فرنس آئل سستا ہونے سے بجلی کی قیمتوں میں کمی کا امکان

بجلی کی قیمتوں میں کمی کے آثار اور روشن ہو گئے ، ایک ماہ کے دوران درآمدی فرنس آئل 2 ہزار 223 روپے فی ٹن سستا ہو گیا۔ ایک ماہ کے دوران درآمدی فرنس آئل 2 ہزار 223 روپے کی کمی سے 23 ہزار 784 روپے فی ٹن ہو گیا ہے جبکہ گذشتہ ماہ فرنس آئل 26 ہزار 7 روپے فی ٹن میں درآمد کیا جا رہا تھا۔ ایک سال کے دوران درآمدی فرنس آئل 7 ہزار 424 روپے فی

Read more

پٹرولیم مصنوعات کی درآمد: حکومت کو چھ ماہ میں 201 ارب کی بچت

خام تیل اورپٹرولیم مصنوعات کی درآمد میں چھ ماہ کے دوران حکومت کو تقریبا 201 ارب روپے کی بچت ہوئی۔ ادارہ شماریات کے جاری اعد و شمار کے مطابق جولائی سے دسمبر کے دوان 4 ارب 17 کروڑ ڈالر کا خام تیل اور پیٹرولیم مصنوعات درآمد کی گئی جبکہ گذشتہ مالی سال کے اسی عرصے کے دوران 6 ارب 94 کروڑ ڈالر کی پٹرولیم مصنوعات اور خام تیل درآمد کیا گیا تھا۔ چھ ماہ کے دوران 1 ارب 47 کروڑ

Read more

ٹیکسوں کی بھرمار براڈ بینڈ کے فروغ میں رکاوٹ ہیں : سٹیٹ بینک

سٹیٹ بینک آف پاکستان نے موبائل انٹرنیٹ پر ٹیکسوں کی بھرمار کو پاکستان میں براڈ بینڈ کے فروغ کی راہ میں سب سے بڑا چیلنج قرار دے دیا ہے۔پہلی سہ ماہی جائرہ رپورٹ میں سٹیٹ بینک نے کہاکہ پاکستان میں ٹیلی کام سیکٹر میں داخل ہونے والی کمپنیوں کو بلند لاگت کا سامنا کرنا پڑتا ہے، اس کے ساتھ مہنگی ڈیوائسز، فکسڈ لائن انفرااسٹرکچر کی پست صورتحال، ٹیلی کام آلات کی درآمد پر عائد ٹیکسوں کی بلند شرح اس شعبے

Read more

گوگل پاکستان پر 32 فیصد ٹیکس عائد کیے جانے کا امکان

ایف بی آر کی طرف سے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ گوگل پاکستان پر 32 فیصد ٹیکس عائدکیے جانے کا امکان ہے۔سینئر افسر نے بتایا کہ گوگل پاکستان کو کسی قسم کی کوئی ٹیکس چھوٹ حاصل نہیں، گوگل انتظامیہ کا موقف ہے کہ مرکزی دفترپاکستان سے باہر ہے، اس لیے ان پر پاکستانی ٹیکس کا اطلاق نہیںہوتا جبکہ ایف بی آر کا کہنا ہے کہ پاکستانی قوانین کے مطابق گوگل پاکستان پر انکم ٹیکس قانون کی شق 105میں دیے گئے

Read more

پاکستان کی ایران کو آزاد تجارتی معاہدے کی پیشکش

پاکستان نے ایران کو آزاد تجارتی معاہدے کی پیشکش کر دی، پاکستان زرعی برآمدات پر ایران کی طرف سے ٹیرف میں استحکام چاہتا ہے، ایران کے ساتھ 3 بارڈر پوسٹوں پر انفراسٹرکچر کی تعمیر کے ساتھ انھیں جدید سہولتوں سے آراستہ اور تاجروں کی سہولت کے لیے عالمی معیار کا سسٹم نافذ کیا جائے گا۔ منگل کو وفاقی وزیر تجارت خرم دستگیر نے پاکستان میں ایران کے نو متعین سفیر مہدی ہنر دوست سے ملاقات کی جس میں انھوں نے

Read more

سٹاک ایکسچینج میں نئے شیئرز کا اجرا فارم اردو میں بھی دستیاب ہو گا

سٹاک ایکسچینج میں نئے شیئرز کا اجرا فارم اب انگریزی کے ساتھ اردو میں بھی ہو گا ، ایس ای سی پی نے نوٹس جاری کر دیا۔سکیوریٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان کے جاری اعلامیہ کے مطابق سرمایہ کاروں کے سہولت کے لئے اسٹاک ایکسچینج میں نئی کمپنیوں کے شیئرز کے اجرا کا فارم اب اردو میں بھی جاری کیا جائے گا جبکہ کمپنیاں تمام نوٹسز بھی انگریزی کے ساتھ ساتھ اردو زبان میں بھی جاری کرنے کی پابند ہونگی۔

