتوں میں بھاگ بھاگ کر جان بچانے کی کوشش کرتا ہے مگر جدھر جاتا ہے ادھر سے ہی ڈنڈے کھاتا ہے۔ کچھ یہی حال گزشتہ دو دنوں سے اسرائیل کے ساتھ ہو رہا ہے۔ یورپ کی یہ ناجائز اولاد
Read more

