’جب پاکستانی آم چین میں مقدس پھل بن گئے‘

جن لوگوں نے اس پھل کے مقدس ہونے پر اپنے تحفطات کا اظہار کیا ان کو سخت سزائیں بھی دی گئیں۔ ایک گاؤں میں ایک دندان ساز کو آم کو شکر قندی سے تشبیہ دینے پر سر عام پھانسی دے دی گئی۔

Read more

کیا دنیا کا سب سے زیادہ مسلم آبادی والا ملک انڈونیشیا بھی اسرائیل کو تسلیم کرنے جا رہا ہے؟

انڈونیشیا کی وزارت خارجہ نے خبر رساں ادارے ایشیا نکی اخبار کو تصدیق کی ہے کہ یہ معاملہ دونوں ممالک کے وزرائے خارجہ کے درمیان ہونے والی ملاقات میں اٹھایا گیا تھا۔

Read more

’آگاہ والدین‘ پروگرام جو حمل سے لے کر بچے کے سکول جانے تک تعلیم فراہم کرتا ہے

غیر سرکاری تنظیم روپانی فاؤنڈیشن ملک کے طول و عرض میں اپنے اس پروگرام کے ذریعے والدین کو بچوں کے بہتر مستقبل کے حصول میں کردار ادا کرنے کے لیے تعلیم و تربیت فراہم کر رہی ہے۔

Read more

شیخوپورہ میں بھائی کے ہاتھوں دو بہنوں کا قتل: ’میری بیٹیوں کا قتل غربت اور جہالت نے کیا‘

پاکستان کے صوبہ پنجاب کے ضلع شیخوپورہ کے علاقے فیروزوالا میں دو بہنوں کو ان کے بھائی نے گھر سے باہر نکل کر روزگار تلاش کرنے کی کوشش پر قتل کر دیا ہے۔

Read more

سعودی عرب پر بیلسٹک میزائل سے حملہ، ریاض کا یمن میں بڑے پیمانے پر فوجی آپریشن کا اعلان

سعودی عرب کے زیر قیادت فوجی اتحاد نے یمن میں حوثیوں کے خلاف بڑے پیمانے پر آپریشن کا اعلان کیا ہے، جس کے جواب میں حوثیوں نے بھی سعودی عرب کو خبردار کیا ہے وہ اس کا ایسا جواب دیں گے جو ریاض کے لیے بہت ’تکلیف دہ‘ ہو گا۔

Read more

پوپ فرانسس کا انتباہ ’دنیا بے حسی کی طرف جا رہی ہے‘

مسیحیوں کے روحانی پیشوا پوپ فرانسس نے کرسمس کے دن اپنے پیغام میں خبردار کیا ہے کہ دنیا بحرانوں اور حادثات کے بارے میں اس قدر بے حس ہوتی جا رہی کہ اب رونما ہونے والے بحرانوں کا بہت کم ہی نوٹس لیا جاتا ہے۔

Read more

سرینگر کے سینٹ لوکس چرچ میں تین دہائیوں بعد پھر عبادت گزار لوٹ آئے

نوّے کی دہائی تک یہ چرچ کشمیر کی قلیل لیکن باہم متحد مسیحی برادری کے لیے عبادت کی ایک بڑی جگہ تھی لیکن ایک بار جب وادی میں بندوقوں کی گھن گرج کا دور عروج پر تھا تو ایسے میں یہ عمارت مکمل طور پر بے یار و مددگار ہو گئی۔

Read more

برطانیہ میں ایک شادی سے 24 گھنٹے کے اندر افغانستان میں امداد کے لیے پہنچنا

لوسی چیٹن رواں سال موسم گرما میں برطانیہ میں ایک دوست کی شادی میں تھیں جب انھیں ایک ٹیکسٹ پیغام موصول ہوا جس میں کہا گیا تھا کہ وہ اگلے دن فلائٹ پر جانے کی تیاری کریں۔

Read more

سب سے مقبول آن لائن سروس کی دوڑ میں ٹک ٹاک نے گوگل کو بھی پیچھے چھوڑ دیا

خیال کیا جاتا ہے کہ ٹک ٹاک کی مقبولیت میں بے پناہ اضافے کی ایک وجہ کورونا وائرس کی عالمی وبا بھی ہے جس میں لاک ڈاؤنز کے دوران لوگ گھروں تک مقیّد رہتے ہیں اور تفریح چاہتے ہیں۔

Read more

علی رضا عابدی: بریانی کا کاروبار کرنے والے ایم کیو ایم کے سابق رکن قومی اسمبلی جن کے قتل کے لیے آٹھ لاکھ روپے سپاری دی گئی

متحدہ قومی موومنٹ سے وابستہ سابق رکن قومی اسمبلی علی رضا عابدی کو 25 دسمبر 2018 کی شب کراچی کے علاقے ڈیفینس میں خیابان اتحاد کے قریب واقع اپنے ہی گھر کے باہر قتل کر دیا گیا تھا۔ ان کے قتل کے پیچھے کیا عوامل تھے اور ایسا آخر کس کی ایما پر کیا گیا، تین سال کا عرصہ گزر جانے کے باوجود آج بھی یہ سوالات جواب کے منتظر ہیں۔

Read more

کووڈ: اومیکرون کے باعث ہزاروں پروازیں منسوخ، کرسمس پر پیاروں سے ملنے کو بے تاب افراد مشکل میں

فضائی کمپنیوں نے پروازوں کی منسوخی کی وجہ صحت مند فضائی عملے کی قلت بتائی ہے۔ سنیچر کو تقریباً 2300 پروازیں جبکہ جمعہ کو 2400 پروازیں منسوخ ہوئی۔ سنیچر کو امریکی ہوائی اڈوں سے آٹھ سو سے زائد پروازیں منسوخ ہوئیں۔

Read more

جیمز ویب ٹیلی سکوپ: خلائی دوربین جیمز ویب تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، پہلی تصاویر کب تک آ سکیں گی؟

جیمز ویب سپیس ٹیلی سکوپ کو 25 دسمبر کو مدار میں روانہ کیا جا رہا ہے لیکن یہ کام کیسے کرے گی اور یہ کب تک ممکن ہو گا کہ ہم اس کے ذریعے اولین کہکشاؤں کو دیکھ سکیں گے؟