Read more

ایران کے ساتھ بینکاری روابط قائم کرنے کا فیصلہ

ایران پر عالمی پابندیوں ختم ہونے کے بعد حکومت نے دوطرفہ تعلقات اور تجارت کو فروغ دینے کے لیے ایران کے ساتھ فری ٹریڈ ایگریمنٹ (ایف ٹی اے) اور بینکاری نظام کے قیام کا فیصلہ کیا ہے، اس سلسلے میں دونوں ملکوں کے حکام کے درمیان مذاکرات فروری میں ہونگے۔ وزارت تجارت کے حکام کے مطابق پاکستان اور ایران میں ہمسایہ ممالک ہونے کے باوجود باہمی تجارت انتہائی کم ہے، گزشتہ 5سال میں باہمی تجارت75فیصدکم ہو گئی اور یہ سلسلہ

Read more

عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں 20 ڈالر فی بیرل تک آنے کے امکانات

عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں مسلسل کمی آرہی ہے جس سے تیل کی قیمتیں 13 سال کی کم ترین سطح پر پہنچ گئی ہیں جب کہ یورپی منڈی میں تیل کی قیمت مزید کم ہوگئی ہے جس سے ماہرین نے قیمت 20 ڈالر فی بیرل تک آنے کے امکانات ظاہر کیے ہیں۔ عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں سے متعلق جاری رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ عالمی منڈی میں تیل کے سودوں کی سپلائی 27.67 ڈالر فی

Read more

پاکستان سٹاک ایکس چینج شدید مندی کا شکار

 ایف آئی اے کے معروف سٹاک بروکر عقیل کریم ڈیڈھی اور ان کے ادارے کے خلاف کارروائی نے پاکستان سٹاک ایکس چینج کو شدید مندی کا شکار کردیا ہے اور ہفتے کے پہلے کاروباری دن انڈیکس میں 1200 سے زائد پوائنٹس کی کمی دیکھی گئی ہے۔ کاروباری ہفتے کے پہلے روز پاکستان اسٹاک ایکسچینج ہنڈریڈ انڈیکس 31 ہزار ایک پوائنٹس پر موجود تھا لیکن ابتدا میں ہی شدید مندی نے مارکیٹ کو اپنی لپیٹ میں لے لیا اور ایک وقت

Read more

انڈونیشیا کو 50 ہزار ٹن کینو برآمد کرنے کا معاہدہ

انڈو نیشیا اور پاکستان کے درمیان کینو کی برآمدات کا 4 سالہ معاہدہ 2016 میں ختم ہو رہا تھا تاہم اس سے قبل انڈونیشیا کی کورٹین ٹیم نے پاکستان کے مختلف باغات کا دورہ کیا اور کینوں کی برآمدات کا معاہدہ برقرار رکھا۔ ذرائع کے مطابق رواں سیزن میں پاکستان سے 50 ہزار ٹن کینو انڈونیشیا برآمد کیے جائیں گے جبکہ کینو کی پہلی کھیپ دسمبر 2015 میں انڈونیشیا پہنچ چکی ہے۔ دونوں مملک کے درمیان آزاد تجارتی معاہدے کے

Read more

عمران فاروق قتل میں معظم علی مرکزی ملزم قرار

ایف آئی اے نے انسداد دہشت گردی کی عدالت میں ڈاکٹر عمران فاروق قتل کیس کاعبوری چالان پیش کردیاہے جس میں معظم علی خان کو مرکزی ملزم قرار دیا گیا ہے۔ایف آئی اے نے ڈاکٹر عمران فاروق قتل کیس کے ملزم کو اسلام آباد میں انسداد دہشت گردی کی عدالت کے جج کے روبرو پیش کرتے ہوئے کیس کا عبوری چالان جمع کرادیا جس میں ملزم معظم علی کو عمران فاروق کا قاتل قرار دیا گیا ہے۔ کیس کی سماعت

Read more

آلو کی ریکارڈ پیداوار متوقع

 وفاقی سیکریٹری نیشنل فوڈ سکیورٹی اینڈ ریسرچ سیرت اصغر نے کہا ہے کہ آلو کی ریکارڈ پیداوارسے کثیر زرمبادلہ کمانے کی امید ہے.تازہ اعدادوشمار کے مطابق آلو کی پیداوار 3.71ملین ٹن ہو گی، روس، ترکی اور سری لنکا میں بڑی مقدار میں آلو برآمد کرکے قیمتی زرمبادلہ کمایا جا سکتا ہے۔ ایک اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے انھوں نے کہا ہے کہ پنجاب میں 3550 ہزار ٹن، سندھ میں4.5ہزار ٹن، خیبرپختونخوا میں 126.9 ہزار ٹن اور بلوچستان میں 35ہزار ٹن

Read more

وزیراعظم کی شرمین عبید چنائے کو مبارکباد

وزیراعظم نواز شریف نے پاکستانی فلمساز شرمین عبید چنائے کو غیرت کے نام پر قتل کے حوالے سے بنائی گئی ڈاکو مینٹری کی آسکر ایوارڈز میں نامزدگی پر مبارکباد دیتے ہوئے ملک سے غیرت کے نام پر قتل جیسی \’برائی\’ کے خاتمے کے عزم کا اظہار کیا ہے.شرمین عبید چنائے کی ڈاکو مینٹری \’ اے گرل ان دی ریور: دی پرائس آف فورگیونس\’ کو 88 ویں آسکر ایوارڈز کی \’بیسٹ شارٹ ڈاکو مینٹری\’ کی کیٹیگری کے لیے نامزد کیا گیا

