کراچی فضائی حادثہ: فضائی حادثے کی تحقیقات میں کن چیزوں کا خیال رکھنا ہوگا

نوشاد انجم ایک کمرشل پائلٹ، ایوی ایشن سائیکالوجسٹ اور ہیومن فیکٹرز اِن فلائٹ سیفٹی کے سپیشلسٹ ہیں۔ سنہ 1903 میں رائٹ برادرز کی پہلی پرواز اور پہلے فضائی حادثے میں صرف 12 سیکنڈز کا فرق تھا۔ فضائی پرواز اور اس سے جڑے حادثات کا یہ چولی دامن کا ساتھ رفتہ رفتہ ختم ہوتا چلا گیا۔ آج کے جہاز تکنیکی اعتبار سے اتنے معتبر ہیں کہ دنیائے ہوا بازی میں صرف انسان ہی سب سے کمزور کڑی سمجھی جاتی ہے۔ جہاں

Read more

ڈیجیٹل یوآن کرنسی: چینی ڈیجیٹل کرنسی امریکی ڈالر کے لیے کیسے خطرہ ثابت ہو سکتی ہے؟

جگہ: بیجنگ تقریب: سرمائی اولمپکس سال: 2022 چین سنہ 2022 میں ایک ڈیجیٹل یوآن کرنسی لانا چاہتا ہے جس کا نام ای آر ایم بی رکھا گیا ہے۔ سنہ 2022 میں چین جانے والے لوگوں کو اس نئی ڈیجیٹل کرنسی میں خرید و فروخت یا لین دین کرنا پڑ سکتا ہے۔ یہ ایسی کرنسی ہوگی جو نظر نہیں آئے گی اور نہ ہی آپ اسے نوٹوں کی طرح ہاتھ میں پکڑ سکیں گے اور یہ کوئی خیالی بات نہیں ہے۔

Read more

انڈیا پاکستان کی مثالیں دے کر پڑھانے والی ٹیچر معطل

انڈین ریاست اتر پردیش کے شہر گورکھپور میں پڑھاتے وقت پاکستان کی مثالیں دینے والی ٹیچر کو معطل کر دیا گیا ہے۔ آن لائن کلاس میں بھیجے جانے والے مواد میں ’پاکستان اِز آور ڈیئر ہوم لینڈ‘ جیسی مثالیں شامل تھیں۔ معاملے کی تفتیش شروع ہو گئی ہے۔ خاتون ٹیچر کا کہنا ہے کہ انھوں نے غلطی سے ایسا کیا اور اس کے لیے معافی بھی مانگ لی ہے۔ دو روز قبل گورکھپور کے پبلک سکول کی ٹیچر شاداب خانم

Read more

1971 ناگر والا سکینڈل: اندرا گاندھی کی نقل اتار کر 60 لاکھ چرانے والا لٹیرا

یہ 24 مئی سنہ 1971 کی صبح تھی، سٹیٹ بینک آف انڈیا کی پارلیمنٹ سٹریٹ برانچ میں کوئی خاص گہما گہمی نہیں تھی۔ دن کے بارہ بجنے والے تھے۔ چیف کیشیئر وید پرکاش ملہوترا کے سامنے رکھے فون کی گھنٹی بجی۔ فون کی دوسری جانب اُس شخص نے اپنا تعارف کراتے ہوئے کہا کہ وہ وزیر اعظم کے دفتر کے پرنسپل سکریٹری پی این ہکسر بات کر رہے ہیں۔ انھوں نے کہا کہ وزیر اعظم کو بنگلہ دیش میں ایک

Read more

یاسر شاہ: ’والدہ نے کہا پانچ وکٹیں ہی کیوں دس کیوں نہیں‘

گذشتہ پانچ برسوں کے دوران ٹیسٹ کرکٹ میں پاکستان کی کئی اہم فتوحات لیگ سپنر یاسرشاہ کی مرہون منت رہی ہیں۔ حریف بیٹسمینوں کو آؤٹ کر کے مخصوص مسکراہٹ کے ساتھ جشن منانے کا منفرد انداز یاسر شاہ کی پہچان بن چکا ہے۔ یاسر شاہ نے اب تک 39 ٹیسٹ میچوں میں 213 وکٹیں حاصل کر رکھی ہیں جن میں سے 126 وکٹیں ان 18 ٹیسٹ میچوں میں ہیں جو پاکستان جیتا ہے۔ ان کی اننگز میں 41 رنز دے

Read more

کورونا لاک ڈاؤن میں نرمی: دنیا میں سماجی دوری کے زمانے میں تفریح، میل جول کے انوکھے طریقے

نیو یارک میں لاک ڈاؤن میں نرمی تو آئی ہے تاہم شہر کے علاقے بروکلئن میں واقع ڈومینو پارک آنے والے افراد کے لیے سماجی دوری کو مدنظر رکھتے ہوئے دائرے مخصوص کر دیے گئے ہیں جیسے جیسے سپین اور اٹلی جیسے ممالک میں کورونا وائرس کے باعث نافذ کیے جانے والے لاک ڈاؤن میں نرمی آ رہی ہے، کئی عوامی مقامات مثلاً گرجا گھر، پارک، ریستوران وغیرہ لوگوں کے درمیان سماجی دوری یقینی بنانے کے لیے انوکھے انوکھے طریقے

Read more

باندھ دینے والی بیماری : 3200 سال پرانی وبا جس نے قدیم مشرق وسطیٰ کی ریاستیں مٹا دیں

وہ علاقہ جو اب مشرق وسطیٰ کہلایا جاتا ہے، وہاں آج سے تقریباً 3200 سال قبل ایک خوفناک تباہی آئی۔ اس تباہی نے اس خطے کی تمام معروف ریاستوں کو صفحہ ہستی سے مٹا دیا تھا جن میں بابل (موجودہ دور میں جنوبی عراق)، اشور (موجودہ دور میں شمالی عراق)، مصر، ہٹوسا (موجودہ دور میں مشرقی ترکی) اور قبرص سمیت کئی علاقے شامل تھے۔

یہ ریاستیں یا تو کرہ ارض سے مٹ گئیں یا پھر ایک ایسے تاریک دور سے گزریں جو کئی صدیوں تک ان پر سیاہی کی چادر تانے رہا۔ اس تباہی کو آج ہم ’برونز ایج کولیپس‘ یعنی تانبے کے دور کے خاتمے کی اصطلاح سے یاد کرتے ہیں۔

Read more

بے گھر افراد: 21 برس تک لندن کی بسوں میں سونے والے شخص کی کہانی

جب سنی کی برطانیہ میں پناہ کے لیے درخواست مسترد ہوئی تو انھوں نے دو دہائیوں سے زیادہ عرصے تک لندن میں چلنے والی بسوں میں اپنی راتیں کاٹیں۔ لیکن لندن کی ان بسوں کے نچلے حصے میں رات کو سونا کیسا ہوتا ہے؟ سرد موسم اپنے عروج پر ہے اور سنی تحمل سے بیٹھے انتظار کر رہے ہیں۔ تیز ہوائیں ان کی جیکٹ سے ٹکرا رہی ہیں۔ آدھی رات کے اس پہر ان کی ٹانگیں تھک چکی ہیں لیکن

Read more

عید الفطر: اس بار ’پریم چند کا حامد‘ کیوں عیدگاہ نہیں جائے گا؟

اس بار حامد عیدگاہ نہیں جائے گا، نہ ہی اپنے کسی چاہنے والے کے لیے کوئی تحفہ خریدے گا، جیسے کہ پریم چند کی کتاب عید گاہ میں اس نے دادی کے لیے چمٹا خریدا تھا۔ حامد کے پاس تو غربت کی وجہ سے نئے کپڑے نہیں تھے لیکن اس بار حامد جیسے لاکھوں مسلمان بچوں نے ’اس عید نئے کپڑے نہیں‘ اور ’پیسوں کو ضرورت مندوں کو زکوۃ‘ کا فیصلہ کر رکھا ہے۔ رمضان اور عید کو ’قانونی دائروں

Read more

’اعلیٰ سعودی اہلکار کو خاندان کے ذریعے نشانہ بنایا جا رہا ہے‘

مغربی انٹیلیجنس حکام کا کہنا ہے کہ کئی سالوں تک سعودی عرب میں برطانوی خفیہ ایجنسی ایم آئی 6 اور دیگر مغربی جاسوس ایجنسیوں کے درمیان پیغامات کا تبادلہ کرنے والے ایک اعلیٰ سعودی اہلکار اور ان کے اہلِ خانہ کو سعودی حکام نشانہ بنا رہے ہیں۔ مغربی ممالک میں القاعدہ کا ایک بڑا بم حملہ ناکام بنانے میں مدد کرنے والے ڈاکٹر سعد جبری تین سال قبل کینیڈا فرار ہوگئے تھے۔ یہ ملک کے ولی عہد محمد بن سلمان

Read more

’بھائی لاپتہ ہے تو عید کیسے مناؤں؟‘

عید پر تو لوگوں کو خوشی منانے سے فرصت ہی نہیں ملتی لیکن بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ سے تعلق رکھنے والی آصفہ قمبرانی عید پر خوشی نہیں منا سکیں۔ وہ عید پر خوشی منانے کے بجائے ایک چھوٹے سے بچے کے ہمراہ عید کے پہلے روز احتجاج کے لیے کوئٹہ پریس کلب پہنچیں۔ وہ کہتی ہیں کہ عید اب ان کے لیے اور ان کے خاندان کے دوسرے افراد کے لیے مسرت کا موقع نہیں رہا۔ وہ بتاتی ہیں کہ

Read more

عید کے موقعے پر جنگ بندی کے دوران افغانستان نے 2000 طالبان کی رہائی کا اعلان کر دیا

Afghan government handout افغانستان کے صدر اشرف غنی نے طالبان کی جانب سے عید کے موقعے پر جنگ بندی کے اعلان کے بعد 2000 طالبان قیدیوں کی رہائی کا اعلان کر دیا ہے۔ طالبان نے افغان حکومت کے ساتھ تین دنوں کی جنگ بندی کا اعلان کیا تھا جو اتوار کو مسلمانوں کے تہوار عید الفطر کے موقع پر نافذ العمل ہو گا۔ یہ جنگ بندی حالیہ ہفتوں میں سخت گیر اسلام پسند گروہ کی جانب سے سرکاری فوجیوں کے

Read more

کورونا وائرس: مودی حکومت کیا اس بارے میں صورتحال کا جائزہ لینے میں غلطی کر گئی

انڈیا میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد ایک لاکھ سے تجاوز کرگئی ہے اور اب لاک ڈاؤن میں بھی نرمی کی جارہی ہے۔ انڈیا میں کورونا وائرس کا پہلا کیس 30 جنوری 2020 کو جنوبی ریاست کیرلہ میں سامنے آیا تھا۔ اس کے 52 دن بعد 24 مارچ کو ملک کے وزیر اعظم نریندر مودی نے خطاب کرتے ہوئے محض چار گھنٹے کے نوٹس پر پورے انڈیا میں لاک ڈاؤن کا اعلان کردیا تھا۔ اسی دن یعنی 24

