جیو فینسنگ: مجرموں کا سراغ لگانے والا نظام کورونا متاثرین کی نگرانی کیسے کرتا ہے

یہ 2009 کی بات ہے۔ ڈکیتوں کے ایک گروہ نے کراچی پولیس کی ناک میں دم کر رکھا تھا۔ پولیس کو شک تھا کہ ان ڈاکوؤں کو بنک کے اندر سے معلومات ملتی تھیں جس کی بنیاد پر وہ اپنا ہدف طے کرتے تھے۔ حد تو یہ تھی کہ سٹیٹ بینک کی تجوریوں میں رکھا سونا لوگ تمام تر احتیاط کے ساتھ لے کر جیسے ہی بینک سے نکلتے تھے لُوٹ لیے جاتے تھے۔ کراچی پولیس کے خصوصی محکمے سی

Read more

آصف فرخی: نامور ادیب اور کراچی لٹریچر فیسٹیول کے بانی انتقال کر گئے

پاکستان کے نامور ادیب اور کراچی لٹریچر فیسٹیول کے بانی ڈاکٹر آصف فرخی انتقال کر گئے ہیں۔ ان کی عمر 61 سال تھی۔ اہل خانہ کے مطابق انھیں دل کا دورہ پڑا اور وہ ہسپتال میں طبی امداد ملنے سے قبل ہی انتقال کر گئے۔ ڈاکٹر آصف فرخی ایک ہمہ جہت شخصیت تھے اور افسانہ نگاری و تنقید کے علاوہ تراجم کے میدان میں بھی انھوں نے گراں قدر ادبی خدمات سر انجام دیں۔ انھوں نے 1959 میں کراچی میں

Read more

کورونا وائرس: کیا لاک ڈاؤن اور سماجی دوری نے دنیا کو ہمیشہ کے لیے تبدیل کر دیا ہے؟

ہم دنیا بھر میں جہاں کہیں بھی ہوں، کووڈ 19 وبا کی وجہ سے زندگی ہر لحاظ سے بدل کر رہ گئی ہے۔ بہت سے ملکوں میں لاک ڈاؤن میں نرمی کی جارہی ہے۔ آئیے دیکھتے ہیں کہ دنیا بھر میں لوگوں کی زندگی کس حد تک بدلی ہے اور اب حالت کیسے ہیں۔ کلاس روم اساتزہ کے لیے سماجی دوری کی پابندی کرتے ہوئے سکولوں کو دوبارہ کھولنا ایک بہت بڑا چیلینج ہے۔ بہت سی کلاسز میں اب تبدیلی

Read more

عاصمہ شیرازی کا کالم: ’اگر مگر‘ پالیسی اور شیرو

ممکنہ طور پر قومی کمان اور رابطے کی کمیٹی اپنا کام بہترین کر رہی ہے ‘مگر’ عملدرآمد بہر حال انتظامیہ کاکام ہے۔۔۔ اب سوال یہ ہے کہ انتظامیہ کون ہے؟ میرے خود سے ہی پوچھے گئے اس سوال کا جواب کس کے پاس ہو گا؟ میز پر گھومتی گھما دینے والی گیم ’روبکس کیوب‘ یا ’جادوئی پزل‘ کے تمام خانے ایک جیسے مگر رنگ الگ تھلگ۔ ’بظاہر‘ عوام کے ہاتھوں منتخب سیاسی حکومت کی اس پزل گیم نے عوام کو

Read more

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی تنقید کی زد میں آنے والی تنظیم ’اینٹی فا‘ کیا ہے؟

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے فسطائیت مخالف گروپ ‘اینٹی فا’ کو ‘دہشت گرد تنظیم’ قرار دینے کا اعلان کیا ہے۔ ٹوئٹر پر انھوں نے اس فیصلے کا پیغام دیا تاہم یہ واضح نہیں کیا کہ وہ کب اور کیسے اینٹی فا کو دہشت گرد تنظیم قرار دیں گے۔ صدر ٹرمپ نے تنظیم کو امریکہ میں جاری ہنگامے شروع کرنے کا ذمہ دار ٹھیرایا ہے جو ملک کے مختلف شہروں میں سیاہ فام شخص جارج فلائیڈ کی موت کے بعد شروع

Read more

ذہنی معذور فلسطینی نوجوان کی اسرائیلی پولیس کے ہاتھوں ہلاکت پر غم و غصہ

اسرائیل کی پولیس کی گولی لگنے سے ہلاک ہونے والے ذہنی طور پر معذور ایک نوجوان کے جنازے میں سینکڑوں کی تعداد میں فلسطینی شہریوں نے شرکت کی۔ مقبوضہ مشرقی بیت المقدس میں ہفتے کو ذہنی طور پر معذور 32 سالہ ایاد الحلاق کو اس وقت اسرائیلی پولیس نےگولی مار کر ہلاک کر دیا تھا جب وہ خصوصی بچوں کی تعلیم کے سکول جا رہے تھے۔ اسرائیل پولیس کا کہنا ہے معمول کے گشت کے دوران ان کے ایک اہلکار

Read more

کورونا وائرس: لاہور میں کورونا کے ’6 لاکھ سے زیادہ متاثرین کے امکانات‘، پنجاب کے حکام کا انکار

پاکستان کے صوبہ پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں کورونا کے 6 لاکھ سے زیادہ ممکنہ متاثرین کی موجودگی کے خدشات کے بارے میں حکومتی سمری منظر عام پر آنے کے بعد صوبائی حکام کا کہنا ہے کہ یہ محض اندازے ہیں اور یہ کہنا درست نہیں کہ لاہور میں کورونا کے چھ لاکھ سے زیادہ مریض موجود ہیں۔ یاد رہے کہ پیر کو پاکستانی ذرائع ابلاغ میں سامنے آنے والی سمری کے مطابق لاہور کا کوئی بھی علاقہ کورونا سے

Read more

شہروز سبزواری اور صدف کنول کی شادی: ’تہمت لگائی ہے تو اب سامنے آ کر ثابت بھی کریں‘

پاکستانی اداکار شہروز سبزواری کی ماڈل اور اداکارہ صدف کنول سے شادی کی تصاویر منظرِ عام پر آنے کے بعد پاکستانی سوشل میڈیا پر اس بارے میں بحث تھمنے کا نام نہیں لے رہی۔ صدف کنول شہروز سبزواری کی دوسری اہلیہ ہیں اور انھیں ماضی میں شہروز سبزواری اور ان کی پہلی بیگم سائرہ یوسف کے درمیان علیحدگی کی وجہ قرار دیا جاتا رہا ہے اور شادی کی تصاویر سامنے آنے کے بعد یہ بحث دوبارہ چھڑ گئی ہے۔ اس

Read more

انڈیا میں مسلمانوں کے خلاف بات کرنے والی انڈین ڈاکٹر آرتی لال چندانی کی ویڈیو پر ہنگامہ

انڈیا میں تبلیغی جماعت کے افراد پر بدتمیزی کا الزام لگاتے ہوئے گزشتہ دنوں انڈین ریاست اتر پردیش کے شہر کانپور کے میڈیکل کالج کی پرنسپل ڈاکٹر آرتی لال چندانی کا ایک ویڈیو وائرل ہوا تھا۔ اب ان کا ایک اور ویڈیو سامنے آیا ہے جس میں ڈاکٹر آرتی لال چندانی تبلیعی جمات کے خلاف اشتعال انگیز باتیں کرنے پر تنقید کی زد میں ہیں۔ اس ویڈیو کی بنیاد پر ان کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کیا جا رہا ہے۔

Read more

کوئٹہ ہزارہ ٹاؤن میں مشتعل ہجوم کے ہاتھوں قتل: ’وجوہات جو بھی ہوں، ایسے ہہیمانہ جرم کا کوئی جواز نہیں‘

ایڈیشنل انسپیکٹر جنرل پولیس کوئٹہ عبد الرزاق چیمہ نے کہا ہے کہ جمعے کو ہزارہ ٹاﺅن میں مشتعل ہجوم کے ہاتھوں ایک شخص کی ہلاکت کی وجوہات جو بھی ہوں لیکن اس بہیمانہ جرم کا کسی بھی معاشرے میں کوئی اخلاقی اور قانونی جواز نہیں۔ نامہ نگار محمد کاظم کے مطابق کوئٹہ میں پیر کو ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ پولیس کی تحقیقات کے علاوہ اس واقعے کے حوالے سے مشترکہ تحقیقاتی ٹیم

Read more

کورونا وائرس: پاکستانی سیلیبرٹیز لاک ڈاؤن میں شادیاں کیوں کر رہی ہیں؟

پاکستانی معاشرے میں شادی ایک ایسا موقع ہوتا ہے جس میں دولہا دلہن سے لے کر ان کے گھر والوں تک سبھی بڑے شوق سے دوستوں اور رشتے داروں کو اپنی خوشیوں میں شامل کرتے ہیں لیکن کورونا وائرس کی وجہ سے نافذ کیے گئے لاک ڈاؤن نے جوڑوں اور ان کے گھر والوں کے تمام منصوبوں اور ارمانوں پر پانی پھیر دیا ہے۔ لاک ڈاؤن میں مختلف قسم کے انوکھے ٹرینڈ سامنے آ رہے ہیں۔ ایسا ہی ایک ٹرینڈ

Read more

کورونا وائرس: ساجد واجد کی جوڑی ٹوٹ گئی، واجد کورونا کی وجہ سے چل بسے

بالی وڈ کی معروف موسیقار جوڑی ساجد واجد کے واجد خان کا 42 سال کی عمر میں وائرس کی وجہ سے انتقال ہو گیا ہے۔ اس جوڑی نے سُپر سٹار سلمان خان کی فلم ‘وانٹیڈ’، ‘دبنگ’ اور ‘ایک تھا ٹائیگر’ جیسی کامیاب فلموں کے لیے میوزک ترتیب دیا تھا۔ واجد خان کا سوموار کو ممبئی کے ایک ہسپتال میں انتقال ہوا۔ بالی وڈ کے معروف گلوکار سونو نگم نے فیس بک پوسٹ میں اس کی تصدیق کی ہے۔ واجد خان

Read more

بلیک لائیوز میٹر: سیاہ فام امریکیوں سے اظہار یکجہتی، پاکستان اور انڈیا میں ’منافقانہ رویوں‘ پر بحث

