حوثی بحیرۂ احمر میں بحری جہازوں پر حملوں کے لیے کون سے ہتھیار استعمال کر رہے ہیں؟

حوثیوں کا دعویٰ ہے کہ یہ حملے غزہ میں جاری اسرائیلی کارروائیوں کے جواب میں کیے گئے ہیں اور ان کا کہنا ہے کہ ان حملوں میں اسرائیل سے رابطہ رکھنے اور اُس جانب جانے والے بحری جہازوں کو نشانہ بنایا گیا ہے۔ تاہم ناقدین کا کہنا ہے کہ حالیہ حملوں میں سے زیادہ تر ایسے بحری جہازوں پر کیے گئے جن کا اسرائیل سے کوئی تعلق نہیں۔

Read more

ہوٹل کے کمرے میں خاتون کی لاش اور زہر۔۔۔ انڈیا کا ایک صدی پرانا واقعہ جو آج بھی ایک معمہ ہے

مشہرو مصنفہ اگاتھا کرسٹی کا پہلا ناول اس لیے بھی منفرد ہے کیونکہ بہت سے لوگوں کا ماننا ہے کہ یہ کہانی ایک اصل قتل سے متاثر ہو کر لکھی گئی ہے، جو ایک صدی پہلے انڈیا کے شمال میں موجود سیاحتی مرکز مسوری میں ہوا تھا۔

Read more

الیکشن 2024: پاکستان کے عام انتخابات سے جڑے اہم حقائق اور سوالات

پاکستان میں عام انتخابات کا انعقاد اب چند ہفتوں کی دوری پر ہے۔ یہ ملک کی تاریخ میں بارویں عام انتخابات ہیں جس کے نتیجے میں عوام کو حق رائے دہی کے تحت اپنے نمائندے اسمبلیوں میں بھیجنے کا موقع ملے گا۔

Read more

مصنوعی ذہانت والے تکیے، ٹوتھ برش اور فریج میں خاص کیا ہے اور کیا یہ معاملہ کچھ مضحکہ خیز تو نہیں ہوتا جا رہا؟

’آئیے اپنا مصنوعی ذہانت والا تکیہ لیجیے اور نیند میں آنے والے خراٹوں سے چھٹکارا حاصل کریں!‘ میں ٹیکنالوجی انڈسٹری کے نئی مصنوعات کے سالانہ میلے ’سی ای ایس‘ میں موجود تھا جب اس جملے نے میری توجہ حاصل کی۔ یہ جملہ سُن کر میں نے سوچا کہ مصنوعی ذہانت والا تکیہ کیا چیز ہے؟ یہ آواز جنوبی کوریا کی کمپنی ’موشن سپیس‘ کی جانب سے لگائے گئے سٹال سے آ رہی تھی۔ مجھے تجسس ہو رہا تھا تو میں

Read more

بدنام مذہبی رہنما مریضوں کو شفایاب کرنے کے جعلی معجزے کیسے دکھاتا تھا؟ ’کاش ہمیں معلوم ہوتا کہ یہ سب ایک تماشا تھا‘

بی بی سی نے پہلی بار اس بات کا پردہ فاش کیا ہے کہ کس طرح نائجیریا کے مبلغ ٹی بی جوشوا جعلی معجزات کرتے تھے جن کی وجہ سے لاکھوں لوگوں ان کے گرجا گھر کی طرف راغب ہوتے رہے۔ لیکن جوشوا جو 2021 میں 57 سال کی عمر میں فوت ہو گئے، ایک دھوکے باز تھے۔ برطانیہ، نائجیریا، گھانا، امریکہ، جنوبی افریقہ اور جرمنی سے تعلق رکھنے والے 25 سے زائد گرجا گھروں سے تعلق رکھنے والے افراد پر مشتمل بی بی سی کی تحقیقات میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ انھوں نے عبادت گزاروں کو دھوکہ دیا تھا۔

Read more

انڈیا کی جانب سے پیاز کی برآمد پر پابندی نے پاکستان میں اس کی قیمتوں میں کیسے اضافہ کیا؟

انڈیا دنیا میں پیاز کی برآمد کرنے والا سب سے بڑا ملک ہے اور اس کی جانب سے پیاز کی برآمد پر پابندی نے خطے کے ممالک میں پیاز کی قیمت کو متاثر کیا۔

Read more

شاہراہ ریشم پر قدیم سمرقند کی طرز پر بسایا گیا نیا ’ابدی شہر‘ جس نے ملازمتوں کے سینکڑوں مواقع پیدا کیے

پیغمبر اسلام کے کزن قاسم ابن عباس کے دیوہیکل روضے کی اونچی دیواروں سے ملحق گلیوں میں گھومتے ہوئے میری گائیڈ کاٹیا نے سرگوشی کے انداز میں کہا ’شاہ زندہ سمرقند کا سب سے مقدس مقام ہے۔‘

Read more

تقسیم کی شکار سیاست: پاکستان میں اسٹیبلشمنٹ ’ایک حقیقت‘ ہے تو سیاستدان اس معاملے پر ایک پیج پر کیوں نہیں آتے؟

پاکستان میں مشکلات میں گِھری ہر بڑی سیاسی جماعت مشکل وقت میں اپنی پریشانیوں کا ذمہ دار ’اسٹیبلشمنٹ‘ کو قرار دیتی ہے مگر اس کے باوجود بظاہر یہ سیاسی جماعتیں اس معاملے پر اتفاق رائے پیدا کرنے کو تیار نہیں۔ پاکستان کی مختلف سیاسی جماعتیں ایک ساتھ کیوں نہیں بیٹھنا چاہتیں، اس کی وجہ ان کے آپسی اختلافات ہیں یا مفادات؟

Read more

بینگن، چمٹا اور چارپائی جیسے سینکڑوں انتخابی نشانات اور تحریک انصاف کا حل: ’اب شاہ رخ جیسی تصویر بھی بنوائیں‘

پی ٹی آئی کی سوشل میڈیا ٹیم نے اپنے امیدواروں کی پہچان کے لیے ایک ویب سائٹ بنائی ہے، جہاں پی ٹی آئی کے تمام امیدواروں کی فہرست بمع الاٹ شدہ انتخابی نشان دستیاب ہو گی۔ سوشل میڈیا پر اس حوالے سے کیا ہو رہا ہے؟

Read more

برونائی کے مقبول شہزادے عبد المتين کی شادی: پانچ ہزار مہمان اور رولز روئس میں بارات

برونائی کے ’ہینڈسم‘ شہزادہ عبد المتين اکثر اپنی تصاویر اور فوجی سروس کو لے کر انٹرنیٹ پر مقبول رہتے ہیں۔ حال ہی میں 10 دنوں پر محیط ایک تقریب میں ان کی شادی ایک ایسی خاتون سے ہوئی جن کا تعلق کسی شاہی خاندان سے نہیں۔

