یونیورسٹیز کی سکیورٹی

حنظلہ عماد یونیورسٹیز اورجامعات وہ ادارے ہیں کہ جن میں کسی بھی ملک وقوم کا مستقبل پروان چڑھتاہے۔ یہیں بہترین دماغ پرورش پاتے ہیں اور مسائل کاحل بھی انہی جامعات میں تلاش کرنے میں ہی عافیت ہے لیکن اس سب کے لیے ان جامعات کا ماحول پرامن اورپرسکون ہونا ضروری ہے۔کیونکہ تخلیق اور تعمیر کے لئے یہ دو عناصر کا ہونا لازم ہے۔ چندروز قبل چارسدہ یونیورسٹی میں ہونے والے دہشت گردانہ حملے کے نتیجے میں ملک بھرکی جامعات میں

Read more

زبان: تصور، خیال اور خواہش کے اظہار کا وسیلہ

اس حقیقت سے صرف نظر نہیں کیا جا سکتا کہ زبان انسانی تصورات، خیالات اور خواہشات کے اظہار کا موثر ترین وسیلہ ہے۔ معلوم انسانی تاریخ گواہ ہے کہ انسانی اقدار کی بقا اور عالمی امن کے قیام اور اس کے فروغ کے لیے کسی بھی زبان اور اس میں تخلیق کیے گئے ادب نے بنیادی کردار ادا کیا ہے۔ کسی بھی خطے اور وہاں آباد قوم کے تہذیبی، ثقافتی اور فکری عناصر کی بنیادیں وہاں کی دھرتی اور اس

Read more

عیسائیت کے دور سیاہ کی ایک جھلک

چند برس ہوئے محترم عامر ہاشم خاکوانی صاحب نے اپنے ایک کالم میں اسلامی خصوصاً پاکستانی مذہبی پیشواوں کو مشورہ دیا کہ وہ’عظیم‘ عیسائی مصلح دین جان کلوین کی زندگی اور کارناموں کا مطالعہ کریں اور ان کے نقش قدم پر چلتے ہوئے دینی اصلاحات کرکے دین اسلام کو عصر حاضر کے تقاضوں سے ہم آہنگ کرنے کی کوشش کریں. اتفاق سے انہی دنوں لارنس اور نانسی گولڈسٹون کی تصنیف کردہ ایک کتاب ’شعلوں سے باہر‘ میرے زیر مطالعہ تھی.

Read more

محبت کی نفسیات (دوسرا حصہ)

یہ سوال کیا جا سکتا ہے کہ ذات کی تکمیل کے احساس سے بلند کیوں نہ ہوا جا سکتا یا اس بارے میں صبر کیوں نہیں ہوتا؟ اس سوال کا جواب یہ ہے کہ محبت کے اس \”گھن چکر\” یا \”مایا جال\” میں دو افراد اپنے اپنے Ego ideal کا تبادلہ کر رہے ہوتے ہیں۔ وہ ایک دوسرے سے محبت کر ہی اس لیے رہے ہوتے ہیں کہ ایک دوسرے میں اپنے لیے چاہے جانے والی صفات کو دیکھتے ہیں۔

Read more

شمالی کوریا اور ہماری تنقید

شاداب مرتضی شمالی کوریا نے گزشتہ مہینے ہائیڈروجن بم کا کامیاب تجربہ کیا. گزشتہ بیس سال سے شمالی کوریا کے ایٹمی پروگرام پر عالمی برادری میں کافی تحفظات اور خدشات پائے جاتے ہیں اور اس سلسلے میں ہونے والے مذاکرات بھی ناکامی کا شکار رہے ہیں. ایٹمی ہتھیاروں کے تجربے کرنے کی وجہ سے شمالی کوریا پر بین الاقوامی پابندیاں بھی عائد ہیں. شمالی کوریا کی جانب سے حالیہ ایٹمی تجربے کے بعد ایٹمی طاقت رکھنے والے مغربی ملکوں نے

