یار وہ دیکھ کیا "ٹائٹ بچی” ہے ؟

جب فرید نے لفٹ سے باہر نکل کر ساتھ نکلتی ہوئی خاتون کو ہر طرح سے دور جاتا دیکھ کر مجھے آنکھ مارتے کومنٹ پاس کیا تو میں اپنے اس ساتھی کی اس حرکت پر جہاں پریشان ہوا، وہاں حیران بھی کہ کیا وجہ ہے کہ آپ چاہے اچھے ملک کے بہترین ادارے میں کمال کی نوکری کر رہے ہوں پھر بھی پست ذہنیت اور پرانی گندی عادتیں پیچھا کیوں نہیں چھوڑتی ہیں؟

لڑکیوں کو گھورنا، ان کو گندی نگاہ سے دیکھ کر اپنی منحوس شکل بنا کر کوئی کومنٹ پاس کرنا ایک

Read more

ایک گہری دھڑکتی خواہش کیوں ضروری ہوتی ہے ؟

سب سے پہلے تو یہ بات اچھی طرح سے جان لینی چاہیے کہ ہر کامیابی کا آغاز خواہش سے ہوتا ہے۔ اگر ہمیں کامیاب ہونے کی شدید خواہش نہیں ہو گی، تو ہم کسی بھی مقصد کے حصول میں کوشش کرنے کی زحمت نہیں کریں گے۔ ہمیں کوئی پرواہ نہیں ہو گی کہ کامیابی ملتی ہے یا نہیں۔

Read more

مایوسی پر کیسے قابو پایا جا سکتا ہے؟

جب ہمارے منصوبے کام نہیں کرتے، جب ہماری کوششیں رنگ نہیں لاتیں، یا جب ہم خود سے بہت زیادہ توقع کرتے ہیں، لیکن اپنی توقعات پر پورا نہیں اترتے تو ہم مایوس ہو جاتے ہیں۔ تب سب سے پہلے اپنے آپ کو یہ بات یاد کروانے کی ضرورت ہوتی ہے کہ جب بھی چیزیں غلط ہوتی ہیں، توقع کے مطابق اور منصوبہ بندی کے مطابق نہیں ہوتیں تو مایوسی ایک فطری رد عمل ہے۔

Read more

فارغ وقت میں کرنے والے دو فائدہ مند کام

پاکستان میں مہنگائی اور بے روزگاری کی وجہ سے لوگوں کی معاشی حالت دیکھ کر واقعی بہت افسوس ہوتا ہے۔ جب سے ہمارے ہاں تعلیمی ادارے ایک کاروباری انڈسٹری بنتے جا رہے ہیں، وہاں پر ایسے ڈگری یافتہ لوگوں میں اضافہ ہوا جن کو اپنی سمت واضح نہیں ہے۔ اب جب حکومت بھی کچھ زیادہ نہ کر رہی ہو تو پھر آپ لوگوں، خاص کر نوجوانوں کو ہمت و ذمہ داری کا مظاہرہ کرتے ہوئے اپنے حالات بدلنے کی خود

Read more

اپنے کاروبار کو ایک برانڈ کیسے بنائیں؟

پہلی سچی بات تو یاد رکھیں کہ کاروباری دنیا میں منافع بخش سبقت حاصل کرنے کے لئے ”مختلف اور مفید“ ہونا بہت ضروری ہے اور ایسا کرنے کے لئے کاروباری بندے کو لفظ ”کیوں اور کیسے“ کے ساتھ ہمیشہ پکی دوستی کرنی پڑتی ہے۔ لوگ مارکیٹ میں باقی سب دکانیں چھوڑ کر میرے پاس ہی کیوں آئیں؟ میرے کاروبار میں کیا ایسی خاص بات ہے جو مجھے باقی سب میں ممتاز کرتی ہے؟ میں کیسے اپنے کاروبار کی پہچان میں

Read more

آپ کی سوچ مڈل کلاس ہے یا امیرانہ؟

اگر یہ کہا جائے کہ دنیا میں ہر بندہ ہی امیر بننے کی خواہش رکھتا ہے تو یہ غلط بات نہیں ہو گی۔ فرق صرف اس سے پڑتا ہے کہ ہم نے ایسی خواہش کرنے کے بعد امیر بننے کی کوشش بھی کی ہے یا نہیں۔ امیر بننا کوئی بری بات نہیں ہوتی کہ ایسے ہم نہ صرف اپنی زندگی بہترین سے گزار سکتے ہیں بلکہ دوسرے لوگوں کے بھی اچھی طرح کام آ سکتے ہیں۔

Read more

ناکام ہونے کے چار بڑے فائدے

میں جب بھی کوئی نیا کام کرنے کی کوشش کرتا ہوں تو مجھے پہلی بار میں ناکام ہونا زیادہ پسند ہے۔ یقین کریں کہ یہ والا مائنڈ سیٹ میرا پہلے سے نہیں تھا۔ میں بھی ہمیشہ پہلی کوشش میں ہی کامیاب ہونا چاہتا تھا مگر جب میں نے یہ سیکھا کہ ناکامی کے بعد ملنے والی کامیابی زیادہ فائدہ مند ثابت ہوتی ہے تو میں نے اب پہلی یا دوسری کوشش میں ہی کامیابی کی امید کبھی نہیں رکھی۔ ہو

Read more

ڈیپ فیک ٹیکنالوجی: خبردار رہیے،آپ کا چہرہ پورن ویڈیو میں استعمال ہو سکتا ہے؟

بہت آسان الفاظ میں ڈیپ فیک ٹیکنالوجی کا مطلب ہے کہ کسی شے کی اتنی مہارت سے ایسی عمدہ نقل کرنا کہ ہوبہو اصل جیسی دکھائی دے۔ جیسے کہ کسی کے چہرے کی تصویر یا ویڈیو کسی دوسرے جسم پر ایسے فٹ کر دینا کہ پتہ ہی نہ چلے کہ یہ اصل ہے یا نقل۔ جب گرافک ڈیزائننگ کے جدید سافٹ ویئر ایجاد ہوئے تھے تو تب ہر طرف یہ بات مشہور ہو گئی تھی کہ اپنی تصویریں کسی بھی

Read more

دیکھنے کیلئے صرف آنکھیں ہونا ضروری نہیں

ذرا سوچیں کہ آپ ایک مکمل انسان ہیں اور آپ کی آنکھیں بھی ہیں جن سے ہمیشہ آپ کوئی بھی چیز آسانی سے دیکھ سکتے ہیں۔ لیکن ذرا رکیں اور غور کریں کہ کیا واقعی ایسا ہی ہے؟

چلیں ایک تجربہ کر کے دیکھیں اور خود کو کسی اندھیرے کمرے میں لے کر جائیں اور محسوس کریں کہ آپ آنکھیں ہونے کو باوجود کیوں نہیں دیکھ پا رہے؟ نظریں جب ٹھیک ہیں تو پھر یہاں آ کر ہم اندھے کیوں بن گئے ہیں؟