Read more

الیکشن سے قبل بلے کا نشان چھن جانے سے تحریک انصاف کے لیے کیا مشکلات پیدا ہوں گی؟

پاکستان کی سپریم کورٹ نے سابق وزیر اعظم عمران خان کی جماعت پاکستان تحریکِ انصاف سے ’بلے‘ کا انتخابی نشان واپس لینے کے الیکشن کمیشن کے فیصلے کو برقرار رکھا ہے جو قانونی و سیاسی حلقوں میں بحث کا موضوع بنا ہوا ہے۔ اس نے یہ سوالات جنم دیے ہیں کہ آیا یہ اقدام آئندہ عام انتخابات کی ساکھ پر اثر انداز ہوسکتا ہے، اور یہ کہ اب پی ٹی آئی الیکشن میں حصہ کیسے لے گی۔

Read more

ایک ساتھ سونے کی قدیم روایت: وہ زمانہ جب دوستوں یا اجنبیوں کے ساتھ ایک بستر پر سونا عام تھا

انیسوی صدی کے وسط تک دوستوں، رشتہ داروں، ساتھ کام کرنے والوں حتٰی کہ اجنبیووں کے ساتھ ایک ہی بستر میں سونا ایک عام سی بات تھی۔ تو ایسے میں لوگ سوتے کیسے تھے اور ہم نے یہ کرنا کیوں بند کر دیا؟

Read more

زخمی بچہ، مغربی میڈیا اور دو ذرائع

عالمی عدالت میں جنوبی افریقہ کے وکلا اور ان کے ساتھیوں سے مقدمہ سن کر مغربی تہذیب کے وارث یقیناً نیلسن منڈیلا کو یاد کر رہے ہوں گے، پچھتا بھی رہے ہوں گے کہ اسے جیل سے نکلنے ہی کیوں دیا تھا۔

Read more

وہ پانچ سوال جن کا جواب سائنس آج تک نہیں دے سکی

ان میں سے کچھ سوال ہمیشہ سے تھے اور کچھ وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ ہمارے علم میں اضافے کے بعد سامنے آئے ہیں۔ یہ بالکل ویسے ہی ہیں جیسے آپ کسی چیز کے بارے میں جتنا جانتے جاتے ہیں آپ کو لگتا ہے کہ آپ اس متعلق اتنا ہی کم جانتے ہیں۔

Read more

استاد راشد خان: وہ ’جادوگر‘ جو کلاسیکی موسیقی کو عام عوام کی دسترس میں لایا

رواں ہفتے کے آغاز پر انڈین موسیقی کے ایک نامور نام، استاد راشد خان، کی موت نے اُن کے چاہنے والوں کو بہت دُکھی کر دیا۔ 55 سالہ راشد خان کینسر کے ساتھ طویل جنگ کے بعد منگل کو کولکتہ کے ایک ہسپتال میں وفات پا گئے۔ وفات کے دو روز بعد انھیں سرکاری اعزاز کے ساتھ سپردِ خاک کر دیا گیا۔ ان کے بالوں میں چاندی چمکتی تھی اور وہ اکثر چمکدار پھولوں والی قمیضوں اور کرتوں میں ملبوس

Read more

جنوبی کوریا میں کتے کے گوشت پر پابندی: ’آپ حکم نہیں دے سکتے کہ لوگ کیا کھا سکتے ہیں اور کیا نہیں‘

اس حکومت کو کتے کے گوشت پر پابندی کا قانون لانے میں دو سال سے بھی کم کا عرصہ لگا ہے جسے پچھلی انتظامیہ نافذ کرنے میں ناکام رہی تھی۔ جبکہ یہ خیال دہائیوں پہلے پیش کیا گیا تھا۔

Read more

مشرق وسطیٰ میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کے دوران انڈین وزیر خارجہ ایران کیوں جا رہے ہیں؟

ایس جے شنکر کے اس اچانک مجوزہ دورے کو ان کے اور امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن کے درمیان ہونے والی بات چیت سے بھی جوڑا جا رہا ہے۔ اس معاملے پر نظر رکھنے والے ماہرین کا کہنا ہے کہ یہ بھی ممکن ہے کہ انڈین وزیر خارجہ امریکہ کا پیغام لے کر ایران جا رہے ہوں۔

Read more

پاکستان میں گاڑیوں کی فروخت 20 سال کی کم ترین سطح تک کیوں پہنچی اور 2024 میں بہتری کے کتنے امکانات ہیں؟

پاکستان میں گاڑیوں کی فروخت میں رواں برس 53 فیصد کی بڑی کمی واقع ہوئی ہے اور گذشتہ چھ ماہ کے دوران ملک میں صرف ساڑھے 39 ہزار کے لگ بھگ کاریں فروخت ہوئی ہیں۔ مگر اس بڑی کمی کی وجوہات کیا ہیں اور اس نے ملکی معیشت اور یومیہ اجرت پر کام کرنے والوں کو کیسے متاثر کیا ہے؟

Read more

سپریم کورٹ نے پشاور ہائیکورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا، تحریک انصاف سے بلے کا انتخابی نشان واپس

شہزاد ملک، بی بی سی اُردو ڈاٹ کام سپریم کورٹ آف پاکستان نے تحریکِ انصاف کو بلے کا انتخابی نشان الاٹ کیے جانے سے متعلق الیکشن کمیشن کی اپیل کو منظور کرتے ہوئے پشاور ہائیکورٹ کے فیصلے کو کالعدم قرار دے دیا ہے۔ سپریم کورٹ نے الیکشن کمیشن کا 22 دسمبر کا وہ فیصلہ برقرار رکھا ہے جس میں الیکشن کمیشن نے انٹراپارٹی انتخابات آئین اور قانون کے مطابق نہ کروانے پر تحریک انصاف سے اُن کا انتخابی نشان بلا

Read more

خلا میں ’انگوٹھی نما‘ کہکشاؤں کا جھرمٹ جسے کائنات کا ’عظیم راز‘ قرار دیا گیا

گریٹ رِنگ کی دریافت یونیورسٹی آف سنٹرل لنکاشائر میں پی ایچ ڈی کی طالبہ الیکسیا لوپیز نے کی، جنھوں نے گریٹ آرک کو بھی دریافت کیا تھا۔ یہ ڈھانچہ 3,300,000,000 نوری سال پر محیط ہے۔

Read more

حوثیوں پر حملے کے لیے مغرب کو کن عسکری و جغرافیائی سیاسی خطرات کا سامنا ہے؟

مشرق وسطیٰ کے ممالک جن میں سے کئی مغربی اتحادی ہیں خطے میں امن و امان کی بگڑتی اس تمام صورتحال کو تشویش کے ساتھ دیکھ رہے ہیں۔ بہت سے لوگ حیران ہیں کہ کیا یمن کے خلاف امریکہ اور برطانیہ کی فوجی کارروائی واقعی حوثیوں کو بحیرۂ احمر میں اپنے حملے جاری رکھنے سے روک سکے گی۔

Read more

برطانیہ کا منفرد نائٹ کلب جو رات کو نہیں صرف دن کو چلتا ہے

برطانوی اداکارہ وکی میک کلور اور ان کے شوہر جونی اوون نے ایک ایسا کلب متعارف کروایا ہے جو دن کو چلتا ہے لیکن رات سے پہلے جلدی بند ہو جاتا ہے اور اس کی کوئی مخصوص عمارت بھی نہیں ہے۔