شام کے فنکار شمال مغربی صوبے ادلب میں جارج فلوئیڈ کی یاد میں نقش نگاری کر رہے ہیں امریکی ریاست مینیسوٹا کے شہر منیاپولس میں گذشتہ پیر ایک سیاہ فام شخص جارج فلائیڈ کی ایک سفید فام پولیس افسر کی جانب سے حراست کے دوران ’طاقت کے بے جا استعمال‘ کی وجہ سے ہلاکت ہوئی۔ اس واقعے کے بعد سے امریکہ کے مختلف شہروں میں پرتشدد مظاہرے ہو رہے ہیں۔ جہاں شہریوں نے مظاہروں کے لیے سڑکوں کا رخ کیا

Read more

ڈینیئل پرل کیسہ: سپریم کورٹ کا سندھ حکومت کو تمام عدالتی ریکارڈ پیش کرنے کی ہدایت

پاکستان کی سپریم کورٹ نے امریکی صحافی ڈینیل پرل کے قتل کے مقدمے میں سندھ ہائی کورٹ کے فیصلے کے خلاف سندھ حکومت کی طرف سے دائر کی گئی اپیل پر اس مقدمے سے متعلق تمام عدالتی ریکارڈ پیش کرنے کا حکم دیا ہے۔ بی بی سی کے نامہ نگار شہزاد ملک کے مطابق عدالت کا کہنا ہے کہ سندھ ہائی کورٹ کے فیصلے کے خلاف اپیل کے ساتھ جن قانونی نکات کا ذکر کیا گیا ہے اگر اس کو

Read more

جارج فلائیڈ کی ہلاکت: مظاہروں کے چھٹے روز بھی امریکہ بھر میں تشدد کی لہر

سیاہ فام امریکی شہری جارج فلائیڈ کی پولیس تحویل میں ہلاکت کے رد عمل میں شروع ہونے والے مظاہروں کی چھٹی رات امریکہ کے مختلف شہروں میں پر تشدد واقعات رونما ہوئے۔ اس کی وجہ سے امریکہ کے تقریباً 40 شہروں میں کرفیو نافذ کر دیا گیا لیکن لوگوں نے بڑے پیمانے پر پابندیوں کو نظر انداز کیا جس کی وجہ سے ملک بھر میں تناؤ میں اضافہ ہوتا نظر آ رہا ہے۔ نیو یارک، شکاگو، فلاڈیلفیا اور لاس اینجلس

Read more

امرتسر کے گولڈن ٹیمپل پر انڈین فوج کی کارروائی: سکھ آپریشن بلیو سٹار کو کبھی نہیں بھولے

سکھوں کے سب سے مقدس مذہبی مقام گولڈن ٹیمپل میں موجود اکال تخت کو 1984 کے فوجی آپریشن میں بہت نقصان پہنچا تھا * یہ مضمون پہلی بار سات جون 2018 کو شائع ہوا تھا۔ یہ 1984 کی بات ہے جب میں ابھی کالج میں ہی تھا۔ اتنے زیادہ ٹی وی چینل نہیں تھے جتنے اب ہیں بلکہ پی ٹی وی کے علاوہ صرف امرتسر ٹی وی ہی لاہور میں دیکھا جا سکتا تھا اور وہ بھی اس وقت جب

Read more

جسٹس فائز عیسیٰ ریفرنس میں پیشی، فروغ نسیم وزارت قانون سے ایک بار پھر مستعفی

وفاقی وزیر قانون فروغ نسیم اپنے عہدے سے مستعفی ہوگئے ہیں اور وہ سپریم کورٹ کے جج جسٹس قاضی فائز عیسی کے خلاف صدارتی ریفرنس میں دو جون کو ہونے والی سماعت میں وفاق کی نمائندگی کریں گے۔ اس سے پہلے وہ موجودہ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی مدت ملازمت میں توسیع سے متعلق درخواستوں کی سماعت کے لیے وہ اپنے عہدے سے مستعفی ہو چکے ہیں اور ان درخواستوں پر عدالت عظمی کے فیصلے کے بعد اُنھوں

Read more

انڈین سپاہیوں کی چینی فوجیوں کے ساتھ مبینہ جھڑپ کی وائرل ویڈیو کی سچائی کیا ہے؟

انڈیا اور چین کی سرحد پر واقع پانگونگ تسو جھیل چینی اور انڈین فوجیوں کے مابین مبینہ تصادم کی دو ویڈیوز گذشتہ ایک دو روز میں منظر عام پر آئیں ہیں جن میں سے ایک میں دونوں ممالک کے فوجیوں کے مابین کشیدگی اور پتھربازی دیکھی جا سکتی ہے جبکہ دوسری ویڈیو میں تصادم کی پرتشدد شکل بھی دیکھی جا سکتی ہے۔ یہ دونوں ویڈیوز اس وقت سوشل میڈیا پر وائرل ہو چکی ہیں اور اِن کے متعلق سوشل میڈیا

Read more

کیا روس اور ترکی چاہتے ہیں کہ لیبیا اگلا شام بن جائے؟

تیل اور گیس سے مالامال ہونے کے باوجود لبیتا کے لوگوں کے پاس تعلیم، صحت اور دیگر بنیادی سہولیات نہیں ہیں اور اس کی وجہ یہاں جاری بد امنی ہے لیبیا ایک مشکل گھڑی سے گزر چکا ہے لیکن اب بھی اس بات کی کوئی ضمانت نہیں کہ اگلا مرحلہ ملک کے لیے کچھ بہتر ہوگا۔ سنہ 2011 میں سابق صدر معمر قذافی کی خوفناک موت واقع ہوئی اور اس دوران خانہ جنگی اور غیر ملکی مداخلت نے ملک کے

Read more

ٹڈی دل: پاکستان میں اتنا زیادہ ٹڈی دل کہاں سے آیا اور اب سب سے بڑا مسئلہ کیوں ہے؟

ٹڈی دل آندھی کی طرح آتا ہے۔ اس کا ایک لشکر کئی کلو میٹر پر پھیلے کھیتوں کو پلک جھپکتے اپنی لپیٹ میں لے لیتا ہے اور اس کے بعد کسان کچھ نہیں کر سکتا۔ ٹڈی دل اس کی آنکھوں کے سامنے اس کی فصل کا صفایا کر دیتا ہے اور یہ صرف منٹوں کی بات ہے۔ پاکستان کے صوبہ پنجاب کے شہر لودھراں کے ایک گاؤں کے باسی اسلام خان نے یہ منظر اپنی آنکھوں سے دیکھا۔ چند روز

Read more

ہنسی کرونیئے: میچ فکسنگ میں ملوث ساؤتھ افریقی جو اپنے ساتھ کئی راز لے گئے

یکم جون 2002 کو جنوبی افریقی سابق کپتان ہنسی کرونیئے جوہانسبرگ سے جارج ٹاؤن روانہ ہونے والے تھے لیکن وہ پرواز منسوخ کر دی گئی۔ یہی وجہ ہے کہ ہنسی نے ایک چھوٹا جہاز کرایے پر لیا اور اس میں واحد مسافر کے طور سوار ہوئے لیکن یہ بدقسمت طیارہ جارج ٹاؤن ایئرپورٹ پر لینڈنگ سے پہلے ہی قریب واقع پہاڑ سے ٹکرا کر تباہ ہوگیا اور ہنسی کرونیئے دونوں پائلٹ اس حادثے میں ہلاک ہوگئے۔ ہنسی کرونیئے کی موت

Read more

کورونا وائرس: لاک ڈاؤن کے بعد ملکہ برطانیہ پہلی بار منظرِ عام پر

PA Mediaونڈسر پیلس کا ایک منظر کورونا وائرس کی وبا کی وجہ سے لاک ڈاؤن کے بعد ملکہ برطانیہ پہلی مرتبہ منظرِ عام پر آئی ہیں۔ ان کی تازہ ترین تصویر میں وہ گھوڑے پر بیٹھی ہوئی ہیں۔ 94 سالہ ملکہ 14 سالہ گھوڑے بالمورل فرن پر سوار تھیں۔ کہا جاتا ہے کہ ملکہ کی پسندیدہ شاہی رہائشوں میں سے ایک ونڈسر ہے۔ وہ روزانہ ونڈسر کے میدان میں گھڑ سواری کرتی ہیں۔ ملکہ یہاں اپنے شوہر ڈیوک آف ایڈنبرگ

Read more

جاسوسی کا الزام: ’پاکستانی سفارتکار 24 گھنٹوں میں انڈیا چھوڑ جائیں‘

انڈین حکومت کے ایک بیان کے مطابق نئی دلی نے دو پاکستانی سفارتکاروں کو مبینہ طور پر جاسوسی کرنے کے الزام میں حراست میں لیا ہے۔ حکومت نے ان دونوں کو ناپسندیدہ شخصیات قرار دیتے ہوئے 24 گھنٹوں میں ملک سے نکل جانے کا حکم دیا ہے۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ ان کی سرگرمیاں سفارتی آداب کے خلاف تھیں۔ انڈین حکومت نے دلی میں موجود پاکستان کے سفارتی نمائندے کو پاکستانی ہائی کمیشن کے اہلکاروں کی مبینہ سرگرمیوں

Read more

انڈیا اور پاکستان میں صحافتی معیار: ’جاسوس کبوتر اور تربیت یافتہ ٹڈیوں کے بعد اب پاکستان لبریشن آرمی‘

’جاسوس کبوتر، تربیت یافتہ ٹڈی دل اور خواتین و حضرات اب پیش خدمت ہے پاکستان لبریشن آرمی۔‘ یہ الفاظ مناہل خان نامی ایک ٹوئٹر صارف کے ہیں جن کا اشارہ انڈین ٹاک شو ’نیوز آر 9‘ کے ایک پروگرام کی جانب تھا۔ انڈیا کے معروف خبر رساں ادارے ٹائمز ناؤ سے وابستہ نیوز اینکر ناویکا کمار نے تین روز قبل اپنے ٹاک شو میں ایک تصویر نشر کی جس پر درج تھا ’پی ایل اے‘ کا جنگی ماڈل۔ ناویکا کمار

Read more

نیپال کے نئے نقشے کی منظوری انڈیا کے ساتھ تعلقات پر کیسے اثر انداز ہوگی؟

نیپال میں حزب اختلاف کی اہم جماعت نیپالی کانگریس نے وزیر اعظم کے پی شرما اولی کی آئینی ترمیم کی تجویز کو حمایت فراہم کی ہے جس کے بعد اب پارلیمنٹ میں اس کے منظور ہونے کا امکان قوی ہو گیا ہے۔ اس تجویز کے تحت نیپال کے نئے سیاسی نقشے میں لیپولیکھ، لمپیادھورا اور کالاپانی کو نیپال کی سرحد کے اندر دکھایا گیا ہے۔ انڈیا کے معروف اخبار ‘دی ٹائمز آف انڈیا’ میں شائع ہونے والی ایک رپورٹ کے