Read more

طبقاتی معاشرہ، نجی ملکیت اور مذہبی پیشوائیت کے تضادات

حسین رضا طبقاتی معاشروں میںمذہبی پیشوائیت (theocracy) اشرافیہ طبقے کے تحفظ میں کس طرح دوہرے معیارات کا مظاہرہ کرتی ہے؟ اِس کی ایک مثال گزشتہ سال 21 دسمبر 2015ءکو دیکھنے میں آئی جب بیسوں کنال میں رہنے والے عمران خان نے میانوالی کی ’صلو برادری‘ کو دھمکی دی کہ نمل کالج کے لیے اپنی اراضی ہمارے نرخوں پر دے دو ورنہ تحریکِ انصاف کی حکومت آئی تو تمہاری زمینیں بحق ِسرکار بلامعاوضہ ضبط کرلی جائیں گی۔ جبکہ دوسری مثال لاہور

Read more

14 کا ہندسہ اور پاکستان کے اینگری سٹوڈنٹ

مخلوقات عالم میں سے طلبا اور طلبا میں سے ہمارے وطن عزیز پاکستان کے طلبا ایسی مخلوق ہیں جن کو 14 کے ہندسے کی وجہ سے بے شمار مشکلات کا سامنا ہے، بقول ان کے اس ہندسے کی وجہ سے انہیں ایسے ایسے التباسات اور اشتباہات پیش آتے ہیں کہ ان کے 14 طبق روشن ہو جاتے ہیں۔ ہمارے ہاں بنیادی طور پر طلبا کی 12 کم 14 اقسام ہیں: 1۔ مدارس کے طلبا 2۔ سکول و کالج کے طلبا

Read more

نعرہ مستانہ بنام عمران خان….!

جمعرات کو شہر لاہور میں تحریک انصاف کے آزاد جموں کشمیر سیکرٹریٹ کا افتتاح چیئرمین جنا ب عمران خان کے دست مبارک سے ہوا، یہ دفتر شاہ جمال کی گلی نمبر تین میں واقع ہے، وہ آئے ، انہوں نے افتتاح کیا، سینکڑوں کارکنوں کو درشن نصیب ہوا اور پھر وہ چل دئیے، پڑھنے والے بھی کہتے ہوں گے عجب بندہ ہے، کس قسم کی کہانی گھڑ رہا ہے، بھئی معمول کی کارروائی تھی، اس میں تمہید باندھنے کی ضرورت

Read more

دامنِ ’سرمایہ داراں‘ چاک

جاگیردارانہ یورپ میں صنعتی سرمایہ داری کا آغاز تجارتی سرمایہ داری (مرکنٹائل کیپٹلزم) سے ہوا تھا۔ تیرہویں صدی کے اٹلی میں سرمایہ دارانہ طرز پیداوار کی کچھ شہادتیں ضرور ملتی ہے لیکن یہ کوئی غالب نظام نہ تھا۔ سترہویں صدی کے انگلستان میں پہلی بار جاگیردارانہ نظام کو سرمایہ داری نے شکست دی۔ انگلستان میں ترقی پسند سرمایہ دار طبقے کے غلبے نے پیداواری قوتوں کو ان دیکھی جلا بخشی اور اسی معاشی ترقی کی وجہ سے یہ ریاست دنیا

Read more

اردو ادب اور صحافت

میں نہ تو ادیب ہوں اور نہ پوری طرح سے ادب شناسی کا دعوی کر سکتا ہوں۔ پھر اتنا بڑا صحافی بھی نہیں کہ اردو ادب اور صحافت کے بارے میں معتبر طور پرکوئی بات کر سکوں۔ ہاں میں یہ کہہ سکتا ہوں کہ میں صحافت کی دنیا کے اندر کا بھیدی ضرور ہوں۔ آج کے دور میں خلط ملط کا جو رجحان حاوی ہے ، اس کی وجہ سے بہت سے لوگوں کے نزدیک اردو ادب اور صحافت میں