Read more

زرمبادلہ کے ذخائر میں 5 کروڑ ڈالر کی کمی

 پاکستان کے غیرملکی زرمبادلہ ذخائر میں ایک ہفتے کے دوران 6 کروڑ ڈالر کی بیرانی ادائیگیوں کے باعث 5کروڑ5لاکھ ڈالر کی کمی ہوئی۔سٹیٹ بینک آف پاکستان کے جاری کردہ اعداد وشمار کے مطابق 8 جنوری کو ختم ہونے والے ہفتے کے دوران زرمبادلہ ذخائر 20 ارب 75 کروڑ 96 لاکھ ڈالررہے۔اس دوران مرکزی بینک کے ذخائر 5 کروڑ 94 لاکھ ڈالر کمی سے 15 ارب 82 کروڑ 40لاکھ ڈالر جبکہ کمرشل بینکوں کے ذخائر89لاکھ ڈالر کے اضافے سے 4ارب93کروڑ56لاکھ ڈالر

Read more

بھارت کو آسٹریلیا کے خلاف دوسرے ون ڈے میں بھی شکست

 آسٹریلیا نے بہترین بلے بازی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ہندوستان کو دوسرے ایک روزہ میچ میں باآسانی 7 وکٹوں سے شکست دے کر 5 میچوں کی سیریز میں 2-0 کی برتری حاصل کرلی۔برسبین کرکٹ گراونڈ میں کھیلے گئے میچ میں ہندوستان کے کپتان مہندراسنگھ دھونی نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔پہلے میچ کی شکست خوردہ ہندوستان ٹیم کی اوپننگ ایک بار پھر ناکام ہوئی، شیکھر دھون 6 رنز بنا کر آو¿ٹ ہوئے تو ٹیم کاسکور صرف 9

Read more

عرب و عجم ہمارا…. ؟

عرب و عجم کی لڑائی نئی نہیں ،اور عرب میں عجم کانام لیتے ہی ذہن میں ایران کا تصور ایسے ابھرتا ہے جیسے سمندر کا نام لینے سے پانی کی ایک عظیم سلطنت کا۔ہم میں سے بہت سوں نے عرب و عجم کا نام چودہ سو سالہ اسلام کی تاریخ میں پڑھا یا دیکھا ہوگا لیکن یہ مخاصمت اس سے بھی صدیوں پرانی ہے۔ یہی عصبیت تھی جس کے زیر اثر ایرانیوں نے سفارت کے صدیوں پرانے اصول بالائے طاق

Read more

شریف قیادت کے رنگ طبیعت کا امتحان

 اکثر محققین یہ بات بہت شدو مد سے دہراتے ہیں کہ 1947ءسے قبل چونکہ پاکستان نام کا کوئی ملک دُنیا کے نقشے پر موجود نہیں تھا اس لیے ملک کے وجود میں آنے کے بعد یہاں کے لوگوں کو ’قوم سازی‘ کا مشکل مرحلہ درپیش تھا لیکن حقیقت یہ ہے کہ ایسے حالات صرف پاکستان ہی کے ساتھ مخصوص نہیں تھے بلکہ نوآبادیاتی غلامی سے چھٹکارہ حاصل کرنے والے ممالک کی بڑی اکثریت کو کم و بیش اسی نوعیت کے

Read more

خام تیل کی قیمت میں معمولی اضافہ

خام تیل کی عالمی قیمتیں 30 ڈالر سے نیچے گرنے کے بعد پھر سے ابھر گئیں۔ واضح  رہے کہ منگل کو قیمتیں گزشتہ 12 سال میں پہلی بار 30 ڈالر فی بیرل کی حد سے نیچے گرگئی تھیں تاہم منگل کو دوپہر تک امریکی آئل ڈبلیو ٹی آئی کی آئندہ ماہ ترسیل کے لیے قیمت 69 سینٹ کے اضافے سے 31.13 ڈالر فی بیرل ہو گئی جبکہ لندن کی مارکیٹ برینٹ نارتھ سی خام تیل کی فروری میں فراہمی کے

Read more

دہشت گردی اور فرقہ واریت کی کوئی گنجائش نہیں: شہباز شریف

وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف کا کہنا ہے کہ پاکستان میں انتہا پسندی، دہشت گردی اور فرقہ واریت کی کوئی گنجائش نہیں۔وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف اور گورنر ملک رفیق رجوانہ سے ملاقات نے لاہور میں ملاقات کی جس میں صوبے میں امن وامان کی صورتحال،ترقیاتی منصوبوں اور دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا گیا،وزیر اعلیٰ کا کہنا تھا کہ نیشنل ایکشن پروگرام کے تحت دہشت گردوں کے خلاف کارروائی پوری شدت سے کی جا رہی ہے، صوبائی حکومت نے