Read more

ورزش کرنے کے لیے دن کا بہترین وقت کون سا ہے؟

نتائج سے پتہ چلتا ہے کہ دن کے بہترین وقت پر ورزش کرنا ٹائپ 2 ذیابیطس اور موٹاپا جیسے میٹابولک امراض کے شکار افراد کے لیے زیادہ فائدہ مند ہوتا ہے جبکہ مردوں کو شام کے اوقات میں ورزش کرنے سے بلڈ پریشر اور جسم کی چربی کو کم کرنے میں مدد ملتی ہے۔

Read more

ہمارے دونوں ہاتھوں کے فنگر پرنٹس منفرد نہیں: مصنوعی ذہانت

محققین کا دعویٰ ہے کہ یہ ٹیکنالوجی 75 سے 90 فیصد درستگی کے ساتھ اس بات کی نشاندہی کرسکتی ہے کہ آیا مختلف انگلیوں کے پرنٹ ایک ہی شخص کے ہیں یا نہیں۔ لیکن وہ یہ یقین سے نہیں بتا سکتے کہ یہ کیسے کام کرتا ہے۔

Read more

ہندو لڑکے سے ملنے جانے والی مسلمان لڑکی پر ’تشدد اور گینگ ریپ‘: ’اخلاقیات کا درس دینے والوں کی غیر اخلاقی حرکات‘

کانگریس پارٹی نے گزشتہ سال اپنی حکومت بناتے ہوئے اپنے منشور میں وعدہ کیا تھا کہ وہ پوری طاقت کے ساتھ ان خلاقیات کا درس دینے اور سرِ عام لوگوں پر تشدد کرنے والے افراد سے سختی سے نمٹے گی اور ان واقعات کا خاتمہ کیا جائے گا۔

Read more

جُڑواں بہنوں سنسکرتی اور شروتی کی زندگی کی سب سے بڑی کامیابی بھی جڑواں

سنسکرتی نے کہا ’میرے والد، بھائی اور بھابھی بھی چارٹرڈ اکاؤنٹنٹ ہیں۔ اس سے ہماری پڑھائی میں بھی مدد ملی۔ اگر شک ہوتا تھا تو میں ان سے مدد لے لیتی تھی۔ ان سب نے میری مضمون نگاری کے دوران بھی مدد کی، کیونکہ انھوں نے بھی ایسا کیا تھا۔‘

Read more

مستعفی ہونے کے باوجود بدعنوانی کے الزام میں سپریم کورٹ کے جج کے خلاف کیا کارروائی ہو سکتی ہے؟

پاکستان کی اعلیٰ عدلیہ میں عمومی طور پر یہ روایت رہی کہ اگر کسی جج کے خلاف مِس کنڈکٹ یا بدعنوانی کے الزامات عائد ہوتے ہیں اور الزامات ثابت ہونے سے قبل ہی متعلقہ جج مستعفی ہو جائے تو اُس کے خلاف شکایات پر مزید کوئی کارروائی نہیں کی جاتی اور کیس داخل دفتر ہو جاتا ہ۔ تو کیا اب بھی یہی ہوگا یا کوئی نئی روایت پڑے گی۔

Read more

’برہمن عورت کی بریانی پکانے سے قبل نماز‘ نیٹ فلکس نے ’ہندوؤں کے مذہبی جذبات مجروح‘ کرنے والی فلم ہٹا دی

انتہا پسند ہندو تنظیموں کے ارکان نے اس فلم کے کچھ حصوں پر اعتراضات اٹھائے ہیں۔ انھوں نے اس سین پر بھی اعتراض کیا جہاں اداکارہ بریانی پکانے سے قبل نماز ادا کر رہی ہیں۔

Read more

جنوری کا سرد موسم آپ کے مزاج، یادداشت اور سیکس لائف پر کیسے اثر انداز ہوتا ہے؟

بہت سے لوگوں کو ایس اے ڈی کی کلینیکل تشخیص یا اس کی تمام علامات کے بغیر بھی اُداسی اور توانائی میں کمی کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔ اس عام افسردگی کو غیر رسمی طور پر ’ونٹر بلیوز‘ کے نام سے جانا جاتا ہے اور تحقیق سے پتا چلتا ہے کہ یہ وسیع پیمانے پر پائی جاتی ہے۔

Read more

ملک ریاض اور ان کے بیٹے احمد علی ریاض کے اثاثے منجمد، مگر باپ بیٹے کے نام پر سائیکل نہ کار اور نہ ہی اپنا کوئی گھر

عدالت کو ملک ریاض کی نیب کے ذریعے اثاثوں کی جو دستاویزات موصول ہوئی ہیں اس میں انھیں بحریہ ٹاؤن لمیٹڈ کا چیف ایگزیکٹو افسر ظاہر کیا گیا ہے مگر بحریہ ٹاؤن کو ان کی ملکیت میں کہیں ظاہر نہیں کیا گیا۔

Read more

’اگر باقی بھی عباس آفریدی سے سیکھ پاتے‘ سمیع چوہدری کا کالم

اسامہ میر کی کارکردگی تو لگ بھگ ویسی ہی رہی جو پچھلے کچھ عرصہ میں شاداب خان دکھاتے رہے ہیں لیکن عباس آفریدی کی بولنگ میں وہ پختگی نظر آئی کہ اگر باقی پیسرز بھی ان سے کچھ سیکھ لیتے تو شاید یہ نتیجہ پاکستان کے حق میں نکلتا۔

Read more

بنگلورو: انڈیا کی سلیکون ویلی میں انگریزی زبان کے خلاف احتجاج اس کی ساکھ کو کیسے متاثر کر سکتا ہے؟

نئے سال کے موقع پر انڈیا کے جنوبی شہر بنگلورو (سابق بنگلور) جسے اکثر عالمی سطح پر انفارمیشن ٹیکنالوجی (آئی ٹی) کی بڑی کمپنیوں کا گھر ہونے کی وجہ سے انڈیا کی سلیکون ویلی کہا جاتا ہے، اس وقت سرخیوں میں آیا جب مظاہرین نے انگریزی زبان میں لگے بل بورڈز پھاڑ دیے اور مطالبہ کیا کہ انھیں شہر کی مقامی زبان کنڑا میں لکھا جائے۔

Read more

ٹینک شکن میزائل ’یاسین 105‘ سمیت حماس کے وہ ہتھیار جن کی مدد سے وہ اسرائیل کا مقابلہ کر رہا ہے

بی بی سی عربی کی فرانزک تحقیقات سے معلوم ہوا ہے کہ عسکری گروہ حماس اسرائیل کے خلاف جنگ میں جدید ہتھیاروں کا استعمال کر رہا ہے۔ عسکری ماہرین کی رائے میں حماس کے زیرِ استعمال بعض ہتھیار ماضی میں اسرائیل کے خلاف اس کی جھڑپوں میں استعمال کیے گئے ہتھیاروں کے مقابلے میں جدید ہیں۔

Read more

ابھینندن: پاکستان کی تحویل میں انڈین پائلٹ کی موجودگی کے دوران پسِ پردہ کیا ہوتا رہا؟

27 فروری کے واقعے کے بعد انڈیا اور پاکستان کے درمیان پیدا ہونے والے کشیدگی کے واقعات اب ایک مرتبہ پھر زیر بحث ہیں اور اس رات سے متعلق کچھ نئے دعوے سامنے آئے اور اس کی وجہ پاکستان میں اس وقت تعینات انڈیا کے سابق ہائی کمشنر اجے بساریہ کی کتاب ہے۔