Read more

کیا سیکولرازم کی بحث نئی ہے ؟

کیا مذہب اور سیکولرازم کی لڑائی, ان’ بیانیوں‘ کی لڑائی نئی ہے ؟ کیا یہ کوئی نئے موضوعات ہیں ؟ ہرگز نہیں! اوبامہ، بش اور ان کی نقل میں پرویز اشرف اور گیلانی بھی یہ بات بار بار کہہ چکے ہیں کہ ’یہ (مذہبی) ہمارے شاندار طرزِ زندگی کا خاتمہ چاہتے ہیں‘۔ہر طرف اسی قسم کی چیخ و پکار اور لرزہ طاری ہے، انھیں مسل، کچل دینے کے مشورے دیے جا رہے ہیں الغرض ان کے حق میں بھی بیانئے

Read more

پاکستانی پھل بارہ منڈیوں سے محروم

پاکستان کی ایک سال میں بھارت، افغانستان، جرمنی، برطانیہ، کویت اور کینیڈا سمیت 55 فیصد ممالک کو پھلوں کی برآمدات کم جبکہ12 ممالک کو صفر ہوگئیں۔ سرکاری دستاویزات کے مطابق 2 سال قبل پاکستان کے پھل 90 ممالک کو برآمد کیے جاتے تھے، ایک سال میں 49 ممالک کو پھلوں کی برآمد میں کمی ہوئی، ان میں افغانستان، بھارت، جرمنی، برطانیہ، یوکرین، عمان، کویت، کینیڈا، بحرین، ملائیشیا، اردن، سنگاپور، ناروے، موریشس، لیتھونیا، جارجیا، جنوبی افریقہ، سویڈن، مالدیپ، سپین، یونان، سوئٹزرلینڈ،

Read more

تنخواہ دار ملازمین کے لیے ٹیکس میں ردوبدل کا امکان

ایف بی آر نے ٹیکس اصلاحات کمیشن کی تجاویز کونئے بجٹ میں شامل کرنے کے لیے 8 فروری کواجلاس طلب کرلیا۔ ایک نجی ٹی وی چینل کے مطابق 8 فروری کو ٹیکس اصلاحات کمیشن کے اجلاس میںاس کی بجٹ تجاویز میں سے رواں مالی سال نافذ کردہ تجاویز اوررہ جانے والی تجاویز کوآئندہ بجٹ میں شامل کرنے کا جائزہ لیا جائے گا جس کے تحت تنخواہ دار ملازمین کے لیے ٹیکسوں کی سلیبز (کٹیگریز) پر نظرثانی کیے جانے کا بھی

Read more

سٹاک مارکیٹ میں تیزی

افراط زرکی شرح میں اضافے، سود کی شرح مستحکم رکھے جانے سے بینکوں کے اچھے سالانہ نتائج کی امیداور سیمنٹ سیکٹر کے پرکشش ششماہی نتائج کی توقعات پربینکنگ وسیمنٹ سیکٹر میں نمایاں خریداری تسلسل کے باعث پاکستان سٹاک ایکس چینج میں منگل کو بھی تیزی کا تسلسل قائم رہا جس سے 100 انڈیکس کی31900 کی حد بھی بحال ہوگئی لیکن آل شیئرانڈیکس میں49.73 پوائنٹس کی کمی کے سبب حصص کی مالیت میں10 ارب44 کروڑ84 لاکھ52 ہزار742 روپے کی کمی واقع

Read more

پی آئی اے ملازمین کی ہڑتال سے پھلوں اور سبزیوں کی برآمدات شدید متاثر

پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن کی نج کاری کے خلاف ملازمین کے احتجاج کی وجہ سے پروازوں کا شیڈول متاثر اور آپریشن کی معطلی سے پھل اور سبزیوں کی برآمدات پر شدید منفی اثرات مرتب ہورہے ہیں۔ آل پاکستان فروٹ اینڈ ویجی ٹیبل امپورٹرز، ایکسپورٹرز اینڈ مرچنٹس ایسوسی ایشن کے سینئر رکن اسلم پکھالی کے مطابق پاکستان سے یومیہ بنیادوں پر سبزیاں اور پھل فضائی راستے سے یورپ، برطانیہ، خلیجی ملکوں کو ایکسپورٹ کیے جاتے ہیں، ملک کی مجموعی برآمدات کے 20فیصد