Read more

پاکستان اور نیوزی لینڈ میں پہلا ٹی ٹونٹی کل کھیلا جائے گا

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان 3 ٹی ٹوئنٹی میچز پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ کل کھیلا جائے گا۔آکلینڈ کے ایڈن پارک میں کھیلا جانے والا میچ پاکستانی وقت کے مطابق صبح 11 بجے شروع ہوگا، دورہ نیوزی لینڈ میں پاکستان کا زیادہ ترانحصاراپنے فاسٹ اٹیک پر ہی ہے، ٹیم مینجمنٹ کی جانب سے دعویٰ کیا جارہا ہے کہ محمد عامر کی واپسی سے اٹیک مزید مہلک ہوچکا، اس کے سامنے ان فارم کیویز بیٹسمینوں کی ایک نہیں چل

Read more

قطر سے ایل این جی معاہدے کی منظوری

کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی نے ایل این جی کی خریداری کے لیے پی ایس او کو قطر کے ساتھ 15سالہ معاہدہ کرنے اور کاشتکاروں کو گنے کی پوری قیمت دینے والی شوگرملز کو چینی کی برآمد پر سبسڈی کی منظوری دے دی ہے۔ وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی زیر صدارت اسلام آباد میں کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس ہوا، کمیٹی نے پی ایس او کو قطر گیس کمپنی کے ساتھ ایل این اجی کی خریدوفروخت کا

Read more

آئی ایم ایف کا ٹیکس وصولیاں بڑھانے کا مطالبہ

ورلڈ بینک کے بعد آئی ایم ایف نے بھی کارپوریٹ ٹیکس کی شرح میں کمی، ٹیکس چھوٹ اور مراعات محدود کرنے کا مطالبہ کردیا ہے۔پاکستانی معیشت کی دسمبر جائزہ رپورٹ میں آئی ایم ایف نے پاکستان کے ٹیکس نظام کی خامیوں کی نشاندہی کرتے ہوئے ٹیکس ٹو جی ڈی پی کو 22.3 فیصد تک بڑھانے کے لیے موثر اصلاحات کی ضرورت پر زور دیا ہے۔آئی ایم ایف کے مطابق ٹیکس وصولیوں میں اضافہ نہ ہونے کی وجوہ میں ٹیکس گزاروں

Read more

مداری اور جادوگر

اک وقت تھا کہ جب گاوں دیہاتوں کے باہر اور بیچ بازار میں ڈگڈگی کی آواز پہ اک مجمع جمع ہوجاتا جس میں بچے بوڑھے سب شامل ہوتے۔ جب بھیڑ کافی ہو جاتی تو مداری زمین پہ اک بڑے دائرے نما حصار کھینچتا اور لوگ اس دائرے کے باہر ترتیب وار بیٹھ جاتے اور باقی کھڑے ہو جاتے۔ مداری اس دائرے کے اندر تماشا شروع کر دیتا اور اگر جادو گر ہوتا تو اپنے کرتب دکھاتا۔ اپنے منھ سے بڑے

Read more

اللہ میگھ دے ….

سبوخ سید مجلس صوت الاسلام کے ادارے یونائیٹ کے زیر اہتمام عالمی بین المذاہب ہم آہنگی کانفرنس کا انعقاد کیا گیا جس میں 32 ممالک سے تقریبا تمام بڑے مذاہب کے علما اور مبلغین نے شر کت کی۔ کانفرنس میں مسلمان ، مسیحی ، یہودی ، ہندو، سکھ ، بدھ اور دیگر مذاہب کے علاوہ مسلمانوں کے بھی تمام مکاتب فکر کے علما شریک تھے۔ اس کانفرنس کا انعقاد نومبر کے مہینے میں کنونشن سنٹر اسلام آباد میں کیا۔ برادر

Read more

پٹرولیم مصنوعات 13 روپے لیٹر تک سستی ہونے کا امکان

عرب لائٹ خام تیل کی قیمت 25 ڈالرز فی بیرل کی سطح پر آ گئی جس کے بعد پاکستان میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 13 روپے فی لیٹر تک کمی کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ وزارت پٹرولیم کے حکام کے مطابق عرب لائٹ خام تیل کی قیمت 13 سال کی کم ترین سطح 25 ڈالر فی بیرل پر آ گئی ہے۔ عرب لائٹ خام تیل کی قیمت میں کمی کے بعد پاکستان میں بھی پٹرولیم مصنوعات کی

Read more

جلال آباد میں پاکستانی قونصل خانے کے پاس دھماکہ

افغانستان میں حکام کے مطابق جلال آباد میں پاکستانی قونصل خانے کے قریب ایک خودکش دھماکے میں کم از کم پانچ افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ افغان سکیورٹی فورسز اور مشتبہ جنگجوؤں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ بھی ہوا ہے۔ اطلاعات کے مطابق حملہ آوروں نے احاطے کے قریب واقع ایک گھر میں پناہ حاصل کی ہوئی ہے۔ تاحال دھماکے کی وجوہات کے بارے میں واضح نہیں ہو سکا۔ خیال رہے کہ پاکستان قونصل خانہ بھارتی سفارتی مشن کے قریب واقع