Read more

جارج فلوئیڈ کی موت پر امریکہ میں کالے گورے کی سیاست گرم

امریکہ کے شہر مینیاپولس سمیت متعدد مقامات پر ایک ویڈیو کلپ کے منظر عام پر آنے کے بعد سڑکوں پر غم و غصہ پھوٹ پڑا ہے۔ اس ویڈیو کلپ میں ایک سفید فام پولیس آفیسر ایک غیر مسلح جارج فلوئیڈ نامی سیاہ فام آدمی کی گردن پر گھٹنے ٹیکتا ہوا نظر آتا ہے۔ اس واقعے کے چند منٹ بعد 46 سالہ جارج فلوئیڈ کی موت ہو جاتی ہے۔ ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ جارج اور اس کے آس پاس

Read more

کورونا وائرس: برطانیہ میں شادی سے متعلق اب نئے اصول کیا ہیں؟

برطانیہ میں ہر سال تقریباً ڈھائی لاکھ شادیاں ہوتی ہیں اور ان پر دس ارب پاؤنڈ خرچ ہوتا ہے۔ لیکن اس بار یہ تقریبات تباہی کا شکار ہوئی ہیں اور اس کی وجہ کورونا وائرس کی عالمی وبا ہے۔ لوگ اس حوالے سے پریشان ہیں کہ اگر ان کی شادی منسوخ ہو گئی ہے یا وہ اسے ملتوی کرنے کا سوچ رہے ہیں تو ایسے میں ان کے کیا حقوق ہیں اور انھیں بکنگ کے بعد کس حد تک اخراجات

Read more

شیر اور بکرے کی دوستی، آخر یہ ماجرا کیا ہے؟

Yuri SmityukTASS via Getty Images کتا گھوڑے کی سواری کرتا ہے۔ ننھا بطخ بلی کا پیچھا کرتا ہے اور ہیمسٹر سانپ سے لپٹتا ہے۔ سوشل میڈیا پر شیئر کی جانے والی ویڈیوز میں آپ نے اس طرح کی بہت ساری چیزیں دیکھی ہوں گی۔ ہم مختلف اقسام یا جنس کی دوستی کی داستانوں سے بہت محظوظ ہوتے ہیں۔ یہ جتی عجیب و غریب ہو اتنی ہی مزیدار لگتی ہے۔ لیکن کچھ جانور اتنے گھل مل جاتے ہیں کہ وہ بے

Read more

موسمیاتی تبدیلی: سوات کا لذیذ آڑو بھی زیادہ بارشوں سے متاثر ہو رہا ہے

اپریل میں آڑو کے درختوں پر پھول کھلنا شروع ہوجاتے ہیں۔ پھول اگر اچھے کھلیں تو پھل شاندار ہوتا ہے۔ اگر پھولوں کو مناسب وقت نہ ملے تو پھل اتنا اچھا نہیں ہوتا۔ رواں سال بدقسمتی سے ان پھولوں کو کھلنے کا مناسب وقت نہ مل سکا۔ اس کی وجہ بے وقت، غیر متوقع اور ضرورت سے زیادہ بارشیں تھیں۔ یہ کہنا تھا کہ رحمت علی کا جو صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع سوات میں آڑو کے باغات اور کاروبار

Read more

سیاہ فام شخص کی ہلاکت: پولیس افسر پر فرد جرم عائد، امریکہ میں مظاہرے جاری

امریکہ میں ایک نہتے سیاہ فام شخص کی پولیس افسر کے ہاتھوں ہلاکت کے بعد مختلف شہروں میں مظاہرے جاری ہیں جبکہ گرفتار پولیس افسر پر قتل کے الزام میں فرد جرم عائد کر دی گئی ہے۔ ریاست کے گورنر کا کہنا ہے کہ اب وہاں مظاہرے کسی بھی طرح اس ہلاکت کی مخالفت تک محدود نہیں ہیں۔ گورنر ٹم والز نے کہا ہے کہ پوری ریاست کے نیشنل گارڈز کو متحرک کرنے کے لیے غیر معمولی اقدامات کر رہے

Read more

کورونا ویکسین: بل گیٹس پر ’مائیکروچپ‘ لگانے کا الزام، گائے کے گوبر سے علاج اور دیگر جھوٹے دعوے

کورونا وائرس کی ویکسین کے حوالے سے چہ مگوئیاں اور مختلف دعوے اپنے عروج پر ہیں اور ویکسین مخالف گروہ متعدد سوشل میڈیا پوسٹس میں کیے جانے والے دعوؤں کے ذریعے زیادہ مقبولیت حاصل کر رہے ہیں۔ ہم نے حال ہی میں کیے گئے چند ایسے دعوؤں کے حوالے سے حقائق جاننے کی کوشش کی ہے۔ ‘مائیکروچپ’ کے بارے میں افواہیں کیا ہیں اور یہ کیوں سچ نہیں ہیں؟ سب سے پہلے ہم ایک ایسے جھوٹے دعوے کا ذکر کرتے

Read more

کورونا وائرس: بیلجیئم میں چڑیا گھر دوبارہ کھلنے پر انسان تو انسان، ہاتھی بھی خوش

لاک ڈاؤن کے دوران پیری ڈائزا کے ایک ہاتھی کو نہلایا جا رہا ہے بیلجیئم کے پارک پیری ڈائزا زولوجیکل گارڈن میں ایسا لگتا ہے کہ صبح صبح ہاتھیوں کی کوئی میٹنگ ہو رہی ہے۔ یہ مہوت کے ایک لفظ پر بے مثال نظم و ضبط کے ساتھ قطار در قطار کھڑے ہوجاتے ہیں اور اس کے بعد دوستانہ انداز میں ایک دوسرے سے گھل مل جاتے ہیں۔ یہ رسم جمعہ 13 مارچ کو بیلجیئم کے لاک ڈاؤن میں جانے

Read more

کورونا وائرس: بیلجیئم میں چڑیا گھر دوبارہ کھلنے پر انسان تو انسان، ہاتھی بھی خوش

BBCلاک ڈاؤن کے دوران پیری ڈائزا کے ایک ہاتھی کو نہلایا جا رہا ہے بیلجیئم کے پارک پیری ڈائزا زولوجیکل گارڈن میں ایسا لگتا ہے کہ صبح صبح ہاتھیوں کی کوئی میٹنگ ہو رہی ہے۔ یہ مہوت کے ایک لفظ پر بے مثال نظم و ضبط کے ساتھ قطار در قطار کھڑے ہوجاتے ہیں اور اس کے بعد دوستانہ انداز میں ایک دوسرے سے گھل مل جاتے ہیں۔ یہ رسم جمعہ 13 مارچ کو بیلجیئم کے لاک ڈاؤن میں جانے

Read more

مائیکرو سافٹ ’صحافیوں کی جگہ روبوٹ استعمال کرنے کے لیے تیار‘

PA Media امریکی اور برطانوی میڈیا کے مطابق معروف امریکی کمپنی مائیکرو سافٹ نے اپنی ایم ایس این ویب سائٹ کے لیے درجنوں صحافیوں کی جگہ خودکار نظام کے استعمال کا منصوبہ بنایا ہے جس کے ذریعے خبروں کو منتخب اور شائع کیا جائے گا۔ خبر رساں اداروں کی کہانیوں کو نئے انداز میں کہنے، ان کے انتخاب کا کام اور ان پر سرخیاں لگانے کا کام اب تک ایم ایس این کی سائٹ کے لیے صحافی کیا کرتے تھے۔

Read more

کوئٹہ میں نوجوان تشدد کے نتیجے میں ہلاک، لواحقین کا گورنر ہاؤس کے باہر احتجاج

بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں ہجوم کے ہاتھوں ایک نوجوان کی ہلاکت اور دو دیگر کے زخمی ہونے کے واقعے کے خلاف احتجاج کیا گیا ہے جبکہ دوسری جانب حکام نے غفلت برتنے کے الزام میں پانچ پولیس اہلکاروں کو معطل کرنے کے علاوہ گرفتاریاں کی ہے۔ یہ واقعہ گزشتہ شب ہزارہ ٹاﺅن میں پیش آیا تھا جہاں ایک حجام کی دکان میں تین نوجوانوں کو لوگوں کی ایک بڑی تعداد نے تشدد کا نشانہ بنایا تھا۔ اس میں ایک

Read more

وقار یونس: سابق پاکستانی کرکٹر اپنا اکاؤنٹ ’ہیک‘ ہونے سے کیسے بچا سکتے تھے؟

ایک وقت وہ بھی تھا کہ جب سوشل میڈیا نہیں تھا اور معروف شخصیات کو صرف ٹی وی یا ریڈیو پر نشر ہونے والے انٹرویوز میں الفاظ کے چناؤ کا خیال رکھنا پڑتا تھا۔ لیکن اب معاملہ کچھ مختلف ہے۔ فیس بک، ٹوئٹر اور دیگر ویب سائٹس کی آمد کے بعد سے شوبز سٹارز ہوں یا سب کے پسندیدہ کھلاڑی، ذاتی زندگی اب ذاتی ہرگز نہیں رہی۔ جب ہر سیکنڈ پر سوشل میڈیا کے صارفین آپ کی سرگرمیوں پر نظر

Read more

کرپٹو کرنسی اور سائبر حملے: ’ہیکرز نے کمپیوٹر وائرس سے میرا ہاتھ جلا دیا‘

ہر طرف سے گولیائی برسائی گئیں لیکن عبدالرحمن بدر اطمینان سے وہاں موجود رہے۔ پھر اچانک ایک دشمن کھڑکی توڑ کر داخل ہوا۔ عبدالرحمن نے گھوم کر اس سپاہی کا سامنا کیا تاکہ اپنے گروہ کو بچا سکیں۔ انھوں نے نشانہ لیا اور بندوق چلائی لیکن۔۔۔ ان کی سکرین اس وقت سیاہ ہوگئی۔ ان کا کمپیوٹر خاموشی سے اور اچانک خود ہی بغیر متنبہ کیے بند ہوگیا۔ عبدالرحمن پریشان ہوگئے۔ جو گیم وہ کھیل رہے تھے اس نے پہلے کبھی

Read more

ناسا کے خلاباز راکٹ لانچ کی دوسری کوشش کے لیے تیار

راکٹ کمپنی سپیس ایکس آنے والے چند گھنٹوں میں ناسا خلابازوں ڈگ ہرلی اور باب بیہنکن کو ایک بار پھر سے مدار میں بھیجنے کی کوشش کرے گی۔ فلوریڈا کے کینیڈی سپیس سینٹر میں خراب موسم کی وجہ سے بدھ کے روز بین الاقوامی خلائی سٹیشن (آئی ایس ایس) کے لیے ان کی پرواز ملتوی کردی گئی تھی۔ اس کے باوجود سنیچر کو بھی ان کے لیے کسی بہت سازگار ماحول کی پیش گوئی نہیں ہے۔ ماہرین موسمیات کا کہنا

