سیاست، مذہب اور انسانی قربانیوں کی جدید شکل

ایران میں مذہب اور سیاست کا امتزاج ایک ایسا منظر پیش کرتا ہے جہاں حکومتی نظام مذہبی عقیدے کی سخت تشریحات کے تابع ہے۔ انقلاب کے بعد ولایت فقیہ کا تصور رائج ہوا، جس نے مذہب کو ریاستی اختیار کے تابع کر دیا۔ نتیجہ یہ نکلا کہ ریاست نے مذہب کو عوام کے ایمان کا معاملہ نہیں رہنے دیا بلکہ اسے ایک سیاسی آلہ بنا کر نظریاتی یگانگت پیدا کرنے کی کوشش کی۔ جو بھی اس ہم آہنگی میں رکاوٹ

Read more

سویلینز کا فوجی ٹرائل

ایک ہفتہ پہلے یوگنڈا کی سپریم کورٹ کے سات رکنی بنچ نے اپنے حتمی فیصلے میں شہریوں کے فوجی ٹرائل کو غیر آئینی قرار دے دیا ہے۔ 31 جنوری 2025 کو سپریم کورٹ نے قرار دیا کہ فوجی عدالتوں کے پاس عام شہریوں پر مقدمہ چلانے کا اختیار نہیں ہے اور فوجی حکام کو حکم دیا کہ وہ شہریوں کے تمام جاری فوجی ٹرائلز کو روک کر ملک کے سول عدالتی نظام میں منتقل کریں۔ برسوں سے، فوجی عدالتیں سیاسی

Read more

غیر عدالتی تجاوزات

حال ہی میں سپریم کورٹ اف پاکستان کے فیصلے کے مطابق تحریک انصاف سے اس کا انتخابی نشان بلا واپس لے لیا گیا ہے چنانچہ تحریک انصاف عملی طور پر بطور سیاسی جماعت ان انتخابات میں حصہ لینے کے قابل نہیں رہی لہذا بطور پارٹی اس کا انتخابی وجود تقریباً ختم ہو گیا ہے۔ نہ صرف یہ بلکہ اس کے اور بھی کئی نتائج آئے ہیں جیسے تحریک انصاف مخصوص نشستوں پر کسی کو نامزد نہیں کر سکتی اور اس

Read more

ایران پاکستان اور بلوچ

ایران پاکستان کو تسلیم کرنے والا پہلا ملک تھا ناصرف یہ بلکہ ایران ان معدودے ممالک میں شامل تھا جس نے پاک بھارت جنگوں میں پاکستان کا ساتھ دیا۔ تاریخی طور پر ایران تنازعہ کشمیر پر بھارتی مذمت بھی کرتا رہا ہے جب کہ بھٹو دور کی بلوچستان شورش میں بھی شاہ ایران نے پاکستان کے ساتھ تعاون کیا تھا۔ یہ جاننا بھی دلچسپی سے خالی نا ہو گا کہ شاہ ایران وہ پہلے غیر ملکی سربراہ ریاست تھے جنہوں

Read more

افسر شاہی

8 جولائی 2023 کو الہ آباد ہائی کورٹ، اتر پردیش بھارت کے جج جناب جسٹس گوتم چوہدری پرشوتم ایکسپریس کے ذریعے نئی دہلی سے الہ آباد جا رہے تھے۔ برصغیر کی روایتی ریل گاڑیوں کی طرح یہ ریل گاڑی بھی 3 گھنٹے لیٹ تھی۔ مسافروں کو چائے پیش کرنے کے لیے عملہ بھی غیر حاضر تھا۔ کھانا پیش کرنے والے عملے کے مینیجر راج ترپاٹھی نے جج صاحب کی کال بھی نہیں اٹھائی۔ لامحالہ طور پر جج صاحب کو کوفت

Read more

افسر شاہی

8 جولائی 2023 کو الہ آباد ہائی کورٹ، اتر پردیش بھارت کے جج جناب جسٹس گوتم چودہری پرشوتم ایکسپریس کے ذریعے نئی دہلی سے الہ آباد جا رہے تھے۔ برصغیر کی روایتی ریل گاڑیوں کی طرح یہ ریل گاڑی بھی 3 گھنٹے لیٹ تھی۔ مسافروں کو چائے پیش کرنے کے لیے عملہ بھی غیر حاضر تھا۔ کھانا پیش کرنے والے عملے کے مینیجر راج ترپاٹھی نے جج صاحب کی کال بھی نہیں اٹھائی۔ لامحالہ طور پر جج صاحب کو کوفت