Read more

جاپان میں مسلمان اپنے پیاروں کی تدفین کے لیے پریشان: ’لاشوں کو دفنانے سے زیر زمین پانی آلودہ ہو جائے گا‘

اقبال کہتے ہیں کہ ’اس کا بہترین حل یہ ہے کہ جاپان کے تمام تر اہم علاقوں میں ایک قبرستان قائم کیا جائے جہاں وہ سب اپنے پیاروں کی تدفین کر سکیں جو ایسا کرنا چاہتے ہیں۔‘

Read more

پیپلز پارٹی کھوئی مقبولیت بحال کرنے کے مشن پر: وہ ’سازش‘ جس سے پنجاب کی مقبول ترین جماعت ’زوال‘ کا شکار ہوئی

1970 میں روٹی، کپڑا اور مکان کا نعرہ غریب اور درمیانے طبقات کے لیے انتہائی کشش کا حامل تھا اور اسی نعرے نے پیپلز پارٹی کو پاکستان میں ایک مقبول جماعت بنایا تاہم پارٹی کی سیاسی تاریخ میں ٹرننگ پوائنٹ 1985 کے غیر جماعتی انتخابات بنے کیونکہ پیپلز پارٹی نے ان انتخابات کا بائیکاٹ کیا اور ان میں حصہ نہ لیا۔

Read more

’مجھے اپنی دولت تقسیم کرنی ہو گی‘ دادی سے وراثت میں ملے 25 ملین یورو عوام میں تقسیم کرنے کا عجب پلان

31 سالہ مارلین اینگلہورن چاہتی ہیں کہ ان کے ملک آسٹریا کے 50 شہری انھیں یہ بتائیں کہ وہ خود کو وراثت میں ملنے والی دولت میں سے 25 ملین یورو کیسے عوام میں تقسیم کریں۔

Read more

انڈیا میں پسند کی شادی کی سزا، والدین نے بیٹی کو پہلے پھانسی چڑھایا، پھر گلا دبا کر مار ڈالا

بی بی سی سے بات کرتے ہوئے پلادم کے ڈی ایس پی وجئے کمار نے کہا، ’ہم نے ایشوریہ اور نوین کو لڑکی کے والد پیرومل کی شکایت کی بنیاد پر پوچھ گچھ کے لیے پولیس سٹیشن بلایا تھا تاہم نوین پیش نہیں ہوا۔

Read more

منشیات سمگلنگ سے سونے کی کان کنی تک: لاطینی امریکہ کی جیلیں بدنام گروہوں کے ’کمانڈ سینٹر‘ کیسے بنیں؟

حالیہ دنوں میں اس معاملے کی سنگینی کا اندازہ اس وقت ہوا جب ایکواڈور کے بدنام زمانہ اور طاقتور گینگ ’لاس چونیروس‘ کے سرغنہ ایڈولف ماتھیاس ولامار، جنھیں فیتو کے نام سے جانا جاتا ہے، ایک انتہائی سکیورٹی والی جیل سے اچانک غائب ہو گئے۔ ان کے جیل سے فرار نے ملک میں واقع متعدد جیلوں میں فسادات کی ایک لہر کو جنم دیا جبکہ جیلوں کے باہر چند شہروں میں بھی لوٹ مار اور مار دھاڑ کے واقعات رونما ہوئے۔

Read more

’کینیڈین تجربے‘ کی شرط پر پابندی کی تجویز، کیا کینیڈا میں نئی قانون سازی سے تارکین وطن کو ملازمت ملنا آسان ہو جائے گا؟

ماہرین کا کہنا ہے کہ آنے والے چند مہینوں میں یہ بل منظور ہو جائے گا تاہم ان کے مطابق یہ اہم پیشرفت ہو گی جس سے ہنرمند تارکین وطن کی مدد ہو گی لیکن یہ مجوزہ قانون ہے کیا؟

Read more

پاکستان میں عام انتخابات سے قبل مولانا فضل الرحمان کے دورہ افغانستان سے کیا امیدیں وابستہ کی جا سکتی ہیں؟

جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان ایک ایسے وقت میں افغانستان کے دورے پر ہیں کہ جب دونوں ممالک کے تعلقات گذشتہ چند ماہ سے انتہائی کشیدہ رہے ہیں، خاص طور پر جب سے پاکستان کی نگران حکومت نے غیر قانونی طور پر ملک میں مقیم غیرقانونی پناہ گزینوں کو ان کے ممالک واپس بھیجنے کا اقدام اٹھایا ہے جسے افغانستان کی طالبان ’نامناسب‘ قرار دیتی ہے۔

Read more

’یہ امتحان پی سی بی کے فیصلوں کا ہے‘: سمیع چوہدری کا کالم

مگر امتحان اکیلے شاہین آفریدی کا ہی نہیں، محمد حفیظ کی سربراہی میں جوڑی گئی اس نئی ٹیم مینیجمنٹ کا بھی ہے جو اپنے سخت گیر ڈسپلن کے نفاذ کے سبب کھلاڑیوں میں پہلے ہی مقبول نہیں ہے اور غیر متوقع نتائج کی صورت میں اس کے مستقبل پر بھی سوالیہ نشان اٹھتے دیر نہیں لگے گی۔

Read more

عالمی عدالت انصاف میں اسرائیل کے خلاف جنوبی افریقہ کا مقدمہ کیا ہے؟

عالمی عدالت انصاف جنوبی افریقہ کی دائر درخواست پر اسرائیل کے خلاف فلسطینیوں کی نسل کشی کے مقدمے پر آج سے سماعت شروع کرے گی، پاکستان نے جنوبی افریقہ کی جانب سے دائر درخواست کی حمایت اور اس اقدام کا خیر مقدم کیا ہے۔

Read more

دنیا کی بلند ترین چنگھائی تبت ریلوے: ’سکائی ٹرین‘ جس پر چینیوں کو اتنا ہی ناز ہے جتنا دیوار چین پر

ہماری ٹرین کی اس کھڑکی سے باہر انسانی زندگی کے آثار بہت کم نظر آرہے تھے۔ اگر دکھ رہا تھا تو صرف زمین کی چھت کہلانے والی اس سرزمین پر تاحد نظر پھیلی سنہری گھاس جو کرہ ارض کی بلند ترین پہاڑیوں پر افق سے مل رہی تھی۔

Read more

جب بانی بنگلہ دیش شیخ مجیب الرحمان میانوالی جیل سے رہا ہو کر انڈیا پہنچے اور ’جئے ہند‘ کا نعرہ لگایا

بنگلہ زبان میں شیخ مجیب الرحمٰن نے تقریر کرتے ہوئے کہا کہ ’میں سیکولرازم پر یقین رکھتا ہوں، میں جمہوریت پر یقین رکھتا ہوں، میں سوشلزم پر یقین رکھتا ہوں۔ مجھ سے پوچھا گیا کہ آپ کے نظریات اندرا گاندھی سے اتنے ملتے جلتے کیوں ہیں؟ میں کہتا ہوں، یہ نظریات کی مماثلت ہے، یہ اصولوں کی مماثلت ہے، یہ انسانیت کی مماثلت ہے۔‘

