پنجاب کی سڑکوں پر موجود بچے : تحفظ، پناہ اور شراکت کے حق سے محروم کیوں؟

دنیا بھر میں 12 اپریل کو بے گھر بچوں کے عالمی دن کے طور پر منایا جاتا ہے تاکہ ان بچوں کے مسائل کو اجاگر کیا جا سکے جو اپنی چھت سے محروم ہیں اور گلیوں، فٹ پاتھوں یا خستہ حال عمارتوں میں زندگی گزارنے پر مجبور ہیں۔ یہ دن ہمیں ایک موقع دیتا ہے کہ ہم ان بچوں کی موجودگی کو تسلیم کریں، ان کی مشکلات کو سمجھیں اور ان کے حقوق کی بحالی کے لیے عملی اقدامات کریں۔

Read more

موسمیاتی تبدیلی اور پاکستان میں بچوں پر اس کے اثرات

انسانوں نے قدرتی وسائل کو ختم کرنے کا سلسلہ جاری رکھا ہوا ہے، وسیع علاقوں کو جنگلات سے محروم کیا جا رہا ہے جو آلودگی اور گلوبل وارمنگ کا سبب بنا ہے۔ یہ بہت اہم ہے کہ اب ہم فطرت کے تحفظ کے لئے اپنی کوششوں کا رخ درست سمت کی طرف کریں۔ ماحولیاتی تبدیلی، گلوبل وارمنگ، جنگلات کی کٹائی اور حیاتیاتی تنوع کے نقصان کے بارے میں آگاہی بڑھانے کے لئے ہر سال 05 جون کو ماحولیات کا عالمی

Read more

بے گھر بچوں کا عالمی دن اور اس کے قومی تقاضے

12 اپریل کو ہر سال بے گھر بچوں کا عالمی دن منایا جاتا ہے۔ یہ دن بے گھر اور گلی کوچوں میں رہنے والے بچوں کے لیے آواز بلند کرنے کا موقع فراہم کرتا ہے تاکہ ان بچوں کے حقوق کو نظر انداز نہ کیا جائے بلکہ ان بچوں کو مکمل طور پر معاشرے میں محفوظ و عزت والا مقام حاصل ہو سکے اور ان بچوں کو بھی دوسرے بچوں کی طرح تمام حقوق میسر آ سکیں۔ ایسے بچوں کی

Read more

بارہ جون: بچوں کی مشقت کے خاتمے کا عالمی دن اور پنجاب کی صورت حال

بارہ جون کا دن ہر سال دنیا بھر میں بچوں کے مشقت کے خاتمے کا عالمی دن کے طور پر منایا جاتا ہے۔ بدقسمتی سے پاکستان کا بھی ان ممالک میں شمار ہوتا ہے جہاں چائلڈ لیبر کو گھریلو اخراجات پورے کرنے کے لئے جائز قرار دیا جاتا ہے۔ کرونا۔ 19 کے بعد جہاں بے روزگاری اور غربت میں اضافہ ہوا ہے وہاں چائلڈ لیبر میں بھی اضافہ ہوا ہے خاص کر کم تعلیم یافتہ یا ناخواندہ والدین جو مالی

Read more

پاکستان میں پٹرولیم مصنوعات میں سرپرائز اضافہ اور حکومت کی وضاحتیں

گزشتہ رات پاکستان میں وزارت خزانہ کی جانب سے پاکستانی عوام کو ایک سرپرائز دیا گیا۔ پاکستان میں رات گئے وزارت خزانہ نے پٹرولیم مصنوعات میں 10 روپے تک اضافہ کر کے پاکستانی عوام کو سرپرائز دیا۔ سرپرائز پٹرول کی قیمت میں اضافہ کا نہیں تھا بلکہ اصل سرپرائز یہ تھا وزارت پٹرولیم نے جو سمری بھجوائی تھی اس میں 5 روپے 90 پیسے کا اضافہ تھا جب کہ وزارت خزانہ نے 10 روپے فی لٹر مہنگا کرنے کا پٹرول

Read more

عورتوں سے زیادتی کے بڑھتے کیسز

1400 سال سے زائد عرصے بعد اسلامی جمہوریہ پاکستان میں آج عورتوں کے ساتھ ہو رہا ہے وہ انتہائی قابل افسوس اور جس حد تک یہ حیوانیات بڑھتی جا رہی ہے دوران ماہ اگست میں لاہور سمیت پاکستان میں لڑکیوں اور عورتوں کو انسانی شکل میں جو حیوانات موجود ہے انھوں نے کے گھناؤنی حرکت کر کے اپنی ہوس کا شکار بنایا ہے وہ انتہائی قابل افسوس ناک ہے جتنی مذمت کی جائے کم ہے مجھے بطور مرد شرم محسوس