Read more

یونان کشتی حادثہ

سب سے نیچے پاکستانی؛ درمیان میں خواتین اور بچے ؛ اور سب سے اوپر شامی، فلسطینی اور مصری۔ ان کے مطابق انہیں ایڈریانا [ڈوبنے والی کشتی] میں مردہ مچھلیوں کی طرح ٹھونس دیا گیا تھا جس میں زندہ بچ جانے والوں نے بتایا کہ وہ ایک خوفناک طبقاتی نظام تھا۔ ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ پاکستانی اگر اوپر آنے کی کوشش کرتے تو انہیں بیلٹوں سے مارا جاتا اور انہیں کھانے اور پانی سے محروم رکھا گیا۔ سمگلروں

Read more

کچھ نور جہاں کے بارے میں

21 ستمبر 1926 کو پیدا ہونے والی اللہ وسائی کی 23 دسمبر 2021 کو ، اکیسویں برسی ہے۔ وہ کوٹ مراد خان ضلع قصور میں مدد علی اور فتح بی بی کے گھر پیدا ہونے والے 11 بچوں میں سے ایک تھیں۔ وہ اپنی بہنوں عیدن بائی، حیدر بندی، گلزار بیگم اور اندام بیگم میں سب سے چھوٹی تھیں۔ پانچ یا چھے سال کی عمر سے ہی ان کی گانے میں دلچسپی عیاں تھی۔ کم عمر اللہ وسائی اپنی قابلیت کے

Read more

23 دسمبر: ملکہ ترنم نور جہاں کی برسی

21 ستمبر 1926 کو پیدا ہونے والی اللہ وسائی کی 23 دسمبر 2021 کو، اکیسویں برسی ہے- وہ کوٹ مراد خان ضلع قصور میں مدد علی اور فتح بی بی کے گھر پیدا ہونے والے 11 بچوں میں سے ایک تھیں- وہ اپنی بہنوں عیدن بائی، حیدر بندی، گلزار بیگم اور اُندام بیگم میں سب سے چھوٹی تھیں- پانچ یا چھے سال کی عمر سے ہی ان کی گانے میں دلچسپی عیاں تھی- کم عمر اللہ وسائی اپنی قابلیت کے

Read more

اکیس نومبر، یوم وفات ڈاکٹر عبدالسلام

اول پاکیر جین العابدین عبدالکلام (ابوالفقیر زین العابدین عبدالکلام) بھارت کے انتہائی جنوب میں تکونی سرے پر واقع رامیشورم میں پیدا ہوئے۔ وہ اپنے پانچ بہن بھائیوں مین سب سے چھوٹے تھے۔ ان کے والد ایک معمولی ملاح، سمندر پہ پل بن جانے کی وجہ سے جن کا کاروبار تیزی سے ڈوب رہا تھا، اور امام مسجد تھے۔ خاندانی رئیس الکلام کی آبائی شان و شوکت کے محض آثار ہی باقی رہ گئے تھے اور ان کو گھر کے اخراجات

Read more

کیا مردوں کے بھی کچھ حقوق ہوتے ہیں

آج 19 نومبر ہے۔ ہر سال 19 نومبر مردوں کے عالمی دن کے طور پر منایا جاتا ہے۔ لیکن بدقسمتی سے ہمارے معاشرے میں مردوں کو اچھوت سمجھا جاتا ہے۔ مرد کو درد نہیں ہوتا کا نعرہ عام ہے حالانکہ مردانہ وجاہت کے شاہکار معروف بھارتی اداکار ایوشمن کھرانہ نے بھی اپنی ایک وڈیو میں کہا تھا کہ مرد کو بھی درد ہوتا ہے۔ لیکن اس سے پہلے کی مردوں کے حقوق پہ بات کی جائے، یہ وضاحت زیادہ اہم

Read more

مفید طالبان

افغانستان کی موجودہ صورتحال مذہبی، نسلی، جغرافیائی اور سیاسی عوامل سمیت کئی باہم متصادم عوامل کا ملغوبہ ہے۔ افغان قبائل دنیا کا سب سے بڑا قبائلی معاشرہ تشکیل دیتے ہیں جو جغرافیائی طور پر پاکستان، افغانستان، ایران اور وسطی ایشیا تک پھیلا ہوا ہے۔ اس کشمکش کو سمجھنے کے لیے قبائلی اور نظریاتی منافرتوں کو سمجھنا بہت ضروری ہے۔ پشتون قبائل کئی چھوٹے گروہوں میں بٹے ہوئے ہوتے ہیں جنہیں ’خیل‘ یا ’زئی‘ کہا جاتا ہے۔ پشتو میں زئی کا

