’پھل صرف 10 روپے کلو‘: رعایتی قیمت پر فروٹ دینے کا سلسلہ تیسرے سال بھی جاری

کراچی کے نوجوان مصطفیٰ حنیف کے مطابق تین سال قبل انھوں نے سوچا کہ رمضان میں ایسی کون سی چیز ہے جو سب سے زیادہ فراہم کی جائے تاکہ لوگوں کو آسانی ہو۔ تو انھیں پھلوں کا خیال آیا۔

Read more

جب مہنگائی سے تنگ ارجنٹینا نے پیسو اور امریکی ڈالر برابر کرنے کا فیصلہ کیا

90 کے دہائی کے اوائل میں ارجنٹینا میں مہنگائی بے قابو ہوچکی تھی۔ اس سے نمٹنے کے لیے صدر منم کے وزیر معیشت ڈومنگو کاوالو نے مالیاتی اصلاحات میں مصنوعی ایکسچینج ریٹ یا کنورٹیبلٹی کا قانون متعارف کرایا۔

Read more

فرانسیسی صدر نے انٹرویو کے دوران لگژری گھڑی کیوں اتاری؟

فرانس کے صدر ایمانویل میکخواں پنشن پالیسی میں اصلاحات پر ایک ٹی وی چینل کو انٹرویو دے رہے تھے جب انھوں نے اچانک اپنی لگژری گھڑی اتار دی مگر ایسا کرنے پر وہ تنقید کی زد میں ہیں۔

Read more

سمیع چوہدری کا کالم: ’اصغر افغان کا ادھورا خواب پورا ہوا‘

بالآخر راشد خان کی ٹیم نے انٹرنیشنل کرکٹ میں پاکستان کو پچھاڑ کر ٹی ٹوئنٹی کے کامیاب ترین کپتان اصغر افغان کا وہ خواب پورا کر دیا جو پاکستان کے خلاف جیت بِنا ادھورا رہ گیا تھا۔ پڑھیے سمیع چوہدری کا کالم۔

Read more

خالصتان تحریک کیا ہے اور سکھوں کے لیے علیحدہ ملک کا مطالبہ پہلی بار کب اٹھایا گیا؟

امرت پال سنگھ نے حال ہی میں خالصتان کا مطالبہ کیا ہے اور وہ تنازعات میں گھرے ہوئے ہیں۔ اس وقت وہ کئی مجرمانہ مقدمات درج ہونے کے بعد مفرور ہے۔ حالیہ سماجی و سیاسی ہلچل کے درمیان پنجاب سے ایک اہم سوال ابھرا کہ آخر خالصتان کیا ہے اور سکھوں کے لیے علیحدہ ملک کا مطالبہ پہلی بار کب اٹھایا گیا؟

Read more

جب ہندوستان میں لڑکی پیدا ہوتے ہی مار دینے کا رواج تھا

تاریخِ ہندوستان پر اپنی کتاب میں مؤرخ ایچ ایم ایلیئٹ نے لکھا ہے کہ ’ہندو قانون میں ممنوع ہونے کے باوجود بچیوں کا قتل اعلیٰ ذاتوں میں بہت عام تھا، جو ایک بیٹی کی پیدائش کو بے عزتی اور شرمندگی کا باعث تصور کرتے تھے۔‘

Read more

عمران خان کے ترجمان اظہر مشوانی تاحال لاپتہ

پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما عمران خان کے ترجمان اظہر مشوانی کے گھر والوں کے مطابق وہ لاپتہ ہیں اور ان کا الزام ہے کہ ایک روز پہلے لاہور میں مبینہ طور پر ان کے گھر کے سامنے سے انھیں اٹھایا گیا تھا۔

Read more

جموں و کشمیر میں رمضان کا آغاز پاکستان کے ساتھ: کشمیری حکام ’آزاد‘ رویتِ ہلال کمیٹی کیوں چاہتے ہیں؟

جموں و کشمیر میں جب بدھ کو یہ اعلان کیا گیا کہ رمضان کا آغاز جمعہ کو ہوگا تو لوگوں نے اسے نظرانداز کرتے ہوئے پاکستان میں اعلان ہوتے ہی جمعرات کو ہی پہلی روزہ رکھا۔

Read more

ہوٹل کے عالیشان کمرے جو آپ کے لیے جراثیم کا گڑھ بھی ثابت ہو سکتے ہیں

ہوٹل کے کمرے چاہے کتنے صاف ستھرے دکھائی دیں تاہم یہ ضروری نہیں کہ مہنگا اور معروف ہوٹل ایک کم مہنگے ہوٹل کے مقابلے میں ذیادہ صاف ہو۔ گھر سے باہر ہوٹل کے قیام میں آپ کو کن چیزوں کو مد نظر رکھنا ضروری ہے۔

Read more

’ٹرمپ نے گرفتاری کا جھوٹا دعوی کیا‘: کیا سابق امریکی صدر اپنے خلاف مقدمے کو سیاسی ہتھیار کے طور پر استعمال کر رہے ہیں؟

ڈونلڈ ٹرمپ کی وہ پیشگوئی تو اب تک پوری نہیں ہوئی کہ ان کو گرفتار کر لیا جائے گا لیکن فرد جرم کے انتظار کے ساتھ ساتھ سابق امریکی صدر خود کو جیل سے باہر رکھنے اور وائٹ ہاوس میں واپسی کی مہم کے لیے اس موقعے کو استعمال کرنے کی حکمت عملی طے کر رہے ہیں۔

