عورت مارچ کے خلاف خیبر پختونخوا اسمبلی میں قرارداد منظور، منتظمین کو پرتشدد دھمکیاں موصول
اس ماہ کی آٹھ تاریخ کو ملک بھر میں عورت مارچ کا انعقاد کیا گیا اس ماہ کی 15 تاریخ کو کراچی کے علاقے لیاری میں وہاں کے ایک صحافی کے بارے میں تین محلوں کی مسجدوں میں جمعے کے خطبے میں اعلانات کروائے گئے۔ ان خطبات میں الزام لگایا گیا کہ ‘یہ شخص غیر ملکی ایجنڈے پر کام کررہا ہے اور علاقے کی لڑکیوں کو ورغلا کر کر انھیں اسلام اور تہذیب سے دور کررہا ہے۔’ یہی پیغام سماجی
Read more

































































