Read more

3 روپے 83 پیسے فی یونٹ بجلی سستی کرنے کی منظوری

نیپرا نے بجلی 3 روپے 83 پیسے فی یونٹ سستی کرنے کی منظوری دے دی ہے ، بجلی کے نرخوں میں کمی کا اطلاق 300 یونٹ ماہانہ بجلی استعمال کرنے والے اور کے الیکٹرک صارفین پر نہیں ہوگا۔ سی پی پی اے کی درخواست پر چیئر مین نیپرا نے سماعت کے بعد دسمبر کی فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی سستی کرنے کی منظوری دی ، نیپرا کے مطابق دسمبر میں بجلی کی پیداوار پر فیول لاگت 5 روپے 45

Read more

آئی ایم ایف نے 50 کروڑ ڈالر کی قسط مشروط کر دی

عالمی مالیاتی ادارے آئی ایم ایف نے 50 کروڑ ڈالر کی 11 ویں قسط گیس کی قیمت میں 38 فیصد اضافہ، توانائی شعبے میں اصلاحات اور نجکاری کا عمل تیز کرنے سے مشروط کر دی جبکہ حکومت نے آئی ایم ایف کو گیس کی قیمتوں میں اضافہ کرنے کی یقین دہائی کروا دی ہے۔ حکومت اورآئی ایم ایف کے مابین 50 کروڑ ڈالر کی 11 ویں قسط کے لیے دبئی میں مذاکرات جاری ہیں، پاکستانی وفد کی قیادت وزیر خزانہ

Read more

جنوری میں مہنگائی کی شرح میں اضافہ

پاکستان میں گزشتہ ماہ صارف قیمتوں کے اشاریے (سی پی آئی) کی بنیاد پر مہنگائی کی سال بہ سال شرح 3.2 فیصد سے بڑھ کر 3.32 فیصد ہوگئی۔ بیوروشماریات (پی بی ایس) سے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق جنوری 2016 میں افراط زر کی شرح میں ماہانہ بنیادوں پر 0.2 فیصد کا اضافہ ہوا جبکہ دسمبر 2015 میں ماہانہ افراط زر میں 0.6 فیصد کی کمی ہوئی تھی، گزشتہ ماہ اشیائے خوراک کی قیمتوں میں سالانہ بنیادوں پر 2.5 فیصد

Read more

کراچی میں پی آئی اے ملازمین پر تشدد

پی آئی اے کی مجوزہ نج کاری کے خلاف کراچی میں ہڑتالی ملازمین کی پانی کی توپوں سے دھلائی کی جار ہی ہے ، مظاہرین کی نعرے بازی اور شور شرابہ بھی جار ی ہے،لازمی سروسز ایکٹ کا نفاذ بھی مظاہرین کو احتجاج سے نہ روک سکا۔ کراچی کا جناح ٹرمینل میدان جنگ بن گیا۔ پی آئی اے کی نج کاری کے خلاف احتجاجی ملازمین نے بڑی تعداد میں جناح ٹرمینل پر دھاوابول دیا۔پولیس کا مظاہرین کو روکنے کیلئے واٹر

Read more

فارما سیکٹر کی برآمدات میں اضافہ ترجیحات میں شامل ہے: خرم دستگیر

وفاقی وزیر تجارت انجینئر خرم دستگیر خان نے کہا ہے کہ پاکستان سے فارماسیوٹیکل کی برآمدات میں اضافے کے لیے فارماسیوٹیکل ایکسپورٹ ڈویلپمنٹ کونسل قائم کی جائے گی۔ اس میں فارما کی صنعت، وزارت تجارت اور ہیلتھ ریگولیشن کے نمائندے شامل ہوں گے، کونسل کے قیام کے لیے قانونی اور انتظامی تقاضے پورے کیے جارہے ہیں، کونسل فارما کی برآمدات کے لیے عالمی سرٹیفکیشن، مقامی رجسٹریشن اور انڈسٹری کو درپیش مسائل کے حل کے لیے اقدامات تجویز کرے گی۔ پاکستان