Read more

اپنی بیوی کے ساتھ یہ پانچ کام لازمی کیجیے

خوشیوں بھری ازدواجی زندگی گزارنے کے لئے شوہر کا کردار بیوی کی نسبت زیادہ ہوتا ہے کیونکہ جس طرح کے سمجھوتے اور قربانیاں بیوی ادا کرتی ہے ویسا ہی سب کچھ مرد کی طرف سے کم کم دیکھنے میں آتا ہے۔ شوہر کا اپنی بیوی کے ساتھ بے تکلف رویہ رکھنے سے بیوی کو ذہنی سکون ملتا ہے کیونکہ لاڈوں میں پلی لڑکیاں شادی کے بعد صرف اپنے شوہر کی بھرپور توجہ، خیال اور دوستانہ برتاؤ چاہ رہی ہوتی ہیں

Read more

واٹس ایپ اور فیس بک پر کاروبار کیسے شروع کریں؟

کاروبار کرنے کا سادہ سے اصول یہی ہوتا ہے کوئی بھی چیز خود بنا کر یا کہیں سے لے کر، پھر اس میں اپنا منافع شامل کر کے دوسروں کو فروخت کرنا ہے۔ اگر آپ اس بنیادی عمل کو ذہن میں رکھ کر کوئی بھی کاروبار شروع کریں گے تو آسانی سے شروعات کر سکتے ہیں ورنہ بڑے بڑے بزنس پلان بنانے میں الجھ کر رہ جائیں گے۔ آج کل انٹرنیٹ کی وجہ سے جتنے آسان اور سستے وسائل میسر

Read more

ڈراپ شپنگ کاروبار کو جانیے اور شروع کیجیے

اگر آپ ایک بے روزگار نوجوان ہیں۔ کوئی نوکری ہے اور نہ ہی کوئی کاروبار کرنے کے لئے سرمایہ رکھتے ہیں تو میری آج کی یہ تحریر آپ ہی کے لیے ہے۔ یقین مانیں اگر بے روزگاری میں حوصلہ نہ ہارا جائے اور مایوس ہونے کی بجائے اپنی سوچوں کا مرکز حل ”تلاش“ کرنے میں لگا دیا جائے تو ایسا کوئی راستہ نظر آ ہی جاتا ہے جس میں اپنی موجودہ صلاحیت و وسائل کے مطابق روزگار کی شروعات ہو

Read more

اچھی آواز والوں کے لیے ایک بہترین کرئیر

آپ نے یہ بات تو سنی ہی ہو گی کہ گانا اور رونا سبھی کو آتا ہے مگر اس محاورے میں فرق ڈالنے والی چیز ہے اچھی آواز۔ہمارے ہاں عام دیکھا گیا ہے کہ جس کی آواز اچھی ہو اس کو گانا گانے یا نعت پڑھنے کا مشورہ دیا جاتا ہے۔ کلاس روم ہو یا کوئی اور محفل اچھی آواز رکھنے والے کو یہی کہا جاتا چلو کچھ سناؤ۔ ایسی ہی حوصلہ افزائی سے کچھ لوگ سنگر بننے کے لیے

Read more

سیلز گرل کال گرل نہیں ہوتی

تو میری تمام لوگوں سے خاص کر نوجوان لڑکوں سے گزارش ہے کہ جب بھی آپ کسی اسٹور میں، گھر دستک دیتی یا راستے سے گزرتی کسی سیلز گرل کو دیکھیں تو اس کو کمتر مت سمجھیں۔ گھور گھور کر مت دیکھیں۔ کوئی عامیانہ بات یا کوئی منفی کومنٹ پاس مت کریں۔ کسی بھی سیلز گرل کا فلرٹ کر کے یا دوستی لگا کر اپنی پروڈکٹ کی فروخت کرنا مقصد نہیں ہوتا اس لئے ان کو اپنی کسی تسکین کے لئے آسان شکار مت سمجھیں۔

Read more

بے روزگاری میں یہ چار کام کیجیے

یہ وہ چار اہم کام ہیں جن پر مزید ریسرچ کر کے آپ کسی کو بھی اختیار کر سکتے ہیں۔ ان کے لیے کسی خاص شہر جانے یا زیادہ تعلیم کا ہونا بھی ضروری نہیں۔ اپنے موجودہ شہر میں ہی کسی بھی وقت شروع کر سکتے ہیں۔ حرف آخر یہ بھی یاد رکھیے بے روزگاری کے دنوں میں بھی اپنی روزانہ کی ایک صحت مندانہ روٹین کو ترتیب دینا بہت ضروری ہے۔ صرف سوتے رہنا، فضول گپ شپ، زیادہ فلم بینی اور سوشل میڈیا میں منفی مصروفیت آپ کی صلاحیتوں کو زنگ لگا کر آپ کی بے روزگاری کے ٹائم پیریڈ کو بڑھاتی جائے گی

Read more

چھوٹے کاروبار میں ترقی کیسے کی جائے؟

کسی بھی چھوٹے کاروبار کو بڑے کاروبار میں ڈھالنے کے لئے فنانس کے علاوہ جو اہم کام ہوتا ہے وہ ہے مارکیٹنگ۔ وہ بھی ایک ہی دفعہ نہیں بلکہ ایک تسلسل کے ساتھ متواتر۔ مگر ہمارے ہاں چھوٹے کاروباری اس اہم کام کو اہمیت نہیں دیتے اور اس پر ہونے پر اخراجات کو اضافی بوجھ سمجھتے ہیں۔ اور اسی سوچ کو بدلنا بہت ضروری ہے۔ خاص کر آج کل جہاں مسابقت کی دوڑ لگی ہوئی ہے۔

Read more

ہم دوسروں کو اچھے کیوں لگتے ہیں؟

ہمیں اس بات کا علم ہونا کہ ہم دوسروں کو اچھے کیوں لگتے ہیں، خود شناسی کے حوالے سے بہت اعلی بات ہے۔ مگر مسلا یہ ہے کہ ہم اس بارے میں غور نہیں کرتے ہیں۔ جہاں پر اپنے بارے میں یہ جاننا کہ ہم میں کیا صلاحیتیں ہیں اور کیا بری عادات ہیں، کے ساتھ ساتھ یہ مشاہدہ کرنا بھی بہت ضروری ہے لوگ کس وجہ سے ہم کو پسند کرتے ہیں۔ اکثر یہ ہوتا ہے کہ ہمیں اپنی

Read more

اپنے بچوں کو کاروبار کرنا سکھائیے

سب سے پہلے یہ بات ذہن میں رکھیے کہ جب یہ کہا جاتا ہے کہ اپنا کاروبار شروع کریں تو اس کا مطلب نوکری کرنے کو معیوب سمجھنا یا اس کی افادیت کو کم کرنا ہرگز نہیں ہے۔ بلکہ نوکری کرنے کے بعد اگر کاروبار کیا جائے تو زیادہ مفید رہتا ہے کیونکہ کاروبار کرنے کے لئے ڈسپلن، ٹائم مینجمنٹ، اعتماد، پبلک ڈیلنگ، پلاننگ وغیرہ جیسی اہم باتیں ہم کسی جگہ نوکری کر کے ہی سیکھ سکتے ہیں۔ یہی وجہ