Read more

کورونا وائرس: مودی حکومت کیا اس بارے میں صورتحال کا جائزہ لینے میں غلطی کر گئی

EPAانڈیا میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد ایک لاکھ سے تجاوز کرگئی ہے اور اب لاک ڈاؤن میں بھی نرمی کی جارہی ہے۔ انڈیا میں کورونا وائرس کا پہلا کیس 30 جنوری 2020 کو جنوبی ریاست کیرلہ میں سامنے آیا تھا۔ اس کے 52 دن بعد 24 مارچ کو ملک کے وزیر اعظم نریندر مودی نے خطاب کرتے ہوئے محض چار گھنٹے کے نوٹس پر پورے انڈیا میں لاک ڈاؤن کا اعلان کردیا تھا۔ اسی دن یعنی 24

Read more

کورونا: چینی وزیر خارجہ کہتے ہیں ’امریکی قیادت کو سیاسی وائرس لگ گیا ہے‘

چینی وزیر خارجہ وانگ ژئی نے کہا ہے کہ امریکہ کی قیادت کو سیاسی وائرس لگ گیا ہے جو انھیں چین پر تنقید کرنے پر مجبور کرتا رہتا ہے چین کے وزیر خارجہ وانگ ژئی نے امریکہ کی جانب سے چین پر کورونا وائرس کو پھیلانے کے الزامات کو جھوٹ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ چین سے باہمی تعلقات کو سرد جنگ کی طرف دھکیل رہا ہے۔ چین اور امریکہ کے درمیان کورونا وائرس اور ہانگ کانگ پر

Read more

اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کے خلاف بدعنوانی کے مقدمات کی سماعت کا آغاز

اسرائیل کے قانون میں وزیراعظم کے لیے یہ ضروری نہیں کہ اگر وہ الزامات اور مقدمے کا سامنا کر رہے ہیں تو مستعفی ہو جائیں اسرائیل کے وزیراعظم بن یامین نیتن یاہو کو اپنے دفتر میں اقتدار کا نیا دور شروع کرنے کے کچھ دن بعد ہی اپنے خلاف بدعنوانی کے مقدمے کی سماعت کا سامنا ہے۔ اتوار کو یروشلم کی عدالت نے ان کے خلاف مقدمات کی سماعت کا آغاز کر دیا ہے۔ 70 سالہ نیتن یاہو اسرائیل کی

Read more

کورونا وائرس: امریکہ میں بھوک، افلاس اور بے روزگاری میں اضافہ

دنیا کے طاقتور ترین ملک امریکا میں کورونا وائرس کی وبا کے باعث معاشی و اقتصادی سرگرمیاں متاثر ہونے کی وجہ سے بھوک و افلاس کا مسئلہ سنگین صورت حال اختیار کرتا جا رہا ہے۔ کورونا کی وبا سے گذشتہ چند ماہ میں دنیا بھر میں لاکھوں افراد ہلاک ہو چکے ہیں اور اس تعداد میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔ دکانوں کے گرے ہوئے شٹر اور معاشی سرگرمیوں کے ٹھپ ہونے سے بہت سے لوگوں کو تاریک دن نظر

Read more

انڈیا میں لاک ڈاؤن: ایوانکا ٹرمپ کو سائیکل پر والد کو ہسپتال لے جانے والی لڑکی پر ٹویٹ مہنگی پڑ گئی

انڈیا میں جاری کورونا وائرس لاک ڈاؤن میں کئی مزدوروں کی پریشان کُن کہانیوں کے درمیان ایک 15 سالہ لڑکی کی ایک ایسی کہانی سامنے آئی ہے جس نے لوگوں کی رائے کو تقسیم کر دیا ہے۔ لاک ڈاؤن کے باعث ٹرانسپورٹ بند ہونے کی وجہ سے جیوتی کماری تقریباً 1200 کلومیٹر کا فاصلہ سائیکل پر طے کرتے ہوئے اپنے زخمی والد کو دہلی سے ملحق شہر گڑگاؤں سے بہار کے ضلعے دربھنگہ لے گئیں۔ انڈین میڈیا میں ان پر

Read more

حوالدار اور (اعزازی کیپٹن) محمد یونس: چیمپیئن اور ریکارڈ یافتہ ایتھلیٹ جن کی زندگی ایک حادثے نے بدلی دی

1970 کی دہائی میں قومی اور بین الاقوامی مقابلوں میں پاکستانی ایتھلیٹ محمد یونس کو ٹریک پر دوڑتے دیکھنا ایک خوبصورت منظر ہوتا تھا اور دیکھنے والے کہتے ہیں کہ ایسا لگتا تھا کہ ان کے پیروں میں بجلی بھری ہوئی تھی۔ پاکستانی ایتھلیٹکس کی تاریخ سنہ 1974 کے ایشیائی کھیلوں میں طلائی تمغہ جیتنے والے حوالدار محمد یونس کے تذکرے کے بغیر ادھوری ہے۔ محمد یونس نے قومی اور بین الاقوامی سطح پر مجموعی طور پر 24 طلائی تمغے

Read more

#EidUlFitr کے چاند کا تنازعہ اور مفتی منیب بمقابلہ فواد چوہدری: ’مفتی منیب الرحمٰن کون ہوتے ہیں کسی کا ایمان پرکھنے والے؟‘

ماہ رمضان کا 29واں روزہ کھلنے کی دیر ہوتی ہے کہ پاکستان بھر میں لوگ ٹیلی وژن سکرینز پر اپنی نظریں جما لیتے ہیں اور رویت حلال کمیٹی کے چیئرمین مفتی منیب الرحمٰن کے عید کے چاند سے متعلق اعلان کا انتظار کرتے ہیں۔ گذشتہ روز جب رات 10 بجے کے بعد مفتی صاحب نے آج عید ہونے کا اعلان کیا تو سوشل میڈیا پر صارفین اس برسوں سے چلنے والے تنازع پر دلچسپ تبصرے کرتے دکھائی دیے۔ ایک جانب

Read more

#EidUlFitr کے چاند کا تنازعہ اور مفتی منیب بمقابلہ فواد چوہدری: ’مفتی منیب الرحمٰن کون ہوتے ہیں کسی کا ایمان پرکھنے والے؟‘

Getty Images </figure>&#1605;&#1575;&#1729; &#1585;&#1605;&#1590;&#1575;&#1606; &#1705;&#1575; 29&#1608;&#1575;&#1722; &#1585;&#1608;&#1586;&#1729; &#1705;&#1726;&#1604;&#1606;&#1746; &#1705;&#1740; &#1583;&#1740;&#1585; &#1729;&#1608;&#1578;&#1740; &#1729;&#1746; &#1705;&#1729; &#1662;&#1575;&#1705;&#1587;&#1578;&#1575;&#1606; &#1576;&#1726;&#1585; &#1605;&#1740;&#1722; &#1604;&#1608;&#1711; &#1657;&#1740;&#1604;&#1740; &#1608;&#1688;&#1606; &#1587;&#1705;&#1585;&#1740;&#1606;&#1586; &#1662;&#1585; &#1575;&#1662;&#1606;&#1740; &#1606;&#1592;&#1585;&#1740;&#1722; &#1580;&#1605;&#1575; &#1604;&#1740;&#1578;&#1746; &#1729;&#1740;&#1722; &#1575;&#1608;&#1585; &#1585;&#1608;&#1740;&#1578; &#1581;&#1604;&#1575;&#1604; &#1705;&#1605;&#1740;&#1657;&#1740; &#1705;&#1746; &#1670;&#1740;&#1574;&#1585;&#1605;&#1740;&#1606; &#1605;&#1601;&#1578;&#1740; &#1605;&#1606;&#1740;&#1576; &#1575;&#1604;&#1585;&#1581;&#1605;&#1648;&#1606; &#1705;&#1746; &#1593;&#1740;&#1583; &#1705;&#1746; &#1670;&#1575;&#1606;&#1583; &#1587;&#1746; &#1605;&#1578;&#1593;&#1604;&#1602; &#1575;&#1593;&#1604;&#1575;&#1606; &#1705;&#1575; &#1575;&#1606;&#1578;&#1592;&#1575;&#1585; &#1705;&#1585;&#1578;&#1746; &#1729;&#1740;&#1722;&#1748; گذشتہ روز جب رات 10 بجے کے بعد مفتی صاحب نے آج عید ہونے کا اعلان کیا تو سوشل میڈیا پر صارفین اس برسوں سے چلنے والے تنازع پر دلچسپ تبصرے کرتے دکھائی دیے۔

Read more

حرا مانی کا خصوصی انٹرویو: ’لاک ڈاؤن میں وہ زندگی میسر آئی جس کا تصور شادی سے پہلے کیا تھا‘

’میں یہی سوچتی تھی کہ ایک سادہ سی گھریلو بیوی کی زندگی ہو گی۔ جس کی سوچ لے کر میں نے شادی کی تھی لیکن وہ زندگی مجھے 12 سال بعد قرنطینہ میں ملی ہے۔‘ یہ کہنا ہے پاکستان کی معروف اداکارہ حرا مانی کا جو آج کل کراچی میں لاک ڈاؤن سے متاثر افراد کی مدد کرنے کے باعث خاصی مقبول ہیں۔ حرا لاک ڈاؤن میں گزرنے والے روز و شب کے حوالے سے بات کرتے ہوئے کہتی ہیں

Read more

افغان طالبان کا عید پر حکومت کے ساتھ تین روزہ جنگ بندی کا اعلان

افغانستان میں طالبان نے افغان حکومت کے ساتھ تین دنوں کی جنگ بندی کا اعلان کیا ہے جو اتوار کو مسلمانوں کے تہوار عید الفطر کے موقع پر نافذ العمل ہو گا۔ یہ جنگ بندی حالیہ ہفتوں میں سخت گیر اسلام پسند گروہ کی جانب سے سرکاری فوجیوں کے خلاف حملوں میں اضافے کے بعد سامنے آئی ہے۔ صدر اشرف غنی نے اس اعلان کا خیر مقدم کیا ہے اور کہا ہے کہ ان افغان افواج جنگ بندی کی شرائط

Read more

عید الفطر: میر باقر علی داستان گو اور سو برس پہلے دلی کی عید

داستان گوئی ہندوستان کی ایک قدیم صنف ہے جس کا آغاز 16ویں صدی میں ہوا اور یہ سلسلہ 20ویں صدی کے تیسرے عشرے تک جاری رہا۔

اس سلسلے میں جن داستان گو شخصیات نے شہرت پائی ان میں محمد حسین جاہ، احمد حسین قمر، میر کاظم علی اور میر باقر علی کے نام سرِفہرست ہیں۔

ان تمام شخصیات میں میر باقر علی نے داستان گوئی کے فن کو جو جہت عطا کی وہ دوسروں کے حصے میں نہیں آئی۔ ان کی داستان گوئی کا زمانہ وہی ہے جو پارسی تھیٹر کے عروج کا زمانہ ہے۔

پارسی تھیٹر کے اداکار جدید تکنیک سے آراستہ ہونے کی کوشش کرتے نظر آتے ہیں تو میر باقر علی داستان گوئی کی