Read more

خلاباز کھاتے کیا ہیں اور اگر انھیں خلا میں پیزا کی یاد ستانے لگے تو؟

خلا میں پیاس بھجانا اور پانی پیتے رہنا ضروری ہے لیکن یہ پانی آتا کہاں سے ہے؟ کچھ پانی تو خلاباز اپنے ساتھ زمین سے لے کر جاتے ہیں اور باقی خلا میں ہی ری سائیکل کیا جاتا ہے۔

Read more

پاک افغان کرکٹ ’دوستی‘ اور چہ میگوئیاں، سمیع چوہدری کا کالم

افغان ٹیم اپنی بھرپور قوت سے میدان میں اترے گی اور محمد نبی بھی کم بیک کریں گے۔ ان کنڈیشنز میں سپنرز سے نمٹنا ایک چیلنج ہو سکتا ہے اور افغان سپن اٹیک میں وہ چالاکی اور پُھرتی موجود ہے کہ نوآموز پاکستانی بلے بازوں کو حیرت میں ڈال سکے۔ سمیع چوہدری کا کالم۔

Read more

شاؤ زی چیو: ٹک ٹاک کے چیف ایگزیکٹو، جو اپنے بچوں کو یہ ایپ استعمال نہیں کرنے دیتے

اپنے ٹک ٹاک کیریئر میں شاؤ کو اب تک کے سب سے بڑے چیلنج کا سامنا ہے۔ امریکی قانون ساز مطالبہ کر رہے ہیں کمپنی اپنے امریکی اثاثوں کو فروخت کر دے یا پھر ملک میں پابندی کا سامنا کرے۔

Read more

شہزادی رائے: ’ملازمت سے نکالتے وقت کہا گیا کہ آپ کی جنس ہمارے لیے باعث شرمندگی ہے‘

پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی میں ٹرانس جینڈر کمیونٹی کے لیے کام کرنے والی شہزادی رائے پر پچھلے دنوں حملے کی کوشش کی گئی۔ ان کا دعویٰ ہے کہ یہ چوتھا حملہ تھا جو ان پر ہوا۔

Read more

جب ایک ٹیچر اپنے سٹوڈنٹس سے پہلی بار ملنے اسلام آباد سے وزیرستان پہنچیں

سیما ماہین جبران ہمیں پشاور کینٹ کے ہیلی پیڈ پر ملیں اور ہماری منزل وہ دو منزلہ سکول ہے جہاں اس قصبے کے تین سو بچے زیرتعلیم ہیں۔ سیما آج پہلی بار ان بچوں سے ملیں گی جنھیں وہ ہر روز ریاضی اور انگریزی پڑھاتی ہیں۔

Read more

خواجہ سرا جنھیں اپنی آزادی کی قیمت سیکس ورکر کے روپ میں ادا کرنی پڑی

ریاست ہریانہ میں کئی سال سے رہنے والی علیشا ایک ٹرانس جینڈر ہیں۔ وہ آشو سے علیشا بن گئیں تاکہ کھل کر اپنی شناخت کے ساتھ رہ سکیں لیکن اس آزادی کی قیمت انھیں ایک سیکس ورکر کے روپ میں ادا کرنی پڑی۔

Read more

کیا امریکی حکومت لوگوں کے ٹک ٹاک کے استعمال پر مکمل پابندی لگا سکتی ہے؟

امریکی حکومت ٹک ٹاک کے چینی مالکان سے یہ مطالبہ کر رہی ہے کہ وہ اسے فروخت کر دیں یا پھر پابندی کا رسک مول لینے کے لیے تیار رہیں۔ امریکی کانگریس کے اراکین نے ٹک ٹاک کے سی ای او سے کیپیٹل ہل میں بڑے سخت سوالات کیے ہیں۔ لیکن کیا ایپ پر پابندی لگانے کا معاملہ اتنا سادہ نہیں ہے اور اس سے جڑے کئی سوالات ہیں۔

Read more

مودی کنیت والوں کو ’چور‘ کہنے کے الزام میں راہل گاندھی کو دو سال کی سزا

کانگریس لیڈر راہل گاندھی کو سورت کی ایک عدالت نے چار سال پرانے ہتک عزت کے مقدمے میں دو سال قید کی سزا سنائی ہے۔ تاہم انھیں فوری طور پر ضمانت بھی مل گئی ہے۔

Read more

پنجاب میں انتخابات ملتوی: کیا ملک میں جاری سیاسی افراتفری میں مزید اضافہ ہو گا؟

الیکشن کمیشن کا یہ فیصلہ آغاز سے ہی متنازع بن چکا ہے جس کے خلاف تحریک انصاف کی جانب سے تنقید تو سامنے آئی لیکن متعدد قانون دان اور تجزیہ کار بھی اسے آئین اور سپریم کورٹ کے حکم کی خلاف ورزی قرار دے رہے ہیں

Read more

رمضان کے چاند کا دیر رات اعلان: چاند کی پیدائش پر سائنس کیا کہتی ہے؟

پاکستان میں رمضان المبارک کا آغاز ہو یا عید کے تہوارکی خوشی، جب تک رویتِ ہلال کمیٹی کی جانب سے چاند نظر آنے کا اعلان سامنے نہ آئے، ملک کی اکثریت ایک گو مگو کی کیفیت میں رہتی ہے۔