Read more

ملازمت کے ساتھ اپنے کاروبار کا آغاز کیسے کریں؟

آج کل بہت سے ملازمت پیشہ نوجوان ”اپنا کاروبار“ کرنے کی کوشش میں مصروف ہیں۔ ان کا بس نہیں چلتا کہ اپنی موجودہ جاب کو چھوڑ کر ”اپنے پیشن (passion) والا“ اپنا کاروبار شروع کر لیں۔ اسی وجہ سے وہ ”جہاں ان کی اپنی مرضی چلے، خود ہی باس ہوں، جب دل کیا کام پر گئے، جب مرضی ہوئی گھر آگئے وغیرہ“ جیسے دل موہ لینے والے سپنے وہ روز دیکھتے ہیں۔ یقین مانیے دوستو اپنا کاروبار کرنے کی سوچ

Read more

کیا آپ کو جنسی خیالات تنگ کرتے ہیں؟

ہمارے ہاں بہت سی ایسی باتیں ہیں جن کو ”یہ گناہ ہے“ کہہ کر پیچھا چھڑانے کی کوشش کی جاتی ہے۔ حالانکہ صرف اتنا کہہ دینا کافی نہیں ہوتا جب تک عملی طور پر اس کا حل نہ تلاش کیا جا سکے۔ جنسی خیالات کا بار بار آنا، جنسی رغبت پیدا ہونا، جنسی باتیں کرنے کو دل کرنا، جنسی کاموں کو سوچنا وغیرہ ایسی باتیں ہیں جو نوجوانوں میں عام پائی جاتی ہیں۔ اور پھر ہمارا نوجوان اس کو گناہ سمجھتے ہوئے اس سے چھٹکارا بھی حاصل کرنا چاہتا ہے، مگر پھر بات آتی ہے کہ کیسے؟

بلوغت کے ساتھ ہی ہر نوجوان میں جنسی بیداری کا پیدا ہونا فطری بات ہے۔ چونکہ ہمارے ہاں صرف اس تبدیلی کو نہ تو اچھے سے سمجھا جاتا ہے نہ ہی سمجھایا جاتا ہے تبھی پھر نوجوانوں میں بے راہ روی کا شکار ہو جانا عام سی بات ہے۔ سب سے پہلے تو سمجھنے والی بات یہ ہے کہ بالغوں میں خود بخود جنسی خیالات کا آنا بہت عام بات ہے۔ اس میں کوئی گناہ نہیں ہے۔ آپ کیا سوچتے ہیں، کیسے خیالات آتے ہیں، کیسے خواب دیکھتے ہیں، ان پر ہمارا کوئی زور نہیں چل سکتا۔

Read more

زندگی میں ترقی کرنے کے لئے یہ چار کام کیجئے

جس طرح خالق نے اپنی مخلوق کے لئے تمام بنیادی سہولیات کو باآسانی فراہم کیا ہے، ٹھیک اسی طرح اس نے انسان کو پہلے اپنی زندگی میں ترقی کرنے اور پھر دوسرے لوگوں کی زندگیوں میں آسانی پیدا کرنے کے لئے بہترین مواقع فراہم کیے ہیں۔ ضرورت صرف اس امر کی ہے کہ ہم اپنی عقل و صلاحیات کا مثبت استعمال کرتے ہوئے آگے بڑھیں اور ان مواقع کو اپنا لیں۔ اسی حوالے سے میں آپ کو ان چار کاموں

Read more

باریش بزرگ، قبرستان اور خواجہ سرا

کچھ دنوں پہلے کسی قبرستان میں ایک داڑھی والے بزرگ کی خواجہ سرا کے ساتھ جنسی فعل کرتے وقت رنگے ہاتھوں پکڑے جانے کی ویڈیو وایئرل ہوئی۔ شاید کوئی نوجوان ایسا کرتا پکڑا جاتا تو اتنی لعن طعن نہ ہوتی جتنی ان بزرگ کی وجہ سے ویڈیو جلدی وائرل ہوئی۔ پکڑنے والوں نے بھی سب سے پہلے خواجہ سرا کو زیادہ قصور وار اور بے بس سمجھتے اس کی ٹھکائی کی اور بزرگ کی عمر و داڑھی کا لحاظ کرتے

Read more

حوصلہ افزائی کی کیفیت کو برقرار رکھنے والی 5 عادات

یقین کریں دوستو کہ یہ بالکل نارمل بات ہے کہ آپ اکثر اوقات تو بہت زیادہ حوصلہ افزا موڈ میں ہوتے ہیں اور اپنے اندر کچھ کر دکھانے کا، بھر پور محنت کا جذبہ ہوتا ہے مگر اگلے ہی لمحے آپ اس میں کشش کھو دیتے اور خود کو بے حوصلہ محسوس کرتے ہیں۔ اس کی ایک وجہ تو یہ ہوتی ہے کہ ہم ایک جیتے جاگتے انسان ہیں کوئی مشین یا ربورٹ نہیں ہیں۔ دوسری بات، ہمیں ہمیشہ یاد

Read more

پاکستان میں ویڈیوز، کتاب اور دوسری تخلیقات کے لئے کاپی رائٹس حقوق کیسے حاصل کریں؟

کاپی رائٹس کا آسان الفاظ میں مطلب یہ ہے کہ آپ کے پاس گورنمنٹ سے تصدیق شدہ سرٹیفکیٹ کی صورت اپنی تخلیق کی ملکیت کا ثبوت ہو۔ یہاں پاکستان میں کسی بھی تخلیقی کام کے کاپی رائٹس کے بارے عام لوگوں کی معلومات بہت کم ہیں۔ اگر ہے تو اتنا پتا کہ شاید یہ کسی وکیل کا ہی کام ہے اور کافی مہنگا پڑتا ہے۔ اسی غلط فہمی کی وجہ سے بہت سے تخلیق کاروں، خاص کر نیے لوگوں کے

Read more

ناخوش رہنے والے لوگوں کی 7 مشترکہ عادات

جیسا کہ آپ سب جانتے ہیں کہ ہماری اچھی اور بری عادتیں زندگی پر بہت گہرا اثر رکھتی ہیں۔ اگر یہ کہا جائے کہ کسی مقصد میں کامیابی یا ناکامی کا دارومدار ہماری عادات پر ہوتا ہے تو یہ بلاتامل ماننے والی بات ہوگی۔ جہاں پر اچھی عادتوں کی وجہ سے ہم اپنی منزل جلد پا لیتے ہیں، وہیں ان کی وجہ سے ہماری زندگی بھی خوش باش گزرتی ہے۔ مگر یاد رہے کہ اچھی عادتوں کا حصول اور بری

Read more

انفرادیت دکھائیے اور کامیابی پائیے

آج کل مقابلے کا دور ہے۔ یہ مقولہ صرف کسی کاروبار میں ترقی ہی کے لیے استعمال نہیں ہوتا بلکہ اب تو شخصی ترقی کے لیے بھی نہایت ضروری ہوگیا ہے۔ چاہے ہمیں کسی جگہ نوکری کرتے ترقی کرنی ہو یا پھر نوکری کی تلاش کرنی ہو، دونوں باتوں میں بے حد مسابقت کی دوڑ لگی ہوئی ہے۔ ہر بندہ ہی آگے نکلنا چاہتا ہے۔ سب کچھ جلدی پا لینا چاہتا ہے۔ مگر ہم یہ بھول جاتے ہیں کہ لگی