Read more

برطانیہ سمیت مغربی ممالک میں اسلاموفوبیا اور یہود مخالف واقعات میں اضافہ کیوں؟

برطانیہ، امریکہ اور دیگر مغربی ممالک میں غزہ میں جاری جنگ کے دوران مسلمانوں سے نفرت (اسلاموفوبیا) اور یہود مخالف کے واقعات میں کئی گنا اضافہ ہوا ہے۔

Read more

زارا علینہ کے قاتل کے ساتھ ’جیل میں سیکس‘ پر خاتون اہلکار کے خلاف تحقیقات، مقتول کا خاندان گہری تشویش میں مبتلا

مقتول لا گریجویٹ زارا علینہ کی خالہ فرح ناز کو یہ جان کر ’گہرا دُکھ‘ پہنچا کہ ان کے قاتل مبینہ طور پر جیل کی ایک اہلکار کے ساتھ سیکس کرتے ہوئے پکڑے گئے ہیں۔

Read more

برسوں تک خواتین کا ریپ کرنے والا پادری: وہ بیٹی جسے اپنے باپ کے خلاف کھڑے ہونے پر تشدد کا نشانہ بنایا گیا

اجوک 19 سال کی ہو چُکی تھیں کہ ایک دن کا ذکر کرتے ہوئے وہ کہتی ہیں کہ انھیں چرچ کے سامنے والے دروازوں پر لے جایا گیا اور انھیں وہاں چھوڑ کر وہ لوگ چلے گئے۔ گرجا گھر کے سکیورٹی اہلکاروں کو، جو مسلح تھے، بتایا گیا کہ انھیں کبھی بھی دوبارہ اندر جانے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ یہ ان کے والد کی موت سے چھ سال پہلے کی بات ہے۔

Read more

وہ خوبیاں جو ساتھی کی تلاش میں آپ کی شکل سے زیادہ پرکشش ثابت ہو سکتی ہیں

جب لوگوں سے سرویز میں پوچھا گیا کہ وہ اپنا ساتھی چنتے وقت کن خصوصیات کو مدِنظر رکھتے ہیں تو ظاہری شکل اور جنسیت کی اہمیت درمیانی درجے کی پائی گئیں جبکہ مادی کامیابیاں، مالی تحفظ اور ایک اچھے گھر کا مالک ہونا، کم سے کم اہم پرکشش خصوصیات میں سے ہے۔

Read more

وہ جاسوس جو دوسری عالمی جنگ کے کئی مشکل محاذوں سے بچ نکلیں لیکن اپنے سابق عاشق کے ہاتھوں ماری گئیں

وہ تمام زبانیں بولتی تھیں اور وہ جانتی تھیں کہ ریڈار سے بچ کر کیسے اندر اور باہر نکلا جاتا ہے کیونکہ جب وہ بور ہو جاتیں تو وہ صرف تفریح کے لیے سرحد کے پار سگریٹ سمگل کرتی تھیں۔ وہ خود تمباکو نوشی نہیں کرتی تھیں۔

Read more

’سعودی عرب غزہ جنگ کے بعد اسرائیل کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے میں بدستور دلچسپی رکھتا ہے‘

برطانیہ میں سعودی عرب کے سفیر نے کہا ہے کہ وہ غزہ کی جنگ کے بعد اسرائیل کے ساتھ تعلقات قائم کرنے میں دلچسپی رکھتے ہیں لیکن کسی بھی معاہدے کے نتیجے میں فلسطینی ریاست کی تشکیل ہونی چاہیے۔

Read more

ایکواڈور میں گینگسٹرز کے فرار کے بعد ایمرجنسی: منشیات سمگلنگ میں ملوث گروہ یہاں کیسے راج کرتے ہیں؟

اس واقعے میں مسلح گروہوں کی جانب سے یونیورسٹیوں اور دیگر سرکاری اداروں میں دراندازی کے ساتھ ساتھ کوئٹو میں لوٹ مار بھی شامل تھی۔ صدر کی جانب سے ہنگامی حالت کا اعلان کرنے کے بعد ملک کی چھ جیلوں میں پولیس اہلکاروں کے اغوا اور دو بڑے جرائم پیشہ گروہوں کے رہنماؤں کے فرار کے سنگین واقعات بھی پیش آئے ہیں۔

Read more

سردی میں ہیٹر کا استعمال اور نزلہ زکام: موسم سرما میں آپ کے کام آنے والے چند مشورے

پاکستان سمیت دنیا کے بیشتر ممالک اس وقت سردی کی لپیٹ میں ہیں۔ ہیں خشک سردی نے لوگوں کو ٹھٹھرنے پر مجبور کیا ہوا ہے تو کہیں برفباری میں لوگ خود کو گرم رکھنے کی جستجو میں لگے ہیں۔ جن علاقوں میں درجہِ حرارت صفر سے نیچے چلا جاتا ہے ان کے ہمارے پاس کچھ تجاویز ہیں۔

Read more

خواتین کے ساتھ رات گزارنے اور انھیں ’حاملہ‘ کرنے کی نوکری: سینکڑوں مرد پیسے اور سیکس کے لالچ میں آ کر کیسے لُٹے؟

انڈیا میں ایک منفرد سائبر فراڈ کی کہانی سامنے آئی ہے جہاں فراڈ کرنے والوں نے ایک بے اولاد خاتون کو حاملہ کرنے کی نوکری کا لالچ دے کر لوگوں سے پیسے بٹورے۔

Read more

غزہ کی جنگ: جدید ترین ہتھیار اور مصنوعی ذہانت جو اسرائیلی فوج اہداف کو نشانہ بنانے کے لیے استعمال کرتی ہے

اسرائیلی فوج خودکش ڈرونز، البرق ٹینک، آئرن سٹنگ اور سپائِک فائر فلائی سمیت بہت سے جدید ہتھیاروں کی حامل ہے جن کے ساتھ ساتھ اہداف کی نشاندہی کے لیے مصنوعی ذہانت کا استعمال بھی کیا جاتا ہے۔ مگر یہ ہتھیار کام کیسے کرتے ہیں اور کن صلاحیتوں کے حامل ہیں؟

Read more

5 ملین ڈالر، 12 لاشیں اور دہائیوں پر محیط تحقیقات: امریکی تاریخ کی وہ ڈکیتی جس میں ملوث ہر ملزم یا تو قتل ہوا یا لاپتہ

نیویارک کے جان ایف کینیڈی ایئرپورٹ کے باہر کالے رنگ کی چوری شدہ فورڈ وین میں بیٹھے نقاب پوش افراد جس اشارے کے منتظر تھے، وہ انھیں رات تین بج کر 12 منٹ پرملا۔

Read more

اے آئی کمپنی کی بانی خاتون کے بیگ سے اپنے ہی چار سالہ بیٹے کی لاش برآمد، ’شوہر سے تنازع کی وجہ سے دباؤ میں تھی‘

پولیس افسر نے پریس کانفرنس میں بتایا کہ خاتون کا اپنے شوہر کے ساتھ کسی بات پر تناؤ چل رہا تھا۔ دونوں کی طلاق کی کارروائی آخری مرحلے میں تھی۔ پولیس نے بتایا کہ ابتدائی پوچھ گچھ کے دوران خاتون نے انھیں بتایا کہ عدالت کے حالیہ حکم کی وجہ سے وہ ذہنی تناؤ کا شکار تھیں۔