Read more

پاکستانی ’بیرونِ ملک ٹیکسی چلانے کو ملک میں رہنے پر ترجیح‘ کیوں دے رہے ہیں؟

اس میں تو کوئی دو رائے نہیں کہ پاکستان کو اس وقت سیاسی اور معاشی چیلنجز کا سامنا ہے لیکن کیا ملک چھوڑنے کی اس بڑھتی ہوئی خواہش کے پیچھے اصل وجوہات یہی ہیں اور اس سب کا پاکستان کے مستقبل کے لیے کیا مطلب ہے۔

Read more

ماہل بلوچ سے برآمد ہونے والی جیکٹ حملے کے لیے کسی تیسرے شخص کو پہنچائی جانی تھی، بلوچ حکام کا دعویٰ

بلوچستان میں حکام نے دعویٰ کیا ہے کہ گزشتہ ماہ کوئٹہ سے گرفتار ہونے والی خاتون ماہل بلوچ نے یہ اعتراف کیا ہے کہ ’ان سے جو خود کش جیکٹ برآمد ہوئی تھی وہ انہیں کالعدم عسکریت پسند تنظیم بلوچ لبریشن فرنٹ کے ایک کمانڈر نے دہشت گردی کے واقعے میں استعمال کرنے کے لیے کسی کو پہنچانے کے لیے بھجوائی تھی‘۔ ان کا یہ اعترافی ویڈیو بیان بدھ کو سول سیکریٹریٹ میں میڈیا کے سامنے ایک پریس کانفرنس کے

Read more

وزیراعظم آفس کے افسر بن کر انڈین حکام کو کئی سال تک چکما دینے والے کرن پٹیل کون ہیں؟

کرن پٹیل اس وقت عدالتی حراست میں ہیں اور سری نگر کی سینٹرل جیل میں بند ہیں۔ کرن پٹیل کو وزیر اعظم کے دفتر کے ایک سینیئر اہلکار کے طور پر ظاہر کر کے کشمیر میں وی وی آئی پی سہولت اور زیڈ پلس سیکورٹی ملی ہے۔

Read more

1958 کا مارشل لا: پاکستانی تاریخ کی ’تاریک ترین‘ رات

جنرل ایوب خان اپنی آپ بیتی فرینڈز ناٹ ماسٹرز میں لکھتے ہیں: ‘میں پانچ اکتوبر کو کراچی پہنچا اور سیدھا جنرل اسکندر مرزا سے ملنے گیا۔ وہ لان میں بیٹھے ہوئے تھے۔ تلخ، متفکر اور مایوس۔ میں نے پوچھا۔ ‘کیا آپ نے اچھی طرح سوچ بچار کر لیا ہے سر؟’ ‘ہاں۔’ ‘کیا اس کے سوا کوئی اور چارہ نہیں؟’ ‘نہیں۔ اس کے سوا کوئی اور چارہ نہیں۔’ ‘میں نے سوچا کہ کتنی بدقسمتی کی بات ہے کہ حالات ایسے موڑ

Read more

’جمہوریت کے امپائر‘: انڈیا میں گورنر کا عہدہ ختم کرنے کا وقت آ گیا ہے؟

گورنر کے پاس یہ اختیار بھی ہوتا ہے کہ وہ اسمبلی سے منظور شدہ قانون کو روک سکیں۔ کرکٹ کی اصطلاح میں ایک ریاست کا گورنر ’جمہوریت کا امپائر‘ مانا جاتا ہے۔

Read more

اہم امریکی شخصیات کے پاکستان کے سیاسی بحران پر تبصرے اور مشورے پی ٹی آئی کی لابنگ کا نتیجہ ہیں؟

زلمے خلیل زاد اور سینیٹر جیکی روزن کی جانب سے پاکستان کی سیاسی صورتحال پر تازہ ترین بیانات کے بعد یہ سوال پوچھا جا رہا ہے کہ امریکی سیاست دانوں کی اچانک پاکستان میں بڑھتی دلچسپی کی وجوہات کیا ہیں اور یہ کتنی اہمیت کی حامل ہے؟

Read more

حلبجہ بمباری: صدام حسین کا اپنے ہی شہریوں پر کیمیائی گیسوں کا وہ حملہ جو عراق آج تک نہیں بھول پایا

صدام حسین کی جانب سے حلبجہ کی کرد آبادی کو سبق سکھانے کے لیے ان پر استعمال کیے جانے والے کیمیائی ہتھیاروں سے خارج ہونے والی اعصاب شکن گیسوں سے کوئی بچ نہیں سکا تھا۔

Read more

نواب آف بھوپال: جب ایک انڈین شہری وزیر اعظم بننے پاکستان پہنچے

پاکستانی سیاست کی اس سنسنی خیز اور ڈرامائی کہانی کا انکشاف خان آف قلات نے اپنی کتاب میں کیا جو 1975 میں شائع ہوئی۔ یہ تمام واقعات چونکہ صرف تین شخصیات کے درمیان تھے، اس لیے ان واقعات پر خاموشی کا پردہ پڑا رہا۔

Read more

سبینہ فاروق: ’ایسی لڑکی کا تصور ہی مشکل تھا، جو کسی لڑکے کے پیار میں اس حد تک گِر جائے‘