Read more

کوریڈور کی سیاست

پاکستان کی تقدیربدلنے والی پاک چین اقتصادی راہداری پچھلے کئی دنوں سے متنازع بنتی دکھائی دے رہی ہے۔ حکومتی پارٹی کے احسن اقبال کے علاوہ باقی تمام سیاسی جماعتوں کے قائدین پاک چین اقتصادی راہداری کے بارے میں سوال اٹھا رہے ہیں۔ ’گیم چینجر‘ منصوبہ کیا ہے؟ اس سے پاکستان کی معیشت، سیاست اور سماج پر کیا اثرات مرتب ہوں گے اور سب سے بڑھ کر عالمی اور علاقائی طاقتیں اس منصوبے کو کس نظر سے دیکھ رہی ہیں۔ یہ

Read more

میاں صاحبان کا طرزِ سیاست اور اقتصادی راہداری

اعتماد کا ہمالہ یونہی متزلزل نہیں ہوتا۔ نہاں خانہ دل میں کچھ نہ کچھ پنپ رہا ہوتا ہے اور اسکے نتیجے میں بدگمانیاں موج مار رہی ہوتی ہیں۔ بھینس بے عقلی کا استعارہ ہے اور اس کا دودھ دینے کا ارادہ ہو تو اس کا بچہ کھونٹے سے چھوٹتے ہی سیدھا اس کے نیچے جاتا ہے۔ اور اگر بھینس کا دودھ دینے کا ارادہ نہ ہو تو اس کا بچہ اس کے نیچے نہیں جاتا، بلکہ ادھر ادھر بھاگتا پھرتا

Read more

سندھ حکومت کا تھر کے بچوں سے سوال

تھر کے نوزائیدہ بچے پیپلز پارٹی کی صوبائی حکومت کے خلاف سازش کر رہے ہیں۔ مرنا ہے تو چپ چاپ مر جائیں لیکن حکومت کوکمزور کرنے کی سازشیں نہ کریں ورنہ ہم اس سارے نظام کی، اپنے ہی عوام کی، اینٹ سے اینٹ بجا دیں گے۔یہ حکومت اسی ناشکری عوام کی فلاح کے منصبوں میں مصروف ہیں۔ ہمارا کئی دہائیوں سے یہ دعویٰ ہے کہ اس قومی خدمت میں نہ کوئی دقیقہ فروگزاشت رکھا جائے گا نہ کوئی رکاوٹ برداشت

Read more

حکومت نے ایکشن دکھا ہی دیا: نابینا افراد کو پولیس اٹھا کر لے گئی

پہلے ایک کو منایا، پھر دوسرا چلا آیا، مذاکرات کے دوران تیسرے نے ڈیرہ جمایا۔ منا منا کر تھکی پولیس نے ایکشن دکھایا، نابینا مظاہرین کو گاڑی میں بٹھایا، کلمہ چوک خالی کرا لیا۔ بہت ہو گیا، پنجاب حکومت کے صبر کا پیمانہ لبریز ہو گیا، احتجاجی نابینا افراد کو منانے میں ناکام ہونے کے بعد بالآخر پولیس نے اپنا روایتی حربہ اختیار کیا اور ان سب کو اٹھا کر لے گئی، میٹرو بس سروس 2 دن بعد چل پڑی۔

Read more

بھارت سے الکوحل کی درآمد پر 17 فیصد ڈیوٹی عائد

 وزارت تجارت کے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق پاکستان نے بھارت سے الکوحل کی امپورٹ پر 17 فیصد اینٹی ڈمپنگ ڈیوٹی 5 سال کے لئے عائد کر دی ہے۔ وزیر تجارت خرم دستگیر کے مطابق مقامی صنعت کے تحفظ کے لئے بھارت سے الکوحل کی درآمد پر ڈیوٹی کا نفاذ کیا گیا ہے۔الکوحل ایک صنعتی کیمیکل ہے جو فارماسیوٹیکل، کاسمیٹکس اور ٹیکسٹائل کی صنعت میں استعمال ہوتا ہے۔

Read more

اب وہ شخص یہاں نہیں آئے گا

میں پریس کلب کی ایک ٹیبل پہ بیٹھا کھانے کا انتظار کر رہا تھا کہ ایک بااعتماد آواز میں کسی نے اپنا تعارف کروایا ”میرا نام ولی خان بابر ہے۔ میں جیو انگلش کا رپورٹر ہوں۔ میں آپ سے ملنا چاہتا تھا۔ بہت دنوں سے میں آپ سے ملنے کی کوشش میں تھا اور آج آپ مل ہی گئے“۔ میں اٹھا اور ولی بابر سے گلے ملا اور پھر ہم ایک ساتھ بیٹھ گئے۔ کھانا کھانے کے بعد جب اٹھے