Read more

کراچی حادثے میں بچ جانے والے دو خوش نصیب کیا بتاتے ہیں؟

دنیا بھر میں طیاروں کے حادثہ میں کسی کے بچ جانے کی مثالیں بہت ہی کم موجود ہیں۔ ان حادثات میں بچ جانے والوں کو انتہائی خوش قسمت سمجھا جاتا ہے۔ ایسے ہی دو خوش قسمت محمد زبیر اور پنجاب بینک کے صدر ظفر محسود ہیں۔ محمد زبیر پیشے کے لحاظ سے انجیئر ہیں۔ وہ تو اتنے خوش قسمت ثابت ہوئے کہ ایک روز ہسپتال میں رہنے کے بعد ان کو اگلے روز 23 مئی کو گھر جانے کی اجازت

Read more

پاکستان کے آڈیٹر جنرل نے زکوٰۃ اور بیت المال کے فنڈز میں اربوں روپے کی بے قاعدگیوں کا انکشاف کیا ہے

18 ویں ترمیم سے پہلے زکوۃ اور بیت الامال دونوں ادارے وفاق کے ماتحت تھے پاکستان کے آڈیٹر جنرل نے زکوٰۃ اور بیت المال کے فنڈز میں اربوں روپے کی بے قاعدگیوں کا انکشاف کیا ہے۔ یہ انکشاف آڈیٹر جنرل کی جانب سے سپریم کورٹ میں جمع کروائی گئی رپورٹ میں کیا گیا ہے جو سنہ 2018-19 کے مالی سال میں ہونے والی بدعنوانیوں کے بارے میں ہے۔ ان رپورٹس میں کہا گیا ہے کہ آڈیٹر جنرل کی طرف سے

Read more

پاکستان طیارہ حادثے پر انڈین سوشل میڈیا صارفین خوشی کا اظہار کیوں کر رہے ہیں؟

پاکستان کے شہر کراچی میں ہونے والے مسافر بردار طیارے کے حادثے میں 97 افراد ہلاک ہو گئے ہیں جبکہ دو زخمی حالت میں زندہ بچے ہیں اور تقریبا ڈیڑھ درجن افراد کی میت کی شناخت کی جا چکی ہے۔ اس حادثے پر دنیا بھر سے تعزیتی پیغامات موصول ہو رہے ہیں جن میں امریکہ کے وزیر خارجہ مائیک پومپیو سے لے کر انڈیا کے وزیر اعظم نریندر مودی بھی شامل ہیں۔ لیکن انڈیا میں ایک چھوٹی سی اقلیت ایسی

Read more

کراچی طیارہ حادثہ: ’اپنے والد کی طرح وہ وہاں موجود تھے‘

’پہلے تو ہمیں گھبراہٹ بھری آواز میں لوگوں کی کال آئی کہ آگ لگ گئی ہے، جہاز کا کوئی پرزہ گرا ہے، پھر کسی نے اطلاع دی کہ جہاز کے تیل کی ٹینکی گر گئی ہے اور بالآخر یہ معلوم پڑا کہ جہاز ہی گر گیا ہے۔‘ یہ الفاظ پاکستان کے معروف فلاحی ادارے ایدھی فاؤنڈیشن کے سربراہ فیصل ایدھی کے ہیں جو گذشتہ روز پی آئی اے کا طیارہ گرنے کے بعد دن بھر امدادی کارکنوں اور مقامی لوگوں

Read more

کورونا وائرس کے سائے میں اس بار پاکستان میں عید کیسے منائی جائے گی؟

کورونا وائرس کے باعث متاثرین کی بڑی تعداد اور اموات کی وجہ سے دنیا اداسی کی لپیٹ میں دکھائی دیتی ہے۔ مسیحی برادری کے مذہبی تہوار ایسٹر کے بعد اب مسلمان دنیا کے بیشتر ممالک میں (کل) اتوار کو اپنا مذہبی تہوار عید الفطر منائیں گے۔

پاکستان کی بات کی جائے تو ملک کی مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے سربراہ مفتی منیب الرحمان نے بھی چاند نظر آنے کا اعلان کرتے ہوئے عید کی نوید سنائی ہے لیکن کیا اس بار عید پہلے جیسے ہو پائے گی؟

Read more

وہ جنھیں موت کھینچ کر حادثے والے طیارے میں لے گئی

جمعہ کو پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز کے طیارے پی کے 8303 کو کراچی میں پیش آنے والا بدنصیب حادثہ کئی کہانیاں اور انمٹ نقوش چھوڑ چکا ہے جو اس حادثے کے متاثرین کے لواحقین کو ہمیشہ یاد رہیں گے۔

ایسا ہی ایک واقعہ اس پرواز کے عملے میں شامل ایئر ہوسٹس انعم خان کا ہے جو اس طیارہ حادثے میں ہلاک ہو گئی ہے۔

Read more

کراچی طیارہ حادثہ: ’اپنے بھائی کی میت کو اُن کی گھڑی اور لباس سے شناخت کیا‘

سید عمران علی کو چار ہسپتالوں کے چکر لگانے کے بعد اپنے بھتیجے کی لاش ایدھی سرد خانے سے ملی جمعہ کو صوبہ سندھ کے دارالحکومت کراچی میں قومی ایئر لائن کی ایک مسافر پرواز کو پیش آئے حادثے میں ہلاک ہونے والے افراد میں سے 66 افراد کی میتتوں کی شناخت ہو چکی ہے جبکہ باقی رہ جانے والی لاشوں کی شناخت کے لیے انگلیوں کے نشانات اور ڈی این اے ٹیسٹ کیے جا رہے ہیں۔ اپنے بھتیجے کی

Read more

ایودھیا میں رام مندر کی تعمیر: کیا کھدائی کے دوران ملنے والے باقیات کا بدھ مت سے کوئی تعلق ہے؟

انڈیا میں بابری مسجد رام مندر کے تنازعے میں ایک نیا موڑ آ گیا ہے۔ اترپردیش کے ایودھیا میں سری رام جنم بھومی تیرتھ شیتر ٹرسٹ نے دعویٰ کیا ہے کہ کھدائی کے دوران اس جگہ کے احاطے میں پرانے مندر کی تمام باقیات ملی ہیں۔ جبکہ سوشل میڈیا پر ان باقیات کی تصاویر شیئر کی جا رہی ہیں اور ان کے بدھ مت سے منسلک ہونے کی بات کی جا رہی ہے۔ ٹرسٹ نے ضلع مجسٹریٹ یعنی کلکٹر کی

Read more

ایودھیا میں رام مندر کی تعمیر: کیا کھدائی کے دوران ملنے والے باقیات کا بدھ مت سے کوئی تعلق ہے؟

انڈیا میں بابری مسجد رام مندر کے تنازعے میں ایک نیا موڑ آ گیا ہے۔ اترپردیش کے ایودھیا میں سری رام جنم بھومی تیرتھ شیتر ٹرسٹ نے دعویٰ کیا ہے کہ کھدائی کے دوران اس جگہ کے احاطے میں پرانے مندر کی تمام باقیات ملی ہیں۔ جبکہ سوشل میڈیا پر ان باقیات کی تصاویر شیئر کی جا رہی ہیں اور ان کے بدھ مت سے منسلک ہونے کی بات کی جا رہی ہے۔ ٹرسٹ نے ضلع مجسٹریٹ یعنی کلکٹر کی

Read more

پاکستان میں عید کے چاند تنازعہ: پشاور کی مسجد قاسم علی خان کا چاند دیکھنے کی روایت سے تعلق کتنا پرانا ہے؟

اس مسجد کے نام کے بارے میں متضاد اطلاعات سامنے آئی ہیں ہر سال کی طرح اس مرتبہ بھی حکومتی رویتِ ہلال کمیٹی کے برعکس پشاور کی مسجد قاسم علی خان میں ایک غیر سرکاری کمیٹی نے مفتی شہاب الدین پوپلزئی کی سربراہی میں عید دیکھنے کے حوالے سے اجلاس شروع کیا تاہم سعودی عرب میں عید کا چاند نظر نہ آنے کے اعلان کے ساتھ ہی یہ اجلاس بھی ختم ہو گیا۔ پاکستان کے بقیہ علاقوں میں عید کب

Read more

کراچی طیارہ حادثہ: کیا کراچی انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے متصل آبادی حادثے کی وجہ ہو سکتی ہے؟

گذشتہ روز لاہور سے آنے والا پی آئی اے کا طیارے پی کے 8303 کراچی ایئرپورٹ پر لینڈنگ کی دوسری کوشش کے دوران ایک تین منزلہ گھر کی پانی کی ٹینکی سے ٹکرا کر تباہ ہو گیا۔ یہ گھر ایئرپورٹ سے چند سو میٹر کے فاصلے پر ماڈل کالونی کے علاقے جناح گارڈن میں واقع ہے اورکراچی شہر کی سب سے بڑی فوجی چھاؤنی ملیر کینٹ بھی اس علاقے سے متصل ہے۔ تازہ ترين ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے

Read more

کراچی طیارہ حادثہ: کیا کراچی انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے متصل آبادی حادثے کی وجہ ہو سکتی ہے؟

Reuters </figure>&#1711;&#1584;&#1588;&#1578;&#1729; &#1585;&#1608;&#1586; &#1604;&#1575;&#1729;&#1608;&#1585; &#1587;&#1746; &#1570;&#1606;&#1746; &#1608;&#1575;&#1604;&#1746; &#1662;&#1740; &#1570;&#1574;&#1740; &#1575;&#1746; &#1705;&#1575; &#1591;&#1740;&#1575;&#1585;&#1746; &#1662;&#1740; &#1705;&#1746; 8303 &#1705;&#1585;&#1575;&#1670;&#1740; &#1575;&#1740;&#1574;&#1585;&#1662;&#1608;&#1585;&#1657; &#1662;&#1585; &#1604;&#1740;&#1606;&#1672;&#1606;&#1711; &#1705;&#1740; &#1583;&#1608;&#1587;&#1585;&#1740; &#1705;&#1608;&#1588;&#1588; &#1705;&#1746; &#1583;&#1608;&#1585;&#1575;&#1606; &#1575;&#1740;&#1705; &#1578;&#1740;&#1606; &#1605;&#1606;&#1586;&#1604;&#1729; &#1711;&#1726;&#1585; &#1705;&#1740; &#1662;&#1575;&#1606;&#1740; &#1705;&#1740; &#1657;&#1740;&#1606;&#1705;&#1740; &#1587;&#1746; &#1657;&#1705;&#1681;&#1575; &#1705;&#1585; &#1578;&#1576;&#1575;&#1729; &#1729;&#1608; &#1711;&#1740;&#1575;&#1748; یہ گھر ایئرپورٹ سے چند سو میٹر کے فاصلے پر ماڈل کالونی کے علاقے جناح گارڈن میں واقع ہے اورکراچی شہر کی سب سے بڑی فوجی چھاؤنی ملیر کینٹ بھی اس علاقے سے متصل ہے۔ تازہ ترين ویڈیو میں دیکھا جا سکتا

