مسلمان خاتون کی کہانی جس نے اپنے گھر کام کرنے والی ہندو خاتون کے تین بچوں کو گود لیا
دہائیوں قبل انڈیا میں ایک مسلمان خاتون نے اپنے گھر کام کرنے والی خاتون کی وفات کے بعد اس کے تین ہندو بچوں کو گود لیا اور یوں ماں کی محبت، شفقت اور رواداری میں ڈوبی ایک ایسی غیر معمولی داستان کی بنیاد رکھی گئی جسے اب ایک فلم کے ذریعے امر کیا جا رہا ہے۔
Read more









































