Read more

کیا افغانستان میں اب  طالبان کی حکومت ہوگی ؟

افغانستان کے اندر صورت حال ہر گزرتے دن کے ساتھ بڑی تیزی سے تبدیل ہوتی نظر آ رہی ہے طالبان کا افغانستان پر قابض ہونا پوری دنیا سمیت پاکستان کے لیے بھی انتہائی حیران کن ہے۔ افغانستان کے معاملات بہت ہی تیزی سے تبدیل ہو رہے ہیں۔ انٹرنیشنل میڈیا کی رپورٹس کے مطابق افغانستان میں 212 اضلاع پر طالبان کا مکمل قبضہ ہو چکا ہے 70 اضلاع پر افغان حکومت کا کنٹرول ہے اور 30 سے زائد اضلاع کے بارے میں ابھی کچھ کہا نہیں جا سکتا۔ بظاہر تو یہی نظر آ رہا کہ افغانستان پر طالبان اپنی زبردستی حکومت قائم کرنے کی بھر پور کوشش کر رہے ہیں۔

Read more

کیا پاکستان کو امریکہ کو Absolutely Not کہنے کی سزا دی گئی؟

25 جون 2021 کو فنانشل ایکشن ٹاسک فورس نے پاکستان کو گرے لسٹ میں رہنے کا فیصلہ سنایا جو کہ بہت ہی حیران کن تھا پاکستان نے جون 2018 کے فنانشل ایکشن ٹاسک فورس کے 27 نکاتی ایجنڈے میں سے 26 نقاد پر کامیابی سے مکمل عمل کیا اور پاکستان کی حکومت اور عوام پرامید تھی کہ اس فنانشل ایکشن ٹاسک فورس کے 5 روزہ اجلاس کے بعد پاکستان کو وائٹ لسٹ کر دیا جائے گا۔ مگر فنانشل ایکشن ٹاسک

Read more

پاکستانی معاشرہ اور سوشل میڈیا

ہم ایک ایسے معاشرے میں رہتے ہیں جہاں سوشل میڈیا کی اہمیت بہت زیادہ ہے اور ہونی بھی چاہیے کیوں کہ یہ 21 ویں صدی ہے ۔ وقت کے ساتھ ساتھ بہت کچھ تبدیل ہو رہا ہے ۔ ہمارے رہنے، کھانے پینے کے طور طریقے سب کچھ تبدیل ہو رہا ہے اور ان سب میں ایک بہت اہم بات یہ کہ ہم ایک عجیب دور میں ہیں۔ ایک ایسا دور جہاں ہمارے دو مختلف رویے ہوتے ہیں، ایک جو ہم

Read more

خواتین کا عالمی دن اور اسلام میں خواتین کی اہمیت

ہر سال 8 مارچ کو خواتین کا عالمی دن خواتین کی سماجی، معاشی، ثقافتی اور سیاسی کامیابیوں کو منانے کے لئے منایا جاتا ہے۔ آخر 8 مارچ کو خواتین کا عالمی دن کیوں منایا جاتا ہے؟ خواتین کے عالمی دن کو ایک صدی سے زیادہ عرصے سے منایا جاتا ہے۔ اس کی پہلی جھلک 1909 میں دیکھی گئی جب امریکہ کی سوشلسٹ پارٹی نے 15 ہزار خواتین نے نیویارک شہر میں طویل کام کے اوقات، کم تنخواہ اور ووٹنگ کے حقوق کے فقدان کے خلاف مظاہرہ کیا۔

Read more

کیا یونیورسٹیوں کے طلبہ کا احتجاج درست ہے؟

”تعلیم سب سے طاقتور ہتھیار ہے جسے آپ دنیا کو تبدیل کرنے کے لئے استعمال کر سکتے ہیں“ (نیلسن منڈیلا) کسی بھی قوم و ملک کی ترقی کا انحصار اس ملک و قوم کے نوجوانوں پر ہوتا ہے۔ اگر ملک کے نوجوان پڑھے لکھے ہوں تو وہ ملک و قوم کی ترقی میں اہم کردار ادا کرتے ہیں۔ وہ کہتے ہیں ناں کہ ہر طالب علم سرکاری افسر تو نہیں بنتا مگر ہر سرکاری افسر طالب علم ضرور رہا ہوتا

Read more

کرونا وائرس کی دوسری لہر اور اپوزیشن جماعتوں کا غیر سنجیدہ کردار

پاکستان میں ویسے تو موسم سرما کا آغاز ہو چکا ہے مگر سیاسی پارہ اپنی حدوں کو چھو رہا ہے پاکستان کی تاریخ میں سیاسی پارہ ہائی ہونا کوئی نئی بات نہیں ہے یہ ایک جمہوری حکومت ہونے کا ثبوت ہے۔ مگر آج کل جن حالات میں سیاسی پارہ ہائی ہے یہ انتہائی تشویشناک ہے۔ گزشتہ سال 2019 ء سے ایک وبائی بیماری کرونا وائرس نے پوری دنیا کو اپنی لپیٹ میں لیا۔ جو کہ اب تک 220 ممالک میں