Read more

چین کا ہانگ کانگ کے لیے قومی سلامتی کا متنازع قانون کیا ہے اور یہ کتنا پریشان کن ہے؟

اس قانون کا مسودہ چین کی نیشنل پیپلز کانگریس کے سالانہ اجلاس میں منظوری کے لیے پیش کیا گیا ہے جہاں عموماً کمیونسٹ قیادت کے فیصلوں کو بغیر کسی اعتراض کے منظور کر لیا جاتا ہے چین میں حکمران کمیونسٹ پارٹی نے ہانگ کانگ کے لیے قومی سلامتی کا ایک متنازع قانون منظوری کے لیے پیش کیا ہے جسے ہانگ کانگ میں شہری آزادیوں پر کاری ضرب کے طور پر دیکھا جا رہا ہے۔ یہ قانون غداری، علیحدگی، بغاوت اور

Read more

سماجی کارکن ادریس خٹک چھ ماہ بعد بھی ’لاپتہ‘

تقریباً چھ ماہ پہلے سماجی کارکن ادریس خٹک کو اسلام آباد سے اکوڑہ خٹک کے راستے پر صوابی انٹرچینج کے پاس چند سادہ لباس میں ملبوس افراد نے اُن کی گاڑی سے اتار لیا تھا۔ جس کے بعد سے وہ اب تک ’لاپتہ‘ ہیں۔ حال ہی میں ادریس خٹک کی واپسی کے لیے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر کچھ دیر کے لیے ایک ٹرینڈ بھی چلا لیکن اس کے بعد پھر خاموشی ہو گئی۔ 13 نومبر 2019 کو دوپہر

Read more

کراچی طیارہ حادثہ: ’جن لاشوں کو پہلے نکالا انھوں نے آکسیجن ماسک پہنے ہوئے تھے‘

علاقے کے افراد ایک گھر کی چھت پر کھڑِ ہیں جس پر ملبہ دیکھا جا سکتا ہے کراچی کی شاہراہ فیصل پر عام طور پر دوپہر کو ٹریفک کا رش رہتا ہے لیکن لاک ڈاؤن کی وجہ سے گاڑیوں کی آمدورفت معمول سے کم تھا اس لیے ایمبولینس اور فائربرگیڈ گاڑیاں تیزی کے ساتھ ماڈل کالونی میں واقع جناح گارڈن کی طرف جاتی ہوئی دکھائی دیں جہاں سے پی آئی اے کا طیارہ گرنے کے بعد دھواں اٹھ رہا تھا۔

Read more

کرکٹ کی گیند پر تھوک لگانے پر پابندی کا امکان

کرکٹ کی بین الاقوامی تنظیم آئی سی سی جلد ہی کھیل کے دوران کھلاڑیوں اور خاص طور پر گیندبازوں کی طرف سے گیند پر تھوک لگانے پر مستقل پابندی عائد کرنے کا اعلان کر سکتی ہے۔ آئی سی سی کی طرف سے جمعہ کو کرکٹ کا کھیل بحال کرنے کے بارے میں ایک تفصیلی دستاویز جاری کی گئی ہے جس میں یہ عندیہ دیا گیا ہے کہ حفظان صحت کے پیش نظر گیند پر تھوک لگانے پر مکمل پابندی لگائی

Read more

کراچی طیارہ حادثہ: عینی شاہدین نے کیا دیکھا، تصاویر میں

جمعہ کی دوپہر پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز کا مسافر طیارہ کراچی ایئر پورٹ کے قریب ماڈل کالونی کے نزیک جناح گارڈن نامی آبادی پر گرا۔ سول ایوی ایشن کے ترجمان کے مطابق یہ ایئر بس اے 320 طیارہ لاہور سے کراچی آ رہا تھا کہ لینڈنگ سے قبل حادثے کا شکار ہو گیا۔ یاد رہے کہ پاکستان میں کوورنا کی وبا پھیلنے کے بعد اندرونِ ملک پروازوں کا سلسلہ دو ماہ تک معطل رہنے کے بعد حال ہی میں شروع

Read more

کورونا وائرس: پاکستان فوج کی جانب سے امریکی فوج کو بھیجے گئے طبی حفاظتی سامان پر سوشل میڈیا پر شدید ردعمل

جب سے کورونا وائرس کی وبا پھیلی ہے تب سے ایک موضوع جو ہر ملک میں بارہا اُٹھایا گیا ہے وہ طبی عملے کے لیے پرسنل پروٹیکٹو اِکوپمینٹ (پی پی ای) یعنی ذاتی حفاظتی سامان کی کمی کا ہے۔ پاکستان سمیت مختلف ممالک میں ڈاکٹر، نرسیں اور دیگر طبی عملہ پی پی ای کی کمی کے بارے میں اپنے خدشات کا اظہار کر رہے ہیں اور احتجاج بھی ہوئے ہیں۔ ایسے میں امریکہ میں تعینات پاکستان کے سفیر اسد خان

Read more

’کراچی میں لاہور سے آنے والا مسافر طیارہ گر کر تباہ‘

پاکستانی ذرائع ابلاغ کے مطابق ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی میں ہوائی اڈے کے قریب ایک مسافر طیارہ گر کر تباہ ہو گیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق یہ طیارہ ملک کی قومی ایئر لائن پی آئی اے کا تھا اور لاہور سے کراچی آ رہا تھا کہ لینڈنگ سے قبل حادثے کا شکار ہو گیا۔ ٹی وی پر دکھائی دینے والی فوٹیج میں جائے حادثہ سے دھوئیں کے کالے بادل اٹھتے دیکھے جا سکتے ہیں۔ پاکستانی ذرائع ابلاغ

Read more

کورونا وائرس: کووِڈ-19 کے خلاف نئے علاج کی آزمائش شروعات کے قریب

سائنسدانوں کے مطابق جن افراد میں مرض سب سے زیادہ شدت سے ظاہر ہوا ہے، ان میں ٹی سیلز کہلانے والے مدافعتی خلیے بہت کم تعداد میں پائے جاتے ہیں جن کا کام جسم سے انفیکشن کا صفایا کرنا ہوتا ہے برطانیہ کے سائنسدان ایک ایسے علاج کی آزمائش شروع کرنے والے ہیں جس کے بارے میں انھیں امید ہے کہ وہ کووِڈ-19 سے شدید ترین متاثر افراد کی بھی صحت میں بہتری لائے گا۔ سائنسدانوں کو معلوم ہوا ہے

Read more

نیدرلینڈز: نواسے نواسیوں کی تصاویر بلا اجازت فیس بک پر پوسٹ کرنے پر نانی پر جرمانہ عائد

مذکورہ خاتون کو یہ تصاویر ڈیلیٹ کرنی ہوں گی یا روزانہ 50 یورو کا جرمانہ تب تک ادا کرنا ہوگا جب تک کہ وہ اس حکم کی تعمیل نہیں کر دیتیں نیدرلینڈز کی ایک عدالت نے فیصلہ دیا ہے کہ ایک نانی کو اپنے نواسے نواسیوں کی وہ تصاویر ڈیلیٹ کرنی پڑیں گی جو انھوں نے بچوں کے والدین کی اجازت کے بغیر فیس بُک اور پِنٹرسٹ پر شائع کی تھیں۔ جج نے قرار دیا ہے کہ یہ معاملہ ڈیٹا

Read more

کورونا وائرس نے روس کی مسلم اکثریتی ریاست داغستان میں کیسے تباہی مچاہی

جب ہسپتال میں آکسیجن کی کمی ہوئی تو مقامی رضاکاروں نے 120 کلو میٹر دور جا کر گیس کے سلنڈر بھروائے ڈاکٹر ابراجیم یوتمیروف اب بھی بات کرتے ہوئے اکثر کھانستے ہیں۔ ڈاکٹر ابراجیم روس کی جنوبی ریاست داغستان میں بچوں کے امراض کے ماہر ہیں۔ ان کا وارڈ کئی ہفتوں سے کووڈ 19 کے مریضوں سے بھرا ہوا تھا جب انھیں وائرس نے متاثر کیا۔ وہ کہتے ہیں کہ ان کے قصبے میں ان کے ساتھ کام کرنے والے

Read more

کورونا وائرس کی وجہ سے سعودی روٹ کی بندش: پاکستانی اور خلیجی فضائی کمپنیوں کے لیے مشکل وقت

Shajie Hussain ان دنوں دنیا میں جہاں بھی دیکھیں ہوائی اڈے خالی ہیں اور رن وے بھرے ہوئے ہیں۔ طیارے خالی ہیں اور ان میں سفر کرنے والے ندارد۔ کیا کبھی کسی نے اس آفت کے بارے میں سوچا تھا جو شہری ہوابازی پر ٹوٹی ہے؟ اس اُفتاد کا اثر ایک دن، مہینے یا سال کے لیے نہیں بلکہ آنے والے کئی برسوں تک دیکھنے کو ملے گا اور ہوابازی کے عالمی ماہرین فی الحال یہ طے کرنے میں مصروف

Read more

کیا پولیس اہلکار سے بدتمیزی کرنے والی خاتون کرنل کی بیوی ہے؟

فوجی ذرائع نے تصدیق کی تھی کہ مذکورہ خاتون کے شوہر کا تعلق پاکستانی فوج سے ہے، جو لیفٹیننٹ کرنل کے عہدے پر تعینات ہیں۔

فوجی ذرائع کا کہنا ہے ’یہ ابھی طے ہونا باقی ہے کہ اپنے آپ کو مذکورہ خاتون جس فوجی افسر کی بیوی بتا رہی ہیں، اس افسر کا اس واقعے سے کوئی تعلق ہے بھی یا نہیں۔‘

فوجی ذرائع نے بی بی سی کو بتایا ہے کہ فوجی سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ کے علم میں یہ سارا واقعہ لایا جا چکا ہے۔

تاہم اس سینیئر فوجی افسر کا کہنا تھا کہ اس واقعے کی تحقیقات اور ذمہ داران کے خلاف کارروائی کے لیے فوجی سربراہ کی مداخلت کی ضرورت نہیں ہے۔

ان کے مطابق ’فوج میں ایسے واقعات کے بارے میں نظام موجود ہے جو حرکت میں آ چکا ہے۔‘

Read more

کورونا وائرس: انڈیا میں حفاظتی سامان کی کمی پر خدشات ظاہر کرنے والا ڈاکٹر ذہنی امراض کے ہسپتال منتقل

ایک انڈین ڈاکٹر جنھیں ماسک کی کمی کے بارے میں اپنے خدشات ظاہر کرنے پر معطل کرنے کے بعد حکام کی جانب سے ذہنی امراض کے ہسپتال بھجوا دیا گیا تھا، اب اُن کا ایک بار پھر ذکر ہورہا ہے۔ بیس سال کا تجربہ رکھنے والے ڈاکٹر سدھاکر راؤ، جو ایک اینیستھسسٹ ہیں، دو ماہ میں دوسری مرتبہ انڈین میڈیا میں شہ سرخیوں میں آئے ہیں۔ وائرل ہونے والی متعدد ویڈیوز میں ڈاکٹر راؤ، جنوبی شہر وشاکھاپٹنم جہاں وہ رہتے