Read more

میں کبھی سیزن نہیں لگاتا

ہم یار لوگ جب کبھی بھی مل بیٹھ کر پرانی باتیں یاد کرتے ہیں تو سب سے زیادہ آلودگی سے پاک ماحول کا تذکرہ کرتے ہیں اور اس کے بعد شام کے بعد کا پرسکون ماحول۔ جہاں کاروباری لوگ عصر کی نماز پڑھ کر فارغ ہوتے ہی اپنی دکان داری سیمٹنے پر لگ جاتے۔ کوشش یہی ہوتی تھی کہ مغرب کی نماز گھر جاکر ادا ہو۔ اور ہوتا بھی ایسا ہی تھا۔ گھر کے بڑوں نے اپنے کام کاج بند

Read more

کیا آپ کو لوگوں سے ڈر لگتا ہے؟

اگرچہ ڈر کی کئی اقسام ہیں مگر ان میں سے کوئی اتنی خاص سنگین نہیں ہوتی۔ کیونکہ اس میں کسی قسم کے جسمانی و جانی نقصان کا اندیشہ نہیں ہوتا۔ عام طرح کے ڈر میں صرف اپنی اندرونی گھبراہٹ پر قابو پاتے ڈر کا دفاع کرنا پڑتا ہے۔ جیسے اسٹیج پر کھڑے ہو کر لوگوں کے سامنے نہ بولا جاتا ہو، بلندی سے ڈر لگتا ہو یا پانی کی گہرائی سے وغیرہ، وہ ڈر ہیں جو اتنے شدید نہیں، جتنا

Read more

کامیابی کے چند سُنہرے اصول

کسی بھی کام یا مقصد کو حاصل کرنے کا نام، کام یابی ہے۔ کون ہے جو نہیں چاہتا کہ زندگی کے ہر میدان میں کام یاب ہو یا کام یابی اس کا مقدر بن جائے۔ جس کے لیے وہ جی جان سے خوب محنت کرتا ہے۔ کوشش یہ ہی ہوتی ہے کہ وہ اپنے تمام مقاصد میں کام یاب ہو جائے مگر افسوس کبھی کبھار محنت کرنے کے باوجود وہ اپنا مقصد حاصل نہیں کر پاتا اور ناکامی کا سامنا

Read more

کیا زندگی جینا مشکل لگ رہا ہے؟

ہوسکتا ہے کہ آپ آج کل زندگی میں مشکل حالات سے دوچار ہوں۔ کسی ناکامی، حادثے، اردگرد کے ماحول یا پھر ماضی کے کسی پچھتاوے کی وجہ سے بہت افسردہ ہوں۔ کہیں دل نہ لگ رہا ہو۔ کہیں مسکرانا زبردستی لگتا ہو تو کہیں رونا جلدی آجاتا ہو۔ من کے اندر بھی اداسی ہو اور باہر بھی بے زاری سی کیفیت۔ سب سے بڑھ کر یہ کہ زندگی جینے میں دلچسپی ختم ہوتی جارہی ہو، تو جناب پھر میرا یہ بلاگ آپ ہی کے لیے ہے۔

Read more

خود ترسی کے نشے سے چھٹکارا پائیں

جب ہمارے اردگرد سب کچھ ہماری توقعات کے برعکس ہورہا ہو تو منفی سوچوں کا پیدا ہوجانا بھی کوئی انہونی بات نہیں۔ ایسی ذہنی کیفیت ہر کسی کو ہی درپیش آتی ہے۔ فرق اس بات سے پڑتا ہے کہ کوئی فرد کتنی جلدی اس منفی کیفیت سے باہر آتا ہے۔ اپنی ذہنی حالت پر جلدی قابو پالینا ہی مضبوط شخصیت کو ظاہر کرتا ہے۔ اب سوال پیدا ہوتا ہے کہ ان مسائل پر قابو کیسے پایا جائے؟ تو پھر اس

Read more

خواب دیکھنا اپنے اوپر فرض کر لیں

ہم نے جو کچھ حاصل کرنا ہوتا ہے وہ سب سے پہلے سوچوں کی صورت وارد ہوتا ہے۔ کیا حاصل کرنا اور کیوں کرنا ہے۔ اس کی کئی وجوہات ہو سکتی ہیں جن میں سرِ فہرست وجہ معاشی حالات ہوتے ہیں۔ اب کچھ افراد تو ”جیسے چل رہا ہے کام چلنے دو“ کی سوچ لئے، اپنے کمفرٹ زون میں رہتے زندگی گزار دیتے ہیں۔ اور اسی سوچ کا سلسلہ کئی نسلوں تک منتقل ہوتا جاتا ہے۔ مگر کچھ خاص افراد

Read more

خوش رہنے کے لئے یہ چھ کام کریں

عظیم مفکر دلائی لامہ کا کہنا ہے کہ خوشیاں ہمیں کبھی ریڈی میڈ نہیں ملتیں، بلکہ ان کو پانے کے لئے ہمیں کوشش کرنی پڑتی ہے۔ اگر ہم غور کریں تو احساس ہو گا کہ ہمارے شب و روز بھی خوشیاں کمانے کے لئے ہی گزرتے ہیں۔ کہیں ہمیں ملنے ملانے سے خوشی حاصل ہوتی اور کہیں کھانے کھلانے سے۔ ہر فرد صبح سے شام کمانے میں اسی لئے جتا رہتا ہے تاکہ اپنی فیملی کے ہمراہ، خوشحالی کی زندگی

Read more

اوِئے تم تو ہندو ہو تمہارا کیا واسطہ قرآن سے؟

یقین مانیں کہ میں نے قرآن پاک کا مطالعہ صرف اس وجہ سے نہیں کیا کہ میں جدی پشتی مسلمان ہوں اور اس کو پڑھنا میرے لئے فرض ہے۔ یا پھر اس کو پڑھنے کے فضائل کی دھاک سے بھی اس کی طرف مائل نہیں ہوا۔ میں اکثر سوچتا ہوں کہ اگر میں مسلمان نہ بھی ہوتا تو قرآن کو پڑھ اور سمجھ کر تب بھی اس پر فدا ہو چکا ہوتا۔ اس حوالہ سے میرا پیدا ہوتے ہی مسلمان کہلایا جانا ایک اضافی نعمت ہے جو مجھے بغیر کسی تگ و دو کے حاصل ہو گئی۔

Read more

خود کو بدلو نا پاپا ۔۔۔ پلیز

مائکروسوفٹ کے بانی بل گیٹس نے کیا ہی زبردست بات کہی ہے کہ ”غریب پیدا ہونے میں آپ کا قصور نہیں لیکن غریبی کی حالت میں مرنے میں آپ کا ہی قصور ہے“۔ تو صاحبو پھر یہ سوچ رکھنا کہ ہمارے غریب ہونے میں، کم تنخواہ ہونے میں یا کوئی اچھا روزگار نہ ہونے میں اللّہ تعالیٰ کی مرضی ہے تو ایسی سوچ بالکل غلط ہے۔ یہ بات میری بھی آزمائی ہوئی ہے کہ اس دنیا میں خوشحال ہونے کا،

Read more

ہر بچہ ہی” شودہ ” ہوتا ہے!

