روس کی جانب سے یوکرائن کے دو جنگی جہاز سمیت تین کشتیوں پر قبضے کے بعد حالات کشیدہ
آبنائے کرچ کے برج کے نیچے راستہ روکنے کے لیے روسی جہاز کھڑا ہے روس اور یوکرائن کے مابین حالات ایک بار پھر کشیدہ ہوگئے جب روس نے بحیرہ اسود میں کرائمین جزیرہ نما میں یوکرائن بحریہ کے دو جنگی کشتیوں سمیت تین جہازوں پر حملہ کیا اور ان پر قبضہ کر لیا ہے۔ اس واقعے میں یوکرائنی کشتیوں میں موجود عملہ زخمی بھی ہوا ہے۔ دونوں ممالک نے ایک دوسرے پر اس واقعہ کی ذمہ داری عائد کی ہے
Read more
































































