Read more

پاکستان میں بدلتا انداز مزاح، ’ہم لطیفے بنا کر ہنستے ہیں، کامیڈی ہمارا سیلف ڈیفینس میکینزم ہے‘

پاکستان میں بھی طنز و مزاح کی تاریخ پرانی ہے جس نے ادبی رسالوں اور کتابوں سے گزرتے ہوئے ریڈیو، ٹی وی، سٹیج اور ڈیجیٹل میڈیا تک کا سفر کیا ہے۔ ماضی میں مزاح نگاروں کے موضوع روز مرہ کے معاملات اور سیاست بھی رہے ہیں مگر کیا موجودہ کامیڈی کے موضوعات تبدیل ہوئے ہیں؟

Read more

انڈیا کے زیر انتظام کشمیر میں حلقہ بندی کمیشن کی تجویز، ہندو اکثریتی جموں میں چھ جبکہ مسلم اکثریتی کشمیر میں صرف ایک سیٹ کا اضافہ

انڈین حکومت کے حلقہ بندی کمیشن نے انڈیا کے زیرانتظام کشمیر میں انتخابی حلقوں میں اضافے کی سفارش کرتے ہوئے جموں کے لیے چھہ جبکہ کشمیر کے لیے صرف ایک سیٹ کے اضافے کی تجویز دی ہے۔ حلقہ بندی کمیشن کی نئی سفارشات کے مطابق اب جموں میں نشتوں کی تعداد بڑھ کر 43 ہو جائے گی جبکہ کشمیر میں فقط 44 نشتیں ہوں گی۔

Read more

گوا سے کراچی آ کے بسنے والے گوان مسیحیوں کا سینٹ پیٹرکس کیتھیڈرل

رقبے کے لحاظ سے سینٹ پیٹرکس کیتھڈرل کراچی میں بسنے والے مسیحیوں کی سب سے بڑی عبادت گاہ ہے۔ تاریخ دانوں کا خیال ہے کہ یہ سندھ میں برطانوی انگریزوں کی طرف سے تعمیر کیا جانے والا پہلا گرجا گھرہے۔

Read more

قائد اعظم کا ہولوگرام: بانی پاکستان محمد علی جناح کی یاد میں بنایا گیا لائف سائز ہولوگرام

‘پاکستان کے قیام کے بعد قائد کی کابینہ میں ایسے وزرا بھی تھے جو مسلمان نہیں تھے۔۔۔ انھوں نے بار بار اپنی تقریروں میں یہ درس دیا ہے کہ ہمیں متحد ہونے کے لیے ایک جیسا ہونے کی ضرورت نہیں ہے۔’

Read more

جب امریکہ نے افغانستان میں سوویت یونین کو شکست دینے کے لیے پاکستان کی فوجی و معاشی معاونت کی

امریکہ کے خارجہ تعلقات 1977-1980 کے عنوان سے افغانستان سے متعلق ڈی کلاسیفائی کی جانے والی دستاویزات سے پتا چلتا ہے کہ ’کابل میں ہونے والے واقعات شاذ و نادر ہی اوول آفس اور نیشنل سکیورٹی کونسل میں توجہ پاتے تھے۔‘

Read more

کووڈ لون فراڈ: برطانیہ میں باؤنس بیک لون سکیم سے فراڈ کے ذریعے ایک کروڑ پاؤنڈ حاصل کرنے والے دو افراد کو 33 برس قید

برطانیہ میں دو افراد کو سات کروڑ پاؤنڈ کی منی لانڈرنگ سکیم چلانے کے جرم میں کل 33 سال قید کی سز سنائی گئی ہے۔ ان سات کروڑ پاؤنڈز میں سے ایک کروڑ کووڈ کے حوالے سے دیے گئے حکومتی قرضوں کی رقم تھی۔

Read more

روسی صدر کا پیغمبر اسلام پر بیان، وزیراعظم عمران خان کا خیرمقدم

پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے روس کے صدر پوتن کے پیغمبر اسلام سے متعلق بیان کا خیر مقدم کرتے ہوئے اپنے اس موقف کو دہرایا ہے کہ توہین رسالت کا مطلب اظہار رائے کی آزادی نہیں ہے۔

Read more

'اے مودی خرم کی جان چھوڑ دو'

برطانیہ کے مشہور میوزک بینڈ پنِک فلوئڈ کے گلوکار اور گٹارسٹ راجر واٹرز کی جانب سے ٹوئٹر پر انڈیا کے زیر انتظام کشمیر میں انسانی حقوق کے سرگرم کارکن خرم پرویز کے حق میں بیان کے بعد سوشل میڈیا پر الفاظ کی جنگ چھڑ گئی ہے۔

Read more

چلی کا الیکشن ترکی میں جشن: چلی کے بائیں بازو کے طلبا رہنما کی کامیابی ترکی میں زیرِ بحث کیوں؟

ترکی اور چلی کی سیاسی تاریخ میں فوجی بغاوت، نیو لبرل اقتصادی پالیسیوں اور عدم مساوات کی تاریخ میں ایک مماثلت ہے۔ اس لیے ترکی کے بائیں بازو کے حلقے چلی میں بائیں بازو کے نوجوان رہنما کی کامیابی کو اپنی سیاسی جد و جہد کے لیے ایک مثال قرار دے رہے ہیں۔

Read more

کانپور: تاجر کے گھر پر انکم ٹیکس کے چھاپے میں کم از کم 150 کروڑ روپے برآمد

انڈیا کی ریاست اترپردیش کے شہر کانپور میں حکام نے ایک پرفیوم کے تاجر کے گھر سے تقریباً 150 کروڑ انڈین روپے پرآمد کیے ہیں۔ حکام کا کہنا ہے کہ ابھی گنتی جاری ہے اور اس کے بعد ہی معلوم ہو سکے گا کہ گھر سے ملنے والی کل رقم کتنی ہے۔