Read more

گندھارا آرٹ کی بلیک مارکیٹ: ٹیکسلا میں سنگ تراشی کے فن سے مجسمے بنانے کا کام ’بس انڈر گراؤنڈ ہی ہو رہا ہے‘

پاکستان کے صوبہ پنجاب میں واقع ٹیکسلا شہر کی تنگ گلیوں سے گھومتے ہوئے بالاآخر ہم اس مکان تک پہچنے جہاں افتخار احمد خفیہ طور پر گندھارا کے مجسمے بناتے ہیں۔ ٹیکسلا کے علاوہ خیبرپختونخوا کے کئی علاقے خاص طور پر وادی سوات دنیا بھر میں دو ہزار سال پرانی تہذیب گندھارا کے مرکز مانے جاتے ہیں۔ اونچی دیواروں والے گھر میں سامنے ہی بڑا باغ تھا جہاں گھاس تو کم کم تھی لیکن کئی بڑے پودوں کی خالی شاخوں

Read more

کورونا وائرس: برطانیہ میں اپریل کے دوران ایک بھی نئی کار تیار نہیں ہوئی

رواں برس اپریل میں برطانیہ کی کار سازی کی صنعت لگ بھگ مکمل جمود کا شکار رہی۔ گذشتہ سال اپریل کے مقابلے رواں برس اس ماہ برطانیہ میں گاڑیوں کی مجموعی پیداوار 99.7 فیصد کم تھی۔ دوسری طرف پاما کے اعداد و شمار کے مطابق پاکستان میں بھی گذشتہ ماہ کے دوران کاروں کی تیاری اور فروخت کا سلسلہ مکمل طور پر رُکا رہا۔ برطانیہ میں اس صنعت کی نمائندہ تنظیم ’سوسائٹی آف موٹر مینوفیکچررز اینڈ ٹریڈرز‘ نے کہا ہے

Read more

روہنگیا بحران: ’لاشوں کو رات کے وقت کشتیوں سے سمندر میں پھینک دیا جاتا تھا‘

خدیجہ بیگم کے خاوند اور ایک بیٹے کو میانمار میں ہلاک کر دیا گیا تھا خدیجہ بیگم ایک روہنگیا پناہ گزین ہیں جو میانمار میں تشدد سے بچ کر پناہ کی تلاش میں بنگلہ دیش پہنچی تھیں۔ اور پھر بنگلہ دیش سے ملائیشیا جانے کے لیے انھوں نے انسانی سمگلروں کو بھاری رقم ادا کی۔ انسانی سمگلروں نے انھیں سمندری راستے کے ذریعے ملائشیا پہنچانا تھا اور اس سفر میں خدیجہ کےساتھ درجنوں دیگر روہنگیا پناہ گزین بھی تھے۔ انھیں

Read more

کورونا وائرس: کووِڈ 19 چوہوں کو ’جارحانہ رویہ‘ اپنانے پر مجبور کیوں کر رہا ہے؟

کورونا کے باعث چوہوں کا رویہ بدل رہا ہے کورونا وائرس کے باعث دنیا بھر کے بیشتر ممالک میں ریستوران بند ہیں اور لوگ گھروں میں رہنے پر مجبور ہیں۔ ہمارے اس عمل کے بہت سے نتائج سامنے آ رہے ہیں جن میں سے ایک یہ بھی ہے کہ چوہے کھانے کے نئے ذرائع کی تلاش اور اپنا طرز عمل تبدیل کرنے پر مجبور ہو گئے ہیں۔ گذشتہ ہفتے امریکہ کے ایک ادارے ’سینٹرز فار ڈیزیز کنٹرول‘ نے متنبہ کیا

Read more

آسٹریلیا: جب جنسی خواہش کی تسکین کے لیے رچایا گیا ڈرامہ غلط رُخ اختیار کر گیا

آسٹریلیا کے علاقے نیو ساؤتھ ویلز میں ایک شخص کی جنسی خواہش کی تسکین کے لیے رچایا گیا ڈرامہ بلاآخر ایک سال بعد اپنے اختتام کو پہنچ گیا ہے۔ نیو ساوتھ ویلز کے علاقے میں رہنے والے گرفین نامی ایک شخص نے فیس بُک پر اس سارے ڈرامے کی منصوبہ بندی کی تھی اور اس کو سرانجام دینے کے لیے دو افراد کی خدمات پیسوں کے عوض حاصل کی تھیں۔ گرفین اپنی ایک جنسی خواہش کی تسکین چاہتے تھے۔ وہ

Read more

فوربز میگزین: کائیلی جینر کا نام ’سیلف میڈ‘ ارب پتی افراد کی فہرست سے نکال دیا گیا

مارچ 2019 میں فوربز میگزین نے کائیلی جینر کو دنیا کی عمر ترین سیلف میڈ ارب پتی شخصیت قرار دیا تھا بزنس میگزین فوربز نے امریکہ سے تعلق رکھنے والی خوبرو ٹی وی سٹار اور کاروباری شخصیت کائیلی جینر کو اپنی ارب پتی افراد کی فہرست سے نکال دیا ہے۔ فوربز نے کائیلی جینر کے خاندان، کارڈیشیئن فیملی، پر یہ الزام بھی عائد کیا ہے کہ انھوں نے کائیلی کی میک اپ مصنوعات فروخت کرنے والی کمپنی، کائیلی کاسمیٹکس، کی

Read more

’امریکیوں کو دو جان لیوا وائرس ہلاک کر رہے ہیں، کووڈ 19 اور نسل پرستی‘

پچھلے کچھ عرصے میں امریکہ میں کئی واقعات سامنے آئے ہیں جن میں پولیس اہلکاروں کی جانب سے سیاہ فام امریکیوں کو حراست میں لیتے ہوئے اتنی زیادہ طاقت استعمال کی گئی کہ حراست میں لیا جانے والا شخص یا تو موقع پر ہی ہلاک ہو گیا یا پھر پولیس کی تحویل میں جان سے گیا۔ ایسے ہی تشدد کا ایک واقعہ پیر کے روز پیش آیا جب ایک سفید فام پولیس افسر نے ایک سیاہ فام شخص جورج فلوئیڈ

Read more

چین انڈیا سرحد کشیدگی: چین نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ثالثی کی پیشکش کو ٹھکرا دیا

انڈیا اور چین کے درمیان بڑھتی کشیدگی کو حل کرنے کے لیے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ثالثی کی پیشکش پر چین کی حکومت کی جانب سے رد عمل آیا ہے۔ چین کے سرکاری میڈیا کے مطابق چین کے وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ ’چین اور انڈیا اپنے تنازعات کو مذاکرات کے ذریعے حل کرنے کی مکمل صلاحیت رکھتے ہیں اور دونوں کے پاس مذاکرات کے ذریعے معاملہ سلجھانے کا معقول نظام موجود ہے۔‘ سرکاری اخبار ’گلوبل

Read more

آثار قدیمہ کی تحقیق: قدیم دور میں بنی اسرائیل عبادت کے دوران بھنگ جلاتے تھے

ایک قدیم معبد میں بھنگ کے اثرات ملے ہیں آثار قدیمہ کی ایک تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ بنی اسرائیل قدیم دور میں عبادت کے دوران معبدوں میں بھنگ جلاتے تھے۔ اسرائیل میں دو ہزار سات سو سال پرانے ایک معبد کے اثرات سے کچھ ایسے کیمیائی اجزا ملے ہیں جس کا سائنسی تجزیہ کرنے سے معلوم ہوا کہ یہ بھنگ کے اجزا ہیں۔ محققین کا کہنا ہے کہ ہو سکتا ہے معبد میں عبادت کے دوران بھنگ جلائی

Read more

رفیعہ ارشد: برطانیہ میں حجاب پہننے والی پہلی خاتون جج ’مشعل راہ‘ بننے کے لیے پُرامید

برطانیہ میں پہلی مرتبہ ایک ایسی خاتون عدالت کی جج مقرر ہوئی ہیں جو حجاب پہنتی ہیں۔ انھیں امید ہے کہ وہ ’مشعل راہ‘ کا کردار ادا کریں گی۔ رفیعہ ارشد ناٹنگھم میں سینٹ میری چیمبرز کی رکن ہیں۔ انھیں گذشتہ ہفتے مڈلینڈز سرکٹ میں جج تعینات کیا گیا ہے۔ 40 سالہ رفیعہ کہتی ہیں کہ ’میں اسے محض انفرادی کامیابی نہیں بلکہ اس سے بڑی بات سمجھتی ہوں۔‘ سینٹ میری چیمبرز کے مشترکہ سربراہان نے کہا ہے کہ انھوں

Read more

کورونا وائرس: پاکستان میں کووڈ 19 کے نئے مریضوں کے علاج کے لیے جگہ اور وسائل کم پڑنے لگے

پاکستان میں سرکاری اعداد و شمار اس بات کا ثبوت پیش کرتے ہیں کہ کورونا وائرس کے مریضوں میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔ لیکن اب اس کی وجہ سے ہسپتالوں میں مریضوں کے لیے جگہ اور وسائل کم پڑنے لگے ہیں۔ ملک کے بعض ہسپتالوں میں حکام اس بات کا اعتراف کر چکے ہیں کہ ان کے پاس کووڈ 19 کے مزید مریضوں کا علاج کرنے کے لیے گنجائش ختم ہوچکی ہے یا انھیں اس حوالے سے خدشات ہیں۔

Read more

پاکستان سے انڈیا پہنچنے والی ٹڈیاں وہاں کیا غضب ڈھا رہی ہیں؟

پاکستان سے آنے والی ریگستانی ٹڈیوں کےبڑے بڑے غول مغربی اور وسطی انڈیا میں فصلوں کو تباہ کر رہے ہیں۔ ماہرین کا ماننا ہے کہ گذشتہ تین دہائیوں میں یہ ٹڈیوں کا سب سے بڑا حملہ ہے۔ ڈرون، ٹریکٹروں اور گاڑیوں کی مدد سے ان ٹڈیوں کی نشاندہی کی جا رہی ہے اور کیڑے مار دواؤں کے چھڑکاؤ سے انھیں ختم کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔ لیکن ان ٹڈیوں نے اب تک 50 ہزار ہیکٹر زرعی اراضی کو