Read more

روئی کی قیمتوں میں استحکام کا تسلسل ٹوٹ گیا

بین الاقوامی مارکیٹوں میں گزشتہ کچھ عرصے سے مستقل مندی کی لہرکے باوجود پاکستان کی کاٹن مارکیٹس میں روئی کی تجارتی سرگرمیاں برقرار رہنے کے باعث قیمتوں میں اگرچہ استحکام برقراررہا لیکن گزشتہ ہفتے اپٹماکی بھارت سے ڈیوٹی فری روئی کی درآمدات کی اجازت دینے کے مطالبے کے بعد مقامی سطح پر بھی روئی کی قیمتوں میں استحکام کا تسلسل ٹوٹ گیا کیونکہ کاٹن جنرزایسوسی ایشن نے بھارت سے ڈیوٹی فری روئی کی درآمدات کو کسانوں اورکاٹن جنرزکے معاشی قتل

Read more

قطر نے ایل این جی فراہم کرنے پر آمادگی ظاہر کر دی

ایل این جی پراجیکٹ پر تنقید اور الزام آرائی کا باب بند ہونے کے قریب ہے۔ قطر نے روسی کمپنی گن‘ورکی جانب سے پاکستان کو 5سال کے لیے ایل این جی سپلائی کنٹریکٹ میں دی جانے والی خام تیل (برنٹ) کے 13.37فیصد کے مساوی قیمت پر ایل این جی فراہم کرنے پر آمادگی ظاہر کردی ہے۔ خام تیل کی قیمت 30ڈالر فی بیرل کو بنیاد بناکر حساب لگایا جائے تو درآمدی ایل این جی کی قیمت خرید 4 ڈالر جبکہ

Read more

جوزف گوئبلز اور سرمایہ داری کے حامی

جوزف گوئبلز جرمن نازی پارٹی کا بہت اہم رکن تھا جو1933میں اڈولف ہٹلر کا پراپیگنڈا وزیر مقرر ہوا۔ ہٹلر کو جوزف گوئبلز بہت پسند تھا اس کی وجہ یہ تھی کہ گوئبلز کے پاس ایک شاندار فن تھا اور وہ فن تھا پراپیگنڈا کا۔ گوئیبلز اپنے پراپیگنڈے سے جرمن فوج کا حوصلہ بلند کرنے اور دشمن کی فوج کا حوصلہ پست کرنے کا فن جانتا تھایہ الگ بات ہے کہ بعد میں یہ فن بھی کسی کام نہ آیا اور1945

Read more

درآمدی پھلوں اور سبزیوں پر یکساں شرح سے ڈیوٹی نافذ کی جائے: سینٹ

سینٹ کی قائمہ کمیٹی خزانہ نے تجویز دی ہے کہ درآمدی پھلوں اور سبزیوں پر یکساں شرح سے ڈیوٹی نافذ کی جائے اور مقامی کاشتکاروں کے مفادات کا تحفظ کیا جائے۔ سینٹر سلیم مانڈوی والا کی زیر صدارت اجلاس کو ایف بی آر کی طرف سے بتایا گیا کہ افغانستان سے درآمد پھلوں اور سبزیوں پر ڈیوٹی کی شرح دوسرے ممالک کی نسبت کم ہے۔ چیئرمین ایف بی آر نے کمیٹی کو بتایا کہ جلد ہی چین کے ساتھ الیکٹرانک

Read more

ناروے اور سویڈن میں پاکستانی مصنوعات کی نمائش

ایف پی سی سی آئی کے تحت ستمبر 2016میں ناروے اور سویڈن میں پاکستانی مصنوعات کی سنگل کنٹری نمائش منعقد کی جائے گی۔ فیڈریشن ہاو¿س سے جاری بیان کے مطابق ایف پی سی سی آئی کی فیئر ایگزی بیشن اور ڈیلی گیشن کمیٹی کے چیئرمین عبدالرحیم جانو نے ناروے کے دورے میں پاکستانیوں سے ملاقات میں اعلان کیا کہ پاکستان ستمبر 2016میں ناروے میں تعینات پاکستانی سفارتخانہ اور اسلام آباد میں ناروے کے سفارتخانہ کے تعاون سے ناروے میں سنگل

