گیارہ اگست کی اصل تقریر کی ضیا اور لبرل ظلمت

آپ میں سے نہایت باریک بین افراد نے نوٹ کیا ہو گا کہ آج 11 اگست کا دن ہے۔ اور یہ بھی نوٹ کیا ہو گا کہ وطن عزیز کے بہت سے لبرل افراد اس دن کو اقلیتوں کا دن قرار دیتے ہوئے واویلا کرتے ہیں کہ قائداعظم نے 11 اگست کے دن دو قومی نظریے کے خاتمے کا اعلان کرتے ہوئے غیر مسلم شہریوں کو برابر کا شہری کہا تھا اور یہ اعلان کیا تھا کہ ریاست کا اپنے

Read more

ٹیپو سلطان کی اصل تصویر

تاریخ اشاعت: May 6, 2016 سلطان فتح علی خان شہاب، المعروف بہ ٹیپو سلطان، چار مئی کو سرنگا پٹم کی ٹوٹی ہوئی فصیل تلے انگریزوں سے لڑ کر جام شہادت نوش کرنے والا اسلام کا جیالا سپاہی، ہمارا وہ عظیم ہیرو جسے ہم بھلا چکے ہیں۔ کاش یہ تازہ تازہ لبرل ہوا نواز شریف اس عظیم حکمران کے یوم شہادت پر چھٹی کا اعلان ہی کر دیتا، مگر نہ صاحب، یہ تو وہ حکمران ہیں کہ اپنے مغربی آقاؤں کے

Read more

شدت پسند حملوں سے کچھ نہیں ہوتا، ایک دن سب نے جانا ہے

جون 2018 کے اوائل میں پوری قوم اس ڈر سے سہمی ہوئی تھی کہ نہ جانے دہشت گرد ان انتخابات میں کیا کیا ستم نہیں ڈھائیں گے۔ خفیہ والوں کی رپورٹیں آ رہی تھیں کہ نواز شریف، عمران خان، آصف زرداری اور نہ جانے کتنے دوسرے بڑے لیڈر خطرے میں ہیں اور ان پر حملہ کیا جا سکتا ہے۔ کئی جلسے تو اسی وجہ سے منسوخ کرنے کی خبریں بھی آئی تھیں۔ مایوسی کے اس گھٹا ٹوپ اندھیرے میں چیف

Read more

طنز آخر ہوتا کیا ہے؟

ادب و صحافت میں طنز کا مقصد عام طور پر چبھن پیدا کر کے کسی معاملے کے احمقانہ پہلو یا پھر برائی کو اجاگر کر کے معاشرے میں اس موضوع پر مکالمے کی سوچ پیدا کرنا ہوتا ہے تاکہ اس کا کوئی مناسب حل نکالنے کی کوشش کی جائے۔ ایک طنز نگار کسی ایسے موضوع یا شخص کو اپنا نشانہ بناتا ہے جس میں اسے کوئی خامی دکھائی دے اور وہ طنز یا پھر مزاح کے ذریعے ان غلطیوں کو سامنے لاتا ہے۔ لازمی نہیں کہ طنز میں مزاح کا پہلو بھی پایا جاتا ہو۔ طنز کا مقصد عوام کی توجہ معاشرے یا افراد کی ان برائیوں کی طرف دلانا ہوتا ہے جو کہ معاشرے کے لئے ضرر رساں ہوتی ہیں۔ اس لحاظ سے نظریہ ارتقا پر ہمارا مضمون کامیاب رہا ہے اور نظریہ ارتقا پر ایک بحث نے جنم لے لیا ہے۔

Read more