اداکارہ سبینہ فاروق جیو انٹرٹینمنٹ کے ڈرامہ سیریل ’تیرے بِن‘ میں حیا کا کردار نبھا رہی ہیں جو ایک منفی کردار ہونے کے باوجود ناظرین میں مقبول ہے اور وجہ ہے حیا کے ڈائیلاگز اور اس پر سبینہ کی جان دار ڈیلیوری۔

Read more

ترکی میں ’موٹاپے کا علاج‘ جو طبی پیچیدگیوں کے ساتھ ساتھ اب موت کا باعث بن رہا ہے

بی بی سی کی ایک تحقیق میں سامنے آیا ہے کہ اب موٹاپہ کم کرنے کا آپریشن (گیسٹرک سلیو) کروانے کے لیے ترکی جانے والے سات برطانوی شہریوں کی موت واقع ہو چکی ہے۔

Read more

برمنگھم میں مسجد سے گھر جانے والے بزرگ کو نذر آتش کرنے کے الزام میں ایک شخص گرفتار

برمنگھم کے علاقے ایجبیسٹن میں پیر کو ایک شخص کو اس وقت نذر آتش کیا گیا جب وہ شام کے وقت مسجد سے گھر جا رہا تھا۔ قتل کی کوشش کے الزام میں ایک شخص کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔

Read more

241 سال قید کی سزا سے آزاد ہونے والے شخص کو نئی دنیا میں کیا سب سے عجیب لگا

27 سال قید کے بعد بوبی بوسٹک کو رہا کیا گیا تو انھیں دنیا میں بہت سی چیزیں معیوب لگیں۔ وائر لیس ایئر فونز پر وہ کہتے ہیں کہ ’یہ لوگ خود سے کیوں بات کر رہے ہیں۔‘

Read more

کیا ٹیپو سلطان کی موت ’ہندو سالاروں کے ہاتھوں‘ ہوئی تھی یا بی جے پی تاریخ کا سیاسی استعمال کر رہی ہے؟

‘شیر میسور’ کے نام سے مشہور مسلم حکمران ٹیپو سلطان کی موت کو تقریبا سوا دو سو سال ہو چکے ہیں لیکن انڈیا کی سیاست میں گذشتہ کئی دہائی سے ان کے نام کا استعمال ہو رہا ہے۔

Read more

پی ٹی آئی رہنما عاطف منصف کا قتل: 50 سال پرانی دشمنی جس میں ’50 سے زیادہ افراد‘ جانیں گنوا چکے ہیں

پولیس حکام کا کہنا ہے کہ عاطف منصف اور ان کے ساتھیوں کا قتل پرانی دشمنی کا نتیجہ ہے۔ اس دشمنی میں مقامی لوگوں کے مطابق اب تک 50 سے زیادہ ہلاکتیں ہو چکی ہیں اور دونوں خاندانوں کے بیشتر مرد قتل ہو چکے ہیں۔

Read more

کیا موٹرسائیکل، چھوٹی گاڑیوں کے لیے رعایتی پیٹرول کی فراہمی کا منصوبہ آئی ایم ایف معاہدے کی راہ میں رکاوٹ بن سکتا ہے؟

حکومت کی جانب سے پیٹرول کی قیمتوں میں رعایت کے منصوبے کے اعلان کے بعد یہ سوالات جنم لے رہے ہیں کہ آیا پی ڈی ایم کی اتحادی حکومت پیٹرول پر سبسڈی دینے کا سیاسی فیصلہ کر رہی ہے جو ملک کی معاشی مشکلات میں اضافہ کر سکتا ہے یا پھر یہ واقعی ایک قبل عمل منصوبہ ہے جو غیر معمولی مہنگائی کی لہر میں عوام کو کچھ ریلیف فراہم کر سکے گا۔

Read more

’مجھے امید دلوائی گئی کہ یہ علاج مجھے نابینا ہونے سے بچا لے گا‘: مریضوں کو جھوٹی امیدیں بیچنے والے ڈاکٹر

بی بی سی کے نامہ نگار نے ایک خفیہ تحقیق میں ایسے ڈاکٹروں کا پردہ چاک کیا ہے جو اب تک کئی مریضوں کا نام نہاد علاج کر چکے ہیں۔

Read more

عالمی سطح پر بینک دیوالیہ کیوں ہو رہے ہیں اور کیا ہم نئے عالمی مالیاتی بحران کے قریب جا رہے ہیں؟

دنیا کی بڑی مالیاتی کارپوریشنز مشکل میں ہیں۔ امریکہ اور یورپ میں سیاسی رہنما اور مرکزی بینک یہ یقین دلوا رہے ہیں کہ اُن کا مالیاتی نظام مضبوط اور مستحکم ہے مگر حالیہ دنوں میں عالمی سطح پر سرمایہ کاروں میں گھبراہٹ کے آثار واضح طور پر دیکھے جا سکتے ہیں۔ مگر یہ معاملہ کیا ہے؟

Read more

مالوتوف کاکٹیل یا پیٹرول بم: وہ ہتھیار جو کبھی سوویت ٹینکوں کی تباہی کا ’مشروب‘ ہوا کرتا تھا

