سانس چلنے تک ساتھ چلنا ہے
دل ٹوٹ گیا ہے۔ آنکھیں سوکھ گئی ہیں۔ یوسف و یعقوب کے رب کی قسم، بھائی کنویں میں گرا آنے والے، بھیڑیے کو کھلا آنے والے، کربلا سے پہلے کربلا مچانے والے، سب دندناتے پھر رہے ہیں۔ پر یہ یوسف و حسین کے وارث صبر جمیل کی صدائیں بلند کرتے نہیں تھکتے۔ ان کی مائیں بہنیں ہیں کہ آج بھی پکارتی ہیں کہ خدا نے کوئی لمحہ راحت سے دور نہیں رکھا۔ کس مٹی کے بنے ہیں یہ لوگ؟ کون
Read more