Read more

سلطانہ بیگم: لال قلعہ پر ملکیت کا دعویٰ کرنے والی انڈین خاتون کون ہیں؟

مرکزی حکومت نے سلطانہ بیگم چھ ہزار روپے ماہانہ کی پیشن مقرر کر رکھی ہے۔ وہ کہتی ہیں کہ ’چھ ہزار روپے میں آج کیا ملتا ہے۔ حکومت کو سوچنا چاہیے۔ بیگم صاحبہ بہادر شاہ ظفر کے پر پوتے مرزا محمد بیدار بخت کی بیوہ ہیں۔

Read more

انڈیا میں طاعون کے ٹیکے سے سوتیلے بھائی کا قتل جس نے عالمی توجہ حاصل کی

سنہ 1933 میں انڈیا میں ایک شخص کو ایک مصروف ریلوے سٹیشن پر سوئی چبھو دی گئی اور چند دن میں اس شخص کی وفات ہو گئی۔ اس دور کی عدالتی دستاویزات سے اندازہ ہوتا ہے کہ اس قتل کے لیے کتنی منصوبہ بندی کی گئی تھی۔

Read more

کرسمس: ٹوٹے رشتوں کو جوڑنے اور بہتر خاندانی زندگی گزارنے کے چند گُر

کرسمس کے موقعے پر لوگ پیار محبت اور خاندان اختلافات کو بھلا کر ایک دوسرے ملتے ہیں لیکن بعض لوگ خاندانی اختلاف کو نمٹانے پر اکیلے رہنے کو ترجیح دیتے ہیں۔ سوال یہ ہے کہ خاندانی اختلاف کیسے جنم لیتے ہیں۔

Read more

یوکرین، روس کشیدگی: امریکہ اور روس کا جنوری کے آغاز میں بات چیت کا اشارہ، پوتن کے نیٹو سے مطالبات

روس، یوکرین تنازع کے تناظر میں صدر ولادیمیر پوتن نے عندیہ دیا ہے کہ وہ جنوری میں امریکہ کے ساتھ گفتگو کے لیے پُراُمید ہیں تاہم ساتھ ہی ساتھ اُنھوں نے نیٹو کے لیے چند ریڈ لائنز کا ذکر کرتے ہوئے چند دیرینہ مطالبات بھی دہرائے ہیں۔

Read more

ذہنی صحت کے مسائل سے دوچار افغان شہریوں کو علاج فراہم کرنے والا پشاور کا ٹیلی کلینک: ‘کسی کا نام یاد نہیں رہتا یہاں تک کہ شکلیں بھول جاتا ہوں‘

اس وقت جب پشاور میں لوگ کسی پریشانی یا دباؤ کی بدولت ذہنی بیماریوں کا علاج کرانے کو انتہائی شرمناک تصور کرتے تھے تو اس وقت شہر کے علاقے نشتر آباد میں معروف معالج ڈاکٹر خالد مفتی کا کلینک آباد ہوا تھا اور آج یہ ہسپتال افغانستان میں پریشان حال مریضوں کی امیدوں کا ایک مرکز بنا ہوا ہے۔

Read more

امریکہ، چین تعلقات: کیا امریکہ تبت کے بہانے چین پر دباؤ بڑھا رہا ہے؟

انڈین نژاد عذرا ضیا کو امریکا نے تبت کے لیے خصوصی رابطہ کار بنایا تو اس پر چین نے کہا کہ یہ اس کے اندرونی معاملات میں مداخلت ہے۔ امریکہ تبت پر حال ہی میں اور کیا کر رہا ہے؟

Read more

محمد علی جناح: جب پاکستان کے کرنسی نوٹ پر پہلی مرتبہ بانی پاکستان کی تصویر شائع ہوئی

یہ 24 دسمبر سنہ1957 کا واقعہ ۔ گہرے ہے جب سٹیٹ بینک آف پاکستان نے پہلی مرتبہ سو روپے مالیت کا ایسا کرنسی نوٹ جاری کیا جس پر بابائے قوم قائداعظم محمد علی جناح کی تصویر چھپی ہوئی تھیسبز رنگ کے اس کرنسی نوٹ کے دوسری جانب بادشاہی مسجد لاہورکی تصویر بنی تھی۔ قائد اعظم کی تصویر والے اس کرنسی نوٹ کا عوام اور علما دونوں کی جانب سے بڑا شدید ردعمل ہوا تھا۔

Read more

ہری دوار: ہندو مذہبی تقریب میں مسلم مخالف تقاریر پر انڈیا میں غم و غصے کا اظہار

انڈیا کے شہر ہری دوار میں ہندوؤں ایک مذہبی تقریب ’دھرم سنسد‘ میں ہونے والی مسلم مخالف تقریروں پر انڈیا کے میڈیا اور سوشل میڈیا پر شدید غم و غصہ کا اظہار کیا جا رہا ہے۔

Read more

انڈیا کے عالمی چیمپیئن بننے کی داستان فلم 83: ’کپل دیو کی بیوی کے کردار کے لیے دیپیکا کے پاس ہی جاتا، چاہے وہ رنویر سے شادی نہ بھی کرتی‘

1983 کے کرکٹ ورلڈ کپ میں انڈیا کی جیت پر مبنی علم میں رنویر سنگھ سابق انڈین کپتان کپل دیو کا کردار ادا کر رہے ہیں تاہم بہت سے لوگ کہہ رہے ہیں کہ کپل دیو کو اس فلم کے لیے 38 سال تک انتظار نہیں کرنا چاہیے تھا۔

Read more

بنگلہ دیش کے قیام کے 50 برس: ریپ کی شکار ’بہادر خواتین‘ کو تسلیم کرنے میں اب تک ہچکچاہٹ کیوں برتی جاتی ہے؟

’بیرانگونا‘ کا مطلب بہادر خواتین یا جنگی ہیروئنز ہے اور یہ وہ خطاب ہے جو 1971 کی جنگ کے بعد ان عورتوں کو دیا گیا تھا جنھیں بقول بنگلہ دیشی حکام کے جنگ کے دوران یا ملک کے قیام سے پہلے ریپ کیا گیا تھا۔ تاہم پاکستان سرکاری طور پر ہمیشہ اس کی تردید کرتا رہا ہے۔