چاہے آپ اسے مزاحمت کی علامت سمجھیں یا آتشزنی و انتشار کا ہتھیار، مولوتوف کاکٹیل یا پیٹرول بم ایک عام آدمی کی طاقتور ایجاد ہے جو سستی ہونے کی باوجود بھرپور نقصان پہنچانے کی صلاحیت رکھتی ہے۔

Read more

’کالا چشمہ‘: سپاٹیفائی سے مشہور انڈین گانے کیوں غائب ہو گئے ہیں؟

سپاٹیفائی کا کہنا ہے کہ وہ ان گانوں کے مالکان سے پرانا معاہدہ ختم ہونے کے بعد نیا معاہدہ طے نہیں کر پایا ہے۔ ایسے گانے جنھیں کروڑوں مرتبہ سنا جا چکا تھا جیسے باجی راؤ مستانی کا گانا ملہاری یا بار بار دیکھ فلم کا گانا کالا چشمہ، اب ڈیلیٹ کیے جا چکے ہیں۔

Read more

’وارث پنجاب دے‘ کے سربراہ امرت پال سنگھ کون ہیں اور انڈیا کو دوبارہ اُبھرتی خالصتان تحریک سے کتنا خطرہ ہے؟

انڈیا کی ریاست پنجاب میں پولیس گذشتہ کئی روز سے خالصتان حامی تنظیم ’وارث پنجاب دے‘ کے سربراہ امرت پال سنگھ کو گرفتار کرنے کی کوششوں میں مصروف ہے مگر وہ تاحال مفرور ہیں۔ مگر امرت پال سنگھ کون ہیں اور ان کی بڑھتی مقبولیت کو انڈیا کے چند حلقے تشویش کا باعث کیوں قرار دے رہے ہیں؟

Read more

سابق امریکی صدر اور پورن سٹار: ٹرمپ اور سٹورمی ڈینیئلز کی کہانی کیوں اہم ہے؟

اس مقدمے میں کیا ہو سکتا ہے اس کا فیصلہ نیویارک سٹی ڈسٹرکٹ اٹارنی ایلون بریگ کریں گے لیکن اگر ٹرمپ کے خلاف یہ دفعات لگائی جاتی ہیں تو وہ پہلے سابق صدر ہوں گے جن کے ساتھ ایسا ہو گا۔

Read more

’بیٹے کو ڈانٹا کہ تیری شادی کی عمر ہے اور میں شادی کر لوں تو لوگ کیا کہیں گے‘

بھاسکر اور ان کے بھائی وویک نے اپنی ماں کو دوسری شادی کے لیے رضامند کیا ’یہ ایک صدمے جیسا تھا جب شادی کی عمر والے میرے بیٹے نے مجھے دوبارہ شادی کرنے کو کہا‘۔ سیلوی یہ بھی کہتی ہیں ’ساتھ ہی میں یہ سوچ کر فخر بھی محسوس کرتی تھی کہ اس معاشرے میں میرے بیٹوں جیسی ذہنیت کسی اور کی نہیں ہے۔ یہاں بہت سی ایسی خواتین ہیں جنہوں نے اپنے شوہر کھو دیے ہیں، اور تنہا ہی

Read more

سوات میں 15 سال بعد لڑکیوں کے ہائی سکول اور کالج میں تعلیم کا آغاز: ’یقین نہیں تھا ہم کالج پڑھنے آئیں گے‘

سنہ 2007 میں خیبر پختونخوا کی وادی سوات میں کالعدم تحریک طالبان کے خلاف فوجی آپریشن شروع ہوا تو تحصیل خوازخیلہ میں لڑکیوں کے ڈگری کالج و ہائی سکول اور وٹرنری ہسپتال میں سکیورٹی فورسز کو تعینات کر دیا گیا لیکن اب مقامی سطح پر طویل کوششوں کے بعد پندرہ سال بعد دونوں اداروں کی عمارت کو خالی کر کے ان میں دوبارہ تعلیمی سرگرمیاں شروع ہوئی ہیں۔

Read more

کیا آئی ایم ایف کے قرض اور پاکستان کے جوہری پروگرام کا آپس میں کوئی تعلق ہے؟

آئی ایم ایف کی نمائندہ برائے پاکستان ایستھر پریز رز نے کہا ہے کہ پاکستان کے ایٹمی پروگرام سے متعلق قیاس آرائیوں میں کوئی حقیقت نہیں ہے۔

Read more

سلمان خان کو دھمکی آمیز ای میل: موسے والا قتل کیس میں نامزد لارنس بشنوئی کے خلاف ایک اور ایف آئی آر درج

بالی وڈ اداکار سلمان خان کو دھمکی آمیز ای میل موصول ہونے کے بعد ممبئی پولیس نے گینگسٹر لارنس بشنوئی اور گولڈی برار کے خلاف ایف آئی آر درج کر لی ہے۔ انڈیا کی خبر رساں ایجنسی پی ٹی آئی کے مطابق دھمکی آمیز ای میل بھیجنے والے شخص نے ہندی میں لکھا کہ ’گولڈی بھائی (گولڈی برار) سلمان خان کے آمنے سامنے بیٹھ کر بات کرنا چاہتے ہیں۔‘ پی ٹی آئی نے پولیس حکام کے حوالے سے لکھا ہے

Read more

وہ شخص جو عراق جنگ کو روک سکتا تھا: ’واشنگٹن پہلے سے ہی نائن الیون کے انتقام کا منصوبہ رکھتا تھا‘

