دائی اور ڈاکٹر سے کب کچھ چھپا ہے؟

ہاسٹل کا کمرہ بند ہوا اندھیرا تھا گھپ اندھیرا۔ رومانوی لہروں میں وہ جوڑا ابلتا، دہکتا، مچلتا، پھڑپھڑاتا، بجھ گیا۔ عالم سکوت تھا۔ دونوں حالت برہنگی میں ایک دوسرے سے لپٹے خاموش تھے بہت خاموش سناٹا شرما جائے اتنا خاموش، وہ پرسکون تھے بہت پرسکون فضا بہشت کی مانند پرسکون! دفعتاً دروازہ بجا زور سے بجا بہت زور سے۔ وہ سہم گئے، ڈر گئے، حیرانی ان کے چہروں پہ عیاں، خون منجمند، سنسنی ریڑھ کی ہڈی میں سرایت پذیر، ذہن

Read more

سمیسٹر سسٹم طلبہ کے لئے مسیحا یا وبال جان ؟

پاکستان میں سمیسٹر سسٹم کے حامی ماہرین اسے طلبہ کے لئے مفید قرار دیتے ہیں۔ ان کے نزدیک اس نظام میں متعلمین ہر مضمون کو یکساں وقت اور توجہ دے پاتے ہیں۔ یہ نظام نوجوانوں میں اسٹریس اور ٹائم مینجمنٹ کی استعداد پیدا کرنے کے لیے بہترین ہے۔ یونیورسٹیز کے طلبہ اور اساتذہ کا ایک گروہ ایسا بھی ہے جو سمیسٹر سسٹم کی افادیت کو قبول تو کرتا ہے البتہ اس نظام کو پاکستان کے معاشی و معاشرتی تقاضوں سے

Read more

عوامی مقام پے سگریٹ نوشی اور سیکس!

انسان کو ذاتی زندگی اپنی ذات تک ہی محدود رکھنی چاہیے تاکہ کوی اور اس میں مخل نہ ہو سکے۔ پبلک پلیس پے تو مغرب بھی سگریٹ نوشی پر پابندی عائد کر دیتا ہے۔ حتی کہ بعض ریاستوں میں گھروں می‍ں والدین بچو‍ں کے سامنے سگریٹ نہیں پی سکتے یہ جرم بھاری جرمانہ کے لیے کافی ہوتا ہے۔ ترقی یافتہ ممالک کی جانب سے عوامی مقامات پر تمباکو نوشی کو معاشرتی جرم قرار دینے کی وجہ دیگر سماج باسیوں کو

Read more

میں حق پر تھی میں کیوں ڈرتی؟ مان جاؤ ورنہ میں تماشا لگاؤں گی!

 سرکاری بنک کے ”ایف بی آر“ سیکشن میں بیٹھا وہ شخص سنجیدہ عمر تھا۔ لڑکی اس کی سب سے چھوٹی بیٹی جیسی تھی۔ انیس سالہ لڑکی کی آنکھوں میں فطری خوف اور تذبذب کی جگہ خود اعتمادی عیاں تھی۔ وہ ہاتھ میں تھامے موبائل کیمرہ کا رخ اس کلرک کی جانب کرچکی تھی۔ لڑکی کی آواز بلند ہوئی اردگرد گہرا سکوت چھا گیا۔ در فاصلہ متحیرین کی سرگوشیاں جاری ہو گئیں۔ اب وہاں صرف وہی بول رہی تھی۔ لڑکی

Read more

پنجاب کا پختون نوجوان اور لیڈی ڈیانا کا انجام

گاڑی لاہور کی معروف شاہراہ پر ٹریفک جام میں پھنس چکی تھی۔ ٹیوٹا کار کی پچھلی نشست پر ایک گوری براجمان تھی۔ راہگیر اس کو دیکھ کر سلام کر رہے تھے۔ وہ خاتون گاڑی کی کھڑکی سے بچوں جیسی معصومیت سے ہاتھ ہلا کر جواب دے رہی تھی جبکہ دیگر سوار خواتین اس کو ایسا کرنے سے روک رہی تھیں۔ وہ کوی عام خاتون نہ تھی۔ گاڑی کا رخ لاہور ماڈل ٹاؤن کی جانب تھا! یہ انگلستان کے رائل برامپٹن