Read more

نظریاتی دلدل

1843 میں 60 سالہ چارلس جیمز نیپئر سندھ کے گورنر تھے۔ ایک دن سندھ کے مذہبی پیشوا ان سے ملنے آئے اور ان سے ستی کی رسم پر پابندی کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ کیا۔ انہوں نے انگریز گورنر سے کہا کہ ایسا حکم سندھی قوم کی ایک مقدس مذہبی رسم میں مداخلت ہے۔ گورنر نیپئر کا جواب تھا، ”ٹھیک ہے، ایسا ہے تو ایسا ہی سہی۔ بیواؤں کو قتل کرنا آپ کی رسم ہے تو ٹھیک ہے۔ لیکن

Read more

قصہ تحریک اور محرک کا

سنی بریلوی مکتبہ فکر سے تعلق رکھنے والے خادم حسین رضوی لاہور میں محکمہ اوقاف پنجاب کے زیرِ انتظام چلنے والی ایک مسجد میں خطیب تھے۔ انہیں ناپسندیدہ بیانات کی وجہ سے سرکاری نوکری سے نکال دیا گیا تو وہ درس نظامی کے ایک مدرسے سے منسلک ہو گئے۔ وہ اپنی شعلہ بیانی کی وجہ سے جانے جاتے تھے۔ خیال کیا جاتا ہے کہ وہ پہلی دفعہ منظر عام پر تب آئے جب ممتاز قادری کی پھانسی پر انہوں نے

Read more

A love letter from yellow leaves

آج پھر میں نے آپ کو خواب میں دیکھا ہے اور یہ وہ خواب ہے جو میں تقریباً ہر رات دیکھتی ہوں۔ یہ بہت خوبصورت خواب ہوتے ہیں۔ اکثر ان خوابوں میں آپ مجھ سے ملا کرتے ہیں۔ کبھی آپ اپنی منفرد کھلکھلاہٹ کے ساتھ ہنستے ہیں اور کبھی آپ بہت غصے میں ہوتے ہیں۔ مجھے نہیں پتا کہ ایسا کیسے اور کیوں کر ہو سکتا ہے کہ ہم اتنا عرصہ ایک ہی شخص کے خواب دیکھتے رہیں۔ خوابوں کی

Read more

پاکستان اور افغانستان تعلقات کا نیا منظر نامہ

تحریک طالبان پاکستان کے نائب امیر، مولوی فقیر محمد کو دیگر کئی قیدیوں کے ساتھ 15 اگست 2021 کو بگرام جیل، افغانستان سے رہا کر دیا گیا ہے۔ بادی النظر میں ایسا نہیں لگتا کہ قیدیوں کی یہ رہائی حادثاتی طور پر ہوئی یا پھر ان قیدیوں کو جشن فتح کے طور پر چھوڑا گیا بلکہ فاتحین نے اس سب کی مکمل منصوبہ بندی کر رکھی تھی کہ کن قیدیوں کو رہا کیا جائے گا اور اس رہائی کی سیاسی

Read more

آخر سیکولرازم ہے کیا؟

پاکستان کے بڑے بینکوں میں سے ایک حبیب بینک نے، اس ہفتے، شریعت سے مطابقت رکھنے والی اپنی ایک مشین پیش کی ہے۔ رقم وصول کرنے والی ایک مشین شرعی کیسے ہو سکتی ہے؟ اور کیا اب بینک شریعت کا فیصلہ کریں گے؟ حبیب بینک کے کارپوریٹ افیئرز کے سربراہ فرحان احمد نے بی بی سی سے کہا کہ ’جو کاروبار پاکستان کے شرعی قوانین کے مطابق جائز ہیں، ان کو بینک شرعی سمجھتا ہے۔‘ ان کا یہ بھی کہنا

Read more

شہزادے کی ماں کا مجسمہ: عریانی یا اعلیٰ ذوق؟

”یہ کیا واہیاتی اور فحش پن ہے؟ میرا سوال یہ ہے کہ آخر اس گندی تصویر کی وجہ ہی کیا ہے؟ کیا آپ کو شرم نہیں آتی کہ ایسے اخلاق باختہ اور عریاں مناظر دیکھتے ہیں؟ آخر آپ کس وضع کے انسان ہیں؟“ یہ اور اس جیسے بہت سے چبھتے ہوئے سوال متوقع ہیں۔ لیکن کیا واقعی ایسا ہے؟ کیا سچ میں یہ تجسیم اخلاق باختہ اور فحش ہے؟ حقیقت یہ ہے کہ یہ مجسمہ ”عصمت“ یا ”حیا“ (Modesty) سے