عراق جنگ کے 20 برس بعد بھی برازیل کے سابق سفارتکار ہوزے موریسیو بستانی ابھی تک اس پچھتاوے کا شکار ہیں کہ وہ اس جنگ کو روکنے میں اپنا کردار ادا کر سکتے تھے۔

Read more

’مجھے اپنا آپ ناپاک محسوس ہوا، گھر جا کر میں نے غسل کیا‘: جنسی ہراسانی سے نمٹنے کا ہتھیار سیفٹی پن

کچھ مہینے پہلے، انڈیا میں کئی خواتین نے ٹوئٹر پر یہ اعتراف کیا کہ وہ ہمیشہ اپنے ہینڈ بیگ میں یا اپنے پاس ایک سیفٹی پن رکھتی ہیں اور پرہجوم جگہوں پر بدکرداروں سے لڑنے کے لیے یہ ان کا منتخب کردہ ہتھیار ہے۔

Read more

خالصتانی تحریک: مظاہرین کے انڈین سفارتخانے سے ترنگا اُتارنے پر مودی حکومت کا برطانیہ سے باضابطہ احتجاج

لندن میں خالصتان تحریک کے حامی افراد کی جانب سے انڈین ہائی کمیشن کے سامنے مظاہرہ اور سفارتخانے کی عمارت سے ترنگا اتار کر خالصتان کا پرچم لہرانے کی کوشش کی گئی ہے۔

Read more

’کھلونا ٹرین‘: 46 کلومیٹر کا فاصلہ پانچ گھنٹوں میں طے کرنے والی سست ترین ریل کا سفر

میں نے بھی اسی ٹرین میں سفر کیا ہے، حالانکہ میرا سفر شاہ رخ خان کے سفر سے کہیں زیادہ آرام دہ اور کم خطرناک تھا۔ نیلگیری ماؤنٹین ریلوے (نیلگیری یعنی ’نیلے پہاڑ‘جب سورج کی کرنیں پہاڑیوں پر پڑتی ہیں) یا این ایم آر جسے مقامی لوگ زیادہ شوق سے ’کھلونا ٹرین‘ کہتے ہیں کا سفر ایک خوشگوار تجربہ اور سفر ہی منزل کی ایک مثال ہے۔

Read more

مولانا آزاد جو آخر تک تقسیم ہند کو روکنے کی کوشش کرتے رہے

مہاتما گاندھی کے سکریٹری مہادیو دیسائی کا خیال تھا کہ آزاد کے پاس کبھی بھی صحیح الفاظ کی کمی نہیں تھی اور آزاد وہ شخص تھے جو کانگریس کی میٹنگوں میں سب سے زیادہ بولتے تھے۔

Read more

افغانستان: ’طالبان حکام بیٹوں کو سرکاری نوکریوں سے فارغ کریں‘

ہیبت اللہ اخوندزادہ کے حکم نامے میں کہا گیا ہے کہ اہلکار اپنے بیٹوں یا خاندان کے دیگر افراد کی جگہ دوسرے افراد کی تقرری کریں اور مستقبل میں رشتہ داروں کو ملازمت دینے سے گریز کریں۔

Read more

انڈین پنجاب میں خالصتان حامی گروپ کے خلاف ریاست گیر مہم، امرت پال ’مفرور‘ قرار

انڈیا کی شمال مغربی ریاست پنجاب کی پولیس نے سنیچر کے روز ‘وارث پنجاب دے’ تنظیم کے سربراہ امرت پال سنگھ اور دیگر ارکان کے خلاف ریاست گیر مہم شروع کی۔

Read more

پینگوئن کی آنکھوں میں موتیا بند کا پہلا آپریشن: ’ہم نے ان کی آنکھوں میں بادل چھائے دیکھے‘

اس آپریشن کی قیادت کرنے والے ویٹنری ڈاکٹر گلیڈیز بو کا خیال ہے کہ ممکنہ طور پر یہ پہلی بار ہے کہ پینگوئن پر کامیابی کے ساتھ انٹراوکولر لینس ایمپلانٹس کیے گئے ہیں۔ انھوں نے کہا کہ یہ ویٹنری میڈیسن میں ایک ‘سنگ میل’ ہے۔

Read more

’مجھے گرفتار کیا جاسکتا ہے‘ ٹرمپ نے وسیع پیمانے پر احتجاج کی کال کیوں دی؟

سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے یہ خدشہ ظاہر کیا ہے کہ انھیں منگل کو گرفتار کیا جا سکتا ہے اور اس ممکنہ اقدام کے پیش نظر انھوں نے اپنے حامیوں پر زور دیا ہے کہ وہ بڑے پیمانے پر احتجاج شروع کر دیں۔

Read more

اگر عمران خان کو گرفتار کیا گیا تو اس سے سیاسی فائدہ کس کو ہوگا؟

سابق وزیر اعظم عمران خان کی لاہور میں زمان پارک کی رہائش گاہ پر پنجاب پولیس کے آپریشن اور وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں توشہ خانہ کیس میں پیشی کے موقع پر پی ٹی آئی کارکنان اور پولیس میں تصادم سے ایک بار پھر ان افواہوں میں تیزی آئی ہے کہ انتخابی مہم سے قبل درجنوں مقدمات میں سے کسی ایک میں عمران خان کی گرفتاری عمل میں آسکتی ہے۔ ادھر وزیر داخلہ کے مطابق ’ہم گرفتاری کا سوچیں بھی تو اسے ضمانت مل جاتی ہے۔‘