Read more

کرکٹ میں اپنا پہلا ٹیسٹ میچ پاکستان کے خلاف کھیلنے والے مشہور کھلاڑی کون ہیں؟

سچن تندولکر، برائن لارا، سٹیو سمتھ اور ڈیوڈ گاور میں قدرِ مشترک کیا ہے؟ آپ یہی کہیں گے کہ یہ چاروں ورلڈ کلاس بلے باز ہیں۔ اچھا یہ بتائیں کہ کپل دیو اور سر رچرڈ ہیڈلی میں کیا قدر مشترک ہے؟ اس پر بھی سیدھا سادہ جواب آئے گا کہ یہ دونوں اپنے وقت کے بہترین آل راؤنڈرز تھے۔ تو پھر اسی طرح کرٹلی ایمبروز، کالن کرافٹ، جیف تھامسن اور جوئیل گارنر کے بارے میں بھی یہی بات کہی جائے

Read more

جسٹس فائز عیسیٰ ریفرنس کیس: سپریم کورٹ کے جج نے شہزاد اکبر کی تعیناتی اور شہریت پر سوالات اٹھا دیے

سپریم کورٹ کے جج جسٹس قاضی فائز عیسی نے اپنے خلاف دائر ہونے والے صدارتی ریفرنس میں ایک جواب سپریم کورٹ میں جمع کروایا ہے جس میں احتساب سے متعلق وزیر اعظم کے مشیر شہزاد اکبر کی اثاثہ جات ریکوری یونٹ کی بطور سربراہ تقرری، ان کی شہریت اور اثاثوں سے متعلق سوالات اٹھائے گئے ہیں۔ سپریم کورٹ میں جمع کروائے گئے جواب میں بلوچستان کے سابق چیف جسٹس کا کہنا تھا کہ شہزاد اکبر کو جس محکمہ اثاثہ جات

Read more

جارج فلوئیڈ: سیاہ فام شخص کی پولیس کی تحویل میں ہلاکت، امریکی شہر منی ایپلس میں جھڑپوں کے بعد نیشنل گارڈ کے فوجی دستے تعینات

اطلاعات کے مطابق مظاہرین نے منی ایپلس کے ایک پولیس سٹیشن میں توڑ پھوڑ کی ہے امریکہ میں پولیس کی حراست میں ایک غیر مسلح سیاہ فام شخص کی موت کے بعد ریاست منی سوٹا کے شہر منی ایپلس میں جھڑپیں ہوئیں جس کے بعد اب وہاں امریکی نیشنل گارڈ نامی فوجی دستے کے اہلکار تعینات کر دیے گئے ہیں۔ 46 سالہ جارج فلوئیڈ پیر کو ہلاک ہوئے تھے۔ ایک ویڈیو میں دیکھا گیا تھا کہ ایک سفید فام پولیس

Read more

شتیلہ کے کیمپ میں حیفا والے گھر کی چاپی آج بھی لٹکی ہے

گھر کے مرد کب کے ہتھیار ڈال چکے تھے۔ کچھ دنوں سے بلا کی خاموشی تھی۔ گویا کچھ ہونے کو ہے۔ سبھی چپ چپ تھے پھر اچانک سے خبر آئی کہ کیمپ کے باہر مسلح پہریدار آن پہنچے ہیں۔ یکایک سارے راستے بند ہو گئے اور پھر گولیوں کی گھن گرج سے کیمپ لرز اٹھا۔ یہ ستمبر کی 16 تاریخ تھی۔ مغرب کے بعد کی شفق ابھی باقی تھی مگر آج وہ آنے والی تاریک رات کی خبر لے کر

Read more

شوبز ڈائری: سونو سود اصل زندگی کے ہیرو، سنی لیونی قرنطینہ میں

بالی وڈ اداکارہ سنی لیونی بھی آج کل قرنطینہ میں ہیں۔ رواں ہفتے ویب سائٹ ’بالی وڈ ہنگامہ‘ کے فریدون شہر یار کے ساتھ سکائپ پر بات چیت میں انھوں نے اس موضوع پر روشنی ڈالنے کی کوشش کی کہ لاک ڈاؤن کے بعد فلم میں محبت کے مناظر کیسے فلمائے جائیں گے۔ سنی کا کہنا تھا کہ فلم میں ہر کسی کو پیار محبت کے مناظر اچھے لگتے ہیں اور ہم دُعا کرتے ہیں کہ کورونا وائرس کی وبا

Read more

لاک ڈاؤن کے دنوں میں خیبر پختونخوا کے محکمہ جنگلی حیات کی کارروائیاں، شکاری سوشل میڈیا سے خود شکار ہو گئے

کووڈ 19 کے پیشِ نظر جاری لاک ڈاؤن کے دوران پاکستان کے کچھ علاقوں میں شکار میں زبردست اضافہ دیکھا گیا جس کے باعث محکمہ جنگلی حیات کو بھی حرکت میں آنا پڑا۔ صوبہ خیر پختونخوا میں نقل و حرکت محدود ہونے سے جنگلی حیات انسانوں کی آبادی میں کھل کر سامنے آئی ہے تو وہیں شکاریوں نے چڑیوں، تیتروں اور چکوروں سے لے کر بڑے جانوروں تک کے بے دریغ شکار کیے ہیں۔ نایاب جانوروں کے شکار کے لیے

Read more

صدر ٹرمپ کے بعد چین کی وزارتِ خارجہ کے ترجمان لیجیان ژاؤ بھی ٹوئٹر کے ’فیکٹ چیک‘ کی زد میں

لیجیان ژاؤ چین کے معروف ترین ترجمان ہیں سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر نے حال ہی میں اپنائی گئی حقائق کی تصدیق (فیکٹ چیکنگ) کی پالیسی کو مزید موثر بنانے کے لیے چین کی وزارتِ خارجہ کے ترجمان کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی ٹویٹس پر انتباہ جاری کر دیا ہے۔ ٹوئٹر کی جانب سے یہ انتباہ چین کی وزارتِ خارجہ کے ترجمان لیجیان ژاؤ کی اس ٹویٹ پر جاری ہوا ہے جس میں انھوں نے کہا تھا

Read more

صدر ٹرمپ کے بعد چین کی وزارتِ خارجہ کے ترجمان لیجیان ژاؤ بھی ٹوئٹر کے ’فیکٹ چیک‘ ریڈار پر

Reutersلیجیان ژاؤ چین کے معروف ترین ترجمان ہیں سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر نے حال ہی میں اپنائی گئی حقائق کی تصدیق (فیکٹ چیکنگ) کی پالیسی کو مزید موثر بنانے کے لیے چین کی وزارتِ خارجہ کے ترجمان کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی ٹویٹس پر انتباہ جاری کر دیا ہے۔ ٹوئٹر کی جانب سے یہ انتباہ چین کی وزارتِ خارجہ کے ترجمان لیجیان ژاؤ کی اس ٹویٹ پر جاری ہوا ہے جس میں انھوں نے کہا تھا

Read more

امریکہ: صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سوشل میڈیا کمپنیوں کو حاصل قانونی تحفظ میں تخفیف کے حکمنامے پر دستخط کر دیے

امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے خصوصی اختیارات کا استعمال کرتے ہوئے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کو امریکہ میں حاصل قانونی تحفظ کو کسی حد تک ختم کرنے لیے ایک ایگزیکٹیو آرڈر پر دستخط کر دیے ہیں۔ اس ایگزیکٹیو آرڈر کی صدر سے منظوری کے بعد امریکہ میں سوشل میڈیا کے نگراں ادارے آن لائن پلیٹ فارمز بشمول فیس بک اور ٹوئٹر کے خلاف صارفین کا مواد بلاک کرنے یا اس میں ترمیم کرنے پر قانونی کارروائی کر سکیں

Read more

بینظیر بھٹو کے بارے میں’توہین آمیز‘ ٹویٹس، سنتھیا رچی کے خلاف ایف آئی اے میں درخواست جمع

حزبِ اختلاف کی بڑی جماعت پاکستان پیپلز پارٹی نے پاکستانی سوشل میڈیا پر فعال غیر ملکی خاتون سنتھیا رچی کے خلاف وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کے سائبر کرائم ونگ میں درخواست جمع کروا دی ہے۔ یہ درخواست سنتھیا رچی کی جانب سے ملک کی سابق وزیر اعظم اور پاکستانی پیپلز پارٹی کی سابق سربراہ بینظیر بھٹو کے خلاف ’توہین آمیز اور بہتان پر مبنی‘ ٹویٹس کرنے پر دائر کی گئی ہے۔ پاکستان پیپلز پارٹی اسلام آباد کے صدر

Read more

آئی سی سی کا اجلاس: ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے بارے میں فیصلہ 10 جون تک مؤخر

گزشتہ چند روز سے ذرائع ابلاغ میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کو ملتوی کیے جانے سے متعلق خبریں گردش کررہی تھیں تاہم بدھ کے روز آئی سی سی نے ان خبروں کی تردید کی تھی انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے اس سال آسٹریلیا میں ہونے والے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے بارے میں فیصلہ دس جون کے سالانہ اجلاس تک مؤخر کردیا ہے۔ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ اس برس اٹھارہ اکتوبر سے پندرہ نومبر تک ہونا ہے۔ جمعرات

Read more

انڈیا میں لاک ڈاؤن: جھارکھنڈ کے مزدور ہوائی جہاز پر گھر پہنچے

RAVI PRAKASH/BBCسوا دو گھنٹے بعد یہ لوگ رانچی کے برسا منڈا ہوائی اڈے پہنچے انڈیا میں کورونا وائرس سے نمٹنے کے لیے گزشتہ دو ماہ قبل جب حکومت کی جانب سے رات و رات لاک ڈاؤن کا اعلان کیا گیا اور پبلک ٹرانسپورٹ بھی بند ہوگئی تو بڑے شہروں اور مختلف ریاستوں میں کام کرنے والے مزدور اپنے اپنے گھروں کو واپس جانے کے لیے پیدل ہی نکل پڑے۔ اس دوران روتے بلکتے، بے یارو مدد گار مزدوروں، بچوں کی

Read more

عظمیٰ خان اور وکیل کی پریس کانفرنس:’عظمی خان کی جان کو خطرات لاحق ہیں، سکیورٹی فراہم کی جائے‘

پاکستان کی اداکارہ اور ماڈل خان عظمیٰ خان کے وکیل میاں علی اشفاق نے کہا ہے کہ ان کی مؤکلہ کو جان کا خطرہ ہے لہذا حکومت انھیں فوری طور پر سکیورٹی فراہم کرے۔ لاہور پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے عظمیٰ خان کے وکیل میاں علی اشفاق نے بتایا کہ ان کی مؤکلہ اور عثمان ملک کا گذشتہ دو برس سے تعلق تھا اور وہ عظمیٰ سے شادی کرنا چاہتے تھے لیکن دسمبر 2019 میں عظمیٰ خان کی