Read more

وینزویلا تیل لانے والے ایرانی تیل بردار جہازوں کی حفاظت وینزویلا کی فوج کرے گی

وینزویلا کی تیل کی پیداوار آدھی رہ گئی ہے وینزویلا کی فوج تیل لے کر آنے والے ایرانی تیل بردار بحری جہازوں کو امریکہ کی طرف سے روک جانے کے خدشے کے پیش نظر ان کی حفاظت کرے گی۔ ایران کے پانچ تیل بردار جہاز اس وقت گہرے سمندروں میں ہیں اور آئندہ چند دنوں میں وہ وینزویلا پہنچ جائیں گے۔ وینزویلا کے وزیر دفاع نے کہا ہے کہ ان ٹینکروں کے وینزویلا کی سمندری حدود میں پہنچنے پر ان

Read more

’یومِ علی کا جلوس نکلا، تو جمعتہ الوداع سڑکوں پر‘: کراچی ایسا تو نہیں تھا

چہرے پر شدید غصّہ، آنکھوں میں بھرپور ردعمل، آواز میں سنگین دھمکی ، گردن کی رگیں پھولی ہوئی، ماتھے پر سلوٹیں ، تنی ہوئی بھنویں شدت جذبات سے سرخ گال۔ سوشل میڈیا پر وائرل ہوجانے والے اس شخص کے ویڈیو کلپ اور اس کے پس منظر میں کھڑے ہوئے ہجوم کی جانب سے اس کی حمایت اور تائید میں بلند ہونے والے نعرے اور شور کسی کو بھی پریشان اور خوفزدہ کرنے کے لئے کافی تھے مگر اس سب نے

Read more

سعودی صحافی جمال خاشقجی کے خاندان نے والد کے قاتلوں کو معاف کر دیا

سعودی ولی عہد نے اس واقعے سے مکمل طور پر لاتعلقی کا اظہار کیا تھا تاہم انھوں نے ایک بیان میں کہا تھا کہ سعودی عرب کے رہنما کی حیثیت سے وہ اس کی ’پوری ذمہ داری قبول‘ کرتے ہیں سعودی صحافی جمال خاشقجی کے بڑے بیٹے صالح خاشقجی نے کہا ہے کہ ان کے خاندان نے اپنے والد کے قاتلوں کو معاف کر دیا ہے۔ جمعے کے روز ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں صالح خاشقجی نے لکھا:’بابرکت مہینے(رمضان) کی

Read more

چینی فارنزک رپورٹ: شہباز شریف نے اصل قصوروار عمران خان کو قرار دے دیا، جہانگیر ترین کی الزمات کی تردید

پاکستان کی قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف اور مسلم لیگ ن کے صدر میاں شہباز شریف نے جمعرات کے روز حکومت کی طرف سے جاری ہونے والی چینی فارنزک رپورٹ پر اپنے رد عمل میں کہا کہ اس تمام معاملے میں اصل قصوروار وزیراعظم عمران خان ہیں اور یہ رپورٹ اصل میں ’الٹا چور کوتوال کو ڈانٹے والی بات ہے۔‘ شہبار شریف نے کہا کہ کارروائی تو وزیراعظم کے خلاف ہونی چاہیے کیونکہ ایکسپورٹ کی اجازت کا فیصلہ انھوں

Read more

اسلام آباد ہائیکورٹ کا ہاتھی کاون کی منتقلی کا حکم، امریگی گلوکارہ شیر حکومت پاکستان کی شکرگزار

اسلام آباد کی ہائی کورٹ نے شہر کے چڑیا گھر میں موجود ہاتھی کاون سمیت دیگر جانوروں کو دو ماہ کے اندر اندر محفوظ پناہ گاہوں میں منتقل کرنے کا حکم دیا ہے۔ چیف جسٹس اطہر من اللہ نے مرغزار چڑیا گھر کی حالت پر اپنے تحریری فیصلے میں حکم دیا ہے کہ اس عمل کی نگرانی چیئرمین وائلڈ لائف کی سربراہی میں قائم کیا جانے والا بورڈ کرے۔ حکم نامے میں کہا گیا ہے کہ چڑیا گھر میں ’کاون‘

Read more

چینی فورینزک رپورٹ: ’ترین، زرداری، شریف خاندان سمیت چھ بڑے گروپس نے فراڈ اور ہیرا پھیری کی‘

کاروباری افراد جو چینی ذخیرہ کرتے ہیں ان کا مؤقف ہے کہ چینی کے کاروبار کے لیے چینی ذخیرہ کرنا ناگزیر ہے وفاقی کابینہ نے جمعرات کو چینی بحران سے متعلق فورینزک رپورٹ عام کر دی ہے۔ اس رپورٹ میں پاکستان کے نو بڑے گروپس کی ملز کی آڈٹ کی تفصیلات شامل ہیں۔ کمیشن کی رپورٹ کے مطابق مبینہ طور پر اہم کاروباری شخصیت جہانگیر ترین، سابق حکمران شریف خاندان، گجرات کے چوہدری برادران، وفاقی وزیر اسد عمر، پنجاب اور

Read more

کورونا وائرس کا لاک ڈاؤن: ’پولیس اہلکار کو لگا مسلمان ہیں اس لیے پٹائی کر دی‘

انڈیا کی ریاست مدھیہ پردیش کے بیتول ضلع میں پولیس اہلکاروں پر یہ الزام ہے کہ انھوں نے اس لیے ایک وکیل کی پٹائی کر دی کیوںکہ انھیں لگا کہ وہ وکیل مسلمان ہیں۔ اس واقعے کے بعد ایک پولیس افسر کو معطل کر دیا گیا ہے۔ یہ واقعہ 23 مارچ کو اس وقت پیش آیا جب دیپک بندیلے نامی وکیل ہسپتال جانے کے لیے اپنے گھر سے نکلے تھے۔ دیپک کو شوگر کا مرض ہے اور اسی وجہ سے

Read more

کورونا وائرس: افغان لڑکیوں کا گروپ گاڑیوں کے پرزوں سے سستے وینٹیلیٹر بنا رہا ہے

افغانستان میں لڑکیوں کی ایک روبوٹکس ٹیم نے اپنی توجہ کورونا وائرس کے مریضوں کی مدد پر مرکوز کر لی ہے۔ انھوں نے گاڑیوں کے پُرزوں سے سستے وینٹیلیٹر بنانا شروع کر دیے ہیں۔ ان نوجوان لڑکیوں کو 2017 میں امریکہ میں ہونے والے ایک مقابلے میں روبوٹ بنانے پر خصوصی انعام سے نوازا گیا تھا۔ افغانستان میں اس وقت کووڈ 19 کے مریضوں کی تعداد سات ہزار سے زیادہ ہے اور اس وبا سے 178 افراد ہلاک ہو چکے

Read more

کورونا وائرس: انڈیا میں مقامی پروازوں کی بحالی پر مسافروں کے لیے نئی ہدایات

انڈیا میں سول ایوی ایشن کے وزیر ہردیپ پوری نے کہا ہے کہ اگر طیاروں میں درمیان کی سیٹیں خالی رکھنے کے اقدام سے ٹکٹ کی قیمت 33 فیصد بڑھ جائے گی۔ انڈیا میں دو ماہ تک کورونا وائرس کا پھیلاؤ روکنے کے لیے لاک ڈاؤن نافذ رہا لیکن اب پیر سے مقامی پروازیں بحال کی جا رہی ہیں۔ اس حوالے سے افواہیں گردش میں تھیں کہ درمیان والی سیٹوں کو خالی رکھا جائے گا تاکہ سماجی فاصلہ برقرار رکھا

Read more

انڈیا میں کورونا وائرس لاک ڈاؤن: پرینکا گاندھی، یوگی حکومت کی سیاست کے بیچ انڈین مزدور پس کر رہ گئے

انڈین ریاست اترپردیش میں مزدوروں کو اپنے آبائی گھروں تک پہنچانے کے لیے کانگریس نے جو بسیں بھیجی تھیں ان پر کھڑا ہونے والا تنازعہ مزید سنگین ہوتا جا رہا ہے۔ کانگریس کی تقریباً 500 بسیں ریاست راجستھان اوراتر پردیش کی سرحد پر کھڑی ہیں اور دنوں قومی پارٹیاں ایک دوسرے پر سیاست کرنے کا الزام عائد کر رہی ہیں۔ کانگریس کا الزام ہے کہ ریاست اترپردیش کی حکومت کا بغیر کسی وجہ کے بسوں کو آگے نہیں جانے دے

Read more

مریخ پر بہنے والا کیچڑ ابلتے ہوا ٹوٹھ پیسٹ کی مانند ہوتا ہے

Open University/P.Brož et alآذربائیجان کے آتش فشاں پہاڑ دشگل سے بہنے والا کیچڑ سائنسدانوں نے لیبارٹری میں کیچڑ پر تجربوں کے دوران ایک حیران کن دریافت کی ہے۔ سائنسدانوں کی ایک عالمی ٹیم یہ جاننے کی کوشش کر رہی تھی کہ سرخ سیارے پر آتش فشاں چٹانوں کی بجائے کیچڑ کو کیسے اگلتا ہے۔ برطانیہ میں ایک لیبارٹری جس میں مریخ جیسا ماحول تیار کیا گیا ہے، وہاں جب کیچڑ پر تجربہ کیا گیا تو یہ ابلے ہوئے ٹوٹھ پیسٹ

Read more

عید سے قبل تشدد کے واقعات میں کمی کے لیے زلمے خلیل زاد کی افغان طالبان اور افغانستان کی سیاسی قیادت سے ملاقاتیں

افغانستان کے لیے امریکہ کے خصوصی نمائندے زلمے خلیل زاد نے عید سے قبل افغان طالبان اور افغانستان کی سیاسی قیادت سے ملاقاتیں کی ہیں جن میں انھوں نے امن معاہدے پر عملدرآمد پر زور دیا ہے۔ دوحہ میں افغان طالبان سے ملاقات پر زلمے خلیل زاد کا ٹوئٹر پر کہنا تھا کہ ’طالبان سے ملاقات میں انتہا پسندی کے خلاف عزم، افغانستان میں مذاکرات، فوج کے انخلا اور پرتشدد واقعات میں کمی جس سے مکمل جنگ بندی ہوسکے گی

Read more

چینی آٹا بحران رپورٹ: کیا حکومت رپورٹ منظر عام پر لائے گی؟

پاکستان میں آٹے اور چینی کے بحران سے متعلق رواں برس اپریل کے اوائل میں سامنے آنے والی انکوائری رپورٹ کی مفصل فارنزک آڈٹ رپورٹ جمعرات کو وفاقی کابینہ میں پیش کی جائے گی۔ وزیر اعظم عمران خان کی جانب سے بلائے گئے اس خصوصی اجلاس میں آٹے اور چینی کے بحران سے متعلق بنائی گئی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم کے سربراہ اور ڈی جی ایف آئی اے واجد ضیا کابینہ کے اراکین کو ان بحرانوں سے متعلق بریفنگ دیں گے