Read more

پاکستان میں خواتین کی مخصوص نشستوں پر ’پیراشوٹرز‘ اور ’رشتہ داروں‘ کو ترجیح کیوں ملتی ہے؟

پاکستان میں آٹھ فروری کے عام انتخابات میں خواتین اور اقلیتوں کی مخصوص نشستوں کے لیے سیاسی جماعتوں کی جانب سے جمع کرائے گئی فہرستوں نے یہ بحث چھیڑ دی ہے کہ آخر ایسی کیا وجہ ہے کہ بار بار ان سیٹوں پر وہی نام چُنے جاتے ہیں جو یا تو کسی جوڑ توڑ کا حصہ ہوتے ہیں، یا پھر کسی اہم رہنما کے رشتہ دار۔

Read more

برسوں تک کیوبا کے لیے جاسوسی کرنے والے سفارت کار کا کیس، جس نے امریکی حکومت کو ہلا کر رکھ دیا

ہوانا میں ایک خصوصی انٹرویو میں جیرارڈو ہرنینڈز نے الزام عائد کیا کہ امریکہ کاسترو مخالف مسلح گروہوں کو اپنی سرزمین پر ’آزادانہ طور پر‘ کام کرنے کی اجازت دے رہا ہے، جس سے کیوبا کو ’اس قسم کی (خفیہ) معلومات حاصل کرنے کے علاوہ کوئی چارہ نہیں ہے۔‘

Read more

سعودی عرب میں انڈین وفد کا ’مدینہ کا تاریخی سفر‘ توجہ کا مرکز کیوں؟

انڈین وزیر سمرتی ایرانی کا سعودی عرب کا دو روزہ دورہ اس وقت سوشل میڈیا پر توجہ کا مرکز بنا ہوا ہے کہ جس دوران انھوں نے اپنے بقول ’مدینہ کا تاریخی سفر کیا‘ جس میں مسجدِ نبوی، جبلِ احد اور مسلمانوں کی پہلی عبادت گاہ سمجھی جانے والی مسجدِ قبا کی زیارتیں شامل تھیں۔

Read more

شیخ حسینہ کی جیت سے بنگلہ دیش کے انڈیا کے ساتھ تعلقات کتنے مضبوط ہوں گے؟

سیاسی تجزیہ کاروں کی رائے میں بنگلہ دیش کی وزیر اعظم شیخ حسینہ اور انڈیا کے وزیر اعظم نریندر مودی کی سیاست میں مماثلت ہے۔ ان کا ماننا ہے کہ شیخ حسینہ اور نریندر مودی دونوں مضبوط شبیہہ رکھنے والے لیڈر ہیں اور دونوں کی اپنی اپنی پارٹیوں پر بہت اچھی گرفت ہے۔

Read more

مقبول یا معقول سیاست؟

بدقسمتی سے سیاسی جماعتیں وہ مکالمہ شروع نہیں کر سکیں جس کی اس لمحے پاکستان کو ضرورت ہے۔ یہ انتخابات طے کریں گے کہ پاکستان میں جمہوریت کا مستقبل کیا ہے۔ مقبول اور معقول سیاسی نظام کے لیے سیاسی جماعتوں کو ہی آگے آنا ہے جس کے امکانات تاحال دکھائی نہیں دیتے۔

Read more

ایکواڈور: بدنام گینگ لیڈر کے جیل سے ’غائب‘ ہونے کے بعد ملک بھر میں 60 روزہ کرفیو نافذ

ایڈولف ماتھیاس ولامار جنھیں ’فتو‘ کے نام سے بھی جانا جاتا ہے ایکواڈور کے بدنام زمانہ اور طاقتور گینگ لاس چونیروس کے سرغنہ ہیں۔ اس گینگ کے بارے میں خیال کیا جاتا ہے کہ حالیہ مہینوں میں جیل میں ہونے والے چند مہلک فسادات میں اس کا ہاتھ ہے۔

Read more

’اسرائیلی حملے‘ میں مارے جانے والے حزب اللہ کے ایلیٹ یونٹ ’رضوان‘ کے سینیئر کمانڈر وسام التویل کون ہیں؟

لبنان میں ایرانی حمایت یافتہ عسکری گروہ حزب اللہ نے تصدیق کی ہے کہ ملک کے جنوبی علاقے میں ایک اسرائیلی فضائی حملے میں اس کے سینیئر کمانڈر کی ہلاکت ہوئی ہے۔ وسام حسن التویل حزب اللہ کے ایلیٹ فوجی یونٹ ’رضوان‘ کے سینیئر کمانڈرز میں سے ایک ہیں۔

Read more

سمیع اللہ بلوچ کیس کیا تھا اور تاحیات نااہلی ختم کرنے کے سپریم کورٹ کے فیصلے سے کس کو فائدہ ہو گا؟

سپریم کورٹ نے ارکان پارلیمان کی تاحیات نااہلی سے متعلق درخواستوں پر فیصلہ سناتے ہوئے 62 ون ایف کے تحت تاحیات نااہلی کے اپنے سابقہ فیصلے کو کالعدم قرار دیا ہے۔ فیصلے میں مزید کیا کہا گیا ہے اور اس فیصلے سے کون سے سیاسی رہنما مستفید ہوں گے؟

Read more

’معجزوں‘ سے مریضوں کو صحتیاب کرنے والا پادری جو دنیا بھر سے آئی خواتین کا ہفتے میں کئی بار ریپ کرتا

ٹی بی جوشوا ایک بااثر اور مقبول نائجیرین پادری تھا جس نے لاگوس میں دنیا کے سب سے بڑے ایونجیلک گرجا گھروں میں سے ایک کی بنیاد رکھی تھی۔ بی بی سی کی جانب سے کی گئی تحقیقات جو تین براعظموں پر محیط ہیں کے مطابق انھوں نے بڑے پیمانے پر جنسی جرائم کیے۔ درجنوں متاثرین سے کیے گئے انٹرویوز کے مطابق جوشوا دنیا بھر کی نوجوان خواتین کا 20 سال تک ہفتے میں متعدد مرتبہ ریپ کیا جاتا تھا۔

Read more

’92 ڈالر فی دعویدار‘ ایپل نے آئی فون کی رفتار کم کرنے کے کیس میں ادائیگیاں شروع کر دیں

ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے اپنے خلاف درج کیے گئے ان مقدمات پر تصفیے کی ادائیگی شروع کر دی ہے جس میں دعویٰ کیا گیا تھا کہ اس نے جان بوجھ کر کچھ آئی فونز کی رفتار کم کی تھی۔

Read more

’اپنی ساری سروس میں اتنی لائق طالبہ نہیں دیکھی تھی۔۔۔‘ رقیہ نجف جو کرم میں نامعلوم افراد کی فائرنگ میں ہلاک ہوئیں