Read more

حادثے کے بعد طیارے کے پرزے کیسے باتیں کرتے ہیں؟

پاکستان میں وفاقی وزیرِ ہوا بازی نے جمعرات کے روز ایک پریس کانفرنس میں اعلان کیا ہے کہ کراچی میں رہائشی علاقے میں گر کر تباہ ہونے والے مسافر طیارے کی عبوری تحقیقاتی رپورٹ 22 جون کو پارلیمنٹ پیش کر کے حقائق سے عوام کو آگاہ کر دیا جائے گا۔ ان کا کہنا تھا کہ یہ تحقیقات بالکل منصفانہ اور آزادانہ انداز میں کی جائیں گی اور اس میں ‘نہ تو کسی کو بچایا جائے گا اور نہ ہی کسی

Read more

ڈونلڈ ٹرمپ کا بیان: ’ٹوئٹر کے خلاف‘ بڑی کارروائی ہونے والی ہے‘

وائٹ ہاوس نے اعلان کیا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ جمعرات کو سوشل میڈیا کی کمپنیوں سے متعلق ایک صدارتی حکم نامے پر دستخط کریں گے۔ اس آرڈر کا ذکر صدر ٹرمپ کی طرف سے سوشل میڈیا کی کمپنیوں کو بند کرنے کی اس دھمکی کے بعد سامنے آیا ہے جس میں انھوں نے سوشل میڈیا پر الزام لگایا کہ آوازوں کی دبانے کی کوشش کی جارہی ہے۔ تازہ ترین تنازع منگل کے روز تب شروع ہوا جب ٹوئٹر

Read more

‘مجھے کہا گیا کہ یہ تو کوک ہے نہ ہی سپرائٹ، یہ تو فانٹا ہے’

’مجھے لگتا ہے کہ میری فیملی کو ہمیشہ سے ہی پتا تھا۔ کم از کم میری ماں کو تو پتا ہی تھا کہ میں کون ہوں اور میری شناخت کیا ہے۔ لیکن اُنھوں نے کبھی مجھ سے کوئی سوال نہیں کیا۔‘ جنوبی ایشیا کے قدامت پسند معاشرے میں جب کبھی بھی ہم جنس پرستی کا ذکر ہوتا ہے تو بے شمار بھنویں تن جاتی ہیں۔ لیکن پیشے سے ایک فیشن ڈیزائنر، اڑتیس سالہ علی نقوی اپنے آپ کو ایک ’گے‘

Read more

انڈیا میں پولیس اہلکار کی ٹک ٹاک ویڈیو کی مدد سے لاپتہ شخص بازیاب

انڈیا کے ایک پولیس اہلکار نے سوشل میڈیا کی معروف ایپ ٹک ٹاک پر غریب افراد کی مدد کو فروغ دینے کے لیے اپنی ویڈیو لگائی تھی۔ لیکن اس سے ایک غیر ارادتاً مقصد بھی پورا ہوگیا، ایک خاندان کو ان کا لاپتہ فرد واپس مل گیا۔ آر وینکٹیش ورلو نامی شخص دو سال سے لاپتہ تھے۔ انھیں تلنگانہ میں واقع اپنے گھر سے دو ہزار کلو میٹر دور لدھیانہ میں بننے والی ایک ویڈیو میں دیکھا گیا تھا۔ یہ

Read more

ممبئی: کورونا نے انڈیا کے امیر ترین شہر میں کیسے تباہی مچائی؟

انڈیا میں موجود کورونا کے مصدقہ متاثرین کا پانچواں حصہ، یعنی 31 ہزار سے زائد متاثرین، ملک کے سب سے امیر شہر ممبئی میں بستا ہے جبکہ اس وبا کے باعث ہونے والی ایک چوتھائی ہلاکتیں بھی اسی شہر میں ہوئی ہیں۔ بی بی سی ہندی کی یوگیتا لیمائے نے یہ جاننے کی کوشش کی ہے کہ انڈیا کا معاشی دارالحکومت اس وبا سے اتنی بُری طرح متاثر کیوں ہوا ہے۔ ممبئی کے بارے میں ہمیشہ یہ کہا جاتا ہے

Read more

عظمیٰ خان ہوں یا ’کرنل کی بیوی‘، کیا وائرل ویڈیوز کے بعد سوشل میڈیا کے ذریعے خواتین پر زیادہ تنقید ہوتی ہے؟

سوشل میڈیا پر آئے روز نئی ویڈیوز وائرل ہوتی ہیں جن میں بعض اوقات خواتین اور ان کا رویہ موضوع بحث ہوتا ہے۔ اگر حالیہ واقعات کی مثال لے لیں تو عظمیٰ خان پر مبینہ تشدد کی ویڈیوز ہوں یا مانسہرہ موٹروے پر سکیورٹی اہلکار سے الجھنے والی ایک خاتون، کئی معاملات میں بظاہر یوں لگتا ہے کہ اگر ان تنازعات میں خواتین کی جگہ مرد ہوتے تو انھیں ایسی تنقید اور ٹرولنگ کا نشانہ نہ بنایا جاتا۔ اس سے

Read more

مودی: اقتدار کا دوسرا دور گزشتہ پانچ برسوں سے کیسے جدا ہے؟

ANI انڈیا میں نریندر مودی نے گزشتہ برس مئی میں انتخابات کے بہت دوسری بار بھاری اکثریت کے ساتھ اقتدار میں واپسی کی تھی۔ ان کے گزشتہ دور اقتدار کے مقابلہ اس دور اقتدار کا پہلا ایک برس کیسا رہا؟ وہ کون سے سماجی اور سیاسی ایشوز ہیں جن پر مودی کی ستائش یا تنقید ہوئی ہے۔ کوئیڈ19 کے بعد کیا انڈیا مودی کے اقتدار کے جو چار برس بچے ہیں ان میں انڈیا دنیا کے سامنے ایک اہم عالمی

Read more

پاکستانی ایٹمی پروگرام کی کہانی

یہ اکتوبر 1954 کی بات ہے ۔ عین اس روز جب اُس زمانہ کے پاکستان کے وزیر اعظم محمد علی بوگرہ نے وہائٹ ہاوس میں امریکی صدر آیئزن ہاور سے ملاقات کی تھی اور پاکستان نے امریکہ کے ایٹم برائے امن (ایٹم فار پیس) کے منصوبہ میں شمولیت کے ساتھ جوہری توانائی کے شعبہ میں تحقیق اور ترقی کے لیے جوہری توانائی کے کمیشن کے قیام کا اعلان کیا تھا۔

یہ آغاز تھا پاکستان کے جوہری پروگرام کا یا دراصل یہ پاکستان کی طرف سے پیمان تھا کہ وہ جوہری توانائی، اسلحہ کی تیاری کے لیے استعمال نہیں کرے گا۔

Read more

کیا ترکی کے ڈراموں سے پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کو کوئی خطرہ ہے؟

پاکستان میں ترکی کے ڈرامے ’دیریلش ارطغرل‘ کی مقبولیت پر بات کرتے ہوئے پاکستان میں ڈرامہ انڈسٹری سے وابستہ بیشتر لوگوں نے اِس تاثر کو مسترد کیا ہے کہ ترکی کے ڈراموں سے مقامی انڈسٹری کو کوئی خطرہ ہے۔ انڈسٹری کے لوگوں کا خیال ہے کہ پی ٹی وی کی ٹائمنگ کی وجہ سے اس ڈرامے نے شاندار بزنس کیا کیونکہ اسے لاک ڈاؤن کے دوران ماہِ رمضان میں نشر کیا گیا۔ ’دیریلش ارطغرل‘ کو پاکستان ٹیلی ویژن پر دکھائے

Read more

کیا ترکی کے ڈراموں سے پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کو کوئی خطرہ ہے؟

پاکستان میں ترکی کے ڈرامے ’دیریلش ارطغرل‘ کی مقبولیت پر بات کرتے ہوئے پاکستان میں ڈرامہ انڈسٹری سے وابستہ بیشتر لوگوں نے اِس تاثر کو مسترد کیا ہے کہ ترکی کے ڈراموں سے مقامی انڈسٹری کو کوئی خطرہ ہے۔ انڈسٹری کے لوگوں کا خیال ہے کہ پی ٹی وی کی ٹائمنگ کی وجہ سے اس ڈرامے نے شاندار بزنس کیا کیونکہ اسے لاک ڈاؤن کے دوران ماہِ رمضان میں نشر کیا گیا۔ ’دیریلش ارطغرل‘ کو پاکستان ٹیلی ویژن پر دکھائے

Read more

سابق انڈین آرمی چیف وی پی ملک: ’فوجی سطح پر معاملہ حل کرنے کی کوششیں ناکام ہو چکیں، یہ معاملہ سیاسی اور سفارتی سطح پر حل ہو گا‘

انڈیا کے سابق آرمی چیف جنرل ریٹائرڈ وی پی ملک کا کہنا ہے ان کے خیال میں چین اور انڈیا کے مابین سرحدی کشیدگی کو فوجی سطح پر حل کرنے کی کوششیں ناکام ہو چکی ہیں اور اب شاید یہ معاملہ سیاسی اور سفارتی سطح پر ہی حل ہو گا۔ نمائندہ بی بی سی ہندی نیتن سری واستو سے خصوصی گفتگو میں سابق انڈین آرمی چیف کا کہنا تھا کہ یہ کشیدگی کافی طویل عرصہ چل سکتی ہے کیونکہ اس

Read more

پاکستانی کبوتر باز کا انڈین وزیر اعظم سے مطالبہ: ’مودی جی میرا کبوتر واپس کریں‘

پاکستان کے ایک شہری نے انڈین وزیرِ اعظم نریندر مودی سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ جاسوسی کے الزام میں انڈیا میں پکڑا گیا اس کا کبوتر واپس کریں۔ گذشتہ روز انڈیا کی پولیس نے دعویٰ کیا تھا کہ اس نے ایک پاکستانی جاسوس کبوتر کو حراست میں لیا ہے۔ انڈین پولیس نے دعویٰ کیا تھا کہ کبوتر کے پاؤں میں ایک رِنگ (چھلا) نصب ہے جس میں کچھ نمبر درج ہیں، پولیس کے مطابق یہ نمبر درحقیقت خفیہ کوڈ

Read more

عظمیٰ خان: ملک ریاض کی جانب سے اداکارہ کے الزامات کے بعد قانونی کارروائی کی تنبیہ