Read more

قربانی یونانی زبان کا لفظ کوربانی ہے

کوربانی یونانی زبان کا لفظ ہے جو عبرانی اور ترک زبان میں بھی اسی طرح استعمال کیا جاتا ہے لیکن عربی میں اس کے حروف بدل کر ’قربانی‘ ہو جاتے ہیں۔ دنیا کے مختلف مذاہب میں قربانی کی رسومات کے حوالے سے مختلف تعلیمات ملتی ہیں۔ جیسے تورات حکیم اور انجیل مقدس کے مطابق، خدا پیغمبر ابراہیم کو حکم دیتا ہے کہ وہ اپنے بیٹے اسحاق کو بطور قربانی پیش کریں۔ پیغمبر اسحاق کو مقدس پہاڑی، جو مسجد اقصٰی کے

Read more

اسرائیلی خواتین کا لباس اور عدالتی فیصلہ

چند دن پہلے اسرائیلی سپریم کورٹ نے اپنے فیصلے میں اٹارنی جنرل آف اسرائیل کو ہدایت کی ہے کہ وہ بیت شمیس شہر میں ان اشتہاروں اور بینرز کے خاتمے کو یقینی بنانے کے لئے مداخلت کریں جن پہ خواتین کو ”مکمل کپڑے پہننے“ کی ہدایت کی گئی ہے۔ ان میں سے کچھ بورڈز خواتین کو کپڑے پہننے کا طریقہ بتاتے ہیں، جس میں انھیں پورے بازو اور لمبی قمیص پہننے کی تلقین ہے اور چست لباس پہننے سے منع

Read more

سعودی عرب، چین، پاکستان اور روس میں صحافت پر یکساں افتاد

”کیا ذبح ہونے والا جانور آ گیا ہے؟“ یہ سوال سعودی ولی عہد کے ذاتی محافظ اور ہٹ ٹیم کے سربراہ، ماہر عبدالعزیز المطرب کی جانب سے پوچھا جاتا ہے۔ یہ واقع بتاتے ہوئے اقوام متحدہ کی خصوصی تفتیش کار برائے ماورائے عدالت قتل، ایگنس کیلامارڈ کی معاون، برطانوی وکیل، ہیلینا کینیڈی کی آواز سے دہشت جھلکتی ہے۔ وہ کہتی ہیں کہ کسی کی آواز میں خوف کو سننے کی ہولناکی، اور یہ کہ آپ ایسے زندہ شخص کی آواز

Read more

امرد بازی، بادشاہ، مشائخ اور شاعر

سعودی عرب کے سابق گرینڈ مفتی شیخ عبدالعزیز بن باز کے شاگرد رشید، ڈاکٹر سلمان العودہ نے ایک اخبار کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ ہم جنس پسندی کی اس دنیا میں کوئی سزا نہیں ہے اور ہم جنس پسند اس فعل کی وجہ سے اسلام سے خارج نہیں ہوتے۔ 

اسی طرح عرب سپرنگ کا آغاز کرنے والے ملک، تیونس کے 80 سالہ مفکر راشد الغنوشی نے بھی ایک انٹرویو میں بتایا، ”ہم جنس پسندی کو ممنوع قرار نہیں دیا جا سکتا کیونکہ یہ ذاتی پسند ناپسند کا معاملہ ہے۔ ان کے مطابق ہم جنس پسندی ایک نجی معاملہ ہے اور اس سلسلے میں قانون کا اختیار نہیں ہونا چاہیے چنانچہ اسے جرم نہیں ہونا چاہیے۔

مردوں میں ہم جنس پسندی کی تاریخ نسلوں کی بجائے صدیوں تک پھیلی ہوئی ہے۔ عربی زبان میں اسے لواطت اور انگریزی میں سدومی کہتے ہیں۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ ان دونوں ہی اصلاحات میں مذہب کا دخل ہے۔ عربی کا لواطت پیغمبر لوط کے نام سے مشتق ہے جب کہ انگریزی سدومی موجودہ اسرائیل میں بحیرہ مردار کے جنوب مغربی کنارے پر واقع جبل سدوم  سے ماخوذ ہے۔

Read more