Read more

پیپلز پارٹی نے وفاق کو مضبوط کیا : خورشید شاہ

قائد حزب اختلاف خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی نے وفاق کو مضبوط کیا لیکن حکومت اپنے اقدامات سے اسے کمزور کررہی ہے۔پشاور میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ کا کہا کہ حکومت وفاق کو کمزور کر رہی ہے جبکہ ہم نے اپنے دور اقتدار میں اسے مضبوط بنایا تھا۔ جب موجودہ حکومت پر بے اعتمادی بڑھ رہی تھی تو ہم نے حکومت کا ساتھ دے کر اعتماد کی فضا قائم کی

Read more

پی آئی کی نجکاری نہیں کی،91 فیصد حصص حکومت کی ملکیت ہیں:اسحاق ڈار

وفاقی وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پی آئی اے کی نجکاری نہیں کی جا رہی ، صرف اسٹریٹجک پارٹنر شامل کیا جارہا ہے۔ چیئرمین نجکاری کمیشن محمد زبیر کا کہنا ہے کہ پی آئی اے کے 91 فیصد حصص حکومت کی ملکیت ہیں۔پی آئی اے کی نجکاری سے متعلق قومی اسمبلی کی خصوصی کمیٹی کا اجلاس زاہد حامد کی زیر صدارت ہوا۔چیئرمین نجکاری کمیشن محمد زبیر اور چیئرمین پی آئی اے ناصر جعفر نے کمیٹی کو بریفنگ دی۔

Read more

پچھلے چھ ماہ کے دوران ترسیلات زر 9.7 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں

 بیرون ملک مقیم پاکستانیوں نے رواں مالی سال کے ابتدائی 6 ماہ (جولائی تا دسمبر) کے دوران 9ارب73کروڑ53لاکھ 10ارب ڈالر وطن بھجوائے جو گزشتہ مالی سال کی اسی مدت میں بھجوائی گئی 9ارب 16کروڑ 21لاکھ 60 ہزار ڈالر کی رقم سے6.26 فیصد زائد ہیں۔ سٹیٹ بینک آف پاکستان سے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق دسمبر 2015 کے دوران کارکنوں کی ترسیلات زر کی مالیت 1ارب 63کروڑ 70لاکھ 60 ہزار ڈالر رہی جو نومبر 2015 کے مقابلے میں 2.84 فیصد اور

Read more

نام نہاد ماہرین ایل این جی منصوبے پر بے جا تنقید کر رہے ہیں: وزیر پٹرولیم

 وفاقی وزیر پیٹرولیم و قدرتی وسائل شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ ایل این جی کی درآمد ہی پاکستان میں توانائی کے بحران پر قابو پانے کے لیے فوری اور قلیل مدتی قابل عمل ذریعہ ہے، ایل این جی کی درآمد پر تنقید کرنے والوں کے پاس کوئی دوسرا آپشن ہے تو ضرور پیش کریں، قومی احتساب بیور کی ایل این جی ڈیل سے متعلق تحقیقات کی باتیں بے بنیاد ہیں، نیب نے کوئی عبوری رپورٹ جاری نہیں کی

Read more

وہ جو چارہ گر نہیں ہے….

”ابن خلدون: جدید دنیا کا معیشت دان“ کے نام سے ایک تحریر سامنے آئی۔ کیا یہ مضمون انسانوں کو مشقت پر مجبور کرنے اور سرمائے کا غلام بنانے کے لیے لالچ اور ہوس کی نفسیات کو مصنوعی طور پر مسلط نہیں کرتا؟ صاحبِ مضمون جیسے سرمایہ داری کے عذر خواہ اکثر یہ توجیح پیش کرتے ہیں کہ ’ترقی‘ کے لیے پیسے کا لالچ اور مقابلہ بازی ضروری ہیں۔ صاحب مضمون چونکہ سرمایہ داری کے علم بردار ہیں اِس لیے قوت

Read more

فقہی اختلافات کی حقیقت

جی نہیں !بات اتنی سادہ اور سیدھی نہیں جتنی گزشتہ ہفتے ’تکبیر مسلسل ‘میں رواروی سے سپرد قلم کر دی گئی ۔گماں گزرتا ہے نفیس ونستعلیق قلمکار پی ٹی وی کے لیے پا بہ رکاب ہوں گے کہ انہیں عجلت میں کالم گھسیٹنا پڑا ۔’شیعہ سنی اختلافات کا امکانی حل‘میں پرسوں اترسوں لکھا گیا ….’فقہی اعتبار سے چار مذاہب پر اتفاق رہا….فقہی اختلاف اصلاً علمی ہے اور استنباط کے باب میں ہے جو فطری ہے…. قرآن مجید اور سنت پیغمبر

Read more

کاشت سے برداشت تک….