بہت ہی ”شودہ“ بچہ ہے تمہارا۔ ۔ بہت ہی شودے ہو تم۔ ۔ ایسے شودوں کی طرح کھا رہے جیسے پہلے کبھی کھایا نہ ہو یا آج آخری بار کھا رہے ہو۔ آپ سب نے ایسے ”شودہ“ مطلب لالچی یا نادیدہ پن والے کلمات لازمی سنے ہوں گے اپنے لئے بھی اور دوسروں کے لئے بھی۔ یہ بھی ایک قسم کی تضحیک ہی ہے جس کا نشانہ تقریباً ہر بچہ ہی اپنے بچپن میں بنتا ہے۔ جو بچے ”ذرا ہٹ

Read more

لڑکا موٹا ہو تو چل جاتا ہے مگر لڑکی نہیں

یہ عنوان والا جملہ مجھے پہلی دفعہ تب سننے کو ملا جب میری بہن کے رشتہ کے لئے کچھ لوگ گھر آئے ہوے تھے۔ انہی میں سے موجود ایک آنٹی نے یہ بات امی سے کہی تھی۔ اگرچہ یہ بات انہوں نے بلند آواز کی بجاے امی کو کُھسر پُھسر کے انداز میں ہی کی تھی مگر امی کے قریب بیٹھے ہونے کی وجہ سے میرے کانوں میں بھی پڑ گئی۔ پھر امی کی طرف سے ان کو تسلی ملی کہ فکر نہ کریں شادی تک سمارٹ ہو جائے گی۔ مگر اس آنٹی نے بھی ”لگتا تو نہیں ہے“ کہہ کر بحث ہی سمیٹ دی۔ خیر اس جگہ رشتہ تو کیا ہونا تھا مگر اس رشتہ کا وجہِ انکار مجھے زندگی کی اک نئی تلخ حقیقت سے روشناس کروا گیا۔

Read more

بندہ پوچھے کہ یہ کیسا پیار ہے؟

دیکھیں جی بات چھوٹی سی ہی کیوں نہ ہو مگر دل توڑنے اور موڈ خراب کرنے کے لئے کافی ہوتی ہے۔ یہ ایسے ہی ہے جیسے ٹیکے کی چھوٹی سی سوئی لگواتے وقت چھبن ہوتی ہے۔ اکثر ہم کسی کو اصل نام کی بجاے اس کی جسمانی حالت جیسے موٹا، کالا، لمبو، کوڈو، بڑے منہ والا، گنجا، وغیرہ معذور کو لنگڑا، ٹنڈا، انّا وغیرہ اور طنز میں طلاقن، جاہل وغیرہ یا پھر کسی کو ان کے خاندانی کاموں کے حساب

Read more

ایسی باتیں کہنے سے جب قرآن نہیں شرماتا تو ہم پھر کیوں؟

میری یہ خوش قسمتی رہی کہ میں نے نویں کلاس سے ہی قرآنِ پاک کو ترجمہ کے ساتھ پڑھنا شروع کر دیا تھا۔ جس کا کریڈٹ میرے مرحوم تایا جان کو جاتا ہے۔ انہوں نے مجھے روزانہ ایک صفحہ کے ترجمہ کو اس طرح سمجھایا کرنا کہ مجھے قرآن کو ترجمہ سے سمجھنے کا بہت شوق پیدا ہوتا گیا۔ مگر ساتھ ہی مجھے ان سے یہ ہمیشہ شکایت رہی کہ جن آیات میں حیض، ہم بستری، حمل، شہوت، لواطت، ماہواری،

Read more

اختلاف اپنی جگہ ، یاری دوستی اپنی جگہ

میں نے کبھی نہیں چاہا کہ میں ہمیشہ اپنے ہی جیسے رنگ و شکل کے پھول نما لوگوں میں رہوں۔ مجھے باغ کی طرح مختلف خوش نما پھولوں و پودوں کے درمیان رہنا اچھا لگتا ہے۔ جس میں جہاں مجھ جیسے بھی ہوں مگر ساتھ ہی بہت مختلف دکھنے والے اور طرح طرح کی خوشبو بکھیرنے والے اور بھی ہوں۔ تبھی زندگی خوبصورت لگتی، تبھی ذہن کھلتا، مختلف سوچیں آتیں جس سے دل و دماغ میں وسعت پیدا ہوتی ہے۔

Read more

جو شخص ماہرہ خان کی تصویر کے ساتھ ایسا کر سکتا ہے وہ۔۔۔

آج کل تو ہمیں یہ جنسی بھوک کی زیادتی ہی لے کر بیٹھ گئی ہے۔ بات یہ نہیں ہے کہ یہ کوئی غیر فطری بات ہے یا پہلے زمانوں کے لوگوں میں یہ بھوک کم تھی اور اب زیادہ ہے۔ مگر مجھے یہ کہنے دیجئے کہ اب اس بھوک کی اشتہا کو بڑھانے میں خارجی چیزوں کا بہت بڑا حصہ ہے۔ چاہے وہ بے باک ڈراموں، فلموں، گانوں، ڈانسز، بولڈ اشتہارات و پوسٹرز کی صورت یا پھر فحش ویڈیوز کی

Read more

شرم کرو، مسجد میں ایسے گندے سوال کرتے ہیں؟

رمضان میں آنے والا جمعہ تھا تو مسجد بھی نمازیوں سے بھرپور تھی۔ جمعے کے خطبہ کے لئے ایک خطیب صاحب کو خاص طور پر بلایا گیا تھا جو اپنی خطابت کے جوہر سے نمازیوں کو گناہوں سے بچنے کی تلقین کر رہے تھے۔ آخری لمحات پر انہوں نے بات کرتے ہوے کہا، ”اؤ مسلمانوں سنوار لو اپنے آپ کو، اپنے اندر کو، اپنے باہر کو۔ اپنے گناہوں پر شرمندگی محسوس کرتے توبہ کرو۔ جمعہ کے دن سورہ کہف کی

Read more

قیامت برپا کرنے کا بہت شکریہ اللّه جی

خدا کی قسم، یہ سوچ بہت حوصلہ دیتی ہے کہ ایک دن قیامت برپا ہونی ہے۔ حساب کتاب لیا جائے گا۔ کمزوروں و مجبوروں کی فریاد سنی جائے گی۔ فیصلہ پورے حق سے ہو گا۔ نہ تو کوئی ثبوت مٹا پایے گا نہ جعلی گواہ لا پایے گا۔ تب دنیا میں مجبور اور ڈرنے والا، بے خوف ہو گا۔ حالت سکون میں ہو گا۔ اور پھٹ پڑے گا یہ کہتے ہوے کہ۔

Read more

کموڈ والا واش روم

وہ دیکھو وہ کیسے گند اٹھا کر لے کے جا رہی ہے۔ توبہ توبہ، دیکھو ذرا یہاں تک بدبو آ رہی ہے، بھابی صاحبہ نے جب پاس بیٹھی ہمسائی کو کہا تو اسی وقت میں اسکول واپسی سے گھر داخل ہوا تھا تبھی یہ بات میرے کانوں میں پڑی۔ میں اپنے تایا جی اور تائی جان کے ساتھ رہتا تھا کہ اپنے والدین کی وفات کے بعد یہی میرا سب کچھ تھے۔ تایا جی بڑھاپے کی عمر میں شوگر اور

Read more

یار اس کی ماں بڑی سیکسی ہے!