Read more

روایت پسند گھرانے کی حلیمہ خٹک جن کی پینٹنگز اب دنیا بھر میں آن لائن فروخت ہوتی ہیں

نوشہرہ کی حلیمہ خٹک کا تعلق ایک مذہبی گھرانے سے ہے۔ انھوں نے اپنی ابتدائی تعلیم ایک مدرسے سے حاصل کی اور اسلامک سٹڈیز میں گریجویشن کے بعد اب عربی میں خطاطی کی پیننگز آن لائن فروخت کرتی ہیں۔

Read more

’ڈیلیوری بوائے کا کردار آفر ہوا تو کپل شرما گھبرا گئے، کہا مجھے بھیڑ کی خوشبو بھول گئی ہے‘

’زویگاٹو‘ بطور ہدایت کار نندیتا داس کی تیسری فلم ہے۔ کپل شرما جنھیں ٹی وی کی دنیا میں کامیڈی کا بادشاہ کہا جاتا ہے ان کی فلم میں مرکزی کردار ادا کر ہے ہیں۔

Read more

امریکہ میں فضائی حادثات کے خطرات میں اضافہ

وفاقی حکام اس وقت چھ ایسے واقعات کا جائزہ لے رہے ہیں جن میں طیاروں کو رن ویز کے اوپر حادشہ پیش آنے کا خطرہ پیدا ہوا۔ ان واقعات میں ایک طیارے کے لگ بھگ منہ کے بل بحر الکاہل میں گرنے کے خدشے کا واقع بھی شامل ہے۔

Read more

لاہور قلندرز مسلسل دوسری بار چیمپیئن: ’اس سے اچھا فائنل میچ شاید ہی پہلے کبھی دیکھنے کو ملا ہو‘

لاہور قلندرز جو چھ برس تک پی ایس ایل میں جیتنے کی جد و جہد کرتی رہی اب مسلسل دوسری مرتبہ پی ایل ایس کا فائنل جتنے والی پہلے ٹیم بن گئی ہے۔

Read more

عمران خان کی پیشی، کنٹینرز، جھڑپیں، گاڑی سے لپٹے کارکنان اور قصہ گمشدہ فائل کا

جوڈیشل کمپلیکس ایک وقت پر اتنا خاموش تھا کہ مجھے یہ گمان ہونے لگا کہ شاید آج عمران خان عدالت تک نہ پہنچ سکیں۔ اس کےساتھ ہی سنیچر کی صبح سے یہ افوا زور پکڑ گئی کہ عمران خان کو آج عدالت کے باہر سے گرفتار کرلیا جائے گا۔

Read more

بنگلہ دیش اور انڈیا کے درمیان ’دوستی‘ تیل پائپ لائن منصوبے سے کس ملک کو زیادہ فائدہ ہو گا؟

انڈیا کے وزیر اعظم نریندر مودی اور بنگلہ دیش کی وزیر اعظم شیخ حسینہ نے سنیچر کو دونوں ممالک کے درمیان دوستی تیل پائپ لائن کا ویڈیو کانفرنس کے ذریعے افتتاح کر دیا ہے۔ بنگلہ دیش کے ساتھ انڈیا کا پہلا تیل پائپ لائن منصوبے سے کس ملک کو زیادہ فائدہ ہو گا؟

Read more

شیخ مجیب الرحمان کے پاکستان کی جیل میں گزرے دن اور انار خان

بنگلہ دیش پہنچ کر شیخ مجیب الرحمان نے عوام کو بتایا کہ پاکستانی جیل میں ان کی قبر کھودی گئی تھی جہاں انھیں ممکنہ طور پر قتل کرنے کے بعد دفن کیا جانا تھا۔

Read more

اگر زلمی بھی زمان خان سے سیکھ پاتی: سمیع چوہدری کا کالم

زمان خان جب میرپور میں اپنی بولنگ کے جوہر دکھا رہے تھے، تب وہ شعیب اختر کے دیوانے ہوا کرتے تھے۔ وہ ویسی ہی پیس سے وہی تباہ کاریاں مچانا چاہتے تھے جس سے شعیب انڈیا کے بھرے سٹیڈیمز پہ سناٹا طاری کر دیا کرتے تھے۔

Read more

’پیسہ وصول تصویر‘ کے لیے جب بالی وڈ ستاروں کا پیچھا کرنا آپ کا کام ہو

پاپارازی ان فلمی ستاروں کا پیچھا کرتے ہیں، ان کے مینیجرز اور ڈرائیوروں سے ان کے ٹھکانے کے بارے میں معلومات حاصل کرنے کے لیے دوستی کرتے ہیں، ہوائی اڈوں اور ریستورانوں میں گھومتے پھرتے ہیں، اور یہاں تک کہ ان کی گاڑیوں کی رجسٹریشن پلیٹس یاد کرتے ہیں تاکہ ان کا پیچھا کر سکیں۔

Read more

گھر میں وہ چار چیزیں جن کو صاف نہ کرنا بیماری کو دعوت دینے کے مترادف ہے

ہم آپ کو یہاں ان چار چیزوں کے بارے میں بتاتے ہیں جو صفائی کے دوران تو شاید آپ کی توجہ حاصل نہیں کر پاتیں لیکن ان میں چھپے جراثیم اس قدر ہوتے ہیں جو خاموشی سے صحت کو متاثر کر جاتے ہیں۔

