زخمی ان داتا۔ کوہ کارونجھر
رائٹرز اینڈ ریڈرز کیفی آرٹس کونسل کراچی کی مہربانی جس نے ہمیں آپ سے مخاطب ہونے کا موقع دیا۔ سب سے پہلے میں اس فورم سے کراچی سندھ کے بیٹے دو معزز جج صاحبان جسٹس ارشد حسن خان اور جسٹس شفیع صدیقی صاحب کو خراج عقیدت پیش کرتا ہوں جنھوں نے کارونجھر کا فیصلہ اس طرح لکھا جس طرح ایک زمین زاد کو یہ فیصلہ لکھنا چاہیئے تھا۔ یہ دھرتی قیامت تک ان دونوں معزز جج صاحبان پر اتنا ہی
Read more