Read more

ورلڈ بینک پاکستان کو 3کروڑ 50 لاکھ ڈالر فراہم کرے گا

ورلڈ بینک پانی کے وسائل کی بہتری کے لئے 3 کروڑ 50 لاکھ ڈالر فراہم کر رہا ہے۔اعلامیئے کے مطابق اسلام آباد میں عالمی بینک کے کنٹری ڈائریکٹر اور سیکرٹری اقتصادی امور ڈویژن طارق باجوہ نے معاہدے پر دستخط کئے۔ ورلڈ بینک سے ملنے والی رقم سے دریائے سندھ کے پانی کو محفوظ کرنے اور بہتر منصوبہ بندی کرنے میں مدد ملے گی۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ موسمیاتی تبدیلیوں کے باعث ملک میں پانی کے ذخائر کو بڑھانے کی

Read more

کپاس کی درآمد پر کسٹم ڈیوٹی اور سیلز ٹیکس ختم کرنے پر غور

وفاقی حکومت نے کپاس کی درآمد پر عائد 5 فیصد سیلز ٹیکس اور 3 فیصد کسٹمز ڈیوٹی واپس لینے جبکہ سوتی دھاگے کی درآمد پر 10فیصد ریگولیٹری عائد کرنے کی تجاویز کا جائزہ لینا شروع کردیا ہے۔ ایک نجی ٹی وی چینل کو دستیاب دستاویز کے مطابق برآمدی انڈسٹری کی جانب سے وفاقی حکومت کو تجویز دی گئی ہے کہ ملک کی گرتی ہوئی برآمدات کو روکنے کے لیے ضروری ہے کہ برآمدی اشیا کی پیداواری لاگت میں کمی کے

Read more

ترکی پاکستان کے ساتھ آزاد تجارتی معاہدے کا خواہش مند

ترک وفد نے پاکستان اور ترکی کے درمیان دوطرفہ تجارت کے فروغ کے لیے آزاد تجارتی معاہدے (ایف ٹی اے) پر دستخط کرنے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے پاکستانی تاجروں کے ساتھ ٹیکنالوجی اشتراک اور کاروباری شراکت داری کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔ ترکی کے الیکٹریکل مصنوعات کے شعبے سے تعلق رکھنے والے وفد نے کراچی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری (کے سی سی آئی ) کے دورے کے موقع پر تبادلہ خیال کرتے ہوئے پاکستان کے ساتھ

Read more

طبی و جراحی آلات کی برآمدات میں اضافہ

رواں مالی سال 2015-16ء کے پہلے چھ ماہ کے دوران طبی اور جراحی کے آلات و سامان کی برآمدات میں 93 لاکھ 86 ہزار ڈالر کا اضافہ ہوا ہے۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان ( پی بی ایس) کے اعدادو شمار کے مطابق جاری مالی سال میں جولائی تا دسمبر 2015ءکے دوران طبی اور جراحی کے آلات کی برآمدات سے 17 کروڑ 81 لاکھ 52 ہزار ڈالر کا زرمبادلہ کمایا گیا ہے جبکہ گزشتہ مالی سال 2014-15ءکے اسی عرصہ کے دوران

Read more

نیشنل لاجسٹک سیل پانچ سالہ بزنس پلان تیار کر ے: احسن اقبال

وفاقی وزیر منصوبہ بندی، ترقی و اصلاحات احسن اقبال نے نیشنل لاجسٹک سیل کو 5 سالہ بزنس پلان تیار کرنے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس پلان کے ذریعے این ایل سی کے لیے آئندہ 5سال کے اہداف مقرر کیے جائیں تاکہ ادارے کو خطے کی بہترین ٹرانسپورٹ کمپنی بنایا جا سکے۔ این ایل سی کو درمیانی اور طویل مدتی اہداف تیار کر کے اپنی آپریشنل استعداد کو بڑھانا چاہیے تاکہ وہ مستقبل میں ٹرانسپورٹ اور