Read more

ائر مارشل اصغر خان کا باغیانہ خط اور شہباز گل کا بیان

پاکستان قومی اتحاد نامی حزب اختلاف کا گٹھ جوڑ عام انتخابات 1977 میں دھاندلی، نظام مصطفی ﷺ کے نفاذ اور نئے الیکشن کا مطالبہ لئے وزیراعظم ذوالفقار علی بھٹو کے خلاف سراپا احتجاج تھا۔ سربراہ حکومت نے آئین کی شق 245 کے تحت سول انتظامیہ کی مدد کے لئے فوج کو طلب کر رکھا تھا۔ مختلف شہروں میں سپاہ اور عوام کا تصادم جاری تھا۔ دینی جذبہ سے سرشار کارکنان مسلسل کرفیو کی خلاف ورزیوں کے مرتکب ہو رہے تھے۔

Read more

پیپلز پارٹی کا زوال، نواز لیگ کا عروج اور تحریک انصاف کا انجام

قیامت خیز گرمی میں لوڈ شیڈنگ قہر ڈھا رہی تھی۔ عوام نفسیاتی ہیجان میں مبتلا ہو چکی تھی۔ اسلام آباد میں پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ نواز کی پنجاب میں حاکمیت تھی۔ وفاقی حکمراں جماعت کے عہدیداران کی رہائش گاہیں عوامی غضب کی زد میں تھیں۔ نواز لیگ مقتدر قوتوں کے ساتھ مل کر ”دہرا کھیل“ رہی تھی ایک طرف وزیراعظم گیلانی کو سپریم کورٹ سے نا اہل کروایا تو دوسری جانب پاکستان کے سیاسی افق پر تیزی سے ابھرتی

Read more

رزق حلال عین عبادت نوٹ پر چھپا ہی اچھا ہے!

یہ دفتر کے بادشاہ باؤ اویس کا بڑا لڑکا احمد اویس ہے۔ اس کا دوست نعمان تفریح کے وقت کینٹین سے ستر روپے کی کولڈ ڈرنک کے ساتھ سو روپے کا کلب سینڈوچ کھاتا ہے۔ احمد کی جیب اکثر خالی رہتی ہے پیسے ہوں بھی تو تیس روپے سے زیادہ نہیں ہوتے۔ وہ احساس کمتری کا شکار ہو چکا ہے۔ استانی ماں کو چھوٹی چھوٹی چوریوں کی بارہا شکایت لگا کر متنبہ کرچکی ہے اگر بچے کی اس عادت پر

Read more

وہ کون تھا؟

1) وہ جس جانب نظر کرتا تمام فوج اس سمت دیکھنے لگتی۔ دستور شکنی کے بعد وہ ریاست کے سیاہ و سفید کے مالک و مختار بن بیٹھا۔ ایٹمی ملک کی افواج، عدالتیں، مجلس شوریٰ سمیت تمام ادارے ان کے حکم کے پابند تھے۔ قاضی القضاۃ کو قید کر کے سیاسی قتل عام کروانے کے بعد مکے لہرا کے اظہار قوت کیا کرتے۔ ان کا مشہور ڈائلاگ تھا میں ڈرتا ورتا کسی سے نہیں ہوں۔ وہ خود کو دنیا کی

Read more

روایتی سیاستدان عمران خان کو کس طرح شکست دی‍ں؟

عمران خان سیاست کے انجینئر محمد علی مرزا ثابت ہوئے ہی‍ں جنہوں نے سیاست کو باپ کی جاگیر سمجھنے والو‍ں کو دفاعی پوزیشن پر لا کھڑا کیا ہے، ان دونوں شخصیات سے اکثر گھرانے نالاں رہتے ہیں خصوصاً دیہاتی والدین کا خان صاحب سے گلہ ہے کہ انہوں نے نسل خراب کردی اولاد ان کے پسندیدہ قائد کو ناپسند کرتی ہے بچے والدین کی رضا پر ووٹ دینے پر راضی نہیں، معذرت کے ساتھ لیکن یہ بڑے بھی اس حقیقت

Read more

آرمی چیف کی برطرفیاں تاریخ کے آئینے میں

جنرل گل حسن افواج پاکستان کے آخری ”کمانڈر ان چیف“ تھے جن سے ان کی تعیناتی کے تقریباً تین ماہ بعد ہی سربراہ فضائیہ ایئر مارشل عبدالرحیم خان کے ہمراہ سویلین چیف مارشل لاء ایڈمنسٹریٹر ذوالفقار علی بھٹو نے جبری استعفیٰ لے لیا تھا۔ یہ سال 1972 کے مارچ کی 3 تاریخ بوقت شام اور اتوار کا روز تھا سبکدوش ہونے والے دونوں فوجی سربراہان کو ایوان صدر ایک رسمی ملاقات کے لئے بلایا گیا تھا، جہاں ”بری و فضائی

Read more