Read more

وزیراعلیٰ سردار عثمان بزدار کا پولیو سے محفوظ پنجاب کا مشن

پولیو جیسے موذی مرض کے خاتمے کے لیے بین الاقوامی ادارے ورلڈ ہیلتھ اسمبلی کے ہنگامی اقدام کے بعد سال 1988 ء سے لے کر اب تک پولیو کے خلاف جاری عالمی جنگ میں گراں قدر کامیابیاں حاصل ہوئی ہیں۔ محتاط اعداد و شمار کے مطابق اس جنگ کے نتیجے میں دنیا بھر میں پولیو کیسز کی تعداد میں ٪ 99 تک کمی واقع ہوئی ہے۔ یہاں یہ امر بھی قابل ذکر ہے کہ سال 1988 ء میں پولیو سے متاثرہ ممالک کی تعداد 125 سے زائد تھی جو کہ اب صرف جنوبی ایشیا کے دو ممالک پاکستان اور افغانستان تک محدود ہو کر رہ گئی ہے۔ یہی وجہ ہے کہ حکومت پاکستان کو پولیو سے پاک کرنے کے لئے پرعزم ہے۔ اسی لیے رواں سال کی تیسری قومی انسداد پولیو مہم جو 30 نومبر سے شروع ہوئی ہے اس میں 39 ملین سے زائد بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلائے جائیں گے۔

Read more

کھیلوں کے فروغ کے لیے پنجاب حکومت کے اقدامات

کہا جاتا ہے کہ صحت مند دماغ کے لیے صحت مند جسم کا ہونا بہت ضروری ہوتا ہے کیونکہ صحت مند جسم ہی صحت مند دماغ کا باعث ہوتا ہے۔ اسی لیے پاکستان کی تاریخ میں مسلسل تیسری بار نئی جمہوری حکومت برسر اقتدار میں آئی ہے اور اس کے نتیجہ میں پنجاب میں بھی ایک نئی حکومت کا آغاز ہو چکا ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزادر کی قیادت میں پنجاب حکومت نے جہاں صحت کے شعبے میں اصلاحات

Read more

12 سال بعد چائلڈ پروٹیکشن اینڈ ویلفیئر بیورو کے بورڈ آف گورنرز کا اجلاس

ہفتہ 31 اکتوبر 2020 کو 12 سال بعد وزیراعلیٰ پنجاب سردارعثمان بزدار کی صدات میں چائلڈ پروٹیکشن بیورو کے بورڈ آف گورنرز کا اجلاس ہوا۔ اجلاس کی ابتداء میں چئیر پرسن سارہ احمد نے بچوں کے حقوق کے تحفظ کے لئے اقدامات اور آئندہ کی حکمت عملی سے آگاہ کیا۔ یہ انتہائی قابل ستائش بات ہے کہ وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار صاحب نے بے سہارا بچوں کے مستقبل کے حوالے سے چائلڈ پروٹیکشن اینڈ ویلفیئر بیورو کے بورڈ آف

Read more

پاکستانی معاشرہ اور سول سوسائٹی کا کردار

گزشتہ دنوں پاکستان میں ہونے والیے زیادتی کے ہونے والے انتہائی دل خراش اور انتہائی افسوس ناک واقعات نے پورے ملک کو ہلا کر رکھ دیا۔ اس بات سے کوئی فرق نہیں پڑتا ایسے گھناؤنے جرائم واقعات چاہیے وہ لاہورشہر میں رات کے وقت کھڑی گاڑی میں ہو یا کسی گاؤں میں کسی کھیت میں۔ سب کے سب انتہائی قابل مذمت ہے کیوں کہ جرم ہر جگہ جرم ہی تسلیم کیا جانا چاہیے اس بات سے ہمیں فرق نہیں پڑنا

Read more

بیرونی دفاع کے ساتھ ساتھ اندرونی دفاع کی ضرورت

پاکستان میں ہر سال 6 ستمبر کو بطور یوم دفاع ایک قومی دن منایا جاتا ہے۔ یہ دن ایک عظیم تاریخ کا حامل ہے جب 1965 میں رات کی تاریکی میں بھارت نے لاہورسمت پاکستان پر حملہ کر دیا اور اس کے جواب میں افواج پاکستان نے بھر پور دفاعی کار کردگی دکھائی جس کے بعد بھارت کو منہ کی کھانی پڑی۔ یہ عظیم دن ہمیں 6 ستمبر 1965 کو افواج پاکستان کی دفاعی کار کردگی اور قربانیوں کی یاد