Read more

اسرائیلی ساحل کے قریب ‘حضرت عیسیٰ کے عکس‘ والی انگوٹھی دریافت

اسرائیل میں آثارِ قدیمہ کے نگراں ادارے کا کہنا ہے کہ اس انگوٹھی میں ہرے رنگ کا ایک پتھر لگا ہوا ہے جس پر ایک چرواہے کا عکس تراشا گیا ہے جس نے اپنے کندھوں پر ایک بھیڑ کو اٹھایا ہوا ہے۔

Read more

قانون کے مطابق کرپان تلوار کے زمرے میں آتا ہے: پشاور ہائی کورٹ، فیصلے پر سکھ برادری مایوس

پشاور ہائی کورٹ نے سنہ 2012 کی ہتھیاروں کی پالیسی کے تناظر میں سکھوں کے مذہبی ککار ’کرپان‘ کو لائسنس کے ساتھ مشروط کردیا ہے تاہم سکھ برادری نے اس فیصلہ پر مایوسی کا اظہار کرتے ہوئے عدالت عالیہ سے نظرثانی کی درخواست کی ہے۔

Read more

مسئلہ فلسطین کے نام پر اوپیک ممالک کے وزرا کے اغوا کی کارروائی جس کے پس پردہ مقصد کچھ اور ہی تھا

دسمبر 1975 کی ایک صبح جب تیل برآمد کرنے والے ممالک کے وزرا آسٹریا میں ایک اجلاس میں شریک تھے تو اُنھیں یرغمال بنا لیا گیا، مگر اغوا کار چاہتے کیا تھے؟

Read more

وجیہہ سواتی: راولپنڈی پولیس پاکستانی نژاد امریکی شہری کو تلاش کرنے میں ناکام کیوں؟

16 اکتوبر کو چار روز کے لیے امریکہ سے پاکستان آنے والی وجیہہ سواتی اسی روز اسلام آباد سے کہاں غائب ہو گئیں کسی کو کچھ معلوم نہیں اور پولیس اس تاخیر کی وجہ

Read more

خیبرپختونخوا بلدیاتی انتخابات: حکمراں جماعت کی حالیہ کارکردگی کیا آئندہ انتخابات پر اثر انداز ہو سکتی ہے؟

خیبر پختونخوا میں مقامی حکومتوں کے انتخابات نے مرکزی سطح پر ایک سیاسی ہلچل پیدا کر دی ہے، حکمران جماعت ان انتخابات سے پریشان ہے تو حزب اختلاف کے لیے یہ نتائج امید کی کرن ثابت ہوئے ہیں۔

Read more

خواتین کی صحت: مینوپاز میں اندام نہانی کی لیزر تھراپی ’جعلی اور بےسود‘ علاج ہے

محققین نے اس ٹریٹمنٹ کا ٹیسم کیا ہے تاکہ وہ اس بات کا تعین کر سکیں کہ مینوپاز سے گزر رہی خواتین کی اندام نہانی میں خشکی اور تکلیف دہ سیکس کی شکایت کو اس علاج سے کم کیا جا سکتا ہے یا نہیں۔

Read more

انڈیا کے زیر انتظام کشمیر کے نوجوان تاجروں کو کن مشکلات کا سامنا ہے؟

انڈیا کے زیرانتظام کشمیر میں تجارتی انجمنوں کا کہنا ہے گذشتہ دو برس کے دوران مقامی معیشت کو مجموعی طور پر 50 ہزار کروڑ روپے کا نقصان ہوا ہے۔

Read more

چین کی بڑھتی دفاعی قوت پر مغربی ممالک کی تشویش کس حد تک درست ہے؟

چین ابھی تک 5550 جوہری ہتھیاروں کے امریکی ذخیرے کے مقابلے میں بہت پیچھے ہے لیکن اس کی جوہری تیاری کو مغربی فوجی بالادستی کے لیے سب سے بڑے خطرے کے طور پر دیکھا جا رہا ہے۔ سوال یہ ہے کہ چین ہتھیاروں کی نئی عالمی دوڑ کیسے جیت سکتا ہے؟

Read more

’جیفری بائیکاٹ نے جتنے رنز بنائے، وہ اتنے ہی دشمن بھی بنانے کی صلاحیت رکھتے تھے‘

جیفری بائیکاٹ کے قریب رہنے والے کرکٹرز اور دیگر لوگوں نے ان کے بارے میں یہی کہا اور لکھا کہ وہ ’تنہائی پسند اور غیر مقبول شخصیت‘ ہیں۔ جب وہ کھیلتے تھے تب بھی ایسا ہی تھا اور جب وہ ریٹائر ہو کر کمنٹری باکس میں آئے تب بھی انھوں نے اپنے اور دوسرے لوگوں کے درمیان ایک دیوار کھڑی کر رکھی تھی۔

Read more

انڈین وزیرِ خارجہ کا دورہ میانمار: انڈیا میانمار میں چین کے چیلنج کا کیسے مقابلہ کرے گا اور میانمر سے قربت امریکہ کو کیسے کھٹک سکتی ہے؟

انڈیا کے خارجہ سکریٹری ہرش وردھن شرنگلا میانمار کےدو روزہ دورے پر ہیں۔ ایک طرف انڈیا کے لیے میانمار میں چینی اثر و رسوخ کو کم کرنا بھی ضروری ہے تو دوسری جانب اس نے ممکنہ امریکی اعتراضات کے باوجود میانمار کی طرف ہاتھ بڑھایا ہے۔

Read more

بلوچستان میں دو افراد کو چوری کے الزام کے بعد دہکتے انگاروں سے گزارنے کا واقعہ، یہ رواج کتنا قدیم ہے؟

بلوچستان کے ضلع زیارت کے علاقے سنجاوی سے تعلق رکھنے والے دو افراد پر چوری کا الزام عائد کیا گیا اور پھر انھیں اپنی بے گناہی ثابت کرنے کے لیے دہکتے انگاروں سے گزرنا پڑا اور اس عمل کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔

Read more

مالدیپ میں انڈیا مخالف مہم زور کیوں پکڑ رہی ہے؟

مالدیپ اور انڈیا کے درمیان حکومتی سطح پر سب ٹھیک ہے لیکن مالدیپ میں اپوزیشن انڈیا کی شدید مخالفت کر رہی ہے اور ان کا مطالبہ ہے کہ مالدیپ میں ’انڈیا کی موجودگی اب ختم ہونی چاہیے‘۔

Read more

اسلام آباد: خواتین کی چھپ کر ویڈیو بنانے کے الزام میں سرکاری ملازم کے خلاف مقدمہ درج

پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں خواتین کو ویڈیو بنا کر ہراساں کرنے کے ایک معاملے میں پولیس نے ایک شخص کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے۔

Read more

تیل کے بدلے چائے: سری لنکا ہر مہینے پانچ ملین ڈالر کی چائے ایران بھیجے گاا

سری لنکا کو اس وقت بیرونی قرضوں اور زرِ مبادلہ کے زخائر سے متعلق شدید بحران کا سامنا ہے۔ کورونا وائرس کی وباء کے نتیجے میں سیاحت سے حاصل ہونے والی آمدنی میں انتہائی کمی سے ملک کی معاشی مشکلات میں مزید اضافہ ہوا ہے۔

Read more

انڈیا کے ایک گاؤں میں بندروں پر کتوں کے پلوں کو ’اغوا‘ کر کے ہلاک کرنے کا الزام، آخر یہ ماجرا کیا ہے؟

بندروں پر الزام ہے کہ وہ کتے کے پِلوں کو اٹھا کر درختوں یا اونچے گھروں تک لے جاتے تھے، جہاں سے گر کر یا بھوک پیاس سے وہ ہلاک ہو رہے تھے۔

Read more

کیرالہ میں لڑکیوں، لڑکوں کا ایک سا یونیفارم: طالبات کی پتلونیں جو تنازعے کی وجہ بن گئیں

انڈیا کی سب سے زیادہ پڑھی لکھی سمجھی جانے والی ریاست کیرالہ کے ایک سکول میں لڑکیوں کے مطالبے پر انھیں لڑکوں جیسا یونیفارم پہننے کی اجازت تو مل گئی ہے لیکن نوعمر طالبات کو پتلون پہننے کی اجازت دینے کا یہ فیصلہ متنازع ہوگیا ہے۔

Read more

یوکرین پر روسی حملے کی صورت میں امریکہ کس حد تک جا سکتا ہے؟

روس یوکرین کے خلاف عسکری اقدامات کی دھمکیاں دے رہا ہے اور ادھر امریکہ کہہ رہا ہے کہ اگر روس نے حملہ کیا تو امریکہ اس پیمانے کی اقتصادی اور دیگر پابندیاں لگائے گا جو پہلے کبھی نہیں لگائی گئیں۔

Read more

ایشین چیمپیئنز ٹرافی: تیسری پوزیشن کے میچ میں انڈیا کی پاکستان پر فتح

ڈھاکہ میں کھیلی جانے والی ایشین چیمپیئن شپ ٹرافی ٹورنامنٹ کے پہلے سیمی فائنل میں جنوبی کوریا نے پاکستان جبکہ دوسرے سیمی فائنل میں جاپان نے انڈیا کو شکست دے کر فائنل میں جگہ بنا لی ہے۔

Read more

لاہور قلندرز کا یارک شائر کرکٹ کلب سے معاہدہ: نسلی تعصب کے الزامات سے دوچار کاؤنٹی سے معاہدے کی ضرورت کیوں محسوس ہوئی؟

لاہور قلندرز اور انگلش کرکٹ کاؤنٹی یارک شائر کی پارٹنرشپ کو کرکٹ اور کرکٹرز کی بہتری کے ضمن میں خوش آئند قرار دیا جا رہا ہے لیکن اس سلسلے میں سب سے اہم سوال یہ سامنے آیا ہے کہ لاہور قلندرز کو ایک ایسی کاؤنٹی سے یہ پارٹنر شپ قائم کرنے کی ضرورت کیوں پیش آئی ہے جو نسلی تعصب کی وجہ سے اس وقت شہ سرخیوں میں ہے۔

Read more

اومیکرون: کورونا وائرس کی نئی قسم کی وجہ سے یورپ میں ایک بار پھر سماجی پابندیاں نافذ

برِ اعظم یورپ میں عالمی ادارہ صحت کے اعلیٰ ترین عہدیدار ہانس کلوگ نے کہا ہے کہ متاثرین کی تعداد میں اضافہ یہاں کے ممالک کے نظامِ صحت انہدام کے قریب لا کھڑا کرے گا۔

Read more

شہزادی حیا اور ابوظہبی کے شہزادے کی 55 کروڑ پاؤنڈ کی طلاق

برطانیہ کی ایک عدالت نے دوبئی کے حکمران اور متحدہ عرب امارات کے وزیرِ اعظم شیخ محمد المکتوم اور ان کی سابق بیوی شہزادی حیا بنتِ الحسین کے درمیان طلاق کے مقدمے پر فیصلے کا اعلان کردیا ہے۔

Read more

مڈغاسکر میں ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، وفاقی وزیر ’12 گھنٹے تیرنے‘ کے بعد جان بچانے میں کامیاب

افریقی ملک مڈغاسکر میں ایک حکومتی وزیر کا دعویٰ ہے کہ ایک ریسکیو مشن کے دوران سمندر میں ان کے ہیلی کاپٹر کے گرنے بعد انھوں نے 12 گھنٹے تک تیراکی کی اور ساحل پہنچے۔

Read more

بچوں کی پرورش: ملیے اُن پاکستانی شوہروں سے جو گھروں پر رہ کر بچے پال رہے ہیں

گھر سنبھالنا اور بچے پالنا عام طور پر شوہروں کی ذمہ داری سمجھی جاتی ہے لیکن ملیے دو ایسے پاکستانی شوہروں سے جو گھر رہ کر نا صرف اپنے بچے پال رہے ہیں بلکہ اپنی بیویوں کا کریئر آگے بڑھانے میں ان کی مدد بھی کر رہے ہیں۔

Read more

پاکستانی معیشت پر دباؤ: ملک دیوالیہ کیسے ہوتا ہے اور اس کے منفی اثرات کیا ہوتے ہیں؟