منگل کو پاکستان کے سوشل میڈیا پر اداکارہ اور ماڈل عظمیٰ خان کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد انھوں نے الزام عائد کیا ہے کہ پاکستان کی معروف کاروباری شخصیت ملک ریاض کی بیٹیوں نے اپنے گارڈز کے ساتھ زبردستی ان کے گھر میں گھس کر انھیں مبینہ طور پر تشدد کا نشانہ بنایا ہے۔ انھوں نے پنجاب پولیس سے اس مبینہ واقعے کی ایف آئی آر درج کرنے کی اپیل بھی کی ہے۔

پہلی ویڈیو میں اداکارہ اور ماڈل عظمیٰ خان اور ان کی بہن ہما خان سے ایک خاتون کو بظاہر اپنے شوہر کے ساتھ مبینہ تعلقات کے متعلق سوالات کرتے سنا جا سکتا ہے۔ سوال کرنے والی خاتون اس ویڈیو میں خود نظر نہیں آ رہی ہیں۔

Read more

پاکستان کا انڈین جاسوس ڈرون مار گرانے کا دعویٰ

پاکستانی فوج نے لائن آف کنٹرول پر انڈیا کے بغیر پائلٹ کے ایک چھوٹے جاسوس ڈرون ‘کواڈ کاپٹر’ کو مار گرانے کا دعویٰ کیا ہے۔ فوج کے محکمہ تعلقاتِ عامہ آئی ایس پی آر کی جانب سے بدھ کو جاری کیے گئے بیان میں کہا گیا ہے کہ انڈین کواڈ کاپٹر لائن آف کنٹرول پر راخچکری سیکٹر 650 میں میٹر اندر تک پاکستانی حدود میں گھس آیا تھا۔ خیال رہے کہ پاکستان کی جانب سے ماضی میں بھی اس قسم

Read more

ایران میں چودہ سالہ لڑکی کا ’غیرت کے نام پر قتل‘، ملک میں غم و غصہ

شمالی ایران میں پولیس نے ایک شخص کو اپنی 14 سالہ بیٹی کے قتل کے الزام میں گرفتار کیا ہے۔ مبینہ طور پر غیرت کے نام پر قتل کے اس واقعے کے بعد ملک بھر سے شدید رد عمل سامنے آ رہا ہے۔ مقامی میڈیا میں شائع ہونے والی رپورٹس کے مطابق 14 سالہ رومینا اشرفی اپنے 35 سالہ بوائے فرینڈ کے ساتھ گھر سے بھاگ گئی تھیں۔ ان کا خاندان ان دونوں کی شادی کے خلاف تھا۔ اطلاعات کے

Read more

پاکستان میں حالیہ خشک و شدید گرمی ہیٹ ویو یا کچھ اور؟

محکمہ موسمیات کے سربراہ کہتے ہیں کہ لوگوں کو گرمی سے پریشانی ضرور ہوتی ہے لیکن یہ دریاؤں میں پانی کے لیے ضروری بھی ہے پاکستان کے میدانی علاقے بالخصوص بالائی سندھ اور جنوبی پنجاب کے علاقے آج کل شدید گرمی کی لپیٹ میں ہیں اور گذشتہ روز صوبہ سندھ کے شہروں جیکب آباد اور موئن جو دڑو میں درجہ حرارت 50 ڈگری تک ریکارڈ کیا گیا۔ پاکستان کا پڑوسی ملک انڈیا بھی اس وقت سخت گرمی کی لپیٹ میں

Read more

انڈیا اور چین کے درمیان لداخ کے محاذ پر کیا ہو رہا ہے؟

انڈیا اور چین کے درمیان سرحدی کشیدگی طویل عرصے سے جاری ہے انڈیا اور چین کے درمیان سرحدی کشیدگی نے ایک بار پھر سر اٹھایا ہے اور اس تناؤ کو سنہ 1999 میں انڈیا کے روایتی حریف پاکستان کے ساتھ کارگل میں ہونے والی جنگ کے بعد سے اب تک کی سب سے بڑی کشیدگی کہا جا رہا ہے۔ اس سے قبل سنہ 2017 میں انڈیا اور چین کی افواج ڈوکلام کے مقام پر آمنے سامنے آئی تھیں لیکن گذشتہ

Read more

ماؤنٹ ایورسٹ: چین نے دنیا کی بلند ترین چوٹی کی پیمائش کا دوبارہ آغاز کر دیا

چین کے سرکاری میڈیا کے مطابق چین کی ایک سروے ٹیم ماؤنٹ ایورسٹ پر پہنچ چکی ہے، جو کورونا وائرس کے وبائی مرض کے دوران دنیا کی بلند ترین چوٹی پر جانے والی واحد ٹیم ہے۔ یہ سروے ٹیم ماؤنٹ ایورسٹ کی اونچائی دوبارہ ماپنے کے لیے وہاں پہنچی ہے۔ سنہ 2005 کی پیمائش کے بعد سے چین یہ کہتا رہا ہے کہ ماؤنٹ ایورسٹ کی اونچائی 8,844.43 میٹر ہے لیکن نیپال برطانوی نوآبادیاتی دور کے دوران سروے آف انڈیا

Read more

ڈائنوسارز کا خاتمہ کرنے والا شہابِ ثاقب آخر اتنا ہلاکت خیز کیوں تھا؟

اس حوالے سے ایک واضح تصویر ابھرنے لگی ہے کہ زمین سے چھ کروڑ 60 لاکھ سال قبل ٹکرانے والا شہابِ ثاقب کس قدر تباہ کن تھا۔

ڈائنوسارز سمیت زمین کی 75 فیصد انواع کا خاتمہ کر دینے والا یہ خلائی پتھر ایک نئی تحقیق کے مطابق جس جگہ زمین سے ٹکرایا، تباہی پھیلانے کے لیے اس سے زیادہ خطرناک جگہ کوئی نہیں ہو سکتی تھی اور اس کے علاوہ اس کا زمین سے ٹکرانے کا زاویہ بھی سب سے ہلاکت خیز تھا۔

Read more

امریکہ: ریاست مینیسوٹا میں غیر مسلح سیاہ فام شخص کی پولیس کے ہاتھوں مبینہ ہلاکت، چار امریکی اہلکار فارغ

امریکی ریاست مینیسوٹا میں چار پولیس اہلکاروں کو ایک سیاہ فام شخص کی ہلاکت کے بعد نوکری سے برطرف کر دیا گیا ہے۔ ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک پولیس اہلکار نے سیاہ فام شخص کو گردن پر گھٹنا رکھ کر قابو کیا ہوا ہے۔ مینیپولیس پولیس کے چیف میڈاریا ایراڈونڈو نے کہا ہے کہ اب چار پولیس اہلکار ’سابق اہلکار‘ ہیں۔ فوٹیج میں دیکھا جا سکتا ہے کہ جارج فلویڈ کراہ رہے ہیں اور سفید فام پولیس

Read more

رہائی پانے والے طالبان قیدی: ’جنگ یا امن کا انتخاب قیادت کے کہنے پر کریں گے‘

رہا ہونے والے زیادہ تر طالبان قیدیوں کا مؤقف ہے کہ انھیں ان کے گھروں سے گرفتار کیا گیا تھا افغان حکومت کی جانب سے رہا کیے جانے والے طالبان قیدیوں کا کہنا ہے کہ رہائی کے بعد وہ امن سے رہیں گے یا دوبارہ بندوق اٹھائیں گے، یہ ان اُن کی قیادت کے فیصلے پر منحصر ہے اور وہ اب بھی اُن کے کہنے پر لبیک کہیں گے۔ افغان حکومت نے منگل کو بگرام اور پل چرخی سمیت ملک

Read more

ڈومینک کمنگز : ایک شخص کا 400 میل کا سفر برطانوی وزیر اعظم کے لیے مصیبت کیوں بن گیا ہے؟

ڈومینیک کمنگز 10 ڈاؤننگ سٹریٹ میں بیان دے رہے ہیں برطانوی وزیر اعظم کو پہلے ہی صحت عامہ اور معاشی بحرانوں کا سامنا ہے اور اس دوران وہ ایک نئے بحران کی زد میں آ گئے ہیں جس کی وجہ ان کے مشیرِ اعلیٰ ڈومینیک کمنگز ہیں، جنھوں نے لاک ڈاؤن کے دوران اپنی اہلیہ اور بچے کے ساتھ گاڑی میں 400 میل کا سفر کیا۔ پیر کو ایک پریس کانفرنس میں ڈومینیک کمنگز نے کہا کہ وہ انگلینڈ کے

Read more

جلین رہوڈز کی ڈائری: کانفرنس کے لیے پاکستان آنے والی امریکی لڑکی لاہور کی ہو کر رہ گئیں

میرا نام جلین رہوڈز ہے اور میں لاہور میں رہتی ہوں۔ ایک سیکنڈ۔ لاہور میں رہتی ہوں؟ کیا مطلب؟ جی ہاں آپ نے صحیح سُنا۔ میں ایک امریکی ’گوری‘ ہوں اور واقعی پاکستان کے شہر لاہور میں رہتی ہوں۔ مجھے پتا ہے کہ آپ کے ذہن میں بھی وہی سوال ہے جو یہاں مجھ سے ملنے والا ہر شخص پوچھتا ہے ’آخر آپ کیوں پاکستان میں رہتی ہیں؟‘ (وہ قہقہہ لگاتے ہوئے کہتی ہیں) اور میرا جواب ہر بار یہی

Read more

روانڈا نسل کُشی کے ملزم فلیسین کابوگا 26 برس تک گرفتاری سے بچنے کے لیے کہاں روپوش رہے؟

مشرقی افریقہ کے ملک روانڈا میں نسل کشی میں ملوث ملیشیا کی مالی معاونت کے الزامات کا سامنا کرنے والے فلیسین کابوگا افریقہ اور یورپ میں اپنے مضبوط روابط کی وجہ سے 26 برس تک عالمی عدالت انصاف میں اپنے خلاف مقدمات کی کارروائی اور گرفتاری سے بچے رہے۔ 84 سالہ کابوگا طویل عرصے تک ’انٹرنیشنل کریمنل ٹرائبیونل‘ کے ہاتھ نہ آئے اور اب جب بالآخر وہ رواں ماہ پیرس کے مضافات سے گرفتار ہوئے ہیں تو معلوم ہوا کہ

Read more

ٹوئٹر نے امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی پوسٹل بیلٹ سے متعلق ایک ٹویٹ پر وارننگ لیبل چسپاں کر دیا