Read more

احساس پروگرام کے تحت مالی معاونت: کیا بیروزگاری کے باعث وطن لوٹنے والوں کی امداد کی جائے گی؟

وزیرِ اعظم کی معاونِ خصوصی برائے سماجی تحفظ اور احساس کیش پروگرام کی سربراہ ثانیہ نشتر نے کہا ہے کہ خلیجی ممالک سے نوکریاں ختم ہونے کے باعث وطن لوٹنے والوں کو احساس پروگرام میں شامل کرنے کے بارے میں سوچا جا رہا ہے اور اس بارے میں حتمی فیصلہ پاکستان کی وفاقی کابینہ کرے گی۔ حال ہی میں وزارت برائے بیرونِ ملک پاکستانی کی جانب سے خلیجی ممالک سے کورونا وائرس کے باعث وطن واپس لوٹنے والے اُن پاکستانیوں

Read more

آسٹریلیا کے کرکٹر ڈیوڈ وارنر: ہاں ہم اپنا دماغ کھو چکے ہیں

عالمی کرکٹ میں مقبول رہنے والے چند کرکٹر ایسے ہیں جو کھیل کے میدان سے دور ہونے کے باوجود سرخیوں میں چھائے رہتے ہیں۔ ایسے ہی ایک کرکٹر ہیں آسٹریلیا کے اوپنر ڈیوڈ وارنر۔ کورونا وائرس کے سبب دنیا بھر میں لاک ڈاؤن کی صورتحال ہے۔ اس موقع کا فائدہ وارنر ٹک ٹوک پر ویڈیوز بنا کر اٹھا رہے ہیں، وہ بھی انڈین فلموں کے گانوں پر ڈانس کر کے۔ کبھی وارنر باہوبلی کے روپ میں اینٹری کرتے ہیں تو

Read more

مفخر عدیل کیس: موجودہ چالان پر ملزم کو سخت ترین سزا دلوانا ناممکن ہے

فوجداری مقدمات کے ماہرین کا کہنا ہے کہ لاہور پولیس نے اپنے سینیئر افسر، ایس ایس پی مفخر عدیل کے خلاف مقدمۂ قتل کا جو چالان عدالت میں پیش کیا ہے اس میں پائی جانے والی کمزوریوں کی وجہ سے ملزم کو سخت ترین سزا دلوانا تقریباً ناممکن دکھائی دیتا ہے۔

مفخر عدیل پر اپنے دوست وکیل شہباز تتلہ کو قتل کرنے کا الزام ہے اور اس قتل کا اعتراف وہ پولیس کے سامنے اقبالی بیان میں کر چکے ہیں۔

Read more

انڈیا کے زیر انتظام کشمیر: ہمالیہ کی چوٹیوں میں محصور وادی میں خطرناک خواہشات کا اُبھار

انڈیا کے زیر انتظام کشمیر میں دو سال تک سرگرم رہنے والے مسلح کمانڈر جنید صحرائی وادی کی سب سے پُرانی عسکری تنظیم کے آخری نمایاں رہنما تھے۔ گذشتہ روز اُنھیں اپنے ساتھی طارق شیخ سمیت سرینگر کے گنجان آباد نواکدل علاقے میں انڈین فورسز نے طویل جھڑپ کے دوران ہلاک کردیا۔ فوجی کارروائی میں درجن سے زیادہ رہائشی مکان خاکستر اور کم از کم 30 کنبے بے گھر ہوگئے۔ انڈیا کے ایک پیشہ ورانہ کالج سے نظمِ تجارت کی

Read more

وینزویلا کی جانب سے برطانیہ کے خلاف اپنا سونا واپس لینے کے لیے مقدمہ

بینک آف انگلینڈ میں وینزویلا کا اربوں ڈالر مالیت کا سونا جمع ہے وینزویلا کی حکومت نے برطانیہ کے مرکزی بینک (بینک آف انگلینڈ) کے خلاف قانونی چارہ جوئی شروع کر دی ہے تاکہ اس 82 کروڑ ڈالر مالیت کا سونا واپس کرنے پر مجبور کیا جا سکے۔ یہ سونا وینزویلا پر امریکہ اور برطانیہ کی طرف سے عائد کردہ اقتصادی پابندیوں کے بعد ضبط کیا گیا تھا۔ وینزویلا میں حکام کا کہنا ہے کہ وہ چاہتے ہیں کہ بینک

Read more

کورونا وائرس: لاہور کے ایکسپو سنٹر میں انٹرنیٹ کی معطلی اور پنجاب حکومت کا انکار، حقائق کیا ہیں؟

لاہور کے ایکسپو سنٹر میں زیر علاج کچھ مریضوں نے بی بی سی سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ یہاں انٹرنیٹ سروس کام نہیں کر رہی اور یہ مسئلہ کافی دن سے چل رہا ہے پاکستان کے صوبہ پنجاب کے چند آئسولیشن سنٹرز میں زیر علاج کورونا کے مریضوں کو انٹرنیٹ کی عدم دستیابی کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ جن آئسولیشن سنٹرز میں انٹرنیٹ سروس معطل ہے، ان میں لاہور کا ایکسپو اور کالا شاہ کاکو میں بنائے گئے

Read more

انگلینڈ میں اعضا لازمی عطیہ کرنے کا نیا قانون: ’یہ میرا (دل) ہے لیکن یہ میرا نہیں‘

انگلینڈ میں اعضا کو لازمی طور پر عطیہ کرنے کا نیا قانون، سوائے ان لوگوں کے جو یہ وصیت کریں گے کہ ان کے اعضا نہ لیے جائیں، بدھ سے نافذالعمل ہو گیا ہے اور اس سے ہر برس 700 زندگیاں بچائی جا سکیں گیں۔ اس نئے قانون سے ہر برس 700 زندگیاں بچائی جا سکیں گی۔ چار ایسے افراد جن کی زندگیوں میں اس پیوند کاری کی وجہ سے تبدیلی آئی ہے، انھوں نے اپنے تجربات ہمیں بتائے ہیں۔

Read more

#کرنل_کی_بیوی: ’کرنل کی اہلیہ کے ہاتھوں اہلکار کی بے عزتی‘ کی ویڈیو وائرل، سوشل میڈیا پر ہنگامہ

پاکستان میں بدھ کی شب ٹوئٹر پر ایک ویڈیو وائرل ہوئی ہے جس میں خود کو پاکستانی فوج کے ایک افسر کی اہلیہ قرار دینے والی ایک خاتون کو سڑک پر ایک اہلکار سے بدکلامی کرتے دیکھا جا سکتا ہے۔ اس ویڈیو کے پہلے حصے میں یہ خاتون اہلکار سے کہتی ہیں کہ وہ ایک کرنل کی بیوی ہیں اور انھیں سڑک پر نہیں روکا جا سکتا۔ ویڈیو کے دوسرے حصے میں مذکورہ خاتون گاڑی سے اتر کر سڑک پر

Read more

رامی مخلوف: شام کے حکمران خاندان میں واضح تلخی، تنازع کیا ہے؟

شام کی معروف کاروباری شخصیت رامی مخلوف نے چند حالیہ ویڈیوز میں اپنے ساتھ حکومت کے برتاؤ پر شکایت کی ہے اتوار کو شیئر ہونے والی ایک حالیہ ویڈیو میں رامی مخلوف کیمرے کے لینز کی طرف دیکھتے ہیں اور آہستہ سے کچھ کہتے ہیں۔ پرانی تصاویر کے برعکس ان کی داڑھی اب زیادہ سفید نظر آ رہی ہے۔ یہ اُس وقت کی بات ہے جب ان کی شخصیت میں دولت اور طاقت جھلکتی تھی۔ ان کے بارے میں خیال

Read more

امیتابھ کی فلم کی ریلیز پر ہنگامہ کیوں؟

کورونا وائرس کے سبب لاک ڈاوٴن کی وجہ سے انڈیا کے سنیما گھر بند پڑے ہیں۔ گذشتہ دو ماہ سے سنیما گھروں کے مالکوں کی کوئی کمائی نہیں ہو پا رہی ہے اور اب انھیں ایک نئے چیلینج کا سامنا ہے۔ دراصل امیتابھ بچن اور آیوشمان کھرانا کی نئی فلم ’گلابو ستابو’ ریلیز ہونے کے لیے تیار تھی کہ تبھی لاک ڈاوٴن کا اعلان ہو گیا۔ فلم کے ڈائریکٹر سوجیت سرکار نے گذشتہ دنوں بتایا تھا کہ وہ اس فلم

Read more

پاکستانی ارطغرل نے ترک ارطغرل کو پیچھے چھوڑ دیا

ترک ڈرامے گذشتہ کچھ عرصے سے پاکستان میں ٹیلی ویژن ناظرین میں مقبول رہے ہیں۔ حال ہی میں پاکستان کی قومی ٹی وی چینل پی ٹی وی پر دکھایا جانے والا ترک ڈرامہ ارطغرل بھی آج کل مقبولیت کے تمام ریکارڈ توڑتا دکھائی دے رہا ہے۔ سوشل میڈیا ہو یا نجی محفلیں آپ کو نوجوان سی متعلق بات کرتے نظر آئیں گے۔ اگر آج کل آپ بھی پی ٹی وی پر ترک ڈرامہ سیریل ارطغرل سے لطف اندوز ہو رہے

Read more

’اب ترک ہمیں بتائیں گے کہ کون ہمارا دوست ہے اور کون دشمن؟‘

اگر ہماری طرح ہی آپ بھی ذرائع ابلاغ اور سوشل میڈیا پر ہر طرف کورونا وائرس کی خبریں اور ٹرینڈ دیکھ دیکھ کر پریشان ہو رہے ہیں تو آئیں آپ کی توجہ کچھ دیر کے لیے ہی سہی کسی اور طرف لے چلتے ہیں۔ کہاں؟ متحدہ عرب امارات! کیوں؟ آگے پڑھیے تو! ویسے تو پچھلے کچھ عرصے میں متحدہ عرب امارات انڈیا اور پاکستان میں سوشل میڈیا اور ذرائع ابلاغ پر متعدد بار اہم موضوع بحث بنا ہے۔ انڈیا میں

Read more

انڈیا -چین فوجی ٹکراؤ کتنا سنگین؟

انڈیا اور چین کے درمیان سرحدی کشیدگی طویل عرصے سے جاری ہے انڈیا کی شمال مشرقی ریاست سکم اور اورمرکز کے زیرانتظام علاقے لداخ میں انڈیا اور چین کی سرحد پر حالیہ فوجی جھڑپوں کے بعد دونوں ملکوں نے عارضی لائن کے نزدیک اضافی فوجی تعینات کر دیے ہیں۔ لائن آف ایکچویل کنٹرول ( ایل اے سی ) کی دونوں جانب فوجی نگرانی اور گشت بڑھا دی گئی ہے۔ فوجی ذرائع کے حوالے سے بتایا گیا ہے کہ لداخ میں

Read more

گجرات: اعتکاف کے دوران بچے سے زیادتی کی کوشش کرنے والا ملزم گرفتار، سوشل میڈیا کے ذریعے نوعمر بچوں کو نشانہ بنانے والا گینگ بے نقاب