اس مضمون کے عنوان والا جملہ مجھے ہمیشہ مدر ڈے پر اس لئے یاد آتا ہے کہ اس دن لوگ اپنی ماؤں کو اچھے الفاظ سے یاد کرتے ہیں۔ ان کے لئے پیار بھرے جملے کہتے ہیں۔ تو جب ان اچھے فقروں کی بیچ ایسا جملہ سننے کو ملے تو پھر؟ کسی کی ماں کے بارے ایسا جملہ؟ کیا یہ الفاظ قابل اعتراض نہیں ہیں؟ کوئی ہماری ماں کے بارے ایسا کہے تو کیسا لگے گا؟ ٹھیک یہی سوالات میرے

Read more

(روزہ کیوں نہیں رکھا؟ (جوابی بیانیہ

اسی پلیٹ فارم پر ایک صاحب نے روزہ کیوں نہیں رکھا؟ کے موضوع پر اپنی ہی سوچ و فلسفہ کے مطابق اس ”روزہ“ کو بیان فرمایا جس کا ان کو ککھ ( زرہ برابر) نہیں پتا تھا۔ اپنی مرضی کی تشریح کر کے اس کے مطابق عمل کرنا آپ کا ذاتی فعل تو ہو سکتا ہے مگر اس کو پکڑ کر باقی روزہ رکھنے والوں کو بھی یہ کہنا کہ وہ زبردستی روزے رکھتے ہیں تو صاحب آپ کی یہ

Read more

آخرت میں بھی کرایہ کا مکان ہو گا یا ذاتی؟

” یہ دنیا ایک عارضی قیام گاہ ہے“ یقین مانیں یہ بات وہ لوگ بہتر سمجھ سکتے ہیں جو کرایہ کے مکان میں رہتے ہیں اور بدلتے حالات یا مالک مکان کے کہنے پر اپنا ٹھکانا بدلتے رہتے ہیں۔ بچپن فلیٹ میں، جوانی نیچے والے پورشن، شادی اوپر والے پورشن، اولاد کونے والے گھر، بچوں کی شادی فلاں محلے وغیرہ وغیرہ بس ایسی ہی بکھری یادیں ہوتی ساتھ میں۔ ہر گھر کو ارمان کے ساتھ سجانا اور انسیت پیدا ہونے

Read more

محبت میں ناکامی کے اثر سے نکالنے والے پانچ اہم کام

آپ کسی کو بہت خواہش کے باوجود پا نہیں سکے۔ کسی کے ساتھ بہت دور چلنے کے بعد بھی آپ کو پتہ چلا کہ آپ تو وہیں کھڑے ہیں جہاں سے چلے تھے۔ آپ کا سفر تو لاحاصل رہا۔ آپ کا اندر ٹوٹتا ہے اور ہر طرف شور سا مچ جاتا ہے۔ وہ خوبرو، جو کبھی ہمیشہ آپ کے روبرو ہوتا تھا وہ اب کہیں موجود نہیں ہے۔ آپ سے یہی بات، یہی سوچ ہی تو برداشت نہیں ہوتی۔ اسی

Read more

لڑکی ہنسی تو سمجھو پھنسی

لو جناب ہمارے دبئی آفس میں سنگاپور سے ایک لڑکی انٹرن شپ پر آ کیا گئی پورے آفس میں موجود لڑکوں و بزرگ نما مردوں کو ”وٙخت“ ہی پڑ گیا۔ وہ کہاں ہے، کیا کر رہی ہے، آج کیا پہن کر آئی ہے، کس کے ساتھ زیادہ بات کرتی ہے وغیرہ۔ یقین کریں کہ ٹی روم، لنچ روم، سموکنگ ایریا، غرض کہ آتے جاتے یہی بات سننے کو ملتی ’ھور فیر کی حال اودھا‘ (اور کیا حال ہے اس کا)۔

پاکستان کے کسی ادارے میں ایسا سب ہو رہا ہو تو بندہ سوچتا چلو یار یہاں کا ماحول و تربیت ہی ایسی ہے۔ مگر جب دبئی جیسے ملک کے کسی ملٹی نیشنل ادارے میں بھی ایسا سب دیکھنے کو ملے تو واقعی میں حیرت ہوتی ہے کہ ایسا کیا ہوتا ہے ہماری جینز میں کہ ٹھرک پن نہیں جا سکتا۔ اچھا اب میں صرف اپنے جیسے پاکستانی افراد کی بات نہیں کر رہا بلکہ اس میں وہاں کے لوکل، انڈین، مصری وغیرہ بھی ایسی ہی حرکات کر رہے ہوتے ہیں۔

Read more

ہمارا "مقصدِ حیات” ہے کیا آخر ؟

میرے پاس اکثر رہنمائی کے سوالات جو آتے ہیں ان میں زیادہ تر ”مقصدِ حیات“ کے حوالے سے ہوتے ہیں۔ یہ وہ اہم سوال ہے جو آج کل کے نوجوانوں کے ذہنوں میں پیدا ہو رہا ہے جس کی بنیادی وجہ آج کل کے موٹیویشنل سپیکر صاحبان ہیں جن کے لیکچر کا آغاز و اختتام اسی بات پر ہوتا ہے کہ ”اپنے مقصدِ حیات کو تلاش کریں“۔ مگر اسے کیسے تلاش کرنا ہے اس بارے میں شاید ہی کوئی آسان

Read more

ذرا اس تصویر کو غور سے دیکھیں

سب سے پہلے آپ کا وقت نکال کر اس مضمون کو پڑھنا شروع کرنے کا بہت شکریہ۔ اب آپ ذرا نیچے والی تصویر پر بنے اس چھوٹے سے نقطہ کو دیکھیں جس کو ایک پیلے دائرے کے اندر ہائی لائٹ کیا گیا ہے۔ غور سے دیکھیں اسے۔ پتا ہے یہ کیا ہے؟ یہ ہمارا گھر ہے۔ اس کائنات کے اندر ہمارا چھوٹا سا گھر۔ ۔ ”ہماری زمین“۔ وہ جگہ جہاں آپ رہتے ہیں، میں رہتا ہوں، ہمارے رشتہ دار، دوست، احباب رہتے ہیں۔ وہ تمام بھی جن سے ہم پیار کرتے ہیں اور وہ بھی جن سے ہم اختلاف رکھتے ہیں۔ وہ جگہ جہاں ہم مسکراتے ہیں، روتے ہیں، اداس ہوتے ہیں، جیتے ہیں، مرتے ہیں۔ جہاں کوئی بہت امیر ہے تو کوئی بہت غریب، بہت طاقت ور، بدمعاش قسم کے لوگ بھی موجود تو بہت سادہ، شریف اور بے بس و مجبور لوگ بھی۔