Read more

عالمی منڈی میں ایل پی جی کی قیمتوں میں کمی

چیئرمین ایل پی جی ایسوسی ایشن عبدالہادی خان کا کہنا ہے کہ عالمی منڈی میں ایل پی جی کی قیمت 12سال کی کم ترین سطح پر آگئی۔چیئرمین ایل پی جی ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ ٹیکس اور دیگر خرچ ہٹا کر فی کلو ایل پی جی 38روپے ہوگئی، گیس کی قلت کے باعث جنوری میں ریکارڈ 21ہزار ٹن ایل پی جی درآمد کی گئی۔ان کا مزید کہنا تھا کہ حکومت ٹیکس کم کرے تو مزید ایل پی جی درآمد

Read more

کپاس کی برآمدات میں 21 ارب روپے کا اضافہ

کپاس کی ہدف سے کم پیداوار کے باعث چھ ماہ کے دوران اس کی برآمدات میں 21 ارب روپے کا اضافہ ہوا۔جولائی سے ستمبر کے دوران 32 ارب روپے کی کپاس درآمد کی گئی جبکہ گذشتہ سال کے اسی عرصے کے دوران 11 ارب روپے کی کپاس درآمد کی گئی تھی۔رواں سیزن میں کپاس کی پیداوار 18 سال کی کمی ترین سطح 93 لاکھ بیلز تک ہی محدود ہے اور اس میں 40 فیصد کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

Read more

سٹاک مارکیٹ مندی کا شکار

پاکستان سٹاک مارکیٹ گزشتہ ہفتے شدید کاروباری اتار چڑھاو کی زد میں رہی۔ پی ایس ایکس100 انڈیکس31 ہزار پوائنٹس سے گھٹ کر 30900 پوائنٹس پر بند ہوا تاہم سرمائے کے مجموعی حجم میں  37 ارب روپے سے زائد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ پاکستان سٹاک مارکیٹ گزشتہ ہفتے کاروبارکے پہلے ہی روز مندی کا شکار ہوگئی، اس طرح 3 روز مندی سے انڈیکس 713.9 پوائنٹس گھٹ گیا جبکہ2روز کی تیزی میں انڈیکس نے 661.44 پوائنٹس ریکور کیے۔ تجزیہ کاروں کے

Read more

اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں 10 پیسے اضافہ

مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں پاکستانی روپیہ ڈالر کے سامنے ڈٹا رہا جبکہ یورو کی قدر کم ہوگئی اور برطانوی پاو¿نڈ کی قدر بڑھ گئی تاہم گزشتہ ایک ہفتے میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر کم اور مقامی کرنسی مارکیٹ میں ڈالر مہنگا ہوا ہے۔ فاریکس ایسوسی ایشن کی رپورٹ کے مطابق ہفتہ کو مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت خرید 106.10روپے اور قیمت فروخت 106.40روپے پر برقرار رہی جبکہ یورو کی

Read more

پاک چین دوستی کانفرنس میں تجارت کا حجم بڑھانے کا عزم

چین پاکستان کا سب سے اہم ترین شراکت دار ہے جہاں 2014-15 میں تجارتی حجم 12.299 ارب ڈالر کی ریکارڈ سطح پر پہنچ گیا تھا۔ چند سالوں میں تجارت کا حجم بڑھ کر 12 ارب ڈالر تک جا پہنچا ہے جبکہ پاکستان کی برآمدات 2014-15 میں ساڑھے تین گنا سے زائد اضافے کے ساتھ 2.1 ارب ڈالر تک پہنچ گئی ہیں۔ پاکستان بزنس کونسل نے 100 چینی سرمایہ کاروں کے وفد کی میزبانی کی۔ اس سیشن میں کراچی میں اعلیٰ

Read more

توانائی بحران کا خاتمہ کر کے دم لیں گے : شہباز شریف

وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کا کہنا ہے کہ توانائی بحران کے خاتمے کے لیے دن رات ایک کر رکھا ہے، صوبے میں گیس پاور پلانٹس کے3 منصوبوں میں قوم کے 112 ارب روپے بچائے۔وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف سے ریلوے وزیر خواجہ سعد رفیق نے ملاقات کی ،اس موقع پر شہبازشریف نے کہا کہ وزیر اعظم نواز شریف کی قیادت میں توانائی بحران کا خاتمہ کر کے دم لیں گے۔پنجاب میں3600 میگاواٹ کے گیس سے بجلی پیدا کرنے کے3 منصوبوں

Read more