لوئر کرم میں مسافر کوچ پر نامعلوم افراد کی فائرنگ میں چار افراد کی ہلاکت ہوئی تھی۔ پولیس نے ابتدائی تفتیش میں اسے دہشتگردی کا واقعہ قرار دیا جس میں دو گاڑیوں کو نشانہ بنایا گیا۔ اس واقعے میں رقیہ ہلاک جبکہ ان کے بھائی اور والد زخمی ہوئے ہیں۔

Read more

کیا اسرائیل نے یاسر عرفات کا مقابلہ کرنے کے لیے حماس کو تشکیل دیا تھا؟

یہ دعویٰ کہ حماس تحریک ’شروع سے ہی ایک اسرائیلی منصوبہ تھا‘ وقتاً فوقتاً اٹھایا جاتا رہا ہے۔ سات اکتوبر کے حملوں کے بعد یہ دعویٰ ایک بار پھر دہرایا گیا ہے۔

Read more

40 سال کی عمر کے بعد انسانی دماغ میں کیا تبدیلیاں آتی ہیں اور اسے صحت مند کیسے رکھا جا سکتا ہے؟

جیسے جیسے انسان کی عمر میں اضافہ ہوتا جاتا ہے اس کی جسمانی صلاحیتوں میں بھی کمی آنا شروع ہو جاتی ہے۔ لیکن دماغ کے لیے یہ عمل تھوڑا مختلف ہوتا ہے۔ بگاڑ سے زیادہ کہا جا سکتا ہے کہ دماغ کے اندر کی ’وائرنگ‘ دوبارہ ہوتی ہے۔

Read more

پے پال: کیا آن لائن ادائیگیوں کی کمپنی واقعی پاکستان آ رہی ہے؟

امریکی کمپنی پے پال نے پاکستان میں آپریشنز شروع کرنے کے حوالے سے کوئی اعلان نہیں کیا مگر آئی ٹی کے نگراں وزیر ڈاکٹر عمر سیف نے پاکستانی فری لانسرز کو یہ ’خوشخبری‘ سنائی ہے کہ وہ جلد اپنے مغربی ممالک کے کلائنٹس سے بذریعہ پے پال ادائیگیاں وصول کر سکیں گے۔ تو یہ کیسے ممکن ہوا؟

Read more

دورانِ پرواز مسافر طیارے میں شگاف: بوئنگ طیارے پر سوار 177 افراد کن وجوہات کی بنا پر محفوظ رہے؟

الاسکا ایئرلائنز کی بوئنگ 737 میکس 9 کیلیفورنیا کی طرف اپنی پرواز کے 35 منٹ بعد ہی واپس پورٹلینڈ آ گئی جب اس کی کھڑکی سمیت بیرونی سیکشن کا ایک بڑا حصہ فضا میں اڑ گیا۔
اس حادثے میں تمام مسافروں کے محفوظ رہنے کی وجوہات کیا تھیں؟

Read more

مودی کی ٹویٹ، جس کے بعد انڈیا اور مالدیپ کے شہری سوشل میڈیا پر آمنے سامنے آ گئے

مالدیپ کے تین وزرا کی جانب سے انڈین وزیراعظم نریندر مودی کے بارے میں تضحیک آمیز بیان کے بعد انڈیا نے مالدیپ کے ہائی کمشنر کو طلب کیا ہے۔ مالدیپ کے ان وزرا، جنھیں اب معطل کر دیا گیا ہے، نے مودی کو ’مسخرہ، دہشت گرد اور اسرائیل کی کٹھ پتلی‘ قرار دیا تھا۔

Read more

کِم جونگ اُن: شمالی کوریا کے سپریم لیڈر کے وہ 5 راز جو ہم نہیں جانتے

ایک قانون ساز نے انٹیلی جنس حکام کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ ان کا خیال ہے کہ ری سول جو نے 2005 میں ایشین ایتھلیٹکس چیمپیئن شپ کے لیے شمالی کوریا کی چیئر لیڈنگ ٹیم کے حصے کے طور پر جنوبی کوریا کا دورہ کیا تھا اور انھوں نے چین میں گلوکاری کی تعلیم حاصل کی تھی۔

Read more

’وکھری‘: ’یہ وہ کردار نہیں جس کے لیے کوئی بھی اداکارہ باآسانی راضی ہو جائے‘

اگرچہ پاکستانی اداکارہ فریال محمود قندیل کسی فلم یا ٹی وی شو کے لیے ’قندیل بلوچ کا کردار نہیں نبھا رہیں‘ تاہم ’حقیقی واقعات پر مبنی‘ ایک نئی فلم ’وکھری‘ میں مرکزی کردار کی تیاری کے لیے انھوں نے نام نہاد غیرت کے نام پر قتل سوشل میڈیا سٹار کے کئی انٹرویوز دیکھے تھے۔

Read more

بنگلہ دیش: اپوزیشن کی پکڑ دھکڑ اور گرفتاریوں کے بعد ہونے والے متنازع انتخابات میں شیخ حسینہ واجد مسلسل چوتھی بار کامیاب

اتوار کو ہونے والے متنازع انتخابات کے نتائج کے مطابق شیخ حسینہ واجد کی عوامی لیگ اور اس کی اتحادی جماعتوں نے 300 پارلیمانی نشستوں میں سے کم از کم 223 نشستیں جیت لی ہیں۔ الیکشن کا بائیکاٹ کرنے والی حزب اختلاف کی سب سے بڑی جماعت ’بی این پی‘ نے ان انتخابات کو ایک ’دھوکہ‘ قرار دیا ہے۔

Read more

اب اسلام آباد کہاں اٹھا کے لے جانا ہے؟

تریسٹھ برس پہلے اگر سب کو برابری سے حصہ مل جاتا تو شاید دارالحکومت جنوب سے اٹھا کے شمال میں لے جانے کی ضرورت بھی نہ ہوتی۔ آج زیادہ گھمبیر حالات ہیں۔ چہار جانب رعایا ہاتھ پھیلائے کھڑی ہے۔ آپ کے پاس گھڑی ہے مگر وقت رعیت کے پاس ہے۔

Read more

لاپتہ عمر رسیدہ والد کی تلاش: ’میرے والد کو جب نئی ساتھی ملی تو وہ میری زندگی سے غائب ہو گئے‘

78 سال کی عمر میں ونسنٹ کو ائرس کی شکل میں ایک نیا ساتھی ملا لیکن ان کی بیٹی کیرولن اس نئے رشتے سے گھبرائی ہوئی تھیں اور جلد ہی ان کے خدشات درست ثابت ہوئے۔

Read more

’ایک چارج میں 1200 کلومیٹر‘: ٹویوٹا کا حیرت انگیز دعویٰ کیا الیکٹرک کار کی بیٹری کا مسئلہ حل کر دے گا؟

ٹویوٹا کمپنی نے دعویٰ کیا تھا کہ وہ جلد ہی الیکٹرک کاروں کے لیے ایسی بیٹری بنانے کے قابل ہو جائے گی جس کی مدد سے الیکٹرک کار 1200 کلومیٹر سے زائد کا فاصلہ طے کر سکے گی۔

Read more

بنگلہ دیش میں الیکشن: ’معاشی معجزہ‘ قرار دیے جانے والا ملک رفتہ رفتہ ’آمریت‘ کی جانب کیسے بڑھ رہا ہے؟