Read more

عراق جنگ کے اہم کردار 20 سال بعد اب کہاں ہیں؟

امریکی قیادت والے اتحاد کے عراق پر حملے کو 20 سال ہو چکے ہیں، جس کے نتیجے میں خطے میں پرتشدد عدم استحکام پیدا ہوا جو آج بھی واضح طور پر محسوس کیا جا رہا ہے، نہ صرف مشرق وسطیٰ کے ملک کی سرحدوں کے اندر بلکہ اس سے باہر بھی۔

Read more

عمران خان کی مذاکرات کی پیشکش، کیا سیاسی بحران سے نکلنے کے لیے بات چیت ممکن؟

وزیر اعظم شہباز شریف نے ملک کو معاشی و سیاسی چیلنجز سے نکالنے کے لیے ’تمام سیاسی قیادت کو مل بیٹھنے کی دعوت دی‘ تو وہیں عمران خان نے کہا وہ ’جمہوریت کے لیے کسی سے بھی بات کرنے کے لیے تیار ہیں۔‘ بعض تجزیہ کاروں کا خیال ہے کہ الیکشن شیڈول پر اسی صورت اتفاق ہوسکتا ہے مگر اس کے امکانات اتنے واضح نہیں۔

Read more

کوہستان میں آتشزدگی سے ایک ہی خاندان کے 10 لوگ ہلاک: ’میری والدہ بچوں کو بچانے کے لیے اندر گئیں مگر خود بھی نہ بچ سکیں‘

حکام کے مطابق کوہستان کے علاقے پٹن میں ایک مکان میں لگنے والی آگ میں ایک ہی خاندان کے دس افراد ہلاک ہو گئے ہیں لیکن ابھی تک آگ لگنے کی وجہ پتا نہیں چل سکی۔

Read more

پی ایس ایل 8: پشاور زلمی کو ہرا کے دفاعی چیمپیئن لاہور قلندرز فائنل میں، ’پہلے چار خوفناک سیزن کے بعد گیم میں ایسے واپس آتے ہیں‘

پاکستان سپر لیگ 8 میں دفاعی چیمپیئن لاہور قلندرز نے پشاور زلمی کو چار وکٹوں سے شکست دے کر فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا ہے، جہاں ان کا مقابلہ سنیچر کے روز ملتان سلطانز سے ہو گا۔

Read more

لاکھوں انڈینز ملک چھوڑ کر کیوں جا رہے ہیں

دو ہزار بائیس کے پہلے دس ماہ میں اٹھارہ لاکھ انڈین شہری انڈیا چھوڑ کر بیرونِ ملک سیٹل ہو گئے۔ یعنی حساب لگائیں تو ہر دن چھ سو چار افراد۔ ملک چھوڑ کر باہر سیٹل ہونے والے انڈینز کی تعداد دو ہزار گیارہ کے بعد سے ہائی ایسٹ لیول پر ہے۔ تو انڈین شہری انڈیا چھوڑ کر کیوں جا رہے ہیں؟

Read more

باپ کا بیٹے کی ولدیت پر شک، بچے کا ڈی این اے ٹیسٹ کرانے کی عدالتی درخواست مسترد

ممبئی ہائی کورٹ نے ایک نوعمر بچے کے والد کی اس درخواست کو مسترد کر دیا ہے جس میں انھوں نے اپنے بیٹے کی ولدیت پر شک کرتے ہوئے اس کا ڈی این اے ٹیسٹ کرانے کی درخواست کی تھی۔

Read more

انڈیا: جعلی اعلیٰ عہدیدار جو بہترین سکیورٹی میں پرتعیش ہوٹلوں میں قیام کرتا رہا

انڈیا میں پولیس نے ایک ایسے شخص کو گرفتار کیا ہے جو خود کو وزیر اعظم نریندر مودی کے دفتر کا اعلیٰ اہلکار ظاہر کر رہا تھا۔ پریس ٹرسٹ آف انڈیا کے مطابق کرن پاٹیل نامی اس شخص کو دو مارچ کو اس وقت پولیس نے روک لیا تھا جب وہ کشمیر کے دورے پر تھا، اور پھر اگلے روز کرن پاٹیل کو باقاعدہ حراست میں لے لیا گیا۔ انھیں دھوکہ دہی، کسی دوسرے شخص کا روپ دھارنے اور جعل

Read more

محمد اقبال: وہ شخص جس کی زمان پارک میں موجودگی پر مخالف عمران خان پر تنقید کر رہے ہیں

لاہور کے زمان پارک میں گزشتہ چند دنوں میں جو صورتحال بنی اس دوران ایک ایسے شخص کی تصویر بھی وائرل ہو رہی ہے جسے استعمال کر کے عمران خان کے مخالف سرکردہ رہنما بھی ان پر اور ان کی جماعت پر تنقید کر رہے ہیں۔ اس بارے میں سوشل میڈیا ہر بھی بحث جاری ہے اور مخالفین یہ کہہ رہے ہیں کہ عمران خان کے حق میں زمان پارک میں موجود اس شخص کا تعلق ’کالعدم تنظیم سے رہا

Read more