رکشہ ڈرائیور کے دلچسپ قصہ سے ایک پہلے مختصر تمہید …. کہنے کو چار لفظ ہیں…. غربت، جہالت ،مایوسی اور انتہاپسندی! مگر قوموں کو گھن کی طرح کھا جانے والے چار عوامل بھی تویہی ہیں۔ ان چاروں بیماریوں میں سے محرک کیا ہے اور ثمر کیا؟ کون کسے پیدا کرتا ہے اور کون کسے ہڑپ رشتے اور مرتبے کی یہ بحث تفصیلی بھی ہے اور متنازعہ بھی! تاہم یہ طے ہے کہ غربت اورجہالت مایوسی کو جنم دیتی ہیں اور’

Read more

81 سالہ عبدالشکور بھائی جیل میں

س وقت سوشل میڈیا پر ایک پیٹیشن کو بہت پذیرائی مل رہی ہے جس میں وزیراعظم پاکستان سے پرزور مطالبہ کیا گیا ہے کہ وہ 81 سالہ احمدی پاکستانی کتب فروش کو دہشت گردی کی عدالت سے دی جانے والی آٹھ سالہ قید کی سزا پر فی الفور نظر ثانی کرائیں اور ان کو رہا کیا جائے ان کا جرم صرف یہ ہے کہ وہ ربوہ میں اپنی جماعت کی شائع کردہ کتب صرف احمدیوں ہی کو فروخت کرتے تھے۔

Read more

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان

عالمی منڈی میں تیل کی 11 سالہ کم ترین سطح پر آنے کے بعد پاکستان میں پیٹرول کی قیمت 3 روپے فی لٹر تک کم ہونے کا امکان ہے۔انڈسٹری ماہرین کے مطابق اس وقت عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت 2004 ء کے بعد کم ترین سطح پر موجود ہیں۔ ماہرین کے مطابق رواں پورے ماہ قیمتیں موجودہ سطح پر رہی تو فروری سے ڈیزل کی فی لٹر قیمت 4 روپے کم ہو سکے گی۔ماہرین کے مطابق پیٹرول تین

Read more

قرآن سے میری ناقص عقل نے کیا سیکھا ؟

سب سے اہم بات تو یہ ہے کہ جب بھی ہم قرآن پاک کا ترجمہ طویل وقفے کے بعد پڑھتے ہیں تو ہمیشہ ایک نیا نکتہ واضح ہوتا ہے جو کہ ایک نعمت ہے۔ قرآن کا انسانوں سے بنیادی مطالبہ توحید و اطاعت کے بعد اس دین کی دعوت کو بلاتخصیص ہر فرد و معاشرے تک پہنچانا ہے ، اسکا معروف طریقہ ہمیں دعوتی انداز میں نظر آتا ہے انفرادی و اجتماعی طور پہ مخلص مسلمین کی جماعتیں دعوتی پہلو

Read more

صحرائے تھر میں موت کا راج

کوئلے ، چائناکلے، کرینٹ پتھر اور نمک کے ذخائر سے بھر پور صحرائی علاقے تھر میں ایک بار پھرقحط سالی اور خوراک کی کمی کے باعث کے موت کا راج ہے۔قطرے قطرے کو ترسے صحرائے تھر کے باشندوں پر بھوک و افلاس نے ڈیرے ڈال دیے ہیں ۔تھر کی پیاسی زمین سے پرندوں نے تو ہجرت کرلی لیکن بڑی تعداد میں مال مویشیوں کی ہلاکت کے بعد انسان بھی مرنے لگے ہےں ، ننے معصوم پھول جیسے بچے مرجھانے لگے

Read more

زمیں کا بوجھ اٹھانے والے کیا ہوئے؟

 قدرت جب کسی معاشرے یا قوم سے ناراض ہوتی ہے تو وہاں بڑے آدمی اور دماغ پیدا کرنا بند کر دیتی ہے اسے قحط الرجال کہا جاتا ہے.اس قحط میں معاشرے میں ایسی شخصیات کا کال پڑھ جاتا ہے جو حقیقی معنوں میں بڑے کہلانے کے لائق ہوتے ہیں اور انکی جگہ چھوٹے چھوٹے بونے لے لیتے ہیں جو فکری اور نظریاتی اعتبار سے بانجھ ہوتے ہیں نتیجے میں اس کا اثر پورے معاشرے پر پڑتا ہے اور معاشرے میں

Read more

ناخدا اور بندگان خدا

نوید علی یہ ہماری بد قسمتی ہے کہ ہم ہمیشہ سے اپنی ہر سعی، ہر جدوجہد ، ہر مہم ، ہر امتحان میں نا خدا ڈھونڈنے لگ جاتے ہیں، نہ انفرادی نہ ہی اجتماعی سطح پر فرد کو خود اپنی صلاحیتوں پر بھروسہ کرنے کی تلقین کے بجائے یہ سکھایا جاتا ہے کہ کوئی نہ کوئی مرد کامل اس کی کشتی پار لگائے گا، نتیجہ یہ کہ کچھ خوش گماں ایسے بھی ہیں کہ جنہیں منزل نہیں رہنما چاہیے، بھائی

Read more

’ہم سب ‘ کی ویب سائٹ حاضر ہے !