کچھ برس پہلے تک بنگلہ دیش کو ایک ’معاشی معجزہ‘ قرار دیا جاتا تھا، تاہم آج ہونے والے انتخابات میں ماہرین کے مطابق شیخ حسینہ کی سربراہی میں حکومت کرنے والی جماعت عوامی لیگ اپنی آمرانہ گرفت مضبوط کرنے کے لیے تیار ہے۔

Read more

انڈیا: ہاسٹل سے 26 لڑکیوں کی گمشدگی کا معاملہ، جنسی ہراس اور تبدیلیِ مذہب جیسے پہلؤوں پر تحقیقات

انڈیا کی ریاست مدھیہ پردیش کے دارالحکومت بھوپال کے قریب واقع گاؤں تراسیونیا میں واقع ایک ہاسٹل سے لاپتہ ہونے والی تمام 26 لڑکیاں مل گئی ہیں اور اب وہ اپنے اہل خانہ کے ساتھ محفوظ ہیں۔ لیکن ہاسٹل کے غیر قانونی ہونے اور ہاسٹل میں صرف عیسائی عبادت ہونے پر سوالات اٹھائے جا رہے ہیں۔

Read more

’دی بامبے پینٹنگولر‘ ٹورنامنٹ: جب کرکٹ ٹیمیں ہندو، مسلمان اور پارسی ہوا کرتی تھیں

کرکٹ کی تاریخ کا ایک پہلو یہ بھی ہے کہ ہندوستان میں کرکٹ کے ایسے مقابلے ہوتے تھے، جن میں ٹیمیں ریاستوں یا علاقوں کی بنیاد پر نہیں بلکہ مذاہب کی بنیاد پر بنتی تھیں۔

Read more

دنیا کے 100 مقبول ریستورانوں میں شمار کراچی کی زاہد نہاری: ’ہم نے کبھی بھی معیار اور ذائقے پر سمجھوتہ نہیں کیا‘

زاہد نہاری کی بنیاد 1980 میں صدر کی ایک دکان میں حاجی بخش الٰہی نے رکھی تھی جو تقسیم کے بعد انڈیا کے شہر دلی سے کراچی منتقل ہوگئے تھے۔ انھوں نے اس دکان کا نام اپنے بیٹے حاجی زاہد میاں کے نام پر رکھا۔

Read more

’سیاست، بغاوت اور تاریخی مقدمہ‘: کیا ڈونلڈ ٹرمپ صدارتی انتخابات میں حصہ لے سکیں گے؟

سال 2024 اس وقت دنیا کے بیشتر ملکوں ملکوں میں انتخابات کا سال ہے۔ بنگلہ دیش، انڈیا، پاکستان کے علاوہ برطانیہ اور امریکہ میں بھی عوام نئی قیادت کا انتخاب کریں گے۔ لگ بھگ ہر ملک میں سیاسی حریف ایک دوسرے پر نہ صرف مقدمات قائم کر رہے ہیں بلکہ ایک دوسرے پر انتخابات کو یکطرفہ بنانے کے الزمات بھی عائد کیے جا رہے ہیں۔ ایسی ہی صورتحال امریکہ میں بھی ہے جہاں صدر جو بائیڈن کے حریف ڈونلڈ ٹرمپ کا فی الحال الیکشن میں حصہ لینا بھی خطرے میں ہے۔

Read more

نوعمر گبسن کی ٹیٹریس گیم کو شکست: اس کارنامے سے ہمیں انسانی صلاحیتوں کے بارے میں کیا پتا چلتا ہے؟

امریکہ میں ایک 13 برس کے نوعمر نے 40 سال پرانی گیم ٹیٹرس کو ہرا کر ایک ایسا کارنامہ سر انجام دیا ہے جو اس سے قبل صرف مصنوعی ذہانت سے تو ممکن تھا مگر انسانوں کے لیے اسے ناممکن ہی سمجھا جاتا رہا۔

Read more

حوثی باغی، لبنان اور پراکسیز: غزہ جنگ خطے کو کیسے اپنی لپیٹ میں لے سکتی ہے؟

لبنان میں حماس کے نائب صالح العروری کی ڈرون حملے میں ہلاکت ایک اور ایسی پیش رفت ہے جو مشرق وسطی میں حالات کو خطرناک موڑ پر لے آئی ہے۔ کیا خطے کی دوسری ریاستی اور غیر ریاستی طاقتیں بھی اس جنگ میں بھر پور طریقے سے شامل ہونے والی ہیں؟

Read more

دورانِ پرواز طیارے میں ’ریفریجریٹر جتنا چوڑا‘ شگاف: ’پاس بیٹھے بچے کو والدہ نے تھاما جس کی شرٹ اڑ کر باہر جا چکی تھی‘

امریکہ کی ریاست اوریگون میں ایک مسافر طیارے کو تب ایمرجینسی لینڈنگ کرنی پڑی جب اس کے باہری حصے کا ٹکڑا پرواز کے دوران ٹوٹ کر فضا میں اڑ گیا۔ ایئرلائنز نے کہا ہے کہ اس واقعہ کے بعد اس نے اپنے تمام 65 ’737 میکس 9‘ طیاروں کو گراؤنڈ کر دیا ہے تاکہ ان کا معائنہ کیا جا سکے۔

Read more

’وہ پانچ منٹ جب اُمید کا سفر تمام ہوا‘: سمیع چوہدری کا کالم

اس ایک اوور میں اوپر تلے تین وکٹیں اڑا کر ہیزل ووڈ نے پاکستانی بیٹنگ کو اس قدر عریاں کر چھوڑا کہ پھر اس کا بھرم ڈھانپنے کی سکت نہ تو محمد رضوان میں رہی اور نہ ہی عامر جمال اس کا بار اٹھا پائے۔

Read more

بالوں کی صحت کو برقرار رکھنے کے لیے بہترین غذائیں

درحقیقت، وہ بیماریاں جو کھانے کی بے ضابطگیوں سے ہوتی ہیں جیسے اینورکسیا یا بلیمیا، ان میں کیلوریز اور وٹامنز کی مقدار میں نمایاں زیادتی یا کمی کا تعلق بالوں کے جھڑنے یا ان کی مضبوطی سے بھی ہوتا ہے۔

Read more

بریل ایجاد کرنے والے ذہین نابینا لڑکے کی کہانی

بریل سسٹم نے دنیا بھر میں بہت سے نابینا افراد کی زندگیاں بدل دیں۔ اسے دیگر یورپی رسم الخط زبانوں کی طرح بائیں سے دائیں پڑھا جاتا ہے، اور یہ کوئی زبان نہیں ہے: یہ ایک تحریری نظام ہے، جس کا مطلب ہے کہ اسے مختلف زبانوں میں ڈھالا جا سکتا ہے۔

Read more

’انکل وہ پتھر چمک رہا ہے‘: ایک بڑا ہیرا دریافت کرکے ملک کی قسمت بدلنے والے نوجوانوں پر کیا بیتی

یہ سنہ 2017 کی سب سے اچھی خبر تھی۔ سیرا لیون کے ’پیس ڈائمنڈ‘ کی دریافت نے دنیا بھر کے میڈیا نے خوب کوریج دی۔ اس ہیرے سے کان کنوں کے حصے میں جو پیسہ آیا وہ کیسے خرچ ہوا؟

Read more