کسی ملک کے دیوالیے ہونے کے بارے میں ماہرین کا کہنا ہے کہ ایک ملک جب اپنے بیرونی قرضے کی قسطیں اور اس پر سود کی ادائیگی سے قاصر ہو تو اس ملک کو دیوالیہ قرار دیے دیا جاتا ہے۔ لیکن معاشی تجزیہ نگاروں کا خیال ہے کہ اگرچہ پاکستان کے معاشی اشاریے خراب صورت حال کا شکار ہیں تاہم ملک کے دیوالیہ ہونے کا فی الحال کوئی امکان نہیں ہے۔

Read more

بنگلہ دیش امریکہ تعلقات: بنگلہ دیشی پیرا ملٹری فورس راب سمیت دیگر امریکی پابندیاں چین کو ڈرانے کی کوشش ہیں؟

ایک طرف امریکہ سفارتی سطح پر بنگلہ دیش کو نظر انداز کر رہا ہے تو دوسری طرف خود اسے چین کے قریب کرنے کی ٹھوس وجوہات کا سبب بھی بن رہا ہے۔ امریکہ ہمیشہ بنگلہ دیش کے ساتھ بہتر تعلقات کا خواہاں رہا ہے تو دونوں ممالک کے تعلقات میں اچانک ایسا موڑ کیسے آ گیا؟

Read more

سعودی عرب میں تفریحی سرگرمیوں میں اضافے سے جنسی ہراسانی کے واقعات کا خدشہ

مشرق وسطیٰ کے سب سے بڑے میوزک فیسٹیولز میں سے ایک سعودی عرب میں ہو رہا ہے۔ تقریب کے منتظمین نے ریاض کے گرد و نواح میں ہونے والے اس ایونٹ کے دوران جنسی اور دوسری طرح کی ہراسانی روکنے کے لیے اضافی اقدامات کا وعدہ کیا ہے۔

Read more

آئی ٹی آئی ٹرین: اسلام آباد، تہران، استنبول ریل سروس کا دوبارہ افتتاح کیا اب کی بار کیا ٹرین مستقل بنیادوں پر پٹری پر چڑھے گی؟

پاکستان، ترکی اور ایران کےدرمیان اسلام آباد سے تہران اور پھر استنبول تک ریل سروس کی بحالی کے لیے اس منصوبے کا افتتاح کیا گیا ہے۔

Read more

خواتین کی صحت اور اینڈومیٹریوسز: ‘میرے درد کو سب لوگ تماشے کا نام دیتے تھے’

اینڈومیٹریوسز خواتین میں پائی جانے والی ایک ایسی بیماری ہے جس میں عورت کی بچہ دانی کے اندر کے ٹشو، جنھیں اینڈومیٹریم کہا جاتا ہے، وہ بچہ دانی سے باہر بن جاتے ہیں۔ ماہرین کے مطابق اکثر لڑکیاں اس بیماری کا شکار ہوتی ہیں لیکن وہ لاعلم ہوتی ہیں کہ انھیں کیا مسئلہ ہے۔

Read more

پاک افغان سرحد پر نصب باڑ اکھاڑنے کا واقعہ: خار دار تاریں افغانستان کی حدود میں لگائی گئی ہیں، افغان حکام

سوشل میڈیا پر ایسی ویڈیوز منظر عام پر آئی ہیں جن میں پاک افغان سرحد کے ایک مقام سے خاردار تاریں ہٹائی جا رہی ہیں۔ افغان طالبان کے خصوصی دستے یہ خار داریں اٹھائے ہوئے دیکھے جا سکتے ہیں۔

Read more

100 بچوں کے قاتل جاوید اقبال پر فلم: ’اس میں کچھ نہ کچھ تو ہے جو 24 دسمبر کو آپ کو دیکھنے کو آنا ہو گا‘

’سوشل میڈیا پر فراغت بہت ذیادہ ہوتی ہے، لوگ کچھ نہ کچھ تو لکھیں گے، اتنے ٹریلر اور ٹیزر آئے ہیں۔ اس چھوٹی سی فلم نے لوگوں کو ہلا کر رکھ دیا ہے۔ اس میں کچھ نہ کچھ تو ہے جو 24 دسمبر کو آپ کو دیکھنے کو آنا ہو گا‘۔

Read more

ایشین چیمیئن شپ ٹرافی کے سیمی فائنل میں پاکستان کو جنوبی کوریا کے ہاتھوں شکست

ڈھاکہ میں کھیلی جانے والی ایشین چیمپیئن شپ ٹرافی ٹورنامنٹ کے پہلے سیمی فائنل میں جنوبی کوریا نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد پاکستان کو پانچ کے مقابلے میں چھ گول سے شکست دے کر فائنل میں جگہ بنا لی ہے۔

Read more

پاکستان فضائیہ نے فیلکن مال کو ’کالج‘ میں تبدیل کردیا، ’جدید مسائل کے لیے جدید حل چاہیے ہوتے ہیں‘

پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی میں پاکستان فضائیہ نے اپنے شاپنگ مال کو کالج میں تبدیل کردیا ہے۔ یہ تبدیلی سپریم کورٹ کے حالیہ احکامات کے بعد سامنے آئی ہے جس میں کہا گیا تھا کہ دفاعی مقاصد کے لیے دی گئی زمین کسی اور کام میں استعمال نہیں کیا جاسکتی ہے۔

Read more

افغانستان میں طالبان: عالمی پابندیوں کی موجودگی میں افغانستان تک امداد کیسے پہنچے گی؟

اسلامی تعاون تنظیم کے وزرائے خارجہ کا 17واں غیر معمولی اجلاس اسلام آباد میں منعقد ہوا جس میں افغانستان میں امداد پہنچانے کے لیے ایسے راستے تجویز کیے گئے جو ملک کی عالمی پابندیوں میں جکڑی حکومت کو نظر انداز کرتے ہوئے اپنائے جا سکیں۔ مگر اس وقت سب سے بڑا سوال یہ ہے کہ عالمی پابندیوں کے ہوتے ہوئے یہ امداد افغانستان کو کیسے بھیجی جا سکتی ہے۔