Read more

صنفی تشدد کے خاتمہ کے لئے ایک ورکشاپ

مورخہ 26 اگست، 2020 ء بروز منگل کو لاہور میں سرچ فار جسٹس (SEARCH FOR JUSTICE) کی جانب سے ہوٹل کارلٹن ٹاور (HOTEL CARLTON TOWER) میں ایک روزہ ورکشاپ کا اہتمام کیا گیا۔ جس کی سربراہی سرچ فار جسٹس کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر افتخار مبارک کر رہے تھے۔ نیز ان کے ساتھ ان کی ٹیم کے ممبران بھی شامل تھے۔ ”سرچ فار جسٹس ایک غیر سرکاری تنظیم ہے جو معاشرے کے پسماندہ طبقات ( بالخصوص بچے اور لڑکیاں ) کی با

Read more

دو قومی نظریہ اور اقلیتی حقوق

14 اگست 2020 بروز جمعہ کو نماز فجر کے بعد صوبائی حکومتوں میں 21، 21 اور وفاقی دارالحکومت میں 31 توپوں کی سلامی سے پاکستان نے اپنے 73 سال بطور آزادی مکمل کر کے 74 ویں سال کا شاندار آغاز کیا۔ شاعر مشرق ڈاکٹر علامہ محمد اقبال جنہوں نے ایک برصغیر کے مسلمانوں کے ایک عظیم خواب دیکھا۔ خواب ایک الگ آزاد ریاست کا، جہاں مسلمان آزادی کے ساتھ اپنے تہذیب و تمدن کا پاس رکھ سکیں جہاں ان کو

Read more

کشمیر کیسے بنے گا پاکستان؟

کشمیر برصغیر پاک و ہند کا شمال مغربی علاقہ ہے۔ تاریخی طور پر کشمیر وہ وادی ہے جو ہمالیہ اور پیر پنجال کے پہاڑی سلسلوں کے درمیان میں واقع ہے۔ آج کل کشمیر کافی بڑے علاقے کو سمجھا جاتا ہے جس میں وادی کشمیر، جموں اور لداخ بھی شامل ہے۔ پاکستانی آزاد کشمیر کے علاقے پونچھ، جموں کے علاوہ گلگت اور بلتستان کے علاقے شامل ہیں۔ 1846 سے پہلے یہ آزاد ریاستیں تھیں۔ پاکستان بنتے وقت یہ علاقے کشمیر میں

Read more

سائنسی ناخواندگی اور مسلم تہذیب

”کہہ دو، (بغور) دیکھو کہ آسمانوں اور زمین میں کیا کچھ ہے“ ( سورہ یونس، آیت 101 ) عالم کے قلم کی روشنائی، شہید کے لہو سے زیادہ مقدس ہے۔ (ایک حدیث نبوی ﷺ کا مفہوم ) جہاں مسلمانوں کے پاس قرآن مجید جیسی عظیم کتاب موجود ہے وہاں مسلمانوں کے پاس آنحضرتﷺ کی زندگی کا نمونہ اور آپ کے مبارک الفاظ بھی محفوظ ہیں۔ جس سے صاف اور قطعی طور پر ثابت ہوتا ہے کہ علم مسلمانوں کے لئے

Read more

عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں ڈرامائی کمی اور پاکستان میں اس کے اثرات

گزرشتہ رات اچانک وذرات خزانہ کی جانب سے ایک غیر متواقع نوٹیفکیشن جاری ہوا جس میں پٹرولیم مصنوعات میں 25 روپے سے زائد تک اضافہ کرکے حکومت وقت نے غریب عوام پر پٹرول بم گرادیا۔ ایک طرف تو حکومت یہ کہتی رہتی ہے کہ ہمارا مقصد عوام کو ہر ممکن ریلیف دینا ہے مگر یہاں تو مہینہ ختم ہونے کا بھی انتظار نہ گیا 26 جون کی رات کو عوام پر ایک نیا بوجھ ڈال دیا گیا۔ اس کے برعکس

Read more

پی آئی اے کی المناک داستان

پاکستان انٹرنیشنل ائر لائنز (Pakistan International Airlines) پی آئی اے، پاکستان کی سب سے بڑی اور قومی ائر لائن ہے جو تقریباً 23 اندرون ملک اور 30 سے زائد بیرون ممالک پروازیں چلاتی ہے۔ یہ پروازیں ایشیا، یورپ اورجنوبی امریکا تک جاتی ہیں۔ پی آئی اے تیس ( 30 ) سے زائد جہازوں کے ساتھ پاکستان کی سب سے بڑی اور قومی ائر لائن ہے جس کے عروج و زوال کی ایک دلچسپ لیکن عبرت سے بھرپور تاریخ ہے۔ پی

Read more