آبادی کے لحاظ سے پاکستان کے سب سے بڑے صوبے پنجاب کے وسطی شہر گجرات میں پولیس نے ایک ایسے شخص کو گرفتار کیا ہے جس پر الزام ہے کہ اس نے ماہ رمضان میں مسجد میں اعتکاف کے دوران ایک نوجوان لڑکے کو ریپ کرنے کی کوشش کی۔ مقامی پولیس کے مطابق انھیں ایک شخص کی جانب سے چند روز قبل ایک درخواست موصول ہوئی جس میں کہا گیا تھا کہ ان کا 15 سالہ بیٹا محلے کی مقامی

Read more

آصف زرداری کے ساتھ دکھائی دینے والی رخسانہ بنگش کون ہیں

پاکستان میں احتساب کے ادارے نیشنل اکاؤنٹیبلیٹی بیورو (نیب) نے ایک کاروباری شخصیت عمر منظور کے خلاف بدعنوانی کے الزامات کے تحت تحقیقات شروع کی ہیں اور پیپلز پارٹی کی قیادت نے اسے آصف زرداری کے خلاف ’گھیرا تنگ‘ کرنے کی بھونڈی کوشش قرار دیا ہے۔

آخر ایک غیر معروف نوجوان کاروباری شخصیت کے خلاف نیب کی کارروائی کا ملک کی اہم ترین سیاسی شخصیات میں سے ایک اور سابق صدر کے ساتھ ایسا کیا تعلق ہے کہ پیپلز پارٹی اسے اپنی جماعت کے خلاف ایک سازش قرار دے رہی ہے۔

Read more

انڈیا اور چین کے درمیان وادی گالوان میں سرحدی تناؤ کی وجہ کیا ہے؟

انڈیا اور چین کی سرحد پر تناؤ بڑھتا جارہا ہے۔ دونوں ممالک لائن آف ایکچوئل کنٹرول (ایل اے سی) پر اپنی فوج کی موجودگی میں اضافہ کر رہے ہیں۔ اکسائی چن میں موجود وادی گالوان کے سبب دونوں ممالک کے مابین تناؤ کی ابتدا ہوئی تھی۔ انڈیا کا کہنا ہے کہ وادی گالوان کے اطراف میں چینی فوج کے کچھ خیمے دیکھے گئے ہیں۔ اس کے بعد انڈیا نے بھی وہاں فوج کی تعداد میں اضافہ کیا ہے۔ اسی کے

Read more

سعودی عرب نے کوڑوں کی سزا ختم کر دی

سعودی عرب نے بدھ کو اعلان کیا ہے کہ وہ ملک میں تعزیر کے طور پر کوڑوں کی سزا کو ختم کر دیا گیا ہے۔ سعودی عرب کی وزارتِ انصاف نے چند ٹویٹس میں بتایا ہے کہ اس سزا کو ختم کر دیا گیا ہے اور اس کی جگہ متبادل سزائیں تجویز کی جائیں گی۔ متبادل سزاؤں میں قید اور جرمانے یا دونوں کا ذکر کیا گیا ہے۔ یاد رہے کہ گذشتہ ماہ سعودی سلطنت کی عدالت عظمی کی جانب

Read more

کورونا وائرس: انڈیا میں بہار کے مزدور رام پکار گھر پہنچنے کی تگ و دو میں کن حالات سے گزرے؟

رام پکار کی اس تصویر کا خاکہ جو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تھی انڈیا میں تقریباً دو ماہ قبل راتوں رات حکومت کی جانب سے ملک گیر لاک ڈاؤن کے بعد مختلف شہروں میں کام کاج کی تلاش میں آنے والے لاکھوں غریب مزدوروں نے پیدل اپنے گھروں کی جانب واپس چلنا شروع کر دیا تھا۔ ان میں سے بعض نے اپنے گھر پہنچنے کے لیے ہزاروں کلو میٹر کا سفر طے کیا ہے۔ ان غریب مزدوروں کی متعدد

Read more

خلیجی ممالک اور کورونا وائرس: اماراتی وزیر خارجہ انور قرقاش کہتے ہیں وبا مشرق وسطیٰ میں تناؤ کم کرنے میں مددگار ہو سکتی ہے

متحدہ عرب امارات میں کورونا وائرس کے خلاف جنوری سے ہی حکومت متحرک ہوگئی تھی متحدہ عرب امارات کے وزیر خارجہ ڈاکٹر انور قرقاش نے کہا ہے کہ خلیجی ممالک بشمول ایران اور چھ عرب ممالک کورونا وائرس کی وبا سے ‘کمزور، غریب اور شکستہ’ ہو کر ابھریں گے۔ بی بی سی سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ پورے خطے کے لیے اس کا حل صرف یہ ہے کہ تناؤ میں کمی کی جائے۔ متحدہ عرب امارات

Read more

کورونا وائرس: بچوں کو کووڈ 19 سے کتنا خطرہ ہے اور کیا وہ وائرس پھیلا سکتے ہیں؟

انگلینڈ میں جلد ہی بچے پرائمری سکولوں میں جانا شروع کر دیں گے لیکن اہم سوال یہ ہے کہ بچوں کا کورونا وائرس کی وبا میں کردار کیا ہو گا؟ بچوں کو کورونا وائرس ہو سکتا ہے مگر اس بات کے امکانات انتہائی کم ہوتے ہیں کہ وائرس کا شکار بننے کے بعد وہ زیادہ بیمار پڑ جائیں۔ یہ بات واضح نہیں ہے کہ وہ اس وائرس کو ایک دوسرے میں یا بالغ افراد میں کس حد تک منتقل کرنے

Read more

جانسن اینڈ جانسن: امریکہ میں جانسنز بے بی پاؤڈر کی فروخت ختم کرنے کا فیصلہ

دوا ساز کمپنی جانسن اینڈ جانسن نے یہ فیصلہ کیا ہے کہ اب وہ آنے والے وقتوں میں امریکہ اور کینیڈا میں اپنا ٹیلکم پاؤڈر نہیں بیچے گی۔ کمپنی کے خلاف ہزاروں صارفین نے مقدمات درج کروائے ہیں جن کا دعویٰ ہے کہ ’جانسز بے بی پاؤڈر‘ کے نام سے فروخت ہونے والے اس ٹیلکم پاؤڈر کی وجہ سے انھیں کینسر ہوا ہے۔ کئی برسوں تک جانسن اینڈ جانسن کے خلاف مقدمات کی کارروائیاں چلتی رہی ہیں جن میں کمپنی

Read more

چین: والدین کو 32 برس قبل اغوا ہونے والا بیٹا دوبارہ مل گیا

ایک چینی جوڑے کو اپنا وہ بیٹا مل گیا جو بتیس برس پہلے سنہ 1988 میں ایک ہوٹل سے اغوا کرلیا گیا تھا۔ ماؤ یِن کو اس وقت اغوا کیا گیا تھا جب وہ صرف دو برس کے تھے۔ ان کے والد انھیں نرسری سے لے کر گھر واپس آرہے تھے اور ایک مقام پر پانی پینے کے لیے رکے تھے، جب ان کا بیٹا ان سے چھینا گیا تھا۔ باپ نے اپنے بیٹے کو ملک کے کونے کونے میں

Read more

کورونا وائرس: کیا پاکستان میں وبا پر قابو پانے کے لیے اجتماعی مدافعت کی تکنیک کارگر ثابت ہو سکتی ہے؟

ہرڈ امیونٹی یا اجتماعی مدافعت سے مراد آبادی کے ایک بڑے حصے کو متعدی بیماری کی ویکسین یا اسی بیماری میں مبتلا کر کے ان کے جسم میں اس بیماری کے خلاف قوت مدافعت پیدا کرنا ہے تاکہ وبا کے پهیلاؤ کا سلسلہ روکا جا سکے ’انسان ریوڑ نہیں ہے۔‘ عالمی ادارہ صحت کے ڈائریکٹر مائیکل رائن کے ان الفاظ کی بازگشت گذشتہ ہفتے میڈیا میں سنائی دیتی رہی ہے۔ ان کا اشارہ کورونا وائرس سے ہونے والی بیماری کووڈ

Read more

سپریم کورٹ کا مونال ریسٹورنٹ کا توسیعی حصہ مسمار کرنے کا حکم

پاکستان کی عدالت عظمٰی نے اسلام آباد کی مارگلہ پہاڑیوں میں ہر قسم کی تعمیرات کے خلاف حکم امتناعی جاری کرتے ہوئے پہاڑ کے اوپر واقع مونال ریسٹورنٹ کا توسیعی حصہ مسمار کرنے کا حکم دیا ہے۔ یاد رہے کہ گذشتہ روز سوشل میڈیا پر تصاویر وائرل ہوئی تھیں جن میں دیکھا جا سکتا تھا کہ مونال ریسٹورنٹ کی توسیع کا کام جاری ہے جس کے لیے وہاں درختوں کو کاٹ کر زمین صاف کی گئی ہے۔ ان تصاویر کے

Read more

افغان طالبان کی انڈیا پالیسی: ’اسلامی امارت دوسرے ممالک کے اندرونی معاملات میں مداخلت پر یقین نہیں رکھتی‘

حالیہ دنوں میں ذرائع ابلاغ پر چند ایسی خبریں گردش کرتی رہی ہیں جن میں بعض میں یہ دعویٰ کیا گیا کہ افغان طالبان نے انڈیا میں کارروائیاں کرنے کا اعلان کیا ہے جبکہ بعض میں کہا گیا کہ طالبان کی جانب سے انڈیا کو مذاکرات کی پیشکش کی گئی۔ انڈیا میں کارروائیوں سے متعلق بیان افغان طالبان کے چیف مذاکرات کار شیر محمد عباس ستانکزئی کے نام سے چلنے والے ایک ٹوئٹر اکاؤنٹ کے ذریعے شیئر کیا گیا تھا۔

Read more

صبا قمر: ’زندگی کے آٹھ سال ضائع کیے، بتایا بھی نہیں کہ شادی کر لی ہے‘

پاکستانی اداکارہ صباء قمر نے کچھ عرصے پہلے ہی یوٹیوب چینل پر اپنا چینل بنایا ہے۔ انھوں نے اپنا ایک شو بھی شروع کیا ہے۔ شو کی یوں تو اب تک صرف دو قسطیں جاری ہوئی ہیں، لیکن انھیں مجموعی طور پر دو لاکھ سے زیادہ مرتبہ دیکھا جا چکا ہے جبکہ ان کے چینل کے سبسکرائبر بھی تقریباً 50 ہزار تک پہنچ چکے ہیں۔ اپنے تازہ ترین شو میں صباء قمر نے اپنی نجی زندگی کے حالات کا ذکر