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر نے پہلی مرتبہ امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ایک ٹویٹ پر ’فیکٹ چیک‘ کا لیبل چسپاں کیا ہے۔ ’فیکٹ چیک‘ یعنی حقائق کی جانچ کا لیبل ایسی ٹوئٹر پوسٹس پر چسپاں کیا جاتا ہے جن میں مبینہ طور پر غلط یا گمراہ کُن معلومات فراہم کی گئی ہوں۔ منگل کے روز صدر ٹرمپ نے ایک ٹویٹ میں کہا کہ تھا ’میل اِن بیلٹس‘ یعنی ڈاک کے نظام کے ذریعے اپنا ووٹ ڈالنا (یا

Read more

اسلام آباد میں پولیس ناکے پر فائرنگ سے دو پولیس اہلکار ہلاک، کالعدم جماعت نے ذمہ داری قبول کر لی

فائل فوٹو وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں تھانہ ترنول کی حدود میں پولیس چوکی پر نامعلوم افراد کی جانب سے ہونے والی فائرنگ کے نتیجے میں دو پولیس اہلکار ہلاک ہو گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق یہ واقعہ رات 10 بجے کے لگ بھگ تھانہ ترنول سے 300 میٹر دور جی ٹی روڈ پر 26 نمبر چونگی کے قریب پولیس ناکے پر پیش آیا۔ ابتدائی طور پر کالعدم جماعت حزب الاحرار نے اس واقعہ کی ذمہ داری قبول کی ہے۔

Read more

کراچی طیارہ حادثہ: ’وہ ہمارے پیاروں کی میتوں کے لیے ہم سے بھیک منگوا رہے ہیں‘

حکام کے مطابق 41 میتیں شناخت کے بعد ورثا کے حوالے کر دی گئی ہیں جبکہ 56 کا ڈی این اے ٹیسٹ کا عمل جاری ہے کراچی طیارہ حادثے کے متاثرین نے حکومت اور اداروں کی جانب سے اپنے پیاروں کی میتیں حوالے کرنے میں تاخیر کو بے حسی قرار دیتے ہوئے اپنے تجربات کو سوشل میڈیا پر شئیر کرنا شروع کر دیا ہے۔ کراچی طیارہ حادثے کے متاثرین نے حکومت اور اداروں کی جانب سے اس تاخیر کو بے

Read more

نیوز اینکر نیلم اسلم کے لباس پر بحث: ’جو خبر سنا رہے ہیں، اُس سے توجہ نہ ہٹے‘

ہماری ہی طرح اگر آپ بھی سوشل میڈیا ٹرینڈز کو فالو کرتے ہیں اور کبھی کبھی بات کہاں سے کہاں پہنچ جاتی ہے یہ دیکھ کر حیران بھی ہوتے ہیں تو ہمیں یقین ہے کہ یہ کہانی جس کا ہم ذکر کرنے لگے ہیں آپ کی نظر سے ضرور گزری ہو گی۔ ہوا یوں کہ عید کے روز نیوز چینل جی این این پر اینکر نیلم اسلم نے حسب معمول خبریں پڑھنا شروع کیں۔ لیکن اس مرتبہ لوگوں کی توجہ

Read more

یورپی یونین کے وزیر خارجہ ’عالمی طاقت کا توازن یورپ سے ایشیا منتقل ہو رہا ہے‘

یورپی وزیر خارجہ جوزف بوریل (دائیں) نے کہا کہ تاریخ میں کووڈ-19 کی وبا کو ایک فیصلہ کن موڑ کے طور پر دیکھا جائے گا جب دہائیوں بعد امریکہ دنیا کی رہنمائی کرتا ہوا نظر نہیں آ رہا تھا۔ یورپی یونین کے وزیر خارجہ جوزف بوریل نے کہا ہے کہ ماہرین جس ’ایشائی صدی‘ کی آمد کی پیشگوئی کر رہے تھے اس کا شاید کورونا کی وبا کے دوران ظہور ہو چکا ہے اور اب یورپی یونین کو اپنے مفادات

Read more

لاک ڈاؤن میں شادی: فیصل آباد میں دولہے سمیت مہمان گرفتاری کے بعد قرنطینہ میں

پاکستان کے صوبہ پنجاب کے صنعتی شہر فیصل آباد میں پیر کی شب ایک شادی کی تقریب سے 12 افراد کو گرفتار کر کے قرنطینہ سینٹر بھیج دیا گیا ہے۔ فیصل آباد سے تعلق رکھنے والے ایک جوڑے نے کورونا وائرس کے باعث نافذ پابندی کی خلاف ورزی کرتے ہوئے اپنی شادی پر چار سے پانچ سو افراد کو مدعو کر رکھا تھا۔ اسسٹنٹ کمشنر فیصل آباد عمر مقبول کے مطابق گرفتار افراد کے خون کے نمونے لے کر کورونا

Read more

کورونا وائرس سے لڑنے والے ڈاکٹر کی ڈائری: دواؤں کے مجموعے سے کورونا وائرس کا علاج ممکن

محققین کے مطابق ہو سکتا ہے کہ کوئی ایک دوا کووڈ 19 کے علاج کے لیے ناکافی ہو، اور اس کے لیے تپ دق کی طرح ہی مختلف دواؤں کے امتزاج کا استعمال کیا جا سکتا ہے بریڈفورڈ رائل انفرمری (بی آر آئی) کے ڈاکٹر جان رائٹ نے کووڈ 19 کے لیے جاری علاج کی تلاش کے متعلق کچھ ٹرائلز یا آزمائشوں کی وضاحت کرتے ہوئے بتایا ہے کہ تین مختلف قسم کی دوائیوں کا مجموعہ کلیدی حیثیت کا حامل

Read more

کورونا وائرس اور لاک ڈاؤن کیسے پاکستان میں سیاحت کے شعبے کو متاثر کر رہا ہے؟

Alam Shahگلگت بلتستان میں مقامی بازار مکمل طور پر بند ہے ’میں نے نہ صرف اپنی برسوں کی جمع پونجی بلکہ بینک اور دیگر ذرائع سے حاصل کیا گیا قرض صرف اس وجہ سے ضائع کر دیا کہ رواں برس زیادہ سرمایہ کاری کر کے زیادہ منافع کماؤں گا۔ مگر اب صورتحال یہ ہے کہ ہوٹلوں کی صنعت مکمل طور پر بند ہے۔ بینک سے حاصل کیے گئے قرض کی قسط ادا نہیں کر پا رہا ہوں اور ملازمین کو

Read more

کورونا وائرس: ماسک کی کون سی قسم وائرس کو کتنا روک سکتی ہے؟

سرجیکل ماسک (اوپر دائیں) وائرس سے سب سے کم تحفظ فراہم کرتے ہیں جبکہ ایف ایف پی 3 یا این 100 (نیچے بائیں) 99.97 فیصد ذرات کو آپ کے سانس میں داخل ہونے سے روک لیتے ہیں کپڑے اور کاغذ کے ماسک عوام میں کووِڈ-19 پھیلنے سے تو روک سکتے ہیں لیکن یہ کسی بھی طرح انتہائی نگہداشت کے وارڈ میں استعمال کے لیے موزوں نہیں ہوتے۔ یہاں انفیکشن کا خطرہ سب سے زیادہ ہوتا ہے اور طبی عملے کو

Read more

ہنگری کا سیاح وکٹر زیکو انڈیا کی ریاست بہار میں کیونکر پھنسا؟

مشرقی یورپ کے ملک ہنگری کے وکٹر زیکو کے صبر کا پیمانہ بالآخر 25 مئی کو لبریز ہو گیا۔ وہ انڈیا کی شمال مشرقی ریاست بہار کے چھپرا ضلع میں گذشتہ 57 دنوں سے ملک گیر سطح پر نافذ لاکڈاؤن میں پھنسے ہوئے ہیں۔ چھپرا کے صدر ہسپتال میں مقیم وکٹر نے فرار ہونے کی کوشش بھی کی لیکن وہ ناکام رہے۔ پولیس نے انھیں ضلع دربھنگہ کے سمری پولیس سٹیشن کے قریب پکڑ لیا۔ سمری پولیس سٹیشن کے انچارج

Read more

جوش کا فلمی سفر: ’جوش ملیح آبادی نے کبھی کوئی نغمہ دھن پر نہیں لکھا‘

ہوا سے موتی برس رہے ہیں، فضا ترانے سنا رہی ہے
جگر جگر ہے تمام صحرا، کلی کلی جگمگا رہی ہے

آپ نے یہ نغمہ کہیں نہ کہیں ضرور سنا ہو گا لیکن شاید آپ یہ نہ جانتے ہوں کہ اس نغمے کا خالق وہ شخص ہے جسے دنیا شاعرِ انقلاب کے نام سے جانتی ہے۔ یہ نغمہ جوش ملیح آبادی نے مشہور فلم ’آگ کا دریا‘ کے لیے تحریر کیا تھا مگر جوش کی فلمی شاعری ان کی زندگی کا ایک ایسا باب ہے جس پر نہ ادبی ناقدین نے توجہ دی اور نہ خود جوش صاحب نے اسے اہم جانا۔

Read more

کورونا وائرس: لاک ڈاؤن کے دوران ایک جوڑے کی اپنی نوزائیدہ بچی کی خاطر طویل سفر کی داستان

پہلی مرتبہ ماں باپ بننے والا ایک جوڑا اپنے نوزائیدہ بچے کو دیکھنے کی خاطر انڈیا کی سنسان شاہراہوں پر محو سفر تھا۔ یہ وسط اپریل کی بات ہے۔ یہ وقت تھا جب کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے انڈیا سخت ترین لاک ڈاؤن کی زد میں تھا اور ملک میں تقریباً سب کچھ بند تھا۔ پولیس چوکیوں پر پولیس والوں نے اس جوڑے کو روکا، ان کے شناختی کاغذات کی جانچ پڑتال کی اور پوچھا کہ وہ

Read more

انڈیا کا ایک مرتبہ پھر کبوتر پر پاکستان کے لیے جاسوسی کا الزام، سوشل میڈیا صارفین کی تفریح کا سامان

انڈیا اور پاکستان میں سرحد پر کشیدگی رہنا کوئی غیر معمولی بات نہیں، آئے روز ہم خبروں میں دونوں جانب سے کنٹرول لائن کی خلاف ورزی کرتے ہوئے فائرنگ کی خبریں پڑھتے اور سنتے رہتے ہیں۔ لیکن اگر اس جنگ کے جنون میں معصوم پرندوں کو بھی مورد الزام ٹھہرایا جائے تو تعجب کی بات لگتی ہے۔ اور انڈین حکام نے پیر کو ایک مرتبہ پھر عوام کو تعجب میں ڈال دیا۔ انڈیا کی سرکاری نیوز ایجنسی پریس ٹرسٹ آف

Read more