بھارت کو روسی میزائل ٹیکنالوجی کی فروخت اور پاکستان
امریکہ کی مخالفت اور پابندیوں کے امکانات کو بالاطاق رکھتے ہوئے بھارت نے روس سے پانچ ارب ڈالر مالیت کی ایس 400 میزائل ٹیکنالوجی خریدنے کا معاہدہ کرلیا۔ ایس 400 میزائل ٹیکنالوجی کو دنیا کا بہترین اور مؤثر ترین دفاعی نظام تصور کیا جاتاہے۔ روسی صدر ولادی میر پیوٹن کے دورہ بھارت کے موقع پر کیے جانے والے اس معاہدے کے خطے پر ہی نہیں بلکہ عالمی نظام پر بھی دور رس اثرات مرتب ہوں گے۔ علاوہ ازیں یہ سودا
Read more