Read more

متحدہ عرب امارات کے سنیماؤں میں بالغ افراد کی فلموں سے سینسرشپ کا خاتمہ، ’نامناسب‘ سینز کی کانٹ چھانٹ نہیں ہوگی

متحدہ عرب امارات نے یہ فیصلہ کیا ہے کہ اب سے بالغ افراد کے لیے بنائی جانے والی فلموں کو سینسر نہیں کیا جائے گا اور سینما میں بین الاقوامی فلموں کی سکریننگ 21 برس کے افراد کی ریٹنگ کے ساتھ بھی ہوسکے گی۔

Read more

’گولڈ ڈِگر‘ پر سوشل میڈیا صارفین کی بحث: 'مجھے سب کہتے ہیں کہ تم سسرال والوں کے لیے سونے کی چڑیا ہو‘

گولڈ ڈِگر کی اصطلاح عام طور پر ایسی خواتین کے لیے استعمال ہوتی ہے جو کسی امیر شخص کی توجہ حاصل کرنا چاہتی ہیں تاکہ اس سے پیسے یا تحائف لیے جاسکیں۔ لیکن اب کئی خواتین نے نشاندہی کی ہے کہ معاشرے میں یہ دقیانوسی لقب عورتوں سے زیادہ مردوں پر زیادہ پورا اترتا ہے۔

Read more

کرکٹر یاسر شاہ پر مبینہ ریپ میں معاونت کے الزامات، ’پی سی بی کو اس معاملے پر واضح موقف لینا ہوگا‘

پاکستان کرکٹ بورڈ نے کہا کہ وہ فی الحال اس حوالے سے معلومات اکٹھی کررہا ہے اور جب تک اس سلسلے میں مکمل حقائق سامنے نہیں آجائے اس پر کوئی تبصرہ نہیں کیا جائے گا۔

Read more

ولادیمر پوتن: روسی صدر اب کیا منصوبہ بنا رہے ہیں؟

جب ایک سابقہ خفیہ ایجنسی کے جی بی کے افسر دو دہائیوں قبل روس کے صدر بنے، تو مغربی ممالک میں ہر کسی کی زبان پر یہی سوال تھا کہ ‘مسٹر پوتن کون ہیں؟ آج وہ سوال تبدیل ہو گیا ہے اور اب سب یہی پوچھ رہے ہیں کہ ‘مسٹر پوتن کیا منصوبہ تیار کر رہے ہیں؟’

Read more

ڈالر کی خریداری پر حد مقرر کرنے کا اقدام؛ کیا ڈالر کی ذخیرہ اندوزی و اسمگلنگ کو روک پائے گا؟

مرکزی بینک کی جانب سے ڈالر کی خریداری پر ایک خاص حد سے زیادہ خریداری پر پابندی اس وقت لگائی گئی ہے جب ملک میں ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپیہ ملکی تاریخ کی کم ترین سطح پر ٹریڈ ہو رہا ہے۔ سٹیٹ بینک کی جانب سے ڈالر کی خریداری پر پابندی پر ماہرین اسے امریکی کرنسی کی ذخیرہ اندوزی پر قابو پانے کا اقدام قرار دے رہے ہیں۔

Read more

منشیات سمگلنگ: انڈین ریاست گجرات میں مبینہ ’پاکستانی کشتی‘ سے 77 کلو گرام ہیروئن برآمد، چھ افراد گرفتار

انڈین حکام نے دعویٰ کیا ہے کہ گجرات کی ساحلی حدود میں مبینہ طور پر پاکستان سے آنے والی ایک کشتی سے 77 کلو گرام ہیروئن برآمد کر کے عملے کے چھ ارکان کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔

Read more

کراچی میں مندر میں توڑ پھوڑ، مشتبہ شخص کے خلاف توہین مذہب کا مقدمہ درج

پاکستان کے صوبہ سندھ کے دارالحکومت کراچی کے علاقے نارائن پورہ میں ایک شخص نے مندر میں توڑ پھوڑ کی جس کے بعد علاقہ مکینوں نے اسے پکڑ کر پولیس کے حوالے کر دیا ہے۔

Read more

بلوچستان میں بس کے مالک نے اپنی ڈیڑھ کروڑ مالیت کی بس کو آگ کیوں لگائی؟

پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے ضلع لسبیلہ کے علاقے وندر میں اتوار کو ایک ٹرانسپورٹر نے اپنی ایک قیمتی بس کو کوسٹ گارڈز کی چیک پوسٹ پر ’احتجاجاً‘ نذرِ آتش کر دیا۔

Read more

سلمان خان کا بگ باس میں مشورہ: ’میری بیٹی کو وہ نہیں سننا چاہیے جو سلمان خان نے بگ باس میں کہا‘

2019 میں انڈیا میں ‘MeToo’ تحریک کا آغاز ہوا، جس نے خواتین کو ہمت دی کہ زخم وقت گزرنے کے ساتھ نہیں بھرتے اور جب تک وہ ہرے ہیں، اس پر وقت کی کوئی پابندی نہیں ہو سکتی۔

Read more

کپور تھلہ پنجاب میں توہین مذہب کے الزام میں ایک اور شخص ہجوم کے ہاتھوں قتل

انڈین ریاست پنجاب کے شہر کپور تھلہ کے قریب دیہات میں سکھوں کے ایک ہجوم نے ایک گرودوارے میں مبینہ طور پر اپنے مذہبی پرچم کی بے حرمتی کرنے کے الزام میں ایک شخص کو تشدد کر کے ہلاک کر دیا ہے۔

Read more

انڈیا کے زیر انتظام کشمیر میں کالجوں سمیت سرکاری عمارتوں کے نام تبدیل کیوں کیے جا رہے ہیں؟

انڈیا کے زیر انتظام کشمیر میں حکام نے درجنوں کالجوں، سکولوں، سڑکوں اور کئی سرکاری عمارتوں کے نام تبدیل کرنے کے احکامات جاری کیے ہیں۔