ایم اے ظہیر تمام میڈیا میں نعشیں پانی کے بہاو کے ساتھ تیرتی ہیں اور ’ہم سب ‘میں زندہ انسان مخالف سمت تیرنے چلے ہیں ۔ بزعم خویش بڑے بڑے موقراخبارات اور مستند جریدوں میں ایسی تحریریں نمایاں مقام پر چھپا کرتی ہیں کہ جن کے پروف پڑھنے سے بھی صالح و سعید طبیعتیں اور شریف و لطیف روحیں ابا کرتی آئی ہیں ۔مژدہ جانفزا یارو! آپ سب ’ہم سب‘ کی دنیا میں آئے ہیں کہ جہاں بعض تحریروں سے

Read more

اعتزاز حسین: بہادری کی پہچان

عامر راہداری اتوار کا سارا دن میں دوستوں میں کھیلتا رہا اور سکول کا ہوم ورک بھی نہ کیا۔ سارا دن کھیلنے کی وجہ سے میں بہت تھک گیا۔ لیکن تھکن کے باوجود اس رات مجھے نیند نہیں آ رہی تھی۔ پتا نہیں کیوں مجھے بار بار کچھ یاد آ رہا تھا. بار بار میر ے ذہن میں کچھ صورتیں ابھر رہی تھیں کچھ شکلیں سی بن رہی تھیں لیکن میں ان شکلوں کو پہچان نہیں پا رہا تھا۔ اس

Read more

بچوں کے لئے معیاری ادب کہاں ہے؟

راضیہ سید بچپن کی کئی یادیں باوجود کوشش کے انسان کے ذہن سے محو نہیں ہوتیں ان میںناخوشگوار اور اچھی دونوں طرح کی یادیں شامل ہوتی ہیں ، تاہم خوشگوار یادیں مثبت رویوں کو جنم دیتی ہیں لہٰذا ان کو فراموش نہیں کرنا چاہیے ۔مجھے یاد ہے کہ ہم بچپن میں جب بھی اپنے ننھیال لاہور جایا کرتے تھے ، ماموں اور خالہ سے بس یہی فرمائش ہوا کرتی تھی کہ ریلوے اسٹیشن پر لینے بھی آئیں تو کہانیوں کی

Read more

ریاست اور ریاستی دانشور …..

مہر جان ریاست اپنی تمام تر خوبیوں کے باوجود اپنی ساخت کے اعتبار سے کیا ہر فرد کو وہی حیثیت دے سکتی ہے جس کا وہ خواہاں ہے؟ یہ سوال آج کا نہیں بلکہ صدیوں سے چلتا آرہا ہے اور تاریخ کے اوراق اس بات کے گواہ ہیں کہ ریاستی ساخت کبھی بھی کسی بھی اعتبار سے متحمل ہی نہیں ہوسکتی کہ وہ ہر فرد بالخصوص اقلیت کو ان کے بنیادی حقوق سے نواز سکے کیونکہ ہر ریاست کی ساخت

Read more

انتہا پسندی کیخلاف سیمینار

ویژن فورم ناروے اور پاکستان فیملی نیٹ ورک کے زیر اہتمام ہفتہ 19 دسمبر کو مذہبی انتہا پسندی ، دہشت گردی اور اسلام دشمنی کے موضوع پر سیمینار منعقد کیا گیا۔ اس اجلاس کی صدارت ناروے میں پاکستان کی سفیر محترمہ رفعت مسعود نے کی اور پاکستانیوں کی بڑی تعداد نے اس موقع پر شریک ہو کر انتہا پسندی اور عقیدہ کی بنیاد پر نفرت کے سماجی و سیاسی رجحان کو مسترد کیا۔ پاکستان فیملی نیٹ ورک کے نثار بھگت

Read more

سعودی عرب کم آمدن کے ساتھ رہ سکتا ہے؟

مارک لوبیل۔۔۔ گذشتہ ہفتے ہونے والے واقعات تو شاید سعودی عرب میں ہونے والی ان اصلاحات کی نشاندہی نہ کر سکیں جو وہاں ہو رہی ہیں لیکن جب مسئلہ ملکی معیشت کا ہو تو تیل کی دولت سے مالا مال اس سعودی بادشاہت میں معاشی اصلاحات کا عمل پہلے ہی شروع ہو چکا ہے۔ سعودی عرب اور ایران کے مابین بڑھتی ہوئی کشیدگی سعودی اصلاحات کی دلچسپ کہانی سے توجہ ہٹا رہی ہے۔ ایسا لگتا ہے کہ سعودی معاشرے میں

Read more

اردو کی آن لائن صحافت میں ایک قابل اعتبار نام آ رہا ہے

  لکھاری اصغر ندیم سید، عدنان خان کاکڑ،  وصی بابا، سید مجاہد علی، مجاہد مرزا، وقار احمد ملک، ذیشان ہاشم، عثمان قاضی، ظفر اللہ خان کاکڑ، جمیل عباسی، محمد حسن معراج، ڈاکٹر عبدالمجید ، تنویر افضال، عامر حسینی، مبشر اکرم، احمد علی کاظمی،عاصم بخشی، عمر فاروق، فرنود عالم، مبشر بخاری، حسنین جمال، سجاد پرویز، تموجن مرزا، روشن لعل، امام بخش ، رائے محمد حسین کھرل، آزاد قلمدار، جمیل خان، عابد میر، عثمان غازی، رضی الدین رضی، اختر علی سید، ڈاکٹر

Read more