Read more

میں کھانا گرم کروں گی نہ ہی بستر

جس طرح ہمارے آس پاس کوئی نا کوئی ایسا بے چارہ ضرور ہوتا ہے کہ اس کی قسمت اتنی ماڑی ہوتی ہے کہ سیدھے اور آسان کام کا بھی ہمیشہ ستیاناس کر دیتا ہے ٹھیک اسی طرح ہمارے ہاں کچھ ایسے تعلیم یافتہ نمونے وومین ڈے پر عورت مارچ کے نام پر اس دن کی اہمیت کا بیڑا غرق کر دیتے ہیں۔ چلو کوئی ان پڑھ یا بدتہزیب ایسا کرے تو سمجھ آتی ہے مگر جب اچھے خاصے پڑھے لکھے، سٹیٹس یافتہ ایسا کریں تو پھر سوال تو اٹھیں گے ہی، تنقید تو ہو گی ہی۔

Read more

ابو جی ، باہر کوئی” کھسرا ” آیا ہے ۔

کھسرا نام کی شخصیت کو میں بچپن سے ہی حیرت سے دیکھتا آیا ہوں۔ اور یہ عادت ابھی تک ہے۔ یہ کیا ہوتے ہیں، ان کا اصل نام کیا ہے، یہ ایسے کیوں دکھتے ہیں وغیرہ جیسے سوالات چھوٹے ہوتے میرے ذہن میں اٹھتے تھے، مگر کوئی بھی تسلی بخش جواب نہیں دے پاتا تھا۔ سب ہنس کر ٹال دیتے تھے یا پھر ان کے بارے عجیب باتیں بتا کر ڈرا دیتے تھے۔ جب ہم بڑے ہوئے تو ان کے

Read more

کونڈم خریدنے والے کو اتنے غور سے کیوں دیکھا جاتا ہے؟

چونکہ میرا ایڈورٹائزنگ فیلڈ سے تعلق ہے تو مجھے اس بات کا اچھی طرح اندازہ ہے کہ کونڈم کے حوالہ سے کمرشل بنانا اور اس کی مارکیٹنگ کتنی مشکل ہے۔ اپنے کلچر اور مختلف علاقوں کے لوگوں کی ذہنی استعداد کو مدنظر رکھتے ہوے اس پروڈکٹ پر کام کرنا واقعی اتنا آسان نہیں ہے۔ اس سے بڑھ کر مشکل بات کنزیومر کا اس کو آسانی سے خریدنا بھی ہے۔ اور یہی میرا آج کا موضوع ہے۔ تو صاحبو ، برتھ

Read more

میری وائف کے ساتھ ایسا ہوا تو خیال آیا

میری بیگم کا ایک ٹریننگ سیشن اسی اسکول میں ہونا تھا جہاں میں نے تعلیم حاصل کی ہوئی تھی۔ سو خوشی سے اسے وہاں چھوڑنے گیا کہ چلو تعلیمی دور کی یادیں تازہ ہو جائیں گی۔ اس نے گیٹ کے اندر کی جانب بیٹھے سیکورٹی والوں سے انٹری وغیرہ کروا کر مجھے اوکے کا ہاتھ سے اشارہ کر دیا۔ انہی سیکورٹی والوں کے پاس ہی کچھ بڑی عمر کے اساتذہ کا ٹولہ کھڑے دھوپ سینک رہا۔ میں مشاھدہ کر رہا تھا کہ وائف کی انٹری کے پراسیس اور اس کے ہال تک جانے کی چال پر ان کی مسلسل نظریں جمی رہیں۔
باتیں بھی ساتھ ساتھ چل رہی تھی۔ ان میں میرے عربی کے ٹیچر بھی شامل تھے۔

Read more

اپنی لا محدود سوچوں پر کیسے قابو پایا جائے ؟

آپ نے پنجابی کا یہ محاورہ تو ضرور سنا ہو گا کہ ”سوچی پیا، تے بندا گیا“۔ تو جناب، سوچنا بہت اچھی بات ہے تبھی ہم بہترین فیصلہ سازی کر سکتے ہیں، مگر حد سے زیادہ سوچنا، سوچوں پر قابو نہ پانا جہاں ہم میں چڑچڑاپن پیدا کرتا وہاں پر اچھا و بروقت فیصلہ کرنا بھی بس میں نہیں رہتا۔ ہم الجھن کا شکار ہو جاتے ہیں۔ اس وجہ سے ہم کئی اہم مواقع ضائع کر دیتے اور پھر بعد میں پچھتاتے ہیں۔ اچھا سوچنا اور بر وقت سوچ کر فیصلہ کرنا ہی ہمیں کامیابی سے ہمکنار کرتا ہے۔ تو جناب اگر آپ بھی سوچتے میں بہت وقت گزار دیتے ہیں، سوچوں میں کھو کر وقت ضائع کردیتے ہیں، بر وقت فیصلہ نہیں کر پاتے، تو صاحب میرا آج کا مضمون خاص آپ کے لیے ہی ہے۔ آپ نے بس میری آگے لکھی جانے والی صرف 7 باتو ں پر عمل کرنا ہے جس سے آپ کو اپنی لامحدود سوچوں پر قابو پانا ضرور آجائے گا ان شا اللہ۔

Read more

دھوکہ دینا آسان، سہنا مشکل

اگر اپنی عزت کو، رتبے کو اور کردار کو کچلنا ہو تو ”دھوکہ“ کا استعمال ایک آسان کام ہے، یہ ایک ایسا کام ہے جس میں آدمی بہت سی اخلاقی برائیاں ایک ساتھ ملا کر اس میں استعمال کرتا ہے۔ جھوٹ سے شروع ہونے والا یہ کام نہ صرف جھوٹ پر ہی ختم ہوتا ہے بلکہ اپنے ساتھ اور بہت سے چیزیں بھی ختم کر دیتا ہے جس میں سر فہرست ”عزت نفس“ اور ”اعتماد“ ہے۔ وعدہ، لالچ، فوری نتیجہ

Read more

ہنسانے والا دوست ، ضروری ہوتا ہے

یقین مانیں کہ اگر آپ کو کوئی ایسا دوست میسر ہے، جو آپ کو خوش رکھتا ہے، آپ اس کی موجودگی میں لطف اندوز ہوتے ہیں تو یہ بہت کمال کی بات ہے۔ اگر آپ ہسنا جانتے ہیں اور دوستوں کے ساتھ ہنسی مذاق آپ کا معمول ہے تو پھر آپ بہت عمدہ زندگی گزار رہے ہیں۔ یاد رکھا کریں کہ غم، پریشانیاں زندگی کا حصّہ ہیں۔ کوئی بھی انسان اس سے بچا ہوا نہیں ہے، تو جب ایک چیز

Read more

ڈپریشن کو فوراً دور کرنے کے 5 بہترین طریقے

کسی بھی مشکل معاشی و معاشرتی حالات کی وجہ سے، من چاہا نتیجہ نہ ملنے کی صورت میں یا پھر کسی اچانک نقصان کی صورت میں ڈپریشن ہو جانا فطری بات ہوتی ہے۔ جس کے وجہ سے جہاں آپ حوصلہ ہار جاتے ہیں وہیں پر ذہنی و جسمانی طور پر بھی کمزور ہو جاتے ہیں۔ اب سمجھنے والی بات یہ ہے کہ ہر بندہ کسی بھی مشکل حالات میں اس کا شکار ہو سکتا ہے۔ فرق اس بات سے پڑتا