Read more

خیبر پختونخوا بلدیاتی انتخابات: 'پی ٹی آئی کو اس لیے شکست ہوئی کیوں کہ وہ کئی جگہوں پر پی ٹی آئی کے خلاف ہی الیکشن لڑ رہی تھی‘

خیبر پختونخوا کے مقامی حکومتوں کے انتخابات کے حتمی سرکاری نتائج آنے سے پہلے ہی حکومتی وزرا نے مہنگائی کو مورد الزام ٹھہرا دیا ہے

Read more

کووڈ 19: انڈیا میں شراب، کوکنگ آئل یا لاٹری سے غیر ویکسین شدہ افراد کو مائل کیا جاسکتا ہے؟

انڈیا میں لوگوں کو ویکسینیشن سینٹر تک لانے کے لیے غیر معمولی مراعات، جیسے شراب پر بچت اور کوکنگ آئل، کی پیشکش کی جا رہی ہے لیکن اس حکمت عملی کی افادیت کے بارے میں ماہرین کی رائے منقسم ہے۔

Read more

نیوزی لینڈ کی جانب سے دو مرحلوں میں دورہِ پاکستان کا اعلان، ’تجربہ کار کرکٹرز کا ہونا بہت ضروری ہے‘

نیوزی لینڈ کی ٹیم دو مرحلوں پر مشتمل دورے میں پہلا سفر اگلے سال یعنی 2022 کے دسمبر میں کرے گی جس میں وہ پاکستان میں جنوری 2023 تک قیام کرے گی۔ یہ دورہ مکمل کرنے کے بعد نیوزی لینڈ کی ٹیم پھر اپریل 2023 میں دوبارہ پاکستان آئے گی۔

Read more

خواتین کے لیے طلاق اور دوسری شادی: ’نئے گھر والوں نے لوگوں کی تلخ باتوں اور رویوں کا مقابلہ کیا‘

پاکستان سمیت جنوبی ایشیا کے کئی ملکوں میں خواتین کے لیے اپنی مشکلات کے حل میں طلاق لینا قابل قبول نہیں سمجھا جاتا جس کی وجہ سے خواتین کو اکثر ساری زندگی بد سلوکی اور ذہنی دباؤ کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔

Read more

او آئی سی اجلاس میں عمران خان کا بیان تنقید کی زد میں، 'بس پرچی نہیں لینی'

اتوار کو اسلامی تعاون تنظیم کے غیر معمولی اجلاس سے خطاب کے دوران وزیر اعظم عمران خان کی تقریر کا ایک اور اقتباس سوشل میڈیا پر زیر بحث اور زیر تنقید آ گیا۔

Read more

کیا عورت کا جسم جنسی تعلق قائم کرنے کے لیے ہمیشہ تیار ہوتا ہے؟

میری والدہ اس قابل بالکل نہیں تھیں کہ وہ اُوپر تلے 14 بچوں کو جنم دیں مگر میرے والد نے اُن کی جنسی اور جسمانی مسائل کو بالکل نظرانداز کیا اور بغیر کسی احتیاط کے یہ سلسلہ جاری رکھا۔

Read more

میانمار فوج کے ہاتھوں شہریوں کے قتل عام کا انکشاف: ’انھوں نے کہا آخری رسم ادا کر لو‘۔

بی بی سی کی تحقیقات میں انکشاف ہوا ہے کہ میانمار کی فوج نے جولائی کے مہینے میں عام شہریوں کا قتل عام کیا جس کے نتیجے میں 40 اموات ہوئیں۔ ان واقعات کے عینی شاہدین اور بچ جانے والوں کے مطابق میانمار کے فوجی اہلکاروں نے، جن میں سے چند کی عمریں 17 سال تک بھی بتائی گئی ہیں، دیہاتیوں کو گرفتار کرنے کے بعد مردوں کو الگ کیا اور انطیں قتل کر دیا۔

Read more

کرپٹو کرنسی پر بنائی گئی بی بی سی کی رپورٹ کی مدد سے فراڈ کیسے کیا گیا؟

اس سال کے آغاز میں مجھے ریاست نیویارک میں ایک بٹ کوائن مائن تک رسائی دی گئی تھی اور میں نے ایک رپورٹ بنائی کہ کیسے بٹ کوائن کاربن اخراج میں بڑا حصہ ڈالتا ہے۔ کچھ لوگوں نے اس رپورٹ کی مدد سے لوگوں کی جمع پونچھی لوٹی۔

Read more

افغانستان سے وسکونسن: پناہ گزینوں کا خواب صرف اپنا گھر

گذشتہ اگست جب کابل ہوائی اڈے کے دروازوں سے گزرنا اتنا ہی خطرناک تھا جتنا کہ بحیرہ روم میں بیڑا لے جانا، تقریباً 150,000 افغان باشندے امریکہ جانے کے لیے ہوائی جہازوں میں سوار ہوئے۔ ان میں سے تقریباً 13,000 اپنی مشکلات سے لڑتے ہوئے جنوبی وسکونسن میں ایک امریکی فوجی اڈے میں آ کر آباد ہوئے۔

Read more

کراچی دھماکے میں مرنے والے محنت کشوں کی ادھوری خواہشات اور ادھورے وعدوں کی داستان

کراچی کے علاقے شیر شاہ حادثہ میں ہلاک ہونے والوں میں اکثریت غریب اور محنت کش لوگوں پر مشتمل تھی۔ ان کی اکثریت پاکستان کے دوسرے شہروں سے محنت مزدوری کرنے کراچی آئے تھے۔ اس میں صوبہ خیبر پختونخوا کے درہ آدم خیل سے تعلق رکھنے والے ایک ہی قبیلے اور گاؤں کے تین افراد بھی شامل تھے۔

Read more

بلیک ایکس: نائجیریا کا خفیہ پر تشدد گروہ جو دنیا بھر میں پھیل چکا ہے

بی بی سی کی نائیجیریا سے تعلق رکھنے والی ’ بلیک ایکس‘ نامی مافیا پر ایک تحقیقاتی رپورٹ میں اس گروہ کے سیاسی شخصیات سے روابط، اس کے عالمی سطح کے فراڈ، اور قتل کے واقعات ملوث ہونے کے شواہد کو افشا کیا گیا ہے۔

Read more