Read more

کوورونا وائرس سے جڑی اصطلاحات کے معنی کیا ہیں؟

کورونا وائرس کی عالمی وبا نے ہماری روزمرہ کی زندگی میں کئی نئے الفاظ اور اصطلاحات متعارف کرائی ہیں، چاہے بات قرنطینہ، وائرس، مدافعت یا سماجی فاصلے کی ہو۔ لیکن آخر ان سب اصطلاحات کا مطلب کیا ہے؟ ان تمام اصطلاحات کے معنی جاننے کے لیے آپ ہمارا ’کورونا وائرس مترجم‘ ٹول استعمال کر سکتے ہیں۔ کچھ اہم اصطلاحات کووڈ-19 سنہ 2019 کے اواخر میں کورونا وائرس نامی بیماری سے پہلا متاثرہ شخص چین کے شہر ووہان میں رونما ہوا۔

Read more

انڈیا کے زیرانتظام کشمیر: ’کمانڈر سمیت حزب المجاہدین کے دو عسکریت پسند ہلاک‘

انڈیا کے زیرانتظام کشمیر میں کورونا وائرس کے پھیلاوٴ کو روکنے کے لیے جاری طویل لاک ڈاوٴن کے دوران پولیس نے سرینگر میں ایک جھڑپ میں اعلیٰ کمانڈر سمیت حزب المجاہدین کے دو عسکریت پسندوں کو ہلاک کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ پُرانے سرینگر شہر کے علاقے نواکدل میں سحری سے ذرا قبل شروع ہونے والے اس تصادم کے فوراً بعد حکام نے موبائل فون رابطوں اور وائرلیس انٹرنیٹ کو معطل کردیا جبکہ لاک ڈاوٴن کی بندشوں کو باقاعدہ کرفیو

Read more

زی نیوز کے مدیر اور اینکر سدھیر چودھری کی ٹویٹ پر انڈین صارفین نے چینل کے خلاف محاذ کھول لیا

عالمی سطح پر تبلیغِ مذہب کا کام کرنے والی اسلامی تنظیم تبلیغی جماعت کو انڈیا میں کورونا وائرس کے سلسلے میں کٹہرے میں کھڑا کرنے والا انڈیا کا معروف میڈیا ہاؤس آج خود سوشل میڈیا پر کٹہرے میں کھڑا نظر آ رہا ہے۔ منگل کو سوشل میڈیا پر اس حوالے سے کئی ٹرینڈ نظر آئے جن میں جہادی کے بجائے ’زیہادی‘ کے نام سے زی ٹی وی کو ٹرول کیا جا رہا ہے۔ اس کے ساتھ ہی چینل کے اینکر

Read more

کورونا کی وبا اور جسم فروشی: کووڈ 19 اور لاک ڈاؤن برطانوی سیکس ورکرز کو کیسے متاثر کر رہے ہیں

برطانیہ میں ایک خیراتی ادارہ معاشرے کے ایک ایسے طبقے کی فلاح کے لیے کام کر رہا ہے جنھیں اکثر لوگ یا تو بھول جاتے ہیں یا انھیں مدد کا حقدار نہیں سمجھتے: سیکس ورکرز۔ خیراتی ادارہ ’سیفر ویلز‘ سنہ 2005 سے اپنے ’سٹریٹ لائف‘ پراجیکٹ کے تحت ایسی خواتین کی مدد کر رہا ہے جو جسم فروشی کے کاروبار میں پھنس گئی ہیں۔ اب یہ ادارہ ایسی خواتین کو گھروں میں رہنے پر قائل کرنے کے لیے اپنا کام کرنے

Read more

بلوچستان کے علاقوں کچھی اور کیچ میں سکیورٹی فورسز پر دو حملوں میں سات اہلکار ہلاک، چار زخمی

بلوچستان کے دو مختلف علاقوں میں سیکورٹی فورسز پر ہونے والے حملوں میں کم از کم سات فوجی اہلکار ہلاک اور چار زخمی ہوئے ہیں۔ پاکستانی فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق ایک حملہ ضلع کچھی جبکہ دوسرا ضلع کیچ میں ہوا۔ تفصیلات کے مطابق کچھی میں مچھ کے علاقے پیرغیب میں فرنٹیئر کور کی ایک گاڑی کو معمول کی گشت کے بعد کیمپ واپس جاتے ہوئے بم حملے کا نشانہ بنایا گیا جس میں

Read more

بابر اعظم: فیصلے خود کرتا ہوں، مصباح بھائی باہر بیٹھ کر کنٹرول نہیں کرتے

بابر اعظم مختصر سے عرصے میں اپنی بیٹنگ کی صلاحیتیں منوا چکے ہیں۔ اور اس کا نتیجہ یہ ہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ نے مستقبل کو ذہن میں رکھتے ہوئے انھیں ٹی ٹوئنٹی کے بعد اب ون ڈے کی کپتانی بھی سونپ دی ہے۔ اپنی نئی ذمہ داری کے بارے میں بابر اعظم کا کہنا ہے کہ انھیں چیلنج قبول کرنے میں مزا آتا ہے اور وہ اس ذمہ داری کے لیے مکمل طور پر تیار ہیں۔ بابر اعظم نے

Read more

کورونا وائرس: لاک ڈاؤن کے باعث انڈیا کے ’امیر ترین‘ مندر بھی مالی مشکلات کا شکار ہیں

Creative Touch Imaging Ltd./NurPhoto/Getty Imagesجنوبی انڈیا کی ریاست کیرالہ میں واقع انڈیا کے سب سے امیر پدما نابھن سوامی مندر کی مالی حالت خستہ بتائی جا رہی ہے کورونا وائرس کے اثرات کی بدولت جنوبی انڈیا کی ریاست کیرالہ میں واقع انڈیا کا امیر ترین کہلائے جانے والا شری پدمنابھ سوامی مندر بھی اچھوتا نہیں رہا ہے۔ شمالی انڈیا میں بھی اس مندر کے عقیدت مندوں کی کثیر تعداد موجود ہے۔ لیکن فی الحال اس مندر کی معاشی حالت کو

Read more

حوریم سلطان سے کوسم سلطان تک: سلطنتِ عثمانیہ کی شاہی کنیزیں جو کسی ملکہ جتنی بااثر تھیں

یہ سنہ ہے 1603 اور منظر ہے سلطنتِ عثمانیہ کے سلطان احمد اول کے اقتدار کے پہلے سال میں ترک شاہی حرم کا!
یونان کے گاؤں سے سلطان کے لیے تحفے کے طور پر اغوا کر کے لائی گئی ایک دبلی پتلی سی لڑکی نئے سلطان کی دادی صفیہ سلطان کے قدموں میں گر کر گھر واپس جانے کی بھیک مانگ رہی ہے۔

صفیہ سلطان اسے بتاتی ہیں کہ اب یہ ناممکن ہے اور پھر پیار سے اس کی طرف دیکھتے ہوئے ایک مشورہ دیتی ہیں۔ ’دیکھو بیٹی،ایک عورت کو اپنی زندگی میں کئی کردار نبھانے پڑتے ہیں۔ وہ زندگی کے ہر مرحلے میں ایک مختلف انسان ہوتی ہے۔ ایک بچی، ایک عورت، ایک ماں، اور، اگر وہ سمجھدار ہے اور اس پر خدا کی مہربانی ہے تو وہ سلطانہ بھی بن سکتی ہے۔ فرق صرف اس بات سے پڑتا ہے کہ وہ خود اپنے لیے کیا انتخاب کرتی ہے۔‘

پھر صفیہ سلطان اپنی بات ختم کرتے ہوئے انستاسیا نامی اس لڑکی سے کہتی ہیں کہ ’اطمینان رکھو، تمہارا مستقبل بہت روشن ہے۔‘

یہ تو تھا انستاسیا کی زندگی پر بنی ترک ٹی وی سیریز کوسم سلطان کا ایک منظر۔ اب سلطنت عثمانیہ کے مختلف حصوں سے اغوا ہو کر اور غلام بن کر شاہی حرم میں پہنچنے والی کچھ لڑکیوں کی حقیقی زندگی پر ایک نظر ڈالتے ہیں، جن کا بعد میں شمار اپنے دور کی طاقتور ترین عالمی شخیصات میں ہوا۔

Read more

پاکستانی خواتین دوران سائیکلینگ ہراسانی کے واقعات سے کیسے بچ سکتی ہیں؟

پاکستان سمیت دنیا بھر میں کورونا وائرس کی وبا کے پیش نظر نافذ کیے جانے والے لاک ڈاؤن میں نرمی کے بعد سے لوگوں میں سائیکل چلانے کا رجحان بڑھا ہے۔

پاکستان میں لاک ڈؤان سے قبل سائیکل چلانے والے افراد اور خصوصاً خواتین سائیکلسٹ کی تعداد کافی کم تھی۔ گذشتہ چند روز میں پاکستان کے مختلف شہروں سے خواتین نے سوشل میڈیا پر دوران سائیکلنگ ہراسانی کے واقعات کا تذکرہ کیا ہے۔

Read more

کورونا وائرس: پانچ لاکھ افراد نے خود کُشی سے بچنے کے لیے مدد حاصل کی

ایک غیر سرکاری تنظیم نے بتایا ہے کہ خود کشی کے رجحانات سے محفوظ رہنے کے لیے صرف گزشتہ تین ہفتوں میں پانچ لاکھ سے زیادہ افراد نے آن لائن ٹریننگ حاصل کی ہے۔ ’زیرو سوئی سائیڈ الائنس‘ نامی غیر سرکاری خیراتی ادارے نے کہا ہے کہ پانچ لاکھ تین ہزار صارفین نے خود کشی کے رجحانات پر قابو پانے کے لیے آن لائن کورس مکمل کیے ہیں۔ ان کورسز کا مقصد خود کشی کی ایسی علامتوں کی شناخت کرنا

Read more

کورونا وائرس کی وبا نے جاپانی معیشت کو بحران سے دو چار کر دیا

کوروناوائرس کے بڑھتے ہوئے اقتصادی اثرات نے 2015 کے بعد پہلی بار جاپان کو معاشی بحران کی دلدل میں دھکیل دیا ہے۔ دنیا کی تیسری بڑی معیشت میں 2020 کی پہلی سہ ماہی میں 3.4 فیصد کمی واقع ہوئی ہے۔ کوروناوائرس نے عالمی معیشت کو تباہی سے دوچار کر دیا ہے اور اس سے ہونے والے نقصان کا اندازہ 8.8 ٹرِلین ڈالر لگایا گیا ہے۔ گزشتہ ہفتے جرمن معیشت بھی بحران کا شکار ہوگئی تھی جبکہ دیگر بڑی معیشتیں متواتر

Read more

کورنا وائرس: صدر ٹرمپ کے عالمی ادارۂ صحت پر الزامات کی حقیقت کیا ہے؟

عالمی ادارۂ صحت کے ڈائریکٹر جنرل ٹیڈروس ادہانوم غیبریسیئس جنوری کے آخر میں چینی صدر شی جن پنگ کے ہمراہ امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کہتے ہیں کہ عالمی ادارۂ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے کورونا وائرس کے چین میں سامنے آنے کے بعد اس سے نمٹنے میں بدانتظامی کا ثبوت دیا اور اس کے پھیلاؤ کو پوشیدہ رکھنے میں مدد کی تھی۔ لیکن ڈبلیو ایچ او نے وبا کے شروع کے مراحل میں اس سے نمٹنے کے اپنے طریقے

Read more