Read more

دبئی میں ملازمت کے لیے کیا کریں؟

اگر آپ دبئی میں ملازمت حاصل کرنا چاہ رہے ہیں تو میری یہ تحریر خاص آپ کے لیے ہی ہے۔ دبئی میں ملازمت کا حصول آج کل بہت سارے لوگوں کی آرزو ہے۔ نوجوانوں کو اپنی آمدن بڑھانے کے لیے، خوشحالی لانے کے لیے، قرضوں سے جلدی چھٹکارا پانے کے لیے یا اپنی محنت کا اچھا معاوضہ پانے کے لیے یو اے ای یا قریبی دوسرے خلیجی ممالک میں ملازمت تلاش کرنے کا اچھا موقع ہے کیونکہ ایک تو یہ

Read more

کامیاب ہونا ہے تو ان مضرِ عادات سے چھٹکارا پائیے

یقین کیجیے دوستو کہ خود شناسی یا پھر ’اپنے آپ کو جاننا‘ بہت ہی اہمیت رکھتا ہے۔ ہم میں کیا خوبیاں اور صلاحیتیں ہیں؟ کیا کرنا اچھا لگتا ہے اور کیا برا؟ ہم کس وجہ سے اداس ہو جاتے ہیں؟ ہم میں کیا کمیاں اور کمزوریاں ہیں؟ ہم میں کیا کچھ سنورنے اور نکھرنے والا ہے؟ ہمارے لیے خوشی کا باعث کیا باتیں ہوتی ہیں؟ ہمارے لیے کیا مفید ہے اور کیا کرنا نقصان دہ ہو سکتا ہے؟ وغیرہ۔ اس

Read more

مزاروں کا احوال اور ہمارا کردار

میری پہلی نظر واقعی میں ہی اس لڑکی پر اچانک سے ہی پڑی تھی مگر میں مانتا ہوں کہ جب تک میں نے اسے مکمل نہیں دیکھ لیا میں اپنی پہلی نظر بھی نہ ہٹا سکا ۔ کھلے بکھرے بال ، خوبصورت چہرہ ، گوری رنگت پر مکمل کالا اور چست لباس، ننگے سر کے ساتھ وہ جہاں کھڑی تھی وہ جگہ ایسی تو نہ تھی کہ جہاں اس حلیہ میں آیا جائے ۔ اوپر سے پھر ساتھ میں کھڑے

Read more

میں کس سے سیکھوں، اپنی سوچوں کو بڑا کرنا

یہ باتیں بالکل ٹھیک ہیں کہ سوچ چھوٹی نہیں ہونی چاہیے، ذہن پے ہر وقت جنس سوار نہیں ہونی چاہیے، ہمیں چھوٹے ذہنوں کا مالک نہیں ہونا چاہیے، ہر کسی کی اپنی ذاتی زندگی ہے وہ جو مرضی کھاے، پیے، پہنے کسی دوسرے کو اس سے سروکار نہیں ہونا چاہیے۔ یہ سب اور ان جیسی تمام باتیں ٹھیک ہیں مگر جناب مجھے صرف یہ پوچھنے کی جسارت کرنی ہے کہ یہ سب عملی طور پر کر کے کون بتائے گا

Read more

نئے وزیر اعظم پاکستان سے نوجوان کیا سیکھ سکتے ؟

آپ لوگوں کے سیاسی و نظریاتی اختلافات ہو سکتے ہیں، ضرور رکھیے کہ یہی جمہوریت کا حسن ہے مگر آئیے فی الحال اس کو سائیڈ پر رکھتے ہوے صرف حوصلہ افزائی اور انسپریشن کے حوالہ سے عمران خان صاحب کے وزیراعظم بن جانے پر نظر دوہراتے ہیں جن سے آجکل کے نوجوانوں کو سبق حاصل کرنا چاہیے تاکہ وہ مایوسی سے باہر نکل سکیں۔ بڑی کامیابی کا حصول فوری طور پر کبھی بھی نہیں ہوتا۔ جتنا اعلی مقصد ہوتا ہے،

Read more

ثواب دارین حاصل کریں

آپ اپنے ارد گرد نظر دوہرائیں تو آپ کو بہت سے ایسے لوگ ملیں گے جن سے ملنا ایک عام آدمی کے لئے بہت مشکل ہوتا ہے۔ بہت اچھی پوزیشن پر رائج افسر ، مشہور کاروباری ، کوئی معروف آدمی، سیاست داں وغیرہ بہت سے ایسے لوگ ہمارے درمیان موجود ہوتے جو کامن مین ، غریب، مسکین، لا چار ، سادہ و شریف عام آدمی کو ہمیشہ غیر اہم سمجھتے ہیں۔ یاد رکھیں دوستو ، جو لوگ اپنی زندگی میں

Read more

لمس محبت اور انگور

سر کیا وجہ ہے کہ اگر کوئی شوہر، باپ یا بھائی کوئی بے حیائی کا کام کرے، باہر کی عورتوں پر نظر رکھے، ان سے نا جائز دوستیاں اورغلط تعلقات رکھے تو یہ معاشرہ اسے تو ” مرد ہے“ سمجھ کر آسانی سے چھوڑ دے، بھول جائے اور اگر ایسے تمام کام ایک بیوی، بہن یا ماں کرے تو اس کے حصے عمر بھر کی بدنامی آے، طلاق ملے، تہمتیں سہے، کیوں سر کیوں؟ اگر مرد برائی کر کے خود

Read more

اپنے بچوں کے گریڈ نہیں ان کا ٹیلنٹ دیکھیں

کیا آپ تعلیم شوق سے حاصل کر رہے ہیں؟ یا کیا آپ اپنے شوق والی تعلیم حاصل کر رہے ہیں؟ ان دونوں باتوں کے فرق کو سمجھنا اور غور کرنا واقعی بہت ضروری ہے۔ مگر مجھے ان پر بات نہیں کرنی ہے کہ ان کی افادیت پر پہلے ہی بہت کچھ لکھا جا چکا ہے اور اب بھی لکھا جاتا ہے۔ ویسے بھی یہ باتیں ان کےلیے زیادہ اہم ہیں جنہوں نے اعلیٰ تعلیم حاصل کرنی ہو یا پھر A/A+

Read more

کیا ”زن مرید“ ہونا کوئی عیب ہے؟

اگر میں روز شام کو کام سے آ کر یا کسی چھٹی والے دن اپنی بیوی کے پاؤں دباؤں، اس کے سر پر مالش کروں، سچی محبت کی نیت سے یا پھر اس خیال سےکہ وہ سارا دن گھر رہ کر بے شمار کام کرتی ہے، فیملی میں سب کا خیال رکھتی ہے، یا کہ وہ بھی جاب کرتی اور اس کے ساتھ ساتھ گھر بھار پر بھی پوری توجہ دیتی ہے سو وہ بھی تھک جاتی ہے اس کا

Read more